Yad e Haram - Hajj Special
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Scholar : Shujauddin Shaikh
#islam #YadeHaram #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Scholar : Shujauddin Shaikh
#islam #YadeHaram #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:09Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:30Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil
01:32Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil
01:36Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabbil
01:50Alhamdulillahi Rabbil Alhamdulillahi Rabb
01:58Let's try and get married,
02:07انشاءاللہ و تعالی
02:08میکات اور احرام کا تذکرہ
02:10آپ کے ساندھے رکھنا چاہیں گے
02:11یہ محبت کا سفر جب شروع ہوتا ہے
02:14تو میکات سے
02:16پروٹوکولز شروع ہو جاتے ہیں
02:18جی کچھ آداب شروع ہو جاتے ہیں
02:21کچھ مطالبات شروع ہو جاتے ہیں
02:23اور انہی پروٹوکولز سے پھر
02:25آگے بڑھنا ہے
02:26حج کے لیے جا رہے ہو
02:27عمرے کے لیے جا رہے ہو
02:29تو ایک وردی تمہیں پہننی ہوگی
02:31جس کو احرام کہا جاتا ہے
02:33تو آج ہم بات کر رہے ہیں
02:34میکات اور احرام کے تعلق سے
02:36یہ بندگی کی وردی ہے
02:38کیا مطلب
02:38اظہار بندگی ہو رہا ہے
02:40آئیے سمجھتے ہیں
02:41چار باتوں کو
02:42میکات کا تھوڑا ذکر کریں گے
02:45احرام کی حقیقت پر بات کریں گے
02:47تلبیہ پڑھیں گے
02:49مفہوم رکھیں گے
02:50اور حکمت کو جانیں گے
02:51اور احرام کی پابندیوں میں
02:53فلسفہ کیا ہے
02:54اس کو بھی آپ کے سامنے رکھیں گے
02:56انشاءاللہ و تعالی
02:57تو چار باتوں میں سے
03:03آپ نے کچھ حدود معین فرما دی
03:06ایک تو حدود حرم کہتے ہیں
03:07اور کچھ حدود آپ نے مقرر فرما دی
03:10جن کو میکات کہتے ہیں
03:12میکات وہ مقامات ہیں
03:13کہ جہاں سے
03:15احرام کے حالت کے بغیر گزرنا
03:17درست نہیں ہے
03:19ہاں کچھ اور فقہی مباحث اور مسائل
03:21کاروبار کے لیے جا رہے ہیں
03:22روز مرہ آنا جانا
03:24ان لوگوں کے ہم بات نہیں کر رہے
03:25مگر جو حج کے لیے جا رہا ہے
03:27جو عمرہ ادا کرنے کے لیے جا رہا ہے
03:30تو میکات سے بغیر احرام وہ آگے نہیں جا سکتا
03:35یہ کیا ہے
03:36یہ وہ حدود جہاں سے
03:37یہ دیواناوار حاضری کا عمل شروع ہو جاتا ہے
03:41میکات سے آگے جانا چاہتے ہو
03:43تو اب دیوانگی کا اعلان ہوگا
03:45اور وہ اعلان کیا ہے
03:47حالت احرام کے بغیر میکات کو
03:49کروس نہیں کیا جا سکتا
03:51ہمارے علمے ہیں
03:52اللہ ہم سب کو حرمین شریفین کے حاضری نصیب فرمائے
03:56جب فلائٹ میں ہوتے
03:57اور میکات قریب آتی ہے
