Skip to playerSkip to main content
#Quran #quranreciation #qurantransalation
Watch the complete recitation of Surah Al-Baqarah (Chapter 2 of the Holy Quran).
This beautiful Quran recitation is perfect for peace, relaxation, and spiritual healing.

Surah Al-Baqarah is the longest Surah in the Quran and holds great importance in Islam.
It is known for protection, blessings, and guidance in daily life.
Transcript
00:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیب
00:04پناہ مانگتا ہوں میں اللہ کی شیطان مردود سے
00:08بسم اللہ الرحمن الرحیب
00:13شروع اللہ کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم بالا ہے
00:19الف لامین
00:27ذلك الكتاب لا ریب فيه هدى للمتقین
00:33الذین یؤمنون بالغیب ویقیمون الصلاة ومما رزقناهم ينفقون
00:44والذین یؤمنون بما انزل إليك وما انزل من قبلك وبالآخرتهم يوقنون
00:54الف لامین
00:56یہ کتاب یعنی قرآن مجید
00:59اس میں کچھ شک نہیں کہ اللہ کا کلام ہے
01:01پریزگاروں کے لئے غانوما ہے
01:03جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے
01:08اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے
01:10اس میں سے خرص کرتے ہیں
01:11اور جو کتاب اے پیغمبر
01:14تم پر نازل ہوئی
01:15اور جو کتابیں تم سے پہلے پیغمبروں پر نازل ہوئیں
01:18سب پر ایمان لاتے
01:20اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں
01:22اولئك على هدن من ربهم واولئك هم المفلحون
01:31اِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَوَاءٌ عَلَيْهِمْ اَأَنذَرْتَهُمْ اَمْ لَمْ تُنزِرْهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
01:42خَتَمَ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ وَعَلَى سَمْعِهِمْ وَعَلَى أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
01:54یہی لوگ اپنے پروردگار کی طرف سے آئے ہوئی ہدایت پر ہیں
01:58اور یہی لوگ کامیاب ہیں
02:00جو لوگ کافر ہیں انہیں تم نصیحت کرو یا نہ کرو
02:04ان کے لیے برابر ہے
02:05وہ ایمان نہیں لانے کی
02:07اللہ نے ان کے دلوں اور کانوں پر بہر لگا رکھی ہے
02:10اور ان کی آنکھوں پر پردہ پڑا ہوا ہے
02:13اور ان کے لیے بڑا عذاب تیار ہے
02:15وَمِنَ النَّاسِ مَن يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّهِ وَبِالْيَوْمِ الْآَخِرِ
02:23وَمَا هُمْ بِمُؤْمِنِينَ
02:25يُخَادِعُونَ اللَّهَ وَالَّذِينَ آمَنُوا
02:30وَمَا يَخْدَعُونَ إِلَّا أَنفُسَهُمْ وَمَا يَشْعُونَ
02:35فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا
02:41وَلَهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْلِبُونَ
02:46اور بعض لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں
02:49کہ ہم اللہ پر اور روز آخر پر ایمان رکھتے ہیں
02:52حالانکہ وہ ایمان نہیں رکھتے
02:54یہ اپنے خیال میں اللہ کو اور مومنوں کو دھوکہ دیتے ہیں
02:58مگر حقیقت میں اپنے سوا کسی کو دھوکہ نہیں دیتے
03:01اور اس سے بے خبر ہیں
03:03ان کے دلوں میں کفر کا مرض تھا
03:06اللہ نے ان کا مرض اور زیادہ کر دیا
03:08اور ان کے جھوٹ بولنے کے سبب ان کو دکھ دینے والا عذاب ہوگا
