Skip to playerSkip to main content
Falsafa e Hajj | Host: Tasleem Ahed Sabri

Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX

Guest : Mufti Muhammad Tahir Tabassum Qadri, Mufti Muhammad Ramzan Sialvi

Sana Khuwan: Alhaj Muhammad Rafiq Zia Qadri

#FalsafaeHajj #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:36ناظرین کرام
00:37السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:39میں ہوں تسلیم احمد صابری
00:42اور آپ حج کی خصوصی نشریات دیکھ رہے ہیں
00:45فلسفہ حج
00:47ہر طرف یہی صلاعیں ہیں
00:49ان ایام میں
00:50میں حاضر ہوں
00:54اے میرے اللہ حاضر ہوں
00:56اور اس وقت
00:57تمام مخلوقات دنیا بھر میں جہاں بھی ہیں
01:01وہ ان لوگوں پر ان خوش نصیب
01:04حجاج کرام پر رشک کر رہی ہیں
01:07کہ جو اس وقت
01:09لبیک اللہم لبیک کی صداوں سے
01:12اللہ کے گھر کا تواف اور حج کرنے کے لیے
01:16کشان کشان اس طرف بڑھ رہے ہیں
01:19یہ نماز، روزہ، حج اور زکاة
01:22ان عبادات میں نماز بدنی عبادت، روزہ بدنی عبادت، زکاة مالی عبادت
01:29حج ایک ایسی عبادت ہے کہ جس میں انسانی جسم بھی انوالو ہے اور پیسہ بھی انوالو، مال بھی انوالو
01:38ہے
01:38اس کی حکمتیں کیا ہیں؟
01:40اس کا فلسفہ کیا ہے؟
01:42کیوں ایک مسلمان پر صاحبِ استطاعت پر یہ فرض کیا گیا ہے؟
01:48اور کیوں اللہ رب العزت یہ چاہتا ہے کہ میرا بندہ میرے گھر کا حج کرے
01:55عرفات میں قیام کرے اور یہ تمام جو عرقان ہیں اس کے وہ ادا کرے
02:02ان تمام عرقان کے فلسفے پر ہم گفتگو کریں گے
02:07کہ ان تمام عرقان کی وجوہات کیا ہیں، لوجک کیا ہے، اللہ رب العزت کا
02:14حکم کیا ہے اور پھر اس کے بعد جو سب سے امپورٹنٹ چیز ہے کہ اس میں
02:19حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنتوں اور ان کی اہلیہ کی اور ان کے
02:26صاحب زادگان کی، انبیاء اکرام کی جو سنتیں اس میں موجود ہیں دینِ مصطفیٰ میں
02:33بھی اس کو جاری رکھا گیا ہے، ان کی وجوہات کیا ہیں، یہ ہم سب چیزیں
02:37انشاءاللہ ڈسکس کرنے کی کوشش کریں گے۔ ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:41ممتاز عالم دین، ممتاز سکولر حضرت علامہ مفتی محمد طاہر
02:46تبصم صاحب، اسلام علیکم، مفتی صاحب بہت شکریہ آپ کی آمد کا
02:50آپ تشریف لائے اور ہمارے ساتھ ایک اور بہت ممتاز عالم دین، ممتاز
02:55سکولر، حضرت علامہ پیر مفتی محمد رمضان سیالوی صاحب، اسلام علیکم،
03:01طبعہ آپ کی آمد کا بھی بہت شکریہ اور عالمی شورت یافتہ سناخان و
03:06سناغو جناب الحاج محمد رفیق زیا قادری صاحب، اسلام علیکم، زیا صاحب
03:11خوش آمدید، لبیک لبیک کی صدائیں ہیں، اللہ رب العزت کی حمد سے آغاز کرتے ہیں
03:46آآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآآ
03:47Oh
03:48Oh
03:49Oh
03:50Oh
03:50Oh
03:51Oh
03:52Oh
03:53Oh
04:17Oh
04:25Oh
04:25Oh
04:26Oh
04:26Oh
04:27Oh
04:27Oh
04:27Oh
04:27Oh
04:31ھنٹیاں نے تیرے اٹھتے دوریاں
04:46اتھرو گریباں دے یاد تیرو کر دے
04:59ربا تیری من کے قبر ہاں کر
05:19اتھرو گریباں دے یاد تیرو کر دے
05:29ربا تیری من کے قبر ہاں کر
05:42سن دے یاد لوکا دیاں
05:47پٹھیاں تے کوڑیاں
05:53اللہ سونیاں
05:58کھٹیاں نے تیرے اٹھتے دوریاں
06:08اینا میں نو دے دے ہتھ
06:15کسے یگے کراناں
06:20کر میرے بانیاں
06:29کھٹیاں
06:43کھٹیاں
06:48کر میرے بانیاں
06:53در در پھراں
06:59ارزانی میریاں
07:04لمیاں تے چوڑیاں
07:09اللہ سونیاں
07:14کھٹیاں
07:16کھٹیاں
07:16تیرے اٹھتے دوریاں
07:21مان تیری ذات اٹھتے
07:28ہر ویلے کی تائیں
07:34سجدیں جب پینکے تنوں
07:40یاد جدوں کی تائیں
07:46ارزان زیادیاں
07:50کھٹے توں نے موڑیاں
07:57اللہ سونیاں
08:04سپیاں لے تیرے اٹھتے دوریاں
08:13ماشاءاللہ
08:14ماشاءاللہ
08:15قبلہ جس طرح میں انٹروں میں ارز کر رہا تھا
08:17یہ نماز روزہ زکاة
08:20یہ کچھ مالی عبادات ہیں
08:22کچھ بدنی عبادات ہیں
08:24حج خاص طور پر مالی بدنی عبادت
08:29یعنی ایک سفر ہے مشقت ہے
08:31مال بھی خرچ ہونا ہے
08:33وقت بھی لگنا ہے
08:34کس طرح اس کی انفرادیت کو
08:37تمام عبادات میں دیکھ رہے ہیں
08:38حامدہ ومسلیہ
08:40اما بادو فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
08:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:45بلکل آپ نے وجہ فرمایا
08:48عبادات اسلام کے اندر
08:50اس کا ایک الگ مقام ہے
08:52الگ تشخص ہے
08:54اس کی الگ روح ہے
08:56اچھا یہ جو قرآن پاک میں
08:58اللہ تعالیٰ نے فرمایا
