Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00سپنے میرے توٹے ہوئے ہیں
00:30کچھ نہیں کرے گا تو جو کچھ کروں گا میں کروں
00:33کیسے ہو سکتا یہ
00:34یہ دنیا ناممکن کو ممکن بنانے کے لئے بنی تھی
00:41ہمیں سب کچھ ممکن کر سکتا
00:42اور سمگل کو پتا چل گیا تو
00:45اس کو کچھ نہیں پتا چلے گا
01:02باشن
01:03ہم
01:05میرے گلاس پانی لائے
01:06اچھا بھائی
01:09اور ہاں چاہی رہی ہے تو اممہ کو بلا دے
01:14ٹھیک ہے
01:30ارے ماں
01:31وہ کون اببہ وہ کیا کرنے جا رہے ہو
01:34ارے بھائی
01:35اب وہ رکنے والے نہیں ہیں
01:37ماما تمہیں معلوم ہے نی
01:39اببہ کے اس قسم کا تجربہ کامیاب نہیں ہوتا ہے
01:40ٹھوٹا نقزان ہوتا ہے پچھلی بار
01:42دکان میں آگ لگ گئی دوں میری
01:45دیکھ سائے
01:47وہ آگ تیرے شاگردوں کی لاپربائی کی وجہ سے لگی تھی
01:50ورکشاپ میں
01:51تمہیں کیا لگتا ہے ماں پاگل واغل ہو
01:53رات پر چارپائی گلتی ہے میری
01:55دم گھٹتا ہے میرا نین نہیں آتی ہے مجھے
01:57ارے ہمیں تو کچھ نہیں ہوتا
01:59پتہ نہیں تجھے کیا وہم ہو گیا
02:01ارے ماں تم اچھے طریقے سے جانتی ہو
02:03کہ اببہ کو عمل کرنا نہیں آتا ہے
02:04کبھی کامیاب ہی نہیں ہوئی ہے پھر بھی
02:07وہ پرانی بات تھی
02:11سن
02:12تیرے اببہ بتا رہے تھے
02:14کسی بڑے عامل سے نہ
02:16انہوں نے اجازت لے لیے
02:18چاہلو
02:20اور یاد رکھنا پیٹا
02:23جو بھی عمل اجازت کے ساتھ ہوتا ہے نا
02:26وہ ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے
02:28پتہ نہیں تجھے کیا ہو گیا ہے
02:30ڈرپوک کہیں کا
02:31اپنے ایسے سے کسی سے اجازت لے لیے ہوگی نا
02:33اس سے کام ہوتا ہے نا ان سے ہونا ہے
02:35سنو کہ تُو نہیں تم میری
02:37کوئی نہیں ہے جنوین گھر میں
02:39پاگل
02:39میں پاگل ہوں نا کوئی بھوت بھوت نہیں ہے
02:49یلو بھائی
03:03اور کوئی زیادہ نہیں مدد بھی سوائی کرنے کے لیے
03:05اور کر لے
03:05ساری کر رہے ہیں ساری کر رہے ہیں
03:07سبر کرنے ہو توڑا
03:08سر پر سہار ہے بھادر
03:14یہ گھر میں تیہی خوشبے کیوں آ رہی ہیں
03:17کچھ مہمان آ رہے ہیں
03:21کیسے مہمان؟
03:24امام صاحب تمہاری سپاری دینے کے لیے کسی کو بلا رہے ہیں
03:28تمہیں کیا لگتا تھا؟
03:29تم ان کی نظروں کے سامنے ان کے ہونے والے دمات کو تھپڑ مارو گے
03:33اور وہ تمہارا مو دیکھتے رہیں گے
03:36بھر سمجھا نہیں آپ کیا کہہ رہے ہیں
03:39ہمارے بھائی صاحب جب اللہ کا کلام پڑھ پڑھ کے تھک جاتے ہیں نا
03:42تو پھر کچھ دنوں کے لیے کافر ہو جاتے ہیں
03:47شیطانی عمل کرنے والے کو کافی رکھائیں گے نا
03:51اشلے کمرے میں کالا جادو کر رہے ہیں
03:54کیا کالا جادو واقعی کچھ چیز ہوتی ہے؟
03:58ہوتی ہوئی کیوں نہیں ہوتی؟
03:59اور اس سے لوگوں کو نقصان بھی پہنچایا جا سکتا ہے
04:02یہاں تک کہ کسی کی جان بھی لی جا سکتی ہے
04:04لیکن تمہیں تو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے نا
04:08تم تو ایسے محبت میں اپنی جان قربان کرنے کے لیے تیار ہو
04:11ہاں لیکن چپ چپ تماشا دھونی دیکھوں گا
04:15مجھے بھی تو کچھ کرنا ہوگا
04:19تمہیں اب نماز شروع کروینے چاہیے
04:22کیونکہ اگر ابھی بھی نہیں پڑھو گے نماز تو