03:59تو ایناؤنسمنٹ کی جاتی
04:00کہ وہ لوگ جو حج کا احرام باندے ہوئے ہیں
04:03وہ لوگ جو عمرے کا احرام باندے ہوئے ہیں
04:06وہ نیت نہیں کی تو نیت کر لیں
04:08اور نیت ہے
04:10تلبیہ کا اظہار
04:11اس پر آگے ہم کلام کریں گے انشاءاللہ
04:13نیقات سے آگے بڑھتے ہیں
04:15اگلی بات اسی کے تسلسل میں
04:16اور وہ احرام کے بارے میں
04:18مردوں کے لیے احرام کیا ہے
04:20دو سفید چادریں آگے ذکر کرتے ہیں انشاءاللہ
04:23خواتین کا معمول کا لباس
04:29اس کو استعمال کرنا ہے
04:30وہ مسائل ان کے علمیں ہونے چاہیے
04:32اور سیکھنے بھی چاہیے
04:33ہاں مردوں کے احرام کا معاملہ کیا ہے
04:35دو سفید چادریں
04:37یہ دو سفید چادریں
04:38سفید رنگ امن کی علامت بھی ہے
04:40سبحان اللہ
04:41اور یہ دو سفید چادریں
04:43یہ کفن کی علامت بھی ہے
04:45اور یہ سفید چادریں
04:47امن کی علامت کے ساتھ
04:48اور کفن کی علامت اور اظہار کے ساتھ
04:51یہ مساوات کا اعلان بھی ہے
04:53ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے
04:55محمود و عیاس
04:56نہ کوئی بندہ رہا
04:58نہ کوئی بندہ نواز
05:00ساری دنیا سے لاکھوں مسلمان
05:02حج کے لئے آ رہا ہے
05:03اور حج کے موقع پر جمع ہو رہا ہے
05:05یہ مسلمانوں کا مجمع
05:07اکثر و بیشتر دنیا کے مختلف ممالک سے ہیں
05:10اور مختلف زبانوں والے ہیں
05:12مختلف خطوں والے ہیں
05:14مختلف رنگوں والے ہیں
05:16مختلف قبیلوں والے ہیں
05:18مختلف اقوام والے ہیں
05:20مختلف فیننشل پوزیشنز
05:22رکھنے والے ہیں
05:23مگر ایک ہی پکار میں
05:25ایک ہی لباس میں
05:26اللہ کے حضور حاضر ہوتے ہیں
05:28بہرحال یہ احرام کا تصور
05:31کہ یہ چادریں
05:32سادگی کی علامت بھی
05:33یہ چادریں سفید
05:34امن کی علامت بھی
05:35یہ دو سفید چادریں
05:37کفن کی علامت بھی
05:38اور یہ مساواد کا نعرہ بھی
05:40چودہ صدیوں پہلے
05:42رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
05:44جو انقلابی دعوت نے کرائے
05:46توہید کی دعوت
05:47یہ اللہ کے ماننے والے
05:49ایک ہی صف میں کھڑے ہوں گے
05:50اور ایک ہی لباس میں کھڑے ہوں گے
05:52یہ مساواد کا عالمی سطح پر
05:55گلوبل لیول پر
05:57گویا کے اظہار ہو رہا ہے
05:59تیسرہ نکتہ
06:00چار میں سے تیسری بات
06:01وہ ہے تلبیہ
06:02آئیے پڑھ لیتے
06:03لبیک اللہم لبیک
06:05لبیک لا شریک لکا لبیک
06:08ان الحمد ونعمت لکا والملک
06:11لا شریک لک
06:13اللہ ہم سب کو پڑھنے کی بھی توفیق دے
06:15حجاج کے لئے تو لازم ہے نا
06:17اس کے مسائل اپنے مقام پر آتے رہتے ہیں
06:19بیان میں آتے رہتے ہیں
06:20مگر حجاج تو یہ پڑھتے بے جاتے ہیں
06:22یہ کیا ہے
06:24پکار کا جواب پکار سے دینا
06:26پکار
06:27اللہ کا تقادہ ہے
