- 22 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00سپنے میرے توٹے ہوئے
00:30کبر کھوٹ کے دفن ہو جانا چاہے تھا
00:31آپ کو بھلا میں کیا مشورہ دے سکتا
00:35نکمہ نکھٹو
00:37سمجھتی تھی
00:39لیکن آج پتا چلا
00:41کہ تم میں کوئی خاص بات ہے
00:43میں اس ماضی کی دکھوں کی پوٹی کو
00:46کیسے خالی کروں
00:48شادی کر لیں آپ
00:52بہت پہلے ہی کر لینی چاہیے تھی
00:55لیکن نیک کام کے بارے میں
00:56ایسا نہیں سوچتے کہ دیر ہو گئی
00:59مزاق بنوا ہوں
01:00اپنے آپ کا سب کے سامنے
01:01بھی کیا کہہ رہے ہو تم
01:04اپنے بچوں کے لیے
01:05اپنی انہا کو بیش دینا
01:07کوئی بڑی بات نہیں ہوتی بابی جی
01:09اپنی ذات کے لیے
01:11اپنی انہا کو فنا کرنا
01:12سب سے اہم ہوتا ہے
01:14یا تمجھے تمہاری بات سمجھ نہیں آئی
01:17یا میں غلط سمجھی تھی
01:19کہ تم واقعی سکولر ہو
01:28چاہے کے لیے شکریہ
01:33موسیقی
01:44موسیقی
01:51موسیقی
01:53هیلو حضین
01:55میں نےو میں تو
01:56آم نے
01:57موسیقی
01:59دس
01:59ابھی
02:00تمہیں تو کالوج نہیں آنا چاہیی گا
02:02تمہاری تبدیل تسی ہے
02:03کتری اچھی ہوا تم
02:05کتنا خیالت ہو میرا
02:07ٹائک یو
02:09اچھے تو تم ہو
02:10تم نبی جان کی باسی دکاع کے
02:12تمہیں سوچیں ہونٹ چینل دو
02:16پتہ ہے
02:18اچھلی میں تو بڑا شہرمندہ
02:20وہ پہ یہ سرکت ہے
02:20شہرمندہ وہ کیا
02:23دیکھو جب تو کوئی مدد نہ مانگی
02:25اس کی مدد نہیں کرنے چاہیے
02:27اب تانیہ تو دیکھو
02:28تانیہ خوددار لڑکی ہے
02:30یہ اتنے حصے کی گونیاں خود کھا سکتی ہے
02:33اچھی تو لگتا میں نے بلا کچھ
02:35اس کی جان بچا کہ اس کی
02:36صداری کو ٹھیس پاچھائی
02:40میں کبھی بھی اتنی خوددار نہیں تھی
02:42اور نہ میں اب اتنی خوددار ہوں
02:44کہ کسی کا احسان کھو جا
02:48تھینکس میں تمہیں پہلے بھی کر چکی ہوں
02:49اور اب بھی کر رہے ہیں
02:50لیکن اتنیہ میں تمہیں بتانا ضروری سمجھتی ہوں
02:53کہ احسان جتانے سے اس کی ابدار ہی کم نا جاتے
03:26جنید بیٹا
03:27جیتا یمی
03:28وہ
03:29زرہ کمرے میں چل کے دیکھو
03:31پتہ نہیں لائٹ ہی نہیں جل رہی ہے
03:33زرہ چل کے دیکھ لو
03:34اچھا
03:38آئیے
03:39کیا وہاں میں کوشش کر رہی ہوں لیکن
03:41ہوئی نہیں رہی ہے
03:55جیتا یمی بولے
03:56کونسی لیٹ چینچھ کرنی
03:57آرے کونی نہیں کرنی
04:00مینے بات کرنیے تم سے
04:04زاہد بتا رہا تھا
04:05کہ تم کوئی کام کرنا چاہ رہے ہیں
04:08جی تا یمی کرنا تو چاہ رہا ہوں
04:10اور
04:13اس نے مجھے بولا ہے
04:14کہ تمہارے لیٹ ٹیکسی لے لیٹسے
04:18جی لے تو لیٹسے
04:19اور یہ بھی بتا رہا تھا
04:21کہ تقریباً
04:23چار سے پانچ ہزار کے
04:25روزانہ کی تمہاری کمائی ہے
04:28تا یمی اگر میں
04:30کنفرم نہیں ہے
04:31لیکن سارے خرچہ ورچہ
04:33نکال کے روز کی
04:34تین سے چار ہزاروں پر بچ جائے کریں گے
04:37آرے بچ تو جائیں گے نا
04:40خیر ہے
04:40اب تم یہ سوچو کہ
04:42مہینے کے آخر میں
04:45تمہارا سارا خرچہ ورچہ نکال کے
04:48تقریباً
04:49ساٹھ سے ستر ہزار
04:51ہماری جیر میں آئیں گے میرا بچہ
04:56آہو بچ تو جائیں گے
04:59بس پیٹا میں جاتی ہوں
05:01کہ تم اپنے پیروں پر کھڑے ہو جاؤ
