Skip to playerSkip to main content
  • 12 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:13مجھے سمجھ میں نہیں آتا جب سرزانگہ پھپی بدلے میں دے دی تھی
00:18اور دونوں قبائل کے بیچ آپس کی پرسوں پرانی دشمنی بھی ختم ہو گئی تھی
00:27تو پھر آپ کے اور تورسم کے دل میں کھڑی الفان والوں کے لیے اتنی نفرت کیوں
00:42اچھی یہ جو دشمنی ہے نا یہ مردوں کا کھیل ہے
00:50گھر کی عورتوں کو پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے بیچ میں
00:56گھر کیا چاچا ہے نا سب سمال لے گا
01:04چلو توڑسم خان نے کھاوہ نہیں پیا تو چاچا کو پھلا دو
01:11ضرور
01:22یہ لیجے آپ کا گاوہ
01:27یہ لیں چاچا جی حلبہ بھی کھائیے میں نے آپ کے لئے اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے
01:44پہلے بیٹیاں کھاتی ہیں
01:49پھر باپ کھاتا ہے
01:57اچھے جب بھی مجھ میں دیکھتا ہونا
02:02مجھے لالا یاد آجاتا ہے
02:05تو میرے لالا کی آخری نشانی ہو
02:09تمہارا یہ چاچا تم سے بہت پیار کرتا ہے
02:16اتنا پیار کرتا ہوں چاچا جی
02:22اتنا کرتا ہوں
02:24بلکہ اتنا
02:25آپ کے ہوتے پر مجھے کبھی ماباپ کی کبھی محسوس نہیں ہوں
02:32خوش رہا
02:38وہ اونچے بڑے گھر کا لڑکا
02:41ہمارے گھر میں رشتہ کیوں کرے گا
02:44کئی اب تو بھی جھلا ہو گیا ہے
02:46ماما جی پتہ نہیں کیوں
02:48مدسر بھائی میرے دل کو بہت اچھے لگے ہیں
02:51میں نے ان کے آنکھوں میں بیعباجی کے لئے عزت دیکھی ہے
02:55وہ ضرور آئیں گے
02:56مجھے نہیں لگتا
02:59یوں ہی دل لگی کر رہا ہوگا تس سے
03:03مزاق کیا ہوگا اس نے
03:05یاد ہے مجھے وہ
03:06بڑے لکھے لڑکے
03:08اس دن بڑی سی جیپ میں
03:09ہمارے ڈھابے پر آئے تھے
03:11ہم میں اور ان میں زمین آسمان کا فرق ہے
03:18ماما جی مدسر بھائی آگئے
03:21آپ ان سے اچھے سے بات کیجئے
03:31کیا ہے
03:32الحمدرلہ آپ سنے
03:33تیرے کیانے پہ آت ہو گیا لیکن بہت آکورڈ لگ رہا
03:35مجھے
03:36میں نے ماما جی کو آپ کے بارے میں بتا جو دیئے
03:38باس آپ حمد کر کے ان سے رشتے کی بات کر لی جائے
04:06مجھے بہت عجیب لگ رہا ہے انکل
04:07یوں خود اپنے رشتے کی بات کرنا
04:11ایکچولی کچھ سال پہلے میرے پیرنٹس کی ڈیتھ ہو گئی
04:16ایک بڑی بہن ہے وہ شادی کے بعد شارجہ میں رہتی ہے
04:21تیرے اپنے بتایا تھا کہ آپ کی طبیعت ٹھیک نہیں رہتی
04:25اس لئے آپ فوراں ربیہ کی شادی کرانا چاہتے ہیں
04:32مجھے لگا کہ اگر اپنی بہن کے آنے کا انتظار کروں گا
04:36تو کہیں آپ اس کا رشتہ کسی اور کی ساتھ تینہ کر دے
04:50مجھے اندازہ ہے انکل کہ
04:52اس طرح میرے اکیلے آنا
04:54رشتے کی بات کرنا شاید آپ کو اچھا نہیں لگے گا
04:56لیکن یقین کریں
04:57میں ایک اچھی فیملی سے تعلق رکھتا ہوں
