Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
This video is related to eid message to all. We want to say to all best wishes of Eid Ul Fitar Mubarak. Remember middle class society in your eid greetings. Thanks

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:30تمام میرے سننے والے اور جاننے والوں کو
00:32کہ خدا رہا سفید پوش افراد کو عید کی خوشیوں میں ضروری یاد رکھا کریں
00:38یہ معاشرے کے وہ لوگ ہیں
00:40کہ جو کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے
00:42مگر ماں باپ رنجیدہ اور اپنی خوشیوں کا گلہ گھوڑ دیتے ہیں
00:47جب بچہ ان سے کوئی ڈیمانٹ کرتا ہے
00:50عید کی خوشیاں یہی ہیں
00:52کہ سب سے مل کر بانٹی جائیں
00:55اور ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کیا جائیں
00:58موسیقی
Comments

Recommended