09:00اِنَ اللَّهَ اشْتَرَا مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اَنفُسَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ بِأَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةِ
09:06اللہ اللہ اللہ
09:07کہ ایک سودا ہوا تھا
09:09واہ واہ واہ
09:10ایک خرید و فروخت کا معاہدہ ہوا تھا
09:14تو اللہ تبارک و تعالیٰ خود خریدار تھا
09:17اللہ اکبر
09:19اور اپنے بندوں سے خرید رہا تھا
09:21اور خرید بھی وہ چیز رہا تھا جو خود اس نے عطا کی تھی
09:25اللہ اکبر
09:27جان بھی اسی نے دی تھی مال بھی اسی نے دیا
09:29اور پھر بھی جب لینے لگا
09:31تو بغیر کسی کمپنسیشن کے نہیں
09:35پھر بھی یہ نہیں کہا کہ فری میں
09:38پھر یہ فرمایا کہ آؤ اب سودا کرو
09:40یہ جان اور مال جو میں نے تمہیں دی ہے وہ مجھے دے دو
09:43اور اس کے بدلے میں میں تمہیں جنت عطا کرتا ہوں
09:47اچھا اب یہ تو ہو گیا یہ تو انہ عرف مشبہ بالفعل کے ساتھ
09:52ذکر کر کے اور قسم کے ڈاؤٹ کو ختم کر دیا
09:55جس نے لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ
09:59پڑھا ہے وہ یہ ایگریمنٹ کر کے آیا ہے
10:02اب اس کا کمپلیٹلی طور پر اظہار جو ہوتا ہے وہ حج میں ہوتا ہے
10:08یعنی جس طرح آپ نے بھی کہا کہ زکاة میں صرف مال کی بات ہے
10:12نماز میں روزے میں صرف بدن کی بات ہے جان کی بات ہے
10:16لیکن حج میں اموالہوں وانفوسہوں
10:20اللہ
10:20وہاں اپنی جان بھی آپ کی باڈی بھی
10:24اور آپ کا مال بھی
10:27اللہ تبارک و تعالیٰ کے حضور پیش ہے
10:31اور بلکہ اس سے بھی آگے کی بات ہے
10:34حج کی انفرادیت کو اور اس کی روحانیت کو سمجھنا ہے
10:38تو سب سے بڑی بات یہ ہے
10:41کہ بندے کو ہر وہ چیز جو محبوب ہوتی ہے
10:46جس سے اسے پیار ہوتا ہے
10:48انس ہوتا ہے
10:49کیا بات
10:49وہ ہر چیز اس سے چھڑوا کے
10:54رب کے حضور اس کو پیش کیا جا رہا ہے
10:56پتن سے پیار ہوتا ہے
10:58گھر سے پیار ہوتا ہے
11:00اپنے اولاد سے پیار ہوتا ہے
11:03بیوی بچوں سے پیار ہوتا ہے
11:04پھر بندہ اپنے پیراہن جو ہے ان سے بڑی محبت کرتا ہے
11:08ڈریسنگ جو ہے اس بڑی سوچ سمجھ کے کرتا ہے
11:12سٹیٹس اس کا
11:13سٹیٹس کا خیال رکھتا ہے
11:15تو آپ دیکھئے
11:16یہ جو
11:17وَلِلَّهِ عَلَنَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِسْتَطَاعَا إِلَيْهِ السَّبِيلَا
11:23میں اس پر غور کرتا رہا تو ایک بات یہ ذہن میں آئی
11:26کہ لوگ تو اس کو سمپلی یوں کہہ دیتے ہیں نا کہ استطاعت ہو مطلب دولت ہو یہ نہیں ہے
11:32یہاں قرآن کے الفاظ کے اندر جو روح ہے
11:35اللہ نے فرمائے اللہ کے لیے
11:39وَلَلَنَّاسِ لوگوں پر ارادہ کرنا ہے
11:42قصد کرنا ہے
11:43بیت اللہ کا
11:46اِنِسْتَطَاعِ الْبَيْهِ سَبِيلَا اگر ان کے پاس وسط ہے
11:49وہ یوں ہے کہ جب آپ کسی آپ کا دوست کوئی مالدار ہو نا
11:53بہت بڑا سرمایہ آ جائے تو آپ کہتے ہیں کہ
11:55یار اتنا سرمایہ آ گیا تو فلان جگہ دیکھنے نہیں گیا
11:59اتنا پیسہ آ گیا تو سویزر لینڈ نہیں گیا
12:02تو یورپ نہیں گیا
12:03اللہ یہ فرما رہا ہے کہ بھئی پیسہ آ گیا ہے
12:07تو میرا گھر دیکھنے نہیں آئے
12:09پیرے مصطفیٰ کا در دیکھنے نہیں آئے یہ ہے بات
12:12آپ نے تو وہ استطاعت کو بھی کھول کے رکھ دیا نا
12:15اور پھر آپ یہ ہے کہ پیسہ آ گیا تو کہا کہ آپ گھر بھی چھوڑو
12:19بی بی بچوں کو بھی چھوڑو وطن کو بھی چھوڑو
12:22اپنا آئیڈیل محول سارا چھوڑو
12:23کاروبار چھوڑ دے
12:24کاروبار چھوڑ دو
12:25ہر چیز سے ملک خالق سے منکتہ ہو کر
12:31خالق سے متصل ہو جانے کا نام حاج
12:33با با با کیا جبلہ ہے
12:35کیا جبلہ سبحان اللہ سبحان اللہ
12:38متصل ہونے کے لیے جو وہ سفر اختیار کرتا ہے
12:41اس سفر کی جو روحانیت ہے وہ تمام مشقتیں
12:46مال بھی خرچ ہو رہا ہے
12:48لیکن اس کو اگر ہم بحیثیت ایک روحانی سفر کے دیکھیں
12:52تو کیا ہے ایک مختصر سے وقفے کے بعد
12:55اس پر کوشش کرتے ہیں کہ گفتگو کی جائے
12:58لازم اکرام خوش آمدید
13:00آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں فلسفہ حج
13:02اور آج حج کے ہی فلسفے پر
13:04ہم آغاز کر رہے ہیں گفتگو کر رہے ہیں
13:06کہ یہ حج کا فلسفہ کیا ہے
13:09اور انسان کے لیے کتنا نفع بخش ہے
13:11کہ وہ سفر کر رہا ہے
13:12مفتی صاحب نے جو لفظ ڈیل استعمال کیا ہے
13:15کیا شاندار اس کی تشریح ہے
13:18اس سفر کی
13:19لیکن اس کی روحانیت کے حوالے سے
13:21مشکلات بھی ہیں
13:23مسائب بھی ہیں
13:24مشقتیں بھی ہیں
13:25سبحان اللہ
13:25دیکھیں انسانی بدن روح اور جسم کا مجموعہ ہے
13:30بے شک
13:31تو یہ کیسے ہو سکتا ہے
