#pakistansuperleague #psl11 #psl2026 #karachikings #lahoreqalandars #quettagladiators #peshawarzalmi #islamabadunited #multansultan #hyderabadkingsmen #rawalpindipindiz #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhmGMnPJDjsWvjYeOfns_-E
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhmGMnPJDjsWvjYeOfns_-E
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:19Welcome to HBL PSL special transmission sponsored by live boy presented by Pepsi powered by Rakmi
00:26bank and tellinor میں ہوں آپ کا میزبان نجیب الاسنین and today is the big one
00:30the eliminator 2 یہ ساری محنت جو ہے وہ اس چیز کے لیے ہے کہ کون پشاور
00:36ظلمی کا اتوار کے دن سامنا کرے گا اور کون سی ٹیم آج کے اس میچ کے
00:41بعد گھر واپس جائے گی ہیدر آباد ہوگی یا سلام آباد یونائیٹڈ
00:45سلام آباد یونائیٹڈ کے لیے یہ کہا جائے کہ ان کو اس طرح کے میچز
00:49جیتنے کا بہت زیادہ آئیڈیا ہے ایک بہت ہی سکسیسول one of the most
00:54successful team of PSL آہ سامنا کر رہی ہے ایک ایسی ٹیم کا جو
00:58پہلی بار PSL کا حصہ ہوئی ہے اور اس ٹیم نے اسی پورے سیزن کے
01:04درمیان اپنی غلطیوں سے سیکھا ہے اور اپنے باکسز پر ٹک کیا ہے
01:09تو بڑا شاندار مقابلہ ہوگا میرے ساتھ موجود ہے میرا پینل
01:12باسد علی کامران اکمل اور شاہد آشمی اسلام علیکم
01:16باسد بھائی کیا دیکھ رہے ہیں آج کے مقابلے میں کیا آہ اسلام آباد
01:21کے وہ جو سوپر سٹارز ہیں ان کے کپتان شاداب ہو گئے چیپ
01:25مین ہو گئے آہ گلیسن ہو گئے ہیدر علی تو چلنی رہے لیکن سمیر
01:31مناس ہو گئے کیا یہ چلیں گے یا سامنے سے وہی ان کے لبشین ہو
01:35گئے یا عثمان خان جو بار بار پرفارم کر رہے ہیں ان کی لوکل
01:39بالنگ ہو گئی آہ کیا لگ رہا ہے آپ کو آج کے سیمی فائنل میں آپ
01:43لوگ پتہ نہیں کیا نام دیتے ہیں مجھے ایسا لگتا ہے کہ
01:51بولنگ سائٹ ہیدر آباد کیسے ہوں گے فاس بولنگ اور اسپین
01:55ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کرسے ہوں گے بیٹنگ برابر ہے کون
01:59کلک کرتا ہے یہ دیکھیں گے ابھی جیسے چیپ مین کی بات آپ میں
02:02کریں اس کا یوٹیلائزیشن جو اسلام آباد کی رونکی ہے رونکی
02:08اور جیکب اورم ہے اس کو کس طرح یوٹیلائزیشن دیتے ہیں اور بیس
02:12کون اچھی بناتا ہے سامیری مناس اگر پہلے باری آتی یا دوسری
02:17باری آتی ہے بیس اچھی بنا دی اسی طرح وہاں سے ماز ہے
02:21لبوچین ہے جنہوں نے بیس بنا دی ٹاپ تری میں سے جو بھی
02:24پرفارم کرے گا وہ نکلے بلکل صحیح ہے اس میں مزید کے
