Skip to playerSkip to main content
  • 12 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00تو زندگی ہے تو عاشقی ہے تو
00:31اندازہ ہے مجھے پیٹا
00:33ارے یار تم اندیرے میں کیوں بیٹھی ہوئے
00:37ہاں
00:39کیا ہو گیا تمہیں بطول
00:44مارے لے کر آنا
00:45فلاورز اور کیفٹ
00:48کم میں سے چڑھنا چاہ رہے ہیں
00:51نہیں کمپنسیٹ کرنے کی کوشش نہیں کر رہا
00:54معافی مانگنے کی کوشش کر رہا
00:58اور وہ تو پھول اس لیے دے رہا ہوں
01:01کہ تمہاری چہرے پر مسکرات دیکھ سکو
01:08ایم ریلی ساری
01:12مجھ پہ کام کا اتنا پریشر ہوتا ہے
01:14کہ وہ فرسٹریشن تم پہ ٹرانسٹیٹ ہو جاتی ہے
01:21مجھے ایسے بات نہیں کرنی چاہیے تھے
01:24مجھ سے تمہیں کوئی تکلیف نہ پہنچے
01:27مجھے خیال رکھنا چاہیے
01:33تم تو میری زندگی کا سب سے اہم حصہ ہو
01:38تمہارے بغیر تو میری زندگی یہ دوری ہے
01:42میں ساری
01:46محبت کے جملے تو بہت سے لوگ ہے سکتے
01:49لیکن محبت نے بھانا ہر کسی کے بس کے بات نہیں ہوتی سکتے
01:52یہی تو نیت لے کر آیا ہوں تمہارے پاس
01:58نبھاؤں گا محبت جب تم مجھے معاف کرتے ہوگی
02:02اور یہ پھول تو صرف تمہیں مسکرانے کے لئے
02:04کبھول کرلو
02:35سدرہ ٹماتر دو
02:49تم کیا کری ہو یہاں پہ؟
02:51پانی لینے آئی تھی
02:52آپ نے ٹماتر مانگی تو دے دیا
02:55کوئی اور کام ہے؟
02:57ہاں
02:58تم جاؤگی کب یہاں سے
03:02ارادت ہو یہی تھا
03:03کہاں سے چلی جاؤں
03:09لیکن میری نا ایک عادت ہے
03:12اگر مجھے ایک ہی کام
03:14بار بار کہا جائے
03:17تو پھر میں وہ نہیں کرتی
03:18میں اور میری امی آسے چلے گئے تھے
03:20کیونکہ ہم میرے باپ کا خر خراب نہیں کرنا چاہتے تھے
03:24لیکن اب
03:29جب آپ مجھ سے ایسے بات کر رہی ہیں
03:32تو آپ تو کہیں نہیں جاؤں گی
03:36سوچیں
03:38اگر اببو کو پتا چل گیا
03:39کہ ہم آپ کی وجہ سے پہتے
03:43پھر اس گھر میں آپ کا بھی آخری تن ہوگا
03:49سترہ کا کیا ہوگا پھر
03:58یہ لڑکی تو بلکل میرے ہواسوں پہ سوار ہو
04:01کبیر کے انداز بھی بیٹی کو دیکھ کر بلکل ہی بتر گئے
04:05سترہ کا کیا حد کرے گا
04:07میں سترہ کی جوڑی سے شادی کر دی
04:12جی جی
04:13ارمان آتا ہے تمہیں اسے بتاتی ہوں
04:19آپ بھی اپنا خیال رکھے گا
04:24اچھا ٹھیک
04:25اللہ حافظ
04:28السلام علیکم کیسی ہیں
04:31بھاریکم السلام میں بلکل ٹھیک
04:33لیکن تمہاری گاڑی کھا ہے
04:36میکینک کے پاس
04:38کیوں صبح تو بلکل ٹھیک تھی
04:40صبح ٹھیک تھی
04:41شام کو ٹائر برسٹ ہو گیا
04:44تمہیں کہیں چوٹ تو نہیں آئی
04:46سب خیر ہے نا
04:48الحمدللہ
