Skip to playerSkip to main content
  • 19 hours ago
Twist of fate new drama episode 1 hindi dubbed [Full Movie] [Full Episodes]Full EP - Full
Transcript
00:04بازي عشق
00:33بازي عشق
00:35بازي عشق
00:47بازي عشق
00:48میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ ایسا کچھ نہ ہو
00:51مجھے سب ایسے ختم نہیں کرنا تھا
00:54آخر یہ سب کچھ میری ہی آنکھوں کے سامنے ہونا تھا
00:57میں نے ایسا کیا کیا
00:59جو مجھے بدلے میں یہ سلا ملا
01:04ہر بار اس طرح کی حرکتیں
01:05میرے ساتھ ہی کیوں ہوتی ہیں
01:09پہلے پیار کے بارے میں جو باتیں سنی تھی
01:11اس سب جھوٹ تھی
01:13کیا یہ ہوتا ہے پہلا پیار
01:19میں نے کیا کیا خواب دیکھے تھے ہم دونوں کے لئے
01:21اور تم نے یہ کیا کیا
01:25یہ تھا پہلا پیار
01:30مجھے اپنے دوستوں کی بات مان لینی چاہیے تھی
01:32کہ کبھی کسی سے دلمت لگانا
01:41مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا
01:42کہ میں کیا کروں
01:52ان آنکھوں نے اتنا سب کچھ دیکھ لیا ہے
01:55کہ اب میں خود کے ساتھ کچھ کر بیٹھوں گی
01:58یا میں اس کو زندہ نہیں چھوڑوں گی
02:07لیکن میں خود کو کچھ کیوں کروں
02:12بلکہ میں تمہیں نہیں چھوڑوں گی
02:38آج کا دن کافی اچھا ہے
02:40کیوں
02:41روزگار واپس آ رہا ہے کیا
02:42ارے میں نے ایسا کب کہا
02:44کیا ہو گیا ہے
02:45تو پھر کیا ہوا ہے
02:46ویسے ایک بات تو ہے
02:48وہ مجھ سے پیار کرتا ہے
02:50اور میں بھی
02:51خیر میں تمہیں کیا بتا رہی تھی
02:53کہ آج کا دن بہت اچھا ہے
02:54ہاں ہاں یہ میں بھی جانتی ہوں
02:56ویسے میں دیکھ رہی ہوں
02:57کہ تم بہت خوش ہو
02:58اتنا خوش نہیں ہونا چاہیے تمہیں
03:01اچھا اچھا ٹھیک ہے
03:02میں جانتی ہوں
03:03تم میرے لیے ہی فکر مند ہو
03:06لیکن ابھی میں بہت خوش ہوں
03:07اور آج کے دن تمہیں اور خوش ہونے والی ہوں
03:10دین سالوں میں میں نے کبھی تمہیں اتنا خوش نہیں دیکھا
03:12آج اچانک کیا ہوا ہے
03:13ادا
03:15پانی کھول دو
03:16ارے
03:17سوری
03:18دیکھو تم تک جانتی ہی ہوں
03:19میں تمہارے بھلے کے لیے ہی کہتی ہوں
03:21اب مجھ سے زیادہ اچھا تمہیں اور کون جانتا ہے بتاؤ
03:25وہ بہت اچھا لڑکا ہے
03:28تم اسے جانتی نہیں ہو
03:30تم ایک بار اسے مل کر دیکھو گی
03:32تو تمہیں سمجھ آئے گا
03:33کہ وہ کیسے لڑکا ہے
03:34مجھے یہ بتاؤ کہ تم نے اس کے لیے کتنے جھوٹ بولے ہیں
03:36بینیس
03:38بینیس کون ہے
03:38ارے ارے کچھ نہیں چھوڑو
03:40دیکھو بات مت بت لو
03:41تمہاری فیملی تو یہ بھی نہیں جانتی
03:43کہ تم نے اس کے لیے پڑھائی چھوڑ دی ہے
03:44تم یہ سوچو
03:45اگر انہیں پتہ چل گیا
03:46کہ تم شادی شدہ ہو
03:47پھر
03:48ارے تم فکر مت کرو
03:50آج سب کچھ ڈیسائیڈ ہو جائے گا
03:55دینیس دینیس
03:57ادھر آؤ
03:57آجو میرے پاس آجو
03:59ہیلو آدہ آکھ آ رہی ہے
04:01چلے چلے
04:02ہاں ہاں میں یہی ہوں
04:04اس کو یہاں کا شہری بننے دو
04:06پاسپورٹ ملنے دو ایک دفعہ
04:09اور پھر
04:10اور پھر
04:12پھر سب کچھ اچھا ہو جائے گا
04:15مجھ سے شادی کب پوچھے گا پھر وہ
04:18ہو سکتا ہے اتنی جلدی نہ کرے
04:19ہو سکتا ہے مجھے اپنے ساتھ کام دے بلالے
04:22تم ایک دفعہ سوچو
04:24تو رزگار اور میں ایک ساتھ کام کریں گے
04:27ہائے
04:28کتنا مزا آئے گا
04:30ٹھیک ہے
04:30لیکن میں بتا دوں کہ یہ سب ہونے نہیں والا
04:33چلو اب ہم بات میں بات کریں گے
04:34ادا رکو
04:35دیکھو بہن لیٹ بلکل مت کرنا
04:37برخان صاحب ڈھونڈ رہے ہیں تمہیں کب سے
04:39اوکے اوکے
04:41ٹھیک ہے
04:41بائی بائی
04:43دینیس
04:44میں جا رہی ہوں
04:45ٹھیک ہے
04:48چلو بائی بائی
04:49سی یو
04:50چلو بھاگ چاو
04:59چابی
05:00بریک
05:01بریک
05:03روزکار
05:05باہر آؤ یار
05:08ارے
05:09سب تمہاری وجہ سے ہوا ہے
05:11اوف
05:11یہ کیسا کپکیک ہے
05:13کیونکہ یہ کپکیک نہیں ہے
05:14بورک ہے
05:15میں نے دو گھنٹے تک
05:16اس پر کام کیا تھا