02:27حوالے سے اور کامران کی طرف بڑھتے ہیں کامران کیا
02:30ایکسپیکٹیشن ہے اس میچ سے بکوز یہ میرے حساب سے ایک ایسا
02:34گیم ہے جس میں اپنی فیوریٹ پک کرنا مشکل ہو رہی ہے جیسے میں
02:47کانٹے دار نظر آئے گا لاز دو میچز بلکل وان سائیڈ
02:50مقابلے ہوئے ہیں تو آج کرکٹ اچھی نظر آنی چاہیے
02:53ہیدر آباد جس حالات سے نکل کے آئی ہے نا وہ امیزنگ
02:57کیا زبردست کرکٹ کھیلی چاہے ان کی بالنگ ہو چاہے بیٹنگ ہو
03:00انہوں نے بڑی ٹاپ کلاس کرکٹ کھیلی ٹائم لی ان کے جو
03:03مین بیٹسمن ہیں وہ فارم میں آئے ہیں ہیدر آباد کی ٹیم میں
03:06صرف ایک بیٹس فارم میں نہیں ہے اسلامباد کی ٹیم کی طرف سے
03:10آپ دیکھیں اوپننگ اچھی سٹارٹ مل جائے چیپ مین کر جائے
03:13تو اچھا اور شداب آلڈ آن پرفارمنس باقی جو بیٹس ہیں وہ
03:17اتنی اچھے فارم میں نہیں ہے یہ ایک اسلامباد کی ٹیم میں
03:20پرابلم نظر آ رہی ہے تو ایک اچھا کومبینیشن کانفیڈنس بڑا گین کیا
03:24وہ بالنگ بڑا زبردست ڈیلیور کری نئی بول کے ساتھ آؤٹ کر کے
03:27دے رہے تینوں فاس بولر جس کی ویہے سے ایک ہیدر آباد کی
03:30مضبور ٹیم لگ رہی ہے تو آج میچ ایسے ہی نظر آنا چاہے
03:33کہ پتہ چلے کہ آج ایلیمنیٹر ٹو ہے چل رہا ہے
03:37جی ایلیمنیٹر ٹو شاید صاحب آپ تو پہلے سے ہی کہہ رہے ہیں
03:39کہ ہیدر آباد جس طرح سے آئی ہے آگے تک جائے گی
03:42ابھی بھی آپ کی یہی فیلنگ ہے ان کا ایک بڑا کروشل پلیئر انجرڈ ہو گیا
03:56رنز بھی اس نے بنانا شروع کر دیئے
03:58تو بڑا وائٹل کاغ ہے اگر ہیدر آباد کو یہ جھٹکا لگا
04:01تو تھوڑی سی ان کو پرابلم ہوگی
04:03اسلام آباد کے لیے بڑا کروشل ہوگا کہ وہ ٹوز جیتے ہیں
04:06وہ ٹوز جیتے ہیں تو چیز کرتے ہیں
04:08اور چیز کر کے انہوں نے چھے کے چھے میچ چیز کر کے جیتے ہیں
04:11اور لاہور کی اگر آپ وہ دیکھیں کنڈیشنز
04:13تو یہ چیز کرنے والی ٹیموں کو فیور کر رہی ہے
04:16چودہ چیز کرنے والی ٹیموں نے میچ جیتے ہیں
04:19صرف پانچ ڈیفرنڈ کرنے والی ٹیموں نے جیتے ہیں
04:22تو بڑا جو وائٹل بیلنس جا رہا ہے
04:24وہ چیز کرنے والی ٹیموں کے اوپر جا رہا ہے
04:26تو ٹوز بڑا کروشل ہوگا
04:28بلکہ ٹھیک ہے یہی ہم جو شاہد بھائی نے بات کی ہے
04:31وہ ہم ذرا اسلام آباد کے جو اب تک کے میچ ریزلٹس ہیں
04:34اس پی ایس ایل سیزن ایلیون کے
04:36وہ آپ کے سامنے سکرین پر آ جائیں گے
04:38اور یہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ
04:39جو چھے میچز وہ جیتے ہیں
04:42وہ جیسے شاہد بھائی نے بتایا
04:44کہ وہ چیز کرتے ہوئے جیتے ہیں
04:46تو دی ویل آلویس فینسی
04:48دی چانسز چیزنگ ہیر
