Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Qurbani bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00قربانی کا مفہوم صرف اتنا نہیں ہے کہ آپ نے ایک جانور خرید لیا تو آپ نے اس کو زبا
00:05کر دیا
00:05قربانی کا مفہوم یہ ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے قربانی کرنی
00:11اس ذات کی بلندی کو دیکھیں اس کے مقام کو دیکھیں اس کے مرتبے کو دیکھیں پھر اس کی عطاؤں
00:18کو دیکھیں
00:19پھر ہمارے بن مانگے اس نے ہمیں کیا کچھ دیا اس کے نوازنے کو دیکھیں
00:25میرا جو دوست مجھے زیادہ پیارا ہوتا ہے اس کے گھر میں میں سادے شاپر میں سوٹ نہیں لے کے
00:31جاتا
00:34میں اس کو مگاتا ہوں گفٹ پیک میں باندھ کرتا ہوں ساتھ ایک مٹھائی کا ڈبا رکھتا ہوں
00:41اس کو اچھے انداز میں لے کر جاتا ہوں چونکہ مجھے پیارا ہے اور وہ اس کی عدب اداع کا
00:47خیال کرتا ہوں
00:50تو آپ اس بات کو اچھے طریقے سے سمجھ لیں کہ قربانی کا مفہوم جانور کو زیبہ کر دینا نہیں
00:55قربانی کا مفہوم تو رب کی رضا کو پانے کا نام ہے
01:00اللہ کی رضا کو پانا ہے
01:03وہ کتنا عالی ہے تو جب اس کی بارگاہ میں توفہ بھیجنا ہے
01:08تو پھر آپ نے جانور کو پیش نظر نہیں رکھنا
01:11پھر تو آپ نے اس مالک کو پیش نظر رکھنا ہے
01:14کہ جس کے شایان شان ہم کچھ پیش کرنے کی صلاحیت اور قابلیت نہیں رکھتے
01:22تو اللہ کی ذات کے شایان شان
01:26لیکن قرآن مجید نے ایک سوچ ہمارے ذہنوں میں پیدا کی
01:30فرمایا اگر تم چاہتے ہو نا کہ تمہیں بھلائی ملے
01:34اور تم درجہ ابرار میں داخل ہو جاؤ
01:40وہ ابرار جنہیں اللہ جنت میں داخل کرے گا
01:43تم تک پہنچ جاؤ تو پھر فرمایا
01:50فرمایا تم ہرگز بھلائی کو نہیں پہنچ سکتے
01:53جب تک اپنی پیاری چیز راہ خدا میں خرچ نہ کرو
02:00یعنی وہ شاید جس سے تمہیں پہلے پیار ہو جائے
02:04جس سے پہلے تمہیں محبت ہو جائے
02:07جو تمہاری پیاری ہو
02:09وہ تم راہ خدا میں
02:12آپ اس مفہوم کو اچھے طریقے سے ذہن میں بھی
02:15ہم لوگ کیا کرتے ایک جانور لینا ہے
02:17بس شیئی کا یہ مناسب مل گیا دازیبہ کر دیا
02:21آپ اس کیفیت کو تو سمجھیں
02:24کہ یہ توفہ کسی معمولی آدمی کو نہیں دینا
02:27یہ رب کریم کی بارگاہ میں پیش کرنا
02:29آپ نراز نہ ہوں تو ہم تو مازاللہ قربانی کے موقع پر بھی
02:33جوہے کا انتظار کرتے ہیں
02:36آخری دن دیکھوں گا جوہا چڑ گیا چڑ گیا دب گیا
02:39دب گیا
02:40اگر تو جانور بڑا نیچے گر گیا تو موج بن گئی
02:44مثلا کیا ہو جائے گا بیس ہزار سستہ ہو جائے گا
02:49کیا تو آپ کا یہ نفع نہیں کہ اللہ کی رضا کے لیے بیس ہزار اور زیادہ لگ جائے
02:55اللہ کے رستے میں
02:56وہ جو سٹیٹس تھانا رب کی رضا کے لیے دینے کا
03:01اپنی پیاری چیز
03:03ممہ تحبون
03:04اور اس کے تحت
03:05ہمارے مفشنین نے لکھا
03:07اسے مراہ صرف مال دینا نہیں
03:11کہ کوئی بندہ سمجھے
03:13صرف مال دوں گا تو نیکی تک پہنچ جاؤں گا
03:15وہ کہتے ہیں اگر تجھے برادری پیاری ہے
03:17تو برادری قربان کر مصطفیٰ کے نام پر
03:20اگر تجھے اہدہ پیارا ہے تو اپنا اہدہ قربان کر نبی پاک کے نام پر