05:00میرے والد صاحب گریڈ ٹونٹی کے اماندار سرکاری آفیسر تھے
05:04اسلام آباد کی بیروکریسی میں آج بھی ان کی امانداری کا ذکر ہوتا ہے
05:10ماما اور بابا نے مجھے اور آپی کو مکمل تعلیم دلوائی ہے
05:16میں اسلام آباد میں رہتا ہوں
05:19انجنئر ہوں
05:20ڈگری کمپریٹ کرتے ہی مجھے جاپ مل گئی تھی
05:27میری گاڑی اور گھر والد صاحب کے ہیں
05:30لیکن میں بھی اب اپنے پیروں پر کھڑا ہو رہا ہوں
05:35تنخواہ بھی اچھی ہے
05:39ترقی کے چانسز ہیں
05:55انکل
05:58میں آپ سے آپ کی بھانجی ریبیا کا ہاتھ مانگنے آیا ہوں
06:09اگر آپ تھوڑا ٹائم دیں تو میں اپنی بہن کو بھی بلا لوں گا
06:13ترقی د walnut
06:29خاند
06:30خاند
06:30موسیقا
07:00موسیقا
07:02موسیقا
07:03موسیقا
07:04موسیقا
07:05موسیقا
07:06موسیقا
07:07موسیقا
07:08موسیقا
07:09موسیقا
07:10موسیقا
07:10موسیقا
07:11موسیقا
07:14موسیقا
07:15موسیقا
07:31اور اپنی زبانے
07:32لگا میں رکھو
07:34آ جہاں
07:51میرے گھر پر کیسے آیا
07:53کل ڈھابی پر آپ کو میری بات سمجھ نہیں آئی تھی
07:55جو مو ٹھا کر آج میرے گھر پر آگئے ہیں
07:58آپ کو کیا لگایا
07:59میرا بھائی چھوٹا ہے
08:00مامو بیمار ہے
08:00تو کوئی میرا کیا بگاڑ لے گا
08:02بیا بھائی وہ
08:03تم چھپ کرو تیب
08:05تم سے تو میں باد میں بات کرتی ہوں
08:07میں
08:08اس طرح رشتے کی بات کرنے نہیں آنا چاہتا تھا
08:11یوں اکیلے آنا شاید غلط ہے
08:17لیکن آپ کے لئے میری فیلنگز اور خلوص
08:19بہت سچا ہے
08:22بات سنیں میسٹر
08:23بیا پتر
08:24حرام سے
08:25بیٹھا
08:26آپ بیٹھے
08:27آپ بیٹھے تو صحیح بچے
08:28آپ بیٹھے
08:29ہاں بیٹھے
08:30حرام سے
08:30حرام سے
08:31بیا میری بات سنو
08:32بیدرا
08:34بیدرا
08:45بس
08:47بہت ہوگی تیری بہاتری
08:49جو تیرا پاگل بنی
08:50اگر خوش قسمتی سے
08:51ایک اچھے لڑکے کا رشتہ آگیا ہے
08:53تو
08:54میں اسے واپس نہیں لوٹا ہوں گا
08:56اچھا رشتہ ماما جی
08:58جانتے کیا آپ اس ہیرو کے بارے میں
09:00نہ ہم اس کا کوئی اتا پتہ معلوم ہے
09:02نہ خاندان کا کچھ پتہ ہے
09:03آگیا موٹ پاکے
09:04یہ بال میں نے دھوپ میں سفید نہیں کیے
09:07اس کی آنکھوں میں مجھے
09:09شرافت اور سچائی دکھائی دیتی ہے
09:12جو بھی اتا پتہ خاندان ہو اس کا
09:15پر مجھے وہ
09:16نیک اور شریف لگتا
09:17ٹھیک ہے ماما جی
09:18ہوگا وہ نیک اور شریف
09:19لیکن مجھے اس کی اچھائی
09:20اشرافت سے کوئی لینا دینا نہیں
09:22اب آپ اسے چلتا کریں
09:24پڑنا اگر میں نے اسے باہر نکالا
09:25تو پھر آپ کو اچھا نہیں لگے گا
09:27تو کیوں نہیں سمجھتے
09:30پھرا کوئی بڑا نقصان ہو جائے گا
09:32تبا کلائے گی تجھے
09:33کچھ نہیں ہوگا
09:34تو لڑکی ذات ہے