04:50بگ گیم ایس ویل
04:51پاسد بھائی بات ہوئی ہے کل ہم یہ بات کر رہے تھے
04:54کہ جب بگ گیم ہوتا ہے تو ہم نے ہمیشہ
04:55سونا ہے اپنے بڑوں سے
04:57ہمیشہ
04:59فارمل کرکٹر سے سب سے
05:00کہ رنز آن دے بورڈ میٹر کرتے ہیں
05:02بٹ جب ایک ٹیم کا ریزلٹ اتنا اچھا ہو
05:04چیز کرتے ہوئے کیا وہ رنز آن دے بورڈ پہ جائے گی
05:07بگ گیم کو دیکھتے ہوئے یا وہ
05:08اپنی سٹرنگ پہ جائے گی
05:09یہ آئی سی سی ایونٹ
05:12کیا کیم ایک میں زیادہ پریشر ہوتا ہے
05:14یا پی ایس ایونٹ
05:16میرے خیالے جو امران بھائی نے بات کری تھی
05:19وہ فائنل کے لیے جو ایک ہوا تھا
05:20جس میں سفراز نے
05:21توز جی کے پہلے بیٹھیں بولنگ کر لی تھی
05:24تو اس سلسلے میں کہا تھا
05:26میرا نہیں خیال کہ جتنی کرکٹی انہوں نے کھیلی ہے
05:29اپنا شداب نے
05:30چیپ مین نے بابر نے
05:33یا اپنا ہیدر آباد کی طرف سے
05:34میٹسول وغیرہ نے
05:36لیکن جو نظر آیا ہے نا
05:39اسلام آباد ابھی نہیں
05:40پچھلے دو سال سے
05:41وہ یہ کرتے ہیں توز جیتے ہیں دوسری باری لیتے ہیں
05:44پہلی دفعہ انہوں نے بھی کر رہا ہیدر آباد میں
05:47ہیدر آباد کراچی میں پہلے باری لیتے ہوئے جیتے ہیں
05:51اور یہاں پہ انہوں نے
05:53تھوڑا تھا پچھ میں موشسر تھا
05:54جب آندھی آئی تھی باری چھوئی تھی
05:56انہوں نے بالنگ کری اور ان کے بالرز نے
05:59وہ جو ڈیسجن لیا تھا نا
06:01پاور پلے میں میچ کو ون سائیڈ کر دیا تھا
06:03تو لیٹسی میرا خیال ہے
06:05مجھے ایسا لگتا ہے
06:06کہ جو بھی ٹوٹ جیتے گا نا
06:08وہ بالنگ ہی کرے گا
06:10مجھے ایسا لگتا ہے
06:11بلکل صحیح ہے
06:12اب ذرا ہیدر آباد کے بھی
06:14ریزلٹس پر ایک نظر ڈالتے ہیں
06:15اور کامران سے اس پر بات کریں گے
06:17کامران میچز ہارنے کے بعد لگتار
06:19کسی کو نہیں لگ رہا تھا
06:21کہ ان کا ایسا ٹرن آراؤنڈ ہوگا
06:22اب ان کو دیکھتے ہوئے
06:24کیا فیل کر رہے ہیں
06:25یہی کہ بڑی زبردست
06:28کمبیک تو کیے
06:29کی ہے ساتھ کرگٹ بہت زبردست کھیلی
06:31اور آپ دیکھ لیں کہ
06:33آج وہ سمی فائنل کھیل رہے ہیں
06:35ٹاپ ٹیم کے خلاف جو تین مرتبہ کی چیمپئن
06:37جیسے باسٹ پہ ہی نے کہا نا
06:39ٹاوس جو بھی جیتے گا چیز میں ہی جائے گا
06:41مجھے لگ رہا ہے کہ وہ راؤنڈ کے میچز ہیں
06:43آپ چلے جاتے ہیں
06:45جب ناکاونٹ آتا تو اس میں آپ پہلے بیٹنگ کریں گے
06:48آپ پہ پریشر تھوڑا کم ہوگا
06:50چیز کرنے والی ٹیم پہ زیادہ ہوگا
06:52ایک اچھا سکور آپ ڈیسنٹ لگا لیں گے
06:54ون سیمیٹی یا ون ایٹی بھی
06:55ان کو کرنا پڑے گا
06:57انڈر پریشر ہوگی
06:58تو لاس میچ اسلامباد جیسے چیز کرتے ہوئے
