Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:02موسیقی
00:07میں تم سے کچھ کہنا چاہتا ہوں
00:09کہو
00:12اصل میں
00:18ہاں
00:19مجھے
00:21ہمیشہ سے تمہاری تلاش تھی
00:24اور آج تو مجھے مل گئی
00:28اور اب مجھے
00:30اپنی زندگی سے کچھ نہیں چاہیے تمہارے لاؤ
00:34تم میری آخری خواہش ہو
00:52آ رہی ہوں آ رہی ہوں
00:56ڈوڈو کون آ گیا ہے اس وقت ہاں
01:02آ گئی بھائی آ گئی
01:04ڈوڈو تم یہی رکو میں دیکھتی ہوں
01:07ڈوڈ مارننگ
01:09ڈوڈ مارننگ
01:10تم نے ڈاگ رکھا ہوا ہے
01:12ڈوڈو یہ آئیلا آئیلا یہ ڈوڈو
01:15ہائی ڈوڈو
01:15اچھا لگا تم سے مل کے
01:17تم بس جلدی سے تیار ہو جاؤ اور ہمارے ساتھ بریکفرس پہ چلو
01:20دراصل وہ
01:22میں
01:23مازرہ چاہتی ہوں تم سے
01:24برا نہ مانو تو میں آرام کرنا چاہتی ہوں
01:26میں یہ بات بلکل نہیں مانوں گی
01:28میں نے بہت ساری چیزیں خریدی اور تمہیں پسند آئیں گی
01:30ہاں
01:32میں تمہیں
01:34پریشان نہیں کرنا چاہتی ہوں بلکل بھی
01:36اور ویسے بھی ڈاکٹر سنان کو صوبہ صوبہ غصہ نہیں دلانا چاہتی میں
01:38ایسے مت کہو
01:40وہ گھر اب میرا بھی ہے نینا
01:41don't say that again okay
01:43چلو ٹھیک ہے میں آتی ہوں
01:45ڈوڈو کو ناشتہ دے کر میں
01:47فوراں آتی ہوں تمہارے پاس ٹھیک ہے
01:49ٹھیک ہے تو پھر میں انتظار کروں
01:50ڈوڈو nice to see you
01:52take care and good bye ڈوڈو
01:53ڈوڈو اندر چلو
01:55شاباش
01:58ڈوڈو کی لئے کیا بناو
02:00دیکھتی ہوں
02:01چلو ڈوڈو اندر چلو
02:04تم مجھے بیوکوف نہیں بنا سکتے
02:06ایسا بالکل نہیں ہو سکتا
02:07میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے
02:09جھوٹ کیوں بول رہا ہے مجھ سے
02:10آخر تم ایسا کیسے سوچ سکتی ہو
02:11آسلے میں تمہیں کتنی دفعہ بتاؤں
02:13میں نے ایسا کچھ نہیں کیا
02:14آخر تمہیں میری بات سمجھ میں کیوں نہیں آتی
02:16جھوٹ مت بولو مجھ سے
02:17تم نے جو کچھ کیا ہے وہ میں اچھی تنا جانتی ہوں
02:19کیا کیا ہے میں نے بتاؤ مجھے
02:20اور تم مجھے کھینچنا بند کرو
02:22میں تمہیں نہیں کھینچ رہا ہوں
02:23تم مجھے ہٹ کر رہے ہو
02:24تم نے مجھے پریشان کر کے رکھ دیا ہے
02:26یہ کرنے سے پہلے سوچا تھا
02:27تو کس کی وجہ میں ہوں
02:28ہاں اس کی وجہ کیسے گئے ہو
02:29ہم ایک دوسرے سے چپکے ہیں
02:31یہ صرف تمہاری وجہ سے ہوا
02:32آپ دونوں پلیز
02:33ریلاکس ہو جائے
02:33آسلے سمجھ نہیں آرہا
02:35تم اتنی بڑی ہماکت کیسے کر سکتی ہو
02:39مجھے کچھ نہیں سننا
02:40تھانکیو کہ تم نے مجھے پتا دیا
02:41مجھے تو پتا ہی نہیں تھا
02:43آخر یہ ہوا کیسے ہوگا
