- 2 days ago
Category
🏖
TravelTranscript
00:00Zemien پر موجود بڑی فوجیں اور ایٹم بومز اپنی جگہ
00:03لیکن دنیا کی اصل طاقت ان چودہ چھوٹی سی لکیروں میں بند ہے
00:08انہیں چوک پوائنٹس کہا جاتا ہے
00:10یعنی وہ راستے جو اگر گلا گھونٹ دیں
00:13تو دنیا کی اکنومی سانس لینا بند کر دے گی
00:16ان میں سے ایک راستہ ایسا ہے جہاں سے دنیا کا 30% تیل گزرتا ہے
00:21اور ایک ایسا جہاں چھوٹی سی بھی جھڑپ فوراں ورلڈ وار 3 شروع کر سکتی ہے
00:27آج ہم ان چودہ دروازوں کا سفر کریں گے
00:30اور سمجھیں گے کہ دنیا کا اصل کنٹرول کس کے ہاتھ میں ہے
00:34ZemTV کے ویڈیوز میں ایک بار پھر سے خوش آمدی
00:37ناظرین پوری دنیا کی طاقت کسی ایٹم بوم یا بڑی فوج کے پاس نہیں ہے
00:42بلکہ ان چودہ تنگ سمندری راستوں کے پاس ہے
00:46جنہیں جیو پولٹکس کی زبان میں چوک پوائنٹس کہا جاتا ہے
00:49اگر آج کوئی طاقت ان دروازوں کو بند کر دے
00:53تو کل صبح تک پوری دنیا کی اکنومی ڈھیر ہو جائے گی
00:57کئی ملکوں میں بھوک مری پھیل جائے گی
00:59پیٹرول پمپس سوک جائیں گے
01:01اور علاج کے لیے دوائیاں نایاب ہو کر رہ جائیں گی
01:04آج ہم ان چودہ دروازوں کو ایک ایک کر کے آسان الفاظ میں سمجھیں گے
01:09اور جانیں گے کہ ان میں سے ایک دروازہ
01:12ورلڈ وار 3 کیسے ٹرگر کر سکتا ہے
01:15ہمارا سفر شروع ہوتا ہے
01:16میڈل ایسٹ یعنی مشرق وستہ سے
01:19جہاں دنیا کا سب سے بڑا خزانہ چھپا ہے
01:22آئل
01:22اس خزانے کا سب سے اہم دروازہ ہے
01:25اسٹریٹ آف ہورموز
01:26جسے ہم ہورموز کا راستہ بھی کہہ سکتے ہیں
01:29یہ ایران اور امان کے درمیان
01:31ایک بہت ہی تنگ سمندری راستہ ہے
01:33یہ راستہ اتنا اہم ہے
01:35کہ دنیا کا تقریباً 30% سے زیادہ تیل
01:39یہی سے گزرتا ہے
01:40ہر روز یہاں سے کروڑوں بیرل تیل
01:43بڑے بڑے جہازوں کے ذریعے نکل کر
01:45امریکہ یورپ اور ایشیا کے
01:47مختلف ملکوں تک پہنچتا ہے
01:49ذرا تصور کریں کہ یہ راستہ
01:51صرف 33 کلومیٹر چوڑا ہے
01:54اگر ایران کسی دن
01:55اس راستے پر اپنی فوج کھڑی کر دے
01:57اور کہے کہ آج سے یہاں سے
01:59کوئی جہاز نہیں گزرے گا
02:01تو پوری دنیا میں پیٹرول کی قیمت
02:03آسمان سے باتے کرنے لگے گی
02:06جیسا کہ آج کل ہو رہا ہے
02:08یہی وجہ ہے کہ امریکہ
02:09اور باقی بڑی طاقتیں
02:11ہمیشہ اس راستے پر اپنی نظر
02:13رکھتی ہیں
02:14ہرموس سے نکل کر جب ہم آگے بڑھتے ہیں
02:17تو ہمارا سامنا ایک اور خوفناک دروازے
02:20سے ہوتا ہے جسے
