Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00میں آ گیا
00:01میں آپ کے لیے بہت ہی شاندہ چوکلٹس لے کر آیا ہوں دیکھ لیں
00:05دکھاؤ ذرا مجھے دکھاؤ
00:06صرف آپ کے لیے
00:08دیکھو تو
00:09یہ تو بہت اچھی ہے بہت
00:11میں چیک کر کے بتاتوں کیسی
00:12ہرگز نہیں اسے ہاتھ مت لگاؤ
00:14چلو اٹھو ابھی ہمیں جانا ہے
00:15ابھی تو آیا ہوں آپ مجھے کہاں لے جانا چاہتی ہیں
00:17تمہارے لیے لڑکی ڈھونڈی ہے
00:18وہ بہت ہی پیاری بچی ہے
00:20یہ لو اسے تم پکڑو
00:22اب بیٹھے کیوں ہوں
00:23چلو ہمیں جانا ہے
00:24اگر کوئی اور کہتا کہ
00:25تمہارے لیے لڑکی ڈھونڈی ہے
00:26تو مجھے بہت خوشی ہوتی
00:27مگر ابھی مجھے ایسا لگ رہا ہے
00:29جیسے پتہ نہیں مجھے کیا ملنے والا ہے
00:30لڑکی کے روپ میں
00:31ان کی پسند میں مجھے بالکل اعتبار نہیں ہے
00:33ہم کہاں جا رہے ہیں
00:33چلو چلو جلدی سے آ جاؤ
00:34ہمیں دیر ہو رہی ہے
00:36آہا
00:37تم ان کپڑوں میں چلو گی
00:38آہ
00:38اس میں اچھی تو لگ رہی ہوں
00:39آہ
00:40واقعی میں
00:40ہاں
00:41چلو پھر چلتے ہیں
00:42آ جاؤ
00:43ویسے ہی لے کر کہاں جا رہی ہیں ہمیں
00:45ارے یار کچھ نہیں
00:46ان کے ساتھ نیچے چلتے ہیں
00:47تازہ ہوا کھائیں گی نا
00:48خود ہی ان کا دماغ ٹھیک ہو جائے گا
00:49بلکہ نارمل ہو جائیں گے خود
00:51نانی ماں
00:51میری بات سنیے گا
00:52آپ جو دلہن کے لیے تحفہ لے کے جا رہی ہیں
00:54وہ مجھے دے دیں
00:55میں اسے خود دے دوں گا
00:56میں تمہارے نانا کو فون کر کے بولوں گی
00:58تو وہ ہمیں پیسے بھیج دیں گے
01:00چلو آجا
01:00ارے
01:00واہ میرے نانا میری شادی کا خرچہ بھی اٹھانے والے نانا
01:03کیا بات ہے ان کی
01:05نانی تو ملی ہی ملی تھی
01:07نانا بھی مل گئے مجھے
01:08اس کو کیا کہتے ہیں
01:09قسمت
01:09ہاں
01:10قسمت
01:11بلکل صحیح جواب
01:12چلو آپ چلتے ہیں نیچے
01:13وہ انتظار کریں گے ہمارا
01:14مجھے سمجھ نہیں آرہ
01:15کہ نانی اس وقت میرا رشتہ لے کر جائیں گی
01:18تو کہاں جائیں گی
01:18نانی آپ بتا تو دیں آخر لے کر کہاں جا رہی ہیں ہمیں
01:21وہ
01:21نانی بات تو سنیں
01:22نانا یہ تو مروا دیں گی
01:24کیا کر رہی ہے یہاں
01:26سنو
01:26اب یہاں پر جو کچھ بھی ہوگا
01:28اس کا ذمہ دار میں نہیں ہوں
01:35نانا سب خیریت تو ہے
01:36ہاں سب خیریت ہے
01:38سب خیریت
01:38اندر آ جاؤ تم لوگ
01:40ارے خوش آمدین
01:42شکریہ دلہن کی ماں
01:45گوڈ ٹو سی یو آنٹی
01:48گوڈیوننگ سونیا میڈم
01:50ہم یہاں
01:51دیراصل یہاں پہ
01:52اچھے کام سے آئے ہیں
01:53بیٹا تم ہمارے لئے اچھی سی کافی بنا کر لاؤ
01:59امی کافی کہاں رکھئے مجھے نہیں معلوم
02:02میرے ساتھ آؤ بتاتیم کہاں رکھئے
02:07نانا