02:44تم پاگل تو نہیں ہوں
02:46کیا دھما خراب ہو گیا
02:47ہاں ہو گیا تو
02:48آسلے دیکھو پلیز مجھے غصہ مددلہ
02:50ریلاکس ہو جائے آپ دونوں پلیز
02:51میں پہلے ہی بہت خراب
02:52تمہارا غصہ ماتفر
02:53دیکھو میں سمجھا رہا ہوں
02:54خاموش ہو جاؤ
02:55تم مجھے پاگل کر دوگی
02:56فگوٹس ایک آسلے خاموش ہو جاؤ
02:58میں پہلے ہی پریشان ہوں
03:03test results normal
03:04blood sample میں بھی کوئی مسئلہ نہیں
03:06مگر ہمیں اتھیات کرنے ہوگی
03:08چیک میں ڈیٹیل میں بات کرنے ہوں
03:09آئیلا
03:10مجھے بات کرنے ہی تم سے
03:12ارے رکھو تو
03:13بولتے رہو سن رہی ہیں
03:15ایکچولی
03:16میں تمہیں لنچ پر انوایٹ کرنا چاہتا ہوں
03:18کل کی غلطے کی تلافی کے لئے
03:20تم تقریباً مجھے زہر دے ہی تو چکے تھے
03:23ارے اس کے لئے ایم سوری لیکن میں نے جانبوز کر نہیں کیا تھا
03:27اگر کہو تو کسی اچھے ریسٹورنٹ چلے
03:29چلو کیوں
03:30چلو ٹھیک ہے لیکن میری ایک شرط ہے
03:33ہاں بتاؤ کیا شرط ہے
03:34ڈاکٹر آئیلا
03:35یہاں پر سائن کر دیجئے
03:41اوکے
03:42اب بتاؤ
03:42وہ یہ کہ جگہ میں پسند کروں گی
03:44جگہ بہت ساف ستری اور کلاسی ہوگی
03:46تب ہی جاؤں گی میں
03:47ٹھیک ہے جہاں جاؤگی وہاں چلیں گے
03:49ویسے بھی تم ان چیزوں کے بارے میں مجھ سے بہتر جانتی ہو
03:51میں نینا اور سنان سے بھی کہہ دوں گا
03:53تاکہ وہ ہمیں جوان کر سکے
03:55سنان اور نینا
03:57ہم چار ہوں
03:57تم میں اور وہ دونوں
03:59اچھا ہوگا
03:59یہ تو بہت اچھا ہوگا
04:01براوو بازر
04:02تمہاری سوچ بہت اچھی ہے
04:03آر رائٹ
04:05ملتے ہیں لے
04:09اب کیا ہو
04:11پھر سنان
04:11تمہیں احساس ہے کہ میں نے تمہارے لیگ کیا کچھ نہیں چاہتا
04:18مجھے نہیں پتا
04:22ایک سیکنڈ میری بات
04:24کیا مطلب
04:25کیا کہنا چاہ رہی ہو
04:26آسلے
04:27تم آخر کتنے لوگوں کو اس طرح گلو کر چکی ہو
04:29جواب دو مجھے
04:29تم ہی کس طرح کی فضول باتیں کر رہے ہو
04:31میں نے سرح سے کسی کے ساتھ نہیں کیا
04:33مجھے سچ سچ بتاؤ
04:33میں بلکل سچ کہہ رہا ہوں
04:35نینا اس وقت تمہیں واقعی شوق میں آکھا
04:36میں نے تم جانتی ہو
04:37کیونکہ فائنلی کوئی عورت ہے جو تم سے بھی زیادہ بولتی
04:41چل
04:42کہ دیکھ
04:43اس عورت سے بات کرو اور انہیں ہینڈل کرو کام ڈاؤن دے
04:46مجھے پس آنے کے بجائے جا کے خود ہینڈل کرو
04:48یار میں گیا میں نے سمالنے کی کوشش کی لیکن مجھ سے نہیں سمل رہا
04:50اب تم جاؤ اور جا کر بات کرو اس میں برا کیا ہے
04:52میں کیسے سمالوں گی
04:53یہاں سینئر تم ہو میرے
04:54اور ان کو روپنا تمہارا فرض بنتا ہے