03:13وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ قَانُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ
03:20أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَكِنْ لَا يَشْعُرُونَ
03:26وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَهَاءَ
03:35أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَاءُ وَلَاكِنْ لَا يَعْلَمُونَ
03:42اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ دالو
03:46تو کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں
03:48دیکھو یہ بلا شبہ مفسد ہیں لیکن خبر نہیں رکھتے
03:53اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جس طرح اور لوگ ایمان لے آئے
03:57تم بھی ایمان لے آؤ
03:58تو کہتے ہیں بھلا جس طرح بے وقوف ایمان لے آئے ہیں
04:02اسی طرح ہم بھی ایمان لے آئے ہیں
04:04سن لو کہ یہی بے وقوف ہیں لیکن نہیں جانتے
04:08وَإِذَا نَقُلْ لَذِينَ آمَنُوا قَالُوا آمَنَّا
04:12وَإِذَا خَلَوْا إِلَى شَيَاطِينِهِمْ قَالُوا إِنَّا مَعَكُمْ إِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَهْزِئُونَ
04:21اللَّهُ يَسْتَهْزِئُ بِهِمْ وَيَمُدُّهُمْ فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ
04:38اور یہ لوگ جب مومنوں سے بلتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے ہیں
04:42اور جب اپنے شیطانوں میں جاتے ہیں تو ان سے کہتے ہیں کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں
04:46اور مسلمانوں سے تو ہم ہنسی کیا کرتے ہیں
04:49ان منافقوں سے اللہ ہنسی کرتا ہے
04:53اور انہیں محلت دیا جاتا ہے کہ شرارت و سرکشی میں پڑے بہک رہے ہیں
04:57یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت چھوڑ کر گمراہی خریدی
05:02تو نہ تو ان کی تجارت ہی نے کچھ نفع دیا
05:04اور نہ یہ ہدایت یاد ہی ہوئے
05:07مثلهم كمثل اللذی استوقد نارا
05:13فلما اضاءت ما حولهو ذہب اللہ بنورهم
05:18ذہب اللہ بنورهم وتركهم فی ظلمات لا يبصرون
05:26صم بکم عمی فهم لا يرجعون
05:30ان کی مثال اس شخص کسی ہے جس نے شب تاریخ میں آگ جلائی
05:35جب آگ نے اس کے ارگلد کی چیزیں روشن کی
05:38تو اللہ نے ان لوگوں کی روشنی زائل کر دی
05:40اور ان کو اندھیروں میں چھوڑ دیا کہ کچھ نہیں دیکھ دے
05:44یہ دہرے ہیں گونگے ہیں اندھی ہیں
05:47کہ کسی طرح سیدھے رستے کی طرف لوٹ ہی نہیں سکتے
05:51او کصیب من السماء فيه ظلمات ورعد وبرق
05:58يجعلون اصابعهم في آذانهم من الصواعق حذر الموت
06:06والله محیط بالكافرین
06:09یکاد البرق يخطف ابصارهم
06:13كلما اضاء لهم مشوا فيه وإذا اظلم عليهم قاموا
06:20ولو شاء اللہ لدہب بسمعهم وأبصارهم
06:27إن الله على كل شيء قدير
06:34یا ان کی مثال میں کسی ہے
06:37کہ آسمان سے برس رہا ہو
06:39اور اس میں اندھیرے پر اندھیرہ چھا رہا ہو
06:41اور بادل گرج رہا ہو
06:43اور بجلی کوند رہی ہو
06:45تو یہ کڑک سے ڈر کر
06:47موت کے خوف سے کانوں میں انگلیاں دے لیں
06:49اور اللہ کافروں کو ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہیں
06:53قریب ہے کہ بجلی کی چمک
06:55ان کی آنکھوں کی بسارت کو اچک لے جائے
06:57جب بجلی چمکتی اور ان پر روشن ڈالتی ہے
07:00تو اس میں چل پرتے ہیں