07:00ڈیٹھ سو انہوں نے رنز بنایا ہے
07:02ہیدر آباد کی ٹیم نے
07:03ٹو فورٹی فور رنز بنایا ہوئے ہیں
07:05ایک میچ وہ جیتے ہوئے
07:06لمبے مارجن سے
07:07ہیدر آباد کی ٹیم کو
07:09میں کہتا ہوں کہ
07:20وہ زیادہ چانسز ہوں گے
07:22اس کے جیتنے
07:22اس کے جیتنے کے زیادہ چانسز بن رہے ہیں
07:24ایتر آباد کینگز دی میں
07:25اپنے زیادہ تر میچز چیز کرتے ہوئے جیتے ہیں
07:27وہی میچ جو ان کو
07:29پلی آف میں پہنچایا
07:30اسی میں انہوں نے پہلے بیٹنگ کی
07:32ٹو فورٹی فور رنز بنایا ہے
07:33تو دونوں ٹیم میں ٹاوس جیت کے
07:35اگر تو بہترین چیز
07:37تو بالکل جس طرح کامران نے کہا
07:38اور زیادہ تر ایکسپرٹس یہ بولتے ہیں
07:39رنز آن دا بورڈ
07:41اور پریشر ڈلتا ہے
07:42اس سے چیز کرنے والی ٹیم پہ
07:43لیکن دونوں کی اگر
07:46وننگ کالٹی جو ہے
07:47وہ چیز کرنی ہے
07:48تو شاید چیز پر ہی جائیں
07:50لیکن یہ نہ ہو
07:51کہ پہلے بیٹنگ کرتا ہوئے
07:52ایک سو ساٹھ سمجھ کے
07:53وہ سمجھ لے
07:54لیکن یہاں پہ جو ٹیم ہے
07:55یہاں پہ وان نیٹی پلس کرنا پڑے گا
07:57پھر فائدہ ہوگا
07:58پہلے بیٹنگ کرتا ہوئے
07:59اور اتنا سوچ کے کریں
08:01یہ نہ کہ پہلے اوور سے شروع ہو جائیں
08:03کہ ہم نے دھائی سو کرنا
08:04دو سو بیس تیس کرنا
08:05جو کہ ملتان کے ساتھ
08:06جو ملتان نے کیا
08:08ایسی کرکڑنا نظر آئے
08:09اس پچھ پہ مویسٹر تھا نا جی
08:11ہاں لیکن
08:13دیکھیں مویسٹر تو تھا
08:14لیکن بیٹ شورٹس بھی تھے نا ساتھ میں
08:17ہاں تو آپ تی ٹوئنٹی کرکل کی جو
08:19خوبصورتی یہ وہ کیا ہے
08:20چھکے چھکے نا
08:21پاور پھلے میں آپ یہی دیکھتے نا
08:23تو وہ انہوں نے
08:24ایمپلیمنٹ کرے وہ نہیں لگے
08:26بعد میں کیسے لگے
08:28ماز نے نہیں مارا کیا
08:29پہلی بول پہ چھکا
08:30بعد میں تو لگے نا
08:32وہ لبوشے نے شورٹ مارتے ہوئے آؤٹ ہوا
08:34اچھا کیچ لیا صاحب دازہ نے
08:35باقی جیسے اسمان آیا
08:38ایسے لگ رہا تھا وہ تو دو سو پہ کھل
08:40اس نے تو ادھر دیکھا
08:42ادھر دیکھا
08:43جہاں سوچا وہاں پہ مار
08:44تو پہلی باری کے
08:46اچھو اسی رن
08:47دوسری باری کے لیے اچھو ساٹھ رن ہوتے
08:48اگر جو
08:49مشکل پچھ پہ آپ اچھو اسی رن بنا رہے ہیں
08:52تو باد والے کوئی ایڈوانٹیشت ہو ہی جاتا ہے
08:54صحیح ہے یہ بات صحیح ہے
08:55لیکن پھر اسلام آباد کو
08:56جو اپنا بیٹنگ آرڈر ہے
08:58کامران اس پہ آپ پہلے بھی بات کر چکے ہیں
09:00آر دے یوزنگ چیپ مین رائٹ
09:02مجھے لگتا ہے چیپ مین کو اگر اوپر رکھیں
09:04تو وہ زیادہ بیتر ہے
09:06ہم نے جب کرکٹ شروع کی تھی
