Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
#israel #gaza #donaldtrump #mojtabakhamenei #straitofhormuz #iran #US #iranuswar #iranusceasefire #Pakistan #petrolprice #IndiaPakistanWar #DGISPR #NewsHeadlines #BreakingNews #ARYNews

Iran’s ‘restraint is over’: Ebrahim Rezaei

Holding negotiations does not mean surrender: Iran’s Pezeshkian

Iran's Guards threaten US Mideast sites

Iran says countries that enforce US sanctions will ‘face difficulties’ in Strait of Hormuz

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:25
00:28ملکی سب سے بڑی کوکین ڈیلر پنکی کی کراچی کی عدالت میں پیشی
00:32پولیس نے ملزمہ کو بغیر ہتھکڑی اور پروٹوکول میں پیش کیا
00:35پنکی آگئے چلتی رہی تفتیشی افسر پیچھے چل کر راستہ بتاتا رہا
00:39ملزمہ کو کچھ روز پہلے ہی گرفتار کیا گیا ہے
00:42منشاعت فروش خاتون انمول اور پنکی کے خرافتانہ گارڈن میں دو مقدمات دنج
00:46مقدمے کے مطابق کارروائی گارڈن کے قریب بلال آرکیڈ میں کی گئی
00:50منشاعت فروش خاتون سے ایک ہزار دو سو چالیس گرام تیار کوکین
00:54تین سو گرام کے پندرہ کیپسولز اور منشاعت میں استعمال ہونے والے کیمیکل
00:58برامد ہوئے انمول اور پنکی سے ملنے والا آسطحاب ہی غیر قانونی ہیں
01:12بین الاقوامی مارکٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
01:15اور برنٹ خام تیل کی قیمت دو آشاریہ آٹھ تین فیصد اضافے سے
01:19ایک سو سات آشاریہ ایک چار ڈالر فی بارل ہو گئی
01:22امریکی ویسٹ ایکسس خام تیل کی قیمت تین آشاریہ ایک ایک فیصد اضافے سے
01:27ایک سو ایک آشاریہ ایک دو ڈالر فی بارل ہو گئی
01:33and Dubai
01:35and MASS developers
01:37developers
01:37and partners
01:39Crystal States
01:40and state
01:40and state
01:40and state
01:41and state
01:44and government
01:45and chief development officer
01:50and state
01:51and state
01:53and state
01:53and vice president
01:58and state
01:59Mohamed Ali Sulebi نے Dubai کے Real State Sector میں
02:02مواقع اور دونوں کامپنیوں کے درمیان
02:04تعاون کو مصبت قرار دیا
02:07لکھی مروت کے سرائے نورنگ
02:09بازار پھاٹک کے قریب
02:10بارودی مواقع کا دھماکہ
02:11دو پولیس اہلکاروں سمیت نافراد شہید
02:14بیس سے زائد زخمی
02:15شہید اور زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل
02:18ڈی آئی جی سجاد خان کا کہنا ہے
02:20پولیس کی بھاری نفری علاقے میں
02:21Search and Strike Operation میں مصروف ہے
02:24علاقے کو گھیرے میں لے کر
02:25شواہد جمع کیے جا رہے ہیں
02:28دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو
02:29کیفر کردار تک مہنچایا جائے گا
02:31وزیراعظم کی لکھی مروت دھماکے کی مضمت
02:34شہادت اوپر گہرے رنج و غم کا اظہار
02:36کہا دہشتگردوں کو
02:38امن اور ترقے کی راہ میں رکاوٹ بننے کی
02:40اجازت نہیں دیں گے
02:41مجرمان کا تائیون کر کے انہیں سخت سے سخت
02:44سزا دی جائے
02:53جان قربان کر کے دہشتگردی ناکام
02:56بنانے والے شہری لیاقت خان شہید کی
02:58نماز سے جنازہ اٹک میں ادا کر دی گئی
03:00سبل حکام، اسکری حکام اور شہریوں کی
03:02بڑی تارات میں شرکت
03:03سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خوشحال گھڑ میں
03:06شہری لیاقت نے آبادی کی طرف جانے والے
03:08خارجی خودکش عملہ آور کو روکا