02:21بابل مندیب کہتے ہیں
02:22عربی زبان میں اس کا مطلب ہے
02:25آنسوں کا دروازہ یعنی
02:26gate of tears
02:28یہ دروازہ یمن اور جبوتی کی درمیان
02:31واقع ہے
02:31اسے آنسوں کا دروازہ اس لیے کہا جاتا ہے
02:34کیونکہ پرانے وقتوں میں
02:36یہاں سمندری لٹیرے اور خطرناک لہریں
02:39جہازوں کو تباہ کر دیتی تھی
02:41اور آج کے دور میں بھی
02:42یہ اتنا ہی خطرناک ہے
02:44آپ نے حال ہی میں خبروں میں سنا ہوگا
02:47کہ یمن کے ہوتیز
02:48اس راستے سے گزرنے والے جہازوں پر
02:50حملہ کر رہے ہیں
02:51اس راستے کی اہمیت اس لیے زیادہ ہے
02:54کیونکہ جو بھی جہاز
02:55ایشیا سے یورپ جانا چاہتا ہے
02:57اس کو اس تنگ راستے سے گزر کر
02:59ریڈ سی میں داخل ہونا پڑتا ہے
03:02اگر یہ دروازہ بند ہو جائے
03:04تو جہازوں کو افریکن کانٹیننٹ سے گھوم کر
03:06ایشیا سے یورپ جانا پڑے گا
03:08جس میں ہفتوں کا مزید وقت
03:10کروڑوں ڈالرز کا اضافی فیول
03:12اور ساؤتھ انڈین اوشن کی
03:14خوفناک لہروں کا سامنا کرنا پڑے گا
03:17اور یہ ساری قیمت آخر میں
03:19عام عوام سے
03:20مہنگائی کی صورت میں نکالی جائے گی
03:23بابل مندب سے گزرنے کے بعد
03:25جہاز ریڈ سی میں سفر کرتے ہوئے
03:27سیدھا سوئیز کنال کی طرف جاتے ہیں
03:30سوئیز کنال دنیا کا
03:31تیسرا سب سے اہم دروازہ ہے
03:33یہ ایک مین میڈ کنال ہے
03:36جو ایجپٹ میں واقع ہے
03:37یہ نہر ریڈ سی کو
03:39میڈیٹرینین سی سے ملاتی ہے
03:41اس نہر کی وجہ سے جہازوں کو
03:43افریقہ کا لمبا چکر نہیں لگانا پڑتا
03:46سوئیز کنال کی اہمیت کا اندازہ
03:48دنیا کو آخری بار تب ہوا
03:53ایور گیون نامی جہاز یہاں پس گیا تھا
03:56صرف چھے دن کے لیے یہ راستہ بند رہا
03:59اور ان چھے دنوں میں
04:00دنیا کی ایکنومی کو
04:0254 بلین ڈالرز کا نقصان ہوا
04:05کرونوں روپے کا سامان
04:06کھانے پینے کی اشیاء اور ضروری
04:09مشینری سمندر کے بیچوں بیچ
04:11فسی کی فسی رہ گئی
04:12سوئیز کنال کی اہمیت کا اندازہ
04:14اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے
04:16کہ ایجپٹ کی ایکنومی کا ایک بہت
04:19بڑا حصہ صرف اس نہر سے
04:21گزرنے والے جہازوں سے
04:22ملنے والے ٹیکس پر چل رہا ہے
04:24یہ ایک ایسا دروازہ ہے
04:26جو ویسٹ اور ایسٹ کے درمیان
04:28ٹریڈ کی بیک بون کا کام کرتی ہے
04:31اب ہم یورپ کا رخ کرتے ہیں
04:33اور آتے ہیں اس ٹریڈ آف
04:35جبرالٹر پر یہ وہ دروازہ ہے
04:37جو ایٹلانٹک اوشن کو
04:38میڈیٹرینین سی سے جوڑتا ہے
