00:01foreign
00:30شہادت اوپر گہرے رنج و غم کا اظہار
00:32کہا دہشتگردوں کو
00:33امن اور ترقے کی راہ میں رکاوٹ بننے کی
00:36اجازت نہیں دیں گے
00:37مجرمان کا تعیون کر کے
00:38انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے
00:49جان قربان کر کے دہشتگردی ناکام
00:51بنانے والے شہری لیاقب خان شہید کی نماز
00:54جنازہ اٹک میں ادا کر دی گئی
00:56سبل حکام، اسکری حکام اور شہریوں کی
00:58بڑی تارات میں شرکت
00:59سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خوشحال گھر میں
01:01شہری لیاقت نے آبادی کی طرف جانے والے
01:03خارجی خود کو شملہ آور کو روکا
01:05تو اس سے بوکلا ہٹ میں خود کو دھماکے سے
01:07اڑا لیا تھا
01:08صدر اور وزیر آزم کا دہشتگرد کو روک کر
01:11اپنی جان قربان کرنے والے لیاقت کو خراج عقیدت
01:13صدر آسف زرداری نے کہا
01:15بیرونی مداخت کی وعدہ سے ہونے والی دہشتگردی کے خلاف
01:18جنگ جاری رہے گی
01:19شہیر لیاقت قومی استقامت اور
01:21حب الوطنی کی روشن مثال ہے
01:23وزیر آزم شہباز شریف نے کہا
01:25لیاقت کی قربانی نے
01:27کوہات اور جنڈ کو بڑی تواہی سے بچا لیا
01:29ایسے لیڈر شہری دہشتگردی کے خلاف
01:32قومی آزم کی علامت ہیں
01:33قومی اتحاد سے دہشتگردی کو
01:35ہمیشہ کے لیے شکست دیں گے
01:49خیراشی میں گارڈن انکل سریہ کے قریب لاکھانی
01:52مارکٹ کے بیسمنٹ میں آگ لگ گئی
01:54فار برگیٹ کی دس گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں
01:56مصروف دھویں اور اندھیرے کے باعث
01:58فار پارٹنگ میں مشکلات کا سامنا
02:00فار برگیٹ حکام کا کہنا ہے
02:02آگ میزنائن فلور پر لگی
02:04جس سے بیسمنٹ اور فرشٹ فلور متاثر ہوا
02:10پاکستان نے نونخان ائر بیس پر ایرانی تیاروں
02:12سے متعلق سی بی ایس کے رپورٹ مسترد کر دی
02:14ترجمان دفتر خارج نے کہا
02:15رپورٹ کے دعوے قیاس آرائیوں پر مبنی
02:17اور حقائق سے متصادم ہے
02:20ایرانی اور امریکی تیارے
02:21مذاکرات کے دران سفارتی امریکی عام درست کے لیے آئے تھے
02:24کچھ تیارے معاون عملہ
02:26آئندہ مذاکرات کی توقعوں میں
02:28پاکستان عارضی طور پر موجود رہا
02:30پاکستان میں موجود ایرانی تیاروں
02:32کو کسی فوجی ہنگامی صورتحال سے کوئی تعلق نہیں
02:43ایران سے مذاکرات یا جنگ
02:45امریکی صدر آج نیشنل سیکیورٹی ٹیم سے ملاقات کریں گے
02:49ایکزیوز کا کہنا ہے
02:50صدر ٹرپ امریکہ ایران سفارتی
02:52ڈیڈ لاغ کے باعث مختلف آپشنز پر غور کریں گے
02:55ایران کے خلاف آجی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کا بھی جائزہ لیں گے
02:59وائٹ ہاؤس کی ڈیپٹی پریس سیکیورٹری کہتی ہیں
03:02صدر ٹرپ ایران کے بارے میں کسی بھی فیصلے میں جلدی نہیں کر رہے
03:05تمام آپشنز میف پر ہیں
03:15امریکی صدر ٹرمپ نے ایرانی تجاویز کو اہمکانہ قرار دے دیا
03:18کہا ایران نے جواب دینے میں پانچ دن لگا دیئے
