00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم
00:03اللہم صلی علی محمد وعلى آل محمد
00:07دنیا کا وہ پر اسرار سمندر جہاں زندگی ناممکن ہے
00:11اسے کہتے ہیں بحیرہ مردار یعنی ڈیٹ سی
00:15یہ دنیا کا وہ مقام ہے جہاں آپ چاہ کر بھی نہیں ڈوب سکتے
00:20اس کے پانی میں نمک کی مقدار اتنی زیادہ ہے
00:23کہ انسان لکڑی کی طرح اوپر تیرتا رہتا ہے
00:26مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ اس خاموشی کے پیچھے اللہ کا کتنا بڑا عذاب چھپا ہے
00:31یہ وہی جگہ ہے جہاں قوم لوت کو ان کی بدکاریوں کی وجہ سے الٹ دیا گیا تھا
00:37آج اس سمندر میں نہ کوئی مچھلی ہے نہ کوئی پودھا
00:41صرف ایک ویرانی ہے جو رہتی دنیا تک کے لیے ایک نشان عبرت ہے
00:46کیا آپ نے کبھی سوچا کہ اللہ کا عذاب کتنا سخت ہو سکتا ہے
Comments