03:25اگر تجھے علاقہ پیارا ہے تو حجرت کر رسول اللہ کے نام پر
03:29اور اگر تجھے اپنی ذات پیاری ہے
03:33اگر تجھے اپنا آپ پیارا ہے
03:38جان پامے نہ جان میرے محبوبہ
03:41میں تلگیاں توڑ نبیساں
03:44را تیرے وچ رول کے مرساں
03:48تے قدم نہ پچھا ہٹے ساں
03:50سجنا جان امانت تیری
03:53تو جد و منگ سے میں پیش کرے سا
03:57جان امانت تیری
03:59جد و منگ سے میں پیش
04:01ہمارا جو میار بنے نا اللہ کے رستے میں دینے کا
04:04تو بڑا کمزور ہے
04:06اس میں لطف نہیں
04:07اس میں زیادت عبداللہ ابن عمر
04:10یہ سادی باتیں ہیں
04:12پر اس کے کبھی غسم کو سمجھیں
04:15شکر کھانا انہیں پساند تھا
04:18کس میں ہوتی ہے نا
04:20کچھ لوگوں کو گوشت پساند ہوتا ہے
04:22تو کچھ بچے ایسے ہیں کہ وہ گوشت پاک جائے تو وہ گھر سے ہی نکل جاتے ہیں اس دن
04:29حضرت کو شکر بڑی پساند تھی
04:31تو شکر کی بوریاں مگاتے
04:34اور وہ مگا کے اللہ کے رستے میں خیرات کرتے
04:38آپ کے صاحب زادے کہتے ہیں
04:39حضور آپ پیسے دے لیں
04:41کسی بندے کو کوئی ضرورت ہوگی
04:42تو وہ وہاں وہ لگا لے گا
04:44تو آپ فرمانے لگے
04:45اللہ کہتا ہے پیارے چیز خرچ کرو
04:48تو مجھے یہ پیاری ہے
04:49تو بھئی یہ نہ خرچ کروں
04:51جو چیز آپ کی محبوب ہے
04:53جو آپ کو جان سے عزیز ہے
04:55جس سے آپ کو دلجسپی ہے
04:57وہ جب آپ اللہ کے رستے میں دیتے ہیں
04:59تو پھر آپ
05:02یؤمنون بالغیب کی
05:03ایک بڑی خوبصورت تفسیر بن جاتے
05:05کہ آپ نے توفہ سجا کے
05:07سہار کے نکار کے
05:09خوشبو لگا کے
05:10اچھی پیکنگ میں
05:11آپ نے اپنے مالک کے حضور پیش کیا
05:13لیکن اگر آپ کہیں
05:15کہ اوہ خرچے بڑے زیادہ تھے
05:17پہلے ہی حالات
05:18پہلے ہی بڑے خراب تھے
05:19آپ قربانی بھی سار پہ آ گئیے
05:22مازاللہ
05:23تو آپ نے نہ وہ مزہ خراب کر دیا
05:25وہ ذائقہ نہیں ٹھیک رہا
05:28وہ تو صحبہ ہی بڑا قیمتی ہے
05:30وہ کہتا تو ایک دیتا جا
05:32ستر لیتا جا
05:33اور نفع نفع نقصان والا
05:35کھاتا ہی کوئی نہیں
05:36تو قربانی کا مہور سمجھیں
05:39مزاج سمجھیں
05:40پیاری چیز
05:41وہ کوئی دس دن آپ کے پاس رہے
05:44اس سے آپ کو دلچسپی ہو جائے
05:45کبھی آپ اسے دیکھنے جائیں
05:47کبھی گاس ڈالنے جائیں
05:48کبھی اس کی پشت پہ ہاتھ پہ رہیں
05:50یار نبی پاک کا قربانی کے ساتھ
05:53جو ذہوک ہے اس کو ملازہ تو کرے
05:54کبھی نہیں کہا سیدہ فاطمہ سے
05:57کہ اپنے کمرے سے باہر آ
05:58کبھی نہیں کہا
05:59کبھی نہیں کہا حضور نے
06:01اور پھر میں غریبوں سے بھی کہتا ہوں
06:04یہ نبی پاک پر کبھی زکاة فرض نہیں ہوئی
06:07اتنا مال ہی نہیں تھا کہ زکاة فرض ہو
06:09کبھی زکاة فرض نہیں ہوئی
06:11لیکن قربانی حضور ایک نہیں دیتے تھے
06:13دو دیتے تھے
06:16اور ایک اونٹ میں ساتھ
06:18اس سے ہوتے ساتھ
06:20لیکن جب حضور حج کرنے گئے تھے
06:22تو میرے نبی پاک نے
06:23ترس سٹون زباہ فرمائے
06:24ذرا ساتھ سے صرف دیکھے
06:26تو دیکھو کتنے بنتے
06:28ہم سارا سال امیر ہوتے ہیں
06:29این قربانی کے دنوں میں غریب ہو جائے
06:33موٹر سیکل چھوٹی عید کے بعد لی تھی
06:35اس کے لیے پیسے تھے