09:08جیسے کہتے ہیں ناک آؤٹ میں
09:10کہ رنز آن دا بورڈ لگائیں
09:12پہلے باری کریں
09:13تو ہم لوگ بھی ایسے سنتے تھے
09:15کہ جو آپ کا بیسٹ پلیئر ہونا
09:16جتنے آور اس کو ملیں گے
09:18اتنا اچھا ہوگا
09:19جتنے بولز ملیں گے
09:20اتنے رنز اچھے ہوں گے
09:22تو آپ کا اس وقت بیسٹ پلیئر کون ہے
09:25آپ اس کو چار سے نیچے نہیں کھلا سکتے
09:27آپ نیچے کھلائیں گے
09:28وہ اور زیادہ ریسک لے گا
09:30اولیڈی وہ اتنا فلو میں کھیلتا ہے
09:32تو آنگر اس کو وہ سیکٹ ہو گیا
09:34تیس چالیس کر گیا
09:35تو وہ پھر ستر اسی کرے گا
09:36سو بھی کر دے گا
09:37آپ کو میچ بھی جتوا دے گا
09:39تو اس لیے اس کا نمبر ایک
09:40کون بے سمیر موسین انچیپمنٹ
09:42چیپمنٹ یہ چار نمبر ان کے فکس ہونے چاہے
09:45چاہے وہ چیز کر رہے ہیں
09:46چاہے پہلے بیٹنگ کر رہے ہیں
09:47بے شک پار پلے میں پہلے دو اوروں میں دو آؤٹ ہو جائے
09:50یہ نہیں کہ آپ حیدر علی کو بھیج
09:52شداب آجاتا ہے
09:53یہ نہیں میرے خیال سے
09:54جو ایک رسپونسبل ہے
09:55جس کو اتنا مہنگا پلیئر خریدا ہوا ہے
09:58ورلڈ میں بڑا نام اس نے بنایا
09:59بڑی پرفارمنس دکھائی ہوئی ہے
10:01آپ اسی پر کونفیڈنس رکھیں
10:03مہنگے پلیئر سے یاد آیا
10:04سائم ایوب کا کیا کرنا ہے
10:05کیونکہ ابھی تک جو ہے وہ
10:07سب کی پرفارمنس آگئی
10:09جس پہ سب سے زیادہ
10:10ڈیپینڈ کر رہے تھے
10:10جس کے اراؤنٹ ٹیم بنائی تھی
10:12وہ ویسی پرفارمنس نہیں دے پا رہا
10:14آلدھو بالنگ کر رہا ہے
10:16لیکن بیٹنگ اس کی
10:18آپ تو ہر میچ اس کے لئے ناک آؤٹ ہے
10:20آج کا بھی میچ ناک آؤٹ ہے
10:21ختم ہو جائے گی پی اے سل
10:22اگلا میچ اگر فائنل میں جاتی ہے
10:24وہ بھی ایک ناک آؤٹ ہے
10:25اور اگر بڑا پلیئر بننا ہے
10:27تو اپنے ناک آؤٹ کے میچ میں
10:28اپنے بڑے میچ میں
10:29پرفارمنس کریں
10:30ان فارم آ جائے
10:31پچھلے میچ میں
10:32اس نے جو تھوڑے بہت رن بنایا تھا
10:33ایسا لگ رہا تھا
10:34کہ جیسے نک میں آ رہا ہے
10:35لیکن پھر غلط شارٹ
10:36ڈیسیشن میکنگ
10:37خراب تھی
10:38اس کی وجہ سے آؤٹ ہو گیا
10:39تو سائم کو رنز بنانا
10:41بہت ضروری ہے
10:42اس لئے کہ اس کے اوپر
10:43ایک ٹیگ لگاوا ہے
10:43اتنا مہنگا پلیئر ہے
10:44بے پناہ اس کو چانس ملے
10:46چاہے وہ پاکستان کی ٹیم ہو
10:47چاہے ہیدر آباد کنگز کی ٹیم ہو
10:49اگر کوئی اور سخت
10:50منیجمنٹ ہوتی
10:51یہ تو آپ کے اتنا
10:52آپ کے ٹیلنٹ کی وجہ سے
10:53گیلس پی اس وقت بھی کوش تھا
10:55جب پاکستان کی طرف سے
10:56اس نے ونڈے میں
10:57نائنٹی پلس کیا تھا
10:59اور پھر اس کے بعد
10:59ساؤت افریقہ میں جا کے