09:35یہ نہ بھول
09:37اور وہ بتماش
09:38دس دنوں کے بعد بارات لانے کی دھمکی دے کر گیا ہے
09:42تو ڈیڈرتی ہے
09:43تو بہادر
09:45میں بہادر نہیں ہوں
09:47مجھے ڈر لگتا ہے اس بتماش سے
09:49میں بیمار ماما بھی بے خاصت نہیں کر سکتا
09:54تیری اپنے بیمار مامے پر ضرع رہم رہی آتا
09:57ماما جی روئے نہیں
09:58اس طرح مت روئے
10:00دیکھ
10:02دیکھ
10:03دیکھ میں تیرے آگے ہاتھ جوڑتا ہوں
10:05مان لے میرے بات
10:07میں تجھے بیا کر حصت سے اپنے گھر کا کر دوں
10:11ہاتھ نہیں جوڑیں
10:12تب ہی چین سے مر سکو میں
10:14باکر یہی بات
10:15تجھے تیری ماں کرتی
10:17کیا تو اسے بھی انکار کرتی
10:21مان لے میری بات بھی ہے
10:24مان لے
10:25میں بہت کمزور ہوں
10:30مان لے میری بات بچی
10:32میں نہیں
10:34نہیں سمبھا سکتے
10:43شکریہ
11:13شکریہ
11:14جانتے ہو
11:15علاقے کی بہت سی ذمہ داری ہیں
11:17مجھ پہ
11:19کچھ کام کرنا ہے مجھے
11:20اس کی بات چلا جاؤں گا
11:21دیکھو سردار ہونے کا یہ مطلب تو نہیں ہے
11:23کہ تم
11:23اپنی صحیح کی فکر نہیں کرو
11:26ذمہ داری بھی تب ہی نہیں باپا ہوگئے
11:28اگر صحیح ٹھیک ہوگی تمہاری
11:29میں نے بھی یہی بولا
11:30زلالہ کو
11:32کیا ہو گیا تم دونوں کو
11:33یار
11:33خامخہ اتنا پریشان ہو رہے ہو
11:39میں جان سکتیم کہ
11:40آپ مجھ سے شادی کیوں کرنا چاہتے ہیں
11:44ماما جی کی خواہش ہے
11:45کہ میں آپ سے شادی کے لیے ہاں کر دوں
11:48لیکن ہاں کرنے سے پہلے
11:49میرے لیے جاننا ضروری ہے
11:51کہ مجھ جیسی
11:52عام سی لڑکی
11:54نہ کوئی بڑا گھر ہے ہمارے پاس
11:57نہ ہی کوئی انچا رتبہ
11:58آخر آپ مجھ سے رشتہ کیوں جوڑنا چاہتے ہیں
12:02بیا پتر
12:03ماما جی
12:03اس سوال کا جواب جاننا میرا حق ہے
12:06میں ایسی کسی انجان لڑکے سے
12:08مو ٹھا کر کیسے شادی کرلوں
12:12ای اگری ویڈی ربیا
12:15اس سوال کے جواب جاننا آپ کا حق ہے
12:17مجھے آپ کا کانفیڈنس اچھا لگا
12:20آپ ایک
12:21سٹریٹ فورڈ انسان ہے
12:23بغیر کسی لگی
12:24لپٹی رکھے
12:25سیدھی اور صاحب بات کرتی ہیں
12:28میں ایسا لوگوں کو بہت
12:30ایڈمائر کرتا ہوں
12:31رہی بات ہماری
12:33سٹریٹس ڈیفرنس کی
12:36تو یقین کریں
12:37مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
12:39ایمانداری اور محنت سے
12:40جو بھی کام کیا جائے
12:43میں اس کی بہت رسپیٹ کرتا ہوں
12:45آپ ایک ڈھابا چلاتی ہیں
12:47میں میکینیکل انجینئر ہوں
12:48بہت بڑے فرم میں کام کرتا ہوں
12:51لیکن ہم دونوں میں
12:52سیمیلاریٹی یہ ہے
12:53کہ ہم اپنا رسک
12:54ایمانداری
12:55محنت اور سچائی سے کماتے ہیں
12:58اس جگہ پر ہم
12:59بلکل برابر ہیں
13:02مجھے آپ اچھی لگتی ہیں
