00:00Assalamualaikum
00:35اور سب سے اہم بات
00:37یہ ہمیں یاد دلاتی ہے کہ سادگی شکر گزاری اور اچھے اخلاق ہی انسان کو بہتر بناتے ہیں
00:42تو اس عید پر صرف رسم نہیں
00:44بلکہ احساس کے ساتھ ہر چیز کو دیکھیں
00:46اور کوشش کریں کہ ہم صرف ظاہری نہیں نہیں
00:48بلکہ دل سے بھی بہتر انسان بنیں
00:50آخر میں میں بس اتنا کہنا چاہتی ہوں
00:52قربانی صرف ایک دن کا عمل نہیں ہے
00:53یہ ایک احساس ہے ایک سوچ ہے اور ایک نیت ہے
00:56اگر ہم اس کو دل سے سمجھ لیں
00:57تو یہ ہمیں بہتر انسان بنا دیتی ہے
01:00آئیں ہم کوشش کریں
01:01کہ ہم صرف ظاہری عمل تک مہود نہ رہیں
01:04اپنے دل کو بھی صاف کریں
01:05اپنے رویے کو بھی بہتر بنائیں
01:07اور دوسروں کے لیے آسانی اور خوشی کا سبب بنیں
01:12اللہ ہم سب کو سچی نیت
01:14اور اچھے اخلاق کے ساتھ
01:16زندگی گزارنے کی توفیق دے
01:18آمین
01:20اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہو تو
01:21لائک کریں سبسکرائب کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
01:24آپ کا سپورٹ میرے لیے بہت مانا رکھتا ہے
01:25اپنے خیالات اور فیڈبیک کمنٹس میں ضرور شیئر کریں
01:29ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں
01:31تب تک کے لیے
01:32اللہ حافظ
Comments