03:09تو اس سے بوکلاہٹ میں خود تو دھماکے سے
03:12اڑا لیا تھا
03:12صدر اور وزیر آزم کا دہشتگرد کو روک کر
03:15اپنی جان قربان کرنے والے لیاقت کو خراج عقیلت
03:17صدر آسف زرداری نے کہا
03:19آبیرونی مداخلت کی وعدہ سے ہونے والی دہشتگردی کے خلاف
03:22جنگ جاری رہے گی
03:23شہید لیاقت قومی استقامت اور حب الوطنی کی روشن مثال ہے
03:27وزیر آزم شہباز شریف نے کہا
03:29لیاقت کی قربانی نے
03:31کوہات اور جنڈ کو بڑی تواہی سے بچا لیا
03:33ایسے لیڈر شہری دہشتگردی کے خلاف
03:36قومی آزم کی علامت ہیں
03:37قومی اتحاد سے دہشتگردی کو
03:39ہمیشہ کے لیے شکست دیں گے
03:54کراچی میں گارڈن انکل سریہ کے قریب لاکھانی
03:56مارکٹ کے بیسمنٹ میں آگ لگ گئی
03:58فار برگیڈ کی دس گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں
04:01مصروف دھویں اور اندھیرے کے باعث
04:03فار پارٹنگ میں مشکل آپ کا سامنا
04:05فار برگیڈ حکام کا کہنا ہے
04:07آگ میزنائن فلور پر لگی
04:08جس سے بیسمنٹ اور فرسٹ فلور متاسر ہوا
04:14پاکستان نے نور خان ائر بیس پر
04:16ایرانی تیاروں سے متعلق سی بی ایس کے رپورٹ
04:17مسترد کر دی
04:18ترجمان دفتر خالد نے کہا
04:19رپورٹ کے دعوے قیاس آرائیوں پر مبنی
04:21اور حقائق سے متصادم ہے
04:24ایرانی اور امریکی تیارے
04:26مذاکرات کے دراند سفارتی امریکی عام دورت
04:28کے لیے آئے تھے
04:29کچھ تیارے معاون املہ آئندہ مذاکرات
04:32کی توقعوں میں پاکستان آرزی طور پر
04:34موجود رہا
04:34پاکستان میں موجود ایرانی تیاروں کا کسی فوجی ہنگامی
04:37صورتحال سے کوئی تعلق نہیں
04:47ایران سے مذاکرات یا جنگ
04:49امریکی صدر آج نیشنل سیکیورٹی ٹیم سے
04:52ملاقات کریں گے
04:53ایکزیوز کا کہنا ہے
04:54صدر ٹرپ امریکہ ایران سفارتی
04:57ڈیڈ لوگ کے باعث مختلف آپشنز پر غور کریں گے
04:59ایران کے خلاف فوجی کاروائی دوبارہ شروع کرنے
05:02کا بھی جائزہ لیں گے
05:03لائٹ ہاؤس کی ڈیپیٹی پریس سیکیورٹری کہتی ہیں
05:06صدر ٹرپ ایران کے بارے میں کسی بھی فیصلے میں جلدی نہیں کر رہے
05:09تمام آپشنز میف پر ہیں
05:19امریکی صدر ٹرپ نے ایرانی تجاویز کو اہمکانہ قرار دے دیا
05:23کہا ایران نے جواب دینے میں پانچ دن لگا دیئے
05:25حالکہ یہ کام بیس منٹ کا تھا
05:27ایرانی قیادت بے ایمان ہے
05:29بار بار اپنا ذہن بدلتی ہے
05:31سی سپائر لائف سپورٹ پر ہے
05:33ڈاکٹر بتائے گا مریض کے بچے نے کا ایک فیصل چانس ہے
05:36فاکس نیوز انٹرویو میں
05:38صدر ٹرم کا کہنا تھا
05:39اب نائے اوہرمز میں فریڈم پروجیکٹ پر دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہا ہوں
05:42وہ اہمک سمجھتے ہیں میں تھک جاؤں گا
05:44میرا پلان سادہ ہے
05:46ایران ایٹمی قوت نہیں بن سکتا
05:49دعویٰ کیا ایرانی مذاکرات
05:50کاروں نے اعتراف کیا ہے
05:51کہ انہیں ایٹمی زخیرہ نکالنے کے لیے امریکہ کی ضرورت ہے
05:54ایران یقینی طور پر ہتھیار ڈالے گا
05:57سخت گیر رہنما پیچھے ہٹ جائیں گے
06:08ایران کی مسلح پانچ کسی بھی جارہیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے
06:13ایرانی سپیکر باقر قالب آف کا امریکی سادہ ٹرمپ کے بیان پر عدی عمل
06:17ایکس پوسٹ میں لکھا دنیا جان گئی ہے
06:20غلط حکمت عملی غلط فیصلے ہی غلط نتائج لاتے ہیں
06:23ایران تمام آپشنز کے لیے تیار ہے
06:25امریکہ کو حیران کر دیں گے
06:27ایران کے جوہری طوانائی کے سربراہ محمد اسلامی کہتے ہیں