06:37لیکن قربانی کی جانور کی باری آئی
06:40تو ہاتھ تانگ ہو گیا
06:41پتہ نہیں ہو کیسے تانگ ہو گیا
06:43اللہ ہی بہتر جانتا ہے
06:44اپنے محول کے اندر
06:46وہ خاص ایک خوشبو پیدا کریں
06:49جو رضا الہی کا
06:50حضور نے کبھی نہیں
06:51سیدہ پاک سے فرمایا
06:52کہ باہر آؤ
06:53لیکن حسنین کریمین فرماتے ہیں
06:57کہ حضور نے قربانی کا جانور خریدا
06:59پھر سیدہ فاطمہ تزہرہ
07:02رضی اللہ تعالی عنہ کے
07:04سہن میں حضور لائے
07:07سہن میں
07:08نبی پاک شزیدہ نازک مزاج بندہ
07:11کوئی نہیں کائنات میں آئے گا
07:12حضور کے وجود اطحر پر
07:14مکھی نہیں بیٹھتے
07:16پسینہ آتا تھا
07:17تو خوشبو آتی
07:18لیکن حضور قربانی کا جانور
07:20دست مبارک سے زبا فرما
07:22اور کہا فاطمہ ادھر آ بیٹے
07:25سیدہ کمرے سے باہر آئیں
07:27تو فرمایا
07:28یہاں کھڑی ہو
07:29میں تیرے سامنے
07:30تیری قربانی کا جانور
07:31زبا کرنے لگا
07:32آپ ذرا
07:33اس بات کو دیکھیں
07:34مسند امام محمد من حنبل میں
07:36حضور نے فرمایا
07:37جانور سونا بھی ہونا چاہیے
07:39اور اس کی قیمت بھی زیادہ ہونی چاہیے
07:41بے اعتبار قیمت بھی زیادہ ہو
07:44مہنگا خرید کے لائے ہوں آپ
07:47کیوں
07:48اس لیے کہ دینا
07:49اس رب کی بارگاہ میں ہے
07:51جو بڑی شانوں والا ہے
07:52تو ہم نہ آہستہ آہستہ
07:54آہستہ آہستہ
07:55ان چیزوں سے پیچھے ہٹتے جارے ہیں
07:58جو چیزیں ہمیں
07:59اللہ کے قریب کرتی ہیں
08:00ہو جاتا ہے
08:01کچھ چیزوں سے پیار ہونا چاہیے
08:04لیکن جب اس چیز سے بڑھ کر
08:07رب سے پیار ہو
08:08اس کے محبوب سے پیار ہو
08:10تو پھر وہ چیزیں کوئی اہمیت
08:14نہیں رکھتی
08:15حضرتِ حارسہ بن نومان
08:17رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:18کہتے ہیں
08:18میں نے چھوٹی سے ایک گھوڑی لے کے پالی
08:21پیار بھی بڑا ہو گیا
08:24وہ بڑی بھی ہو گئی
08:25خوبصورت بھی بڑی تھی
08:27اور کبھی کبھی میرے بچے مزاک بھی کرتے
08:31کہتے ہیں
08:31ابا ساچ بتا
08:32ہم سے زیادہ پیار ہے
08:33کہ اس گھوڑی سے زیادہ پیار ہے
08:35کیونکہ گھر آتے
08:37یا پوچھتے ہیں
08:37چارہ ڈالا ہے کہ نہیں
08:40پانی پلایا ہے کہ نہیں
08:42تو پیار اس سے زیادہ
08:43کہ ہم سے
08:43تو حضرتِ حارسہ بن نومان
08:46فرماتے ہیں
08:47تم نے جتنی باتیں کرنی ہے
08:48کرو
08:49اور مجھے پیار ہے
08:51تم کیا کر سکتا ہوں
08:52بڑی خدمت کرتے
08:53پیار کرتے
08:54آیت نازل ہو گئی
09:24لَن تَنَا نُلْبِرَّ
09:25کیا کرتے ہو صاحب
09:26یہ تو اصل ہے
09:28باقی تو ساری فروعات ہیں
09:30باقی تو ساری شاخیں ہیں
09:32تو آپ نے جاڑی کاٹ دی
09:33جہاں سے آ رہا تھا
09:35اپنی ساری ضروری آدھ لوگ
09:37پوری کریں گے
09:38اور
09:40تیر لاکھ تنخواہ میں سے
09:42پورا دوہزار مسجد دے کے
09:44کہیں گے دیا تو ہے دوہزار
09:47لیتے وقت کبھی نہیں
09:48صاحب کریں گے
09:49کہ اللہ سے لیا کتنا ہے
09:51دیتے وقت گنیں گے
09:52شمار کریں گے
09:54تو بھائی حضرت سیدہ
09:57اسمہ بنت عبیبکر صدیق
09:59کہتی ہے میں ایک دن گن کے
10:00نا حضور کی بارگاہ میں
10:02کچھ پیسے تو عورتوں کی
10:03طبیعت ہوتی ہے