11:00دو سینچریاں کی تھی
11:01تو گیلس پی کو
11:03اس کے ٹیلنٹ کی اوپر
11:04تو اعتبار ہے
11:05لیکن آپ کے ڈگ آؤٹ میں
11:06شرجیل بیٹھا ہے
11:07جس نے ایک اچھا پچاس کیا تھا
11:09تو سائم کے لیے
11:10اگر آج
11:11جو نہیں بناتا
11:12تو پھر تو ختم ہے پی ایس آل
11:13یہ ہے
11:15سائم کو تھوڑا سوچ
11:17دیکھیں ساری چیزیں ہیں
11:18اس میں
11:19ریگلر کھیل بھی رہا ہے
11:20سائم ایز اوپنر پی ایس آل میں
11:21مرے خیال سے ہار سال ہی کھیلا ہے
11:23کتنے میں پچاس میچ ہو گئے ہوں گے
11:26کتنے پچاس ہونے چاہیے
11:27یا ہنڈرڈ کتنے ہونے چاہیے
11:30جیسا وہ ٹیلنٹ ہے
11:31تو میرے خیال سے
11:33پچیس تیس پچاس ہونے چاہیے
11:35دو تین ہنڈرڈ ہونے چاہیے
11:36آٹھ پچاس ہے
11:37اب یہاں سے اندازہ لگا لیں
11:40کوئی بھی نہیں
11:41تو وہ یہاں سے اندازہ لگائے
11:43کہ وہاں پہ
11:44اس کو اب کرنا کیا
11:45اگر میں نے اپنی پی ایس آل میں
11:47جگہ بنانی ہے
11:48پکی پرفارمنس دکھانی ہے
11:50تو اس کو اپنی شورٹ سیلیکشن
11:52بہتر کرنی پڑے گی
11:53اس کو بولنگ کا ایڈوانٹر جو گی ہے
11:55میرا کوئی مشورہ نہیں
11:57ایک بات بتائیے جو آپ کو لگ رہے
11:59کہ وہ
11:59نو لوک شورٹ بولڈ ہٹا گی
12:01میرا دوسری
12:02میرا اب وہ بات نہیں کر سکتا
12:04کیونکہ میں
12:04ٹی وی چینل پہ بیٹھا ہوں
12:06وہ بات جو
12:08جو پرابلم ہو رہی ہے
12:09جس چیز کے وہ
12:09میں نہیں بول پاؤں گا
12:10سیدھی سے بات ہے
12:11وہ کرکٹ سے ہٹ کے
12:14کرکٹ پہ فوکس کرو
12:15اپنی بالنگ پہ کیا فوکس کرتے
12:18پرائمری جوپ
12:19ہیزے بیٹسمن آیا تھا
12:20یا ہیزے آل لانڈر آیا تھا
12:21نہیں ہیزے بیٹسمن آیا تھا
12:23جو پہلے آپ کی جوب ہے
12:24وہ کریں
12:24اور دوسری چیز آپ دیکھیں
12:26پچھلے میٹ میں
12:27ہیدر آباد کی طرف
12:28نمبر تین کون آیا تھا
12:30کون آیا تھا
12:31نمبر تین
12:33لیف رائیڈ کا کومبینیشن
12:35تو چیپ مین کے لیے بھی
12:37آپ وہ کر سکتے
12:39اسلامباد یونیٹڈ مین
12:41اور دوسری بات یہ
12:42کہ اب آپ اس کو
12:43پانچویں نمبر پہ
12:44بھیجیں گے چیپ مین کو
12:45فائدہ نہیں ہے نا
12:46پانچویں چھٹے پہ آنے سے
12:47وہ اسی لیے رکھ رہے ہیں نا
12:48بھائی کہ نیچے لیف رینڈر نہیں ہے
12:52نیچے کے لیے لیف رینڈر رکھ رہے ہیں
12:54اوپر نہیں کر رہے ہیں
12:57شداب بھائی جو آتے ہیں
12:59مجھے لگتا ہے
13:00پہلے آپ کا کومبینیشن ہونا چاہیے
13:01پھر آپ کا میچ اپ ہونا چاہیے
13:03پہلے تو آپ کو
13:04اپنا بیس کومبینیشن
13:05میں نے آپ کو اسمان خان کی دی نا
13:06مثال
13:08اسمان خان نے کون سے