06:30یورینیم افزودگی کے پروگرام پر کوئی سمجھواتا نہیں ہو سکتا
06:34جوہری ٹکنالوجی مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل نہیں
06:37ایرانی فورن پالسی کمیشن کے ترجمان
06:39ابراہیم رضائی نے خبردار کر دیا
06:41کہا امریکہ نے دوبارہ حملہ کیا
06:44تو ایران یورینیم کی افزودگی بڑھا سکتا ہے
06:55برطانوی وزیر آزم
06:56کھیر سٹارمر کا مصطافی ہونے سے پھر انکار
06:58ہندشتہ روز اپنی جواعت لیبر پارٹی سے خطاب میں
07:01اہم ترین مزرع اور اپنے ہی درزن و ارکان نے
07:03ان سے مصطافی ہونے کا مطالبہ کیا تھا
07:05آج کابینہ ارکان سے ملاقات میں کھیر سٹارمر نے کہا
07:08کہ وہ کہیں نہیں جا رہے
07:10قیادت کو چیلنج کرنے کا عمل شروع ہی نہیں ہوا
07:12ہمیں حکومت چلانی ہے
07:14لیبرہ نمائی جیریمی کوربن کا کہنا ہے
07:16کھیر سٹارمر نے ویل فیر میں کٹوٹی کر کے
07:18رقم ہتیاروں اور جنگ پر خرچ کی
07:19سٹارمر حکومت اور اسرائیل کو مسلح کیا
07:22اور نسل خوشی کا حصہ بنی
07:34میں کوئی تربیت یافتہ سیاستدان نہیں تھی لیکن میں اپنے مخالفین
07:38کی شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے بھٹی سے گزار کر
07:41کندن بنا دیا
07:41وزیر اعلیٰ پنجاب بریب نواز نے
07:44لاہور کالج فر ومن یونیورسٹی کی
07:46کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا
07:48پہلی خاتون تھی جس کو ناب میں رکھا گیا
07:50کوٹ لکپت جیل میرا سیل تندور کی طرح تپتا تھا
07:54لیکن ایک دن نہیں روئی
07:55نہ گھبرائی نہ شکایف کی
08:00اٹھارویں ترمیم چھیڑنے سے مسائل بڑھ سکتے ہیں
08:03این ایف سی اور صوبوں کے مالی حصوں میں تبدیلی خطرناک ہے
08:05مادنیات کے معاملات صوبوں کے اختیار میں رہنے چاہیے
08:09اپوزیشن لیڈر محمود اچنزئی کہتے ہیں
08:11صوبوں کو اپنے وسائل پر مکمل اختیار ملنا چاہیے
08:14شیئرمن پی ٹی آئی بریسٹر گوھر نے کہا
08:16حکومت کو پیٹرول پر لیویز اور ٹیکس کم کرنا چاہیے
08:19آئل مارکیٹنگ کمپنیز پیٹرول پمپ مالکان کے مارزن کو کم کر کے عوام کو سہولت دی جائے
08:33وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں رہیشی پلوٹو کی کمرشل کیاٹرگری میں تبدیلی پر پابندی ختم کر دی
08:39پارکوں اسپتالوں کھیل کے میدانوں سمیت عوامی مقامات کی کیاٹرگری تبدیل نہیں ہو سکے گی
08:44جسٹس آمر پاروک نے ریمارکس دیئے
08:46سن بلڈنگ کنچرول آثورٹی سمیت کیسی ادارے کے کام میں
08:49مداخلت نہیں کریں گے
08:50کوئی ادارہ قانون کی خلاف فرضی کر رہا ہے تو ہائی کورٹ سے رجوع کریں
08:54سپریم کورٹ کا پلوٹوں کی کیٹرگری تبدیل کرنے کا فیصلہ کسی ادارے کے راستے میں رکاوٹ نہیں بنے گا
09:00شیمین آباد حسن بخشی کی عدالتی فیصلے پر
09:03آباد میمبران کو مبارک باد
09:05کہا عدالت نے اچھا فیصلہ دیا
09:07اس پابندی کی وجہ سے معیشت کی رفتار سست ہو گئی تھی
09:19حکومت پنچ وقت کا نماز ادائیگی کی طرح آئی پی پیس کو ادائیگیاں کرتی ہے
09:23کامیابی کے ساتھ مسلسل ایک ہی جگہ ادائیگی ہو رہی ہے
09:26سینیٹر عبدالقادر کا قائمہ کمیٹی برائے کابینا سیکرٹیریٹ اجلاس میں اظہار خیال
09:31قائمہ کمیٹی نے آئی پی پیس کو کی جانے والی انرجی اور کپیسٹی ادائیگیوں کی رپورٹ طلب کر لی
09:36نیپرا حکام نے بتایا حکومت آئی پی پیس کو سالانہ تین ہزار چار سو ارب روپے کی ادائیگیاں کرتی ہے
09:42سینیٹر سیف اللہ عبدالقادر نے بتایا جام شورو پاور پلانچ پر اوور انوائسنگ کی گئی