13:32کہ رب کائنات ہمیں کسی بھی چیز کا حکم دے
13:37اور وہ یہ پسند نہ کرے
13:39کہ میرے بندے کا جسم تو اس میں انوالو رہے
13:42اور روح اس میں انوالو رہے
13:43واہ واہ
13:44کیا باہ
13:44کیسے ممکن ہے
13:45واہ
13:46اور صوفیاء کا اہل اللہ کا ایک امتیاز اور ان کی سپیشلیٹی یہی ہے
13:51کہ وہ ہر عمل میں
13:53ہر رکن میں
13:54ہر عبادت میں
13:55بلکہ قرآن مجید کی ہر آیت
13:57ہر لفظ میں
13:58وہ اس کے ظاہری معانی اور مطالب کے ساتھ ساتھ
14:02اس کے جو روحانی پہلو ہیں
14:03واہ
14:03ان کو بھی وہ ڈسکور کرتے ہیں
14:05بلکہ مقدم رکھتے ہیں
14:06مقدم رکھتے ہیں
14:07کیوں
14:07کہ ان کے نزدیک جو اس کی
14:10سپیرٹ اور اس کی روح ہے
14:12وہ اصل وہ ہے
14:13اور دلیل یہ لیتے ہیں
14:15کہ
14:15جسم اور روح میں سے
14:17اگر اصل
14:18روح ہے
14:19تو پھر ان
14:20امور تابدیہ میں بھی
14:22ظاہر لازم ہے
14:25ضروری ہے
14:26لیکن اس ظاہر کے ذریعے
14:28اس کے باطنی پہلو کو حاصل کرنا
14:30یہ اس سے زیادہ ضروری ہے
14:32واہ واہ
14:32اور جیسے آپ نے سنا ہے
14:35حضرت نے جتنی خوبصورتی کے ساتھ
14:36حج کے مقصد کو
14:38ڈسکرائب فرمایا ہے
14:39تو میں اس کو
14:41جب آغاز کرتے ہیں
14:43تلبیہ سے
14:44تو لفظ کیا ہے
14:45آپ نے بھی پڑا ہے
14:46لبائک
14:47اللہ ہم لبائک
14:49مولا میں آذر ہوں
14:50اب آپ اس کی
14:52نفاست اور گہرائی پہ غور کرنا ہے
14:54کہ میں حاضر ہوں مولا
14:55کیا مطلب
14:56مولا میں حاضر ہوں
14:58میرا سب کچھ حاضر ہے
14:59کیا بار
15:00تن من دھن سے حاضر ہوں
15:03میرا سب کچھ حاضر ہے
15:03واہ واہ
15:04میں سب کچھ چھوڑ کر
15:05ترک کر کے
15:06تیری بارگاہ میں میں حاضر ہوں
15:07کیا بار
15:08میں نے سب کچھ
15:09تیرے سپرد کر دیا ہے
15:11یہی سے ہی
15:12اس پہلے لفظ سے ہی
15:14اس مبارک سفر کی
15:15روحانیت کا آغاز ہوتا ہے
15:17کیا بار
15:17مولا میں تیری بارگاہ میں حاضر ہوں
15:19میں تیرے لئے آ گیا ہوں
15:20میں تیرے پاس آ رہا ہوں
15:21اور میں اس کو
15:22حضور سیدنا
15:23داتا گنگ بخش علی حجویری
15:25علیہ الرحمہ
15:27کشف الماجوب
15:28میں آپ نے حج کی بحث میں
15:30اس کی روحانیت پر
15:32جو بات کی ہے
15:33میں سمجھتا ہوں
15:33شاید اس سے بہتر بات
15:34میں نہ کر سکوں
15:35حضرت جنید بغدادی
15:36رضی اللہ تعالی عنہ
15:37ان کی خدمت میں
15:38شخص نے آزر ہو کر
15:39عرض کی حضور میں نے
15:40میں حج کر کے آیا
15:42خبر دیا کر
15:44تو
15:45سید طائفہ
15:46حضرت جنید بغدادی
15:47رضی اللہ عنہ
15:49آپ نے اس سے
15:52حج کے
15:52ہر رکن اور
15:53ہر چیز کے بارے میں
15:55استفسار فرمایا
15:57اور ایک
15:58اس کا ظاہر
15:59جو اس نے کیا
16:00جو وہ بجال آیا
16:02اس کے ساتھ
16:04پھر اس عمل
16:05اور اس رکن کا
16:06جو روحانی ایسپیکٹ
16:07اور پہلو تھا
16:07اس پر سوال کیا
16:09فار ایکزمپل
16:09آپ نے فرمایا
16:11جب تُو نے
16:11احرام کی چاندریں
16:13بند ہی تھی
16:14اپنا لباس
16:15تم نے بدلا تھا
16:16چینج کیا تھا
16:17تو کیا تم نے
16:18اپنے باطن
16:19اور اپنے اندر کی
16:20کیفیت کو بھی
16:21چینج کیا تھا
16:22کیا بات ہے
16:23خواہشات کو بھی
16:24تم نے بدلا تھا
16:25سوچ کو بھی
16:26بدلا تھا
16:26تو ظاہر ہے
16:27اس نے کہا
16:28حضور میں نے
16:28بس چادریں لپیٹنی
16:29اس طرف تو
16:30میرا دھیان نہیں کیا
16:31اسی کے تسلسل میں
16:32وہ ہر چیز پر
16:33آپ نے سوال فرمایا
16:34میں تفصیل میں نہیں جاتا
16:35آپ نے فرمایا
16:36جب تم نے
16:37قربانی کا جانور
16:38زبا کیا تھا
16:39روحانیت کو سمجھی
16:40ہے جو آپ نے فرمایا
16:41جب تم نے
16:42قربانی کا جانور
16:43زبا کیا
16:43وہاں اپنے
16:44نفس امارہ
16:45کو بھی
16:46چھوری پھیر کے
16:46زبا کیا تھا
16:47یا نہیں کیا تھا
16:47جو اندر میں ہے
16:49اس کو ختم کیا
16:50اس کو بھی
16:51ختم کیا تھا
16:51یا نہیں
16:52حضرت نے جیسے فرمایا
16:53تم نے اپنے
16:54وطن کو چھوڑا
16:55جسم کو
16:56اپنے وطن سے
16:57تم نے جدا کیا
16:58جو تیری خواہشات
16:59کا وطن ہے
17:00اس سے بھی
17:01اپنے آپ کو
17:02جدا کیا تھا
17:02یا نہیں کیا تھا
17:03اللہ اکبر
17:04ایک ایک چیز پر
17:05آپ نے سوال کر کے
17:06تو ظاہر ہے
17:07اس کا جواب
17:09نفی میں تھا
17:09تو حضرت جنید بغدادی
17:11رضی اللہ عنہ
17:12نے
17:12اس کا جو نتیجہ
17:13نکالا
17:14کنکروٹ کیا
17:15فرمایا بھی
17:16تم نے ظاہر
17:16ارکان میں
17:17حج کر تو لیا
17:19ظاہر ہے
17:19شریفی کی طور پر
17:21آپ یہ تو نہیں
17:21کہہ سکتے
