Skip to playerSkip to main content
  • 3 hours ago
quran.studywithahmad

Category

📚
Learning
Transcript
00:00شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:05الف لامیم
00:07یہ کتاب یعنی قرآن مجید اس میں کچھ شک نہیں کہ اللہ کا کلام ہے
00:12پریزگاروں کے لیے رہنما ہے جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے
00:18اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرص کرتے ہیں
00:22اور جو کتاب اے پیغمبر تم پر نازل ہوئی اور جو کتابیں تم سے پہلے پیغمبروں پر نازل ہوئیں
00:29سب پر ایمان لاتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں
00:33یہی لوگ اپنے پروردگار کی طرف سے آئے ہوئی ہدایت پر ہیں
00:37اور یہی لوگ کامیاب ہیں
00:39جو لوگ کافر ہیں انہیں تم نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے
00:44وہ ایمان نہیں لانے کے
00:46اللہ نے ان کے دلوں اور کانوں پر بہر لگا رکھی ہے
00:49اور ان کی آنکھوں پر پردہ پڑا ہوا ہے
00:51اور ان کے لیے بڑا عذاب تیار ہے
Comments

Recommended