Skip to playerSkip to main content
  • 8 hours ago
Join the OKX Pre-IPO Pre-market Perpetual Trading Competition and earn a guaranteed $5 reward! In this video, I will show you how to participate in the latest OKX event and claim your share of the 160,000 USDT prize pool.
Campaign Rules:
Join the campaign on OKX.
Complete a total trading volume of $500 in Future Trading.
Receive a guaranteed $5 reward after 7 days.
Total 10,000 slots available (Join fast!).
This step-by-step guide is in Urdu/Hindi to help you understand the OKX Edge and Mega trading competitions. Don't miss this chance to earn free USDT with very low effort.
Sign Up Link: https://okx.ac/join/80010652

Category

📚
Learning
Transcript
00:01ھائے اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ خیریت سے ہوں گے جیسا کہ میں نے آپ لوگوں
00:07کو پہلے بتایا تھا کہ
00:10پہلی تو بات آپ لوگوں کو یہ میں نے بتایا تھی کہ بائننس ایکسٹینج جو ہے آپ یوز کریں تو
00:14آپ لوگوں
00:15کے لیے بہتر ہے تو ابھی تک جن لوگوں نے اگر بائننس کو انسٹال نہیں کیا ہے
00:20تو میں ان کو یہی مشورہ دوں گا کہ انسٹال کرنے اور جو ہے میں نے جو پسلی ویڈیوز میں
00:26ریکارڈ کی ہوئی
00:27ہیں اپلوڈ کی ہوئی ہیں اپنے چینل پر تو پہلی جو ہے آپ وہ باش کر لیں میں اس لیے
00:34زیادہ فرص دیتا ہوں آپ لوگوں کو کیونکہ جو ہے آپ لوگوں کو کافی لوگوں کو جو ہے
00:39پتہ نہیں ہوتا ہے کہ انجان ہوتے ہیں کہ جو ہے اس میں پروفٹ ہوگا نہیں ملتا ہے
00:44تو میں نے آپ لوگ کو ہر چیز لائب کر کے دکھائیے اور خیر اس پر کو چھوئیے
00:51اس ٹوپک کو جانے دیجئے کیونکہ جو ہے آج جو ہے میں جس ٹوپک
00:57پر یہ ویڈیو بنانے جا رہا ہوں اس کا نام ہے اوکی ایکس ایکسچینج جی
01:01ہیں دوستو اوکی ایکسچینج میں ابھی ابھی بالکل لائب ہوئی ہے ایک
01:05اوفر اس کا اوفر کا مقصد یہی ہے کہ اول پلس نیو یوزر دونوں کے لیے
01:12اوفر آئی ہوئی ہے اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ جسٹ آپ لوگوں نے جو ہے
01:19اگر کسی نے اکاؤنٹ نہیں بنایا تو پہلے تو آپ کو یہی بھولوں گا میں
01:22ڈسکرپشن میں لنک بھی آپ کو پروائیڈ کرتا ہوں اور اپنا ریفرل بھی
01:26دیتا ہوں تو میں ریفرل کورڈ آپ جو ہے اے کو انسٹال کر لیں گے تو آپ
01:32جو ہے تھوڑے ایکسٹر جو ہے ریوارڈ مل سکتے ہیں ڈالر وغیرہ کیوکرین کی
01:36کیمپین میں چل رہی ہے ایک تو یہ ہو گیا اور دوسری چیز یہ ہو گئی
01:40کہ جب آپ کا اکاؤنٹ انسٹال ہو گیا میں یہ سکھ نیو یوسر کے لیے بول
01:46رہا ہوں اگر جس جن لوگوں نے ابھی تک اپنا اکاؤنٹ کیریٹ نہیں
01:49کیا تو وہ اکاؤنٹ کیریٹ کرنے کے بعد اپنا کیویسی جو ہے کر لے
01:54کیویسی is the must اگر کیویسی نہیں ہے تو آپ جو ہے کچھ بھی نہیں
01:57کر سکتے تو اس میں جو ہے جسٹ آپ نے اپنے ڈاکومنٹس وغیرہ دے دینے
02:01ہوتے ہیں تو اس طرح جو ہے آپ کا اکاؤنٹ بن جاتا ہے
02:05ویدن two to three hours میں جو ہے آپ کا اکاؤنٹ بھی کیریٹ ہو جائے گا
02:09اور جو یہ old user ہیں already جس نے بنایا ہوئے تو اس کے لیے بھی
02:16خوشکہ بزیر پلس نیو یوزر دونوں کے لیے یہ آفر چل رہی ہے
02:19تو جسٹ آپ نے کیا کرنا ہوگا آپ نے جو ہے اکاؤنٹس پہ جانا ہوگا
02:24اور میں جو ہے وہ آپ کے پین سینٹر ایک option ہوگا کے پین سینٹر کے
02:30اندر جائیں گے آپ تو میں آپ کو live کر کے دکھاتا ہوں آپ جائیں گے اس
02:34objects کے اندر جائیں گے یہ صرف جو ہے آفر لائی ہوئی ہے دس ہزار