05:04تاکہ میں آئیزہ اور تمہاری شادی کا نا
05:07بس اعلان کر دوں
05:09خوشی خوشی
05:12خوش ہو گئے تم
05:14کروالی اپنی بیستی
05:15اب یوں محبوبہ کی زبان سے ہوئی ہوئی بیستی
05:19اور اس کے ہاتھ کا کھایا ہوا تھا پڑ
05:22تو انہوں بہت ہی نرم و لازم
05:24اور خوشبودار ہوتے ہیں
05:26بلکہ پھول کی طرح
05:28کون سی محبوبہ
05:29کس چکر میں ہو بھائی
05:31ایک طرف تم نے اس کی بہن سے مغنی کروا رکھی ہے
05:33اور دوسری طرف اسی کو محبوبہ مانتے ہو
05:36کون سی مغنی
05:37میں بچپن نے کیا ہو
05:38اولاد آپ کا ایک فصلہ تھا
05:40اور تو ممی ٹوٹ جائے گی
05:41کیسے ٹوٹ جائے گی
05:42لہا تمہیں کہہ رہا ہوں
05:43میں ممی ٹوٹ جائے گی
05:44تم آگ کی دریاں میں خود کودر
05:46جس لڑکی کو تم پسند کرتے ہو
05:48وہ تمہیں اپنے بہن کا ہونے والا شوہر مانتی ہے
05:50اور وہ مزاج کی اتنی تیز ہے
05:53کہ اگر تم اس کی بہن کو ٹکرا ہوگے
05:55تو وہ تمہیں اپنائی گی کیا
05:57یار ہو جائے گا سب
05:58کیسے ہو جائے گا
06:07اسی طرح نہ سب کی نظریں نہ سندل کرنگے تھا
06:10دیکھیں شادی میری تانیہ سے ہوگی
06:12تم سوچو اگر تمہارے ڈیٹ کو
06:13باقی میں پتا چل گیا تو
06:15کیسے پتا چلے گا
06:16یہ ایسے پتا چلے گا ان کو
06:20ڈیٹ
06:23جیو سامدھے تم ڈیٹ
06:24پیٹا
06:25میرے پتا چلے تھا تم گھر آجے
06:27اور مجھ سے ملے بغیر چلے گا
06:29یہ جو میں نہیں لے کہا تھا آپ کسی کانفرنس پر بھیجئے ہیں
06:32اس لیے پھر میں چلا گیا تھا
06:33اچھا ٹھیک ہے میں جلوی گھر آ رہا ہوں
06:36تو
06:37پوسیبل ہو تو مجھ سے مل کر جا
06:40ٹھیک ہے آ جاؤں گا
06:41خدا حافظ
06:47ایسے سوچو
06:49اگر تمہارے ڈیٹ کو واقعی بڑا چل گیا
06:51کہ تم ہر پانی میں دو دو کشتیوں میں سمار ہو تو
06:57تکہ تو بھی لگ بہت اچھی ہے
06:59کہ میرے دونوں ہاتھ زخنی ہیں
07:01ملنہ ایک تمہیں تفیق گھومائی تھا تھا
07:05چل آجا
07:07تمہیں پتہ ہے
07:08زاہد کو لوگ سیٹ کیوں کہتے ہیں
07:12کیوں
07:13اس لیے کہ کمائی کرتا ہے
07:16اس کی جیب میں پیسے ٹکتے ہیں
07:20لوگوں پہ بہت روب ہے اس کا
07:23بس بیٹا
07:24بس بیٹا
07:25یقین کرو
07:27تمہاری ماں سے زیادہ
07:29میں تمہیں دل سے چاہتی ہوں
07:32بس
07:33یہ نہ ہو کہ
07:35تم کمانے کے بعد
07:37اپنی تائی کو نہ بھول جانا
07:40کیسی بات کر رہی ہے تائی امیہ
07:42میں آپ کو کیسے بھول سکتا ہو
07:44اور یہ جو تمہاری ماں روز تمہیں تانے دیتی ہے نا
07:47اس کے بھی دارت کھٹے ہو جائیں گے
07:51لیکن بھئیہ ایک بات کو
07:52وہ جو تمہارے ساتھ سلوک کرتی ہے نا
07:56دشمن کے اولاد کے ساتھ بھی ایسا سلوک نہ ہو
07:58جیسے تمہاری ماں تمہارے ساتھ کرتی ہے
08:03فیسے بیٹا
08:05انسان کی اصل زندگی جو ہے نا
08:09وہ شادی کے بعد شروع ہوتی ہے
08:13ایسا نہ ہو کہ تم
08:15اپنی ماں کی باتوں میں آ کر
08:19اپنی بیوی کے حقوقیں بھول جاؤ
08:23آئی امیہ
08:25مجھے یہ شریعت کا اچھی طرح پتہ ہے
08:28ہاں
08:29میں بھی کونسے غیر شریع بات کر رہی ہوں
08:32تمہیں تو پتہ ہے کہ
08:34ساز بھووں کا کیسے جھگڑا ہوتا ہے
08:37اب شادی کے بعد سازے جو ہیں
08:40بھووں سے کیوں جلتی ہیں والا