04:49میری ماں کی دعایاں ہیں نا میرے ساتھ
04:53آپ کسے بات کر رہی تھیں
04:55ہاں وہ
04:56تمہاری دادی جان کا فون آیا تھا
04:59پوچھ رہی تھی تمہارے بارے میں
05:01کیا کہہ رہی تھی
05:04وہ اپنے اسسسٹنٹ کمیشنر پوتے کے لیے
05:07جرمنی میں لڑکیاں دیکھ رہی ہیں
05:09تاکہ تمہاری جلدی سے شادی کروا دی جائے
05:13منع کر دیا نا آپ نے
05:15کیا کہہ کے منع کر دیا
05:17آپ جانتی ہیں نا میرے
05:19سات سال کی عمر سے میں نے ایک ہی خواب دیکھا
05:22ایک ہی شخص کو سوچا ہے
05:26یہ بھی تو حقیقت ہے نا
05:27کہ خوابوں کے سارے زندگی نہیں گزرتی
05:30اور جس کی تم بات کر رہے ہو
05:33وہ تو تمہیں کسور وار مانتی ہے
05:38مانا سچائی تم اور میں جانتے ہیں
05:41لیکن تارہ کے وعدے کے بعد
05:43ہم رہا کو بتا بھی تو نہیں سکتے ہیں
05:46اکیلا بھی تو نہیں چھوڑ سکتا اسے
05:52رہا میری زندگی کے ساتھ ساتھ میری تقدیر سے بھی جڑی ہے
05:56اور اگر اس نے تمہاری تقدیر بننے سے انکار کر دیا
06:01تب کیا تب بھی ساری زندگی اس کا انتظار کرو گئے
06:05اگر وہ میری قسمت میں ہوئی نا امی
06:08تو مجھے مل کر رہ گی
06:11چاہے پھر کوئی بھی لاکھ کوششیں کر لے ہمارے ترمیان آنے کی
06:15ماں ہوں تمہاری میں
06:18اس لیے تمہارے لیے دعا بھی کرتی ہوں
06:23لیکن بیٹر ڈر بھی لگتا ہے
06:25کہیں میری یہ دعا رد ہو گئی تو
06:28دعا اگر قبولیت کی نیت کے ساتھ کی جائے نا امی
06:31تو رد ہونے کا خوف فتم ہو جاتا ہے
06:34آپ بس دعا کریں
06:36دعا اپنے راستہ خود ڈھون لے گی
06:39کیونکہ محبت جب دعا بن جاتی ہے نا
06:42تو خدا انسان کو خالی ہاتھ نہیں لوٹنے دیتا
07:00آمین
07:07میرے بیٹے کو خالی ہاتھ منتلوٹانا
07:19موسیقا
07:33موسیقا
07:39ابھی گھر جا کے کیا کریں گے
07:41اگر امی ہوتی تو انہیں بتاتے
07:43اپنے دن کے مارے ہونے
07:53کاش ما
07:54آپ ہوتی تو میں آپ سے گلے لگ کر سب کچھ بھول جاتی
07:59جب آپ نئی تھی تو نانا تھے
08:02آپ آئیں تو نانا چلے گا
08:04لیکن اب آپ بھی مجھے چھوڑ کے چلی رہے ہیں
08:08میں جس کے قریب آتی ہوں وہ مجھے چھوڑ کر کیوں چلا جاتا ہے
08:13ارمان
08:14وہ بھی تو ایسے خاموش ہو گیا ہے
08:17کیوں آگر وہ مجھ سے نہیں کہتا
08:18کہ اس نے کچھ نہیں کیا
08:21وہ خود کو بے گناہ کیوں نہیں کہتا
08:24بتاتا کیوں نہیں ہے
08:28تم مجھ سے اتنے بے خبر کیسے ہو سکتے ہو ارمان
08:31میں تمہارے دل سے نکل گئی ہوں کیا
08:39میری زندگی ہے تو
08:54میری زندگی ہے تو
09:08اتنی قیمتی چیز کو اگر فالتو کہیں گے
09:11تو بے وکوفی ہوئی
09:14میں قیمتی ہو
09:15سب سے قیمتی