05:17ارے اس سے چھوڑو
05:18آج کا دن بہت اچھا ہے
05:19ہم اس کا تین سال سنتظار کر رہے تھے
05:20چلو اٹھو
05:21ہاں
05:22ٹیبل بلکل پرفیکٹ ہونی چاہیے تھی
05:24ہمیں ایک ساتھ ناشتہ کرنا تھا
05:26روزکار
05:26ٹھیک ہے
05:27ٹھیک ہے
05:27تمہیں یاد ہے
05:28میں نے کیا وادہ کیا تھا تم سے
05:30ہاں
05:31مجھے یاد ہے
05:32ہمیں ہوتیل جانا ہے
05:33اور
05:34پھر ہمیں برنچ بھی کرنا ہے
05:35تو مجھے یہی یاد ہے
05:37تم شاید بھول رہی ہو
05:39کہ اس میں ایک چیز اور بھی تھی
05:41روزکار
05:41چلو چلو
05:42جلدی کرو
05:42ناشتہ تو کرتے جاؤ
05:44ناشتہ
05:45ہاں بیٹھو
05:46ناشتہ کریں گے
05:47چلو
05:47بیٹھ جاؤ روزکار
05:48یہ کیا کر رہے
05:50آج ہمیں کام کرنا ہے
05:51ٹھیک ہے
05:54ہاں ٹھیک ہے
05:58شکر ہے آج آخری دین ہے
06:01تم تیار ہو
06:02میں تو تیار ہوں
06:04تم تیار ہو
06:04ہاں میں تیار ہوں
06:06میرا ہاتھ پگڑ لوں
06:07میری پیاری بی بی
06:08ملسکار
06:16خوش آمدید
06:17ہیلو ہیلو
06:18ادا میڈم
06:19کیسے ہیں آپ
06:19بیٹھے بیٹھے
06:20بیٹھا تو
06:23آپ بھی بیٹھ جائیں
06:24روزکار صاحب
06:25آپ بھی بیٹھ جائیں
06:25آہ
06:26آہ
06:30آہ
06:31باد میں
06:32آب ہی نہیں
06:33آہ
06:34کم آفٹر
06:35سم ٹائم
06:35اوکے
06:36آہ
06:37understand
06:38کچھ دیر
06:39بعد آئیے گا
06:40سمجھ گئے
06:41understand
06:42اوکے
06:43اوکے
06:43آہ
06:44ارے
06:45کیا بات ہے
06:46آپ جانتے ہیں
06:47کہ میں چھے زبانے
06:48ایک ساتھ بول سکتا ہوں
06:49یہ جو لینگوش تھی
06:50بلگیریان تھی
06:51لیکن وہ تو
06:52عربی لگ رہا تھا
06:53کنفیوز
06:54مت کرو
06:56دیکھیں
06:57آج ہم
06:58روزگار کی شہریت
07:00کے ماملے
07:00حل کرنے آئے ہیں
07:01آج ہماری
07:03شادی کو
07:04تین سال ہو چکے ہیں
07:06آہ
07:07آہ
07:08روزگار کے پیسے
07:10آہ
07:11تو دیکھیں
07:12میں بالکل
07:12کھل کر بات کروں گا
07:14شروعات سے ہی
07:15میں آپ کو
07:16پسند نہیں کرتا تھا
07:17مطلب یہ کوئی
07:19کہانی ہے
07:19کہ پہلے پڑھنے آیا تھا
07:21اور پھر پیار ہو گیا
07:22اوہ
07:23ایسا لگ رہا ہے
07:24کہ کوئی فلم کا
07:25ہیرو ہے یار
07:27اور اب دیکھو
07:27کتنے بدل گئے ہو تم
07:29اور یہ تو
07:30تمہاری قسمت ہے
07:31کہ تمہیں ہماری بہن
07:32ادھا مل گئی
07:33ورنہ پتا نہیں کیا ہوتا
07:34لیکن میں
07:35گریج ویٹڈ ہوں
07:36اور میں
07:37تین مہینے سے
07:38ایزا فوٹوگرافر کام کر رہا ہوں
07:39تو ہمیں
07:39دیگر میٹنگز کی
07:40میرے خیال میں
07:41کوئی ضرورت ہے نہیں
07:42اور میں
07:43سچ میں اس سے
07:44بہت پیار کرتا ہوں
07:45رکو
07:46رکو
07:47ایسی ہم نے
07:48بہت سی چیزیں دیکھی ہیں
07:49روزگار صاحب
07:50بہت سے لوگ
07:51یہاں شادی کا بہانہ کرتے ہیں
07:52شہریت حاصل کرنے کے لیے
07:54اور پھر چھوڑ کر
07:55چلے جاتے ہیں
07:56جی جی
07:57آپ صحیح کہہ رہے ہیں
08:06باتیں کر رہے ہیں
08:08میں نے اس سے
08:08اس لیے شادی کی
08:09کیونکہ میں
08:09اس سے بہت پیار کرتا ہوں
08:10کیا
08:14اور ہاں
08:15میں نے یہ کسی اور دن کے لیے
08:16سوچا تھا لیکن
08:17مجھے لگتا ہے کہ
08:18اب مجھے
08:19یہ کرنا ہی پڑے گا
08:20میں تمہیں یہ دکھانا چاہتا ہوں
08:23یہ تمہارے لیے
08:27ایک منٹ
08:27ایک منٹ
08:28ایک منٹ
08:29آپ کھا مچا
08:31یہ کیسے
08:33یہ تو سلور ہے
08:35ایک نہ ایک دن
08:36دائمنڈ بھی آئے گا
08:37تمہارے پاس دیکھنا
08:39انشاءاللہ
08:40یہ لو
08:42یہ ہم آپ کو
08:44اس لیے دے رہے ہیں
08:45کہ ہمیں آپ پر بھروسہ ہے
08:47کیونکہ آپ ایک
08:48ہیرے جیسی لڑکی ہیں
08:50مجھے اس بات کا یقین ہے
08:52کہ آپ لوگ
08:52جھوٹی شادی نہیں کر رہے ہیں
08:54کیونکہ اگر
08:55مجھے ایسا پتا چلا
08:58کیونکہ میں نے
08:58جس طرح شہریت دی ہے
09:00ویسے ہی میں
09:01واپس بھی لے سکتا ہوں
09:02امید ہے کہ
09:03روزگار صاحب ہمیں
09:04شرمندہ نہیں کریں گے
09:05اور جہاں تک
09:06آپ کی بات ہے
09:06یہ آپ کے لیے