08:42اس لیے کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ شادی کے بعد
08:46ساری کمائی بیٹا اپنی بیوی کو دے دے گا
08:50اور اپنی بیوی کو سارا وقت دے گا
08:53اس لیے بھووں ساسوں کو بھولی لگنے لگ جاتی ہیں
08:57اور مردوں کی الگ سرکھا پائی ہوتی ہے
09:00زینی ٹینشن ہو جاتی ہے
09:01مریض بن جاتے ہیں وہ بیچارے
09:04اور تمہیں تو پتہ ہے نا
09:06کہ تمہاری ماں ویسے ہی تمہیں پیار نہیں کرتی ہے بیٹا
09:09شادی کے بعد تو تم دونوں کا جینہ حرام کر دے گی بھائی وہ
09:16بلکل ٹھیک ہے رید ہے جان
09:23کتے بوری بات ہے نا چاچی
09:38کون تا بھات
09:39ریحانہ چاچی تھی
09:41آئے اللہ
09:43میں مر گئی
09:46کیسے چھپ چھپ کے تائے بھتی جی کی باتیں سن رہی تھی
09:49یہ کوئی انسانیت ہے
09:50کہ کسی کی بات کے ٹوم میں لگے رہنا
09:53سب گناہ ہے بیٹا سخت
09:57سمجھا اپنی ماں کو
10:22تیکھیا امم
10:24کیا ہے
10:24ساری باتیں سننے اسے
10:28کوئی حال لیں
10:43اممی
10:51کیا ہوا ہے امی
10:53کچھ نہیں
10:55کچھ نہیں
10:56ہاں ما
10:57کیا دیکھ رہے تھے
11:00اس طرح چھپ چھپ کے باتیں سننے والے لوگ فسادی قلاتے ہیں
11:04جنے بکواس بند کر اپنی
11:06تم خاموش رہو
11:07امی سے بات کر رہو نا
11:11اگر میرا اس گھر میں رہنا پسند نہیں ہے
11:12تو بول دیو نا مجھے میں چلا جاتا
11:14مر جاؤں گا
11:15واپس رہے ہوگا
11:18ابھی تو صرف سہن بنایا ہے کام کرنے کا
11:21اور ماں کے دشمنوں کے ساتھ ملکائے ہو
11:24جب کام کرنے لگو گے
11:26تو کیا ماں کو دھکے دے کے نکال دو گے
11:31مجھے پتہ تھا
11:32کہ تم ایسی کچھ بولو گی
11:35تم جیسی مائے ہوتی ہیں
11:36جو اپنی اولاد کو تانے دے دے کر
11:38پریشان کر کے رکھتی ہیں
11:41بافی مانگو جنے دمی سے
11:44مجھے پتہ رہے ہیں
11:46مجھے پتہ رہے ہیں
11:47مجھے پتہ رہے ہیں
11:48جنے دو گھر میں ہم گو
11:49مجھے پتہ رہے ہیں
12:14ہماری زندگی میں کچھ بھی صحیح یا غلط ہوتا ہے
12:18اس میں قدرت کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے
12:23اور قدرت کا کوئی فیصلہ کبھی غلط نہیں ہوتا
12:27اگر آپ کو لگتا ہے آپ سے کوئی غلط ہی ہوئی ہے
12:31اس میں بھی قدرت نے ہماری کوئی بہتری منظور کی ہوگی
12:46مجھے پتہ رہے ہیں
12:51مجھے پتہ رہے ہیں
13:01بیٹا کیوں دشمن بن رہے ہو اپنے
13:03کچھ ہی نہیں رکھا ان باتوں میں
13:06پاپا ایک بات بتائے
13:09آپ مجھے کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں
13:11یا خوش دیکھنا چاہتے ہیں
13:14دیکھو کامیابی اور خوشی ایک ہی چیز کا نام ہے
13:17نہیں پاپا
13:18کامیابی اور خوشی ایک چیز کا نام نہیں ہے
13:22دنیا کے کامیاب ترین شخص سے جا کے پوچھئے
13:26وہ آپ کو بتائے گا کہ وہ دنیا کا ناخوش ترین شخص ہے
13:30میں نے کہا رہا
13:31نہ میں اس طرح کی illogical گفتگو کرنے کا عادی ہوں
13:35اور نہ سننے کا
13:36تو بس پھر یہ مانگ لیچے
13:38کہ میں کامیاب نہیں ہونا چاہتا ہوں
13:42خوش رہنا چاہتا ہوں
13:44کیسے خوش رہا ہوگا
13:49لوگوں کو خوشی دے کر
13:55ان سے ان کے غم لے کر
13:59دوسروں کو ان کی خوشی دے کر
14:04اور مجھے دکھ دے کر
14:07بہتا ہے
14:08بہتا ہے
14:10پلیز کری آن
14:10مجھے تو آپ لوگوں کی گفتگو سن کر بہت ہی مزا آ رہے ہیں