07:02اور جب اندھیرہ ہو جاتا ہے
07:04تو کھڑے کے کھڑے رہ جاتی ہیں
07:06اور اگر اللہ چاہتا
07:07تو ان کے کانوں کی شموائے
07:09اور آنکھوں کی بینائی دونوں کو ضائل کر دیتا
07:12بلا شبا اللہ ہر چیز پر قادر ہے
07:15یا ایہا الناس اعبدوا ربكم
07:19الذي خلقكم والذین من قبلكم
07:23لعلكم تتقون
07:26الذي جعل لكم الارض فراشا
07:30والسماء بناءا
07:34وانزل من السماء ماءا
07:39فاخرج به من السمرات رزقا لكم
07:43فلا تجعلوا للہ اندادا
07:47وانتم تعلمون
07:50لوگوں اپنے پروردگار کی عبادت کرو
07:53جس نے تم کو اور تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیا
07:56تاکہ تم اس کے عذاب سے بچو
07:58جس نے تمہارے لئے زمین کو بچھونا
08:00اور آسمان کو چھت بنایا
08:02اور آسمان سے می برسا کر
08:04تمہارے کھانے کے لئے انواع و اقسام کے میوے پیدا کیے
08:07پس کسی کو اللہ کا ہمسد نہ بناو
08:11اور تم جانتے تو ہو
08:12وان كنتم في ریب مما نزلنا على عبدنا
08:19فاتوا بسورة من مثله
08:22فاتوا بسورة من مثله
08:26وادعوا شهداءكم من دون الله
08:30وادعوا شهداءكم من دون الله
08:36ان كنتم صادقين
08:39فَإِن لَمْ تَفْعَلُوا وَلَمْ تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ عِدَّةْ لِلْكَابِلِينَ
08:51اور اگر تم کو اس کتاب میں جو ہم نے اپنے بندے پر نازل فرمائی ہے کچھ شک ہو
08:57تو اسی طرح کی ایک صورت تم بھی بنا لاؤ
09:00اور اللہ کے سوا جو تمہارے مددگار ہوں ان کو بھی بنا لوں
09:04اگر تم سچی ہو
09:05پھر اگر ایسا نہ کر سکو
09:07اور ہر گز نہیں کر سکوگے
09:09تو اس آگ سے ڈرو جس کا ایندن آدمی اور پتھر ہوں گے
09:13اور جو کافروں کے لئے پر یاک کی گئی ہے
09:15وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّانِحَاتِ
09:20أَنَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ
09:27کُلَّمَا رُزِقُوا مِنْهَا مِنْ سَمَرَةِ الرِّزْقًا
09:31قَالُوا هَذَا الَّذِي رُزِقْنَا مِنْ قَبْل
09:36وَأُتُوا بِهِ مُتَشَابِهَا
09:39وَلَهُمْ فِيهَا أَزْوَاجٌ مُطَحَّرَةٌ
09:43وَهُمْ فِيهَا قَالِدُونَ
09:46اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے
09:49ان کو خوشخبری سنا دو کہ ان کے لئے نعمت کے باغ ہیں
09:52جن کے نیچے نہریں بہر رہی ہیں
09:54جب انہیں ان میں سے کسی قسم کا میوہ کھانے کو دیا جائے گا
09:58تو کہیں گے یہ تو وہی ہے جو ہم کو پہلے دیا گیا تھا
10:01اور ان کو ایک دوسرے کے ہم شکل میوے دیے جائیں گے
10:05اور وہاں ان کے لئے پاک بیویاں ہوں گی
10:08اور وہ بحشتوں میں ہمیشہ رہیں گے
10:11ان اللہ لا يستحی ان يضرب مثلا ما بعوضة فما فوقها
10:19فأما الذين آمنوا فيعلمون انه الحق من ربهم
10:26وأما الذين كفروا فيقولون ماذا اراد الله بهذا مثلا
10:34يضل به كثيرا ویهدي به كثيرا
10:39وما يضل به الا الفاسقین
10:43الذين ينقضون عهد الله من بعد ميتاقه
10:49ويقطعون ما امر الله به ان يوصل ويفسدون في الارض
10:58أولئك هم الخاسرون
11:01اللہ اس بات سے آر نہیں کرتا
11:04کہ مچھر یا اس سے بڑھ کر کسی چیز
11:06مثلا مکھی مکڑی وغیرہ کی مثال بیان فرمائے
11:10اب جو مومن ہیں وہ یقین کرتے ہیں
11:12کہ وہ ان کے پروتگار کی طرف سے سچ ہے
11:15اور جو کافر ہیں وہ کہتے ہیں