02:08یہاں کیوں گھڑی ہو اندر کیوں نہیں آ رہی
02:09یہیں ٹھیک ہوں میں
02:10نانا آخر مسئلہ کیا ہے
02:12تم میری کالسک کا جواب نہیں دیتی ہو یار
02:14ہاں نہیں دوں گی جواب میں
02:16نانی ماں میری بات سمجھنے کی کوشش کریں اور یہاں سے چلیں
02:19یہ لوگ بہت عجیب ہیں
02:21اپنی لڑکی ہمیں ہرگز بھی نہیں دینے والے
02:23اور اس کی وجہ آپ کو پتا ہے
02:25یہ بہت ہی آلہ خاندان کی ساتھویں پشت ہے
02:27ہم بھی کسی سے کم تھوڑی ہیں ہاں
02:29ہاں ویسے یہ بات سچ کہہ رہی ہیں آپ مگر
02:32چوکلٹ کو میز پر رک دو شابش
02:34پیٹا پھول بھی ساتھ میں رک دو
02:36اوکے
02:38رک بھی دو
02:39اب بیٹھ جاؤ دونوں
02:42ہاں
02:43یہاں آخر ہو کیا رہا ہے مجھے سمجھ نہیں آرہا
02:44اپنا مو بند رکھو
02:45اور چپ چپ یہاں آ کر بیٹھ جاؤ
02:47یہ آپ نے بلکل ٹھیک کہا نانی ماں
02:50یہ وہ واحد چیز ہے جو آپ نے بہت عرصے بعد بلکل ٹھیک وقت پہ کی ہے
02:54کیونکہ اس کا مو بند رہے تو وہ ہی بہتر ہے
02:56آبیت
02:57مجھے آواز نہیں آرہی تمہاری
02:58مجھے مجبور مت کرو کہ میں تمہارے کان کھولوں
03:11وہ لوگ یہاں آئے کیوں ہیں آخر
03:12اتنا کچھ ہو جانے کے بعد بھی نینہ یہاں گئے
03:14مجھے تو حیرت ہو رہی ہو اس پر
03:16سوچنا چاہیے تھا اسے
03:17مجھے بھی یہ معاملے کو سمجھ میں نہیں آیا
03:19اوپر سے اس سیکیورٹی والے کو بھی ساتھ لیا آئے یہاں
03:22امید کرتی ہوں جلد ان لوگوں سے جان چھوٹ جائے گی
03:25میری باہ سنو
03:25یہ سب اندر لیکے جاؤ
03:27پھر دیکھتے ہیں کہ آخر چکر کیا ہے
03:29پھر دیکھتے ہیں کہ آخر چکر کیا ہے
03:30بل کر رہا ہے کہ تھوک دو اس کافی میں
03:32اے میں ایک پاگل ہوئی ہے
03:33اچھا اسے نہیں کری میں
03:38یار اسمان کیا کر رہے ہو سہی سے پکڑو
03:39میرا دماغ خراب مت کرو
03:41ورنہ پھیک دوں گا اسے
03:42ٹھیک ہے یار تم نراز مت ہو
03:43بس یوں پکڑ لو اسے
03:44ہاں ادر سے کرو پیچھے
03:46ہاں
03:47ٹھیک ہے
04:03گوڈ ایوننگ
04:04گوڈ ایوننگ اندر آئیے
04:10وہ زہر گھر پہ نہیں ہے کیا
04:12وہ زہر کام سے گیا ہوا ہے
04:14تھوڑی دیر میں واپس آ جائے گا
04:15آپ بیٹھئے
04:16اگر آپ اکیلی ہیں تو میں بات میں آ جاؤں گا
04:17ارے آپ کیسی باتیں کر رہے ہیں
04:19آئیے پلیز بیٹھئے
04:20تو چلیے پھر
04:27بیٹھئے
04:41لے لو
04:44یہ مجھے بلکل اچھی نہیں لگ رہے
04:46تمہاں نہیں مرضی
04:47بلکل اپنی شکل جیسی بنائی
04:48بیٹھا کافی لے لو
04:49آپ شکل تو دیکھیں کافی کی
04:51اگر آپ کافی کی شکل دیکھ لینا
04:53تو آپ اس لڑکی کا رشتہ
04:54ڈالنے سے پہلے ہی انکار کرتے
04:56تو خود بنا لیتے
04:57اچھی کافی بنا لیتا ہوں میں
05:00اچھا تو میں کیا یہ جان سکتی ہوں
05:02کہ آپ یہ یہاں آنے کا مقصد کیا ہے