03:21حالانکہ یہ کام بیس منٹ کا تھا
03:23ایرانی قیالت بے ایمان ہے
03:25بار بار اپنا ذہن بدلتی ہے
03:27سیس پائی لائف سپورٹ پر ہے
03:29ڈاکٹر بتائے گا مریض کے بچے نے کا ایک فیصد چانس ہے
03:32فاکس نیوز سے انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا
03:34اب ناہو حرمز میں فریڈم پروجیکٹ پر دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہا ہوں
03:38وہ اہمک سمجھتے ہیں میں تھک جاؤں گا
03:40میرا پلان سادہ ہے
03:42ایران ایٹمی قوت نہیں بن سکتا
03:44دعویٰ کیا ایرانی مذاکرات کاروں نے اعتراف کیا ہے
03:47کہ انہیں ایٹمی زخیرہ نکالنے کے لیے امریکہ کی ضرورت ہے
03:50ایران یقینی طور پر ہتھیار ڈالے گا
03:52سخت دیر رہنما پیچھے ہٹ جائیں گے
04:04ایران کی مسلح پاس کسی بھی جارہیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہے
04:08ایرانی سپیکر باقر قالب آف کا امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر عدی عمل
04:13ایکس پوسٹ میں لکھا دنیا جان گئی ہے
04:15غلط حکمت عملی غلط فیصلے ہی غلط نتائج لاتے ہیں
04:19ایران تمام آپشنز کے لیے تیار ہے
04:21امریکہ کو حیران کر دیں گے
04:23ایران کے جوہری توانائی کے سربراہ محمد اسلامی کہتے ہیں
04:26یورینیم افزودگی کے پروگرام پر کوئی سمجھواتا نہیں ہو سکتا
04:30جوہری ٹکنالوجی مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل نہیں
04:33ایرانی فورن پالسی کمیشن کے ترجمان
04:35ابراہیم رضائی نے خبردار کر دیا
04:37کہاں امریکہ نے دوبارہ حملہ کیا
04:39تو ایران یورینیم کی افزودگی بڑھا سکتا ہے
04:50برطانوی وزیراعظم خیر سٹارمر کا مصطفی ہونے سے پھر انکار
04:54خودشتہ روز اپنی جماعت لیبر پارٹی سے خطاب میں
04:57اہم ترین مزرع اور اپنے ہی درجن و ارکان نے
04:59ان سے مصطفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا
05:01آج کابینہ ارکان سے ملاقات میں خیر سٹارمر نے کہا
05:04کہ وہ کہیں نہیں جا رہے
05:05قیادت کو چیلنج کرنے کا عمل شروع ہی نہیں ہوا
05:08ہمیں حکومت چلانی ہے
05:10لیبرہ نمائی جیریمی کوربن کا کہنا ہے
05:12کھیر سٹارمر نے ویل فیر میں کٹوٹی کر کے
05:14رقم ہتیاروں اور جنگ پر خرچ کی
05:15سٹارمر حکومت اور اسرائیل کو مسلح کیا
05:18اور نسل خوشی کا حصہ بنی
05:29میں کوئی تربیت یافتہ سیاستدان نہیں تھی
05:32لیکن میں اپنے مخالفین کی شکر گزار ہوں
05:34جنہوں نے مجھے بھٹی سے گزار کر کندن بنا دیا
05:37وزیر اعلیٰ پنجاب بریب نواز نے
05:39لاہور کالج فر ومن یونیورسٹی کی
05:41کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا
05:43پہلی خاتون تھی جس کو نیاب میں رکھا گیا
05:46کورٹ لکپت جیل میرا سیل تندور کی طرح تپتا تھا
05:49لیکن ایک دن نہیں روئی
05:51نہ گھبرائی نہ شکایف کی
05:56اٹھارویں ترمیم چھیڑنے سے مسائل بڑھ سکتے ہیں
05:58این ایف سی اور صوبوں کے مالی حصوں میں تبدیلی خطرناک ہے