09:20اسسسٹنٹ کمیشنر بن گیا
09:22اس کا مدب ہے کہ تمہارے پاس لائسنس ہے میری سبیرنس کرنے کا
09:26میں تمہیں کہا تھا چند تک تمہارے پاس ثبوت ماتو ماتا آنا
09:29میرے پاس اب کچھ ہے
09:30آپ کو سب بتاتوں
09:33پائی سزائیں کیا
09:37پوچھوں خدا سے میں
09:40ہو کر روبرو
10:12موسیقی
10:24موسیقی
10:31موسیقی
10:32موسیقی
10:41موسیقی
10:43موسیقی
10:51موسیقی
10:53موسیقی
11:02موسیقی
11:14موسیقی
11:24موسیقی
11:25موسیقی
11:35موسیقی
11:36موسیقی
11:36موسیقی
11:48موسیقی
11:49موسیقی
11:58موسیقی
12:00موسیقی
12:08موسیقی
12:10موسیقی
12:17موسیقی
12:18موسیقی
12:19موسیقی
12:20موسیقی
12:37موسیقی
12:49تمہیں کوئی اور کام نہیں ہے کیا؟
12:52تمہارے سامنے رہوں
12:53یہی تو کام ہے میرا شازی
12:57لینا کتنی دفعہ کھائے مجھے اس نام سے نہیں بلائے کرو یا
12:59ویسے بھی یہ آفیس ہے
13:01ہماری دوستی آفیس کے بائر
13:05لیکن ہماری دوستی آفیس کے اندر بھی تو ہے
13:07I mean
13:09کبھی تو میں تمہاری پرسل اسسٹنٹ ہو نا
13:11نہیں
13:15اب
13:15اب
13:18علشبہ سے اگر میں نے وعدہ نہ کیا ہوتا
13:20تمہیں کب سے تمہاری باتوں کی جسے ہرٹ ہو کے چلی جاتی
13:24اب
13:25اپنی مری ہوئی تو اسے کیا وعدہ کرنا
13:28تمہارا جو دل چاہے تم کرو
13:31اب میں تمہیں روک تو نہیں سکتی نا
14:02اب
14:04ویسے
14:05ہفتہ ہو گیا رہا کو آئے وے
14:08اور
14:10آفیس کے لڑکوں کا
14:11کام پہ کچھ دیہان نہیں ہے
14:14what do you mean by that
14:17اب
14:17تم خود ہی دیکھ لو
14:18میں کہوں گی تو تم مانو گے نہیں
14:20اب سلمان ہویا سوہیل
14:22پورا ٹائن چکر لگاتے رہتے ہیں
14:25ان کی تو نیت ہی نہیں ہے کام پہ
14:29الینا تمہیں میں نے اسسسٹنٹ لوگوں کی نیتیں چیک کرنے کے لیے نہیں رکھا
14:32that's not your work
14:35لیکن میرا کام بھی تو تمہیں ہر اس بری نزر سے بچانا ہے جو تم پہ پڑی ہیں
14:39oh come on الینا
14:46مریم
14:47مہنے پریزنٹیشن بنائی ہے آپ پلیز یہ انتر جا کے دے دیں گی
14:50تم نے بنائی ہے تو تمہیں دے دو نا
14:53وہ اصل میں مجھے بہت تام ہے
14:55اگر آپ یہ کام کر دیں گی تو برڈن کم جائے گا
14:58اہو کے بابر ریلاکس میں دے دیتی ہوں
15:00اور ویسے بھی ابھی الینا اندر ہی موجود ہے
15:02میرا نہیں خیال کہ تمہیں جانا چاہیے مناسب نہیں ہے
15:05میری اندر ہی پڑی ہے فائل میں بھی تو لے رہی ہوں نا
15:07لاہو دے دو میں دے آتی ہوں
15:08thank you
15:11you're welcome
15:22چچی جان
15:23آپ سے ایک منٹ بات کرنے
15:26ہاں بولو
15:29آپ تو جانتی ہیں آفیس میں کتنا سٹریس چل رہا ہے