14:15اچھا کمال ہے
14:17لیکن میں اس کی باتوں سے پریشان ہو رہا ہوں
14:20اور تم اس کو انجوائے کر رہی ہو
14:23کیونکہ مجھے اب ان باتوں سے پریشانی نہیں ہو رہی ہے
14:28جو بھی میرا بیٹا کرنے جا رہا ہے نا
14:30بلکل صحیح کرنے جا رہا ہے
14:32اور میں اس کے ساتھ ہوں
14:43تائی جان یہ دیکھیں
14:47ہائی ماشاء اللہ ماشاء اللہ
14:49بہت بہت مبارک ہو میرا بچا
14:51اللہ بری نظروں سے بچائے تمہیں
14:57بیٹا میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
15:00اللہ نے تمہیں نیک کام کرنے کی توفیق تو دی
15:03بہت بہت شکریہ تائی جان
15:05تائی جان آج میرے کام کا پہلا دن ہے
15:08میں آپ لوگوں کو لینے آیا ہوں
15:10پہلی رائیڈ میں میں چاہتا ہوں کہ
15:11آپ لوگ میرے ساتھ چلیں
15:13تاکہ میرے کام میں برکت ہو
15:14وہ تو ٹھیک ہے لیکن
15:17ازان کا وقت ہو رہا ہے اور مجھے جماعت کرانے جانا
15:20مسجد کے موزن جو ہے وہ جماعت کرا دیں گے
15:22آپ میرے ساتھ چلیں
15:24چلو اگر تم کہتے ہو تو
15:26تمہاری خوشی میں شریک ہو جاتے ہیں بیٹا
15:28ہاں ہاں چلو چلو
15:30ہم تمہارے خوشیوں میں شامل نہیں ہوں گے
15:32تو بھلا اور کون ہوگا ہاں
15:34اممہ میں بھی چلا رہا ہاں
15:39ارے یہ ہمارے ساتھ جا رہی ہے
15:42کون سا اکیلے جا رہی ہے
15:44بیٹا ماں کو پوچھا
15:46آہ تائی جان رہنے دیجئے
15:48دراصل گاڑی میں چار سیٹس ہے
15:50آپ تین لوگ ہو گئے اور
15:52راستے سے زائد بھائے کو بھی پک کرنا ہے
15:55گاڑی میں جگہ نہیں ہے
15:56ہاں تو چلا بیٹا
15:58چل چل چل
15:59چل
15:59آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ ES Som caso
16:11آہ آہ آہ آہ آہ
16:19چکارٹا روز روز چپتا اس پر sie își نہیں کرنے چاہے
16:46اس لئے کہتے ہیں لائف کی چیزیں آسان رکھنے چاہیے
16:54اوہو چانا چاٹ کیا بات ہے بھئی کس خوشی میں
16:58ہمارا بھائی صاحب روزگار ہوگی
17:00ریلی جوب لگ گئی ہے
17:02جوب لگ گئی ہے اچھا نہیں
17:05کہاں
17:05اکنے سسراد
17:09ارے بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جو سسراد میں نوکر ہو جاتے ہیں
17:14لیکن چانچو آپ سے خوش نصیبی ہمیشہ دور رہے
17:18صحیح کہہ رہے ہوں ایسا ہی ہے
17:22ویسے چاچو میں جب بھی آپ کو دیکھتا ہو نا میرے ذہن میں ایک سوال آتا ہے
17:26یہی کہ میں نے اب تک شادی کیوں نہیں کی
17:28نہیں نہیں
17:29اس سوال سے پہلے میرے ذہن میں ایک اور سوال آتا ہے
17:32اچھا پوچھا پھر وہ سوال
17:35وہ یہ کہ
17:38شادی کرنا زنگ بھی کیوں ہے
17:43اس لیے کہ انسان ہرہ بھرا رہے
17:47یہ تو آپ نے بڑی گہری بات کر دی
17:49تشریح بھی کیجئے پلیس
17:51میں دیکھو قدرت نے نا ہر چیز کا جوڑا بنایا ہے
17:54ہر وہ چیز جو زمین سے نکلتی ہے
17:57ہر وہ چیز جو انسان کی علمیں بھی نہیں ہیں
17:59اور خود انسان بھی
18:00اس کا بھی جوڑا جوڑا بنایا ہے
18:01درختوں کی مثال لے دو
18:03درخت بھی نر مادہ الگ الگ ہوتے ہیں
18:05اگر تم کوئی درخت جو ہے
18:07وہ ایک جگہ پہ لگا دو
18:08نر یا مادہ کوئی بھی ہو
18:09اور اس کے دس مربع میل تک
18:11کوئی اور اس نسل کا درخت نہ لگاؤ
18:13تو تمہارا درخت جو ہے
18:14وہ کبھی پھل نہیں دے گا