09:12بہت شکریہ
09:13روزگار
09:15آپ کا بہت شکریہ
09:16کہ آپ نے
09:17مجھے بھروسہ کیا
09:18مجھے میری بیوی سے
09:18بہت پیار ہے
09:19چلیے اب
09:20اسے سائن کر دیجئے
09:21زرہ جلدی سے
09:22ضرور
09:23چلو
09:28آدھا ہو گیا
09:29دیکھا
09:30میں نے تمہیں
09:31کہا تھا نا روزگار
09:32سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
09:34اب
09:34ہم سچ میں
09:36آدھا میں تم سے
09:36کچھ پوچھنے والا ہوں
09:38ہاں
09:38ہاں
09:40ہاں
09:40ہاں کیا
09:41میں یہ پوچھ رہا تھا
09:43کہ تم نے
09:43بلو پینٹ دیکھیں
09:44میری گھر پہ
09:46مجھے مل نہیں رہی تھی
09:47تو مجھے لگا
09:47تم نے دیکھیں ہو شاید
09:49بلو پینٹ
09:51ہو گی کہیں
09:53گھر پہ
09:54میں تمہیں
09:55بھونڈ کے دے دوں گی
09:58جب میں
09:59جب ہم گھر جائیں گے
10:01تو
10:02اچھا چلو ٹھیک ہو ٹھیک ہے
10:03مجھے بہت سارے کام کرنا ہے
10:04میری بوس مجھے مار دے گی
10:06بہت لیٹ ہو گیا ہوں
10:07اچھا تم گاڑی لے جاؤ میری
10:08ارے نہیں نہیں
10:09میری بی بی پیدل جائے گی
10:10اور میں
10:11گاڑی میں جاؤں گا
10:12ایسا تو نہیں ہو سکتا
10:13رزکار
10:15اچھا ادھا رہا
10:20چلو میں چلتا ہوں
10:21ٹھیک ہے نا
10:25اوہ
10:25ادھا
10:26کیا کرتی ہو تم
10:27یار
10:27یہاں بی رنگ کیوں پہنائے گا
10:29وہ تمہیں
10:30آج شام میں پہنائے گا
10:32وہ تمہیں
10:32شام تک کا انتظار کرتے ہیں
10:38کیسی ہو تم
10:38کیا کیسی ہو تم
10:40ہاں
10:40کہاں ہو تم
10:42میں راستے میں ہوں
10:43بس پہنچنے والے
10:44سمجھو پہنچ گئی
10:45آ رہی ہوں
10:53آنے کی ضرورت ہی کیا تھی
10:55ارے
10:56مجھے سچ میں نہیں پتا تھا
10:57اتنی بڑی لائن ہے
10:58برخان صاحب
10:59ہر پانچ منٹ بات میں سے پوچھ رہے
11:00کہ کہا ہے وہ
11:01میں کیا جواب ہوں
11:02اچھا نا سوری
11:02میں کب تک یہ سب کروں
11:03بتاؤ مجھے
11:04اچھا اچھا ٹھیک ہے
11:05لیکن آج کا دن
11:06میرے لیے بہت اچھا ہے
11:07ایک کام کرو
11:08سینوچز کو آرڈر لکھو
11:09بزگار کوئی شہریت مل گئی ہے
11:11اوہو کیا بات ہے
11:12ہمارے ملک میں
11:13ایک مسئلہ اور آ گیا ہے
11:15یہ کیا بول رہی ہے
11:16چلو یہ پکڑو
11:17اور
11:18تمہیں سنائی نہیں دے رہا
11:19میں کہہ رہی ہوں
11:20رزگار کو شہریت مل گئی ہے
11:21سنتو لو
11:22جلدی کرو ہم لیٹ ہو رہے ہیں
11:24رزگار کو شہریت مل گئی ہے
11:25جی صحیح سنا آپ نے
11:27ہاں بھائی
11:28ہاں بھائی
12:10برہ صاحب خوش آمدی
12:11احمد
12:12تم یہاں کیا کر رہے ہیں
12:13میں تو یہی پہ کام کر رہا ہوں
12:15برہ صاحب
12:15ارے واہ یہ تو اچھی بات ہے
12:17اور اگلے مہینے شادی ہے میری
12:19اچھا
12:19مرد کی زندگی میں دو مشکلات ہیں
12:21شادی اور فوج
12:23اور دیکھا جائے تو میں دونوں سے ہی بھاگ رہا
12:25زیادہ وقت تک نہیں بھاگ سکیں گے آپ
12:27چلو ملتے ہیں
12:45خوش آندید بھورا صاحب
12:46تینک یو
13:03ٹھیک ہے آپ کا یہی آرڈر ہے
13:04بس
13:05انچوئے کیچئے
13:07اگر اور کچھ چاہیے ہو تو بتا دیچئے گا
13:12ملتے ہیں
13:28ملتے ہیں
13:30ملتے ہیں
13:31ملتے ہیں
13:32ملتے ہیں
13:32ملتے ہیں
13:32اگر ہاتھ چھوڑیں تو بیٹھ جائیں
13:35سوری سوری
13:37چلیں چلکے بیٹھتے ہیں
13:38بہت ساری باتیں کرنی ہیں
13:48ملتے ہیں
13:52ملتے ہیں
13:55ملتے ہیں
13:57یہ بس آخری بار ہے
13:59پکا
13:59پکا آخری بار ہے
14:00میں جانتی ہوں
14:01تمہیں برا لگ رہا ہے
14:02ارے میں نے تمہیں ایسا کب کہا
14:04تم یہ تو دیکھو
14:05کہ تم نے تین سالوں میں
14:06اس کے لیے کیا کچھ کیا ہے
14:08کیسے کیسے کام کیے ہیں
14:09تم نے اس کے لیے
14:10چھکن
14:11چلتی پھرتی چھکن
14:12کچھ چاہیے آپ کو
14:13تم نے مارک میں جا کے
14:14لوگوں کو چیزیں تک بیچی ہیں
14:16اور اس کے بعد کیا ہوا
14:18کوئی فائدہ نہیں ہوا
14:20تم نے اپنے آپ کو برباد کیا ہے
14:27بتانا مجھے
14:28ہاں تو کیا ہوا
14:29تمہیں میری کوئی بات
14:31سمجھ نہیں آئے گی