06:28سورہ عالم ران
06:30آیت نمبر 97 میں
06:32اللہ تعالیٰ کا حق ہے
06:37لوگوں کے ذمہ
06:38جو لوگ اللہ کے گھر تک پہنچنے کی استطاعت رکھیں
06:41وہ اللہ کے گھر کا حج کریں
06:43باقی تفصیل ہے
06:44کہ صاحبِ نصاب شخص پر زندگی میں ایک مرتبہ
06:48بلکہ صاحبِ استطاعت شخص پر
06:50صاحبِ استطاعت پر زندگی میں ایک مرتبہ
06:53اللہ کے گھر کا دیدار کرنا
06:55مناسع کو انجام دینا
06:57حج ادا کرنا
06:58لازم ہے
06:59اللہ ہم سب کو توفیق عطا فرمائے
07:01تو یہ اللہ کی پکار تو لگ گئی
07:03اور ابراہیم علیہ السلام کو
07:05اللہ تعالیٰ نے حکم دیا تھا
07:07ابراہیم لوگوں میں پکار لگائیے
07:09دور دراز سے آئیں
07:10اللہ کے گھر کا دیدار کریں
07:13اعمالِ حج کو مناسع کے حج کو ادا کریں
07:15اللہ کی لگی پکار
07:17اور پکار پر جواب پکار سے
07:19لبیک اللہم لبیک
07:21لبیک لا شریک لکا لبیک
07:28اے اللہ میں حاضر
07:30اے اللہ میں حاضر ہوں
07:33یہ پکار کا جواب
07:34پکار سے دیا جا رہا ہے
07:36اور مفہوم کیا ہے
07:38لبیک اے اللہ میں حاضر
07:40اے اللہ تُو نے پکارا
07:41میں نے گھر کو چھوڑا
07:42بیوی بچوں کو چھوڑا
07:44کاروبار کو چھوڑا
07:45نوکری کو چھوڑا
07:46گھر کے آرام کو چھوڑا
07:48اپنے شہر کو چھوڑا
07:49اپنے وطن کو چھوڑا
07:50ساری فسیلٹیز کو چھوڑا
07:52سارے آرام کو چھوڑا
07:54تیری خاطر
07:55یہی تو زندگی کا حاصل ہے
07:56اللہ کے سامنے سرینڈر کرنا
07:59یہی تو اسلام ہے
08:00اسلام کیا ہے
08:01اپنے آپ کو اللہ تعالیٰ کی حکم کے سامنے
08:03جھکا دینا
08:04جو اللہ فرمائے
08:05اس پر عمل کرنا
08:06جس بات سے اللہ روک دے
08:07اس سے روک جانا
08:08اللہ جو مطالبہ کرے
08:10اس کو پورا کرنا
08:10یہ اسلام ہے
08:11اور اسلام نوٹ ان ورڈز
08:13اسلام ان ایکشن
08:15اگر دیکھنا ہو تو یہ حج کے
08:16آماو و مناسک میں
08:17ہم دیکھ سکتے ہیں
08:18تو بتایا جا رہا ہے
08:19لَبَّئِكَ اللَّهُمَّ لَبَّئِكَ
08:21اے اللہ میں حاضر
08:22اے اللہ میں حاضر
08:23لَبَّئِكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّئِكَ
08:26اے اللہ میں حاضر
08:27تیرا کوئی شریک نہیں
08:28اے اللہ میں حاضر
08:29اِنَّ الْحَمْدَ وَنْنِعْمَتَ لَكَ وَالْمُلْكَ
08:32اے اللہ کُلْ سَنَا تَعْرِی بھی تیرے لی ہے
08:34कुल इहसान भी तेरा है
08:36कुल बाशाद भी तेरी है
08:38ला शरीक अलग
08:40एल्ला तेरा कोई शरीक नहीं
08:41ये तोहीद का नारा बलंद हो रहा है
08:43इस काइनात की सबसे बड़ी हकीकत
08:45वो अल्ला की जात है
08:47गुरान पाक में एक से जाइद मर्तबा आया
08:52ये इसले कि अल्ला की जात
08:54वो अल्हक जात है
08:57उस अल्ला की किब्रियाई
08:58उस अल्ला की बड़ाई का ऐलान