04:25پھر کچھ کرنے ہی سکو گی
04:29سات دن ہے تمہارے پاس
04:32صرف سات دن
04:47سنبھل
04:49یہ دایا جان نے چادو ٹونے کا کام پھر سے شروع کر دیا ہے نا
04:54ہاں
04:55لیکن یہ سب کر کیوں رہے ہیں وہ
04:56زہر سی بات ہے
04:59امیر کو نقصان پہنچانا ہے اور کس لیے
05:08تم کیوں تھی پریشان ہو گئی
05:10ارے تو تم نے بات ہی ایسی کی ہے
05:13تم تو ایسے چوک گئی تالیاں جیسے وہ میرا نہیں
05:16تمہارا منگیتر ہے
05:17منگیتر وہ تمہارا ہی ہے لیکن میرے لیے دشمنیاں مول رہے وہ لوگوں سے
05:21میں بھی یہی سوچ ہوں دانیا کہ وہ
05:25تمہاری خاطر اپنی جان کیوں مشکل میں ڈال لیتا ہے
05:30اسی لیے کیونکہ تم میری بہن ہو
05:36کتنا پیار کرتا ہے امیر مجھ سے
05:41سوچاؤ نا
05:42اور فکر نہیں کرو جب تک میں زندہ ہوں
05:44امیر کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
06:12بہت کوشش کرتا ہوں نماز کی روٹین بنانے کی لیکن
06:15پہلے ایک دو نمازیں چھوٹتی ہیں اور پھر اس کے بعد دو
06:18تم نماز پڑھتے ہی نہیں ہو
06:21نماز تو ایسے پڑھو کہ قائم ہو جائے
06:24تمہارے اندر
06:26ادھر
06:27پھر نہ تم نماز کو چھوڑ سکو گے
06:29نہ نماز تمہیں چھوڑ سکے گی
06:32چاچو
06:33ایسی نماز کیسے پڑھی جائے
06:36جب ہمیں اس بات کی سمجھ آ جائے
06:38کہ اس دنیا میں ہماری آمد کا مقصد کیا ہے
06:41اس دنیا میں ہماری آمد کا مقصد
06:43صرف اور صرف
06:44اللہ کی پہچان کو حاصل کرنا ہے
06:47اور وہ عبادت کے بغیر
06:49ممکن نہیں ہیں
06:49اور نماز ایک ایسا طریقہ عبادت ہے
06:53جس کو اگر صحیح طریقے سے
06:55تم پڑھنا سیکھ لو نا
06:56تو تمہیں اندازہ ہوگا کہ جب تم سلام پھر دوگے
06:59تو تم نماز سے تو نکل آئے ہو
07:01لیکن عبادت سے نہیں نکلے
07:03پھر تمہیں ماں کی آواز پہ
07:06لب بیک کہنا بھی عبادت لگے گا
07:07اور باپ کی ڈانٹ پہ سر جھکا دینا بھی عبادت محسوس ہوگا
07:11نماز ہمیں یہ سکھاتی ہے
07:13کہ وہ ہر وقت
07:15ہماری طرف دیکھ رہا ہے
07:16جب آزان ہوتی ہے نا
07:18تو یہ صدا لگائیت یہ ہے کہ
07:19آو آکے ٹریننگ کر لو
07:21اور پھر جب مسجد سے نکلو
07:23پھر اس ٹریننگ کے ذریعے
07:25صحیح سے عبادت کر سکو
07:26مختصر یہ کہ
07:28نماز ایسے پڑھنی چاہیے
07:30کہ آپ کے اور آپ کے محبود کے بیچ میں
07:33کائنات میں کوئی بھی نہ ہو
07:35تمہارے خیال میں
07:36تمہاری سوچ میں
07:37صرف اور صرف اللہ ہونا چاہیے
07:39جو بھی تم پڑھتے ہو
07:41اس کے ہر لفظ میں
07:42اللہ کی توحید بھی نہ ہے
07:45کیونکہ نماز اور قرآن کے
07:47ہر لفظ بلکہ
07:48ہر حرف میں وہ موجود ہے
07:51اور اگر وہ نظر آ جائے نا
07:53پھر پہچان حاصل ہوتی ہے اس کی
07:56اس پہچان کے لئے نماز پڑھنی آ
07:58نہ کہ یہ پانچ وقت کی
08:00ڈیوٹی نہیں بھانے کے لئے
08:04چاچو
08:04کیا
08:07دل چاہ رہے ہیں
08:09اسی طرح بھولتے رہے ہیں
08:10اور یہ
08:12یہ باتیں کمی نہ ختم ہیں
08:14یہ لگن بھی نہ سب میں نہیں ہوتی
08:17تم میں دیکھ لی تھی یہ لگن میں نے
08:18تب ہی تو کھینچ کے اپنے پاس لے آیا تھا میں
08:40سات دن میں عمل پورا ہو جائے گو
08:42دیکھ لو اببہ کچھ اُلٹا نہ پڑ جائے
08:44اُلٹا نہیں پڑے گا اس بار