14:32رزکار میرا پہلا پیار ہے
14:34سچا پیار
14:36پہلی بار دیکھتے ہی
14:38سمجھ گئی تھی میں
14:46وہ ہے ہی
14:48پیار کرنے کے قابل
14:50ہائی
14:57کیسے ہو تم لوگ
14:58ٹھیک ہے
14:59اور بتا
15:00کیا چل رہا ہے
15:01تو دیکھا تم نے
15:02میں نے خود کو کہا نہیں
15:04نہیں آتا
15:05تمہیں پیار میں نہیں پڑھنا ہے
15:07لیکن
15:08میں نہیں روک پائے خود کو
15:09ہاں ہاں
15:10مجھے پتا ہے
15:11کہ اگر آپ کو پہلا پیار
15:12نہ ملے
15:12تو آپ خوش نہیں رہتے
15:14ہزار دفعہ بتا چکی ہو تم
15:16یہ تو ہے
15:20لیکن تیرا جانا ہے
15:21کہ ایک موچسہ ہو گیا
15:22تو چلو لڑکیوں
15:24وقت ختم ہوا جاتا ہے
15:26آپ سب نے مدد کی
15:27اس کے لیے میں
15:27آپ سب کا بہت بہت شکر گزار ہوں
15:29میں اپنے ملک واپس جا رہا ہوں
15:30ہاں
15:32کیا ضروری ہے رزگار
15:33اگر میں یہاں سے نہ آ گیا
15:34تو میں یہاں بھس جاؤں گا
15:35اس لیے جانا پڑے گا
15:36ارے تو کیا
15:37کوئی اور طریقہ نہیں ہے
15:41ایک طریقہ ہے
15:41کیا
15:42اگر تم میں سے کسی نے
15:44مجھ سے شادی کر لی
15:45تو مجھے یہاں کی شہریت مل جائے گی
15:47شادی
15:47وہ بھی تم سے
15:49ہاں شادی
15:52ٹھیک ہے
15:53کوئی مسئلہ نہیں
15:54ایک نہ ایک دن
15:55تم لوگوں کی بھی شادی ہوگی
15:56تمہارے بچے بھی ہوں گے
15:58پھر تم لوگوں میں سے
15:59کوئی ایک رڑکی
16:00اپنے بیٹے کا نام
16:00روزگار رکھ رہی ہوگی
16:01لیکن اس کی آنکھیں
16:03میری جیسی نہیں ہوں گی
16:04تم لوگ اپنا چانس
16:05میس کر رہے ہو
16:06میں تم سے شادی کر سکتی ہوں
16:11ادھا
16:12روزگار
16:18ادھا ٹیبل پر کیا کر رہی ہو
16:20ارے تم اس کو چھوڑو
16:21چلو شادی کر لیتے ہیں
16:22سچ کر رہی ہو
16:23مطلب
16:24اگر تم چاہو
16:34ادھا
16:35میں تم سے شادی کرنا چاہتی ہوں
16:37لیکن ایسا ہو نہیں سکتا
16:39کیونکہ ایک لڑکی ایک لڑکی سے شادی نہیں کر سکتی
16:42تم دونوں یہاں کیا کر رہی ہو
16:43دراصل ہم دونوں یہاں پر کچھرا پھیکنی کے لیے آئے تھے
16:46فوراں اندر چلو
16:47ادھا تم جا کر بورا صاحب کی ٹیبل دیکھو
16:49وہ ہمارے بہت خاص مہمان ہے
16:51چلو چلو چلو چلو چلو
16:52اس مہینے کی سیلری نہیں دوں گا ورنہ
16:54یہ کبھی چک نہیں رہتا یار
16:56کیا بول کر گئے ہیں
16:57بورا کان ہے
16:58مجھے کیا پتا
17:05لگتا ہے تصویریں لینے کا شوق ہے
17:11دیکھو مجھے یہ سب چیزیں پسند نہیں ٹھیک ہے
17:14اپنے سارے اکاؤنٹس بند کرو
17:15کیا تم جیلس ہو رہے ہو
17:19ابھی
17:21ٹھیک ہے
17:24ہیلو خوش آمدید
17:29یہاں کا مینیجر کون ہے مجھے بتا سکتی ہیں
17:34کافی انتظار کیا میں نے آپ کا
17:36میں سمجھی نہیں
17:37کیوں نہیں سمجھیا
17:38میں نے کچھ غلط کہا
17:40ہم کتنی دیر سے انتظار کر رہے ہیں
17:42میں آپ کے آنے سے پانچ منٹ پہلے آئی تھی
17:43مطلب بیس منٹ
17:44بیس منٹ ہو گیا ہے
17:45ہم دونوں کو آئے ہوئے تقریباً 35 منٹ ہو گیا ہے
17:48یہاں بیٹھ کے اشارے کریں آپ کو
17:49ایک کہتا ہے آتا ہوں
17:50ایک کہتا ہے ویٹ کیجئے
17:51یہ کیا طریقے کار ہے یہاں کا
17:53آپ لوگوں کو مینرز سکھائے جاتے ہیں
17:54یا بس پھر ایسے ہی بلا کر
17:56صرف جوب پہ رکھ لیا جاتا ہے
17:57میں آپ سے ماس رجھ چاہتی ہوں
17:59دراصل آج ہم کافی بھی سی ہیں
18:01میں نے سب ڈیلیٹ کر دیا ہے
18:06اچھا
18:06تو پھر کیا کروں
18:08تعریف کروں تمہاری
18:11مجھے بھوک لگ رہی ہے
18:15چھوڑو چھوڑو
18:17مجھے یہ بتائیں کہ دو پلیٹس میں
18:19زیادہ سے زیادہ کتنا کھانا آ سکتا ہے
18:20ایک کام کیجئے آپ کے ریسٹورنٹ میں
18:22جو بھی کچھ سپیشل بنتا ہے وہ سب ایک ایک کر کے لکھر آجائی
18:24اور کوشش کیجئے گا
18:26کہ اس میں چکن اور بیف تھوڑا زیادہ ہو
18:28دیکھو مجھے پتا ہے کہ تمہیں چکن بہت زیادہ پسند ہے
18:31لیکن دیکھو
18:33ریلیشنشپ میں کچھ کچھ چیزیں
18:35تھوڑا مینیج کرنی پڑتی ہیں
18:37ہے نا
18:37تم سمجھ رہی ہو نا
18:40اسی لیے میں نے خاص طور پر
18:42بیف تمہاری لیے مانگوا ہے