09:00और उसकी खातिर सब को छोड़ देने का ऐलान
09:03और उसकी खातिर अपने घर बार को छोड़ कर निकल जाने का ऐलान
09:07یہ ہے جو پکار کا جواب پکار سے دیا جا رہا ہے
09:10یہ تلبیہ کے الفاظ
09:12اور کیا اچھا ہو
09:13کہ حجاجِ کرام کو تلبیہ کے الفاظ عربی میں بھی آتے ہوں
09:16اور جس زبان کو سمجھتے ہیں
09:18اردو، انگریزی، جرمن، فرنچ
09:21whatever it may be
09:22پنجابی، سندھی، بلوچی، پشتو
09:25جو بھی زبان
09:26اس میں ترجمہ بھی ان کو یاد ہو جائے
09:28تو پھر یہ دن سے پکار اٹھے گی
09:30لبائک اللہم لبائک
09:31اے اللہ میں حاضر ہوں
09:33اے اللہ میں حاضر ہوں
09:34اور یہ پوری زندگی کے لبائک ہونا چاہیے
09:36ساری زندگی میں کیا کرنا ہے
09:38قرآن پاک بتاتا ہے
09:39سورہ عمران آیت امریک 102 کے اختتام پر
09:42وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَانْتُمْ مُسْلِمُونَ
09:45اور تمہیں موت آئے تو اسلام کی حالت پر آئے
09:48مرتے دم تک مسلم رہنا
09:50جو حکم رب کا آئے
09:51اس کو سامنے اپنے آپ کو چھکا دینا
09:53تو یہ تلبیہ اتنا عظیم الشان
09:56اعلان بھی ہے
09:56چوتھی بات
09:57وہ احرام کی پابندیاں
09:59چار باتیں اس کرنا تھی نا
10:01میکات
10:01پھر احرام
10:03پھر تلبیہ
10:04اب احرام کی پابندیاں
10:06یہ کیا پابندیاں ہیں
10:08یہ صبر اور ضبط نفس کی ایک اہم
10:11اور پہلی مشق بھی ہے
10:12احرام کی حالت میں آگئے
10:14تو بھئی خوشبو نہیں لگا سکتے
10:16بال نہیں کار سکتے
10:17بالوں کو سوارنے کی اجازت نہیں
10:19ہاں
10:20سوپ استعمال کرنے کی اجازت نہیں
10:23شیمپو استعمال کرنے کی اجازت نہیں
10:25خوشبو والی چیزیں استعمال کرنے کی اجازت نہیں
10:28زوجین کا تعلق قائم کرنے کی اجازت نہیں
10:31اور کچھ اور بھی پابندیاں
10:33وقتی طور پر کچھ دن کی پابندیاں
10:36عمری گرے گئے
10:37اپنے ملک سے جاتے ہیں
10:39چوبیس گھنٹے میں سب کچھ کام ہو جاتے ہیں
10:41بندے کا احرام کھل جاتا ہے
10:43حج کے ایام کی بات آئے گی
10:44آٹھ ذلہجہ کو باندیں گے
10:46نو اور دس تاریخ کو آ کر
10:48قربانی کا عمل ہو جائے گا
10:50احرام کھل جائے گا
10:56ایک پابندی جب تک توافظ زیارت نہ ہو
10:59زوجین کا تعلق قائم نہیں ہو سکتا
11:01یہ مسائل تو سیکھنے چاہیں
11:03نکتہ کیا ہے
11:04تھوڑی سی پابندیاں
11:05اور اللہ کے خاطر حلال کو ہم چھوڑ دیتے ہیں
11:09سبحان اللہ
11:09عام حلات میں زوجین کا تعلق قائم کرنا
11:12حلال لیکن جیسے روزے میں منع
11:14اسی طریقے پر احرام کی حالت میں منع
11:17خوشبو لگانا عام حلات میں جائز ہے
11:19ہاں عورتوں کو خوشبو لگا کر
11:22گھر سے باہر نکلنا
11:23اس سے منع کیا گیا ہے
11:24بڑی سختی سے