04:40یہ راستہ اسپین اور مراکو کے درمیان
04:43واقع اتنا تنگ راستہ ہے
04:45یہ ایک طرف سے کھڑے ہو کر
04:47آپ دوسرے کانٹیننٹ کو بھی دیکھ سکتے ہیں
04:49ہسٹری میں اس راستے پر
04:51ہمیشہ سے بڑی جنگیں لڑی گئی ہیں
04:53کیونکہ جو اس راستے کو
04:55کنٹرول کرتا ہے وہ یورپ
04:57اور افریقہ کے درمیان ہونے والی
04:59آدھی تجارت کو کنٹرول کرتا ہے
05:01آج اس دروازے پر
05:03بریٹین کا کنٹرول ہے اور وہاں
05:05انہوں نے اپنا ایک چھوٹا سا
05:07ملٹری بیس بنایا ہوا ہے
05:08اگر جبرالٹر بند ہو جائے
05:10تو میڈیٹرینین سی ایک بند
05:12جھیل بن کر رہ جائے گا
05:14اور آدھے سے زیادہ یورپین ملکوں کا
05:16باقی دنیا سے سمندری رابطہ
05:19کٹ جائے گا
05:20جب ہم میڈیٹرینین سی کے اندر
05:22سفر کرتے ہوئے اور آگے بڑھتے ہیں
05:24تو ہمارا سامنا ترکیہ کے
05:26دو اہم دروازوں سے ہوتا ہے
05:28بوسفورس اسٹریٹ اور
05:30ڈارٹینلز اسٹریٹ
05:31یہ دونوں دروازے بلیک سی کو
05:33میڈیٹرینین سی سے جوڑتے ہیں
05:35رشیہ یوگرین رومانیا اور
05:38بلگریہ جیسے ملکوں کی
05:39ساری سمندری ٹریڈ انہی دو
05:42دروازوں کی محتاج ہیں
05:43خاص طور پر رشیہ کے لیے یہ دروازے
05:46اس کی ریڈ لائن ہے
05:47رشیہ کے پاس سمندر تو بہت ہیں
05:49لیکن وہ سال کے زیادہ تر
05:51مہینوں میں جمع ہی رہتے ہیں
05:53بلیک سی ہی ایک ایسی جگہ ہے
05:55جہاں سے رشین جہاز پورے سال
05:58باقی دنیا تک جا سکتے ہیں
06:00اس لیے ترکیہ کی
06:01جیو پولٹیکل اہمیت پوری دنیا میں
06:04سب سے مختلف ہے
06:05انہوں نے ایک انٹرنیشنل لاؤ کے تحت
06:08ان دروازوں کا کنٹرول
06:09اپنے پاس رکھا ہوا ہے
06:11اور جنگ کی صورت میں ترکیہ ہی
06:13فیصلہ کرتا ہے کہ کون سے
06:15جنگی جہاز یہاں سے گزریں گے
06:17اور کون سے نہیں
06:18یہی وجہ ہے کہ رشیہ اور امریکہ
06:21دونوں ترکیہ کو ہمیشہ
06:23خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں
06:25کیونکہ ان کے بینا بلیک سی کا
06:27سفر ناممکن ہے
06:29اب ہم اپنا سفر ایشیا کی طرف
06:31مورتے ہیں ایک ایسا راستہ
06:33جو شاید دنیا کا سب سے
06:35بزی سمندری راستہ ہے
06:37اسٹریٹ آف ملاکہ
06:38یہ دروازہ ملیشیا سنگاپور اور
06:41انڈونیشیا کی درمیان واقع ہے
06:43جو انڈین اور پیسیفک اوشن کو
06:45آپس میں جوڑتا ہے
06:46چائنہ جپین اور ساؤتھ کوریا جیسی
06:49بڑی اکنومیز کا سارا تیل
06:51اور سامان اسی راستے سے
06:53گزرتا ہے دیکھا جائے تو
06:55گلوبل سی ٹریڈ کا تقریباً
06:5725% حصہ صرف
06:59اس ایک راستے پر