15:32بہت ups and downs ہیں بزنس کے اندر
15:34میں تو آفیس جوائن بھی نہیں کرنا چاہتا تھا
15:37بطول کی خواہش تھی کہ میں سب کچھ کروں
15:40مجھ تو کام بھی نہیں آتا تھا
15:42بس اس لیے
15:44سٹریس میں آکے میں نے آپ کے ساتھ بہت بیڈلی بیہیف کر دیا
15:48بتا ہوں
15:53کوئی بات نہیں
15:55میں سمجھ سکتی
15:59بس دیکھو زریوں
16:01ہم نے اپنی بیٹی کی ساری خواہشات پوری کی ہے
16:05وہ تم سے محبت بھی کر دی ہے
16:09کوشش کرو اسی خواہشات کا خیال رکھو
16:14میں اپنی بیٹی کی خوشی کے لیے کچھ بھی کر سکتی
16:17اگر اسے تکلیف میں ہی نہیں اک سکتی
16:20اس لئے تو آپ سے ساری لے رہا ہوں
16:22ڈائیٹنی بھی بہت ڈاٹا ہے مجھے
16:26کیا کروں میری ماں نہیں ہے نا
16:29ڈائیٹنی بھی اسی لئے شادی نہیں کہ
16:32تو مجھے شاید پتہ نہیں ہے کہ
16:35تیس ٹریسل سیچویشن میں اپنے بڑوں کے ساتھ کس طرح بہیف کرنا چاہے
16:39ایم ساری
16:40ارے نہیں نہیں کوئی ضرورت نہیں ہے
16:42تم بطول کو خوش رکھو تو ہم بھی خوش
16:46جو آپ کا حکم
17:15یہ سلمان تم سے کیا کہہ رہا تھا؟
17:17کچھ نہیں؟
17:20ویسے شاہ زین نے نا
17:21تمہیں آفس میں بات کرتے ہوئے دیکھ لیا ہے
17:23اور شاہ زین کو پسند نہیں ہے سب
17:26اور اگر ایسی کوئی بات ہے بھی نا تو
17:28آپ کو کوئی کام ہے مجھ سے؟
17:32نہیں مجھے تو کوئی کام نہیں ہے
17:33تو پھر آپ مجھے میرا کام کرنے دیں
17:35اور آپ اپنا کام کریں
17:37یہ تو بہت اچھی بات ہے
17:39آپ کو اپنے کام سے کام ہی رکھنا چاہیے
17:41ویسے بھی آپ کو اس لئے تو بلائے یہاں پہ
17:59اب مزائے گا جب شازی اسے نہ آنے پر باتیں سنائے گا
18:03میں نے کہہ بھی دیا اور اس نے سمجھا ہی نہیں
18:06لیکن میں سب سمجھتی ہوں ایسی لڑکی کی ہوشیاریاں
18:10شاہ زین کے تو قریب نہیں پھٹکنے دوں گی بیسے
18:33ارمان
18:34تم گھر پہ ہی ہو
18:35میں تو سمجھے ہو آفیس سے لے گیا ہو
18:38ہاں وہ ایک انافیشل کام تھا
18:39تو میں گھر پہ رکھ گیا
18:41چلو ٹھیک ہے اب اگر گھر پہ ہو
18:43تم مجھے راہ سے مل والا
18:47وہ تو اس وقت تو آفیس میں ہوگی
18:50آفیس میں
18:52اس نے سیف صاحب کا آفیس جوائن کر لیے
18:54نہیں نہیں سیف صاحب کا نہیں
18:55ایک نیو جگہ جاپ کر رہی ہو
19:00کبیر صاحب سے ٹچ میں ہو نا
19:03ان فیکٹ انہوں نے بھی وہ نیا کام شروع کر دی ہے
19:05اچھا چلو یہ تو خوشی کی بات ہے
19:09لیکن کاش یہ سب کچھ تارہ کی زندگی میں ہی ہو جاتا
19:15زندگی کہا ہمارے صاحب سے چلتی ہے
19:18اب یہ جو ہوا ہے ہو رہا ہے
19:20یہ سب کہا ہمارے بس میں تھا
19:23برکل ٹھیک کہہ رہے ہو بٹا