08:46لیکن پہرال تمہیں بڑے دل سے ہر چیز برداشت کرنی پڑے گی
08:51ہر بار ہر چیز مجھے کیوں برداشت کرنا پڑتی ہے
08:53کیونکہ عامل نے جو ہے وہ حسار بندہ ہوتا ہے
08:56یہ اس کی اولاد کو تنگ کرتے ہیں
08:58لیکن تُو گھبرانے میں تمہیں تعویز لکھ کر دوں
09:02بے فکر کر دوں
09:04اچھا تو میں کچھ دینوں کے لیے گاؤں چلا جاتا ہوں پھر
09:07بہت ہی ڈرپوک ہے تُو یا کچھ نہیں ہوگا
09:11تھر تھر کھاپنے لگتا ہے ذرہ ذرہ سی باتوں پر
09:14جب ہی تو کہتا ہوں کہ نماز پڑھا کر پابندی سے نماز پڑھا کر
09:19وہ کسٹر میں کا فون ہے مجھے لگتا ہے وہ آگے ہوگا
09:22مجھے جانا ہے میں دکان پر نماز پڑھ لوں گا
09:43ماروں تیرے مو پہ ایک زور کا
09:45کیا کنے جاری تھی اندر
09:47بھول کیا کنے جاری تھی اندر
09:50وہ تایا جان یہ سب کچھ
09:52امیر کو نقصان پوچانے کیلئے کر رہے ہیں
09:54میں بھی جانتی ہوں وہ ایک شیطان صفت انسان ہے
09:58کپنی دوبارہ سے کافرانہ آرکتوں پر اتر آیا ہے
10:01مگر تم کیا اندر کرنے جاری تھی
10:04امی میں اس کے کمرے کی ہر چیز توڑنے جاری تھی
10:07میری بچی تو نہیں جانتی یہ بڑی بھیانک دنیا ہے
10:11کماری لڑکیوں کو زندگی پر کا روک لگ جاتا ہے
10:14پھر یہ بلائیں زندگی پر پیچھانے چھوڑتی ہیں
10:17سمجھی تو میاں نہیں
10:21جے تم اس کمرے کے آس پاس بینہ سار آئی تو
10:24لگاؤں گی ایک زور کا
10:26اب ہاؤ یہاں سے
10:34کہاں جا رہی ہوں
10:36بک شاپ جا رہی ہوں
10:37آپ کو کچھ چاہی ہو تو بتا دیجئے کہ میں لے آؤں گی
10:40واپسی میں ایک پاپ پیسن لے کر آنا
10:42شام کی چاہے کے ساتھ پکوڑے بنا لوں گے
10:44جے
11:05دیکھو کام جو ہے نا دھیان سے کرنا یہ پیسے پکڑو
11:10آپ فکر ہی نہ کر
11:12بانو کا نام سن کر تانیا تو سب کچھ کر جائے گی
11:17دیکھو شک نہ ہو اسے
11:19ارے آپ فکر ہی نہ کریں
11:21یہ دو سو روپے بھی یہ کہہ کر دوں گی
11:23کہ تانیا نے بجوائیں دوائی کے لیے
11:28آپ نے کہہ دیا
11:29سمجھے آپ کا کام ہو گیا
11:30اچھا اب تم جا چلے چلتی
11:32ہاں کوئی دیکھ لے گیا ہے
11:33اللہ حافظ دروازہ بند کر کے جا
11:40کیا اللہ اللہ آنکھوں سے گھوری ہے مجھے ہاں
11:44گھور نہیں رہے
11:45بس ایک تپش حسینے میں
11:47جو بھر کر میرے چہرے پر اور آنکھوں میں نظر آ رہی ہے
11:51ہٹو راستے سے
11:53بہتیرے کام پڑھیں مجھے
11:54سب سے بڑا تو گھری دیا آپ نے
11:57کیا مطلب ہے
11:58مجھے ایک بات بتائیں
12:00آپ کی گھر میں بھی تو ایک جوان بیٹی ہے نا ایزا
12:05بانوں کے ساتھ یہ سب کیوں کر رہے ہیں آپ
12:08زبان کو لگام دو تم
12:11جانتی ہو کیا بکپاس کر رہی ہے تم
12:14بکپاس تو میں ہی کر رہی ہوں نا
12:16آپ اور آپ کے نامدار شہر جو کر رہے ہیں
12:18اس کا تو کچھ نہیں ہم
12:20دیکھو تانیا اپنی حد میں رہو
12:22حدوں کو پار کرنے کی کوشش مت کرو
12:25تم جانتی ہو کہ
12:27میں تایا جان سے کہہ کے تمہیں بھسم کروا دوں گی ہے نا
12:30کیوں آپ اپنی جہنم خریدنے پر تلیں
12:34کیوں کر رہی ہیں
12:35بچاری بانوں کے ساتھ
12:36اصلا سب کچھ
12:37پہلے ہی جسمانی عذیت کی تکلیفیں
12:40جھیل رہی ہے وہ
12:42وہ
12:44کون بانوں
12:46میں تو کسی بانوں کو نہیں جانتی ہوں
12:48ہائی اللہ