11:25اللہ کے نبی علیہ السلام نے رکا ہے
11:27بارحال
11:28عام حلات میں خوشبو لگانا تو جائز ہے
11:30حالت احرام میں آگے خوشبو نہ لگاؤ بھئی
11:33ہاں زینت کو چھوڑ دو
11:34آرائش کو چھوڑ دو
11:36معمولات کو چھوڑ دو
11:38روٹین کی زندگی کو چھوڑ دو
11:40اللہ کے خاطر
11:41حلال چیزوں کو بھی چھوڑ دو
11:43سبحان اللہ
11:45زینت کو چھوڑ دو
11:46آرائش کو چھوڑ دو
11:47میل کو چیل بدن پر آتا ہے آنے دو
11:50مٹی لگتی ہے لگنے دو
11:51پسینہ آتا ہے آنے دو
11:53ہے نا
11:54پسینہ تو آتا ہے نا
11:55گرمی کا دور بھی ہے
11:56گرمی کا موسم بھی ہے
11:58شدید گرمی بھی وہاں پر ہوتی ہے
12:00یہ پسینہ
12:01یہ میل کو چیل
12:02یہ گرد غبار کا چہرے پر آنا
12:04کپڑ بر آنا
12:05یہ پسند ہے اللہ کو
12:06سفر محبت ہے نا
12:08یہ دیوانگی بھی ہے
12:09اللہ کے خاطر حلال کو چھوڑ دیتے ہو تم
12:12اللہ کے خاطر زینت اور آرائش کو چھوڑ دوتے ہو تم
12:15اللہ کے خاطر
12:16تم مشقتوں کو جھیلنے والے بن جاتے ہو
12:19یہ صبر بھی تم کرتے ہو
12:21مشقت بھی تم کرتے ہو
12:22یہ تمہارا حالت احرام میں آ کر
12:24اور یہ پابندی اختیار کرنا
12:27اللہ کو بڑا پسند ہے
12:28بتا ہے کیا بتایا جا رہا ہے
12:30بھئی عمرہ کرنے کو جاتے ہو
12:32ایک دن میں فالق ہو جاتے ہو
12:33حج کے ایام دو ڈائی دن کی بات ہوتی ہے
12:36پھر کیا ہے احرام کی پابندیاں ختم
12:38تو بھئی دنیا بھی کیا ہے
12:40تھوڑی سی پابندیاں
12:41حالت احرام میں تم حلال کو چھوڑ دیتے ہو
12:44عام حالات میں حرام کو تو چھوڑ دو
12:46جیسے روزے میں حلال کو چھوڑ دیتے ہو
12:49تو حرام کو چھوڑنے والے تو بنو
12:51حالت احرام میں حلال کو چھوڑ دیتے ہو
12:54تو ساری زندگی میں ایک حرمت ہے نا
12:56گناہوں کی حرمت ہے
12:58حرام کاموں کی حرمت ہے
13:00حرام معاملات کی حرمت ہے
13:02حرام کمائی کی حرمت ہے
13:03ان سارے کاموں کو چھوڑ دو
13:05تم حلال چھوڑ دیتے ہو
13:07حرام چھوڑنے والے بن جاؤ
13:08تھوڑی سی پابندی
13:10اس کے بعد تمہارا احرام کھل جاتا ہے
13:12اسی طرح دنیا کی تھوڑی سی پابندی
13:14آج دنیا کی پابندی اقیار کر لو
13:17حرام کو اور گناہ و نافرمانی کے کاموں کو چھوڑ دو
13:19کل اللہ تعالیٰ کی جنت تیار
13:21تم آج اللہ کی مان لو
13:23اللہ کے خاطر تم
13:25احرام کی حالت میں حلال کو چھوڑ دیتے ہو
13:28تو عام حالات میں حرام کو چھوڑ دو
13:30آج اللہ کی مان لو
13:31جنت میں تمہاری مانی جائے گی
13:33سبحان اللہ
13:34سورہ حامی و سجدہ میں
13:35آیت امریک 32 میں ذکر آتا ہے
13:38وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَشْتَهِي أَنفُسُكُمْ
13:41وَلَكُمْ فِيهَا مَا تَدْدَعُونَ
13:43وہ جنت میں کیا کچھ ہیں