17:22کہ نہیں ہوا
17:22لیکن حقیقت میں
17:24تم نے حج کیا
17:25نہیں ہے
17:25یہ ہے
17:27اس کا فلسفہ
17:29اس کی روحانیت
17:30اس کی روحانیت یہ ہے
17:31کہ محض
17:32ارکان کے ظاہر
17:34ہونے پر
17:35اس کے بجال آنے پر نہیں
17:36اس کے مقاصد پر
17:37غور کریں
17:38اس کی روح پر غور کریں
17:39اور اس تک پہنچیں
17:40درنے والے بھی
17:41تو دیکھیں
17:41کتنے بڑے
17:42آج تو مطلب
17:43ہمارے دوست
17:44احباب
17:44آجائے تو ہم پوچھتے ہیں
17:46کجورہ
17:46کڑھییں لے کے آئے ہیں
17:47پرفیوم کون سی
17:48لے کے آئے ہیں
17:48اب تو پہلا سوال
17:50عمرے کے بعد
17:51پتہ کیا ہوتا ہے
17:53کون سے ہوتل میں
17:54ٹھہرے ہوئے ہیں
17:55یہ نہیں
17:55یہ نہیں
17:56وہ اس سے
17:57حالانکہ
17:57یہ ایک مزاق کی بات
17:59سوال یہ ہونا چاہیے
18:00یہ اس کی
18:01اس کی روح ہے
18:02سوال یہ ہونا چاہیے
18:03کہ آپ نے جب
18:05قابط اللہ پر
18:05پہلی نظر ڈالی تھی
18:07تو آپ نے
18:07رب سے کیا مانگا تھا
18:09آپ کے اس وقت
18:10فیلنگز کیا تھی
18:11آپ جب آقا کریم
18:12علیہ السلام کی بارگاہ
18:14میں
18:15سائل ایک مجرم
18:16کی حصیت سے
18:17جب حاضر ہوئے
18:18تو آپ نے
18:19آقا کریم علیہ السلام کی بارگاہ
18:20ہمیں اپنی حاضری
18:21نیازمندی کو
18:22کیسے پیش کیا تھا
18:23آپ پر روحانی توجہات
18:25اور واردات
18:25کیسے ہوئیں
18:26اور آپ
18:27یہ بتائیں
18:28کہ آپ کے اندر
18:30آپ کے اخلاق میں
18:31آپ کی صیرت میں
18:32آپ کے کردار میں
18:33آپ کی گفتار میں
18:34آپ کے معاملات میں
18:35آپ کے لیندین میں
18:37ہر چیز میں
18:38اس مبارک سفر سے پہلے
18:40اور بعد میں
18:41فرق کیا پیدا ہوا
18:42یہ کب ہوگا
18:44جب ہم
18:45اس کو بطور کسٹم
18:47بطور عادت نہیں
18:48بلکہ
18:48اس کی روحانیت
18:50اور اس کے مقاصد
18:51کو سامنے رکھتے ہوئے
18:52بجالہ نکی
18:53یہ کیسے ہوگا
18:54قبلہ
18:55اب
18:55دیکھیں نا
18:55میں سفر پہ نکلاؤں
18:57روحانی سفر ہے
18:58یہ کیسے ممکن ہوگا
19:00کہ میں
19:00سب کچھ
19:01وہ آمال کر رہا ہوں
19:02بلکہ
19:03اس میں شامل کیجئے گا
19:04وہ جو لبیک کی صدا
19:06ہم لگا رہے ہیں
19:07میں حاضر ہو گیا ہوں
19:08یہ حاضری کس طرح کی ہے
19:10جسے میں پکار پکار کر
19:12کہہ رہا ہوں
19:13کپڑے بدل دیے
19:14سب کچھ
19:15یہ کیسے ہوگا
19:17کہ میں
19:18روحانی طور پر بھی
19:20لبیک کہہ رہا ہوں
19:22میری روح بھی
19:22لبیک لبیک پکار رہی ہو
19:24ایک تو یہ ہے
19:26کہ آپ
19:26عادت اور عبادت
19:27کا فرق سمجھ لیں
19:30عادت سمجھ کے
19:33نہ کریں
19:34یہ سارے معاملات
19:35عبادت سمجھ کے کریں
19:38اور
19:39بعد میں
19:40اگر نتائج کے
19:41اعتبار سے دیکھنا ہو
19:42کہ کیا ملا
19:44یا کیا نہیں ملا
19:45تو ابھی مفتی صاحب
19:46نے بیان کر دیا
19:47کہ تبدیلی
19:48کتنی آئی ہے
19:49آپ کے رویے میں
19:51مزاج میں
19:52آپ کے کردار میں
19:54لوگوں کے ساتھ
19:56آپ کے
19:56معاملات کے اندر
19:57کتنی تبدیلی آئی ہے
19:59آنے کے بعد
20:00آنے کے بعد
20:01اگر مصبت تبدیلی آئی ہے
20:03آپ کی فکر
20:04اور سوچ پر پہرے لگے ہیں
20:06تو کامیاب سفر
20:07تو سمجھے ہیں
20:08مالک نے آپ کو
20:10قبول فرما لیے ہے
20:11اور آپ کی
20:12عبادت کو بھی
20:12قبول فرما لیے
20:13بہت اچھی بات
20:14کیونکہ نبی رحمہ
20:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:17نے ارشاد فرمایا
20:47اِنَّ اللَّهَ لَا يَنظُرُو
20:48تو ایک ہے کہ آپ کہہ رہے ہیں
20:50لبیک اللہ
20:51بھئی آپ نے سمجھا بھی ہے
20:52کہ لبیک کا معنی ہے
20:53آئے آئے
20:54میں حاضر ہوں تو
20:54کس کا ہوں
20:55ہاں پتہ بھی ہے
20:56کس کا مطلب کیا ہے
20:57اگر وہاں جا کے بھی
21:00آپ زبان سے لبیک کہہ رہے ہیں
21:02اور دل میں آپ کے یہ خیال ہو
21:05کہ میرے پیچھے معاملات کا کیا بنے گا
21:07ہم
21:08ہے کہ مجھے رہیش اچھی ملی ہے
21:10یا نہیں ملی
21:11ٹھیک ہے
21:12ابھی میں واپس جاؤں گا
21:14تو میں نے کیا لے کے جانا ہے
21:16مناں میں ڈیشز کتنی تھی
21:17ڈیشز کتنی تھی
21:18تو اگر یہ آپ کے ذہن پر چیزیں غالب ہیں
21:23تو اس کا مطلب آپ نے تلبیہ کو سمجھا ہی نہیں
21:25نہ اس کی روح کو سمجھا
21:27اس کا معنی اور مفہوم سمجھ
21:29لبیک کہنے کا مطلب یہ تھا
21:31جب آپ نے لباس ہی اتار دیا
21:33اور کفن کی دو چادریں پہن لیں
21:36دو چادریں پہن
21:37تو لبیک سمجھ جاؤ پھر
21:39تو پھر سمجھ جاؤ اس کا مطلب یہ ہے
21:41یہ ہے حقیقت تمہاری
21:42اور یہی end ہے اور اسی کی طرف جانا ہے
21:45لہذا اس کے لیے تیاری کرو
21:47آپ جو فرما دے ہیں ڈیل