06:01مادنیات کے معاملات صوبوں کے اختیار میں رہنے چاہیے
06:04اپوزیشن لیڈر محمود اچنزئی کہتے ہیں
06:07صوبوں کو اپنے وسائل پر مکمل اختیار ملنا چاہیے
06:10شیئرمن پی ٹی آئی بریسٹر گوھر نے کہا
06:12حکومت کو پیٹرول پر لیویز اور ٹیکس کم کرنا چاہیے
06:15آئل مارکٹنگ کمپنیز پیٹرول پمپ مالکان کے مارزن کو کم کر کے عوام کو سہولت دی جائے
06:29وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں رہیشی پلوٹو کی کمرشل کیاٹیگری میں تبدیلی پر پابندی ختم کر دی
06:34پارکوں اسپتالوں کھیل کے میدانوں سمیت عوامی مقامات کی کیاٹیگری تبدیل نہیں ہو سکے گی
06:39جسٹس آمر پاروک نے ریمارکس دیئے
06:41سن بلڈنگ کنچول آثورٹی سمیت کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کریں گے
06:46کوئی ادارہ قانون کی خلاف فرضی کر رہا ہے تو ہائی کورٹ سے رجوع کریں
06:50سپریم کورٹ کا پلوٹوں کی کیاٹیگری تبدیل کرنے کا فیصلہ کسی ادارے کے راستے میں رکاوٹ نہیں بنے گا
06:55شیمین آباد حسن بخشی کی عدالتی فیصلے پر آباد میمبران کو مبارک بان
07:00کہا عدالت نے اچھا فیصلہ دیا اس پابندی کی وجہ سے معیشت کی رفتار سست ہو گئی تھی
07:15حکومت پنج وقت کا نماز ادائیگی کی طرح آئی پی پیس کو ادائیگیاں کرتی ہے
07:19کامیابی کے ساتھ مسلسل ایک ہی جگہ ادائیگی ہو رہی ہے
07:22سینیٹر عبدالقادر کا قائمہ کمیٹی برائے کابینا سیکرٹیریٹ اجلاس میں اظہار خیال
07:27قائمہ کمیٹی نے آئی پی پیس کو کی جانے والی انرجی اور کپیسٹی ادائیگیوں کی ریپورٹ طلب کر لی
07:32نیپرا حکام نے بتایا حکومت آئی پی پیس کو سالانہ تین ہزار چار سو ارب روپے کی ادائیگیاں کرتی ہے
07:38سینیٹر سیف اللہ عبرو نے بتایا جام شورو پاور پلانچ میں اوور انوائسنگ کی گئی
07:46سانہہ بارہ مائے کے شہدہ کے قربانیاں آج بھی ایک دردناک مگر لا سوال یادکار ہیں
07:52بارہ مائے دوہزار ساکھ کو کراچی میں معصوم جانوں کو نفرت تشدد کی بھیند چڑھایا گیا
07:57چیئرمن پیپلز پاتھی بلاول بھٹو کا سانہہ بارہ مائے کی برسی پر پیغام
08:01کہا کراچی کی سڑکوں پر بہنے والا خون محض ایک سانہہ نہیں تھا
08:05وہ خون جمہوریت انصاف قانون کی حکمرانی کے لیے عوام کے غیر متزلزل عصم کی گواہی بن گیا
08:11قومیں اپنے زخم بھلا کر نہیں انہیں سچائی اور وقار کے ساتھ یاد رکھ کر شفاہ پاتی ہیں
08:19نوشہرہ کے علاقے میاں عیسہ میں معمولی تنازو پر خونی تسادم
08:24فارنگ کے نتیجے میں باپ بیٹے اور چار بھائیوں سمیت ساتھ افراد جان سے گئے
08:28پولیس نے جائے وکوا سے شواہد اکٹھے کر لیے
08:31لاشوں کو پوسٹ مارٹن کیلئے اسپتال منتقل کر دیا
08:40ریل سٹیٹ شعبے میں مشکوک مالی لیندین کے ریپورٹس میں کم ظاہر کرنے پر
08:45آئی ایم ایف کو تشویش نگرانی سخت کرنے کا مطالبات
08:48ٹریڈ بیسٹ منی لانڈرین میں اضافے کو روکنے کے لیے اقدامات
08:51بانیفیشل اونرشپ کی معلومات کے تبابلے سے متعلق خامیوں کو دور کیا جائے