02:39users کے لیے ٹھیک ہے جی اس میں سے جو ہے ہم نے بھی میں نے بھی جو ہے
02:43ابھی شرکت کی یہ شامل ہو گیا ہوں میں اس میں تو جلدی آپ جائیں گے
02:48تو آپ جو ہے اس میں شامل ہو سکتے ہیں اور پانچ ڈالر جو ہے آپ کو
02:51reward مل رہے ہیں جی ہیں دوستو پانچ ڈالر وہ بھی جو ہے within seven days
02:56میں آپ کو پانچ ڈالر reward مل جائے گا اور یہ campaign جو ہے ویسے تو
03:0012 دن کے لیے آئے ہوئے لیکن 10 users کے لیے وہ جو ہے تقریباً
03:0610 users پورے ہو جائیں گے تو اگر آپ دیر کیا تو آپ جو ہے لیجی پر
03:10نہیں ہو پائیں گے یہاں ایس اس میں جائیں گے آپ asset کے بعد جو ہے
03:16آپ نے کیا کرنا ہے کہ اوکی ایکس میں جانے کے بعد left side
03:21پہ یہ جو ڈوٹ ڈوٹ دکھائی دینا ہے آپ کو یہاں پہ جو ہے آپ نے
03:24کلک کرنا ہے اور یہ جو campaign center لکھا ہوئے اس پہ آپ نے
03:27جانا ہے ٹھیک ہے جی تو پہلا پہلا offer آپ کو دکھائی دے رہا ہوگا
03:30پری ای پی او پری market ٹھیک ہے جی یہاں پہ آپ جو ہے اس میں join
03:34کا option ہوگا join کریں گے join کرنے کے بعد آپ view پہ جائیں گے
03:39جیسے ہی آپ view پہ جائیں گے تو یہاں پہ بھی join کا button ہوگا
03:45تو آپ جو ہے آپ نے join کرنا ہے یہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ 13 days
03:50لگا ہوئے تو آپ نے جو ہے اس کو نہیں دیکھنا ہے آپ جو ہے تھوڑا
03:54سا نیچے جائیں گے آپ نے just اس چیز کو دیکھنا ہے ابھی آپ
03:59تھوڑا سا نیچے جائیں گے یہ چیز اس چیز میں جو ہے یہ بول رہا ہے
04:03کہ 500 ڈالر کی آپ نے trade لگانی ہے وہ بھی future میں ٹھیک ہے جی پہلے
04:09تو آپ نے 26 ڈالر کہیں سے مغانے وہ اپنے جو ہے اوکی ایکس میں
04:12رکھنے اس کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے کہ trade کرنی ہے ٹھیک ہے جی
04:17trade کرنے کے بعد یہ دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے جو ہے trade لگائی ہوئی
04:21ہے ابھی مجھے option دے رہے تو میں claim لگاؤں گا اچھا جی یہ میرا ہو
04:28گیا ہے اس لیے جو ہے یہ آپ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ ٹک ہو گیا ہے
04:31تو اس میں کیا ہے کہ اس میں آپ کو trade کا option دے گا ٹھیک ہے آپ کو
04:37trade کا option دے گا اور یہ تھوڑا سا آپ نیچے دیکھ لیں گے یہ
04:40دس ہزار claim لکھا ہوئے تو اس کا مطلب کیا ہے کہ دس ہزار لوگ
04:44اس کو کریں گے اس کے بعد جو ہے ختم ہو جائے گا ابھی جو ہے یہ
04:49ایک ہزار ایک سو 59 جو ہے ہو گئے ہیں لوگ ان لوگوں نے join
04:55کیا ہوئے تو آپ بھی جو ہے جلدی جا کے join کریں اچھا جی اس کے بعد
04:59کیا ہوگا اس کے بعد جو ہے آپ کو پھر یہاں پر trade کا option دے گا
05:04پر trade پر جیسی آپ click لگائیں گے تو آپ کو لے جائے گا یہاں پر
05:08future میں ٹھیک ہے جی تو یہاں پر جو ہے آپ کو future میں لے جائے گا future میں
05:15جو ہے پھر تو اس طرح جو ہے یہاں پر آپ trade پر click لگائیں گے لگانا تو
05:21آپ کو کچھ میں نہیں ہے کیونکہ وہ خود ہی آپ کو یہاں پر future پر لے
05:33گا تو جسٹ آپ نے کیا کرنا ہے یہاں پر جو ہے کسی چیز کو نہیں
05:37چیڑنا ہے صرف آپ نے جو ہے three x کا جو یہ نشان آپ کو دکھائی
05:41دے رہا ہے isolator کے سامنے اس پر press کر کے یہاں پر جو ہے آپ
05:45نے کیا کرنا ہے کہ leverage اپنی یہاں پر پانچ select کرنی ہے ٹھیک ہے
05:49پانچ select کرنے کے بعد واپس آپ نے جو ہے back آنا ہے back آنے کے