07:00ڈپینڈ کرتا ہے
07:01چائنہ کے لیے یہ راستہ زندگی اور
07:04موت کا سوال ہے
07:05چائنہ جانتا ہے کہ اگر کبھی
07:07امریکہ سے اس کی جنگ ہوئی تو
07:09امریکہ اپنی نیوی کے ذریعے
07:11اس اسٹریٹ آف ملاکہ کو بلوک کر دے گا
07:14جس سے چائنہ کی ساری سپلائے لائن
07:16کٹ جائے گی اور اس کی
07:18اکنومی بیٹھ جائے گی
07:19اس خوف کو جیو پولیٹیکل زبان میں
07:22ملاکہ ڈیلیما کہا جاتا ہے
07:24یہی وجہ ہے کہ چائنہ خود کو
07:26دنیا کے دوسرے حصوں سے
07:28کنیکٹ رکھنے کے لیے
07:29بیلٹ اینڈ روڈ انیشیائٹیو میں
07:31بہت زیادہ انویسٹ کر رہا ہے
07:33تاکہ جنگ کی صورت میں
07:35چائنہ کے پاس روڈ نیٹوک کا
07:37آپشن بھی ہو
07:38اسی دروازے کے پاس
07:40سنگاپور جیسا چھوٹا سا ملک واقع ہے
07:42جس نے اس راستے کی اہمیت کو سمجھا
07:45اور آج وہ دنیا کے
07:46سب سے امیر اور ترقی آفتہ
07:48ملکوں میں شمار ہوتا ہے
07:50صرف اس لیے کیونکہ وہ
07:52اس اہم دروازے کا
07:53چوکی دار بن کر بیٹھا ہے
07:55اگر کسی وجہ سے
07:57سٹریٹ آف ملاکہ بند ہو جائے
07:59یا وہاں ٹریفک بہت زیادہ ہو
08:01تو جہازوں کو
08:02آلٹرنیٹ راستے تلاش کرنے پڑتے ہیں
08:04اور یہاں سامنے آتے ہیں
08:06دو اور اہم دروازے
08:08سنڈا اسٹریٹ اور لامبک اسٹریٹ
08:10یہ دونوں دروازے
08:12انڈونیشیا کے جزیروں کے درمیان سے گزرتے ہیں
08:14سنڈا اسٹریٹ کا راستہ
08:16تھوڑا خطرناک ہے
08:17کیونکہ یہاں
08:18ایک تو پانی کافی شیلو ہے
08:20اور دوسرا یہاں
08:22انڈر سی ایکٹیو والکنوز ہیں
08:24لیکن لامبک اسٹریٹ
08:25ان بڑے جہازوں کے لیے
08:27ایک نعمت ہے
08:28جو پانی میں زیادہ گہرائی مانگتے ہیں
08:30جو بڑے آئل ٹینکرز
08:32ملاقہ سے نہیں گزر سکتے
08:33وہ لامبک اسٹریٹ کا
08:35لامبا راستہ اختیار کرتے ہیں
08:37انڈونیشیا ان راستوں کی وجہ سے
08:39آنے والے وقت میں
08:40ایک بہت بڑی سمندری طاقت
08:43بننے کی صلاحیت رکھتا ہے
08:44کیونکہ دنیا کے
08:45سب سے اہم تجارتی راستوں کا
08:47آلٹرنیٹ
08:48اسی کے پاس موجود ہیں
08:50دنیا کے نقشے پر
08:51تھوڑا اور آگے بڑھیں
08:52تو ہم
08:53تائیوان اسٹریٹ پر پہنچتے ہیں
08:55یہ دروازہ
08:56تائیوان اور چائنہ کے درمیان
08:58بھاقے ہیں
08:58یہ صرف ایک سمندری راستہ نہیں ہے
09:00بلکہ اس وقت
09:02دنیا کا
09:02سب سے بڑا
09:03فلیش پوائنٹ ہے
09:04یعنی کسی بھی وقت
09:06یہاں سے
09:06ورلڈ وار تھری
09:07شروع ہو سکتی ہے
09:09تائیوان دنیا کی
09:10سیونٹی پرسنٹ سے
09:11زیادہ