08:55ذرائع کے مطابق ہے ٹیک شدہ اور کالیت دن کا بڑا حصہ
08:59ریل سٹیٹ سیکٹر میں لگایا جا رہا ہے
09:01آئی ایم ایف نے ڈی این ایف بی پی کے نظام کی کارکردگی کو غیر تسلی بکش کرا دے دیا
09:12پیپلز پارٹی نے صوبے میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائی
09:15اس کے باوجود تنقید اور میڈیا ٹرائل ہو رہا ہے
09:17صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کا خیرپور میں پیپلز بس سرویس کی تتاہی تقریب سے خطاب
09:23کہاں الیکشن سے قابل کچھ جماعتیں ہمارے خلاف اتحاد بناتی ہیں
09:26انہیں پھر بھی انتخابات میں شکست ہوتی ہیں
09:29ٹرائل پور میں پیپلز بس کے دو روٹ شروع کر رہے ہیں
09:32پینک بسے خواتین کے لیے سکوٹیز دبل ڈیکر چلے گی
09:44وفاقی وزیر داخلہ موسین نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دور آئے
09:48جلاس کی صدارت کی ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول کے منصوبے
09:51اکتیس مہیں تک مکمل کرنے کا ٹاسک دے دیا
09:53کہا روان برس سے افسران کے ایلیٹ ٹریننگ میں صبح کی بجائے
09:57این پی اے میں کرائی جائے گی
09:58موسین نقوی کی ڈرون، نائٹ ویجن اور جدید افتحے کے ذریعے تربیت دینے کی ہدایت
10:03کہا تفتیشی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے
10:05کرائم سین روز ورا قیام عمل میں لائے جائے گا
10:15پیٹرولیو مصنوعات کے قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج کا اعلان
10:20حافظ نئیم الرحمان کہتے ہیں
10:21اسلام آباد میں پندرہ مائی کو بڑا احتجاج کریں گے
10:25ہرتال اور پہیہ جام کے آپشنز بھی استعمال کریں گے
10:27عوام کے حق پر ڈاکہ نہیں مارنے دیں گے
10:36پنجاب حکومت میں اپنی انچورنس کمپنی کے منظوری دے گی
10:39پنجاب کے سرکاری ملازمین اور عام شہریوں کی انچورنس ہوگی
10:42وزیر اطلاعات پنجاب عظمہ بخاری کہتی ہیں
10:44پہلی مرتبہ کچھے کی ترقی کے لیے 23 ارب روپے کا فنڈ مقتص کیا گیا
10:48مریم نواز نے اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم کے تحت کچھے کے لوگوں کو ترجیح دینے کی ہدایت کی
10:53سکیم کے تحت دو لاکھ سے زائد درخواستیں مصول ہوگئے ہیں
11:02سپرنٹینڈنٹ انجینئر سیپکو گھوٹکی غلام علی تنیوں کا آئیس استعمال کرنے اور نشہ کا آدھی ہونے کا اعتراف
11:08ویڈیو سوچل میڈیا پر وائرل
11:10غلام علی عملے کو کہہ رہے ہیں میں بھی نشہ کا آدھی ہوں
11:13نشہ کرتا ہوں آئیس پیتا ہوں آئیس پیکر کام کرتا ہوں
11:16آپ بھی کام کریں جو سارف آپ سے بات کرے اسے مار دو
11:20اس پر فائر کر دو
11:21اگر نوکری کرنی ہے تو یہ کام کرو
11:23سیپکو سٹاف نے بھی دو دن قبل پنو آقل میں سپرنٹینڈنٹ انجینئر کے رویے
11:28اور ملازمین سے تلق کلامی کے خلاف احتجاج کیا تھا
11:35عزیر اعلیٰ سن سے برطانوی رپٹی ہائی کمیشنر لانس ڈونگ کی الودائی ملاقات
11:39بہمی دلچسپی سرمیکاری تعلیم اور ترقیاتی تعاون پر تبادہ خیال