05:54بعد جسٹ آپ نے صرف اس پٹی کو جو ہے full go دے رہا ہے ابھی دیکھ سکتے ہیں کہ
05:59میں
05:5920 ڈالر ہیں میں لگانا نہیں چاہتا کیونکہ جو ہے میں نے آلڑی لگائی ہوئی ہے تو
06:04اس میں risk زیادہ ہوتا ہے تو آپ اس پٹی کو full کر کے تو ابھی آپ
06:10تھوڑا سا ابھی دیکھ لینا یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں اس chart کو بھی
06:14کھول سکتے ہیں اس chart میں یہ جو red ہوگا تو سمجھ جائیے سمجھ جائیے کہ یہ
06:19سیر ہے اور یہ جو green color کا ہے جو green color کی candle ہے وہ show
06:26کرتی ہے بائے کو تو ابھی آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ابھی اس کو تھوڑا سا
06:30ہم zoom کریں تو ابھی یہ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کیا ہو رہا ہے بائے میں
06:34جا رہی ہے زیادہ یہ بائے میں جا رہی ہے تو ہم زیادہ chances ہیں کہ
06:37ہمیں نقصان میں نہیں ہوگا جو ہے ہمیں فائدہ بھی ہو سکتا ہے تو کیا
06:41کریں گے اس کو جو ہے پٹی فول کر کے آپ نے جلدی جو ہے اسی time within
06:45second میں جو ہے بائے open long 3x پہ کلک کرنا ہے means کے بائے بائے پہ کلک
06:50کرنے کے بعد آپ جو ہے اس position پہ آئیں گے یہاں کا یہاں پہ جو
06:54ہے آپ کا کھلا ہوا ہو کا trade تو یہاں پہ جو ہے اسی time آپ نے
06:58close کر لینا ہے ٹھیک ہے جی یہ ایک ہو گیا پھر سے دوبارہ سے جو ہے آپ
07:03نے پھر candle کو دیکھنا ہے یہاں پہ پھر بھی بائے میں جا رہا ہے پھر
07:06آپ نے جو ہے بائے کر کے دوبارہ جا کے سیل کرنا ہے اس طرح جو ہے دو
07:11دفعہ آپ نے بائے سیل بائے سیل کرنی ہے اس طرح آپ کا جو ہے پانچ سو
07:15ڈالا کی پوری ہو جائے گی requirement تو آپ کہاں سے جا کے دیکھ سکتے ہیں
07:20یہاں پہ آ کے پھر دوبارہ سے جو ہے اس پہ جا کے ٹیمپین سینٹر میں
07:24جا کے اور آپ جو ہے view پہ کلک کر کے بالکل جو ہے اسکرول
07:30کرنا ہے last میں آنا ہے اب یہ یہاں پہ ہے یہاں پہ پھر آپ دیکھ سکتے ہیں
07:36کہ اپنا آپ کا اگر اس طرح آپ کو دکھائی دے رہا ہے ٹک تو means کے
07:40سمجھ جائیں کہ آپ کا یہ ہو گیا ہے کام اب یہ دیکھیں کہ completely
07:44detail لکھا ہوئی میرا میرا سمجھ ہو گیا اور آپ لوگ اسی طرح ٹک
07:48ہوگا اور آپ نے پھر اس طرح ان کو اس کو چھوڑ دینا ہے within seven
07:53days تو seven day کے اندر اندر آپ کو جو ہے انکاریوار پانچ
07:57ڈالر انکاریوار مل جائے گا امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ میری
08:00ڈیو پسند آئی ہوگی اور سمجھ بھی آئی ہوگی اگر کسی بھائی کو کوئی
08:03بھی confusion نہ ہو وہ ابھی جو ہے میں سے پوچھ سکتا ہے اور دوسری
08:07بات یہ ہے کہ جب حضور کوئی بندہ میری اس ویڈیو کو ایک دن کے
08:13بعد یا جو ہے شام کو یا رات کو اگر پوچھنا پوچھتا ہے تو پھر
08:17میں بھی جو ہے یہ ان کے سلوٹس ختم ہو جائیں دس ازار یوزرس ان کے
08:21پورے ہو جائیں پھر جو ہے آر ایلیویل نہیں ہو پائیں گے لیکن ایک
08:26بات میں آپ کو کرتا چلوں آپ نے جو ہے اس پر اوکی اکس پر اکاؤنٹ
08:31ضرور بننا نہیں کیونکہ بائنانس کے بعد جو ہے اوکی اکس جو ہے آج
08:35کل زیادہ ہی جو ہے یہ ٹریڈنگ شہر کے جو ہے یہ کیمپین مگر
08:38دے رہے زیادہ تو آپ کو یہی بھولوں گا میں اگر آپ کو یہ
08:42ریکمنٹ کروں تو آپ بائنانس تو آپ بائنانس اور جو ہے اوکی اکس پر
08:48اکاؤنٹ ضرور بنائیے امید کرتا ہوں کہ آپ کو یہ میری ویڈیو بسند
08:51آئے ہوگی تو دیجئے بھائی کے اجازت کا کو ایک نئی ویڈیو کا ساتھ
08:55حاضر ہوں گا تب تک لیے اللہ حافظ
Comments

Recommended