13:08میں پوری سچائی اور خلوش کے ساتھ
13:10آپ کو اپنی زندگی میں شامل کرنا چاہتا ہوں
13:14یہ فیصلہ آپ کا ہے
13:15کہ آپ کو میرے ساتھ قبول ہے
13:16کہ نہیں
13:31ٹھیک ہے
13:35لیکن میری ایک شرط ہے
13:37ہمیں ہماری جڑوں میں بیٹھے دشمن کا پتہ لگانا ہے
13:41کون ہے جو ہمارے خجرے تک
13:42ہمارے باورچی خانے تک گھسایا ہے
13:45مجھے زہر دے دیا
13:48یقینہ کوئی اپنا ہی ہے نا
13:49اس وقت حویلی و رجرے میں سب پر نظر ہے میری
13:53جس کسی نے بھی یہ کیا نا
13:54اس کی میں کھا لے رہت ہوں گا
13:56لالا
13:58سو راب راگا انبیسٹیگیٹ کر رہا نا سارا مام را
14:00تو آپ کیوں ٹینشن نہیں رہے
14:01پھنی صحت پر فوکس کر رہی ہے
14:02چھوڑ دیں
14:03مجھے کوئی ٹینشن نہیں ہے
14:05تم دونوں کہہ ہوتے ہوئے مجھے کیا ٹینشن ہو کی
14:08لیکن میرے بات سب کو سنبھالنا تجھے ہی ہے
14:10اور امریکہ جانا تو بھائی کینسل ہو گئے تیرا
14:14لالا صرف میری یو ایس کی ٹکٹ کٹا رہے ہیں بس
14:16کیوں مایوس ہو رہے ہو
14:18تمہارے علاج ہوگا بلکل ٹھیک ہو جاؤ
14:21گڑی علفغان کا صدار اگلے سو سال تک شیر دل کو یہ آنا ہے
14:24جانتا ہوں یار کچھ نہیں ہوتا مجھے
14:26میں کہہ نہیں جا رہا
14:28مایوس ہرگز نہیں ہو
14:29مایوسی کفر ہے یار میں جانتا ہوں
14:32لیکن پھر بھی
14:33عقل بھی تو استعمال کرنی چاہیے
14:36سر بلند
14:37مجھ سے وعدہ کرویا
14:40میں سیریس ہوں
14:41اگر کبھی مجھے کچھ ہو گیا
14:44اگر میں نہ رہا
14:46سب کچھ
14:47تمہیں ہی سنبھالنا ہے
14:48ہمارے علاقے کو
14:49اس قبیلے کو
14:50گھر والوں کو
14:53سر بلند سب کو تمہیں دیکھنا ہے
14:56میں جانتا ہوں کہ
14:58تمہارا کوئی انٹرسٹ نہیں ہے ان چیزوں میں
15:01لیکن کرنا تو پڑے گا
15:04وعدہ کرنا یار
15:07وعدہ کر بھائی
15:12میں وعدہ کرتا ہوں
15:19خان جی
15:22کیا ہوا
15:22خان جی بہت غضب ہو گیا
15:23کیا
15:24کیا ہوا
15:25خان جی دیرے بے دل نواز خان
15:26اور گلنے خان کا قتل ہو گیا
15:36رشتہ ناتے
15:38شرطے تیہ کر کے نہیں کیے جاتے بیا
15:41تو راضی ہے
15:42مجھے بھی رشتہ پسند ہے
15:45اللہ کا نام لے کر
15:46بسم اللہ کرتے ہیں
15:49آپ
15:50کیا کہنا چاہتی ہیں ربیہ
15:51بولیں
15:52کچھ نہیں کہنا چاہتی
15:54ہو تو گئی یہ ساری بات
15:55بس
15:56نکاح کی تیاری کرتے ہیں
16:00تین دن کے بعد
16:01جمعہ ہے
16:02مبارک دن ہے
16:05بس آپ
16:06نکاح کے لئے آ جائیں
16:10انکل
16:11تین دن
16:12اتنی جلدی کیسے
16:14متاثر پتر
16:16میرے طبیعت ٹھیک نہیں رہتی
16:18کب سے چاہ رہا تھا
16:20کوئی اچھا رشتہ ملے تو
16:23بیا کو
16:24عزت سے اپنا گھر کا کر دو
16:27اب اللہ کے وکرم سے آپ کا رشتہ آیا ہے
16:29تو میں چاہتا ہوں
16:32اپنی زندگی میں یہ فرض پورا کر دو