19:25اب ہمیں ہی دیکھ لو
19:27یہ سب کچھ ہم سے چھن چکا تھا
19:30کیا پتہ تھا ہیوں اچانک مل جائے گا
19:32اور ہم وہاں سے یہاں آ جائیں گے
19:35ایسی ہے
19:37خیر آپ تیار رہیے گا
19:38شام کا آپ کو لے جاؤں گا
19:40ٹھیک
19:54جی سر آپ نے بلایا
19:55آپ کو کتنی دیر پہلے بولا تھا
19:57کہ مسیف کو میرے روم میں بھیجیں
20:00ہے
20:01یہ ابھی تک نہیں گئی
20:02میں نے جس کو تب ہی کہہ دیا تھا
20:04واہ بھئی
20:05وہ آتی نکھر ہے
20:08مسیف
20:09آپ کو کتنی دیر پہلے بولا تھا
20:11کہ میرے روم میں آئے
20:15آفس میں کام کرنے کے علاوہ
20:17باس کی بات سننا بھی ضروری ہوتا ہے
20:19کہنی میرے روم میں آئے
20:20اور اب فہیم بلڈرز کی فائل لے کے آئے
20:25میں چھو گب بلایا
20:26دیکھو
20:28تمہیں زیادہ دن نہیں ہوئے ابھی ہاں پہ آئے
20:30یہ کام دکھا کے زیادہ اڑنے کی ضرورت نہیں ہے
20:33اور ویسے بھی نا
20:35شازین زیادہ تیر تک
20:36اس طرح لڑکیاں برداشت نہیں کرتا
20:38اچھو
20:39تو پھر آپ کو اتنے ٹائم تک کیسے برداشت کر لیا
20:42دیکھو
20:43میں نا شازین کی فرینڈ
20:45اہاں
20:46فیملی فرینڈ ہوں
20:48سمجھی تم
20:49اور تمہاری طرح نا اسے
20:51انٹرویو دیکھے نہیں آئی
20:54باس مجھے بلا رہا ہے
20:55بعد میں بات کرتے ہیں
21:06میں صرف کام میں بیزی رہنا اچھی بات ہے لیکن
21:09باس کی بات سننا بھی کام کا حصہ ہی ہے
21:18مجھے نہیں پتا تھا کہ آپ نے مجھے بلایا
21:19اگر مجھے باتا ہوتا تو میں ضرور آتی
21:27اندھر آئے
21:29ابھی
21:56چیز سر آپ نے بلایا؟
21:58لینہ آپ نے مسچ اپ کو کہا تھا کہ میں نے انہیں بلایا
22:03آم جی میں نے بتایا تھا
22:05نہیں
22:09آپ نے مجھے کچھ نہیں کہا تھا
22:12تم چھوٹ کیوں بول رہیو؟
22:13میں نے خود تم سے کہا تھا کہ بلا رہے تمہیں سے
22:16مجھوٹ نہیں بولتی
22:19میں سچ بول رہیو میں چھوٹ نہیں بول رہی میں نے بلایا تھا تمہیں
22:23وہ کام سے کام رکھنے والی بات تا ہے
22:26دیکھیں سر
22:27اب یہ جو بھی سمجھے
22:28میں نے اسے بولایا تھا
22:29میں جوٹ نہیں بولتی
22:30میں سچ بول رہی ہوں
22:34اب بایر جا کے بیٹھیں پلیس
22:37میں
22:37میں
22:38میں گھر جا رہی ہوں
22:40جی ٹھیک
22:41آپ گھر چلی جائیں
22:44اب
22:46سچ میں چلی جاؤ
22:47جی پلیس
23:02سر
23:02سر
23:03سر
23:04سر
23:04سر
23:04سر
23:04سر
23:04سر
23:05سر
23:05سر
23:05سر
23:05انہوں نے مجھے کہا تھا
23:06کہ آپ کو کام سے کام رکھنے
23:08مارے لوگ پسند ہیں
23:09تو
23:09اس لئے آپ نے مجھے یہاں بلایا
23:11مجھے لگا کہ وہ میری
23:12ہائرنگ کی بات کر رہی ہیں