18:44میں جانتا ہوں تمہیں بہت پسند آئے گا
18:46ہے نا پسند آئے گا نا
18:49ہاں ہاں پسند آئے گا
18:51جو انہوں نے کہا ہے وہ ہی لے کے آنا
18:53آپ جیسا کہیں
18:55میری نظر میں یہ ویجڈیرینز بہت ہی عجیب ہوتے ہیں
18:58آپ جانوروں کی گھاس کیوں کھا رہے ہیں
19:00اس نے کیا بگاڑ آپ کا ہاں
19:02بتاؤ نا مجھے
19:03تم لوگ کیوں گھاس کھاتے ہو ان کی
19:04مجھے دے
19:05یعنی تم
19:06تمہاری بات کر رہا
19:08تمہارے
19:08چہرے پر بارہ کیوں بج گئے
19:14سمجھی نہیں
19:16سمجھی نہیں
19:16دیکھو
19:17میں سمجھاتا ہوں تمہیں
19:18لیکن اور سے سننا میری بات
19:19جانور گھاس کھاتا ہے
19:21اور ہم جانور کو کھاتے ہیں
19:22اس کے بعد کیا ہوگے جاتی ہو
19:23کیا ہوگا
19:25مڑنے کے بعد یہ زمین مجھے کھا جائے گی
19:27سمجھی
19:27اس کے بعد کیا ہوگا
19:28کچھ وقت کے بعد وہاں گھاس اکھ جائے گی
19:31جب گھاس اکھ جائے گی
19:32تو اسے کون کھائے گا
19:33کون کھائے گا
20:04ورسلت ألقى بي لا سکتے هم
20:06بطايا مجھا
20:06نحن جيسا يجاونا
20:08ويسا يجاونا
20:10مل گیا جواب
20:11جا سکتے
20:16اس کو دیکھو تو ذرا
20:18ارے کیا ہوا
20:20یہ جو بورا ہے
20:22یا جو بھی نام ہے اس کا
20:23بہت ہی عجیب طریقے سے بات کرتا ہے
20:25ایک لڑکی کو
20:27اس کے مرسی کے بعد
20:28کچھ بھی کھلا رہا ہے
20:29اور تو اب لڑکی بھی کچھ نہیں کہہ رہے
20:32آج کل کی لڑکیوں کو آخر ہو کیا گیا ہے
20:35حد ہے
20:36تو تم نیو یورک سے آئے ہو
20:38بور ہو گئے ہوگے نا وہاں
20:41تمہیں لگتا ہے
20:42میں بور ہو کر وہاں سے واپس آیا
20:44ہے نا
20:44تم میرے بارے میں ایسی باتیں سوچ بھی کیسے سکتی ہو
20:47سنو
20:48میں اس وقت بہت ضروری بات کروں میری درب دیکھو
20:50اب اور سے میری باتوں کو سننا
20:52تو
20:53میں اور میری پوری فیملی
20:55تین چیزوں پر کمپرومیز نہیں کرتی
20:57ہارسز
20:58وومن
20:58ویپنز
20:59کیا کہا
21:02ہاں یہ ہوئیڑا بات بہت ہی سمجھدار
21:04تو اسی لیے یہ سب باتیں میری لیے بہت عام تھی
21:06ایسا نہیں ہے کہ میرا وہاں دل نہیں لگتا تھا
21:08سمجھ گئی تو
21:09کیا میں غلط تھا
21:10آہ نہیں
21:11تم بلکل غلط نہیں ہو
21:13بلکہ میں نے تم سے اچھا لڑکا تو کہیں دیکھا ہی نہیں ہے
21:16میں تو یہی سوچ رہی ہوں کہ میں کتنا خوش رہوں گی تمہارے ساتھ
21:19دیکھو مجھے اس طرح کی باتیں بلکل بھی بسند نہیں ہیں
21:22مطلب
21:24تمہارے جیسی لڑکیوں پر یہ باتیں سوٹ نہیں کرتی
21:26دیکھو لڑکیاں مجھ سے بیٹھ کر اگر اس طرح کی باتیں کرنے
21:28تو مجھے بلکل بھی اچھا نہیں لگتا
21:29کیونکہ میں خود بھی اس طرح کا نہیں ہوں
21:31سمجھو میری بات
21:32تمہیں میرے مطابق چلنا پڑے گا
21:34تو پھر میں تمہارے بارے میں کچھ سوچ باؤں گا
21:38میں بلکل مطمئن ہوں
21:39تم بلکل ٹھیک ہے رہے ہو
21:43ویسے میں نے کہا تھا نا کہ بیف زیادہ اچھا لگے گا
21:46دیکھو کتنا ٹیسٹی لگ رہا ہے
21:47حد ہے
21:48کیا آپ نے کچھ کہا مجھ سے
21:51آپ کی سلک انجوائے کیجئے
21:56تم صرف ان انڈو کو دیکھو کتنے پیارے لگ رہے ہیں
21:58اندر سے یلو اور باہر سے وائٹ
22:01کتنے خوبصورت لگ رہے ہیں
22:02کیا آپ کو اور کچھ چاہیے
22:03ہم سکون سے کھانا کھا سکتے ہیں
22:05کیا آپ جا سکتی ہیں
22:07جی آپ انجوائے کیجئے
22:08بہت شکریہ
22:12مجھے لگتا ہے تمہیں بیف کھانا آتا نہیں ہے
22:14رکو میں بتاتا ہوں
22:16اس کو ایسے گھمائیا
22:17اور تھوڑا سا ایسے کاٹا
22:19ارے ارے ایک چیز اور بتاتا ہوں
22:21اس میں میکس کریں گے انڈا
22:22چلو جلدی سے
22:23اپنا موں کھولو اور کھاؤ اسے
22:25کھاؤ کھاؤ
22:26اچھا ہے
22:26ٹیسٹی ہے
22:28آہا
22:29واہ
22:29یہ ہوئی نا بات
22:30چلو ٹرائی کر
22:32یہ بھی بکڑو
22:33چلو
22:36I'm sorry
22:38میں پوچھنا بھول گیا
22:40بیف اچھا تھا نا
22:41اچھا لگا نا تمہیں
22:42جواب دو مجھے
22:43بہت اچھا ہے
22:45اچھا تھا نا
22:45اس میں سوچنے کی کیا بات
22:46اچھا ہے
22:46اچھا
22:46میری بات سنو