05:06میرے یہاں آنے کا مقصد
05:08میری نواسی
05:09ایک بہت اچھی ڈاکٹر ہے
05:11اور سلی کا من بچی بھی ہے
05:15امی
05:16یہ لوگ یہاں کسی شادی کی پلیننگ سے تو نہیں آئے
05:18یہ تو تمہاری وجہ سے یہاں آئی ہیں
05:21مجھے تو سکون ہو گیا
05:24نانی جان
05:25ہمیں اب چلنا جائیے
05:26چولا کھلا چھوڑا چھوڑا ہے
05:27آجائے میرے ساتھ
05:29ہم چلتے ہیں
05:29ورنہ سب کو چل جائے
05:31پریشان نہ ہو بیٹا
05:32میں نے گیس کا چولا بند کر دیا تھا
05:33آو بیٹھو میرے پاس
05:37آجاؤ
05:38ہاں تو
05:39یہ لڑکا
05:40بہت اچھا کماتا ہے
05:41جوا نہیں کھیلتا
05:42جھوٹ نہیں بولتا
05:43اور ایک محل میں ڈاکٹر ہے
05:47نینہ کیا تمہیں کچھ سمجھ آ رہا ہے
05:48یہ جس بھی لڑکے کے بارے میں بات کریں ہوں
05:50میں نہیں ہوں
05:50محل کی ساری کنیزیں اس کے پیچھے ہیں
05:52ویسے یہ بات ٹھیک تھی بلکھل
05:54میں بات کو آگے نہیں بڑھاؤں گی
05:55میں اپنے بیٹے کے لیے رشتہ مانگنے آئی ہوں
05:58مجھے تمہاری بیٹی
05:59بہت پسند ہے اپنے بیٹے کے لیے
06:01اس رشتے کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا
06:04امی
06:05امی
06:05یہ لیں پانی پیچھے
06:08سارے کپڑے گندے کر دیئے نانی ماں کے
06:10اور ان کے پاس تو دوسرے کپڑے بھی نہیں ہیں پہننے کے لیے
06:13پریشان مت ہو
06:13یہ بچی بہت پیاری ہے
06:14یہ اسے اچھی طرح سے ساف کر دے گی
06:18امی جان
06:18امی آپ ذرا ان کی کنڈیشن سمجھ رہی ہی کوشش کر رہے ہیں
06:21کیا ہو گیا آپ کو
06:22سمجھیں
06:22کیا سمجھوں میں
06:23امی آپ پر سکون ہو جائے
06:25پریشان نہ ہو
06:26صرف رشتہ مانگے کون سے شادی ہو گئی
06:28آہ
06:28تمہیں نہ ایک بات بتانے کی نہ بہت ضرورت ہے
06:31تو سنو
06:31تم میرے ساتھ کیا نیچے چل سکتی ہو
06:33کیونکہ جو ایک فوج کھڑی ہے نیچے
06:36تم سے شادی کرنے کے لیے
06:37میں ان سے تمہیں ملوانا چاہتا ہوں
06:39تاکہ وہ تمہیں دیکھ لیں
06:40چلیں نانی ماں گھر چلتے
06:42یہاں تو فضول کی باتیں ہو لیں
06:43آجیں
06:44جا رہے ہیں ہم
06:45سونیا میڈم
06:46دراصل
06:46میری نانی کی ذہنی قیفیت کچھ ٹھیک نہیں
06:49اس لئے یہ سب کچھ ہوا
06:50پلیز آپ برا مت مانیے گا
06:52نینا
06:53وہ چوکلیٹس اٹھا لو
06:54کیونکہ وہ بہت مہنگی ہیں
06:55اور میں بڑی منس سے لے کر آیا تھا بھاڑ جائے
06:57پہلی فرصت میں لے کے جاؤ
06:59اور تم اپنی یہ سڑیوی چوکلیٹ کسی کو نہیں چاہیے یہاں
07:01میں چوکلیٹس اس لیے لے کے جا رہا ہوں
07:02کہ اگر تم نے ایک کھائی تو دوسروں لوگ اور بڑھتے ہیں
07:04کیا انہوں نے انکار کر دیا
07:05میں چلتی ہوا
07:05یا پھر وہ لڑکی کسی اور سے محبت کرتی
07:07جی نانی انہوں نے انکار کر دیا
07:09وہ کسی اور سے پیار کرتی
07:10نینا
