Skip to playerSkip to main content
  • 13 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00اب جیئے ہم کس کے سہارے دل تو بتا
00:06کیا ہوا رفت
00:07تم نے نظیر سے بات کی
00:09کیا سوچا ہے تم لوگوں نے پھر تاریخ کے بارے میں
00:12کیا بتا ہوا آپ کا
00:14وہ تو ابھی اپنی بہن اور بھانجے کے غم سے ہی نہیں نکلے
00:18ابھی شادی کے لیے وہ انہیں ہی مان رہے
00:22اب کون سمجھا ہے ان کو
00:25انہوں نے تو ایک ہی رٹ لگائی گئے
00:27کہ ابھی احمد کو دن ہی کتنے ہوئے مصرف ہے
00:29جو گھر میں ہم شادیاں شروع کرتے
00:33میری تو یہ سمجھ میں نہیں آرہا
00:34کہ نظیر تو ایسے ریعت کر رہے ہیں
00:36جیسے احمد کی موت ان کے ہی گھر میں ہوئی ہے
00:39ٹھیک ہے جو ہونا تو ہو گیا نا
00:41اب غم کا مطلب یہ تو نہیں ہے
00:43کہ انسان سب کام چھوڑ کے ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے بیٹھ جائے
00:45یہ سب اکسہ کی وجہ سے ہو رہے ہیں
00:48وہ بھی تو یہاں آ کر بیٹھ گئی ہے
00:50اس کو دے کر نظیر کے غم اور تازہ ہو گئے
00:52ورنہ اس سے پہلے تو ٹھیک پھر رہے تھے
00:55اب دکھاوا بھی تو کرنا ہے
00:56ورنہ بیزان کیا کہیں گی
00:58کہ میرا بیٹا فوت ہوا ہے
01:00اور ان کے گھر شادیاں شروع ہو گئی ہیں
01:01کتنا سمجھائیتا نا تمہیں
01:03کہ جیٹ کے انتقال کے بعد علیدہ ہو جاؤ
01:07اگر ایسا کر لیا ہوتا نا
01:08تو آج یہ حالات نہ دیکھنے پڑتے
01:11آپا ان کو کون سمجھائیں
01:13اس وقت بھی نظیر کب تیار تھے
01:15میں نے بھی بات کی تھی
01:16آپ نے بھی بات کر کے دیکھ لی
01:18نظیر پر تو بس بھوت سوارے بھابی کا
01:20اور بھتی جی کی ذمہ داری اٹھانے کا بس
01:24کچھ کہوں تو ناراض ہو جاتے ہیں
01:26اُلٹا
01:27ابھی بھی ویسے ہی
01:28اس دن سے ڈھنک سے مجھ سے بات نہیں کی
01:29اُنہوں نے
01:31اس کا مطلب ہے رفت
01:34تمہاری بات کی اہمیت
01:35آج بھی نہیں ہے اس گھر میں
01:37ہے نا
01:46تمہیں پتہ ہے میری فرنڈ ہے مہنور
01:48وہ شادی کے بعد اپنے ہسپنڈ کے ساتھ پیریس گئی تھی
01:51بول رہی تھی تم بھی وہیں جانا ہے
01:52بہت خوبصورت چکا ہے
01:54اکسا کو بھی پیریس بہت پسند ہے
01:56بچمن میں ایک بار گئی تھی تایا جی کے ساتھ
01:59تمہیں کون سی کنٹری اچھی لگتی ہے
02:02ایکچیلی تمہیں یہ بات بھی اکسا سے پیچھنے چاہیے
02:05وہ کیا ہے کہ
02:06میرے ساتھ ایک پرولم ہے
02:07تم حس ہوگی لیکن ایسا ہے
02:09کہ مجھے پتہ ہی نہیں چلتا ہے
02:11کہ مجھے کیا اچھا لگ رہا ہے
02:12اور کیا اچھا نہیں لگ رہا ہے
02:12جب اکسا مجھے بتاتی ہے
02:13تو تب مجھے پتہ چلتا ہے
02:14اچھا یہ ہے میری پسند
02:17شاید بچمن سے تمہارے ساتھ رہی ہے اس لیے
02:20ہاں شاید
02:22لیکن مجھے ایسے لگتا ہے
02:23کہ اگر وہ میرے ساتھ نہ رہتی
02:25تب ہی مجھے ایسے ہی جانتی
02:29ازان تمہاری ہر بات اکسا سے شروع ہو کر
02:31اگر اکسا پر ختم ہو جاتی ہے
02:32آرے واہ
02:34رائنگ گوڈ کسی نے تو مانا کہ میری بات ختم بھی ہوتی ہے
02:36ورنہ سب کے تو میرے سے یہی شکایت ہے کہ میری بات شروع ہوتی ہے
02:38تو میں بولتا رہتا ہوں
02:39بولتا رہتا ہوں
02:41باتیں بنانے کا فن تمہیں بہت اچھے سے آتا ہے
02:45میں تو سمجھتا ہوں یہ ایک آرٹ ہے
02:46اچھا سکل، ہنر، ٹیلنٹ
02:49اچھا میں خالت سے مل کر آتا ہوں
02:51تم سامنے رہی تو سکھوچ بھول جاؤں گا
02:53کب سے آئی ہوں ہی ہے