13:09نمبر پہ سو کر رہا پانچویں پہ
13:11ایسے یہ نا
13:12تو وہ انہوں نے
13:13لیف رائیڈ کومبینیشن کر لیا ہے
13:14ٹاپ تری میں
13:16کہ اگر لبوشن آؤٹ ہوگا
13:18تو نمبر تین پہ اسمان جائے گا
13:19یہ وجہ بھی تو ہو سکتے
13:21کہ تیرن بھی نہیں تھے
13:23کیا ہوگی آپ کو
13:24نہیں نہیں انہوں نے رکھا ہوا یہ ہی ہے
13:25دیکھیں وہ انہوں نے رکھا ہوا
13:28لیف رائیڈ کے کومبینیشن
13:29سپیشلسٹ ہے ان کے پاس
13:31لیکن یہاں بھی اسلامباد کی ٹیم میں
13:33تینوں جو بیٹرز ہیں نا
13:35وہ فرم میں اچھے رنز کر رہے ہیں
13:37چینج کریں گے نہ کر سکے
13:39تو کرٹیسیزم ہوگا
13:40ایک سیٹل تھا آپ کے تین نمبر
13:42کیوں چینج کیا
13:43چار پہ جو سکتی کر رہے ہیں
13:46میں کامی سے
13:48ایک سوال پوچھنا چاہ رہا ہوں
13:49اگر سپوز اسلامباد یونائٹی کے
13:52اوپنر آٹ اوور کھل جاتے ہیں
13:54چاہے سورن بنائے آٹ اوور میں
13:55چاہے ساٹھ بنائے
13:57پھر نمبر تین کس کو آنا چاہے
13:58آپ بریک پہ جارہے ہیں
14:02میں محسین کو بھیجوں گا
14:04میں محسین کو بھیجوں گا
14:06کیونکہ میں نے دیکھا ہوا
14:07اس کو دمیسٹریک میں دیکھا ہوا
14:09پی ایس ایل میں بھی
14:11پی ایس ایل میں بھی اس نے کیا
14:13لیکن ابھی بارہ اوور پڑے ہوئے ہیں
14:14جو چار کے بعد جو بیٹرز ہیں
14:17وہ کون سے فارم میں ہیں
14:17لیکن باست بھائی کا سوال
14:19وہی ہے جو آپ نے پہلے پوائنٹ رکھا تھا
14:21کہ اپنے سب سے اچھے پلیئر کو
14:22زیادہ اوور کھلنے چاہیے
14:23تو اگر وہ کھل رہا تو
14:25اچھا ہی ہے نا
14:26میں یہ کہنے کا مطلب
14:29محسین ریاز
14:31وہ بہتر ہے اچھا پلیئر ہے
14:32یا چیپ من ہے
14:34چھیک ہے
14:35اس پہ ہم بات کرتے ہیں
14:37دونوں کو جو ہیں
14:38بھی نیوزلینڈر
14:39وہ چیپ من کو اچھی طرح جانتے ہیں
14:41آکے بات کرتے ہیں
14:42بریک سے واپس
14:42چھوڑا سا بریک ہمارے ساتھ
14:54ویکم بیک ونس اگین
14:55اور دیکھا آپ نے
14:56کی پلیئرز کون کون سے ہیں
14:57اور کون اپنی ٹیم کو
14:59فائنل میں پہنچانے میں
15:01اہم رول ادا کر سکتا ہے
15:02شاہد بھائی بریک پہ جانے سے پہلے
15:04جو آپ بات کر رہے تھے
15:04میں چاہوں گا
15:05چیپ من کو ظاہر ہے
15:07جیکب ورم اور لیو کرونکی
15:09دونوں کو جانتے ہیں
15:10وہ تھوڑا سا ٹائم لیتا ہے
15:11شروع سے ہی
15:13شروع کھلنا نہیں شروع کرتا
15:14وہ آرام آرام سے کھلتا ہے
15:15انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی
15:16اس کا یہ ہی ہے
15:17کہ پہلے چار پانچ بول
15:18آرام سے سکون سے کھلتا ہے
15:20تو لیو کرونکی ہیں
15:21جیکب ورم ہیں
15:22وہ ڈیسائیٹ کریں گے
15:23کہ کیا ہے