10:04وہ گنتی بھول بھی جاتی ہیں
10:05اور کئی دفعہ
10:06احتیاطاً بھی تین چار دفعہ
10:08گن لیتی ہیں
10:09کہتی میں نے دو تین دفعہ
10:11پیسے گن کے حضور کو دیئے
10:12تو سرکار مسکرائے
10:14فرمانے لگے
10:15اسمہ رب کے رستے میں
10:17گن گن کے نہ دیا کر
10:19یہ بخاری ہے
10:20گن گن کے نہ دے
10:21یا رسول اللہ کیا کروں
10:23فرمایا تو اس کے رستے میں
10:24بے عصاب دے
10:25وہ بھی تجھے بے عصابی عطا فرمائے
10:29ظاہدوں نے یہ عجب کام کیا
10:31عجب ہے
10:32کہ تسبیح کے دانوں سے
10:33جو کام لیا
10:35چاہیے تھا
10:36کہ بے شمار پکارتے
10:38تجھ کو
10:39یہ بھی کوئی بات ہے
10:41کہ گن گن کے تیرا نام لیا
10:43یہ بھی کوئی بات ہے
10:45گن گن کے تیرا نام لیا
10:47میرے عزیز سمجھنے
10:48اچھے طریقے سے
10:49حضرت عرصہ بن نامان
10:51گھوڑی لے کے آگئے
10:52یا رسول اللہ قبول کر لیں
10:53تو حضور نے فرمایا
10:55تیری قبول ہو گئی
10:58اس بات کو
10:59پھر ایک رفعہ سمجھ لیں
11:00تیری قبول ہے
11:01حضور کو پتہ ہے
11:03نہیں اس کا پیار بڑھا ہے
11:05حضور کو پتہ ہے
11:06اس نے پا لی ہے
11:06پر لے آئے تو فرمایا
11:08تیری قبول ہے
11:09رکھ لی
11:10چونکہ
11:11آپ کی جو روحانی ترقی ہے
11:13وہ بغیر اس کے ممکن نہیں
11:15حضور نے وہ رکھ لی کھوڑی
11:16جناب عرصہ بن نامان
11:18خوشی خوشی گھر چلے گئے
11:19ان کے بیٹے زید بن عرصہ ہے
11:22تو نبی پاک نے فرمایا
11:23یہ بھئی اللہ کے رست میں
11:24مجھے توفہ ملا ہے
11:26اب میں تجھے توفہ دے رہا ہوں
11:29حضرت زید بن عرصہ نے
11:31گھوڑی لی دوبارہ گھر گئے
11:32تو والد کہنے لگے
11:33یہ کیوں لے آئے ہو
11:34یہ تو میں دے آیا تھا
11:36تو وہ بھی صحابی تھے نا
11:37کہنے لگے
11:38آپ نے مصطفیٰ کو توفہ دیا
11:40تھا مصطفیٰ کریم نے
11:41مجھے دے دیا
11:42تو حضرت عرصہ بن نامان
11:44رو پڑے فرمایا
11:45دیکھو میرے کریم کا کرم
11:46قبول بھی کر لیا ہے
11:48اور یہ بھی انہوں نے
11:49ثابت کر دیا ہے
11:50کہ رہ بھی تیری آنکھوں کے سامنے
11:52تو اپنا وہ جو خاص ذوق ہے
11:54اللہ کی راہ میں کچھ دینے کا
11:57جانور کو قربان کرنے کا
11:59ایسار کرنے کا
12:00قربانی دینے
12:02اس ذوق کو کبھی بجھنے نہ دیں
12:05لیکن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
12:07نے حد بیان کر دی
12:08اور میرا خیال ہے
12:09یہ حدیث سمجھنے کے بعد بھی
12:11اگر سخاوت کا ذوق پیدا نہ نہ ہو
12:13تو پھر بندے کو
12:15سرجری کرانی چاہیے دیل کی
12:17پھر اس کو سرجری کی ضرورت ہے
12:19نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
12:21نے فرمایا
12:22اللہ کے رستے میں خیرات کر کے
12:24جہنم سے بچ جاؤ
12:28اللہ کے رستے میں خیرات کر کے
12:30جہنم سے بچ جاؤ
12:31اللہ کے رستے میں دیکھ کے
12:33جہنم سے بچ جاؤ
12:35اگر کچھ نہ ہو سکے
12:37تو خجور کا ایک ٹکڑا
12:38اللہ کے رستے میں خیرات کر دیا کرو
12:41اگر یہاں بھی سوق
12:43یعنی خجور بھی پوری نہیں
12:45خجور کا ایک
12:48ٹکڑا
12:49ساری زندگی یہی رونا رونا ہے
12:51ہم نے کے غریب بڑھیں
12:54بڑھیں اللہ خراب ہیں
12:55مارے بڑھیں