09:12مایکرو چپس بناتا ہے
09:13جو آپ کے
09:14موبائل
09:14گاڑی
09:15اور کمپیوٹر میں
09:16لگتی ہیں
09:16یہ سارا سمان
09:18تائیوان اسٹریٹ سے
09:19گزر کر
09:19پوری دنیا میں
09:20جاتا ہے
09:21چائنہ
09:22تائیوان کو
09:22اپنا حصہ
09:23مانتا ہے
09:23اور اس راستے پر
09:25اپنا حق بھی
09:26جتاتا ہے
09:26جبکہ امریکہ
09:27اور اس کے دوست ملک
09:29اسے انٹرنیشنل
09:30راستہ مانتے ہیں
09:31اور اپنے جنگی جہاز
09:32یہاں سے
09:33گزارتے رہتے ہیں
09:34امریکہ
09:35تائیوان کو
09:35سپورٹ کرتا ہے
09:36اور اسے
09:37چائنہ کے خلاف
09:38لڑنے کے لیے
09:39ویپنز بھی
09:40دے سکتا ہے
09:40اب چائنہ
09:42تائیوان کو
09:42اس لیے بھی
09:43حاصل کرنا چاہتا ہے
09:44کیونکہ سیٹلائٹ
09:45ایمیج میں دیکھا جائے
09:46تو چائنہ کے سامنے
09:47چین آف آئیلینڈز
09:49نے اس کا راستہ
09:50کھلے اوشن میں
09:51جانے سے
09:51روکا ہوا ہے
09:52فلپینز سے
09:53تائیوان
09:54اور تائیوان سے
09:55جپان
09:55اس کے بیچ میں
09:57چھوٹے چھوٹے
09:57آئیلینڈز بنے ہیں
09:58اور باقی سمندری
09:59راستہ
10:00بہت شیلو ہے
10:01جہاں سے
10:02سب مرینز
10:02نہیں گزر سکتی
10:03اگر کبھی
10:04چائنہ اور
10:05امریکہ کی
10:06جنگ ہو گئی
10:06تو چائنہ
10:07پیسیفک اوشن
10:08کو استعمال
10:09کرتے ہوئے
10:10ڈائریکٹ امریکہ
10:11تک اپنی
10:11سب مرینز
10:12نہیں بھیج سکتا
10:13یہی وجہ ہے
10:14کہ چائنہ
10:15تائیوان کو
10:15اپنا حصہ
10:16مانتا ہے
10:17تاکہ
10:17پیسیفک اوشن
10:18کو چائنہ کی
10:28ڈائریکٹ
10:29پاورز
10:30کے درمیان
10:30ہوگی
10:31اب ایک
10:32لمبی اڑان
10:32بھر کے
10:33چلتے ہیں
10:33نورت امریکہ
10:34اور ساؤت
10:35امریکہ کی
10:36طرف
10:36جہاں
10:37سامنے آتا ہے
10:37پیناما کنال
10:38دنیا کا
10:39شاید
10:40سب سے
10:40بڑا
10:41انجینئرنگ
10:42کا کرشمہ
10:42پہلے وقتوں
10:43میں اگر
10:44کسی جہاز
10:44کو نیو یورک
10:45سے سین فرانسس
10:46کو جانا
10:47ہوتا تھا
10:47تو اسے
10:48پورے ساؤت
10:49امریکہ کا
10:50لمبا چکر
10:51لگا کر
10:51جانا پڑتا تھا
10:52جس میں
10:53مہینوں
10:53لگتے تھے
10:54پھر انسانوں
10:55نے امریکہ
10:56کے بیچ میں
10:56زمین کو
10:57کاٹ کر
10:57ایک نہر
10:58بنائی
10:58جسے
10:59پیناما کنال
11:00کہتے ہیں
11:00یہ کنال
11:01کمال کا
11:02اس لیے ہے
11:03کیونکہ
11:03اس میں
11:03لاک سسٹم
11:04استعمال
11:05ہوتا ہے
11:05یعنی
11:06جہاز کو
11:06پانی کے ساتھ
11:07اوپر اٹھایا جاتا ہے