15:24اگر ان کے لیے بہتر ہوگا
15:25تو وہ اس کو
15:25اوپروں کے نمبر پر ہی
15:27یوز کرنا چاہیے
15:28کامران
15:29کیا یہ جو
15:30شاہد بھائی کہہ رہے ہیں
15:31ایسا ہی ہونا چاہیے
15:32اسے ساپسٹیچ کرنا چاہیے
15:34دیکھیں
15:34دس آور تک
15:35اگر پانچ بلگتی ہے
15:36اس کے بعد کوئی آؤٹ ہوتا
15:38تو پھر
15:38ڈیفنیٹلی
15:39نمبر تین پر
15:40چیپ من کوئی آنا چاہیے
15:41اگر سات آٹھ آور میں
15:42پانچ بریک ہو جاتی ہے
15:44تو مرے خیال سے پھر
15:45موسین کوئی آنا چاہیے
15:46میری تو یہ ہے
15:47ان کا بیٹنگ آرڈر بھی
15:48ٹھیک رہے گا
15:49نیچے کے جو بیٹنگ ہے
15:50سوائے شداب کے
15:51کوئی فارم میں نہیں ہے
15:52نہ فائم کر رہا
15:53نہ حیدر علی کر رہا
15:54نہ عماد وسیم کر رہا
15:57اس کے لگتا ہم لگتا ہے
15:58سارے میچز تو کھیل رہا ہے
15:59فائک کی لگتا ہے
16:00فائک وہ ٹاپ آرڈر کا
16:02لیکن مجھے اب سمجھ نہیں آرہی
16:04یہ بات کہ
16:04اس پوئنٹ پہ آگے
16:05کیا بدلیں گے
16:06بدلنا تھا
16:06تو پہلے بدلنا تھا
16:07کیا ہی کچھ نہیں
16:08سو پھر حیدر کو چار بیٹ دے
16:09شداب چھے آجا
16:10یہ بھی تو کر ستا ہے
16:12نا ہل جن
16:12اور پھر چیپ من
16:14مظرہ اگر چیپ من
16:15جلدی باری آتی تو
16:16حیدر کو بیٹ کے
16:17چیپ من کو پانچ کر دیں
16:18پاتا نہیں
16:19اب یہ جس کی فارم نہیں لگی
16:20بھی اس کو اس طرح سے بیٹنا
16:21جو کر رہا
16:22رنز نمبر تین پہ
16:37جب اسلامباد کے
16:38ٹاپ آرڈر کی بات ہی ہو رہی ہے
16:39بیٹنگ کی بات ہی ہو رہی ہے
16:40تو آئیے آپ کو دکھا دیتے ہیں
16:41کہ کنوں نے پرفارم کیا ہے
16:43کون سے ٹاپ فائی بیٹرز
16:44اسلامباد کے
16:45وہ آپ کے سکرین پر آ جائیں گے
16:47سب سے ٹاپ میں ہے
16:48سمیر مناس
16:49بہت ہی
16:51ٹیلنٹیڈ
16:51ینگ کرکٹر
16:52فیوچر کا سٹار
16:53دس میچز میں
16:55343 رن ہے
16:5782 ہائیسٹ ہے
16:5842.8 کا ایوریج ہے
16:59اور
17:00155 کا
17:01سٹرائک ریٹ ہے
17:02کونوے جو ہے
17:03وہ دوسرے نمبر پہ
17:04دس میچز میں
17:05285
17:0559 ہائیس
17:0735 کی ایوریج
17:08130 کا سٹرائک ریٹ
17:09چیپ مین کی یہاں
17:10بات ہو رہی تھی بہت زیادہ
17:11دس میچز میں
17:12202 رن ہے
17:1369 ہائیسٹ ہے
17:1450 کی ایوریج ہے
17:16171 کا سٹرائک ریٹ ہے
17:17شاداب خان اس کے بعد
17:19اور پھر
17:19موسین ریاز
17:20کے سٹیٹس آپ کے سامنے ہیں
17:23یہاں لیتے ایک بریک
17:24بریک سے واپس آئیں گے
17:24اور پھر اس کے بعد
17:25سلام آباد کی
17:26بالنگ پہ بھی بات ہوگی
17:27اور پھر
17:27حیدر آباد کی
17:28بیٹنگ بالنگ پر بھی
17:30نظر ڈالیں گے
Comments