12:50میں چولے پہ دودھ رکھ کے آئی تھی اُبال نہ جائے
12:54جی جی جائیے
12:56انسانی زندگی بھی اسی طرح چولے پر اُبال رہی ہے
12:59دھیان رہے کہیں چھلک نہ جائے
13:10چلتی ہوں میں
13:11بانوں کی طرف جا رہی ہوں
13:25یہ رہا وہ آرٹیکل
13:26جو آج کے لیکچر میں ڈسکس ہو رہا تھا
13:28یہ تو
13:291936 کا ہے
13:30ہاں تو میڈیکل کی ہسٹری سے ریفرینس ہے نہیں
13:32اس آرٹیکل میں
13:34بتاو نا پھر
13:34دوبارہ
13:35میں کتنی دفعہ دیکھوں گے
13:38تم کلاس میں
13:39مجھے بات کرنی ہے تم سے
13:41بولو
13:42ایسے نہیں ہے اکیلے میں
13:45بھارک ہو
13:47لگتے تمہارا کام تو ہو گیا
13:49چلو
13:52اچھی بات نہیں ہے
13:53رجا
13:54enjoy کر
14:13بولو
14:15تمہیں ہمارے گھر سے چلے جانا چاہے
14:18اتنا تنگ آگئی ہو مجھ سے
14:20ہاں
14:20بہت تنگ آگئی ہو تم سے
14:21تمہیں کیوں لگتا ہے کہ تم کہو گی اور میں چلا جاؤں گا
14:24اتنا مانے اپنے کہنے پر
14:26میں تمہیں سمجھا رہی ہمارے گھر سے چلے جانا
14:28ورنہ
14:29تم عجیب لڑکی ہو
14:30میں سو رہا تھا ابھی آگے مجھے ریکویسٹ کرو گی لیکن
14:33تم تو مجھے دھمکی دے رہی ہو
14:34میں دھمکی نہیں دے رہی ہوں تمہیں
14:36وانڈ کری
14:36تایا جان تمہیں سب مقصان پہنچا سکتے ہیں
14:39اچھا یہ بات ہے
14:41دیکھو
14:41یہ جادو بغیرہ پہ نا مجھے بالکل بلیف نہیں ہے
14:45عمیر وہ ایسا پہلی دفعہ نہیں کر رہی
14:48پہلے ہی وہ اس طرح کے عمل کر چکے ہیں جادو والے
14:51اور جو کچھ اس کے بعد ہوتا ہے
14:52اس کا اثر ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھ رکھا ہے
14:54کیا دیکھ رکھا ہے تمہیں
14:56تم جو کہو گی نا اسے میں سچ مان ہوں
14:59بولو
14:59تم اندازہ بھی ہے
15:00لاسٹ ٹائم جب شیطانی عمل کیا تھا نا تایا جان نے
15:03زاہد کی دکان میں آگ لگ گئی تھی
15:05وٹ
15:07اپنے بیٹے پہ شیطانی عمل کیا تھا
15:09نہیں کیا تو عمران چاچو پر تھا
15:11لیکن
15:12الٹا زاہد پہ پڑ گیا تھا
15:14ایسے ہی کچھ بتایا تو
15:15پھر بے فکر رہا ہوں
15:16اس بار بھی ان کا عمل اٹھیں پڑ گیا
15:18ضروری نہیں ہے کہ ہر بار
15:19اچھا نا
15:22اگر نقصان ہوگا تو میرا ہی ہوگا
15:25تم کیوں فکر کر رہی ہو
15:27کہیں
15:29تمہارے دل میں بھی میرے لئے جذبات
15:32مصر کچھ بھی نہیں ہے
15:33تم نے میری جان بچائی تھی
15:35اس لئے بس میں تمہاری جان بچانے کے لئے
15:38احسان اتارنا چاہ رہی ہو
15:40تم نے کہہ دیا اور میرا احسان اتار گیا
15:42اب میری فکر چھوڑ دو
15:44بات سنوں
15:44میں جس پروفیشن سے وابستہ ہونے جا رہی ہوں
15:47اس میں جان بچانا پہلی ترجیح ہوتے
15:50تمہارے گھر میں میں تمہارے لئے آیا ہوں
15:53تمہارے لئے میری جان بھی چلی جائے
15:55مجھے پرواہ نہیں
15:56بندے اور انسان میں ایک یہی فرط ہے
15:58اور مجھے انسان بننا زیادہ پسند
16:00میری بات اگر مان لونا
16:02تو میرا مان رہ جائے گا
16:04یہ کوئی اسان نہیں ہے
16:05تمہیں تو کوئی سوشل ورکر ہونا چاہیے
16:08کبھی کسی لڑکی کو
16:10کم عمری کی شادی سے بچا رہی ہو
16:13کبھی کسی کا میڈیکل فیوچر تباہ ہونے سے بچا رہی ہو
16:16تو کبھی کسی دوسرے کی جب سے راہ چلتے کی مدد کرتی ہو