02:54پتہ نہیں سوچ رہی ہوں گی
02:55کہ میری کیوٹ سی بیٹی کو دیکھ کر مجھے لپٹی نہیں کرا رہا
02:57میں آتا ہوں
03:19تم کی جن میں تھی
03:20کیا بنا رہی تھی
03:22بیسن کی روٹیا
03:23ارے واہ یار
03:24تم نے تو دوستی کا حق عطا کر دیا
03:25تمہیں کیسے پتا کہ مجھے بھوک لگی
03:27میرا دل چاہ رہا ہے یہ کھانے کو
03:28چٹنی بنائی ہے ساتھ کے نہیں
03:29اس کے بغیر مجھے مزہ نہیں آتا
03:32پاگل تو نہیں ہو گئے ہو تم
03:33کسی خوش فیمی میں مت رہنا
03:35بی جان کے لئے بنا رہی ہوں میں
03:38بی جان آئی ہوں یہ
03:40ہاں
03:41کمال ہے یار
03:41بی جان آئی ہوں یہ
03:44بی جان بھی کمال کرتی ہے
03:45پتہ نہیں کیوں مجھ سے چھپنے لگی ہیں
03:47خوبصورت لڑکیوں کی طرح
03:50شرم کر لو ازان
03:52کسی کو تو چھوڑ دیا کرو تم
03:54تمہیں تو چھوڑا ہو گا
03:55یہ کہو کہ میں تو تمہیں بس سے باہر ہوں
03:59حد عدب
04:00حد عدب
04:03بس فضول باتیں کروالو تم سے
04:05اب میں کیا کروں
04:06مجھ سے کوئی دوسرے کام کرواتا ہی نہیں
04:08اس سے جاؤنا دماغ میں کھاؤ
04:11مہ جارمی جان سے ملائیں
04:13واپس آنے کی ضرورت نہیں ہے وہیں رہنا
04:24ہاں پا دیکھے
04:26یہ میں تیبہ کیلئے لائی ہوں
04:28کیسا ہے
04:30ہاں
04:31اچھا توہے
04:32مگر
04:35مگر کیا
04:37اصل میں
04:38تیبہ اتنی بھاری
04:42لیکن آپ شادی کے بات تو لڑکیاں سارے ایسی کپڑے پہنتی ہیں
04:46پہنے تو سوچا تھوڑی تھوڑی کر کے شاپنگ پوری کرلوں
04:50این بک پر پھر اتنے سارے کام ہوں گے نہیں مجھ سے
04:53ہاں تم ٹھیک کہہ رہی ہو لیکن اگر تم شاپنگ کرنے جایا کرو
04:58تو تیابا کو ساتھ لے لیا کرو
05:01جی اچھا
05:02میرا کہنے کا مطلب ہے کہ اس کے موٹ کا کچھ پتہ نہیں ہوتا ہے
05:05اسے کبھی کچھ اچھا لگتا ہے کبھی کچھ
05:08اگر اپنی پسند کے لے آئی گی نا
05:10تو پھر ہم دونوں سے کچھ کہنی سکے گی
05:12آپ پاکیا تو آپ بالکل ٹھیک رہی ہے
05:15واقعی آج گل کے بچوں کا کچھ پتہ تو نہیں چلتا
05:17آپ نی مرضی کرتے ہیں
05:19چلیں ٹھیک ہے آئندہ میں اسے ساتھ لے جاؤ
05:22حالا یہ ازان کہاں ہے
05:25وہ تو کہہ رہا تھا کہ وہ آپ کے پاس بیٹھا ہے
05:27لیکن یہاں تو نہیں آیا
05:31نہیں یہاں تو نہیں آیا
05:33لیکن مجھ سے تو کہہ کر آیا تھا کہ وہ یہاں آ رہا ہے
05:36اور کافی دیر ہو گئی
05:38اچھا میں ازان کو دیکھتی ہوں
05:40تو میں ایسا کرو یہ اپنی شاپنگ دیکھو
05:42اور بھی یہ ڈریسز
05:43یہ دیکھو میں اس کو دیکھ کے آتی ہے
05:50یہ
05:51حالا کیسے اول فیشن کپڑے لے آئی ہے
05:53وہ کیسے سمجھتے ہیں کہ میں ان کی طرح اول ہوں
05:57چھانا تہیے با
05:59اپنا موڈ آف نہیں کرو
06:01ایسے میں نے
06:02رفت سے کہہ دیا کہ کبھی بھی تمہاری لیے کچھ لینے جائے کرے
06:05تو تمہیں اپنے ساتھ لے لیا کرے
06:07اچھا کیا جو بتا دیا
06:09برڈانگی ساری شاپنگ ایسی پڑی رہتی
06:12کہ یہ با
06:13کبھی کبھی کمپرومائز بھی کر لیا کروں
06:17کمپرومائز
06:18کیوں کروں میں کمپرومائز
06:19ماما شادی ایک بار ہوتی ہے
06:21اور میں اس میں کوئی سمجھوتا نہیں کر سکتی
06:29آپ مسکرہ کر رہی ہیں
06:31تمہاری اس بات پر مسکرہ رہی ہوں
06:33کیونکہ شادی ایک مرتبہ ہوتی ہے
06:36کہاں ایک مرتبہ ہوتی ہے شادی دوبارہ بھی ہو سکتی ہے
06:38دیکھنی رہی ہو اقصا کی دوبارہ شادی ہو رہی ہے
06:51مگر بی جان
06:53لیکن سہرا اس کے علاوہ کوئی حل بھی تو سمجھ میں نہیں آرہا ہے