23:13میں
23:13آپ سے دہان رکھوں گی
23:16سر
23:16فلیس بیٹھے
23:20جی سر
23:25جب سے آپ کی ہائرنگ ہوئی ہے
23:27میس ایف
23:30آپ کی خاموشی میں ہوا اعتماد
23:32مسنگ ہے جو میں نے
23:34انٹیویو کے ٹائم دکھا تھا
23:38جیسے لگتا ہے جیسے آپ کی خاموشی
23:39نے آپ کے اندر کی آواز چھنگ لیا ہے
23:50اینٹیو دینے آئی تھی تو
23:53میری ماں کی دعائیں میرے ساتھ تھی
23:56اور جب میں انٹیویو دے کے گئی تو
24:00ایم
24:02میری امیہ مجھے چھوڑ کے چلی گئی
24:09اُس دن میں نے اپنی امی کو
24:10ہمیشہ کے لیے کھو دیا تھا
24:15اُس ساری ایڈنٹ نو
24:18شاید
24:20شاید تب ہی آپ نے
24:21ایک بات جوائن کرنے کا گا تھا
24:24ایکچولی
24:26میں نے بھی زندگی کے ایک موڑ میں
24:28کسی بہت اپنے کو کھویا تھا
24:33تب مجھے لگا کہ زندگی میرے ہاتھ میں ہے
24:38میرے ہاتھ سے سب پھسل گیا
24:42اسے باب مجھے کیوں بتا رہے ہیں
24:46اوہ
24:48ایسی دل کیا تو سوچا شیئر کر دوں
24:50یہ راہ خود کو سمجھتی کیا
24:52میری شکایت لگا رہی ہے
24:53کیا شکایت
24:55کیا شکایتیں کر رہی تھی وہ
24:56ہمارے سامنے شاہزائن نے مجھے بولا تھا
24:59اسے بولانے کے لیے
25:01ہاں تو
25:01میں نے اسے بولایا
25:03اور وہ نہیں گئی
25:04اور جب شاہزائن نے اسے پوچھا
25:05تو اس نے کہا اس سے مجھے بتایا
25:07اے نہیں اور یہ جھوٹ بول رہی ہے
25:08یہ تو ہے
25:09میرا مطلب یہ ہے کہ
25:10تم شاہزائن کی close friend ہو
25:12اور اس کی family friends میں سے ہو
25:14تو ایسا تو ہو جاتا ہے
25:25تو ایسا تو ہو جاتا ہے
25:26اسے آئے میں دینی کتنے ہوئے
25:27چو شکایتیں لگا رہی ہے وہ
25:36تم مو بھی تک گئی نہیں ہو
25:54تمہارے انداز سے لگتا ہے
25:56کہ تم بہت جلدی سی ای او بنو گی
26:00انشاءاللہ
26:01دعا کیجئے گا
26:21موسیقی
26:38کیا سوچنے لگت
26:43میں پچھلے کئی دنوں سے
26:46ایک ہی بات سوچ رہا ہوں
26:52مجھے بھی بتائیں کیا سوچ رہا ہوں
26:57یہ محبتیں
27:00یہ خونی رشتے
27:04سب فسانے لگتے ہیں
27:10جن کوئی اپنا
27:13دکھ دیتا تھا
27:18میں نے اپنے باپ کو
27:21دکھ میں مرتے دیکھا
27:25ہم دونوں نے
27:27تائے جان کے بزنس کو
27:29جتنا نقصان پہنچانا تھا پہنچا دیا
27:35اب میں چاہتا ہوں کہ
27:38بدلہ چھوڑ کر یہ سب کچھ
27:42راہا کو دیکھ لوٹ جاتے ہیں
27:45کیا
27:50کیا بول رہے آپ
28:05زریون
28:08کبھی کبھی
28:09ثبوتوں کا بوجھ اٹھانا
28:13بہت مشکل ہو جاتا ہے
28:19ہم دونوں نے
28:20تائے جان کے بزنس کو جہاں پہنچا دیا ہے
28:23تم اچھی در نہ جانتے ہوں
28:26اب جو بھی نئی سی او ہوگی
28:31سارے ثبوتوں کا بوجھ