16:34اور
16:37آگے کی تاریخ دیکھ کر بھی کیا کروں گا
16:40کونسی ہم نے
16:41شاندار دعوت کرنی ہے
16:44جو مہینے میں ہونا ہے وہ
16:45دو دن بعد ہو جائے تو
17:10لے لیے اپنی ماں کی بیزتی کا بدلہ ماما
17:18شاباش بیٹا
17:20شاباش
17:21آج تیری ماں کی روت بہت خوش ہے
17:25اس کے بیٹے نے
17:28اپنی ماں کی عزت پہ آج نہیں آنے دی
17:31ان لوگوں نے میری ماں کے ساتھ جو سلوک کیا نا ماما
17:35وہ میں کبھی بھولا ہی نہیں
17:39معافی نہیں ان لوگ کے لئے
17:40زرداج
17:43اور حیات خان نے نا
17:47تیری ماں کے ساتھ انصاف نہیں کیا
17:51حالانکہ وہ
17:53آدھان کی حصد تھی
17:57مقابی نہیں دیا اسے
17:59سلوک کیا اسے
18:01مطلع کی عورت
18:05کون کہتا ہے اسے
18:06اور
18:08تجھے بھی وہ ایسی اتنی بھی لی
18:11جو اس نے اپنے بیٹوں کو دی
18:13تو فکر نہیں کر
18:15میں اپنا حق چیننا جانتا ہوں
18:20ابھی تو صرف شیر دل کے بندوں پر ہاتھ ڈال ہے
18:24تھوڑا سا وقت دے دے
18:25بس
18:28پھر دیکھ میں شیر دل کے ساتھ کرتا کیوں
18:30میرا تو سر فخر سے اس وقت بلند ہوگا
18:35اس وقت خوشی ملے گی جب تو
18:39گھڑی علف خان کا سردار بنے گا
18:41ہو جائے گا ماما
18:42تیرا سر فخر سے بلند ہو جائے گا
18:44تھوڑا سا ٹائم دے
18:49تم نے
18:52شیر دل کی بندوں پر ہاتھ ڈالا ہے
18:55شوا کے ساتھ
18:57بڑی زیادتی کی انہوں نے
19:04ڈٹ کر مقابلہ کرنا
19:07سرداروں کی طرح ہے
19:11اپنی زگانی چھوڑنا
19:12ماما
19:14کسی کے اندر اتنی عمت نہیں ہے
19:15کہ زر سانگا کے بیٹے سے اس کی جگہ چھنے
19:20ماما
19:41بھابی گل آپ اکیلے کام کر رہی ہیں
19:45ہاں
19:46کیا بنا رہی ہیں مجھے بتائیں میں بنا دیتی ہوں
19:49نہیں
19:51شیر دل کا کھانا بنا رہی ہوں
19:52اور میں خود ہی بناوں گی
19:54اور جس وقت میں کھانا بناوں گی کچن میں کوئی نہیں آئے گا
19:59سب خیر ہے آپ تھوڑا غصے میں لگ رہی ہیں
20:03نہیں
20:04میں غصے میں نہیں ہوں
20:07لیکن میرا حکم سب کو پہنچا دینا
20:08جس وقت میں شیر دل کا کھانا بنا رہی ہوں
20:11اس وقت کچن میں کوئی نہیں آئے گا
20:13چھ ٹھیک ہے جیسے آپ کہیں
20:15میں ابھی خوشکل اور
20:16امیرزادی کو بھی کہہ دیتی
20:18ہم
20:34اللہ
20:36اللہ
20:38اللہ
20:41اللہ
20:43اللہ
20:53خان جی ہمیں انطاف دیئے
20:55ہمیں انطاف دیئے
20:57خان جی ساری زندگی ہم نے
20:58آپ کی وفاداری کی آپ کا
21:00نمک کھایا تو آپ کی نمک حلالی بھی کی
21:03لیکن اس وفاداری کا کیا
21:05صلاح ملا کہ میرے بھائی کو بے رحمی
21:06سے قتل کر دیا
21:07وں نے فیسانا
21:09مجھے
21:11مجھے
21:11ایک
21:11مجھے
21:13مجھے
21:14مجھے
21:14مجھے
21:15مجھے
21:16مجھے
21:18جد مجھے امید زب Chill
21:19سبم ...