06:56تم بتاؤ
06:58بی جان آپ اتنے دنوں بعد آئیں آپ کو پتہ میں نے آپ کو کتنا مس کیا
07:03اسی لیے تو روز چکر لگاتے تھے بی جان کے گھر کا
07:08بی جان میں آپ سے ملنے آپ کے گھر اس لیے نہیں آتا تھا
07:11کیونکہ اگر میں وہاں آ جاتا ہوں تو پھر میرا واپس آنے کو دل نہیں کرتا
07:13اور آپ کو پتہ اس پورے گھر میں انی سی جان پر کتنی ذمہ داری ہیں
07:18بہت باتیں بنانا آگئی ہیں تمہیں
07:20لیکنہ پھر بھی میری باتوں میں نہیں آتی
07:21تم نہیں سدھر ہوگے
07:26احمد بھی یہی کہتا تھا
07:35اچھا بی جان آپ داس نہ ہو نا
07:39میں احمد نہیں ہوں آپ کے لئے
07:41اب میری پیاری سی اور ینگ سی بی جان اگر اس طرح سید ہوں گی تو اجت اجت لگیں گی
07:44نا
07:46اتنے پیار سے تو میں نے کبھی تیبہ کو بھی نہیں منایا
07:48پلیز مشکرہ دیں ہاں
07:50that's like a good guy
07:54اسلام علیکم بی جان
07:55والیکم اسلام کیسی ہو
07:58شکریہ اللہ کا
08:00آزان تم یہاں بیٹھی ہو گیا
08:02کب سے تمہاری خالہ آئی ہے
08:04انہیں بھی تھوڑا سا ٹائم دے دوں
08:06ابھی میں ابھی آئی ہوں بی جان کے پاس بیٹھا ہوں
08:08میں تھوڑی دیر میں آتا ہوں آپ سے لیں
08:10تھوڑی دیر میں نہیں ابھی آؤ
08:14جاؤ بیٹا خالہ سے مل لو
08:16مہمانوں کو انتظار نہیں کرواتے
08:18اچھی بات نہیں ہوتی ہے
08:20اوکی بوس
08:21جیسے آپ کہیں
08:22موسیقی
08:37موسیقی
08:44موسیقی
08:46آجائے آپ طیبہ کو بھی بلا رہے ہیں کہا ہے وہ
08:51بیسے
08:52تم یہاں کب تک رہو گی
08:57تمہاری ماں کتنے دکھ جھیلتی ہوگی نا تمہیں یہاں دیکھ دیکھ کے
09:02اور تمہیں اپنی نظروں کے سامنے دیکھ کے تو پل پل مرتی ہوگی
09:09مجھے بڑا ترس آتا ہے زہرہ پر
09:15بسے تم بیٹی ہو نا اس کی
09:22اور تمہیں تو خود یہ بات سمجھنی چاہیے لیکن نہیں
09:28سچ پوچھو نا تم مجھے زہرہ کو دیکھ کے بہت دکھ ہوتا ہے
09:32بہت ترس آتا ہے
09:37کہ اس کی تمہاری جیسی بیٹی ہے
09:43پچھاری زہرہ
10:11مجھے نہیں پتا تھا کہ کسی کو چانے سے زندگی اتنے خوبصورت ہو جائے گی
10:15مجھے نہیں پتا تھا کہ کسی کو چانے سے زندگی اتنے خوبصورت ہو جائے گی
10:17میں بہت خوش ہوں کہ آج تمہارے ساتھ ہو اکسا
10:25آج ہم ایک نئی زندگی کی شروعات کرنے والے اکسا
10:29میں تم سے فعدہ کرتا ہوں کہ میں تمہارا ہر ممکن خیال اکھ ہوں
10:34تمہارے ہر دکھ میں تمہارا ساتھ ہو
10:52اکسا
11:01یہ جو میری شادی کر رہس ہے نا
11:05یہ جب احمد لے رہے تھے
11:10تو میں نے منا کیا تھا ان کو
11:13میں نے کہا بہت ایکسپینسیو ہے
11:16دولن تو ایک ہی باہر پہنتی ہے
11:20تو پتہ انہوں نے کیا کہا تھا
11:24نہیں نہیں
11:26میری دولن تو یہ
11:28باہر باہر پہنے کی
11:35میرا چپ دل کرے گا
11:40تو مجھے ڈریس پین کے دکھایا کرنا میں دیکھوں گا
11:48اکسا
11:51بیٹا
11:53کیوں برانی باتوں کو سوچ سوچ کر اپنے آپ کو عذیت دے رہی ہو
11:58میں جانتی ہو
12:01یہ سب کچھ بھولانا تمہارے لئے آسان نہیں ہے
12:06لیکن بیٹا
12:09کسی کے چلے جانے سے
12:13زندگی نہیں رکتے
12:20ہمیں زندگی کے ساتھ چلنا پڑتا ہے
12:24پڑنا پیچھے سے آنے والوں کی
12:26بھیڑ میں
12:28کچھ لے جاتے ہیں
12:36رقصہ ایسا نہ کرو بیٹا
12:39خود کو سنبھالو
12:47میرے کبھی رہی سوچا تھا
12:52کبھی بھی نہیں سوچا تھا
12:54کہ میں یہ جوڑا
12:55دوبارہ کبھی نہیں بہن سکو گی
13:02اکسا
13:06بیٹا
13:11سنبھالو خود کو