11:09پہاڑ کو
11:09کروس کروایا جاتا ہے
11:11اور پھر
11:11واپس سمندر
11:12کے لیول پر
11:13لایا جاتا ہے
11:14یہ دروازہ
11:15پیسیفک اور
11:16ایٹلانٹک
11:16اوشنز کو
11:17آپس میں جوڑتا ہے
11:18آج کے دور میں
11:19امریکہ کی طاقت
11:20کا ایک بہت
11:21بڑا راز
11:22یہ پیناما کنال
11:23ہے کیونکہ
11:24ان کی نیوی
11:25اور ان کے
11:25تجارتی جہاز
11:26بہت تیزی سے
11:27ایک سمندر سے
11:28دوسرے سمندر میں
11:30جا سکتے ہیں
11:31لیکن پیناما کنال
11:32بننے سے پہلے
11:33جہاز
11:33کہاں سے گزرتے تھے
11:35وہ گزرتے تھے
11:42زمین ختم
11:43اور انٹاکٹکا
11:44شروع ہونے والا
11:45ہوتا ہے
11:45یہ راستہ
11:47انتہائی خطرناک
11:48تھنڈا
11:48اور طوفانی ہے
11:49آج کل
11:50بڑے کمرشل جہاز
11:51اس راستے کو
11:52زیادہ استعمال
11:53نہیں کرتے
11:54کیونکہ
11:55پیناما کنال
11:55کی سہولت
11:56موجود ہے
11:57لیکن اگر کبھی
11:58پیناما کنال
11:59میں کوئی مسئلہ آ جائے
12:00یا وہاں
12:01پانی کی سطح
12:02کم ہو جائے
12:02جیسا کہ آج کل
12:04کلائمیٹ چینج
12:04کی وجہ سے
12:05ہو رہا ہے
12:06تو دنیا کو
12:07مجبوراں
12:07دوبارہ سے
12:08اس پرانے
12:09اور خطرناک
12:10دروازے کی طرف
12:11رخ کرنا پڑے گا
12:12آئیے اب چلتے ہیں
12:14یورپ کے
12:14اس دروازے کی طرف
12:15جو ہسٹری میں
12:16ہمیشہ سے
12:17بہت مشہور رہا ہے
12:18انگلیش چینل
12:19یہ راستہ
12:20یوکے اور فرانس
12:21کے درمیان ہے
12:22اور نورٹ سی کو
12:23ایٹلانٹک اوشن
12:24سے جھوڑتا ہے
12:25یہ دنیا کے
12:26سب سے بزی
12:27سمندری راستوں
12:28میں سے ایک ہے
12:29یورپ کے
12:30سب سے بڑے پورٹس
12:31جیسا کہ
12:32روٹرڈیم تک
12:32پہنچنے کے لیے
12:33جہازوں کو
12:34اسی چینل سے
12:35گزرنا پڑتا ہے
12:36اس کی اہمیت کا
12:37اندازہ آپ
12:38اس بات سے لگا لیں
12:39کہ روزانہ
12:40یہاں سے
12:41چار سو سے
12:41زیادہ کمرشل
12:42جہاز گزرتے ہیں
12:43اس راستے کو
12:45کنٹرول کرنا
12:45یورپ کی
12:46اکنومی کو
12:47کنٹرول کرنے
12:48کے برابر ہے
12:49ہسٹری میں
12:49ہٹلر نے
12:50اس راستے پر
12:51قبضہ کرنے کی
12:52بہت کوشش کی
12:53لیکن بریٹش نیوی
12:54نے اس دروازے
12:55کو بچا کر رکھا
12:56اور یہی وجہ تھی
12:57کہ بریٹین
12:58جنگ جیت سکا
12:59ان سب راستوں کے بعد
13:00ایک ایسا دروازہ ہے
13:02جو ابھی تک
13:03زیادہ استعمال
13:04تو نہیں ہوتا
13:05لیکن آنے والے
13:0620 سے 30 سالوں میں
13:07یہ دنیا کا
13:08سب سے اہم
