Skip to playerSkip to main content
#Quran #Quranreciation
Transcript
00:00Jaan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan,
00:07juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan,
00:14juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan,
00:20juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, juan, ju
00:29And then we will be able to do the same thing.
00:59ڈھال کر پیدا کیا ہے
01:01پھر ہم نے اس کی حالت کو بدل کر
01:04پست سے پست کر دیا
01:06مگر جو لوگ
01:08ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے
01:10تو ان کے لیے بے انتہا
01:12عجر ہے
01:12تو اے انسان اس کے بعد بھی
01:15تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے
01:17کیا اللہ سب فیصلہ کرنے والوں سے
01:20بہتر فیصلہ کرنے والا
01:22نہیں ہے
01:22آفتاب کی روشنی کی قسم
01:24اور رات کی تاریکی کی قسم
01:27جب وہ چھا جائے
01:28اے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:32تمہارے پروردگار نے
01:33نہ تو تم کو چھوڑ دیا
01:35اور نہ تم سے ناراض ہی ہوا
01:36اور آخرت تمہارے لیے
01:39دنیا سے کہیں بہتر ہے
01:40اور تمہارا پروردگار
01:42تمہیں انقریب
01:43اتنا کچھ عطا فرمائے گا
01:45کہ تم خوش ہو جاؤ گے
01:47بھلا اس نے تمہیں
01:48یتیم پا کر جگہ نہیں دی
01:50بے شک دی
01:51اور تمہیں رستے سے نواقف دیکھا
01:54تو سیدھا رستہ دکھایا
01:55اور اس نے تمہیں
01:57تنگ دست پایا تو غنی کر دیا
01:59تو تم بھی یتیم پر
02:01ستم نہ کرنا
02:02اور مانگنے والے کو
02:04جھڑکی نہ دینا
02:05اور اپنے پروردگار کی نعمت
02:08یعنی وحی کا
02:09بیان کرتے رہنا
02:10رات کی قسم جب وہ چھا جائے
02:13اور دن کی قسم جب وہ روشن ہو جائے
02:16اور اس ذات کی قسم
02:18جس نے نر اور مادہ پیدا کیے
02:20کہ تم لوگوں کی کوشش
02:22ترہ ترہ کی ہے
02:23سو جس نے اللہ کے رستے میں
02:25مال دیا
02:26اور پرہزگاری کی
02:27اور بہترین بات
02:29یعنی کلمہ توحید کو سچ جانا
02:31تو اس کو
02:32ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے
02:35اور جس نے بخل کیا
02:37اور بے پرواہ بنا رہا
02:38اور بہترین بات کو جھوٹ سمجھا
02:41تو ہم اسے
02:42رفتہ رفتہ سختی میں پہنچا دیں گے
02:44سورج کی قسم
02:46اور اس کی دھوب کی
02:47اور چاند کی
02:49جب وہ اس کے پیشے چلے
02:50اور دن کی
02:51جب وہ اسے روشن کر دیں
02:53اور رات کی جب وہ اسے چھپا لیں
02:56اور آسمان کی
02:57اور اس ذات کی
02:59جس نے اسے بنایا
03:00اور زمین کی
03:01اور اس ذات کی
03:03جس نے اسے پھیلایا
03:04اور نفس انسانی کی
03:06اور اس کی
03:07جس نے اسے درست کر کے بنایا
03:09پھر اس کو
03:10بدکاری سے بچنے
03:12اور پریزگار بننے کی
03:13سمجھ دی
03:14کہ جس نے
03:15اپنے نفس کو پاک رکھا
03:17وہ مراد کو پہنچا
03:18اور جس نے
03:20اسے خاک میں ملایا
03:21وہ نامراد رہا
03:23میں اس شہر
03:24یعنی مکہ کی قسم کھاتا ہوں
03:26اور تم
03:27اے نبی
03:28صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:30اسی شہر میں تو رہتے ہو