13:44جو تمہارے جی چاہیں گے موجود
13:47اور جو تم مانگو گے عطا ہوگا
13:50آج اللہ کی چاہت پر عمل کر لو
13:51کل تمہاری چاہت پر عمل ہوگا
13:54جو مانگو گے ملے گا
13:55جو چاہو گے تمہیں عطا ہوگا
13:57آج اللہ کی چاہت پر عمل کر لو
13:59کل تمہاری چاہت پر عمل ہوگا
14:01یہ دنیا عارضی ہے
14:03سبحان اللہ
14:04آخرت دائمی ہے
14:05جنت کی زندگی ہمیشہ کے لیے ہے
14:07تھوڑی سی زندگی میں پابندی لے لو
14:10گناہوں کو نافرمانی کو چھوڑ دو
14:11تم حلال چھوڑنے والے بن جاتے ہو
14:13حالت احرام میں
14:14تم حرام کو چھوڑنے والے بن جاؤ
14:16کل جنت کی نعمت ہے
14:17تمہارے لیے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے
14:19اللہ تعالی محیعہ فرما دے گا
14:21یہ ناظر اکرام نو باتیں آج ہم نے سمجھنی تھی
14:24چار ہو گئیں
14:25نمبر ایک
14:25میکات کا تذکرہ نمبر دو
14:27احرام کا تذکرہ نمبر تین
14:29تلبیہ کا تذکرہ نمبر چار
14:30احرام کی پابندیوں کا تذکرہ
14:32یہ چار باتیں تو ہو گئیں
14:33میکات اور احرام
14:35یعنی یہ بندگی کی وردی کا تذکرہ ہو گیا
14:38اب آئیے مکہ مکرمہ
14:39اور اس کی بھی کچھ یاد تازہ کریں
14:42اور وہیں جا کر
14:43مناسق حج کو ادا کرنا ہوتا ہے
14:45وہیں اللہ تعالی نے مقامات مقدسہ کو بھی رکھا ہے
14:48اور وہیں پر بڑے بڑے آمال
14:50و مناسق کو ادا کرنا ہوتا ہے
14:52خان کعبہ کا تواف ہو
14:54صفہ مروہ کی سعی ہو
14:56بعد میں جا کر منہ کا قیام ہو
14:58اسی طرح تھوڑا اور آگے چلے جائے تو عرفات کی حاضری ہو
15:02پھر مزلفہ میں قیام ہو
15:04جامرات پر کنکریاں مارنا ہو
15:06یہ سب مکہ مکرمہ میں
15:07یا اس کے ساتھی ملحق علاقے ہیں
15:09تو آئیے مکہ مکرمہ
15:11اس کی عظمت کے تعلق سے
15:13اور اس کی احنیت کے تعلق سے
15:14پانچ باتوں کی یاد ہم تازہ کرتے ہیں
15:17نمبر ایک
15:18کائنات کا مرکز
15:19یہ مکہ مکرمہ کیا ہے
15:21یہ زمین کا وہ وسط ہے
15:23سینٹر ہے
15:24وہ مرکزی مقام ہے
15:26جہاں سے خشکی کو پھیلایا گیا
15:28یہاں سے گویا کے زمین کو پھیلایا گیا ہے
15:30اور آبادی آگے بڑی ہے
15:32یہ وسط میں ہے
15:33اس دنیا کے
15:34یہ سینٹرل پلیس آف دا ورلڈ ہے
15:37یہ خانہ کعبہ
15:39نمبر دو
15:39ام القرآن اسے کہا گیا
15:41ام القرآن
15:42بستیوں کی ماں اسے قرار دیا گیا
15:45قرآن کریم اس کو ام القرآن قرار دیا ہے
15:49ام القرآن اسے کہا گیا
15:51بستیوں کی ماں
15:52اس مکہ مکرمہ کو کہا گیا
15:54قرآن پاک میں
15:54نمبر تین قبلہ اول و آخر
15:57یہ آپ کو عجیب لگے گا
15:58قبلہ اول
15:59تو ہم فلسطین کو کہتے ہیں
16:00بیت المقدس کو کہتے ہیں
16:02بجا
16:03وہ اس امت کے اعتبار سے قبلہ اول ہے
16:06جی ہاں
16:07مکہ مکرمہ میں حکم تھا