12:56پوری نہیں پڑتی
12:57اس سے آگے بھی جانے ہیں
12:58کہ ادھر ہی رہنے ہیں
13:00دیکھو یاد رکھو
13:02اچھے طریقے سے سمجھ لو
13:03کہ فرما ہے صدقہ دے
13:05چاہے خجور کا ایک
13:07ٹکڑا ہی دے
13:08ایک ٹکڑا خجور کا
13:09ہم سمجھنے بات کو
13:11ہمارا جو میعار
13:13اب خرچ کرنے کا ہے نا
13:14وہ تو ہم نے امیر لوگوں کے ذمہ لگا دیا ہے
13:17اور امیر بیچارہ بھی
13:18وہ غی دفعہ اولد جاتا ہے
13:19وہ کہتا ہے جناب کس کس کو دیں
13:21مسجد کو
13:22مدرسے کو
13:23گلی بنانے والوں کو
13:25قبرستان بنانے والوں کو
13:26غریبوں کو
13:27بیواؤں کو
13:28سب کو پتا چل گیا
13:29محلے میں فلانا بندہ امیر ہے
13:31تو ہر ایک کی توجہ
13:32اسی کی جانئے میں
13:33اور میں نے تو اپنی زندگی میں
13:35یہ بھی دیکھا ہے
13:36کہ امیر کے پاس پیسے آ جائیں
13:38تو لوگ اس طرح شکوا کرتے ہیں
13:39کہ دیتا نہیں
13:40جیسے اس کے نیس بیچارے کے پیسے ہیں
13:42اس کے بہن بھائی کہہ رہے ہوتے ہیں
13:44دیکھو جی خود کروڑوں کی جائداد
13:46خرید لیا
13:47ہمیں پانچ لار نہیں دیا
13:48بھائی خود آ کے بندے پیسے
13:50اس کے دے چاہے
13:51نہ دے
13:52تو
13:53جب ہم سارے مل کے سخاوت کریں گے
13:57جب امت ساری یہ شعور پیدا کرے گی
14:00بیدار کرے گی
14:01اپنے دل میں باتیں
14:02کہ میں نے اللہ کے رستے میں کچھ دینا ہے
14:06تو پھر تھوڑا تھوڑا کر کے
14:07میں اکثر کہتا ہوں
14:08کہ ایک پوری یونیورسٹری قائم کر دینا
14:11بھی بڑا کمال ہے
14:13تو میں نے اپنے شہر کے اندر
14:15زلے میں ایک یونیورسٹری قائم کر دی
14:17ایک انسٹیٹیوڈ بنا دینا
14:19بھی بڑا کمال ہے
14:20اور ایک مدرسہ قائم کر دینا
14:22قرآن و سنت کا بہت بڑا کمال ہے
14:25لیکن ہم یہ سارا کچھ نہیں کر سکتے
14:28ایک غریب بچے کا خرچہ تو اٹھا سکتے ہیں
14:31کہ نہیں
14:33اگر آپ نے ایک غریب بچہ باشعور کر دیا
14:36تعلیم جافتہ ہو گیا
14:37تو آپ نے یونیورسٹری کا کام ہی کیا ہے
14:39لیکن ہم اس طرف بھی آنے کو
14:41تیار نہیں ہوتے
14:42اپنی قربانی کے لحاظ سے
14:45محول کو سخانت کا رنگ دیں
14:47محول کو ذوق کا رنگ دیں
14:49ہمارے ہاں لوگ پوچھنے لگ جاتے ہیں
14:51کہ قربانی کا سارا گوشت گھر میں رکھنا جائز ہے
14:55بالکل جائز ہے
14:57سارا گوشت کیا
14:58پورا اونٹ آپ گھر میں کھا لیں
15:00شریعت آپ کو منع نہیں کرتی
15:03لیکن کس نے کان میں بتایا تھا
15:05کہ قربانی کے بعد گوشت ملنا ہی نہیں
15:08آپ یقین کریں
15:09پوچھیں الیکٹریشن لوگ
15:11جو یہ کام کرتے ہیں
15:13مکینک لوگ ان سے پوچھیں
15:15وہ کہتے ہیں سب سے زیادہ فریزر کا کام آنے لگ گیا
15:19لوگ فریزر ٹھیک کرا رہے ہیں
15:21اس لیے کہ گوشت سٹاک کرنا ہے
15:24پتہ نہیں
15:25اس کے بعد کوئی بکرا ہاتھ آئے کے نہ آئے
15:27آخر ہی سمجھ کے کھانا ہے
15:29ایسا نہ کرو
15:31اگر سارا گھر میں رکھنے کا
15:33مفتی صاحب سے فتوہ پوچھ لیتے ہو
15:35تو کیا کسی مفتی نے
15:37یہ فتوہ نہیں دیا کہ سارا بانٹ دینا بھی جائز ہے
15:40یہ بھی فتوہ پوچھو کسی سے
15:42قربانی ساری رکھنی بھی جائے گا
15:45اور ساری بانٹ دینی بھی
15:46ایک لکمہ بھی نہ کھائیں