28:34اس کے کمزور کاندوں پہ ڈال کے
28:37ہارام سے نکل جائیں گے
28:43ڈال یہ اتنا آسان نہیں ہے
28:45راہا کوئی
28:47پتول کی طرح معصوم اور سادھی سی لڑکی نہیں ہے
28:49اور بہت تیز ہے
28:50وہ سب پتہ لگا لے گی
28:52تو
28:53کیا ہو جائے
28:54لگا لے پتہ
28:59بیٹا بادشاہ وہی کہلاتا ہے جو
29:02کھیل میں جیتا ہے
29:08اور فیلال اس کھیل کے اس سکندر
29:11ہم ہیں
29:15تایہ جان کا گھر
29:18اس بے وکوف آسیا کی وجہ سے
29:21بینک اور چار انویسٹرز کے شکنجے میں
29:26یہ سب
29:28عدیل اور آسیا کے تستخد سے ہو
29:31اب کیا ہوگا
29:33جیل ہوگی
29:36کون آئے گا بچانے
29:40تارہ یہاں
29:41رہا
29:45اور میں یہاں رہا اور اس کی ماں کو ڈھونڈ رہا ہوں
29:49کہ پتہ نہیں کہاں چھک کے بیٹھئے ہیں
29:53مجھے تو لگتا ہے کہ وہ
29:55اسی کنگلے شوہر کے پاس گئے گی جہاں ہم گئے تھے
29:58کچھ نہیں ملا
30:04یہ میٹر بھی سالک ہو جائے گا
30:08نیکن مجھے اس سے سوچ کے بہت ٹنشن ہو رہی ہے
30:10کہ جب بطول کو پتہ رگے گا ان سب چیزوں کے بارے میں
30:13تو اس کا دل بہت ٹوٹ جائے
30:17جیسے ماریا کو پتہ چلی تو
30:19دارڈ ماریا
30:21ماریا نے میری زندگی عذاب کی ہوئی تھی
30:25بطول ایک بہت مختلف لڑکی ہے اور بہت اچھی لڑکی ہے
30:30جیسا بھی ہے تو میری بیوی نا
30:34اس کے فون میں میرا ٹریکر ہے
30:38پتہ نہیں ڈیاد مجھے بہت دکھ ہو رہا ہے سوچ کے کہ جب بطول کو پتہ لگے گا
30:43تو اس سے کتنی تکلیف پہنچے گی
30:50ارے آپ کھڑی کیوں ہیں تشریف رکھیں نا پلیز
30:55شکریہ
30:59سدرہ بیٹا
31:00چا کے راہ سے کہو کہ اس کے مہمان آئے
31:03حبو میں
31:04ہاں سدرہ تمہارا ہی نام ہے نا
31:11جاو شا
31:12آئیے آئیے آپ ہی آئیے تشریف رکھیں
31:15بالیکم السلام
31:17آئے
31:18ارے تم ابھی تک یہی کھڑی ہو
31:20جاؤ شاہباش
31:23اور اپنی مار سے کہو کہ چائے کا سامان بھی رکھے
31:27نہیں نہیں کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے
31:31آپ کے گھر میں دی بیٹی رہتی ہے
31:35مانا بیٹی وہ آپ کی ہے
31:37لیکن پالی تو میں نے بھی ہے
31:38کچھ حق میرا بھی بنتا ہے
31:40تو اپنی بیٹی سے مننے کے لیے خالی ہاتھ تو نہیں آ سکتی تھی میں
31:44آپ بھی بیٹی نہ پیٹس
32:08آجو اندر
32:13میں اندر آئی تو تو بارہ مار ہوگی
32:20اندر آؤ
32:23بتاؤ کیا کام ہے
32:27کوئی ہینسوم لڑکا آئے ہے
32:28اپنی ماں کے ساتھ تمہار سے ملنے
32:31کون
32:32مجھے کیا بدا
32:34میرے لیے تو نہیں آیا نا
32:35آفیس آنا تم نے شروع کیا ہے
32:36تو کیا بتا تمہاری لیے رشتہ لے کر آیا ہے
32:38اچھا بس