16:09کہ مسجد اقصہ کی طرف
16:11بیت المقدس کے طرف کہیے
16:13بیت المقدس کی طرف رخ کر کے
16:15نماز ادا کی جائے
16:16ہجرت کے بعد
16:17ہجرت مدینہ کے تقریبا
16:18سترہ مہینے کے بعد
16:20بیت اللہ شریف کو قبلہ بنانے کا حکم آیا
16:22تو اس امت کے طالع سے قبلہ اول
16:25وہ بیت المقدس
16:26اور اب یہ قبلہ آخر
16:28بیت اللہ شریف
16:30ہاں
16:31اس زمین پر سب سے پہلا گھر کونسا بنا
16:33اور پچھلی امتوں کے لئے
16:35بیت المقدس سے پہلے
16:36قبلہ کس کو مقرر کیا گیا
16:37اسی خانے کعبوں کو مقرر کیا گیا
16:40قرآن پاک میں
16:41سورہ العمران آیت امت 96 ہے
16:43سورہ العمران آیت امت 96 میں فرمائے گیا
16:46اِنَّ اَوَّلَ النَّاسِ لِلَّذِي بِبَقَّةِ
16:49پہلا گھر
16:49اِنَّ اَوَّلَ النَّاسِ
16:51پہلا پہلا گھر
16:52جو اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے
16:54لوگوں کے لئے مقرر کیا گیا
16:57بیبقہ
16:58وہ مقہ مکرمہ میں ہے
17:00سبحان اللہ
17:01مقہ مکرمہ کا پرانا نام
17:03بقہ ہے
17:03قرآن پاک بتا رہے
17:04سورہ العمران کی آیت امبر 96 میں
17:07اِنَّ اَوَّلَ بَيْتِ
17:08وُدِعَ لِلنَّاسِ لِلَّذِي بَقَّةِ
17:11وہ بقہ
17:11یعنی مکہ مکرمہ میں ہے
17:13خانِ کعبہ
17:13نوٹ کیجئے گا
17:15پہلے دن سے خانِ کعبہ موجود
17:17اللہ اکبر
17:18اور پچھلی امتوں کے لئے قبلہ یہی رہا
17:21بیت المقدس کی تامیت
17:23سلمان علیہ السلام کے دور میں ہوئی
17:24اور اس کے بعد کا معاملہ ہے پھر
17:27اور نبی علیہ السلام کی امت کے لئے
17:29وہ قبلہ اول رہا
17:30اور پھر اسی بیت اللہ کو
17:31خانِ کعبہ کو
17:32قبلہ مسلمانوں کے لئے
17:33مقرر کر دیا گیا
17:34چوتہ نکتہ اس تعلق سے
17:36پانچ باتیں
17:37مکہ مکرمہ کے تعلق سے
17:38ابھی رکھنی
17:39آئندہ بھی اور بہت ساری باتیں آئیں گی
17:41چوتی بات
17:42وَعَدِ غَيْرِ ذِي زَرْعِن
17:43سورہ ابراہیم میں
17:44ابراہیم علیہ السلام کا تذکر آتا ہے
17:46جہاں انہوں نے
17:47اللہ تعالیٰ کے حضور
17:48اس بات کو ذکر کیا
17:49کہ اللہ اپنی اولاد کو
17:51میں نے بھی وَعَدِ غَيْرِ ذِي زَرْعِن
17:53عِنْدَ بَيْتِكَ الْمُحَرَّم
17:55ایک بے آباد زمین میں
17:57اپنی اولاد کو بس آیا
17:58تیرے مقدس اور محترم
18:00گھر خانِ کعبہ کے پاس
18:01یاد آیا
18:02کیا یاد آیا
18:03ایک بنجر وَعَدِی
18:05جسے اللہ تعالیٰ نے
18:06اپنے گھر کے لئے منتخف فرمایا
18:08ایک بنجر وَعَدِی تھی
18:10اور اللہ کے حکم پر
18:11ابراہیم علیہ السلام
18:12بی بی حاجرہ کو علیہ السلام
18:14اور اسماعیل علیہ السلام
18:16کو چھوڑ آئے تھے
18:17یہ اپنی جگہ ایک بڑی داستان ہے
18:19اور اس داستان کا
18:20بڑا گہرا تعلق صفا