04:56یار اس میں مصلہ کیا ہے
04:57کیا تم سب عورتیں ایک جیسی ہوگی
04:58میری تو سمجھ سے بارے
04:59آخر تمہارا دماغ خراب ہو گیا
05:13مجھے لگتا ہے کہ میں بڑا ہو چکا
05:16صرف ایک ہفتے کے اندر تم نے میری یہ حالت کر کے رکھ دیئے
05:18میں جوان تھا میری امیدیں تھیں میرے خواب تھے لیکن تم نے میری زندگی برباد کر دی
05:21ابھی میرے کیا غلط کہا
05:23یہی نہ کہ جا کے اس معاملے کو سمالو
05:24ایک عورت ہی ایک عورت سے اچھے سا بات کر سکتی
05:26کیا کچھ غلط کہا میں نے
05:27کیا تمہیں احتیار پکڑا کے میں نے لڑنے کو کیا دیا تھا کیا
05:29کیا ست سے چھلانگ لگانے کو کہا
05:30آخر کیا کہا میں نے تم سے
05:31اتنی سی بات کو اتنا بڑا بتنگڑ بنانا ضروری تھا کیا
05:34ڈاکٹر
05:36سرا آرام سے
05:47میری بات سنیں
05:48یہ کیس
05:50آئی مین کافی انٹریسٹنگ ہے
05:51میری بات غور سے سنیں
05:53اب جب سب ریلیکس ہو چکے ہیں
05:55تو مجھے بتائیے کہ یہ آخر سب ہوا کیسے
05:57تاکہ میں جتنا جلدی ہو سکے
05:58ضرور اقتامات لے سکوں
06:01اب بتاؤ سب انہیں
06:02تم ہی بتا دو انہیں
06:03تم ہی بتاؤ میں نہیں بتاؤں گی
06:05اوف حد ہوتی ہے
06:07دیکھئے ڈاکٹر سب
06:09جیسا کہ آپ
06:10دیکھی سکتے ہیں
06:11ہماری آپس میں نہیں بنتی ہے
06:13جب سے آئے ہیں لڑے ہی جا رہے ہیں
06:14اچھا پھر
06:15آپ سب کو اندازت ہو رہا ہوگا نا
06:17کہ یہ کیا کہنا چاہ رہا ہے
06:18یہ مجھ سے بریک اپ کرنا چاہ رہا تھا
06:20تو پھر
06:20مجھ سے غصہ کنٹرول نہیں ہوا
06:22اور یہ بھی غصہ میں جا کے
06:23سوفے پر سو گیا
06:24اور جب میں نے یہ دیکھا
06:26کہ یہ گہری نین سو گیا ہے
06:27تو میں نے گلو سے اس کو
06:28اور اپنا آپ کو چپکا لیا
06:29یہ گلو کنسٹرکشن میں
06:30استعمال ہوتا ہے
06:31اور آپ سمجھ سکتے ہیں
06:32کہ اس میں کتنی پھاور ہوتی ہے
06:33تو آپ ہی بتائیں
06:34کہ میں اور کیا کرتی
06:35یہ سب ہوتا
06:36اپنا سامان پیک کرتا
06:37اور مجھ چھوڑ کر چلا جاتا
06:39بلکل ٹھیک ہے یہ
06:43نینا
06:43کچھ غلط تو نہیں کہا میں نے
06:45میں صرف اتنا چاہتا ہوں
06:46کیونکہ تم بولنا
06:46بند کرو
06:47سمجھائی
06:47مو بند رکھو اپنا
06:51سمیہ
06:52جتنا جلدی ہو سکے
06:53انہیں سیپریٹ کرنے کی
06:53پریپیریشن کریں
06:54اور مجھے بھلا
06:55مجھے سے کوئی
06:55الگ نہیں کر سکتا
06:56اوف میرے خدا
06:59میڈام ایک چولی
07:00آپ مجھے غلط سمجھ رہی ہیں
07:02میرا ایسا
07:02آپ دونوں ایک دوسری کے ساتھ
07:03جڑے ہوئے
07:04میں صرف آپ لوگ کو
07:05جسمانی طور پر
07:06ایک دوسرے سے الگ کروں گا
07:06صرف آپ دونوں کے
07:07جسم ایک دوسرے سے