13:14جانتی ہو کہ یہ سب کچھ
13:16تمہارے ایک تیار میں نہیں ہو
13:21لیکن تمہیں اس طرح تکریف میں دیکھ کے
13:25میرے اپنا کلیٹھا ہوں
13:27کو آگا ہے
13:30اگر میرے اکتیار میں ہوتا
13:35سارے زمانے کی خوشی ہیں
13:40تمہارے قدموں میں ڈھیر کر دیتی مٹا
13:45میں جانتی ہو میرے
13:51لیکن میں کیا کروں
13:55اس دل کو کیسے سبجھاؤں میں جو یہ ماننے کو دیار ہی نہیں
13:59کہ احمد مجھے چھوڑ کے چلے گئے
14:04نہیں مانتا یہ میری باں نہیں مانتا
14:14ایک بات کروں
14:22قیمی
14:24وہ
14:25وہ جو بچیر بھائی ہے نا
14:29ان کی بیٹی کی شادی ہونے والی ہے
14:33بچا
14:35ان کے مالی حالات تو تم جانتی ہو نا
14:40تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ تمہاری شادی کی کچھ چیزیں
14:46ان کی بچی کی شادی میں دے دوں
14:48یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں امی
14:52بچا
14:54دیکھو
14:55جو چیزیں
14:58ہمیں عذیت دینا
15:01انہیں اپنی نظروں کے سامنے سے دور کر دینا
15:04زیادہ بہتر ہوتا ہے
15:08میرے لیکن میں
15:10میں چیزوں کو کیسے دور کر سکتی ہو
15:16ان یادوں کو کیسے دور کر سکتی ہو
15:18جن میں احمد کی خوشبو بسی ہے
15:22کیا ہوا بابی
15:27کیا بات ہے
15:37میں نے سوچا
15:40ان کا بھی بھلا ہو جائے گا
15:46اور ہمیں بھی سواب مل جائے گا
15:49ہاں یہ تو آپ نے صحیح سوچا
15:54مگر بھابی
15:56آپ نے ان لوگوں کو بتا تو دیا تھا نا
16:01ہاں
16:02میں نے انہیں یہ بتا دیا تھا
16:04کہ اکسہ نے یہ اپنی شادی میں پہنا تھا
16:07بھابی میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ
16:10آپ کو ساتھ یہ بھی بتا دینا چاہیے تھا نا
16:12کہ کیسے شادی کے رات اکسہ
16:17بھابی میں اس لیے کہہ رہی ہوں
16:18تو ان کی بھی بیٹی کی خوشیوں کا سوال ہے
16:20لوگ برا منا جاتے ہیں
16:23کہ پہناوا سوٹ اور اوپر سے
16:29میں جانتی ہوں
16:33تم بے فکر رہو
16:36مجھے ان کی بیٹی کی خوشی بھی اسی طرح عزیز ہے
16:39جیسے اپنی اکسہ کی
16:43احمد کے بارے میں وہ سب کچھ جانتے ہیں
16:46اور میں نے انہیں بتا بھی دیا ہے
16:49مگر انہوں نے کہا کہ
16:52انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا
16:56وہ پڑے لکھے سلجے ہوئے مذہبی لوگ ہیں
17:01وہ جانتے ہیں کہ یہ سب کام
17:05اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں
17:07اس میں انسان کا کوئی اختیار نہیں ہے
17:12صحیح ہے بھابی جیسے آپ بہتر سمجھیں
17:22میں جتنا جتنا ان سب چیزوں سے دور جانے کی کوشش کرتی ہو
17:29پھر سب کچھ میرے سامنے آ جاتا ہے امی
17:33کیوں
17:36میں تو اسی گھر میں پلی بڑھیوں امی
17:40پھر دو دن میں ایسا کیا ہو گیا
17:42کہ یہ سب میرے بارے میں ایسی باتیں کر رہے ہیں
17:46ایسا کیوں سوچ رہے ہیں میرے بارے میں
17:49حقصہ
17:52رفت تمہیں پہلے بھی باتیں سناتی تھی
17:54بس اب صرف مطلب بدل گیا ہے
18:04سکت اور مشکل حالات یا تو انسان کو کمسور بنا دیتے ہیں
18:12یا پھر چٹان کی طرح مضبوط
18:21اب یہ تم پر ہے کہ تم ان حالات کا سامنا کیسے کرتی ہو
18:32نہیں
18:36میں ٹھوٹ کر بھی گھر چاہی ہوں
18:39مجھ پہ اب اور حوصلہ نہیں ہے
18:43نہیں ہوتا مجھ سے اور بھرداشتہ
18:48حقصہ
18:48پیٹا تمہیں خود کو سنبھالنا ہوگا
18:52سنبھالنا ہوگا تمہیں خود کو
18:54نہیں ہوتا مجھ سے
18:58سنبھالو خود کو یہ دنیا بہت
19:01بہت سنگ دل ہے