13:10راستہ بننے والا ہے
13:11اس کا نام ہے
13:12بیرنگ اسٹریٹ
13:13یہ راستہ
13:14امریکہ کے
13:15الاسکا
13:15اور رشیہ کے
13:16بلکل درمیان
13:17واقع ہے
13:18ابھی یہاں
13:19زیادہ تر
13:19برف جمی رہتی ہے
13:21اس لیے
13:21جہاز یہاں سے
13:22نہیں گزر سکتے
13:23لیکن
13:24گلوبل وارمنگ کی وجہ سے
13:25یہ برف
13:26تیزی سے پگل رہی ہے
13:27جب یہ برف
13:28پوری طرح پگل جائے گی
13:30تو یہ ایک نیا
13:31اور بہت چھوٹا
13:32راستہ بن جائے گا
13:34جو ایشیا کو
13:35سیدھا یورپ
13:36اور امریکہ سے
13:37جوڑ سکتا ہے
13:38رشیہ اور
13:39امریکہ
13:39ابھی سے
13:40اس راستے پر
13:41اپنا اپنا
13:41کنٹرول
13:42مضبوط کرنے کی
13:43تیاریاں
13:44کر رہے ہیں
13:45کیونکہ
13:45جو کوئی
13:46اس نئے دروازے
13:47کا باس ہوگا
13:48وہ آنے والی
13:49صدی میں
13:49گلوبل ٹریڈ
13:51کا باس
13:51کہلائے گا
13:52ایک اور اہم پوائنٹ
13:54جو دنیا کا
13:55پورا نقشہ
13:55بدل کر
13:56رکھ دیتا ہے
13:57وہ ہے
13:57کےپ آف
13:58گوڈ ہوپ
13:59حالانکہ یہ
14:00ٹیکنیکل ٹرمز میں
14:01کوئی تنگ دروازہ
14:02یا اسٹریٹ
14:03تو نہیں ہے
14:03لیکن یہ
14:04افریقہ کے
14:05بلکل نیچے
14:06ایک ایسا
14:07ٹرن ہے
14:07جو صدیوں سے
14:08دنیا کی
14:09تجارت کا
14:10مرکز رہا ہے
14:11جب بھی
14:11سوئیس کنال
14:12یا ریڈ سی میں
14:13کوئی مسئلہ ہوتا ہے
14:14جیسا کہ
14:15آج کل
14:15ہوتی حملوں کی
14:16وجہ سے ہے
14:17تو ساری دنیا کے
14:18جہاز
14:18اپنا راستہ
14:19تبدیل کر کے
14:20اس لمبے راستے
14:22سے گزرتے ہیں
14:22واسکوڈی گاما
14:23نے جب
14:24انڈیا کا
14:24راستہ
14:25ڈھونڈا
14:25تو وہ
14:26اسی
14:26کیپ آف
14:27گوڈ ہوپ
14:27سے گزرا تھا
14:28یہ چودہ
14:29چوک پوائنٹس
14:30وہ تنگ
14:30راستے ہیں
14:31جو پاسٹ میں
14:32بھی دنیا کے
14:32نظام کو
14:33کنٹرول کرتے آئے
14:34ہیں اور
14:35فیوچر میں
14:35بھی کنٹرول
14:36کریں گے
14:37یہی وجہ ہے
14:38کہ ان چودہ
14:39میں سے
14:39دس دروازوں
14:40پر امریکہ
14:40نے
14:41ڈائریکٹلی
14:42یا انڈیریکٹلی
14:43اپنی
14:43پریزنس
14:44بنائی ہوئی ہے
14:45اب یہ
14:45کس کے
14:46کنٹرول میں
14:46ہے
14:47اس کا
14:47اندازہ
14:48آپ خود
14:48لگا لیں
14:49امید ہے
14:50زیم ٹی وی کی
14:50یہ ویڈیو بھی
14:51آپ لوگ
14:52بھرپور
14:52لائک اور
14:53شیئر کریں گے
14:54آپ لوگوں کے
14:55پیار بھرے
14:55کومنٹس کا
14:56بے حد شکریہ
14:57ملتے ہیں
14:58اگلی شاندار
14:59ویڈیو میں
Comments