21:48جو سودا ہے جو بندے
21:51اور یہ بندہ اس ڈیل کے نتیجے میں
21:53اس ڈیل کا حصہ ہے
21:54کہ وہ سفر کرتا ہے مشکت کرتا ہے
21:56مال لگاتا ہے
21:58کہ سراسر بندے کے نفع میں ہے
22:01یہ بندے کو سمجھنا ہے
22:03میں نے پہلے عرض کیا تھا
22:05کہ وہ خالق ہے
22:06وہ مالک ہے
22:08ہر شے کا ہماری سانسوں کا
22:10ہماری روح کا ہمارے جسم کا
22:12ساری نعمتیں اسے نے دی ہے
22:14پھر بھی جب لینے لگا
22:16تو اس نے ایک آفر دی ہے
22:19ٹھیک ہے پھر بھی
22:21اور کیوں دی تھی
22:22ہمارے نفع کے لیے
22:24اس لیے کہا تھا
22:26کہ دنیا میں رہنے کے لیے
22:28پر سکون زندگی کے لیے
22:30میں نے تمہیں یہ نعمتیں عطا کی ہیں
22:32دنیا میں اس کے بغیر گزارہ نہیں تھا
22:35اور اقباب جنت کے بغیر گزارہ نہیں ہے
22:38اللہ اللہ اللہ
22:39اب ایک سودا کر لو نا
22:41یہ نہیں ہے
22:42تم اس سے استفادہ کرو
22:44جسم سے نعمتوں سے
22:46صرف اس پر پہرا جو ہے
22:49وہ میری حکمیت کا لگا دو
22:52کیا بار
22:52سپرمیسی کا لگا دو
22:53کیا بار
22:54بس یہی ایمان ہے
22:55یہی دین ہے
22:57یہی روح ہے
22:58کہ آپ جہاں بھی کھڑے ہوں
23:00جہاں جا رہے ہوں
23:01جو کر رہے ہوں
23:02جو بول رہے ہوں
23:03جو دیکھ رہے ہوں
23:04جو سن رہے ہوں
23:05تو خیال یہ ہو
23:07کہ میرا رب مجھے دیکھ رہا ہے
23:08واہ
23:09میرا رب مجھے دیکھ رہا ہے
23:10وہ جو احسان کی تعریف ہے
23:12تصوف کی
23:13جہا
23:13انتہ عبوداللہ کا انہ کا تراؤ
23:15فَإِلَّمْ تَكُنْ تَرَاؤُ فَإِنَّهُ يَرَاقُ
23:17اچھا اس میں ایک غلطی عموماً
23:20آلِ علم کی طرف سے بھی دیکھنے میں آتی ہے
23:23جہا
23:23اچھا اب پہلا تو اس کا ترجمہ یہ ہے نا
23:25کہ احسان یہ ہے
23:26کہ تو رب کی عبادت ایسے کر
23:28گویا کہ تو اسے دیکھ رہا ہے
23:30اچھا یہاں تک تو ٹھیک ہے
23:31کانک ہے نا
23:32لیکن آگے ترجمہ کر دیتے ہیں
23:34کہ اگر تو نہیں دیکھ رہا
23:36تو پھر یہ خیال تو رکھ
23:37کہ وہ تجھے دیکھ رہا ہے
23:38یہ ترجمہ غلط ہے
23:39پھر یہ خیال نہیں رکھنا
23:41آگے حدیث کے الفاظ کا مطلب
23:43فَإِلَّمْ تَكُنْ تَرَاؤُ فَإِنَّهُ يَرَاقُ
23:46تو نہیں دیکھ رہا
23:48پھر یہ تو definite بات ہے
23:49کہ وہ تو تجھے دیکھ ہی رہا ہے
23:51اس کے علاوات تو ہے ہی نہیں
23:52اس کے علاوات وہ تو دیکھ رہا ہے
23:53بہت اچھے
23:54وہ تجھے دیکھ رہا ہے
23:56تو بس یہ جب خیال آ جائے
23:58حاج کے لیے بھی آپ جا رہے ہیں
23:59تو ظاہر ہے اتنا کچھ
24:01آپ نے سیکریفائی کیا نا
24:03آپ نے وطن چھوڑا ہے
24:06پھر اس میں
24:07جب تک آپ روح کی
24:10اس میراج کو نہ پہنچیں
24:12یہ سفر ویسے ہی کرنا
24:14ناممکن ہو جاتا ہے
24:16آپ اس کو دلیل انی کے طور پر
24:19اگر دیکھیں
24:19مہتی صاحب نے جو دلائل ذکر کیے تھے
24:21وہ دلائل لیمی ہے
24:23ایک اسی سال کا بوڑا بھابا ہے
24:27ستر پچھتر سال کی بڑیا خاتون ہے
24:30جو یہاں اٹھ کے پانی نہیں پی سکتی
24:34یہاں وہ
24:35لیکن جب بات آتی ہے
24:37کہ جی میں مکہ مدینہ
24:38تو وہ ایسے جوان
24:40وہ کیا ہوتا ہے
24:41جسم جوان نہیں ہوتا
24:42اس کی روح جوان ہو جاتی ہے
24:44وہ جذبہ جوان ہو جاتا ہے
24:46اس لیے یہ روح کا سفر ہے
24:48اور اس کو آسان اور کرنا چاہوں
24:51تو وہ ایک شیر ہے نا
24:52کہ ابھی کسی نے پتہ نہیں
24:54وہ کلام لکھا ہے
24:54کہ مدینہ سے بلاوہ آ رہا ہے
24:57میرا دل مجھ سے پہلے جا رہا ہے
25:01تو یہ دل بھاگتا ہے
25:03ادھر کی طرف
25:04تو جب دل بھاگتا ہے
25:05تو آپ سمجھ لیجئے
25:07کہ یہ دل روح باطن
25:10اس کی جو غزہ ہے
25:11وہی تو اللہ کا ذکر ہے
25:13وہی تو اللہ کی عبادت ہے
25:14لہذا اسی کو پیش نظر رکھنا ہے آپ نے
25:17اور تلبیہ کا مطلب یہی ہے
25:19بے شک
25:19ناظرین اکرام
25:20لبیک
25:21لبیک جو ہم یہ صدائیں سن رہے ہیں
25:24یہ زبان سے ادا ہونا
25:26یہ بھی بہت برکتوں کا حامل ہے
25:28لیکن جب یہ روح پکارے گی
25:30جب اندر سے آواز آئے گی
25:33اور نس نس سے آواز آئے گی
25:35کہ میں حاضر ہوں
25:36میں حاضر ہوں
25:37میں اپنے گناہوں کی گھٹڑی لے کر
25:40حاضر ہوں
25:41تیری بارگاہ میں
25:42اب ایسے حاضر ہوں
25:44کہ اب اور کوئی چارن نہیں ہے
25:47میں ساری دنیا دیکھ چکا
25:48اب تو ہی ہے
25:50جو مجھے بخش دے
25:51میری مغفرت فرما دے
25:53اور کوئی در نہیں ہے
25:55تو سب سے بڑا در ہے
25:56میں تیری بارگاہ میں حاضر ہو گیا ہوں
25:58بس یہ یہ لبیک
26:00یہ روحانی صدا
26:02اس کی جو روح ہے
26:03اس کا جو فلسفہ ہے
26:04وہ یہی ہے
26:05کہ میں اپنی
26:06ہر شیعہ کے ساتھ