19:12بہت سالیم
19:28سنبھالو خیلتے ہیں میرے لڑو خیلنے کو دل چاہاہے ہیں
19:33سنبھالو خیلتے ہیں میرے لڑو خیلتے ہیں
19:37سنبھالو خیلتے ہیں میرے لڑو خیلتے ہیں
19:37سوری ازان میرا دل نہیں کر رہا
19:40میں جانتا ہوں کہ تمہارا دل کیوں نہیں چاہ رہا
19:45تم جتنا اس بارے میں سوچتی رہوگی
19:47اتنا ہی زیادہ ڈیپریشن کا شکار ہوتی رہوگی
19:52تم پڑے لکھی ہو سمجھ دار ہو
19:54سنبھالو خیلتے ہیں میرے لڑو خیلتے ہیں
19:56سنبھالو خیلتے ہیں
20:05سنبھالو خیلتے ہیں
20:15سنبھالو خیلتے ہیں
20:23تمہیں اس حالت میں دیکھ کر بڑی امی
20:24مگر دے رہی ہیں
20:28اس دکھ سے باہر نکلو اکسا
20:31بہت ساری خوشیں تمہارا انتظار کر رہی ہیں
20:34لیکن شاید اس دکھ کی چادر میں
20:38تمہیں وہ خوشیں نظر نہیں آ رہی ہیں
20:47میں دیکھ رہی ہوں کہ
20:50میری شادی کے بعد
20:52کافی سمجھداری کی باتیں کرنے لگے ہو تو
20:59کبھی کبھی تو یقین ہی نہیں آتا کہ
21:02یہ میرا وہی دوست ہے جس کو
21:05بلو اور گرین میں فرق ہی نہیں دکھائی دیتا تھا
21:11کلرز سے یاد آیا
21:12کلرز میں میں ہی بھی وی ایسی بونگا ہوں
21:14مجھے بالکل نہیں سمجھ آتی
21:15اور میں نے ایک نئی شیٹ لینی ہے
21:17تو میں چاہ رہا ہوں کہ
21:18کل تو میرے ساتھ چلو
21:19ہم مل کے شاپنگ کریں گے
21:20جا خیل
21:22بلکل نہیں
21:23پورا نہیں دل توڑ دیتی ہو
21:24تم کتنی ظالم ہورت ہو
21:26اچھا چلو ایسا کرتے ہیں
21:27ابھی ہم لڑوں کھیلتے ہیں
21:28اگر تم جیتی تو
21:29میں تمہاری بات مانوں گا
21:29میں جیتا تو تم میری بات مانوں
21:30کیسا
21:32تم ہمیشہ چیلیں کر کے جیتی جاتے ہو ازان
21:36چلو
21:37پیرا سوچ کیوں رہی ہو
21:38پیرا ڈریک کیوں کر رہی ہو
21:40چلو نا یار
21:41چلو کھیلتے ہیں
21:43لیتس لیو
21:45لینا یار
21:47یہ کیا بات بہی
21:48میرا کبھی بھی کئی ایسا بھی مودوں میں تمہارے ساتھ مودوں میں
21:51جی ہاں
21:58موسیقی
22:05ازان کول کیوں نہیں پک کر رہا
22:14ازان
22:14پیٹے کہا ہوں
22:17دیکھو تمہارا فون بھی بج رہے
22:19ازان
22:25ہلو
22:26ازان کہا ہوں تم
22:27کول کیوں نہیں پک کر رہے
22:30بیٹا میں بات کر رہی ہوں
22:33اسلام علیکم خالہ
22:35مالیکم اسلام جیتی رو
22:36خالہ ازان کہا ہے میں کب سے کول کر رہی ہوں
22:41بیٹا ابھی تو کمرے میں ہی تھا
22:42میں آئی ہوں تو نظر نہیں آرہ
22:44مجھے بلکہ خود ضروری بات کرنی تھی اس سے
22:48آفس سے تو واپس آگیا ہے نا وہ
22:50ہاں ہاں آفیس ہے تو کب کا آگیا ہے
22:53اچھا ٹھیک ہے ازان جیسی آتا ہے اسے کہیں کہ مجھے کول بیک کریں
22:57میں فیٹ کر رہی ہوں
22:59اچھا بیٹا ٹھیک ہے
23:01بات آفیس
23:12یہ چیز میرے عزیز چھے دو
23:15یعنی کہ یعنی کہ آپ کی گیٹی وہ بھی پکی والی مار گئی
23:20آسام تم ہمیشہ چیتیں کر کے چیت جاتے ہو
23:22کیار یہ تم لڑکیاں بھی قسم سے نا
23:24ہارنے لگتی ہو تو رونا شروع کر دیتی ہو
23:25اور ہم محصوم لڑکوں پر الزام لگانا شروع کر دیتی ہو
23:29محصوم اور تم
23:32یہ کچھ پہمی کس نے دی ہے تمہیں
23:37اب بس کیا رہے ہو دان نکال کے
23:41اس لئے کہ مجھے ایسے لگ رہا ہے کہ
23:43فائنلی مجھے میری دوسوابس
23:48پر اداس ہو گئی
23:49اچھا ٹھیک
23:50میں چپ کر کے کھیلتا ہوں
23:51ام
23:52اچھا نہیں ہوں اداس بابا
23:54تو چھلے پھر باری کرو پھر
23:55کیا چلوں اب میں باری اس نے مشکل سے
23:57میں نے اپنی گوٹی یہاں تک پہچائی تھی چیٹر کہیں کے