07:11نینا
07:14ہاں بولو سنان
07:16کیا ہو رہا ہے
07:18کچھ خاص نہیں
07:19میری نانی کے بارے میں
07:20تمہیں سب کچھ تو پتا ہی ہے
07:21میں اس سب کے بارے میں
07:22نہیں پوچھ رہا ہوں نانا
07:23نینا
07:25آخر تمہیں کیا ہو گیا
07:26مجھے کچھ بتا بھی نہیں رہی ہے
07:28میں تمہیں کال کرتا ہوں
07:29تم اس کا جواب تک نہیں دیتی
07:30مجھ سے تو ملنا تک نہیں چاہتی
07:38میرے خیال سے
07:39شادی کا فیصلہ
07:40ٹھیک نہیں ہے ابھی
07:44ہم ایک دوسرے کو
07:45صحیح طریقے سے جاننے کے لئے
07:46کچھ اور وقت کی ضرورت ہے
07:57نینا
08:02آپ کھانا شروع کیجئے پلیز
08:05نہیں میں ابھی شروع نہیں کر سکتی
08:06میں نے آپ کے لئے کچھ منگوایا ہے
08:12میں معافی چاہتی ہوں آپ سے
08:14مجھے معلوم نہیں تھا
08:15کہ آپ کو یہ سب کچھ پسند نہیں ہے
08:16ورنہ یقین کریں کہ میں سب کچھ نہیں بناتی
08:18مجھے تو بلکل بھی برانی لگا مزہ نم
08:21کیا مطلب
08:22یعنی آج کل عام طور سے لڑکیاں
08:25گھروں پر کھانا کہاں بناتی ہیں
08:54لیکن میں تو بناتی ہوں
09:05مجھے تو برانی آج کھانا کہاں
09:11لیکن تم تو پیچھے ہی گئے ہو
09:13میں راستے
09:14میں راستے
09:15میں راستے
09:18میں راستے
09:20میں راستے
09:22فز گیا یہ تو
09:22یہ تم کیا کہہ رہے ہو زی
09:24کیا فز گیا
09:25یار یہ اسمان کیا ڈرامے کر رہا ہے
09:27کیا اللہ
09:29پتہ نہیں کہاں فز گیا ہے
09:32وہ ٹرافک میں فز گیا ہے
09:33وہ تو ہمیشہ سے ایسی حرکتیں کرتا ہے
09:35اس سے کچھ لینے کے لیے بھیجو
09:37تو وہ غائب ہی ہو جاتا ہے
09:38اس نے کہا تھا کہ وہ پانچ منٹ میں آ جائے گا
09:47ہاں بولو
09:49ہاں میں وہیں پر ہوں بھی تک
09:53ٹھیک ہے میں جلد پہنچتا ہوں
09:58مجھے ایک دوست سے ملنے جانا ہے
09:59تو مجھے بھی نکن لاؤگا
10:01اچھا
10:01برا مت مانی گا میں پھر کبھی آ جاؤں گا
10:04میں آپ سے کہہ رہی تھی کہ
10:05اس راستے میں تھوڑی دیر میں آ جائے گا
10:07اچھا ہو تو کہ آپ بھی اس سے مل لیتے
10:09بہت مشکل ہو جائے گا میرلی
10:10اچھا ایسا نہیں ہو سکتا کہ
10:12وہ جو دوست ملنے آ رہا ہے
10:14آپ اس سے کسی اور دن مل لے
10:15یہ نہیں ہو سکتا
10:17میرا مطلب ہے کہ میرے پاس اس کی ایک امانت رکھی ہے
10:19وہ اس کو دینا بہت ضروری ہے
10:20وہ میرا انتظار کر رہا ہے
10:21میں اس سے بعد میں ملوں گا
10:22تو آپ اس سے مل کے واپس آ جائیے
10:27ہاں یہ ٹھیک ہے
10:28میں اس سے مل کے واپس آ جاتا ہوں
10:39اری یار
10:40یہ کس قسم کا آدمی ہے
10:47یار اسمان جلدی دروازہ بن کرو میرے کپڑے دو
10:50یہ لو
10:51بٹن کیوں نہیں کھولتا
10:52چھوڑو میں کھول لوں گا
10:53یار تم تو پاگل ہی ہو گئے ہو
11:05باہر آؤ تم سے ضروری بات کرنی ہے
11:41نینا
11:43تمہیں کوئی چیز چاہیے ہو