15:49ساری بانٹ دیں
15:50آپ بانٹتے رہیں
15:51رب کریم آپ کو اور دینے کا ارادہ فرماتا رہے گا
15:55تو اپنے
15:56ہاں یہ ذوق
15:57اللہ کے رستے میں خیرات کرنے کا شوق
16:00وہ خاص طبع نائی
16:02وہ خاص اور پیاری چیز
16:05حضرت انس بن مالک
16:06رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
16:08میں بڑا فرما بردار تھا اپنی ماں کا
16:13اممہ چولے میں آگ جلانے لگتی
16:15تو حضرت انس بن مالک
16:17ارز کرتے ہیں اممہ جی
16:18آگ تو مجھے بھی جلانی آتی ہے
16:20روٹیاں نہیں پکھانی آتی
16:21تو میں آگ جلا دیتا ہوں
16:22اب روٹیاں پکا دیں
16:24بچے سارے اچھی ہوتے ہیں
16:26پر کچھ کی ادائیں بڑی نرالی ہوتی
16:28وہ فرما بردار ہوتے ہیں
16:30ان سے پیار ہو جاتے ہیں
16:31حضرت انس بن مالک کہتے ہیں
16:32میری اممہ بڑا پیار کرتی تھی
16:34میری عمر دس سال ہو گئی
16:38اور مدینہ مسارہ نور سے بھر گیا
16:40مدینہ والے رسول حجرت کر کے
16:42تشریف لے آئے
16:44اب یہ لادلے بیٹے ہیں
16:46ماں کے لادلے
16:48لادلے بیٹے
16:50اللہ اکبر
16:51ماں نے کیا کیا
16:53حضرت انس بن مالک
16:55اب بازو تھاما
16:57مدرسے میں نہیں لے کے گئیں
16:58یونیورسٹی میں نہیں لے کے گئیں
17:00کالج میں نہیں لے کے گئیں
17:02جہاں سے سارے علم جنب لیتے ہیں
17:06جہاں سے سارے یونیورسٹیاں
17:07بنتی ہیں
17:08اس محبوب کی بارگاہ میں
17:10بیٹا پیش کر دیا
17:12دل پہ ہاتھ رکھ کے بتاؤ
17:14میں نے کہہ دیا
17:15آپ نے سنڈیا
17:16عشق ہو جائے ہمیں مرشد سے
17:18عشق ہو جائے ہمیں استاد سے
17:21لوگ بچہ پڑھنے کے لیے
17:23تو ان کے ادارے میں بھیج دیتے ہیں
17:24کبھی آپ نے سنا ہو
17:26کہ کوئی بچہ اس لیے بھیج دے
17:28کہ یہ آپ کے گھر کے کام کارج کرے گا
17:30یہ بڑا مشکل کام ہے
17:33انسان کو اولاد کمزور کر دیتی ہے
17:36بندہ اولاد کے حق میں بزدی لو جاتا ہے
17:38وہ نہیں تسلیم کرتا
17:40کہ میرا بچہ اس طرح
17:42نوکری کرے
17:43لیکن یہ شان ہے ان کے غلاموں کی
17:47حضرت یعنس بن مالک
17:48کبازو تھام کے ماں نے کہا
17:50اور ماں نے کہا
17:51مستقبل کی کوئی فکر نہیں
17:53لاکہ حضور کی بارگاہ میں پیش کیا
17:56عرض کرنے لگیں
17:58یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
18:00انسان آپ کے گھر کے کام کارج کیا کرے گا
18:03یہ جو مزاج ہے نا خدمت کا
18:06یہ ذوق
18:07یہ رنگ
18:07ہم لوگ جو ہوتے نا ہم
18:09اور سٹیٹس میں زندگی گزارنا چاہتے ہیں
18:12لیکن فکر کا
18:13طریقت کا سٹیٹس ہے
18:16اور ہوتا ہے
18:17اور ہوتا ہے
18:18وہ کیا کسی شاعر نے
18:20دو جملوں ہیں بات ختم کر دے
18:21اسے ہاں کہا
18:22تیریاں بیخ کے ادامہ میں مرید ہو گئی
18:24تو بعض اداعیں ایسی ہوتی ہیں
18:27جن پر خود بخود پیار آتا ہے
18:29پیار چھلکتا ہے
18:31پیار خود بخود جو ہے
18:32وہ آوت کر کے نکلتا ہے
18:34تو عزیز یاد رکھنے
18:36حضرت اینس پر مالک کہتے ہیں
18:37میری امہ مجھے چھوڑ گئی
18:39کہنا لگی سونے
18:41ممہ تو ہی بون پتر مجھے پیارا ہے
18:44چونکہ پیارا ہے
18:46تو اب یہ سجدہ فاطمہ کے گھر میں کام کاج کرے گا
18:50چونکہ پیارا ہے