23:59محنت کر حسد نہ کر چل باری کریں
24:05ازان
24:09پیٹا تم یہاں بیٹھی ہو میں تمہیں کب سے ڈھونڈ رہی ہوں
24:14امی خیریت
24:14کیا ہوا
24:16تایبہ کا فون آیا تھا
24:17وہ تم سے بات کرنا چاہ رہی ہے
24:19تو میں ابھی اسے کال کر لیا تو
24:20تم باری کرو
24:22بیٹا تھوڑی دیر میں کیوں
24:23جا کے اسے کال کرو
24:25امی اس نے کونسا
24:26میر سے کوئی بہت ضروری بات کر نہیں
24:27میں تھوڑی دیر میں اسے کال کر لوں گا
24:28اس سے بات کر لوں گا
24:29کیا ہوگیا ہے
24:31ازان میں تمہیں کہہ رہی ہوں
24:32وہ تمہارا انتظار کر رہی ہے
24:33میں نے اسے کہا تھا
24:33کہ میں ابھی کال کروا دیا جاو اسے کال کرو
24:35شاوا شٹو
24:36آزان چچی جان بالکل ٹھیک کہہ رہی ہے تو پہلے تائیو با سے بات کر لو ہم بعد میں کھیل
24:41لیں گے
24:41اچھا پھر تم یہی بیٹھے رو میں یوں گیا اور یوں آیا
24:48کسی کو دوبارہ کھیلنے کی ضرورت نہیں ہے
24:51یہ نا بیٹا تھکا ہارا آفیس سے آتا ہے اور آتا ہی تو مجھ سے کھیل تماشوں میں لگا لگی
24:56کب بڑی ہوگی تو
24:58دھاؤ اس کو ملوس ماری کو
25:00جب دیکھو کھیل تماشے جب دیکھو کھیل تماشے
25:15موسیقی
25:35س گلے گئے اور اب اقسانی بھی
25:38جب اقسانی تھی تو کتنا اچھا لگتا تھا
25:42آپ تو کہہ رہی تھے کہ اقسانی کبھی واپس نہیں جائیں گی
25:49کیا پتا تھا بیٹا
25:53اقسانی کو تمہیں اپنی احمد کی دلہن بنا کر لائی دے
25:57جب احمد ہی نہیں رہے
26:00اقسانی کیسے رہتی
26:01اب چاجو کبھی واپس نہیں آئیں گے
26:05دھوتا بٹا
26:07بس کریں نہ باتیں کرنا
26:09کھانا کھائیں چپ چا
26:11اچھے بچے کھانے کے دوران باتیں نہیں کرتے
26:14بابا مجھے چاجو کی یاد آ رہی ہے
26:18وجہت
26:20احمد کیا گیا میرے گھر کی نونک ہی چلی گئی
26:26امی ہمت کریں
26:29اگر آپ ایسے کریں گی
26:31تو کس طرح چلے گا
26:32کہوں سے لاؤ سبرا
26:36یاد آ سبر
26:37کہوں سے کروں
26:41بجارت
26:43میرے احمد کو لا دو
26:44کہیں سے بھی لا دو میرے احمد کو
26:48یاد آ سبر
27:06بابی تیبہ کے گھر آ جانے سے کتنی رونک ہو جاتی ہے
27:10اور میرا بھی دل لگ جاتا ہے
27:15بیٹیاں ہوتی ہے حسین
27:17ان سے گھر میں روشنی سی ہو جاتی ہے
27:21بابی میرا دل چاہ رہا ہے کہ میں امینہ آپ سے کہوں کہ تیبہ کو جلدی سے آزان کے دولن
27:26بنا کے میرے گھر بھیجتے ہیں
27:28آپ کا کیا خیال ہے
27:31بابی
27:31جیسے تمہاری مرضی
27:34آزان تمہارا اپنا بیٹھا ہے
27:37ہاں
27:37واقعی آزان میرا ہی بیٹھا ہے
27:39یہ تو آپ نے صحیح کہا اور اس کے سارے فیصلے میں ہی لکھتے ہیں
27:43میں
27:43ذرا بریانی دم پہ رکھتے آئی
27:46تو دیکھ سیاں
27:46جیسے
28:12آزان
28:13چوز
28:16تم کا بھائی اور جوس کیلائی
28:18بھائی شادی کی بات یہ سارے کام میں نہیں کرنے
28:21تو سوچا بھی اسے پریکٹس کے اٹھوں
28:23اور مجھے ہائے وی کافی دے رو گئی
28:25میں سب تک ہر جانی کی تیاری تھی
28:27پھر سوچا کے ایک نظر تو میں دیکھ لیوں
28:30دیکھ لیا
28:32جی زناب ایک ہم ہی پاگر ہیں جو آپ کو دیکھنے کے لیے بے کرار رہتے ہیں
28:36اور آپ ہیں کہ ہماری پرواہ ہی نہیں
28:39یہ شور
28:40پکی بات ہے کہ میں جو تمہاری کوئی پرواہ نہیں ہے
28:44پرواہ ہوگی لیکن ذرا سی
28:47چلو ہم اسی پہ خوش ہوگے کہ آپ نے یہ تمہارا کہ ہمیں آپ کی ذرا سی پہبایا
28:52اچھا اسے کرو مجھے