11:44تو مجھے بتا دینا ہوگے
11:47ٹھیک ہے
12:07پیچھے گلی کی ہوتل میں تو کباب ہی نہیں تھے
12:09اس لئے میں دوسری جگہ سے لے کرنا
12:11کیا بارس سے ملاقات ہوئی تمہاری نیچے
12:13ہاں وہ نیچے کسی سے باتیں کر رہا تھا گاڑی میں
12:15میں نے اس کی طرف کوئی دھیان نہیں دیا
12:17اور میں بس اوپر آ گیا
12:17شاید کہیں جا رہا تھا وہ
12:19اچھا خیر
12:19وہ اپنے کسی دوست کو کچھ دینے کے لیے گیا ہے شاید
12:22ہم شروع کرتے ہیں بارس آ جائے گا
12:25میں زرہ یہ کوٹ اتار دوں
12:29ارے یار
12:30بلکل پاگل ہوں میں
12:31اس کے ساتھ سالات لانا تو بھولی گیا میں
12:34جب اتنا کچھ ہے تو کیا ضرورت ہے اس کی
12:35اوہو زینب اس شکت کو تم بلکل بھی نہیں جانتی
12:38وہ سالات کے بغیر کھانا بلکل پسند نہیں کرے گا
12:40تم فکر نہیں کرو میں جلدی سے لے کر آ جاؤں گا
12:42ٹھیک ہے تو لے آو پھر
12:43تم ایسا کرو گے نہیں ہوت پوٹ میں رکھو میں بس ابھی آ رہا ہوں
12:46ٹھیک ہے
13:17ہاں تو فری ہو گیا آپ
13:19ہاں میں فری ہو گیا
13:21اوہو زینب آ گیا کیا
13:22وہ سالات لینے گیا ہے ہم لوگ شروع کرتے ہیں وہ آ جائے گا
13:28عجیب بات ہے ویسے
13:30اوہو زینب میرے لیے اتنی میند کبھی نہیں کرے گا
13:32کیا ایسا کرنے کے لیے تم نے تو ضرور نہیں دیا اس پر
13:34نہیں تو
13:36یعنی ہو سکتا ہے کہ تم لوگ کی
13:37آپسی پرابلم کو ختم کرنا چاہ رہا ہو
13:39مجھے کوئی پرابلم نہیں اوہو زینب سے
13:41ساری غلطی اسی کی ہے
13:44کیا مطلب
13:45غلطی اسی کی ہے
13:46میں کچھ سمجھی نہیں
13:47یعنی وہ سٹریٹ نہیں ہے کیا یہی خلطی ہے اس کی
13:50بات سنے میری
13:51اس دنیا میں جو چیز آپ کو پسند آتی ہے اس کی قیمت دینی پڑتی ہے
13:54صحیح کا میں نے
13:56ایسا ہی ہے
13:57ٹھیک
13:57اور میرے خیال سے میرے زینب اس دنیا کے صرف دو ہی رنگ ہیں
14:01سیاہ
14:02اور سفید
14:03اور اس کے علاوہ دنیا میں کوئی چیز نہیں ہے
14:05سمجھ گئی
14:08صحیح کا
14:09مگر
14:10آپ کو ایسا نہیں لگتا کہ زندگی ان دو رنگوں سے کہیں زیادہ ہے
14:13سوچنا چاہیے اس بارے میں آپ کو
14:15آپ دونوں بھائی ہیں
14:16ایک ہی خاندان ہے آپ کا
14:18اس سے نراز ہونے کی بجائے اسے معاف بھی تو کر
14:20اس نے اپنے خاندان کے بارے میں آپ کو کچھ بتایا ہے میں زینب
14:22وہ
14:24یعنی
14:24مجھے
14:25اس بارے میں بات کرنے کا موقع نہیں ملا ہو زیر سے
14:27تو میرا مشورہ ہے
14:28کہ رائے دینے سے پہلے اس کے بارے میں آپ کو جان لینا چاہیے
14:38تو
14:40خاندان کی ایک بہت بڑی اہمیت ہے
14:42مثال کے طور پر
14:44میرے خاندان کی روایتیں اور اس میں ایک اہمیت کا حامل رکھتی ہیں زینب
14:47اچھا
14:48واقعی میں
14:50لیکن
14:50اس دن آپ کو اس لڑکی کے ساتھ دیکھ کر