11:17کہ اس مثال سے اللہ کی مراد ہی کیا ہے
11:19اس سے اللہ بہتوں کو گمراہ کرتا ہے
11:23اور بہتوں کو ہدایت بخشتا ہے
11:25اور گمراہ بھی کرتا ہے تو نافر مانو ہی کو
11:28جو اللہ کے اقرار کو مضبوط کرنے کے بعد
11:31توڑ دیتے ہیں
11:33اور جس چیز یعنی رشتہ قرابت کے جوڑے رکھنے کا
11:36اللہ نے حکم دیا ہے
11:38اس کو قطع کیے ڈاگتے ہیں
11:39اور زمین میں خرابی کرتے ہیں
11:41یہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں
11:44کیف تکفرون بالله وكنتم امواتا فاحیاكم
11:51ثم يمیتكم ثم يحييكم ثم اليه ترجعون
11:57هو الذي خلق لكم ما في الارض جميعا
12:02ثم استوى الى السماء
12:05ثم استوى الى السماء
12:09فسواهن سبع سماوات
12:12وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٍ
12:16وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ
12:20اِنِّي جَاعِنٌ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةِ
12:23قَالُوا أَتَجْعَلُ فِيهَا مَنْ يُفْسِدُ فِيهَا وَيَسْفِكُ الزِّمَاءِ
12:32وَنَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَنُقَدِّسُ لَكَ
12:36قَالَ إِنِّي أَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُونَ
12:41کافروں تم اللہ سے کیوں کر منکر ہو سکتے ہو
12:45جس حال میں کہ تم بے جان تھے تو اس نے تم کو جان بخشی
12:48پھر وہی تم کو مارتا ہے پھر وہی تم کو زندہ کرے گا
12:52پھر تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے
12:54وہی تو ہے جس نے سب چیزیں جو زمین میں ہیں تمہارے لیے پیدا کی
12:59پھر آسمانوں کی طرف متوجہ ہوا تو ان کو ٹھیک ٹھیک سات آسمان بنا دیا
13:05اور وہ ہر چیز سے خبردار ہے
13:07اور وہ وقت یاد کرنے کے قابل ہے جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا
13:12کہ میں زمین میں اپنا نائب بنانے والا ہوں
13:15انہوں نے کہا کیا تو اس میں ایسے شخص کو نائب بنانا چاہتا ہے
13:20جو خرابیاں کرے اور کچھ تو خون کرتا پھرے
13:23اور ہم تیری تعریف کے ساتھ تسبیح و تقدیز کرتے رہتے ہیں
13:27فرمایا میں وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے
13:31وعلم آدم الاسماء كلها ثم عرضهم على الملائکة
13:40ثم عرضهم على الملائکة فقال انبئوني باسماء هؤلاء ان كنتم صادقين
13:53قالوا سبحانك لا علم لنا الا ما علمتنا انك انت العليم الحكيم
14:02قال يا آدم انبئهم باسمائهم فلما انبئهم باسمائهم
14:13قال علم اقل لكم انی اعلم غیب السماوات والارض
14:22وعلم ما تبدون وما كنتم تکتمون
14:27اور اس نے آدم کو سب چیزوں کے نام سکھائے
14:30پھر ان کو فرشتوں کے سامنے کیا اور فرمایا
14:32کہ اگر سچے ہو تو مجھے ان کے نام بتاؤ
14:34انہوں نے کہا تو پاک ہے
14:36جتنا علم تو نے ہمیں بخشا ہے
14:39اس کے سوا ہمیں کچھ معلوم نہیں
14:40بے شک تو دانا ہے حکمت والا ہے
14:43تب اللہ نے آدم کو حکم دیا
14:46کہ آدم تم ان کو ان چیزوں کے نام بتاؤ
14:48سو جب انہوں نے ان کو ان کے نام بتائے
14:51تو فرشتوں سے فرمایا
14:52کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا
14:54کہ میں آسمانوں اور زمین کی
14:56سب پوشیدہ باتیں جانتا ہوں
14:58اور جو تم ظاہر کرتے ہو
14:59اور جو پوشیدہ کرتے ہو
15:01سب مجھ کو معلوم ہے
Comments

Recommended