22:48میں شادی کے خلاف نہیں ہوں
22:49بلکہ
22:50میں تو جلدی شادی کرنا چاہتا ہوں
22:51ارے کتنے اتفاق کی بات ہے
22:53میں بھی جلدی شادی کرنا چاہتی ہوں
22:55ہاں
22:56لیکن
22:57مجھے پریشر پسند نہیں ہے
22:58سمجھ گی
23:01نہیں سمجھی
23:02چلو میں سمجھاتا ہوں
23:04دیکھو
23:05کچھ مرد جیسے دیکھتے ہیں
23:06ویسے بلکل نہیں ہوتے
23:07میرا
23:08سب سے پہلا پوائنٹ
23:09سمجھنے کی
23:10کوشش کرنا
23:11سب سے زیادہ
23:12امپورٹنٹ کیا ہے
23:13لڑکی کو
23:14ہمیشہ
23:15سچا ہونا چاہیے
23:16تب جا کے میں
23:16اسے دل اور دماغ سے
23:17ایکسپٹ کروں گا
23:18لیکن
23:19رکھو
23:20میں بتاتا ہوں
23:20اگر اس کا
23:21اولٹ ہو جاتا ہے تو
23:23تو ہمیں
23:24اس ماملے کو بھی
23:25دوسری طرح
23:26حل کرنا آتا ہے
23:27شاید تم سمجھ گئے ہوگی
23:28مارپیٹ کر کے بھی
23:29اسے اچھی طرح سے
23:30سمجھایا جا سکتا ہے
23:31ہے نا
23:31ہاں
23:32صحیح کہا
23:34یاللہ
23:35مجھے اس کے سر پہ
23:36کچھ مارنے سے بچا لے
23:37سنیا
23:38آپ یہاں کچھ
23:39دینے آئیں تھی
23:41آپ کی کافی میسٹر
23:42انچائی کیجئے
23:43تم بلکل ٹھیک کہہ رہے ہو
23:45اگر لڑکی نہ مانے
23:47تو مارپیٹ بھی
23:48کر لینی چاہیے
23:56ہوا کیا ہے
23:57ادھا میڈم
23:59ٹیبل ٹوائنٹی ٹری
24:00آپ کے لئے ریڈی ہے
24:01ادھا میڈم
24:03ہم
24:03فوراں
24:04انجوائی کیجئے
24:06انجوائی کیجئے
24:14میرا باس ہو گیا
24:15مجھے لگتا ہے
24:17مجھے چلنا جائے
24:17میں نے کچھ کیا کیا
24:19نہیں
24:19تم نے کچھ نہیں کیا
24:20میں
24:21جب سے یہاں آ کر بیٹھا ہوں
24:23تب سے تم میری بات مانے جا رہی ہو
24:26دیکھو میری باتوں کو غلط مت سمجھنا
24:27پڑی لکھی ہونے کے باوجود بھی
24:29تم یہ باتیں مان رہی ہو
24:30اور وہ بھی صرف شادی کیلئے
24:32تم اپنے آنکھیں کیسے بند کر سکتی ہو
24:34وہ بھی ایک ایسے آدمی کیلئے
24:36جو فضول باتیں کر رہے
24:38لیکن بورا
24:39مجھے لگا تمہیں ایسی لڑکی پسند ہے
24:41میں معافی چاہتا ہوں
24:42چلو دوبارہ سٹارٹ کرتے ہیں
24:45تمہیں بزدے بوئلے ویب سیٹ کا پتا ہے
24:46ہاں وہ سوشل میڈیا پہ ہے نا کوئی
24:49تو وہاں کا میں
24:50چیف ایڈیٹر اور مینجر ہوں
24:52اور میرا نام ہے بورا
24:54میں کچھ ٹائم سے شادیوں کے آرٹیکلز پر کام کر رہا ہوں
24:58ہمیں اتنا تو پتا چل گیا کہ مرد کیا چاہتے ہیں
25:00لیکن عورتیں کیا چاہتی ہیں
25:01یہ جاننے کے لیے
25:02مجھے مجبوراً تمہارے سامنے بیٹھ کر باتیں کرنے پڑی
25:04کیا مطلب
25:05تم وہ والے بورا نہیں ہو جس کو میں جانتی ہوں
25:08اور تم سپلائر بھی نہیں ہو
25:09نہیں میں وہ نہیں ہوں
25:11لیکن
25:13میٹر یہ کرتا ہے کہ تم کون ہو
25:16اس کا مطلب
25:16تم مجھ سے شادی نہیں کرنا چاہتے
25:18نہیں
25:19میں نے تمہیں بتایا نا کہ میں یہ سب کچھ ریسرچ کیلئے کر رہا تھا
25:22تاکہ میں جان سکوں کہ لڑکیوں کے دل میں کیا چلتا ہے
25:25لیکن دیکھو
25:26اگر تمہیں اس سے کوئی مسئلہ ہے تو
25:27میں کبھی اس میٹنگ کے بارے میں کسی کو کچھ نہیں بتاؤں گا
25:30گھٹیا انسان
25:32تم نے میرے جذبات کے ساتھ کھیلا ہے
25:33تم ایک گھٹیا انسان ہو
25:37تمہاری پولیس میں کمپلین کروں گی میں
25:40اہ
25:46ایسے کاموں میں ایسا تو ہونا تھا
25:49بہت ہی خون بورا
25:54واشروم کہاں ہے یار
26:04اس سے زیادہ بورا انسان میں نے اپنی پوری زندگی میں نہیں دیکھا
26:08اور تو اور میں اس لڑکی پر حیران ہوں
26:10کہ وہ جو بھی کہہ رہا ہے
26:11اس کی بات مانے جا رہی ہے
26:12تمہیں نہیں کہا میں نے
26:14ہر کوئی تمہیں پسند نہیں کرتا
26:16بورا صاحب کے اوپر کافی گر گئی ہے
26:18کیا کوئی بھی یہاں پر فری نہیں ہے
26:27ادا کہاں
26:30مسٹر بورخان یہ
26:31تم ابھی ابھی جاؤگی مسٹر بورا کی مدد کروگی
26:34فوراں میرے خیال سے تم سمجھ گئی
26:36نہیں مجھے تھوڑے کام کرنے ہیں
26:38دیکھو مجھے تمہاری یہی عادت نہیں پسند
26:40کہ میں یہ نہیں کروں گی وہ نہیں کروں گی
