00:00Ahem Goopi has Ibiza's school for
00:04to StoneThen and Goopi prophesied
00:36।
01:00Bait جاتے ہیں اہم کو رکشے پر اچھا
01:02نہیں لگ رہا ہوتا لیکن وہ گوپی کی
01:03مجبوری کے لیے بیٹ جاتا ہے
01:05کیونکہ آج گوپی کا سکول میں پہلا دن
01:07ہوتا ہے اسی لیے وہ اپنا سکول
01:09مس نہیں کرنا چاہتی اہم گوپی
01:11کو لے کر سکول کی طرف جانے لگتا ہے
01:13مگر جیسے ہی دونوں سکول پہنچتے ہیں
01:15وہاں جا کر ایک اور
01:17مسئلہ کھڑا ہو جاتا ہے وہاں
01:19سیکیورٹی گارڈ کہتا ہے کہ آپ لوگ تو
01:21بہت لیٹ ہو چکے ہیں آپ لوگ
01:22اب اندر نہیں جا سکتے یہ دیکھ کر
01:24گوپی اور اہم دونوں گھبرا جاتی ہیں
01:26اہم کہتا ہے کہ دیکھیں آج گوپی
01:28کا سکول میں پہلا دن ہے اسی لیے آپ گوپی
01:30کو اندر جانے کی اجازت دے دیں
01:32لیکن سیکیورٹی گارڈ کہتا ہے تو میں کیا
01:34کروں اچھا ٹھیک ہے اگر گوپی
01:36کا سکول میں پہلا دن ہے تب تو میں نے
01:38اندر جانے کی اجازت دے دیتا ہوں
01:40لیکن ایندہ سے خیال رکھئے گا کہ
01:42ٹائم پہ آ جائیے گا یہ سن کر
01:44گوپی خوش ہو جاتی ہے جب اہم
01:46جانے لگتا ہے تو اہم جانے سے پہلے
01:48گوپی کو ہائی فائی کرنے لگتا ہے
01:50گوپی بھی یہ دیکھ کر بہت خوش
01:52ہو جاتی ہے پھر گوپی بھی اہم
01:54کو ہائی فائی کرنے لگتی ہے دونوں بہت
01:56خوش ہوتے ہیں اور بہت ہی خوش نظر آتے ہیں
02:12خوش ہوتے ہیں
Comments