18:21اور مروہ کی صحیح کے ساتھ
18:23وہ آئندہ کسی وقت بات آ جائے گی
18:24انشاءاللہ
18:25مگر یہ بے آباد زمین
18:27آج بھی سنگلاخ پہاڑ ہیں
18:28بظاہر کچھ اگتا نہیں ہے
18:31مگر وہاں اللہ تعالیٰ نے
18:33اپنے گھر کے انتخاب کیا
18:34اور از سر نو
18:36اس کی تعمیر ابراہیم علیہ السلام
18:38اور اسماعیل علیہ السلام نے فرمائی تھی
18:40جس کا ذکر سرط البقرہ میں آتا ہے
18:42اور اس تعمیر کے بعد
18:44وہ کیا دعائیں کرتے ہیں
18:45ربنا تقبل منا انکم تستمیر علیم
18:48تو بہرحال
18:49یہ وادی غرید زرعن
18:51ایسا مقام ایسی وادی
18:52جو بے آباد تھی
18:53ہاں اس بیت اللہ کی برکت سے
18:55وہ آباد ہو گئی
18:56ہاں یہاں
18:58زمزم بھی اللہ تعالیٰ نے جاری کر دیا
19:00اور قیامت تک کہ اس گھر کو
19:01امن کا اور بقا کا
19:03باعث اللہ تعالیٰ نے بنا دیا
19:05اس مکہ مکرمہ میں
19:06واقعیس خان کعبہ کو
19:08اللہ تعالیٰ نے یہ عزت دی
19:10کہ اس کی بدولت
19:11اس شہر کو امن والا
19:12شہر اللہ تعالیٰ نے قرار دیا
19:14اور اللہ تعالیٰ نے اس کی قسم اٹھائی
19:19مکہ مکرمہ کی
19:20اللہ تعالیٰ نے قسم اٹھائی
19:22ایک جگہ قرآن کہتا ہے
19:25جو یہاں داخل ہو جائے
19:26وہ امن پا جاتا ہے
19:28یہ ابھی ہم نے پانچ باتیں سمجھی
19:30مکہ مکرمہ کی یاد کے تعلق سے
19:32احمیت کے تعلق سے
19:33عظمت کے تعلق سے
19:34یہ کائنات کا مرکز
19:36یہ ام القرآن بستیوں کی ماں
19:37یہ قبلہ اول و آخر بھی
19:39اس امت کے تعلق سے
19:40اور تمام انبیاء و رسول کے تعلق سے
19:42یہ قبلہ اول رہا
19:44یعنی پہلے بھی قبلہ رہا
19:45اور آخری امت کا قبلہ بھی اب یہی ہے
19:47اور یہ بے آبا زمین
19:49اس مقام پر یہ خان کعبہ
19:51جس کی نسبت سے وہ زمین آباد
19:53اور سارے عالم کو
19:55امن میسر آ رہا ہے
19:56اور اس کو اللہ تعالی نے
19:57شہر امن بھی قرار دیا
19:59یہ یاد حرم
20:00یہ یاد تازہ کرتے رہیں گے
20:02اور یہ پرگرام مزید جاری رہے گا
20:04یعنی اگلی نشستوں میں
20:05ہم مزید گفتگو آپ کے سامنے رکھیں گے
20:08اللہ تعالی ہمیں شوق حرمین عطا فرمائے
20:10اور وہاں کی حاضری عطا فرمائے
20:13حجاج کرام کا شوق اللہ تعالی بڑھائے
20:15اور ان کے عامال میں اخلاص انہیں
20:17اور ہم سب کو اللہ تعالی فرمائے
20:18اور ان کی دعاوں میں
20:19اللہ ہم سب کا حصہ شامل فرمائے
20:21آمین یا رب العالمین
20:22وآخر دعوانا
20:23الحمدللہ رب العالمین
20:25والسلام علیکم
20:26ورحمت اللہ وبرکاتہ
20:28لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ
20:37اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَتَ لَكَ وَالْمُلْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ
Comments