26:08مولا تیری بارگاہ میں
26:09آذر ہو گیا ہوں
26:10ایک مختصر سا وقفہ
26:12وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
26:13اس یقین کے ساتھ
26:14آپ کا ہی نہیں جائیں گے
26:15ناظرین اکرام
26:16خوش آمدید
26:17آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
26:18فلسفہ حج
26:19جس طرح آغاز میں
26:20ذکر ہو رہا تھا
26:21کہ ہم اس کی لوجک
26:22تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں
26:24حج کے
26:24ہر رکن کی
26:26اور وہاں
26:28پھر کوئی بات
26:29بنتی نہیں ہے
26:29لوجک
26:30اللہ کا حکم
26:31ہر لوجک سے بڑا ہے
26:33اور
26:33اللہ کے
26:35محبوب
26:35بندوں کی
26:36سنت
26:37اسے پیاری ہے
26:38حضرت ابراہیم
26:39علیہ السلام
26:40اور ان کے
26:41اہل خانہ کی
26:42یہ جو سنتیں ہیں
26:43آقا علیہ السلام
26:45نے
26:45اپنی
26:46امت کے لیے
26:47اسے پسند فرمایا ہے
26:48اس کی وجہ کیا ہے
26:50حضرت ابراہیم
26:52حج جو
26:52تواف ہے
26:53صحیح ہے
26:55عرفات ہے
26:55سب
26:56منا ہے
26:57حضرت ابراہیم
26:58علیہ السلام
26:58کا جو پورا گھرانہ ہے
27:00آپ کی زوجہ محترمہ
27:01سیدہ حاجرہ
27:02رضی اللہ عنہ
27:04آپ کے دونوں
27:05شہزادے
27:06حضرت اسماعیل
27:07اور حضرت
27:07اسحاق علیہ السلام
27:08اور
27:10اس
27:11حضرت ابراہیم
27:13علیہ السلام
27:13کے انتخاب کی
27:15اور حضرت اسماعیل
27:16علیہ السلام
27:17بطور
27:17زبیح اللہ
27:18ان کے انتخاب کی
27:21دیگر
27:22کئی وجوہات
27:22میں سے
27:23ایک بڑی وجہ
27:24یہ ہے
27:24کہ
27:25محبوب کائنات
27:26صلی اللہ علیہ وسلم
27:28بواسطہ
27:29حضرت اسماعیل
27:30علیہ السلام
27:31حضرت ابراہیم
27:32علیہ السلام
27:32جو اولاد پاک میں سے
27:33اللہ اکبر
27:35اللہ اللہ
27:36واہ
27:37گویا کہ
27:38ملت ابراہیمی
27:40جس کی اتباع کا حکم
27:42اللہ رب العزت
27:42نے خود فرمایا
27:43کہ
27:43اتبع ملت ابراہیم
27:45حانیفہ
27:46ملت ابراہیمی
27:48ان کی اتباع کا حکم
27:52بواسطہ
27:52حضرت اسماعیل
27:53علیہ السلام
27:54اس میں حکمت یہ ہے
27:56کہ
27:56اپنا محبوب
27:58ذاتِ رسالت محب
28:00صلی اللہ علیہ وسلم
28:01وہ اس سلسلے کی
28:02کڑی اور اس کو
28:03ختم کرنے والی
28:04بواہ
28:05بواہ
28:05ہویا یوں کہہ دیئے
28:06کہ جن تمام
28:08شاعر اسلام کی
28:09اور جب میں اسلام
28:10کہہ رہا ہوں
28:11تو وہ
28:11دین حانیف
28:12جو حضرت ابراہیم
28:14علیہ السلام
28:14اور پھر حضرت ابراہیم
28:16علیہ السلام سے
28:16جس کی تکمیل
28:18نبی پاک صلی اللہ
28:19علیہ وسلم
28:20نے فرمائی ہے
28:21وہ تمام
28:22بنیادیں
28:23حضرت ابراہیم
28:24علیہ السلام
28:24نے رکھ دی
28:25وہ قربانی کی ہو
28:27وہ عبادت کی ہو
28:28وہ حج کی ہو
28:29وہ
28:30ہجرت کی ہو
28:31وہ کسی بھی
28:32شکل میں ہو
28:33اور نبی کریم
28:34صلی اللہ علیہ وسلم
28:35نے پھر آ کر
28:38حضرت ابراہیم
28:39علیہ السلام
28:39کی قائم کردہ
28:40ان تمام
28:41بنیادوں
28:42کو
28:42یوں مضبوط کر دیا
28:43کہ قیامت تک
28:45وہ مان پڑھنے والی نہیں
28:46اللہ اکبر
28:47اور حضور علیہ السلام
28:48نے اپنا تعارف
28:48متعدد مواقع پر
28:50جو فرمایا
28:50کہ میں
28:52دعائے ابراہیمی ہوں
28:54واہ
28:55اس حوالے کی وجہ بھی یہی ہے
28:57اس نسبت کی وجہ یہی ہے
28:59اور
29:00کعبت اللہ کی تعمیر کے بعد
29:01حضرت ابراہیم علیہ السلام
29:03کا دعا فرمانا
29:04اور وہ دعائیں اگر ہم پڑھیں
29:05ربنا وجعلنا مسلمین لکا
29:08ومن ذریتنا
29:09امتم مسلمتن لک
29:10وارینا مناسکنا
29:12وطبع علینا
29:13آگے پھر
29:14اس دعا کا کلائمیکس
29:16اور کمال
29:17ربنا وابعثیہم
29:18رسولا منہم
29:24اب اس پوری آیت کی
29:26تشریح تفسیر عملی
29:29وہ ہے ذات رسالت
29:31محب صلی اللہ علیہ وسلم
29:32اور یوں کہہ لیجئے
29:34کہ جب گھر تعمیر کر دیا
29:35تو اللہ کی بارگاہ میں
29:37یہ دعائیں کر کے
29:37التجاہ یہ کی ہے
29:39کہ مولا گھر میں نے بنا دیا ہے
29:41اب بسانے والا
29:43تو بھیج دیں
29:43واہ
29:44واہ
29:44یہ بنیادیں میں نے رکھ دی ہیں
29:46اب ان کو اپنے عوج اور کمال
29:49تک پہنچانے والا
29:50محبوب
29:51جو مقصود کائنات ہے
29:53ذات رسالت محب صلی اللہ علیہ وسلم
29:55اس کو بھیج دے
29:56واہ
29:56وہ ایک خاص ربط ہے
29:58ذات رسالت محب صلی اللہ علیہ وسلم
30:00کا حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ساتھ
30:02اور ان تمام ارکان کے ساتھ
30:04اور یاد رہے
30:05ہم جو عبادات
30:07انفرادی کرتے ہیں
30:08نماز جیسے آپ نے فرمائے
30:10بدنی ہے