28:54دراب کر دو راستے ہم ڈھیڑ ساری باتیں بھی کر لیں گے
28:58میں بہت تھکا مہا ہوں کچھ تو رحم کرو
29:01اچھا تم کھانا کھا کر چلتے ہیں
29:02میرا دل نہیں چاہا رہا نا
29:04پلیس تم خود سے لی جانے
29:06ابو گئے نا وہ تمہیں دراب کر دیں گے
29:07اچھان اگر یہی بات تمہیں اقصہ کہتی
29:10تو کیا تم اسے بھی ایسی دکا کر جواب دیتے ہیں
29:13میرے سر میں درد ہو رہا
29:14میں اس لیے کہہ رہا ہوں کیا ہو گیا تمہا
29:16فائن چلی جاؤں گے
29:19بے بے بہا
29:28کیا کروں میں اس لڑکی کا
29:39امی
29:41کیا ہوا کیا سوچ رہی ہے
29:44وہ
29:44بیٹا
29:47تیابہ کو چھوڑ نہیں گئی تھی
29:49رفت اس کا فون آیا تھا
29:51اس کی کوئی رشتے کی خالہ ہے
29:53وہ امریکہ سے آئی میہیں
29:55تو وہ ہمارے گھر
29:57ڈینر پہ آ رہی ہیں
29:58تو
30:00رفت نے انہیں ہاں کہہ کے
30:02مجھے فون کیا ہے کہ
30:03ڈینر کی تیاری کریں
30:04یہ تو پرانی عادت ہے چچی جان کی
30:07ان کو پتا بھی ہے کہ
30:08آپ کی بیک میں اتنا پین ہے
30:09پھر بھی کوئی پرواں نہیں ہے انہیں
30:14اچھا
30:15پھر کیا پکانا ہے میں نہیں ہوں
30:17بتایا انہوں نے
30:19اللہ وہ تو بتا دیا ہے اس نے
30:22تو پھر کیا پرابلم ہے
30:23پریشان کیوں ہیں آپ
30:24بیٹا وہ
30:29سودہ راشن
30:30بلکل ختم ہی ہے
30:31میرے پاس پیسے ہیں
30:33نہیں میرے مسئلہ پیسوں کا نہیں ہے بیٹا
30:35مسئلہ سودہ صرف لانے کا
30:38وہ
30:41اگر آپ اجازت دیں تو میں لے آؤں
30:44تم جاؤ گے
30:46تو کیا ہو آمی
30:48کل تو آپ مجھے اعزان کے ساتھ گھومنے پھرنے بھیج رہی تھی
30:51اس سے پہلے
30:52بیٹا وہ تو تمہارا دل بہلانے کے لئے
30:56تو امی دل بہلانے سے زیادہ یہ کام ضروری ہے نا
30:59میں بڑی سی چادر اور کر چلی جاتی ہوں
31:03اور ویسے بھی کام کرنا تو ضروری ہے
31:07بیٹا رفت کو پتا چل گیا نا
31:10تو سب سے پہلے وہی شور مچا جاتی
31:12تو انہی کے کام سے تو جا رہے ہیں
31:14ان کو سوچنا چاہیے نا
31:16فون کر کے آرڈر دینے سے پہلے کہ ایک گھر میں راشن ہے بھی یا نہیں
31:22صاحب
31:24چھپ کیا پکانا بھی تو ہے
31:26جلدی بتائیں کیا مینیو ہے
31:28کیا لانا ہے
31:30یہ پوچھو کیا کیا نہیں بتایا
31:46اچھا چلے میں لاتیوں پھر راشن
31:56بیٹا دیہان سے جانا
31:58امی کیا ہو گیا آپ کو اتنا پریشان کیے ہو رہی ہے
32:00میں پہلی دفعہ گر سے باہر نکل گیا ہوں
32:02ہاں لیکن بس دل گھبرا رہے بٹا
32:06میں آبھی آئے گا
32:08جو اللہ نکے بات
32:25آرے
32:26رفت تم تو تیبہ کو چھوڑنے کے لئے گئی تھی نا
32:30کیوں آپ کو میرا یہاں دوبارہ آنا بورا لگیا کیا
32:33آرے
32:34نہیں نہیں بیٹا
32:36بھلا مجھے کیوں بورا لگے گا
32:38تمہارا اپنا گھر ہے
32:39جم جم آؤ
32:40تراصل بھابی
32:41راستے میں اجانک سے مجھے خیال آیا
32:43کیوں نہ ان کی شادی کی شاپنگ کر لی جا
32:45اب شادی میں دینی ہی کتنے رہ گئے ہیں
32:48اہن ٹائم پہ پھر شاپنگ بھی ہوگی
32:50بہت سارے کام ہوگے
32:51کتنی ٹنشن ہو
32:53ہم نے تو پھر جی بھر کے شاپنگ کی
32:57یہ محترمہ تو بعد میں ڈرنے لگی اپنی امی سے
32:59کہ اب گھر جاؤں گی تو ڈانٹ پڑی گی
33:01میں نے کہا چلے میرے ساتھ پاپے سا جاؤں
33:03اچھا ہے نا ماں جب ہی خالہ سے ملاقات بھی ہو جائے گی
33:06چلو یہ تو تم نے بہت اچھا کیا
33:08خالہ میں یہ مجھے دیتے
33:10میں کمرے میں رکھتی ہوں اور ازان کو بتکھا دیتے
33:13ہاں دکھا دیتے