32:39چلو
32:42رشتہ لے کر آیا ہوگا
32:48ہرے آؤ رہا بیٹھا
32:50دیکھو تم سے ملنے کون آیا ہے
32:54آپ لوگ کیا
32:55ٹیٹھو
32:57بیٹھا
32:58ایک کام کرنا
32:59صدرہ
33:01یہ سامان لے جاؤ اور اپنی ماں سے کہو
33:03چائے لگاتے
33:15آپ لوگ کیا
33:17کیوں
33:18کیا میں تمہیں ملنے کے لیے نہیں آ سکتی
33:24آ سکتے
33:26میں روک بھی نہیں سکتے آپ لوگ کو
33:29میں نے یہ ارمان سے زد کی تھی
33:32میں نے کہا میں راہا کو دیکھنا چاہتی ہوں
33:36ترس کیوں اس کی آواز سننے کے لیے
33:40بس
33:41مجھے لے کر چلو ملنے کے لیے
33:45پشلے دو تین دنوں سے لوگ مجھ پہ ترس کھا رہے ہیں اور
33:48اب مجھے دیکھنے کے لیے ترس کہیں تھی
33:56کہاں گئی تمہاری زندہ دلی راہا
34:02تمہارے لگائے ہوئے داگ نے ہٹا دی وہ
34:05اور تم مجھ سے بات ہی کیوں کر رہے ہیں ارمان
34:11راہا
34:12سب کچھ وقت پہ چھوڑ دو
34:16بہت جلد سب کی آنکھوں سے یہ پڑتا ہٹ جائے گا
34:23یہ آنکھ پر کوئی پڑتا نہیں ہے
34:25مجھے سب کچھ صاف صاف نظر آ رہے ہیں
34:33تمہاری آنکھ پر تو پڑتا ڈالنے کا کوئی ملے راہا
34:36کیسے بتاؤں کی حقیقت کیا ہے
34:40راہا
34:44اپنی زینب بھی پہ یقین رکھو
34:47دیکھنا بہت جلد تمہیں ثبوت مل جائیں گے
34:50انتظار رہے گا مجھے
34:52وہ دن دور نہیں ہے
34:56امیہ پلیز اسے پوچھیں کیا یہ تب تک اپنی نرازگی ختم کر سکتی ہے
35:01زینب بھی آپ اس سے کہیں کہ یہ کوئی چھوٹی موٹی بات نہیں تھی
35:04میرے ماں باپ پہ یہ بات آئی ہے
35:08ہم اسے کہہ دیں کہ حقیقت بہت جلد اس کے سامنے آ جائے گی
35:16زینب بھی آپ اسے پوچھیں گے کہ آپ اسے بات ہی کیوں کر رہا ہے
35:24تم دونوں آمنے سامنے بیٹھے ہونا
35:28تو خود ایک دوسرے سے یہ بات کیوں نہیں پوچھتے
35:37رہا میں تمہیں لینے کے لیے آئی ہوں
35:42میرے ساتھ گھر چلو بٹا
35:48میرے باپ کا گھر ہے زینب بے
35:51میرے باپ کا گھر ہے زینب بے
35:54میں خوش ہوں یہاں پہ میں نہیں جانا چاہتے
36:01خدا جانے اب گھر میں کیسے کیسے لوگ آنا شروع ہو گا
36:06اچھا تو آپ ہے نرمین صاحبہ
36:10جی میں ہی نرمین ہوں
36:16ان کی بیگم صاحبہ
36:17نرمین ان سے ملیں
36:22یہ ہے ارمان سکندر حیات
36:29اسیسٹنٹ کمیشنر
36:30یاد ہے نا
36:37جی آپ نے بتایا تھا
36:39مجھے آ گیا یاد
36:47جلدی سے چائے لے کے آؤ
36:49اور جو بارے بابا چیزیں لائے ہیں
36:51وہ بھی لے کیا وہ چل دی سے
36:52سانے کا
36:54نہیں نہیں ہمیں
36:55واقعی کسی چیز کی ضرورت نہیں ہے
36:59صرف راہا کو دیکھنے کے لئے آئے تھے
37:04آپ سے ایک گزارش کرنی ہے
37:07راہا کا خیال رکھئے گا
37:09جی
37:18جی