07:08جدا کروں گا
07:09ایمین
07:17آسل فریز میری جان مت رو
07:18میں تمہیں روتے ہوئے
07:19نہیں دیکھ سکتا
07:25یار میں نے تمہیں بتایا
07:26نا وہ آدمی
07:27اپنی زندگی سے بیزار ہے
07:28اگر میں اس کی جگہ
07:28ہوتا تھے کہ
07:29لمحہ برداشت نہ کرتا
07:30اور تم یہ کیسے کرتے
07:31اس نے گلوں سے
07:32اسے خود سے چپکا لیا
07:33ایکچلی
07:34شت
07:34تم لوگ کس بارے میں
07:35بات کر رہے ہو
07:36مجھے بھی بتاؤ
07:36میں بھی سننا جا ہوں گے
07:38ہم اس کپل کی بات کر رہے ہیں
07:39جو ایک دوسرے سے چپکے ہوئے
07:40جو پک گئے
07:43جب اس نے بریک اپ کا سنا
07:44تو اس لڑکی نے
07:45اپنے آپ کو اس سے چپکا لیا
07:47بہت بری لگتی ہے
07:47مجھے یہ بات
07:48ہاں ہاں مجھے بھی
07:49یہ سارے مندھ
07:50ہوتے ہی ایک جیسے ہیں
07:51کبھی بھی یہ لوگ
07:52عورت کی فیلنگز کو
07:53سمجھ ہی نہیں سکتے
07:53تو ہم یہ بات کر رہے تھے
07:55کہ اس سب سے
07:55کوئی فائدہ نہیں ہو
07:56وہ کیسے
07:57کیا
07:57کیوں نہیں ہوا فائدہ
07:58تم نے دیکھا نہیں
07:59وہ لڑکی اس سے
08:00کتنا پیار کرتی ہے
08:01وہ اسے کھونا نہیں چاہتی
08:02بلکل
08:03ان دونوں کو
08:03ایک دوسرے کو
08:04ایک اور موقع دینا چاہیے
08:05سکون سے بیٹھ کے بات کریں
08:06اور غلط فیمیاں دور کریں
08:07ہرے وہ نہیں کریں گے
08:09ایسا کون کرتا ہے
08:09اس نے گلو سے حملہ کیا ہے
08:11اس پر
08:13آخر وہ کیوں نہیں کریں گے
08:14یہ بات صاف ہے
08:15کہ وہ محبت کرتی ہے
08:16اس سے
08:16اور یہ بات کتنی بری ہے
08:17وہ کہہ کیسے سکتا ہے
08:18کہ چلو بریک اپ کرتے ہیں
08:19آپ لوگ ایسے کیوں سوچ رہے ہیں
08:21وہ تھوڑا
08:22بور ہو گیا تھا
08:23اور کچھ ٹائم کیلئے
08:23اکیلے رہنا چاہتا تھا
08:24اور کچھ نہیں
08:25یہ تم مردوں کی فطرت میں
08:26شامل ہوتا ہے
08:27اکیلے رہنا
08:28ہم زیادہ بہتر جانتے ہیں
08:29جب ہم اکیلے ہوتے ہیں
08:30مرد سارے ایک جیسے نہیں ہوتے ہیں
08:32یار جو بھی ہے
08:45اکیلے رہنا نہیں شروع کر دینا
08:45آئی سمجھ
08:46ہاں ہاں ہاں
08:48میں ریڈی ہوں
08:50اوکے
08:50تو لیٹس سی
08:51کہ کیا ہوتا ہے
08:51دیکھتے ہیں
08:53ڈاکٹر آپ کے پیشنٹ ریڈی ہیں
08:54وہ آپ کا انتظار کر رہے ہیں
08:55وہ تو ٹھیک ہے
08:56لیکن وہ ریلاکس ہوئے یا نہیں
08:57ہاں ڈاکٹر آپ وہ ریلاکس ہو چکے ہیں
09:00اوکے
09:00چلو نیانا چل کے پیشنٹس کو دیکھتے ہیں
09:04چلو نیانا
09:08ہارنے کے لیے تیار ہو جاؤ
09:10دیکھ لیں گے
09:12اچھا انہیں پہلے
09:13الگ تو کرنے دو ہمیں
09:14رکو
09:15اگر کسی نے مجھے اس سے
09:16الگ کرنے کی کوشش کی
