Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
इस्लामिक सेंटर ऑफ़ इंडिया ने ईद-उल-अजहा (बकरीद) के मद्देनजर अहम एडवाइजरी जारी की है.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Islamic Center of India of Lenny Meher Lakhnu نے
00:02عیدالعظہ یعنی بقرید کی ٹویلز پوائنٹ آئیڈوائجری جاری کرتے ہوئے
00:07مسلمانوں سے یہ اپیل کی ہے
00:09کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدالعظہ کے موقع پر
00:12جو صاحب حیثیت مسلمان ہیں
00:15ان کو چاہیے کہ قربانی ضرور کریں
00:17کیونکہ قربانی کرنا کوئی رفع رواج نہیں
00:20بلکہ مذہب اسلام نے یا حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی سنت ہے
00:25یہ ہر صاحب نصاب مرد اور عورت پر واجب ہیں
00:29لہذا اپنے اس فریضے کو ضرور اور ضرور انجام دیں
00:32اور قربانی عیدالعظہ کے موقع پر
00:36نماز کے بعد زرحج کی دست یارہ اور بارہ
00:39جو کی اس سال اٹھائیس انتیس اور تیس میں دوہزار چھبیس کو ہے
00:44اس میں قربانی سے بہتر کوئی دوسری عبادت نہیں ہے
00:47اور اسی کے ساتھ ساتھ ہر سال کی طرح اس سال بھی اس بات سے خیال رکھیں
00:52کہ صرف انہی جانوروں کے قربانی ظاہر باتیں کی جائیں
00:55جن پر کوئی قانونی بندش نہیں ہے
00:58اور قربانی کرتے وقت نہ کوئی فوٹو کی تھی جائیں
01:01نہ کوئی ویڈیو لیا جائیں
01:02نہ اس کو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کیا جائیں
01:05اور قربانی صرف انہی مقامات پر کی جائیں
01:10جہاں پر کی پہلے سے اجازت ہے
01:12نہ گلی میں کی جائیں نہ سڑک کنارے کی جائیں
01:14اور اسی کے ساتھ ساتھ قربانی کے جانور کا ایک حصہ
01:18غریبوں میں اور ضرورت مندوں میں ضرور تقسیم کریں
01:21قربانی کرتے ہوئے اپساس صفائی اور ہائیڈین
01:24کا خصوصی خیال رکھیں
01:25کہ قربانی کے جانور کا بیس
01:28جو نگر نکم کے ذریعے سے انتظامات کیے گئے ہیں
01:31اسی کے ذریعے سے ڈسپوز آف کریں
01:33اور کہیں پر بھی یوں نہ پھیک دیں
01:34اور قربانی کے جانور کا خون کو نالیوں میں نہ بھائیں
01:38بلکہ کچھی رمین میں دفن کر دیں
01:41اور اسی کے ساتھ ساتھ اس بات سے بھی احتمال کریں
01:45ایدگاہوں میں اور مسجدوں کے اندر ہی نماز پڑھی جائے
01:48ہر سال کی طرح اس سال بھی سڑکوں پر نماز آدھا نہ کی جائے
01:52اور نماز کے بعد اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے دعائیں کرنے کے ساتھ
01:56ساتھ پورے دنیا میں امن امان کے لیے
01:59اور اپنے ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے
02:01ضرور و ضرور دعائیں کریں
Comments

Recommended