21:24پر ایساب رہا ہے
21:26مجھے امید
21:28مجھے امید
21:33مجھے امید
21:34جسیم
21:36مجھے امید
21:45جسیم
21:46تمام
21:46جسیم
22:04تل چھوٹا نہیں کرتے بیا پتر
22:26آپ مجھے شادی کر کے بھیج رہے ہیں تاکہ تورسن سے میری جان بچ جائے
22:33لیکن آپ کو عطیب کا کیا ہوگا
22:36میں تو آرام سے شادی کر کے چلی جاؤں گی
22:40میری عزت اور جان بچ جائے گی
22:44لیکن وہ زلیل انسان
22:47میری شادی کے بعد اگر دوبارہ یہاں پر آپ لوگوں کو تنگ کرنے کے لیے آیا تو
22:53میں آپ کو تورسن کے آسرے پر چھوڑ کر نہیں جانا چاہتی ماما جی
22:58میں مدسر سے یہی شرط اٹھنا چاہتی تھی
23:00کہ شادی کے بعد آپ اور طیب میرے ساتھ رہیں گے
23:02لیکن آپ نے میری بات ہی نہیں مکمل ہونے دی
23:06مجھے اندازہ تھا تو ایسی کوئی بات کرنے والی ہے
23:09اس لئے میں نے تجھے چپ کر آ دیا
23:11نہیں ماما جی لیکن میں آپ دونوں کو تورسن کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ کر جا سکتی
23:14آپ کے دباؤں میں آ کر شادی ضرور کر رہی ہوں
23:18لیکن کچھ بھی ہو جائے
23:19میں آپ دونوں کو یہاں پر اکیلہ نہیں چھوڑ کر جاؤں گی
23:22اوہ بھگلی تو ہاں مخا پریشان ہو رہی ہے
23:25تیری شادی کر کے میں اور طیب اپنے گاؤں آزاد کشمیر چلے جائیں گے
23:30تورسن کو ہمارے گاؤں کا کک پتہ نہیں ہے
23:33تو مدسر کے ساتھ شادی کر کے اسلام آباد چلی جائے گی
23:38وہاں کی ہوا مجھے راس آتی ہے
23:41وہاں جا کے میری سید بیچھے ہو جاتی ہے
23:43وہ جو اپنی زمین کا چھوٹا ٹکڑا ہے
23:46اس پہ کھیتی باڑی کر کے
23:48اپنی روزی روٹی کمال لوں گا
23:51اور رات طیب
23:53تو اس کو بھی کسی اچھے سکول میں داخل کرا دوں گا
23:55ماما جی یہ تو بہت ہی زبردست پروگرام بنایا ہے آپ نے
23:59ہم سب کی جان چھوڑ جائی اس منحوس تورسن سے
24:08آپ کیوں تیب بہت دیا تھا ہی
24:12کیسے نہ ہوں گی آپ دوروں کے بغیر
24:18میرے شاند نہیں ہوتے
24:22بیٹیوں کو تو ایک دا ایک دن بخصت ہو کر باپ کا گھر چھوڑ نہیں ہوتا ہے
24:25اور میرے لئے تو خوشی کی بات ہی ہے کہ
24:28تو عزت سے اپنے گھر کی ہو جائے گی
24:32اور میں ہوتے ہی اب
24:34تو اسے ملنے اسلامباد آتے رہیں گے
24:36اور جب بھی
24:38مدسر کی چھوٹی ہو تو
24:39تو ہم دونوں بھی کہوں آجائے کرو
25:10موسیقی
25:17موسیقی
25:24موسیقی
25:27موسیقی
25:28تیرا بیٹا اس قابل ہو گیا ہے کہ آج اس نے
25:31حیات خان کے بیٹوں کے گربانوں میں ہاتھ دال دیا ہے
25:37وہ تیرے سارے بدلے لے گا ہے حیات خان کے بیٹوں سے
25:41تجھے زلیل کرتے تھے نا
25:44بدلے میں آئی بھی عورت
25:45بدلے میں آئی بھی عورت کہتے تھے
25:48زرزنگات
25:50تیرا خون
25:51تیرا بدلہ لے گا
26:21اسلام علیکم بی بی جان
26:34آپ سے ایک ضروری بات کرنے آئے ہوں