30:10زکاة مالی ہے
30:12ان سب کو جو انفرادی طور پر
30:14ہماری عبادات ہیں
30:15حج اس کا جامع ہو جاتا ہے
30:18حج اس کا جامع یوں ہو جاتا ہے
30:20کہ اگر میں یہ کہوں
30:21کہ دین اسلام کی تمام عبادات
30:23اپنے ساہری اشکال میں
30:25اپنے روحانی اقدار میں
30:27اگر سمٹ کر
30:28کہ سفر میں آ جاتی ہیں
30:30وہ سفر حج ہے
30:31اور جس ایک رکن میں آ جاتی ہیں
30:33وہ رکن حج ہے
30:34کیا بات
30:35جس طرح مفتی صاحب بھی فرما رہے تھے
30:37اس کی روح
30:38اور آپ بھی
30:39آپ کی گفتگو
30:40اور مفتی صاحب کی
30:41ہم نے بہت
30:42اس کا لطف لیا ہے
30:43ایک اس کا
30:44ایک بڑا لطیف پہلو یہ بھی ہے
30:46کہ جو حج پر
30:47جا رہے ہیں
30:48اور قیامت تک جو جاتے رہیں گے
30:50یہ وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی صدا ہے
30:53یعنی اس کو اب
30:55سمجھنا مفتی صاحب
30:56اس دور میں
30:58ٹکنالوجی کے دور میں
30:59اس کو سمجھنا
31:00زیادہ آسان نہیں ہو گیا
31:04اس کو ضرور بیانتا ہے
31:06پہلی بات تو یہ سمجھ لیجئے
31:09کہ دینِ مصطفی جو ہے
31:10دینِ حنیف ہے
31:12بے شک
31:12اور دینِ حنیف
31:14ملتِ ابراہیم ہے
31:15بے شک
31:15بے شک
31:16اچھا کیوں
31:18اور اس پر ہر امتی کو فخر ہونا چاہیے
31:20بے شک
31:21بے شک
31:22بیرے قریم لجپال نبی نے
31:24اس بات پر فخر کا اضافی
31:26یعنی دعوی ابراہیم
31:28اور جب قربانیوں کے بارے میں پوچھا گیا
31:30ما حادل ادا ہی
31:32تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم خود قربانی فرما رہے ہیں
31:35امت کی طرف سے فرما رہے ہیں
31:36پر شاد فرما سکتے تھے میری سنت ہے
31:38فرمایا سنت ابی قوم ابراہیم
31:41کیا آپ
31:41تمہارے باپ ابراہیم کی سنت
31:43اچھا یہ حج کے اس کیمرے میں
31:46حج کے اس کینوس پر
31:48یہ اس خانوادے کی
31:50اداوں کو
31:51نقوش کو
31:52محفوظ اس لیے رکھا گیا ہے
31:54کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام
31:57کو
31:58اللہ تبارک و تعالیٰ نے
32:00انسانیت کا امام بنایا ہے
32:02اللہ اکبر
32:03انسانیت کا امام بنایا ہے
32:06اللہ اکبر
32:06یہ بھی قرآن ہے
32:07بے شک
32:08وَعِذِبْتَ لَا عِبْرَاهِمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتِ
32:12فَاتَمَّهُنْ
32:13قَالَ إِنِّ جَائِلُكَ لِنَّا سِئِ اِمَامًا
32:15بے شک
32:16حضرت ابراہیم علیہ السلام کو چند چیزوں سے عزمائیا
32:19ان میں بڑی چیزیں جو تھی
32:20نعرے نمرود
32:20وطن کا چھوڑنا
32:22ٹھیک ہے بچے کو زبا کرنا
32:24فَاتَمَّهُنْ
32:26انہوں نے وہ امتحانات
32:27سارے کے سارے
32:28ہائی فرسٹ ڈویئن میں پاس کیے
32:31مال کے اولاد کے جان کے سب
32:33سارے انہوں نے
32:34ہجرت کے
32:35سب کچھ
32:36تو اب
32:36شاد وَإِنِّ جَائِلُكَ لِنَّا سِئِ امَامًا
32:39ہم نے انسانیت کی
32:41امامت کا تاج
32:43آپ کے سر پر سجادی ہے
32:45لیکن اب جملہ یہ ہے
32:47انسانیت کے امام
32:49حضرت ابراہیم علیہ الصلاة والسلام
32:50نصے قرآنی سے ہیں
32:52اور ابراہیم علیہ الصلاة والسلام
32:54کے امام بھی
32:55ہمارے آقا علیہ الصلاة والسلام ہیں
32:57جہاں تو وہ ہیں
32:58لیکن میرے آقا کا ٹائٹل ہے
33:00امام الانبیاء
33:02وہ انسانیت کی امام
33:04حضور ہیں
33:05امام الانبیاء
33:06اچھا اب
33:07اس لیے
33:09وہ سارے نقوش
33:11محفوظ کیے گئے
33:12تعمیر کعبہ کی تکمیل کے بعد
33:14جو دعائیں آپ نے مانگیں
33:16ہاں وہاں وہاں وہاں
33:18سدا سدا
33:19تو وہیں حکم ہوا
33:21وہ ذرا پوری بات
33:22مقالبہ بتائیے گا
33:23وہیں حکم ہوا
33:25کہ آپ جو کعبہ بنا دیا ہے
33:27تو آپ ذرا
33:28اعلان بھی کر دو
33:29سدا بھی لگا دو
33:31ہے
33:31آپ ذرا اعلان بھی کرو
33:34وَأَزِّن فِ النَّاسِ بِالْحَج
33:37آپ حج کے لیے
33:38اعلان بھی کر دیجئے
33:40تو حضرت ابراہیم علیہ الصلاة والسلام
33:42ایک روایت کے مطابق
33:44جب علیہ ابھی
33:44کبیس پہ کھڑے ہو کر
33:46وَا وَا وَا
33:47آپ نے یوں ارشاد فرما
33:49یا یوہن ناس
33:50اب آپ دیکھئے
33:52کہ کوئی لاؤڈ سپیکر نہیں ہے
33:54کسی قسم کا ساؤنڈ سسٹم نہیں ہے
33:57ٹھیک ہے
33:58کوئی انٹرنل
33:59ایکسٹرنل
34:00کوئی
34:00کوئی کہنا
34:01اس میں کنیکشن نہیں ہے
34:02لیکن آپ نے کہا
34:04یا یوہن ناس
34:05اور تفاصیر کے اندر موجود ہے
34:07پیغمبر کے لبوں کی
34:09جنبش سے ٹکرا کر
34:11نکلنے والا جملہ
34:13قیامت تک آنے والے
34:15ہر اس شخص نے
34:16چاہے وہ
34:17سلبے پدر میں تھا
34:19یا شکمے مادر میں تھا
34:20ہر اس شخص نے سنا
34:22اور لبیک کہا
34:24جس کو اس گھر کی حاضری نصیب ہونا تھی