16:20مجھے فیلال تم بندہ ہی رہنے دو
16:23انسان میں بعد میں بن جاؤں گا
16:28اور فکر بات کرو
16:30اس بار بھی آگ زاہد کی ورکشاپ پہ ہی بڑھکے گی
16:33بس ایک دل ہی
16:36اپنا تھا وہ بھی
16:39لگنے لگا ہے پراہا
16:44کسے آواز دو خنتا کوئی کہاں ہے
16:51میرے چاروں طرف بجھتا ہوا دوں میں
17:10کمان
17:12کمان
17:12کمان
17:13آپ
17:13آپ
17:16کیا کوئی کام
17:18میں تھوڑے کے لئے کھر جا رہا ہوں تو
17:20چیزیں سمال لینا
17:22افتاد صاحب خیر تو ہے
17:24آپ کے ماتے پہ اتنا بسینہ کیوں آرہا ہے
17:27وہ
17:29ہاں
17:29سب ٹھیک ہے
17:30کچھ کام یاد آگیا تھا
17:31تو پیچھے سے دیکھ لینا
17:34دیکھ لینا
17:51جنوی
17:53واقعا
17:54جسگ
17:54جنوی
18:16ایسا کمل ہے گیا
18:25کیا ہوا میرے بچے کو ہاں
18:27آئے اللہ اس کو تو بہت تیز بخار ہو رہا ہے
18:30رہا الٹا سیدھا کچھ کھا لیا ہوگا بار
18:33الٹا سیدھا کچھ نہیں کھایا میں نہیں جو تم الٹا سیدھا کر رہے ہونا ہی اسکا اثر ہے
18:36کیا ہوا کچھ بتاؤ تو سہی
18:38امہ وہ چیزیں اثر کرنا شروع ہو گئی اور کیا ہونا ہے
18:41بیٹا یہ سب تیرا وہم ہے اور کچھ بھی نہیں ہے
18:43اپا وہم نہیں ہے
18:46میں جس پر اکیلا ہوتا ہوں نا تو
18:47وہ اکیلا ہوتا ہے نا تب ہی تیرے دل میں خوف پیدا ہوتا ہے
18:50اور جب خوف پیدا ہوتا ہے تو وہ جو وہم ہے نا وہ اسی کا نتیجہ اور کچھ بھی نہیں
18:55میں نے کتنی مرتبہ کا ہے نا یہ اپنا جادو خانہ بند کر دیں
18:59دیکھتی رہے میرے بچے کی کیا حالت ہو گئی ہے
19:01اور تانیہ نے بھی بدعا دی تھی
19:03تانیہ کی بدعاوں کی وجہ سے میں اپنا ارادہ ترک نہیں کر سکتا
19:07جس کے خلاف عمل کر رہا ہوں اسی پر اثر ہوگا
19:10تم لوگ سب وہم کا شکار ہو
19:12اور وہم کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس نہیں تھا
19:15میں کیا کر سکتا ہوں
19:16تمہارے جو یہ
19:18ہم نیاد ہیں نا اس کو سے پہلے مجھ پہ ہو جائے گا
19:20جو کرنا چاہ رہے ہوں نا وہ مجھ پہ ہو جائے گا
19:22اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے
19:24مزے سے روٹی کھا رہے ہیں
19:41امی
19:43امی
19:43آپ جانتی ہیں نا کہ تایا جان نے پھر سے اس گھر میں جادو ٹونا شروع کر دیا ہے
19:50ہاں
19:51امی آپ کچھ کر کیوں نہیں رہی
19:55ہم کس بات کا انتظار کر رہے ہیں کہ امیر کو نقصان ہو جائے
19:59اور پھر ہم تسلی سے بیٹھ کے رونا دونا کرتے رہے ہیں
20:02ہم کر بھی کیا سکتے ہیں بیٹیا
20:04پولیس کو بلا سکتے ہیں
20:06تو یا جان کو گرفتار کروا سکتے ہیں
20:08اور پولیس کو یہ بھی دکھا سکتے ہیں کہ اس گھر میں جادو ٹونے کا عمل کیا جا رہا ہے
20:14اگر کسی نے سن دیا تو قیامت ہی آ جائے گی
20:16کمال کر دی امی آپ
20:19آپ کو صاف نظر آ رہا ہے
20:20کہ اس گھر میں امیر کو نقصان پچانے کی کوشش کی جاری ہے
20:24کچھ بھی ہو سکتا ہے امیر کو
20:26موت بھی ہو سکتی ہے اس کی
20:29اور آپ کو اس بات کا خوف ہے
20:31کہ انہیں یہ پتہ نہ چل جائے
20:33کہ ہم نے ان کی یہ حرکتیں نوٹس کر لی ہیں
20:37ٹھیک ہے جس کو خاموش رہنا ہے خاموش رہ
20:39میں بھی دیکھتی ہوں کہ اس گھر میں امیر کو نقصان پچانے کی کون کوشش کرتا ہے
20:46سنبھل
20:47آری
20:47آری