18:15سوخہ کا سوخہ رہ جائے گا
18:17ریلی؟
18:18ہاں
18:19میڈیکل کے سٹوڈنٹ ہو
18:20پڑھ لوگے آگے
18:22چاچو تو
18:24پھر آپ نے کبھی ہرہ بھرا ہونے کا کیوں نہیں سوچا
18:27بڑی چلاگی سے
18:28اپنے اس سوال پہ واپس آ رہے ہو
18:30ایک چلاگی اور ہے
18:32جو میں نے چھپا کے رکھی بھی ہے
18:33اس کو بعد میں سمال کروں گا
18:35اچھا پھر ایسا کرو
18:36تم اپنی دوسری والی چلاگی بھی پوچھ لو
18:38پھر میں تمہاری دونوں چلاگیوں کا
18:39اپنی چلاگی سے جواب دوں گا
18:43چاچو
18:45کیا ایک
18:46بیوہ عورت کا اپنے دیور سے نکاح کرنا جائز ہے؟
18:57کیا جائز نہیں ہے؟
19:09اگر دونوں اطراف شادی پہ متفق ہوں تو
19:13تو پھر آپ بتائیں
19:15آپ نے شادی کیوں نہیں کی؟
19:17اب میں اس سوال کا جواب
19:20اکیلی میں دینا چاہوں گا
19:23سنبل
19:24سارے برطن اچھے سے سمیٹھو
19:26اور بستر جانے سے پہلے دھو دینا
19:28تانیہ تم نے کالیج جانا ہے نا صبح
19:30جاؤ جا کے سو جاؤ
19:43میرے نہیں خیال میں نے کیا غلط بات کی
19:47غلط بات تمہارے خیال سے
19:48زیادہ دوسروں کے چہرے پہ پڑی جا سکتی ہے
19:55چلو
19:56واک پہ چلتے ہیں
19:57اس وقت
19:58اس وقت چنہ چارٹ کون کہاتا ہے؟
20:01کھا لیا تو حضم تو کر دی ہے نا
20:04آجا
20:13موسیقی
20:16موسیقی
20:29موسیقی
20:33کیا ایک
20:34بیوہ عورت کا اپنے دیور سے نکاح کرنا جائز ہے؟
20:39میں نے کہا نا
20:41میں نہیں کرنا چاہتی شادی
20:43کیوں نہیں کرنا چاہتی شادی؟
20:45اگر شادی کرنا نہیں چاہتی
20:47تو آگے کیا اراد ہے تمہارا؟
20:49اور ویسے بھی بغیر مرد کے
20:50یہ پہاڑ جیسی زندگی کیسے کٹ ہوگی؟
20:53وہ میرا مسئلہ ہے
20:54کٹ لوں گی میں
20:56تو یہ کیا رکھتا ہے؟
20:57یہ بڑی بہادری کا کام ہے؟
21:00یہ غرط فہمی ہے تیری؟
21:02شادی تو تمہیں کرنی پڑے گی بی بی
21:04وہ تو شکر بہجوں کے گھر پہ
21:06کمارا دیور بیٹھا وایا
21:07اور اس کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہے تمہارے ساتھ شادی پہ
21:10لیکن مجھے تو اعتراض ہے نا؟
21:13آپ میری مرضی کے بغیر میری شادی کیسے کرا سکتے ہیں اسے؟
21:17نہ تو تجھے کیا اعتراض ہے بھائی؟
21:19کوئی اور ہے تیری نظر میں جو تُو عمران سے شادی نہیں کرنا چاہ رہی؟
21:22خدا کے واسطے بند کر دیجئے
21:24اپنی زبان مجھے میرے حال پر چھوڑ دیجئے
21:27آپ کیوں نہیں جینے دیتے مجھے میری زندگی؟
21:31ورنہ میں خود پر دیل چھڑک کر خود کو آگ لگا دوں گی
21:35یہی چاہتے آپ؟
21:36تیرا بنتا بھی یہی ہے
21:38کہ تجل کے بسم ہو جا
21:42تو ٹھیک ہے
21:44آپ لوگوں کا یہی فیصلہ ہے نا؟
21:47منظور ہے
21:48اب بھی اپنی بچیوں کے ساتھ
21:51تیل چھڑک کر
21:52خاک ہو جاؤں گی آپ لوگوں کے نظروں کے سامنے
21:56دیکھتے رہنا چپ جاؤ
21:58دیکھئے گا
22:25میں اس ماضی کی دکھوں کی پوٹی کو کیسے خالی کروں؟
22:31شادی کر لیں آپ
22:33بہت پہلے ہی کر لینے چاہیے تھی
22:36لیکن نیک کام کے بارے میں ایسا نہیں سوچتے کہ دیر ہو گئے
22:40مزاق بنوان اپنے آپ کا سب کے سامنے
22:42پھر کیا کہہ رہے ہو تم؟
22:44اپنے بچوں کے لیے اپنی انا کو بیش دینا کوئی بڑی بات نہیں ہوتی بابی جی
22:49اپنی ذات کے لیے اپنی انا کو فنا کرنا سب سے اہم ہوتا ہے