09:50وفاقی وزیر داخلہ موسیل نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دور آئے جلاس کی صدارت کی
09:55ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول کے منصوبے 31 مہین تک مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا
09:59کہا روان برس سے افسران کے ایلیٹ ٹریننگ میں صبح کی بجائے این پی اے میں کرائی جائے گی
10:04موسیل نقوی کی ڈرون، نائٹ ویجن اور جدید افتحے کے ذریعے تربیت دینے کی ہدایت
10:09کہا تفتیشی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے کرائم سین روز مرا قیام عمل میں لائے جائے گا
10:21پیٹرولیو مصنوعات کے قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج کا اعلان
10:26حافظ نائم الرحمان کہتے ہیں
10:27اسلام آباد نے پندرہ مائی کو بڑا احتجاج کریں گے
10:31ہرتال اور پہیہ جام کے آپشنز بھی استعمال کریں گے
10:33عوام کے حق پر ڈاکہ نہیں مارنے دیں گے
10:42پنجاب حکومت نے اپنی انچورنس کمپنی کی منظوری دے گی
10:45پنجاب کے سرکاری ملازمین اور عام شہریوں کی انچورنس ہوگی
10:48وزیر اطلاعات پنجاب عظمہ بخاری کہتی ہے
10:50پہلی مرتبہ کچھے کی ترقی کے لیے 23 ارب روپے کا فنڈ مقتص کیا گیا
10:54مریم نواز نے اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم کے تحت کچھے کے لوگوں کو ترجیح دینے کی ہدایت کی
10:59سکیم کے تحت دو لاکھ سے زائد درخواستیں وصول ہو گئے گی
11:07یورپی یونین نے اسٹرائیلی آبادکاروں اور حماس کی اہم شخصیات پر پابندی لگانے پر اتفاق کر لیا
11:12فیصلہ رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ اجلاس میں کیا گیا
11:15قبضے میں ملوستین افراد اور شاعر تنظیموں کے احساس منجمید اور سفری پابندی آئیت کی جا سکیں گی
11:20یورپی یونین کی خارجہ امور کے سربراہ قیاء کلاس کہتی ہیں
11:24غیر قانونی اسٹرائیلی بستیوں کے ساتھ تجارت محدود کرنے کی تجاویز پر غور جاری ہے
11:36غصہ اور مقبوضہ مقربی کنارے میں اسٹرائیلی فوج کی کاروائی
11:40چار پلسطینی شہیر یوروشتم کے جنوب مشرق میں واقع
11:43المشتل میں اسٹرائیلی بلدیاتی اور فوجی احلکاروں نے سنتی تامرات کرا دی ہیں
11:47اب تک بھی سنتی اور تجارت دھانچے منحدم کیے جا چکے ہیں
11:56اسٹرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے مسلسل خلاف فرضی
11:59چوبیس گھنٹوں کے دوران اسٹرائیل کی لبنان پر سو سے زیادہ حملے
12:02چھے افراد شہید سات زخمی
12:04اسٹرائیلی توپ خانے نے المنصوری اور مجدل زون کی اطراف میں گولہ باری کی
12:11عیدے قربا کی تیاری
12:13مویشی منڈیوں میں قربانے کے جانوروں کے خرید و فروغ جاری
12:16لاہور کے شہریوں کا جانوروں کے قیبت زیادہ ہونے کا شکوہ
12:20جبکہ بیپاری کہتے ہیں جانور گزشتہ سال کے نصف سستے پر اوپ کر رہی ہیں
12:32خیبر پختونخواہ جی بی اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں
12:35بارش کے سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
12:37لاہور کوہستان جی جال کے قریب لانڈ سلائیڈنگ کے باعث
12:40شہرائے قرا کرم بند متعدد گاڑیاں پھس گئیں
12:43مسافر پریشان
12:49ون ڈے کے بعد موقف سے فارم میٹ پر جیتنے کی تیاری
12:52پاک سیمباؤ پہ ویمنز ٹی ٹونڈی سیڈیز آج سے شروع ہوگی
12:55پہلا ماہ شام سارے سات پجھے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا
12:59سیڈیز کی ٹرافک کی رونمائی کرتی گئی
13:01مقابلے سے پہلے گرلز این گرین لیے فوٹو شوٹ بھی کروایا
13:08موسیقی
Comments

Recommended