14:52مجھے تو ایسا بالکل بھی نہیں لگا تھا بارس
15:00یعنی میں ہر محول میں رہنے کا عادی ہوں
15:03لیکن اس کا مطلب یہ بالکل بھی نہیں کہ میں ایک برا انسان ہوں
15:05اور میں مستقبل میں
15:06اپنی وائف کو کبھی بھی موقع نہیں دوں گا کہ وہ اس طرح سے گھومیں
15:10اچھا
15:10آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اپنی بیوی کو گھر میں قید رکھیں گے
15:15بلکل صحیح سمجھا آپ نے بلکل یہی بات ہے
15:17نیک عورت کی یہی نشانی ہوتی ہے
15:28یعنی اپنی عزت کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی
15:30کہتی ہیں کہ موڈرن لائف ہے
15:33ان کو گھر والوں کی پرواہی نہیں ہوتی
15:34وہ بس
15:36اپنی زندگی میں مگن رہتی ہیں
15:38بس یہی وجہ ہے
15:39میں نہیں چاہوں گا کہ میری بیوی بھی اس طرح سے آدھی راتوں کو گھومے پھر رہے
15:54ہاں بولو
15:56کیا
15:59ٹھیک ہے میں آ رہا ہوں
16:03سب خیریت ہے
16:04اس کا ایکسیڈنٹ ہو گیا
16:05نہیں یار انشاءاللہ کچھ ہوا نہیں ہوگا اسے
16:07مجھے بھی یقین ہے کہ اسے کچھ نہیں ہوا ہوگا
16:13ڈینر کے لئے بہت شکریہ
16:14بارس میں تمہارے ساتھ دوبارہ ڈینر کرنا چاہوں گی
16:16جب تمہارے پاس ٹائم ہو
16:17دوبارہ سے
16:19میرا مطلب ہے کہ کیوں آپ دوبارہ سے اتنی محنت کریں گے میرے لئے
16:22کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ اگلی دفعہ ہم کہیں باہر ڈینر کریں
16:29اوکے
16:30مجھے کوئی پرابلم نہیں ہوگی
16:34ابھے یار اس طرح کے آئیڈیاں کس طرح آ جاتے میرے ذہن میں
16:39اوکے زنب
16:39نائس ٹو میٹ ہو
16:40پھر ملتے ہیں
16:41ضرور ملیں گے
17:01کون ہے بھئی اس وقت کون آ گیا یہاں پر اور بیل پر بیل بجائے جا رہا ہے
17:05جیسے بجلی کا بیل نہیں آتا بیل بجائے سے
17:08اس وقت تم یہاں کیا کر رہا
17:09عابد نینہ کو بتاؤ میں آیا
17:10میں نہیں بتا سکتا اسے
17:12عابد دیکھو میں پہلے ہی بہت خوش سے میں ہوں میرا مزید دماغ خراب مت کر
17:15وہ سو رہی ہو تم سے نہیں ملنا چاہتے
17:17جا کے نینہ کو بولو کہ میں آیا
17:18یار عابد ہٹ جاؤ میرے راستے
17:19چاہم اسل ہے دھکی کیوں دے رہو مجھے
17:20مجھے صرف ایک بار نینہ سے ملنا
17:21میں نے کہا نا تم اس وقت نہیں مل سکتا
17:23عابد کیا ہو رہا ہے یہاں پر
17:25اس کو تم سے کچھ بات کرنی ہے
17:26ٹھیک ہے عابد تم جاؤ یہاں سے
17:28کیا میں چلا چاہوں
17:31میری نظر تم پر نہیں ہو
17:32عابد
17:35کیا لینے آیا ہو سنان
17:38نینہ
17:40تمہاری حرکتیں میری سمجھ سے باہر ہیں
17:41تمہیں جو فیصلہ کرنا ہے کرو لیکن مجھے کم از کم بتاؤ آخر ہوا کیا ہے
17:45میرے پاس بتانے کے لیے کچھ نہیں
17:46اگر تم چاہو تو مجھے کچھ بتا سکتے ہو
17:48میں کیا بتاؤ ہرکتیں تو تم عجیب سکر رہی