23:14وہ پہلی کوشش تھی رہانہ بھابی کی خودکشی کی
23:19لیکن وجہ کیا تھی
23:21وہ کیوں نہیں کرنا چاہتی تھی کوئی شادی
23:23وجہ تو آج تک کوئی بھی صحیح سے نہیں بتا سکا
23:26سب کے اپنے اپنے اندازے ہیں
23:28اور آپ کا کیا اندازہ تھا؟
23:30میرا اندازہ یہ ہے کہ
23:32ان کے ہاتھ میں دوسری شادی کی لکھیری نہیں
23:36اس سے دعا کوئی اندازہ نہیں ہے
23:37چاہ جو ہر وہ بات جس میں آپ بے بس ہو جاتے ہیں
23:40وقت سارا بلیم آپ تقدیر پر ڈال دیتے ہیں
23:43جو بات ہمارے بس میں ہوتی ہے وہ بھی ہماری تقدیر ہوتی ہے
23:46اور جس بات میں ہم بے بس ہوتے ہیں وہ بھی ہماری تقدیر ہوتی ہے
23:50پہلے تو آپ کہنے تھے
23:52کہ ہم اپنی تقدیر اپنے ہاتھوں سے بناتے ہیں
23:55اور اب آپ تقدیر کے ہاتھوں بے بس ہونے کا سبق دے رہے ہیں مجھے
23:59اچھا
24:01تو تم یہ بتاؤ
24:03تم اپنے باپ کی مرضی کے خلاف
24:05میرے کہنے پہ ہمارے گھر آگے ٹکے
24:08کس کی مرضی سے؟
24:11جو ظاہر ہے اپنی مرضی سے
24:13رائٹ
24:16تم سلمان بھائی کی گھری کیوں پیدا ہوئے؟
24:18کسی شاہی خاندان میں پیدا کیوں نہیں ہوئے؟
24:21مجھے اگر ہر بات
24:22تمہاری مرضی سے ہونی ہے
24:23تو تم بکنگم پیلس میں پیدا کیوں نہیں ہوگئے؟
24:27تقدیر دو طرح کی ہوتی ہے
24:29ایک وہ جو
24:30تمہارے لئے مساوی راستے بناتی ہے
24:32اور دوسری وہ جو ان راستوں پہ چل کے
24:34تم خود اپنے لئے بناتے ہیں
24:38کسی کو زیادہ دولت دی گئی ہے
24:40کسی کو زیادہ عقل
24:41کسی کو زیادہ حسن دیا گیا ہے
24:43کسی کو زیادہ شعور
24:45یہ خدا کی قدرت ہے
24:47جو اس نے اپنی نیمتیں
24:48مساوی طور پر بانٹی
24:50اگر سب کو ایک جیسی حیثے دی جاتی
24:52تو پھر آزمائش کس بات کی ہوتی؟
24:55دیکھو
24:55اگر تم ایک زمین کا ٹکڑا مل ہے نا
24:57قدر کی طرف سے
24:58اب پھر یہ تم پر ہے
25:00کہ تم اس میں پھلوں کے باغ لگاؤ
25:02یا پھر نشہ بنانے والی جڑی بوٹیاں
25:05تم ایک کمرہ امتحان میں بیٹھے گئے
25:09جہاں تم کو ان سوالوں کے جواب بھی دینے ہیں
25:11جو تم نے پڑھے ہیں
25:12اور ان سوالوں کے جواب بھی دینے ہیں
25:14جو تم نے نہیں پڑھے
25:17کائنات کے ذرے ذرے میں
25:18تمہارے سارے سوالوں کے جواب ہے
25:20ہر ذرہ قدرت کی ایک نشانی ہے
25:23یہ پوری کائنات دراصل
25:25قرآن حکیم کی تشریح بیان کر رہی ہے
25:28اور قرآن حکیم
25:29پوری کائنات کا ام بیان کر رہا ہے
25:32سوچو
25:34پرندہ جو ہے وہ دو پروں پہ کیوں اڑتا ہے
25:37وہ یہ ایک پر پہ کیوں نہیں اڑ سکتا
25:38یا پھر تین پروں والے پرندے کیوں نہیں ہوتے
25:41جبکہ قدرت تو ہر چیز پہ قادر ہے
25:44سب کچھ کر سکتی ہے
25:45یہ بات ہے تمہارے سوچنے مات
25:47تاکہ تمہیں تمہارے زندگی کے تمام مسائل کا جواب مل سکے
25:53تاکہ تم اپنی تقدیر جو ہے
25:55وہ اپنی مرضی سے بدل سکو
25:57بظاہر تمہیں لگتا ہے
25:59کہ تمہاری شادی تانیہ سے نہیں ہو سکتی
26:01لیکن تمہاری مسلسل کوشش سے
26:03یہ ممکن ہو جائے گا
26:04چاہے کچھ بھی ہو جائے
26:05ہاں ہو سکتا ہے
26:07اس کے لئے تمہیں جسمانی زخم سہنا پڑھیں
26:09یا پھر جذباتی چوٹ
26:11لیکن ایسا ہو سکتا ہے
26:15کبھی بھی تانیہ سے درست پر تار مت ہونا