09:17تو میں اس کو مار دوں گی
09:19دیکھو میں ابھی بتا رہی ہوں
09:20کہ اگر ہمیں کسی نے
09:21الگ کرنے کی کوشش کی
09:22تو میں اس کو مار دوں گی
09:23تم اسے کوئی نہیں بچے گا
09:24میڈم کہ آپ ایک منٹ کے لیے
09:25کام داؤن نہیں ہو سکتی
09:26آپ کو پانچ سال کی بچی نہیں ہیں
09:27آپ کو سمجھنا ہوگا
09:28ان کے مرضی کے بغیر
09:29آپ کچھ نہیں کر سکتی
09:30آپ کے ان بچوں والی حرکت کی
09:31ویسے وہ پروپلم ہیں
09:32ایک نٹ ایک نٹ
09:33ہمیں مس آسلے کی مرضی
09:34کا بھی خیال رکھنا چاہیے
09:35اور انہوں نے یہ سب اس لیے کیا
09:37کہ وہ اپنے رشتے کو بچانا چاہتی ہیں
09:38ہاں بلکل یہ سہی کہہ رہی ہے
09:40میں اپنا حق استعمال کر رہی ہوں
09:41ایسے چھونا نہیں چاہتی
09:43آسلے دیکھو لگ جائے گی
09:44تمہیں چھوٹ نہ لگ جائے
09:45تمہیں میری چھوٹ کی فکر ہے
09:46بہت اچھے نینا
09:47بہت اچھے نینا
09:48اب یہ تینچن دوبارہ سٹارٹ ہو چکی
09:49چاہ کریں گے
09:50بتاو مجھے
09:52ایک نٹ ایک نٹ
09:53کر دیتے ہیں نیسے پر
09:54کیا
09:55بلکل بھی نہیں
09:56اگر تم چاہو تو
09:57ہم شورٹ سٹو کے ساتھ کر سکتے ہیں
09:58کیا خیال ہے نینا
09:58نہیں وہ
09:59اس وقت ہم کہاں سے شورٹ سٹو
10:01سر ارینج کریں گے
10:02دیکھو نینا
10:03اپنے مشورے اپنے پاس سکھو
10:04کیونکہ کوئی بھی کام کا نہیں ہے
10:05کم سے کم میں تمہیں مشورے تو دے رہی ہوں
10:07اٹلیس اسی بات کا کریڈٹ دے دو مجھے
10:10دیکھو یہ فالتو کی باتیں کرنا
10:11بند کرو تو
10:12اور میری بات غور سے سنو
10:13اب ہم پیشنٹس کو الگ کرنے والے ہیں
10:15ٹھیک ہے
10:15ٹھیک ہے
10:17سمائیہ
10:17آپ تیاری کریں ہم شروع کرنے والے
10:19دیکھتی ہو کیسے شروع کرتے ہو تم
10:20میری بات غور سے سنو
10:22میں یہ بالکل نہیں ہونے دوں گی
10:23یا تو میں تم سب کو ختم کر دوں گی
10:24یا اپنے آپ کو ختم کر لوں گی
10:26اس اسپتال سے میری لاز جائے گی
10:27کیا آپ ایک پر ایک میری بات سن سکتی
10:28دیکھیں میں آخری بار کہہ رہا ہوں
10:30اگر اس وقت میں نے مداخلت نہیں کی
10:31تو آپ کو ساری زندگی اپنے جسم پر
10:33اسکارز کے ساتھ رہنا پڑے گا
10:34ڈاکٹر سنان بلکل صحیح کہہ رہا ہے
10:36اور یہ اسکارز ساری زندگی نہیں جائیں گے
10:38اور ہاں
10:39آپ اپنے فیورٹ ڈریسز بھی نہیں پہن پائیں گی
10:42کیا پسند کی ڈریسز نہیں پہن سکوں گے
10:45تو پھر ٹھیک ہے شروع کریں
10:48کیا مطلب
10:49تم نے
10:51اتنی اسانی سے یہ سب حل کر دی ہے
10:53اتنا مشکل نہیں تھا
10:54اکسر ہمیں چیزیں جتنی مشکل لگتی ہیں
10:56اتنی ہوتی نہیں ہے
10:57ہر مسلے کا حل ہوتا ہے
Comments

Recommended