20:55سنبھل
20:55تایا جان مجھے آپ سے ایک بات کرنی ہے
20:59ہاں کرو
21:00کیا ایک کافر مجزد کا امام بن سکتا ہے
21:08سنبھل
21:08سنبھل
21:09امی ایک منٹ
21:10اب آپ بیچ میں مت بولیے گا
21:18سنبھل کے ادھ میں ایک دی چلو میرے ساتھ
21:20امی ایک منٹ
21:21بات کرنے دیں مجھے پلیس
21:24میں ان کو ان کی اصلیت بتانا چاہتی ہوں
21:27اصلی چہرہ دکھانا چاہتی ہوں
21:31جانتے آپ کیا ہیں
21:33آپ تو کافر سے بھی بتر ہیں
21:38منافق ہیں آپ منافق
21:47تو تار دیں اپنی یہ دستار اور اپنا ہیوانی شرطانی چہرہ دکھا دیں سب کو
21:52کافری ہی کرنی ہے تو اپنی اصل شکل پہ کریں نا
21:55اور اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو میں ساری دنیا کو بتا دوں گے آپ جھوٹے ہیں بکارے پری
22:00بھی آپ دو جہاں
22:02سمبھل
22:04میری دستار کی جانب اشارہ کرنے کی جرت کی تم نے
22:12یہ سب تمہاری ماں کی تربیت کا خاصہ ہے
22:16بے حیائی بے پردگی بے شرمی کی مثالیں قیم کر دی ہیں تم لوگوں نے
22:22شریعت چھو کر نہیں گزری تم لوگوں کو اور مجھے کافر کہتی ہوں
22:31ایک سچے مسلمان کو کافر کہنے والا خود کافر ہوتا ہے
22:36اس لحاظ سے تم بھی کافر ہو گئی ہو آج سے
22:44آپ کی نظروں میں کافر ہونے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
22:49کیونکہ اللہ نہ کرے کہ جس راستے پر آپ چلے کبھی میں وہ راستہ اپنا ہوں
22:57اور میرے ہوتے ہوئے اس گھر میں اومیر کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا
23:02ورنہ میں آپ کا سارا شتانی کل بگاڑ کے رکھ دوں گی
23:08سب بگاڑ دوں گی میں
23:11سمبل
23:13سمبل
23:15موسیقی
23:23موسیقی
23:26موسیقی
23:34فکر کرنے کی کوئی زوجت نہیں ہے
23:35بی پی لو ہونے کی وجہ سے بے ہوشی ہوئی ہے
23:38ان کو انجیکشن دے دیا بھی انشاءاللہ ان کو آرام ہو جائے گا
23:41میں کچھ میڈیسن لکھ رہی ہوں
23:42وہ آپ نے ان کو دینی ہے
23:47کیا مطلب ہے امی کس کے خوش میں آنے کی بات ہو رہی ہے
23:50نہیں کچھ نہیں وہ سنبھل کا بی پی لوگ ہو گیا
23:53ذرا اس کی بات ہو رہی ہے
24:09کیا ہوئے تمہیں سنبھل
24:15کچھ نہیں وہ تایہ چان کا عملیات والا کمرہ نا ادھر چلی گئی تھی
24:20پھر پتہ نہیں کیا ہوا اچانک بے ہوش ہو گئی
24:23اچھی طرح پتہ ہے مجھے
24:25امیر کے لیے گئی تھی نا تم وہاں پہ
24:29امیر کی خاطر ہی گئی تھی میں
24:39تانیہ لیکن میں نے اب سوچ لیا کہ امیر کی خاطر نا میں کوئی دکھ پریشانی نہیں اٹھاؤں گی
24:44جب سے ہمارے گھر میں آیا ہے ہمیں مشکلوں نے مصیبتوں نے گھیر رکھا
24:50پتہ نہیں اب تایہ جنہ ہماری ساتھ کیا کریں گے
24:52اور یہ تم امیر کے بارے میں کہہ رہی ہو جسے اپنا سب کچھ مانتی ہو
24:56مانتی تھی
24:58لیکن اب نہیں مانتی
25:01تمہیں پتہ ہے تانیہ جب تک امیر میرے خیالوں میں تھا نا بہت خوبصورت تھا
25:06لیکن جب سے میرے سامنے آئے نا میرے دل میں نفرت کلاو اور کچھ نہیں چھوڑا اس نے
25:11ایک نظر ایک نظر بھی پیار سے نہیں دیکھا اس نے آج تک مجھے
25:19سنبھل منگیتر ہے تمہارا اس کے پابندیاں ہو سکتی ہیں
25:24سب سے نظر چورا کر پیار سے ایک نظر دیکھ لینا تو سب کو آتا ہے
25:28بس دل میں محبت ہونی شاہی ہے