26:20جس دن تانیہ تمہاری ہو جائے گی
26:23اس دن تم
26:24علم اليقین سے
26:26این اليقین کے درجے پر پہنچ کر
26:28اپنی آنکھوں سے دیکھ لوگے
26:30کہ اس راستے پر چڑھ کر انسان
26:32ناممکن کو ممکن بنا لیتا ہے
26:35ریحانہ بھائی آج بھی جائیں
26:37تو خود اپنے ہاتھ میں
26:39اپنے دوسری شادی کی لکیر کو تراش سکتی ہیں
26:41یہ ان کی زندگی ہے
26:43ان کا معاملہ
26:45ان کے ہاتھ
26:46ان کی تقدیر
26:47اس معاملے میں
26:49میں
26:49تم
26:50یا کوئی اور
26:51کچھ نہیں کر سکتا
27:06جنیت
27:07میرے بچے
27:08اٹھ جاؤ
27:09سبح ہو گئی
27:10آج پہلا دن نا کام کا
27:12نو سد مات ڈالو پہلا ہی دن نا
27:15اٹھ جاؤ
27:15ہم بھی سونے دو
27:18چلو بھائی
27:18اوہ آنلائن ڈرائیور
27:19اٹھو اٹھ کے جا کے مجھے کالج جھوڑ کے آپ
27:22وہ چل بے چل
27:24میں نہیں چھوڑنے جا رہا
27:25اور ویسے بھی مجھے فری کی سواری چھوڑنے کا کوئی شوق نہیں ہے
27:30اچھا میں پیسے دے دوں گی نا تمہیں اٹھو
27:32ارے بھائی جب پیسے دے نہیں ہے
27:33تو سیکڑو ٹیکسی ڈرائیور گھوم رہے ہیں
27:36ان کو دے دو پیسے
27:36چھوڑا آئیں گے
27:37مجھے مت تنگ کرو
27:39سونے دو مجھے
27:42میرے
27:43آہے اللہ
27:45توبہ توبہ بھائی
27:47آج لڑکی کے کام دندے کا پہلا دن ہے
27:51یہ نہ ہوا کہ اسے ناشتہ کرا کے بھیج دیتی
27:54لیکن نہیں
27:56بیٹا مجھے تو لگتا ہے
27:57کہ تمہیں صبح اٹھانے کی ذمہ داری ہی
28:00مجھے لینی پڑے گی
28:02یہاں پہ تو سارے کے سارے تمہارے دشمن ہیں
28:05وہ چاہتے نہیں کہ تم کسی قابل بنو
28:11کیونکہ جس دن تم اپنے پیروں پہ کھڑے ہوئے نا
28:15تو یہ تانیا کے ڈاکٹری کی جواز ختم ہو جائے گا
28:19چل میرا بچہ اٹھ
28:20پیری یہ گرم برم پر آٹھے ڈالتی ہوں
28:23آج موہا دھولے
28:24اور اس پہ مکھن کی ٹکیا بھی ڈالوں گی
28:26آج پسند ہے نا بچہ
28:28آج آجا میرا بچہ
28:30میرا شک زیادہ
28:36چل
28:36ابھی تو کم از کم ای اٹھ کے
28:39لیکن آپ کیوں ان کی باتیں ہیوں سنتی رہتی ہیں
28:43بیٹا چھوڑو ان باتوں کو تم جاؤ
28:48چلو
28:56بیٹا چھوڑو ان باتوں کو تم جاؤ
29:02چلا
29:15اسے کیا دیکھ رہی ہو وہ منگیتر ہے تمہارا اس کے ساتھ نہیں جا سکتی تو
29:22چلو
29:30پیچھے کا دور خراب ہے آگے بیٹھنا پڑے گا
29:37پیچھے کا دور خراب ہے
30:04پیچھے کا دور خراب ہے
30:33پیچھے کا دور خراب ہے
30:36پیچھے کا دور خراب ہے
30:45آج تم سے مجھے ایک بہت سیریز بات کرنی تھی اس جے میں یہاں لیا ہو تمہیں
30:51تانیہ تم محبت کے بارے میں کیا جانتی ہو
30:57محبت وہ ہوتی ہے جو میری بہن سمل کو تم سے اور تمہیں اس سے ذرہ برابر بھی نہیں ہے
31:03چیز یہ دن ہوتا ہے نا اس میں صرف ایک محبت کی گنجائش ہوتی ہے
31:13ایک وقت میں صرف ایک کئی خیال رہت ہے
31:20اور میرے دل میں دن رات
31:25صبح شام صرف
31:28صرف تمہارا خیال
31:39اس میں کسی اور کے خیال کی جگہ نہیں ہے
31:43امیر میں تمہاری یہ فضول بکواس سننا ہی نہیں چاہتی
31:47میں تم سے ایک بات صاف صاف کہہ دینا چاہتا ہوں
31:51میری زندگی کا اب کوئی دوسرا مقصد نہیں رہا ہے
31:56میری سٹڈی میرا کریئر میری لائف میرے
31:59میرے محباب کی ساری امیدہ سب کو یہ دعو پہ لگ چکا ہے
32:03صرف تمہارے لئے