26:39ورنہ آپ جانتے ہیں میں آنے یہاں تھا
26:48دیکھیں نا
26:52نا آپ کبھی میری ماں بن سکیں
26:59نا میں خود کو آپ کا بیٹا سمجھتا ہوں
27:07لیکن دنیا کی نظر میں
27:10سو تیلی ہی سہی
27:15مگر آپ میری ماں ہیں بی بی جان
27:24مجھے ایک لڑکی پسند ہے
27:27اس سے شادی کرنا چاہتا ہوں
27:32اور میں چاہتا ہوں
27:33کہ میری بارات آپ لے کر جائیں
27:39عزت کے ساتھ اس لڑکی کو بہو
27:41نہیں قبیلے کے دو بندے مار دی ہیں تم نے
27:45وہ کر دیا ہے جو ہم نے کبھی نہیں کیا تھا
27:47اور اب یہاں میرے سامنے کھڑے ہو کہ تم اپنی شادی کی بات کر رہے ہیں
27:52ظالم ہونے کے ساتھ ساتھ تم بے شرم اور بے ضمیر ہو گئے ہو
27:58میں نے صرف ان کی مار لگائی تھی بس
28:01گلریز اور دل نواز کو میں نے قتل نہیں کیا
28:04جی تو میرا چاہ رہا تھا کہ میں اپنی بندوق کی ساری کھڑیاں اس کے سینے میں اتا دوں
28:10خجرے میں جا کے دیکھو دو میتیں پڑی ہیں
28:13تم نے انہیں جان سے مار ڈالا ہے بدبخت
28:16بی بی جان میں نے آپ سے کہا ہے میں نے کسی کا قتل نہیں کیا
28:20انہیں صرف سبق سکھانے گیا تھا بس
28:24اب اگر کوئی خود مر جاتا ہے تو اس میں میرا کیا قسر ہو
28:28مغرور ہو بدتمیز ہو
28:31یہ تو مجھے پتا تھا
28:33لیکن اتنے زنگ دل
28:35اتنے بے رحم ہو یہ میں نہیں جانتی تھی
28:41درسم خان
28:44سردار حیات خان نے ہمیشہ حق اور انصاف سے حکومت کی ہے
28:48اور تم ان کا خون ہو کے اتنے ظالم لکھ لے
28:54اپنے ہی لوگوں کی جان لے لی
29:00میں نے جو کیا ٹھیک کیا
29:02بی بی جان اگر کوئی میری ماں کو بیزت کرے گا نا
29:05پکواس بند کرو
29:06خوش میں آ جاؤ تو ارسم
29:08میرا احسان مانو
29:11شیر دل سے میں نے التجا کی ہے تمہاری جان بخشنے کیلئے
29:14اور اگر شیر دل انصاف کرنے پہ آ گیا نا
29:18تو کھڑے کھڑے تمہاری گتنن اڑا سکتا ہے
29:22بی بی جان حجر سے پیغام آیا ہے تورسن لالا کو شیر دل لالا بلا رہے ہیں
29:33موسیقی
29:35موسیقی
29:37موسیقی
29:49موسیقی
30:03ہم آپ کی بھٹوں کی مکروز ہیں
30:05آپ نے فکر نہیں کرنی
30:06جو موسیقی
30:25بہت بڑا ظلم کیا ہے تونہیں تورسم خان
30:29ہمارے اپنے ہی لوگوں کو
30:32اپنے ہی وفاداروں کو مار دیا تونہیں
30:34میں نے کسی کو نہیں مارا
30:37دلواز گلریز کی گولی سے مرا ہے میری گولی سے نہیں
30:39میں وہاں صرف اپنا حساب برابر کرنے کے لیے گیا تھا بس
30:44اگر کوئی خود مر جاتا ہے تو اس میں میرا کیا قصور
30:47جھو بول رہا ہے دو
30:48جھو بول رہا ہے
30:53ہمارے خاندان کی عزت
30:54مرٹی میں ملائیے تونے
31:00گل بھی بھی جان کا حکم نہ ہوتا
31:04خودہ کی قسم تجھے یہیں پہ دفن کرتا
31:09یہ میرا علاقہ ہے
31:12میرے علاقے میں صرف انصاف ہوتا ہے