25:31سب کے سامنے تو چھوڑو اس نے کبھی تنہائی میں بھی مجھے آج تک پیار سے نہیں دیکھا
25:37اور پابندیوں کی بات ہے
25:39یہ ساری پابندیاں نا ہم لڑکیوں کے لیے ہوتی ہیں جو کھڑکی سے بھی باہر جا کے لینا تو ان
25:43کی عزت قراب ہو جاتی ہے
25:45تمہیں ہو کیا گیا یہ کیسی باتیں کر رہی ہو
25:47میں بتاتی ہوں مجھے کیا ہوا ہے
25:49میں عمر سے شادی نہ کروں
25:54یہ ہی ہوا ہے
26:05آپ کہاں رہے گئے تھے
26:07میں وہ جماعت کرانے گیا تھا سر کی
26:10ہماری یہاں پہ جان پہ بنی ہوئے ہیں
26:12آپ اس حال میں چھوڑ کے نماز پڑھانے چلے گئے
26:16کیوں جان نکلے جا رہی ہے تمہاری
26:18کیا ہوا ہے تمہیں
26:19ہونا کیا ہے اببہ
26:21ہم تو اس کمرے سے باہر ہی نہیں نکل رہے ہیں
26:24پہلے تو اس کمرے سے بدبو آتی تھے
26:27اب تو یہاں سے بھی بدبو آ رہی ہے
26:31اس کا کیا مطلب ہے اببہ
26:35لگتا ہے کہ اس کمرے میں بھی حسار کھیشنہ ہی پڑے گا
26:39اببہ ایک کام کرو
26:41تم کھیلتا رہے ہیں بیٹ کے اپنے موقعات کے ساتھ گئیں
26:43میں جا رہا ہوں آئے در امبہ کو لے گاہوں
26:46تمہارے پیچھے گاہوں میں طاقتور موقع بھیجوں گا
26:52خبردار جو ڈر کر بھاگنے کی کوشش کی
26:54ویسے تو تُو بڑا بدماش اور غنڈا بنا پھرتا
26:57اور موقعات کے نام سنتے ہی تیری ٹانگے کا اپنے لگتی
27:00تو کیا کروں
27:01موقعات جننات کے سامنے چلتی گا کسی کی
27:03بیٹا جبھی تو میں کہتا ہوں کہ نماز پڑھ لیا کر
27:20نماز پڑھنے والے کے یہ قریب بھی نہیں آتے جننات
27:24پڑھتا تو ہوں
27:29پیٹا تم بھی پریشان مت ہو میں دیکھ ہوں
27:43تم نے کھا لیا
27:45نہیں میں بس اپنے لیے ڈالنے ہی جا رہے تھے
27:48آپ ساتھ کھا لو
27:52مہمان ہوں تمہارے گھر کا
27:54لوگ مہمانوں کے ساتھ کھانا کھاتے ہیں اور تم لوگ ہو کے
27:58مہمان کو کلہ چھوڑا ہوئے ہیں
28:00مہمان یہاں سے کھا کر جتنا جلدی رفو چکر ہو سکتے ہیں ہو جائیں
28:03سنبھل کا بھی یہی کہنا ہے
28:05جب میں تمہارے کہنے پہ یہاں سے نہیں گیا
28:07تو سنبھل کے کہنے پہ کیوں جاؤں گا
28:09نماز تو شروع کر دی ہے اب حرکتیں بھی صدھار لو
28:13بات تو ایسے کری ہے اسے خود بہت بڑی کوئی نمازی ہے تو
28:17آپ کی اطلاع کے لئے عرض کرتی ہوں
28:19نماز پڑھتی ہوں میں
28:21پوری پانچ
28:23پانچوں نہیں ہاں
28:25تین تو پڑھتی ہوں فیلحال
28:28پس تین
28:32وہ
28:34عشاء کی اس لیے نہیں پڑھ پاتی
28:35کیونکہ جلدی سو جاتی ہوں
28:36فجر کی اٹھا نہیں جاتا اس لیے نہیں پڑھی جاتی
28:40کیا بات ہے تمہاری
28:42اگر مرنے کے بعد قبر میں نواز کا سوال ہوا
28:44اور تم نے یہ جواب دیا نا
28:46تو فوراں سے عذاب کے فرشتے حاضر ہو جائیں گے
28:50آپ اپنی نماز پر دہان دے تو بہتر ہے
28:53دو دن ہوئے نہیں مسلحہ بچھائے
28:55دوسروں کی نمازوں پر نظر رکھنی شروع کر دی
28:58حتہ
29:07بات تو سیکھ رہی ہے
29:12نائی نائی نائی نائی نائی نائی نائی نائی نائی
29:37چاچو آپ کو پتہ ہے
29:38اس نے مجھے کمرے میں بتایا کہ اس پر واقعی جن مسلط ہو گیا ہے
29:42جھوٹ بول رہی ہے وہ
29:43ایسے کیسے جھوٹ بول رہی ہے وہ
29:46ہاں ابھی
29:47وہ خود کہہ رہی تھی کہ اس جن نے اسے کہا ہے
29:50کہ وہ شادی نہ کرے امیر سے