34:26وَا وَا
34:27اس نے لبیک کہا
34:28جس نے لبیک کہا
34:29وہی جائے گا
34:30وہی جائے گا
34:31اور اس نے ہر حال میں جانا ہے
34:33اور اس کو استطاعت ملنی ہے
34:34اور جتنی دفعہ کہا ہے
34:36جتنی دفعہ کہا ہے
34:37اتنی دفعہ یہ حاضری ہوگی
34:38اس پر چند جملے آخری
34:40بس ہم پھر اجازت لیں
34:41کسی حوالے سے
34:42یہ جو قبولی عامہ
34:44قبولی عامہ ہے
34:45جیسے آیت حضرت نے ارشاد فرمائی
34:47تو دوسری طرف
34:49اللہ تعالی نے سورہ ابراہیم میں
34:52آپ کی ایک اور دعا
34:53رَبَّنَا اِنِّي أَسْكَنْتُمِنْ ذُرِّيَّتِ بِوَادٍ غَيْرِ ذِي ذَرْعٍ
34:58عِندَ بَيْتِكَ الْمُحَرَّمِ
34:59رَبَّنَا رِيُقِيمُ الصَّلَا
35:01نماز کو قائم کریں
35:03اور آگے
35:09مفہوم اس کا یہ ہے
35:10کہ لوگوں کے دلوں کو
35:12اس طرف مائل کر دیں
35:13حضرت نے فرمائے
35:13کہ میرا دل مجھ سے پہلے جا رہا ہے
35:16یہ اس آیت کی
35:18قبولیت اور ارشاد کی
35:20عملی تفسیر ہے
35:21اور آپ کسی جگہ کی تسلیم بھائی
35:23ایک دفعہ آپ اس کو وزٹ کر لیں
35:25آپ کہیں کہ دوبارہ جانا
35:28کہتے ہیں نہیں نہیں
35:28بس ہم نے وہ دیکھا ہوئے
35:29آپ کسی اور جگہ چلے جائیں
35:30پچے ایک ریسٹرٹ پہ چلے جائیں
35:31کھانا کھانے ہیں
35:32وہ دوبارہ وانی جاتے ہیں
35:33بندہ ایک سوٹ پہن لے
35:34کہتا ہے میں نے دوبارہ نہیں پہنے
35:35فلانجے کا پہنے
35:36لیکن اس مقام کی
35:38محبوبیت اور قبولیت
35:39دعا ابراہیمی
35:40اور نبی پاک
35:42صلی اللہ علیہ وسلم
35:43کی اس مبارک توجہ کی
35:45برکت یہ ہے
35:46کہ جو نہیں گیا
35:48وہ تڑپ رہا ہے
35:49کہ جاؤں
35:50اور جو جا چکا ہے
35:53وہ زیادہ تڑپ رہا ہے
36:00لطف نیا ہے
36:01دوحانیت نئی ہے
36:02اس کے لیے
36:03اس میں جذب نیا ہے
36:05اور اس کی کیفیات
36:06ہر دفعہ نہیں ہوتی
36:07بہت شکریہ مفتی صاحب
36:08آپ کا
36:09مفتی صاحب قبلہ
36:10آپ کی آمد کا
36:11عزیز صاحب
36:11آپ کی آمد کا اور کلام
36:13ہم سنیں گے
36:14ناظرین کلام
36:14جب ایک مسلمان
36:15دنیا کے کسی بھی قطے سے
36:17ان ایام کے لیے
36:19خاص طور پر
36:20وہ جو مخصوص کر دیے گئے ہیں
36:23ان کے لیے
36:24حج کا ارادہ کر کے
36:25سفر کرتا ہے
36:26تو یاد رہے
36:27وہ
36:28کن ہستیوں کی
36:30سنت ادا کرنے چاہ رہا ہے
36:31جو
36:32مال کی آزمائش میں بھی
36:34پورے اترے
36:35جیسے کوئی نہیں اترا
36:38اولاد کی آزمائش میں بھی
36:40ایسے پورے اترے
36:41جیسے کوئی نہیں اترا
36:42جان کی آزمائش میں بھی
36:45ایسے پورے اترے
36:46جو کوئی نہیں اترا
36:47ہجرت کی
36:49پر گھر چھوڑا
36:50وطن چھوڑا
36:51سب کچھ
36:53ان کی صرف
36:54itibah karna
36:56unki sif kaupi karna
36:58unki sif nakshe
37:00kadam par chalna
37:01joh unho nne kiya
37:03bos wuk karke dikha dhe na
37:06uska ajr atna boda hai
37:08ki Allah rabul ajzat ki raza hai
37:10khushnudhi hai, jennet hai,
37:12ala maqam hai, suchiye
37:14jinn ki ye sunnet hai
37:16jinn hasti yon ki ye sunnet hai
37:19unka maqam kiya hai
37:20unka maqam kiya hai
37:22joh unho nne kiya
37:24sirev wuk karke dikha dhe na
37:26allah ki raza ka baihs ben jaye
37:28wo hastiya kitnhi badhi hai
37:30bos yehi tatsvor karke
37:32hume unke nakshe qadam
37:34ki iltjaa karni chahiye
37:36ki Allah rabul ajzat hume
37:38unke nakshe qadam ata kar dhe
37:40hume unki unki
37:42itibah ki taufiq atab firma dhe
37:44inshallah kala abse eek mertaba
37:46phir ishi program me eek nye
37:48mouzoo ke sath
37:49حج کے tahluk se hi
37:50mulaqat hoogi assalamualaikum
37:52taslimat
37:58kushabudin
38:01haram-i-pak ki
38:07phir ishi ba-fi
38:13mulaqat
38:24kushabudin
38:26mulaqat
38:28haram-i-pak ke
38:40O Pitha
38:48Zabang
38:50Ka Moshdi
38:53Dil
38:55Mehwil
38:57Deja
39:02O Pitha
39:05O Pitha
39:12Kushabti
39:15Harame Pa
39:24Gilaaf Khanae
39:28Ka Bata
39:32Tha Meri
39:36Haatho
39:37Me
39:43Gilaaf Khanae
39:46Ka Bata
39:50Meri
39:52Haatho
39:53Me
40:00Kuda
40:02Se
40:03Arz
40:05O Pitha
40:11Gilaaf Khanae
40:14O Pitha
40:23Kushabti
40:26Harame Pa
40:29O Pitha
40:33Kushabti
40:35Harame Pa
40:38O Pitha
40:42Pitha
40:43O Pitha
40:44Plata
40:44O Pitha
40:53Mujhe
40:54Yق S
40:57And then I will go to the end of the day
41:15That the love of my prayers
41:23میرے دعاوں میں تھا
Comments

Recommended