26:42جاؤ اور جا کر ان کی مدد کرو
26:44جیسا آپ کا ہے
26:45مسٹر بورخان
26:47جیسا آپ کا ہے
26:52اس آدمی کو میرے علاوہ اور کوئی نہیں دیکھتا
26:58کیا مسئبت ہے
27:07کیا ہوا
27:08وہ
27:11آپ کو شاید اس کی ضرورت ہے
27:13جی
27:16اس سے کپڑے ساف ہوتے ہیں
27:18اسی سے ہوتے ہیں
27:21نہیں نہیں آپ کا شکریہ
27:22میں خود ہی کر لوں گا
27:23آپ کا بہت شکریہ
27:25مرضی ہے آپ کی
27:27کچھ کہا آپ نے
27:29ارے نہیں نہیں
27:30میں آپ کو کچھ کیوں کہوں گی
27:50مجھے نہیں لگتا کہ آپ یہ کر پائیں گے
27:52آپ ہٹیں
27:53میں کرتے تھے
27:54تھوڑا سائیڈ ہوں گیا
27:55پلیس
27:55تھنک یو
27:59کیا مسئبت ہے یار
28:01بہت اچھے
28:02بہت اچھے
28:03ہاں
28:05اگر اس لڑکی سے تمیز سے بات کی ہوتی تو
28:08ایسا کچھ نہیں ہوتا
28:11تم چپ نہیں ہوتی کیا
28:13تھوڑا تمیز سے بات کیچئے
28:15میں اس جیسی لڑکی نہیں ہوں
28:18آپ جیسے بے ہیس انسان کی شرٹ ساف کرنے میں
28:21مجھے کوئی دلچسپی نہیں ہے
28:22بے ہیس
28:23تم نے مجھے بے ہس بنایا
28:27دیکھو میری بات سنو
28:28تم کون ہوتی ہو مجھے بے ہس بلانے والی
28:31یہ لیجیے
28:32آپ کی شرٹ
28:36بہت شکریہ
28:38آپ کی شرٹ کے داختوں مٹ گیا
28:40لیکن اس داکہ کیا کریں گے
28:42جو آپ کی عزت پر لگ گیا ہے
28:47چلو آؤ میرے ساتھ چلو
28:49چلو جلی چلو
29:00میرا ہاتھ چھوڑیں
29:01دیکھو بات سنو
29:02کبھی بھی کسی کو جانے بغیر اس کے بارے میں کچھ بھی کہنا غلط بات ہے
29:06جاننے کی کوئی ضرورت ہی نہیں ہے
29:08انسان میں انسانیت ہونا ضروری ہوتی ہے
29:10اور میں نے آپ کو اس لڑکی سے بات کرتے ہوئے دیکھا ہے
29:13بورا صاحب کوئی مسئلہ ہے کیا
29:15ادا تم کیا کر رہی ہو یہاں
29:16میڈم مجھے انسانیت سکھانے کی کوشش کر رہی ہیں
29:19اور میں سمجھ نہیں رہا
29:20تمہیں میں نے اس سب کے لیے یہاں نہیں بھیجا تھا
29:22تم فائر ہو
29:23لیکن بخار
29:24میرا مطلب ہے بورخان صاحب
29:26میں نے تو کچھ کیا بھی نہیں
29:27میں تو ان کی
29:28میں نے کہا یہ جگہ چھوڑ کر چلی جاؤ
29:30نہیں نہیں
29:31اتنی کوئی بڑی بات نہیں
29:32ارے آپ نہیں جانتے میں پہلے ہی اس سے تھا ہوں
29:34آپ چھوڑ دیجئے
29:35مسٹر بورخان
29:35میں نے آپ سے کہا نہ کہ اتنی کوئی بڑی بات
29:37تمہیں کیا
29:38تمہیں کیا
29:39تم نے تو سب برباد کر دیا نا
29:41دفع ہو جاؤ
29:42تم میں انسانیت ہی نہیں ہے
29:46تم
29:47ایک
29:49چھوڑ
29:49راستہ دو مجھے
29:56ارے تم ہوتے کون ہو
29:57ایک دفعہ یہ مجھے نظر آجائے
29:58میں اس کو انسان بننا سکھا دوں گی
30:00یہ مجھے ابھی جانتا نہیں ہے
30:02ارے رکو
30:03جیسا تم سمجھ رہی ہو ایسا بلکل بھی نہیں ہے
30:05تمہارے جانے کے بعد
30:06اس نے سب کچھ سمجھایا
30:07سلن
30:08مجھے مت بتاؤ یہ سب کچھ
30:09میں پہلے سے بہت پریشان ہوں
30:10اچھا سب چھوڑو
30:11اور مجھے ہی بتاؤ
30:12کہ اب تم کام کا کیا کرو گی
30:17مجھے نہیں پتا
30:19میں اس دن کا تین سال سے انتظار کر رہی تھی
30:22اور آج اس کی وجہ سے
30:23سب برباد ہو گیا
30:25خیر یہی لاسٹ آپشن ہے
30:27کام کو اس طرح
30:29چھوڑ کر چلے جانا
30:31میں رزگار کے پاس چلی جاتی ہوں
30:33وہ لنچ کرنے چاہے گا بھی
30:35میں اسے سرپرائز کر دوں گی
30:50انوشی جان
30:51ابھی کچھ دیر میں
30:52وہ دونوں بہار آئیں گے
30:54تم کوشش کرنا ہے
30:55ہم دونوں سے پہلے وہاں پہنچ جاؤں
30:56تمہارے پاس بارہ منٹ ہے
30:58ارے یہ میں بارہ منٹ میں کیسے کروں گی
31:02بولو دروازے پر آ کے
31:03چلو چلو جلدی کرو
31:04دروازے پر جاؤ
31:10چلو کر کے دیکھتے ہیں
31:19ہیلو
31:21ہیلو
31:21کیا کر رہے ہو
31:23میں کچھ پکچرز ایڈٹ کر رہا تھا
31:26ارے یہ کام بان چھوڑو
31:27چلو باہر سے ہو کر آتے ہیں
31:29مستر بورا نے مجھے بلایا
31:31ہم لوگ دس منٹ میں واپس آ جائیں گے
31:33کوئی مسئلہ نہیں ہے
31:34میں پھر پروجیکٹ بند کر دیتا ہوں
31:37چلو جلدی چلو
31:47کہیں جانا ہے کیا ہمیں
31:49تم بہت سوال کرتے ہو