17:50میری حرکتیں ہیں
17:50ہاں نینہ حد ہوتی ہے
17:51میری برداشت کی بھی ایک حد ہے
17:52تمہیں جو کہنا ہے مجھ سے کہو لیکن یہ پاگلوں ہماری حرکتیں کرنی کیا ضرورت ہے
17:57اس کا مطلب ہے میری حرکتیں ہیں جیب ہے
17:58میں جیب برداؤ کرنی ہوں تمہارے ساتھ
18:01میں تمہاری طرح سوچے سمجھے بغیر کسی پر چلاتی نہیں ہوں
18:03نہ کسی پر ازام لگاتی ہوں
18:04میری مرضی میں جو چاہے کروں ہاں
18:05تم مجھے بتائے بغیر کمس کام اس طرح کی حرکتیں نہیں کر سکتی
18:08تمہاری نظر میں صرف میں ہی غلط ہوں ہاں
18:10کیا تم نے ایک بار بھی سوچا
18:11کہ میں اس طرح کی حرکتیں کیوں کر رہی ہوں
18:13اس کے پیچھے کیا وجہ ہے کبھی سوچا تم نے
18:14بہت سوچا ہے لیکن کچھ سمجھ نہیں آ رہا
18:16تب ہی تمہارے پاس آئے لیکن کچھ بتائی نہیں رہی
18:17ہاں دے یار
18:20نینہ
18:20اگر تمہیں مجھ سے کچھ بھی پوچھ رہا ہے تو تم پوچھ سکتی ہو
18:38لگتا ہے لف سٹوڑی کا اینڈ ہو گیا
18:51یہ لو
18:53اس کا کیا کروں میں میں
18:54ان کپڑوں کو تم وہاں رکھ دو جب ضرورت پڑے تو نکال لینا تم
18:59یہ فوٹو فریم تو بہت زیادہ ہی اچھا لگ رہے ہیں ہاں
19:03ایک چیز اور ہے میرے پاس
19:04جو میں تمہارے لیے لائی ہوں
19:11یہ یہاں ٹھیک ہے
19:13یہ تو ہو گیا
19:16کیا تمہارے پاس کوئی ایسی پچھر ہے جس میں
19:18علی اور سنان ساتھ کھڑے ہوں
19:19نہیں تو
19:21ایک تصویر مجھے ایسی ایڈٹ کروانی چاہیے تھی
19:24شاید ضرورت ہی رہا پڑے
19:25شاید
19:32جی بولی امی
19:36واقعی میں
19:38چلیں ٹھیک ہے میں بعد میں کال کرتی ہوں آپ کو
19:40اوکی بائی بائی
19:43میں نینا کو یہاں لے کر آؤں گی
19:44سب کچھ بیسے ہی کرنا جیسے سمجھایا ہے
19:46سمجھ گئی تم
19:48ٹھیک ہے
19:49چلو بھائی
20:05یہ میں اچھے طریقے سے جانتی ہوں کہ تم نے میرے بالوں کو ہاتھ لگا کے میرا دھیان بٹا دیا
20:09مجھے اپنی باتوں میں لگا کر ہرا دیا
20:10اچھا خاصا میں جیت رہی تھی
20:12اور چیٹنگ کر کے تم خود جیت گے میں نہیں مانتی ہاں
20:14یار نینا بس کرو
20:15اور اگر نہ کرو تو کیا کرو گے
20:41مجھے اپنی باتوں میں لگا کرو
20:50سنان
20:53نینا
20:56مجھے معاف کر دو نینا
20:58مجھے معاف کر دو
20:59میں تمہیں سب کچھ بتا دوں گا
21:05اب بتانے کے لیے کچھ نہیں بچا
21:08نینا پلیز اسا مات کہو
21:11تم نے بس سے جھوٹ بولا
21:13میں نے جھوٹ نہیں بولا
21:14بس مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ کیسے بتاؤں
21:17کائشی پہلی بتا دیتی سنان
21:27نینا
21:32اب میں تم سے
21:34کوئی رشتہ نہیں رکھنا چاہتی ہوں
21:36مجھے معاف کر دو
21:39مجھے معاف کر دو
22:08نینا
22:09نینا
22:09مجھے معاف کر دو
22:12مجھے معاف کر دو
Comments

Recommended