11:43برطانوی رپٹی ہائی کمیشنر نے سن میں جاری ترقیاتی اقنامات کو سراہا
11:47مرادلی شاہ نے برطانی رپٹی ہائی کمیشنر کو شیلڈ اجرک سنڈی ٹوپی کے تحائی پیش کیے
11:52کہا پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات تاریخی اور مضبوط ہیں
12:01جامعہ کراچی مالی بہران سے دو چار انجمن اساتذہ کا احتجاج
12:06تعلیمی سرگرمی آمواتل جامعہ کراچی کے وائس چانسلر نے مالی گرانٹ اور بیل آؤٹ پیکج کے لیے
12:12چیف سیکیریٹری سندھ کو خط لکھ دیا
12:13چالیس ہزار طلبہ کا تعلیمی سیشن تاخیر کا شکار ہونے کا خطشہ
12:18ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے
12:20اساتذہ کے جائز مطالبات کی مکمل حمایت کرتے ہیں
12:23سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت نے جامعہ کراچی کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا
12:30یورپی یونین نے اسٹرائیلی آباد کاروں اور حماس کی اہم شخصیات پر پابندی لگانے پر اتفاق کر لیا
12:35فیصلہ رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ اجلاس میں کیا گیا
12:38قبضے میں ملوستین افراد اور شاعر تنظیموں کے حساس منجمید اور سفری پابندی آئیت کی جا سکیں گی
12:43یورپی یونین کی خارجہ امور پر سربراہ قیا کلاس کہتی ہیں
12:47غیر قانونی اسٹرائیلی بستیوں کے ساتھ تجارت محدود کرنے کی تجاویز پر غور جاری ہے
12:59غصہ اور مقبوضہ مقربی کنارے میں اسٹرائیلی فوج کی کاروائی
13:03چار پلسطینی شہیر یوروشتم کے جنوب مشرق میں واقع
13:06المشتل میں اسٹرائیلی بلدیاتی اور فوجی حلکاروں نے سنتی تامرات کرا دی
13:11اب تک بھی سنتی اور تجارت دھانچے منحدم کیے جا چکے ہیں
13:20اسٹرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے مسلسل خلاف ورزی چوبس گھنٹوں کے دوران
13:23اسٹرائیل کے لبنان پر سو سے زیادہ حملے چھے افراد شہید سات زخمی
13:28اسٹرائیلی توپ خانے نے المنصوری اور مجدل زون کی اطراف میں گولہ باری کی
13:35عیدے قربا کی تیاری مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کے خرید و فروغ جاری
13:40لاہور کے شہریوں کا جانوروں کے قیبت زیادہ ہونے کا شکوا
13:43جبکہ بیپاری کہتے ہیں جانور گزرشتہ سال کے نصف سستے فروغ کر رہی ہیں
13:55خیبر پختونخواہ جی بی اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش کے سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
14:00لاہور کوہستان جی جال کے قریب لانڈ سلائیڈنگ کے باعث شہرائے قرآکرم بند
14:05متعدد گاڑیاں پھس گئیں مسافر پریشان
14:12ون ڈے کے بعد موقف سے فارم میٹ پی جیتنے کی تیاری
14:15پاک سیمباؤ پہ ویمنز ٹی ٹونڈی سیڈیز آج سے شروع ہوگی
14:18پہلا ماہ شام سارے ساتھ پجھے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا
14:22سیڈیز کی ٹرافک کی رونمائی کرتی گئی
14:24مقابلے سے پہلے گرلز ان گرینڈیے فوٹو شوٹ بھی کروایا
Comments