31:51مجھے صرف ایک بلیک چاہیے تھا
31:52اسی لیے
31:53ہاں
31:54تمہارے لیے ایک سرپرائز ہے
31:57صرف چھے منٹ ہے لڑکی
31:59چلو چلو
32:00اچھا ٹھیک ہے
32:25سبہ سے میری سر میں درد کم نہیں ہو رہے
32:28یاسمین میں کیا کروں
32:30پتہ نہیں سبہ سے کتنی دوائیاں کھا چکی ہوں اب تک
32:33اور یہ سب اسی خواب کی وجہ سے ہے
32:35سب ٹھیک ہو جائے گا میری بہن
32:36ایسا کیا دیکھ لیا تمہیں
32:38میں نے اس درد کو واپس دیکھا ہے یاسمین
32:40اور اس خواب میں پھر سے ہم سب فکنک پر گئے تھے
32:44ادا تم اوپر کیا کر رہی ہو
32:46ارے میں کام کر رہی ہوں
32:48ادا تمہیں کچھ ہو جائے گا تم گر جاؤ گی نیچے آ جاؤ
32:51ارے نہیں نہیں فکر مت کیچئے
32:52ایک دفعہ میں اس ایریا کو دیکھ لو
32:55پھر اس کے بعد نیچے آتی ہوں
32:56یاسمین دیکھو یہ کیسی باتیں کر رہی ہے
32:59اتنی ساری چیزیں رکھی ہیں یہاں تو
33:03ویسے مجھے یہ بتاؤ اس وقت میں کیا کر رہی تھی
33:05میں کیسے تمہیں بتاؤں کہ تم اس وقت
33:08شولڈر تو بہت اچھے ہیں تمہارے
33:09کیا تم جم جاتے ہو
33:12کیا بات ہے ماشاءاللہ
33:15میرے ہاتھ پر لگ گئی ہے
33:17تم بہت شرارتی ہو
33:19بتاؤں ابھی تمہیں
33:22کچھ رہی
33:22کچھ رہی کر رہی تھی تم
33:24میں نے ادا کو اتنا سمجھایا کہ نیچے آجو لیکن نہیں
33:27کیا فائدہ
33:28اس نے کرنی تو اپنی ہوتی ہے نا
33:31ادا نیچے آجاؤ
33:32ورنہ تمہاری خالہ کو غصہ آجائے گا
33:34ادا نیچے آجاؤ نا ادا
33:35ادا اگر تم نیچے نہیں آوگی
33:38تو میں اوپر آجاؤں گی
33:39یہ اوپر کیسے جائے گی یار
33:40کچھ بھی بولتی ہے یہ
33:42خالہ یہ آپ کے لیے ہے
33:43اور پھر وہ درخ ٹوٹ گیا
33:45یہ دیکھیں
33:47یہ
33:48آئے کیا کہہ رہی ہو
33:51آہا
33:52میری بھانجی گر گئی ہے
33:54کیا تم اس کی مدد کر سکتے ہو
33:57اور اس خواب کے فوراں بعد
33:58صبح ہی صبح میری شگر پڑ گی
34:02آ آہ
34:03ادا کی کال
34:06ادا
34:06کیا ہوا
34:07خالہ
34:08ادا میں نے بہت مورا خواب دیکھا ہے
34:12مجھے بتاؤ
34:13تم ٹھیک ہو نا
34:13کچھ ہوا تو نہیں ہے نا تمہیں
34:15آہ
34:16ارے کیا ہوا خالہ
34:17میں بالکل ٹھیک ہوں
34:18اور لوگ کہتے ہیں
34:20کہ خواب سچ نہیں ہوتے
34:22خالہ
34:22میں کچھ پوچھنا چاہتی تھی
34:24آہ
34:25کیا آپ اگلے ہفتے سم بول آ سکتی ہیں
34:28کیوں کیا ہوا
34:30کچھ ہوا ہے نا
34:31بیٹا سچ بتاؤ کچھ ہوا ہے نا
34:33نہیں نہیں خالہ کچھ نہیں ہوا
34:35آپ کی یاد آ رہی تھی
34:36اس لیے کہا ہمیں
34:37آپ آئیں گی نا
34:39اور
34:41میں آپ کو کچھ بتانا بھی چاہتی تھی
34:44آ جائیں گے
34:45کیوں نہیں آئیں گے آئیں گے
34:47ٹھیک ہے
34:47میں آپ سے بات میں بات کرتی ہوں
34:49ابھی میں ڈرائف کر رہی ہوں
34:51ٹھیک ہے
34:51باقی باتیں ہم بات میں کریں گے
34:53اوکے سب کو سلام کہیے گا
34:55اوکے بائی بائی
35:00بتاؤ کیا کہا
35:01کیا کہا اس نے
35:02اگلے ہفتے اسطمبول آنے کا کہہ رہی ہے
35:04یاد آ رہی ہے اس کو ہماری
35:07اور کہہ رہی ہے کہ کوئی بات بھی کرنی ہے اس کو ہم سے
35:11یاسمین بولو
35:12تمہیں کوئی بات پتا ہے اور تم مجھ سے چھپا رہی ہو ہے نا
35:15ارے نہیں نہیں بہن ایسا کچھ بھی نہیں ہے میں تم سے کچھ کیوں چھپاؤں گی
35:19تمہیں اپنی بہن پر ہی یقین نہیں ہے حد ہے
35:22تو پھر ادا نے ایسا کیوں کہا کہ اس کو مجھ سے بات کرنی ہے
35:25ہائے اس کا مطلب جو خواب میں نے دیکھا تو مجھ سے چھو گیا یا اللہ
35:29ارے بہن کیا ہو گیا ہے تمہیں
35:31اتنی بڑی بات نہیں ہے
35:32ہائے مجھے کچھ ہو رہا ہے تمہاری دوائی کہاں ہے
35:35ہائے مجھے کیا پتا جا کر ڈھونڈ ہوگی تو ملے گی
35:37بہنوئی جی
35:38کیا بہنوئی جی بہنوئی جی کر رہی ہو
35:40جاؤ جا کر دوائی لے کے آؤ اس سے پہلے کہ میں مجھوں
35:42اللہ کا درے بہن میں ایسا کیوں چاہوں گی میں تمہیں کیوں باروں گی
35:45بہنوئی جی
35:47اس گھر میں کوئی مجھے خوش نہیں دیکھنا چاہتا
35:49تو سب کے سب پیچھے پڑ گیا ہے مار دو مجھے
Comments

Recommended