03:31اور سب کے باپ
03:33یعنی آدم
03:34اور اس کی اولاد کی قسم
03:35کہ ہم نے انسان کو
03:37محنت و مشقت میں
03:39رہنے والا بنایا ہے
03:40فجر کی قسم
03:41اور دس راتوں کی
03:42اور جفت اور تاہ کی
03:45اور رات کی جب رخصت ہونے لگے
03:47اور بے شک یہ چیزیں
03:49اقل مندوں کے نزدیک
03:50قسم کھانے کے لائق ہیں
03:52اس بات پر
03:53کہ کافروں کو
03:54ضرور عذاب ہوگا
03:55آسمان کی
03:56اور رات کے وقت
03:57آنے والے کی قسم
03:58اور تم کو کیا معلوم
04:00کہ رات کے وقت
04:01آنے والا کیا ہے
04:02وہ
04:02تارہ ہے
04:03چمکنے والا
04:04کہ کوئی شخص
04:06ایسا نہیں
04:06جس پر کوئی نگہبان
04:07نہ ہو
04:08تو انسان کو
04:09دیکھنا چاہیے
04:10کہ وہ
04:11کہے سے پیدا ہوا ہے
04:12وہ
04:12اچھلتے ہوئے پانی سے
04:14پیدا ہوا ہے
04:15جو پیٹ
04:19وہ یعنی خالق
04:20اس کو دوبارہ پیدا کرنے پر
04:22قادر ہے
04:22جس دن
04:23دلوں کے بھید
04:24جانچے جائیں گے
04:26تو انسان کی
04:27کچھ پیش
04:28نہ چل سکے گی
04:29اور نہ کوئی
04:29اس کا مددگار ہوگا
04:31آسمان کی قسم
04:32جو می برساتا ہے
04:33اور زمین کی قسم
04:35جو پھٹ جاتی ہے
04:36کہ یہ
04:37فیصلہ کن کلام ہے
04:38اور یہ کوئی
04:39مزاق نہیں
04:40یہ لوگ
04:41اپنی تدبیروں میں
04:43لگ رہے ہیں
04:43اور میں
04:44اپنی تدبیر کر رہا ہوں
04:46تو اے نبی
04:47صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:49تم کافروں کو محلت دو
04:51بس چند روز کی محلت
04:53اور دے دو
04:54آسمان کی قسم
04:55جس میں برج ہیں
04:56اور اس دن کی
04:58جس کا وعدہ ہے
04:59اور حاضر ہونے والے کی
05:00اور اس کی
05:01جس کے پاس حاضر ہوتے ہیں
05:03کہ خندقوں والے
05:05ہلاک کر دئیے گئے
05:06یعنی آگ کی خندقیں
05:08جس میں ایندھن جھوک رکھا تھا
05:10جبکہ وہ ان کے کناروں پر
05:12بیٹھے ہوئے تھے
05:13اور جو ظلم وہ اہل ایمان پر کر رہے تھے
05:16ان کا نظارہ کر رہے تھے
05:18اور ان کو مومنوں کی
05:19یہی بات بری لگتی تھی
05:21کہ وہ اللہ پر ایمان لائے تھے
05:23جو غالب ہے
05:24سب خوبیوں والا ہے
05:26جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہی ہے
05:28اور اللہ
05:30ہر چیز سے واقف ہے
05:32سو میں شام کی سرخی کی قسم کھاتا ہوں
05:35اور رات کی
05:36اور جن چیزوں کو وہ اکھٹا کر لیتی ہے ان کی
05:39اور چاند کی جب وہ پورا ہو جائے
05:42کہ تم لوگ درجہ بدرجہ ضرور چڑھو گے
05:45تو ان لوگوں کو کیا ہوا ہے
05:47کہ ایمان نہیں لاتے
05:48اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے
05:51تو سجدہ نہیں کرتے
05:52بلکہ کافر جھٹلائے جاتے ہیں
05:55اور اللہ ان باتوں کو
05:57جو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں
05:59خوب جانتا ہے
06:00تو ان کو دکھ دینے والے عذاب کی خبر سنا دو
06:04ہاں
06:05جو لوگ ایمان لائے
06:06اور نیک عمل کرتے رہے
06:08ان کے لیے بے انتہا عجر ہے
06:11اور جب عامال کے دفتر کھولے جائیں گے
06:13اور جب
06:14اور جو لوگ Forever
06:15companی پڑھو گے
06:15اور جو لوگ ایمان ڈوانی لوگ
06:16اور tabیدل موارات کی چیزیں پڑھو گے
Comments

Recommended