18:51تو سجدہ شاہ صدیقہ کو سودہ سلف لاکھے دے گا
18:54چونکہ پیارا ہے
18:56تو حسن این کریمین کی نوکری کرے گا
18:58حضرت افسار مہمونہ کے گھر کا کام کرے گا
19:01انس پر مالک کہتے ہیں
19:02میں نے کوئی تعلیم نہیں پڑی
19:05میں نے کئی بیٹھ کے کچھ نہیں سیکھا
19:09لیکن آپ کتابیں کھول کے دیکھ لیں
19:11ایک بہت بڑی تعداد ہے
19:13حدیثوں کی جو حضرت انس پر مالک نے روایت کی ہے
19:16وہ کہتے ہیں
19:17میں تو کھیلتے کھلتے ہی مصطفیٰ کی باتیں سنتا رہا
19:20اور راب نے مجھے عالم بنا دیا
19:22عالم
19:23اور فرماتے ہیں
19:24ایک دن حضور نے صرف کہا تھا
19:26لمبی چھوڑی دعائیں نہیں
19:27اور میں نے کہا بھی نہیں
19:28میں نے نہیں کہا
19:30ایک دن مدینے والے معبوب نے کہا تھا
19:32جا اللہ تیرے مال میں بھی برکت دے
19:34تیرے اولاد میں بھی برکت دے
19:36ختم ہو گئی بات
19:37لمبی دعاوں کی کیا آجت تھی
19:39ایک جملہ
19:40حضور نے فرمایا
19:42اور کیوں فرمایا
19:43کہ میری ماں مجھے چھوڑ گئی تھی
19:45فرماتے ہیں کہ
19:47وہ حضور نے دعا دے دی
19:49میں وہی بیج ڈالتا تھا
19:51جو سارا مدینہ ڈالتا تھا
19:54وہی پانی لگاتا تھا
19:55جو سارا شہر لگاتا تھا
19:57اسی طرح حل چلاتا تھا
19:59جس طرح سارا شہر چلاتا تھا
20:01پر باقیوں کے باغ میں
20:03چھال میں ایک دفعہ پھالاتا تھا
20:04میرے میں دو دفعہ پھالاتا تھا
20:06آپ فرماتے تھے
20:08میں اس وقت موجود ہوں
20:09تو میرے بیٹے بیٹیاں پوتے پوتیاں
20:13میری اولاد کی تداب سو سے زیادہ ہے
20:16اتنی میرے چمن میں بہار آئی ہے
20:18دوستو
20:19ایک صحابی تھی حضرت مصب ابن عمیر
20:25چڑتی جوانی
20:27بڑے خوبصورت کپڑے
20:29اتنا مہنگا جوڑا مکہ میں
20:31یا اور کوئی نہیں پہنتا تھا
20:32جتنے مصب ابن عمیر پہنتے تھے
20:35اتنی آلہ قسم کی
20:37چیزیں اور کوئی نہیں کھاتا تھا
20:39جتنی وہ کھاتے تھے
20:40لاد لے تھے
20:42کلمہ پڑھنے آئے دارے ارکم میں
20:44تو نبی پاک نے فرمایا
20:46تو ناظر نام میں پلا ہے
20:48اس رستے کا مسافر کیسے بنے گا
20:51یہاں تو ٹھوک رہے ہیں
20:53یہاں تو مار کھانی پڑتی ہے
20:55تو کیسے بنے گا
20:56عرض کی
20:56یا رسول اللہ
20:57اب کلمہ تو پڑھائیں
20:59پھر اس بندے نے
21:00پھٹے پرانے کپڑے بھی پہنے
21:02پھر مولا علی شہرِ خدا
21:04کہتے ہیں میں نے اس نوجوان کو دیکھا
21:06کہ ایک پیر میں جوتا ہوتا تھا
21:08دوسرے میں نہیں ہوتا
21:09او جیم جان دا کچھ بسا نہیں ہوں
21:12اے جان یار نو دے تے شاد ہو جا
21:15اسے دل دے ہیں انفساد سارے
21:18دل دل بر نو دے تے ازاد ہو جا
21:21جیو رکھے عباد تے رو بس دا
21:24تے جدوں کرے برباد برباد ہو جا
21:27آپ فرماتے ہیں پھر
21:29وہ دن رات کوئی فرق نہیں
21:32غلامی کی
21:33ماں نے قید کر دیا
21:35باپ نے قید کیا
21:36مار کھائی
21:37پہلے ہبشا گئے ہجرت کر کے
21:39وہ بچہ جو کسی کو خاطر میں نہیں لاتا تھا
21:42یہ وہ مصب ابن عمر ہیں
21:44اپنی جان پسند تھی
21:46تو حضور کے حوالے کر دی
21:48مدینے میں نبی پاگنے نے
21:50اپنے سے پہلے مبلی بنا کے بھیجا
21:52ہر ہر سردار کی منتے کی
21:54ہر ہر سردار کی منتے کی
21:57کلمہ پڑھ لو