33:15بھابی میری اور طیبہ کیلئے چائے بنا دیں
33:17دونوں کے سر میں بہت اردورہ بہت شاپنگ کی
33:19ہاں اب بھی بنا دیں
33:22اچھا
33:23ہاں
33:24رات کے کھانے کی آپ نے تیاری کر لیا نا
33:27جی
33:28چلے
33:29ٹھیک ہے
33:42سلام لے کھو بامی
33:43اکسہ بیٹا کہاں ہو تو
33:45امی میں نکل گئی ہوں سامان لے کے لیکن پتہ نہیں کوئی رکھشہ ہی نہیں نظر آرہا
33:50سرکے اتنی سنسان ہو گئی ہیں اچانک پھر
33:53اب ہاں بیٹا تم بس جلدی نکلو اور دیکھو خیال سے آنا اچھا
33:57جی امی جیسی رکھشہ ملتا میں آجا
33:59لاپس
34:30مہیا بلچن جانے
34:33بیٹا بلچن تو میں لے شروع مگر حالات آسا ہی نہیں ہے
34:37اچھا چلیں دیکھتے ہیں نا
34:57ارے نظیر بھائی آج آپ اتنی جلدی آگے خیریت ہے
35:00ارے کیا بتاؤں بھائی بڑی مشکل سے پہنچا ہوں
35:03کیوں کیوں کیا ہوا
35:06ہرتال ہو گئی ہے کسی بہت بڑے آدمی کو مار دیا ہے کسی نے
35:09یا اللہ خیر
35:11میں نے ازان کو بھی فون کر دیا آتا ہوگا
35:18کیا ہوا باپی
35:20وہ رفت کی خالہ ہے نا مہجبین
35:23آج انہوں نے آنا تھا مگر اب تو ہرتال ہو گئی ہے وہ کیسے آئیں گے
35:29وہ تو نہیں آ سکتا
35:36آپ پریشان نہیں ہوں ریلیکس کرو ٹھیک ہے
35:44اللہ
35:46میری بچی
35:49مینہ حالات میں گھر سے بہار ہے مجھے کیا بتا تھا
35:52حالات خراب ہو جائیں گے ورنہ میں بچی کو بہار بھی نہیں بھیلتی
35:56اللہ حالات بھی آج ہی خراب ہونے تھے جب میری بچی گھر سے بہار گئی ہے
36:02اللہ کبھی کبھی مجھے آپ پر بہت حیرت ہوتی ہے
36:04حیرت کس بات کی
36:06آپ جوائن فیملی میں کیسے رہ لیتی ہیں
36:09بیٹا میری تو ساری زندگی گزر گئی
36:11اس میں حیرت کی کیا بات ہے
36:14آپ ماما سے بلکل ڈیفرینٹ ہے
36:15وہ اپنی پرسنل لائف مجھ سے بھی شیئر نہیں کرتی
36:18ان فیکٹ وہ تو اپنی زندگی میں کسی کی مد آخرت بھی برداشت نہیں کرتی
36:21اور یہاں
36:24یہاں تو سب ایک دوسرے کے معاملات میں بھولتے ہی رہتے ہیں
36:27بیٹا شادی سے پہلے میں بلکل آپا جیسی تھی
36:31لیکن شادی ہوکے جب اس گھر میں آئی تو
36:34میں نے اپنے آپ کو اس گھر کے ماحول کے مطابق ڈھال دیا
36:40کیونکہ اممہ کے گھر کا ماحول
36:42اس گھر کے ماحول سے بلکل مختلف تھا
36:46خیر
36:49تم بھی ریڈی ہو جاؤ
36:50تم نے بھی اسی گھر میں آنا ہے
36:54چوائن فیملی
36:55کیوں کیا ہوا
36:58نہیں کچھ نہیں
37:00میں پوری کوشش کروں گی
37:03مجھے تم سے یہی امید دی
37:05میں جانتی ہے تم بہت سمجھدار
37:07تمہیں پتہ ہی نہیں چلے گا تمہیں اس گھر میں کیسے ایڈیجسٹ ہو گئی
37:12آرے آپ
37:12اسلام علیکم
37:13اللہ علیہ السلام چیتی رہو
37:15بہت بڑی ہرتال کی کول آگئی ہے
37:18سب کچھ پند ہو رہا ہے
37:20اچھا
37:21لیکن آج تو خالہ نے آنا تھا ہماری طرف
37:24آپ کوئی آسکتا ہے نہ کوئی جا سکتا ہے
37:26میں آزان کو فان کرتی ہوں
37:28میں نے کر دیا میں نے کر دیا آنے والا ہے
37:30فکر نہیں کرو تو
37:31شاہ اللہ میرا بچہ گھر خیریت سے آزا ہے
37:34مجھے بل گئے چائے پھلا دو ایک کپر چیزی بہت تھک گیا
37:36جی اچھا
38:06مجھے اللہ
38:07مجھے اللہ
38:08مجھے اللہ
38:09آپ کو دوسرے رکھیں پکڑ لے
38:11اور جلی رکھائی گا
38:12میں نے آسکتا گیا
38:15دوسرے رکھیں کہاں سے ملے گا
38:16مجھے اللہ
38:17آپ کو دیکھے
38:18بے تو اسے زہا دے ہو جائے
38:20آپ کو ڈھانڈوئے
38:20آپ کو دیکھیں تو ملے جائے گا
38:21کوئی نہ کوئی رکھائی
38:28موسیقی