32:07میں تمہارے لئے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال چکا ہوں
32:10اپنی محبت کا اس سے زیادہ کوئی کیا ثبوت دے سکتا ہے
32:16سنبل میرے بغیر کیسے جئے گی ہے میں نہیں جانتا لیکن
32:21میں تمہارے بغیر نہیں جی سکتا ہوں
32:25بلکہ جینا نہیں چاہتا ہوں
32:28شادی کروں گا تو صرف تم سے
32:32نہ چاہے تمہارے پنچائت کے نوک مجھے مار ڈانے
32:34مارنے سے تمہیں
32:35پہلے بھی نہیں ڈرتا تھا اور ناب ڈرتا ہوں
32:47میں میچھے گاڑی میں جائی
33:15کچھ نہیں سمجھا رہا
33:17کیا نہیں سمجھا رہا ہے کیمیسٹری
33:20میں ہادیا کی بات کر رہا ہوں
33:22مجھے گھاس نہیں ڈال رہی ہے پوچھ بھی نہیں رہی ہے نا بات کر رہی ہے مجھ سے
33:26دیکھ جس گھدے کو گھاس نام امری ہو اسے کچھ اور ٹرائے کرنا چاہیے
33:29کیا ٹرائے کروں
33:31سینوچ
33:32تُو کبھی نہ سیریس بھی ہو جائے کر
33:35میرے نا پڑھائی میں دہان ہی نہیں لگ رہا ہے
33:36میرا دل ہی نہیں چاہ رہے کلاس میں جانے کو
33:39اچھا سنو
33:41تیری لڑکی سیٹ کرنے کے لیے نا میں نے بہت ہی اچھا فارمولا نکالا ہے
33:44کیا
33:45ارے اس کو ایموشنز دکھا ایموشنز
33:48جا کے اس سے کہہ دے کہ تُو اس کے بغیر نہیں جی سکتا مر جائے گا
33:51بس
33:52ہاں میں نے تو تانیہ کے ساتھ دیکھیا
33:54میں اس کے سامنے کیا اور میں نے کہا کہ دیکھو
33:56میں تمہارے لئے مر بھی سکتا ہوں اور مار بھی سکتا ہوں
33:59تو پھر
34:00پھر کیا
34:01پھر وہ سوچ میں پڑ گئی
34:03تو اس نے ہاں کیا کہ نہیں
34:04ارے یار جب لڑکی سوچ میں پڑ جائے اس کا مطلب ہوتا ہے ہاں
34:11اس کا مطلب اگر میں ہادیہ کے باز جاؤں گا اور اسے سب کچھ کہوں گا
34:14اور اگر وہ سوچ میں پڑ گئی تو اس کا مطلب اس کا مطلب تُو سے سیٹ ہو گئی
34:20ارے اتنی جلدی کیا پھر
34:26تو اور کیسے اظہار کرے وہ اپنی سچی محبت کا
34:29تمہاری خاطر اس نے اپنی جان کی بازی لگا دی
34:32اگر تم اس کی محبت کو ٹھکرا کر کسی اور کی محبت مل بھی جاتی ہے نا
34:37تو وہ امیر کی طرح تم سے محبت نہیں کرے گا
34:40اس کے بعد تمہارے پاس پچتاوے کے علاوہ اور کوئی چالہ نہیں ہوگا
34:43تم نے پھر اس کی امدردی میں اس کی امائیہ شروع کر دیا نا
34:47ہاں
34:47یہ بھی تو سوچو جس طرح میں سوچ رہی ہوں
34:50تمہیں سنبل کا قیال آرہ
34:52لیکن سنبل کو پتا ہے کہ امیر اس سے محبت نہیں کرتا ہے
34:56اس نے خود ہی بتایا تھا نا
34:58اگر وہ یہ جانے گی کہ امیر مجھ سے محبت کرتا ہے
35:01تو کتنا دکھ ہوگا اسے اندازہ ہے
35:03اس میں تمہارا تو کوئی قصور نہیں ہے
35:05بلکہ کسی کا بھی کوئی قصور نہیں ہے
35:08قصور تو بیچاری سنبل کا بھی کوئی نہیں ہے
35:10یہ تو قسمت قسمت کی بات ہے نا
35:12میں یاد دے شروع شروع میں جب امیر آیا تھا
35:14تو میرا بھی ٹرش تھا اس کے اوپر
35:16لیکن جب مجھے پتا چلا کہ اس سنبل سے اس کی انگیشمنٹ ہوئی ہے
35:19تو میں بھی پیچھے ہٹ گئی
35:22اسی طرح سنبل کو بھی پیچھے ہٹ جانا چاہیے
35:24کیونکہ امیر کا پرش تم ہو
35:26وہ تم سے محبت کرتا ہے
35:28اس کے علاوہ کوئی چانس نہیں ہے
35:31یہ محبت اب نہیں ہوگی یہ دل رو کر بکارے
35:40درد ہی بس درد لکھے ہے نصیبوں میں ہمارے
35:51سپنے میرے ٹوٹے ہوئے ہیں