21:58وہ چڑتی جوانی
22:00بڑا بادشاہ آدمی
22:01لوگ اپنا رویہ توڑنا نہیں چاہتے
22:04جو بندہ زندہ ہوتا ہے
22:06اس میں لچک ہوتی ہے
22:08جو پورا اکڑ جائے سمجھے مردہ ہے
22:12اور جو آدمی لچک والا ہو
22:14وہ تو بڑے کام کر لیتا ہے
22:15اور اگر اکڑ جائے
22:16تو پیروں میں بھی شہ آ جائے
22:18تو پکڑ سکتا ہے
22:19یہ سمجھ لینا
22:20بہت سارے لوگوں کو زندگی میں کچھ نہیں ملا
22:23اس لیے کہ وہ اندر لچک ہی کوئی نہیں تھی
22:26تکبر کے بت بنا کر پوچھتے رہے
22:29ساری زندگی تو ملے گا کیا
22:30مصب ابن عمر کہتے ہیں
22:32ہر چیز قربان کر دی حضور کے نام پہ
22:37اہد کے میدان میں شہید ہوئے
22:40اس نے
22:41ہر مہینے نیا جوڑا پہنا
22:43آلہ کھانے کھائے
22:44اس بندے کو جب کفن دیا جا رہا تھا
22:48تو کپڑا پورا نہیں تھا
22:50سر ڈھانپتے تھے تو پیر ننگے
22:53پیر ڈھانپتے تھے تو سر ننگا
22:55تینوں لب دیں آپ گواچے
22:57پورا وجود کے لیے کپڑا موجود نہیں تھا
23:00حضور نے فرما سر ڈھانپ دو
23:03اور پیروں پہ گھاس ڈال دو
23:05بات بیٹ گئی وہ جب انہوں نے کلمہ پڑا تھا
23:08اس کو بیس سال ہو گئے
23:11وہ مکہ میں دارے ارکم میں کلمہ پڑا
23:14تو یہاں ان کی لاش مبارک پر کھڑے ہو
23:16کہ میرے نبی پاٹ نے ساری تاریخ دہرائی
23:19فرمایا یہ وہ نوجوان تھا جو نازو نام میں پلا تھا
23:23انہیں بڑے آلہ کھانے کھائے آلہ کپڑے پہنے
23:26کناب جس کا حال یہ ہے کہ اس کے بدن پر کپڑا موجود نہیں
23:30فرمایا اس طرح کرو ذرا
23:32ساری تاریخ حضور نے بیان کی لوگوں کو بتلایا
23:35جو نئے آنے والے تھے ان کو بتایا
23:37فرمایا اب ذرا ان کا
23:38ان کو پیروں پہ گھاس ڈال کے قبر میں ڈالو
23:42اور فرمایا ذرا ان کو بھیجو تو سہی
23:45انشاءاللہ میرا رب جب ان سے ملے گا
23:47تو بڑا راضی ہو کے ملے
23:49اللہ راضی ہو کے ان سے ملے گا
23:51تو اپنی جو پیاری چیزیں یہ چھوڑ دیں
23:54زندگی میں
23:55سارا کوئی سمال سمال کے رکھنا
23:58جو آپ چیزیں سمال کے رکھتے ہیں
24:00ان کو تو زنگ لگ جاتا ہے
24:02جو چیزیں سمال سمال کے رکھتے ہیں
24:05تو باسی ہو جاتا ہے
24:06اللہ کے رستے میں دو
24:08کوئے سے پانی نکل جائے
24:10تو نیکی سے تازہ آ جاتا ہے
24:12اگر کوئی پانی نکلے نہ
24:14تو جو کھڑا ہوتا ہے
24:15اس میں زنگ آ جاتا ہے
24:16وہ باسی ہو جاتا ہے
24:18اس لیے خوبصورت جانور لیں
24:20جن کو اللہ نے توفیق دی
24:23اور اچھے طریقے سے
24:25اس کی خدمت کریں جو چند دن رہ گئے
24:27پھر خوبصورت انداز میں
24:30ہمارے کسانیوں کو بڑی جلدی ہوتی ہے
24:32جانور میں ابھی جان موجود ہوتی ہے
24:34تو وہ کھڑی اتارنے میں شروع کر دیتے ہیں
24:37اس کو سلکے سے سبا کریں
24:39اور یہ ختم والی چیز
24:41بڑی برکت والی ہوتی ہے
24:42تو یہ تو اللہ کے نام پہ ہے
24:43تو اس کی ایک ایک بوٹی کی
24:46افاظت کریں
24:47اور اچھے طریقے سے اس کو پہنچائیں
24:48کوئی بے قدری کا مزارہ
24:50کچھ مالدار جو بڑی قربانی دیتے ہیں
24:53وہ قدر نہیں کرتے
24:54ایک ایک کاش کی ایک ایک ٹکڑے کی قدر کریں
24:57اس لیے کہ یہ رب کے نام کا جانور ہے
24:59موسیقی
Comments

Recommended