31:16کمزور اور طاقتور کو برابر کی سزا ملتی ہے
31:21کہ تیرے مامے کا علاقہ نہیں ہے
31:26جہاں پہ کمزور کو تو سزا ملے گی
31:28اور طاقتور بچ کے نکل جائے گا
31:31خبردار شیردل اگر مامے کے بارے میں ایک لفت بھی کہا تو
31:34تمیز سے بات کر ترسم
31:36گڑی علف خان کے سردار سے بات کر رہے ہیں
31:37تو چپ کر
31:38بات کر رہے ہیں نا ہم لوگ
31:39بھائی ہے میرا
31:41بولے گا وہ
31:41تو کون اس کو روکنے والا
31:45ترسم خان
31:46تم سردار حیات خان کے بیتے ہو
31:48آج جو ظلم تم نے کیا ہے
31:50تم نے اپنے باپ کی
31:52ساری زندگی کو داغدار کر دیا ہے
31:54ہمارے قبیلے میں کبھی کسی اپنے نے
31:56اپنے کا خون نہیں بہارا ترسم خان
32:00قبیلے کی بدنامی تو دور
32:01تمہاری اس حرکت نے قبیلے کے بنیاد ہلا کے رکھ دی ہے
32:05سر بلند تم
32:06تمہیں ان لوگوں کی باتوں پر یقین کر رہے ہو
32:10میرا ہے اس قتل سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
32:29تو جانتا ہے نا خون کا بدلہ خون ہوتا ہے
32:33یہاں پہ بھی خون کا بدلہ خون ہی ہوگا
32:40آگر مقتول کے گھر والے تجھے معاف کر دیں
32:45تو میں بھی معاف کر سکتا ہوں
32:50اور تیرا خون باہر میں ادا کروں گا
32:57چاچا
32:58ادھر آ
33:00ادھر آ
33:02چاچا
33:03کیا کر رہا ہے کہ یہ بولو
33:05تم خود بتاؤ
33:07ہمارے پیاروں کے خون کی
33:08کوئی قیمت نہیں ہو سکتی
33:11مگر آگر جی اور اس کے خاندان کے
33:13ہمارے روپر بہت احسان ہوتے ہیں
33:15اس لیے ہم خون بہائد ہیں
33:17اتیار ہیں
33:20جا
33:24دیکھا تُو نے
33:26اس کا ذرف دیکھا
33:28اور ایک تُو ہے
33:31بخیرت
33:44سب لوگوں کے سامنے معافی مانگ ان سے
33:46چل شبش
33:47اب ہی اور اسی وقت
33:51میں
33:53معافی
33:56اور وہ بھی ان لوگوں سے
34:00جنہوں نے زندگی بر
34:01ہماری غلامی کی ہے
34:06کبھی نہیں
34:09تورسم خان کا سر نہ کبھی جھکا ہے
34:11نہ کبھی جھکے گا
34:15معافی تو بات دور کی بات ہے
34:16تورسم خان معافی تو تجھے مانگنی پڑے گی
34:19کبھی نہیں
34:29میں نے کہا معافی مانگ
34:31میں نے کہا نہ میں کبھی معافی نہیں مانگوں گا
34:37تیری تہماری
34:38تیری تہماری
34:39تیری تہماری
34:41تیری تہماری
34:43تیری تہماری
34:44بھائی ہونے کے ناتے تجھے ایک دفا مات کر چکاو پہلے بھی
34:47تک تُنہے میرے چہرے پر پانی بے گھا تھا
34:50اور تُنے آج
34:52آج تُنے سب کے سامنے تپاڑ مارکر
34:55مجھے گھلیل کار گیا شیردل
34:58اب تُنے را سوتیلا بھائی کھلانے کے بھی لاک دی را
35:01نی نا تو میرا آج چھے بھائی
35:03نہیں
35:04مجھے آجتا
35:04مجھے آجتا
35:12آجتا
35:14مجھے خیر پیومید باتاکنا شر دل
35:39مجھے
35:41مجھے
35:44آجتا
35:46مجھے
35:48آجتا
35:50آجتا
35:51آجتا
35:51آجتا