29:51ایسا کیسے ہو سکتا ہے چاچو
29:56اب حسرے
29:58کہہ رہا ہوں نا ایسی کوئی بات نہیں ہے
30:00جھوٹ بول رہی ہے وہ
30:01تو پھر کیا بات ہے
30:02وہ اتنی کیوں بدل گئی اور کیوں اتنا امیر کے خلاف ہو گئی ہے
30:06تمہیں تو خوش ہونا چاہیے
30:09ہاں
30:10تمہیں تو خوش ہونا چاہیے کہ
30:12سنبول کے دل سے نکل رہا ہے امیر
30:15کیونکہ تمہارے دل میں پہلے ہی گھر کر چکا ہے
30:19بھر کیا کہہ رہے ہیں
30:20ایسا کچھ نہیں ہے
30:21تمہیں کام کرو
30:23جو ہو رہا ہے نا اسے ہونے دو
30:24کیا بول رہا ہے
30:25میں سنبول کیلے کیا بول رہا ہے
30:31کیا بول رہا ہے
30:33کیا بول رہا ہے
30:36کیا بول رہا ہے
30:43اور تو یہاں پہ کیا کر رہا ہے
30:45کمائی گھنے بھی ہے تھا نا منہ دو جا
30:47تو اپنے کمائی کے پیسے سے جوہے کھیل رہا
30:49میں نے سچا کہ ایکشرا دھیاڑی لگ جائی گی
30:52ایکشرا دھیاڑی
30:52ابے کہاں ہے دھیاڑی تیری ایکشرا
30:54کہاں ہے پیسے
30:56کہاں ہے پیسے
30:57کہاں ہے پیسے
30:59ہار گیا نا
31:01ہار گیا نا سارے پیسے جوہ میں
31:03میرے دل کر رہا ہے تیرے ماتھے پر بغیرت لکھ کر
31:05گلی کے کتوں کے ساتھ تیری تصویر کیچوا کر
31:07تیرے فیس بک کے کور پر لگواؤں
31:11سن لی ہے نا
31:12سن لی ہے نا کیا کہہ رہے تیری
31:14تیری بہن کے بارے میں
31:16ہاں
31:17ابے یہ تو مجھ سے ڈڑتے ہیں
31:19نہیں تو گھر کے گیٹ کے بار روز تماشا لگا باؤں
31:22آبارہ سمجھتے ہیں تیری بہن کو آبارہ
31:25پھر ایک بات کاؤن کھول کے سن لے تو
31:28اپنی بہن کی ڈاکٹری بند کروا
31:31بند کروا اسے
31:32بھائی تو میرے ہاتھوں قتل ہو جائے گی وہ
31:52دھمڈا
31:54تم ٹنشن نہ دو
31:55نہ سنبل کی
31:56نہ ہی امیر کی
31:57تم صرف اپنے بارے میں سوچے
32:00سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
32:01آپ مجھے خودگرز بننے کا کہہ رہے ہیں
32:04وہ تو تم پہلے سے ہو
32:06بلکہ
32:07ہم سب ہی خودگرز ہیں
32:09اپنے اپنے حقوق کے تحفظ کے نام پہ
32:12اپنی اپنی خواہشات کی تلاش میں خودگرزی تو دکھا رہے ہیں
32:15تم مجھے بتاؤ
32:17تم نے کس کے لئے اپنی کونسی خواہش کی قربانی دیا ہے
32:22یہ ایسے بھید ہیں جو
32:23اپنی آنکھ سے بھی چھپے ہوئے ہوتے ہیں
32:25اور یہ بھید صرف اور صرف تب کھلتے ہیں جب
32:28ہم اپنے اندر کی صفائی کر لیں
32:31جب اندر کی صفائی ہو جاتی ہے نا
32:33پھر نہ کوئی خواہش رہتی ہے
32:35نہ کوئی خودگرزی
32:36اور نہ یہ حقوق کے تحفظ کی ضرورت
32:39جو جیسا چل رہا ہے
32:41چلنے دو
32:44لیکن
32:45کہاں نا جو جیسا چل رہا ہے چلنے دو
32:47کیونکہ جو بھی ہوتا ہے نا وہ
32:49اللہ کے چانے سے ہوتا ہے
32:50اور جو نہیں ہوتا وہ بھی
32:52اللہ کے چانے سے نہیں ہوتا
32:54جو تم کرنا چاہتی ہو نا وہ
32:56اس کے کہنے سے ہوگا
32:58اور جو تم نہیں چاہتی وہ بھی اس کے چانے سے ہو جائے گا
33:02وہ تمہاری بہتری چاہتا ہے
33:04اور تم چاہ کر بھی اپنی بہتری نہیں کر پا رہی
33:08اس لئے کہہ رہا ہوں کہ
33:10جو کچھ بھی ہو رہا ہے نا
33:12اس پہ چھوڑو
33:15رہی بات سنبھل کی تو
33:19کوئی جن میں نے اس پہ مسلط نہیں
33:22اچھی طرح تسلی کر لیے میں
33:52موسیقی
34:02موسیقی
34:03موسیقی
34:06موسیقی