- 2 days ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00تو لڑکی ذات ہے یہ نہ بھول
00:02وہ بدماش ہے
00:04تو بہادر ہے میں بہادر نہیں ہوں
00:06تو نہیں اس کی چان لے لی
00:09اور مجھ سے بکباز کرتا ہے
00:10میرے علاقے میں صرف انصاف ہوتا ہے
00:14کمزور اور طاقتور کو برابر کی سزا ملتی ہے
00:29پہلے زرار بھائی کو میرے خلاف بھڑکا کر
00:31ہمارے گھر کا سکون برباد کیا
00:33شہرام کی آفس میں جاپ کر کے
00:35شانزے کو بھی وہاں لے گئی ہو
00:37میرے ان لاؤس کی گمدردی حاصل کی
00:39اور رہی صحیح قصر کل مجھے بیزت کروا کے پوری کر دی
00:42ابھی زرار کو تمہارے خوشی عزیز ہونی چاہیے دی
00:46نہ کہ دوبارہ ہسپٹل جا کے فریال کو دیکھنا
00:51مگر اس لڑکے کو تو یہ سمجھ میں ہی نہیں آتا
00:53اسے کون سمجھائے
00:55اس کے لیے نہ تو تم اہم رہی ہو اور نہ مہن
00:58میں نورڈن ریز جا رہا ہوں
01:00مہر کے ساتھ
01:01ہاں ہاں ہنیمون کے لیے
01:03اپنا خیال رکھنا
01:05اور کچھ پرابرم میں مجھے فارم کال کرنا
01:07ہم
01:09بائی
01:10اکی
01:15میرے زرار اور زینیاں کے درمیان
01:17جھگڑی کی ہمیشہ وجہ فریال رہی ہے
01:23سیرت آنٹی ٹھیک کہتی ہے
01:25زرار کو ہم سب سے زیادہ فریال اور سمین چچی کی فکر ہے
01:32سیرت آنٹی ٹھیک ہوئی ہے
01:35آج ہسپیٹ اسٹارج ہو جائے
01:37دکتا ہے تمہیں ان لوگوں کی کچھ زیادہ ہی فکر ہے
01:39سیرت آنٹی ٹھیک ہے
01:42ان کی زینیاں میرے علاوہ ہے ہی کون
01:46چچی نے مجھے ہمیشہ اپنے پیٹوں کو درہ پیار کیا
01:49اور فریال
01:52وہ تو میرے بشمن کی دوست ہے
01:55وہ مجھے زینیاں
01:57اور ماما سے درہ انڈرسٹین کرتی ہے
02:00ہماری بانڈنگ بہت سٹرونگ ہو
02:03بیس میری کی سبات کو غرط بس سمجھنا
02:05وہ ہم اور سینیاں کی ترہا
02:11میں صرف تم سے پیار کرتا
02:14میں بھی
02:25ہائے شانجے
02:27ہائے زارہ
02:28کیسی ہو
02:29میں بلکل ٹھیک ہوں بہتوں
02:36آج تم لوکیشن پڑھنے گئے
02:39ہم نہیں یار کچھ
02:40دزائن سپائنل کرنے تھے بس پہ ہی کر رہی ہوں
02:43یار شانجے تم تو بہت ٹیلینٹی ہو
02:47آفیس میں سب تم سے بہت امپریسٹ ہے
02:51میں نے کیا کھر دیا
02:53واہ کیا کیا کیا ہے
02:55نیو ڈیزائنز دی ہیں نیو آئیڈیاز دی ہیں
02:57سر تابش تو تم سے بہت ہی امپریسٹ ہے
03:01ویسے ایک بہت بتاؤ
03:02کل والا سیٹ تم نے ڈیزائن کیا ہے نا
03:07ہاں
03:07کیا بات ہے
03:08میں نے سنائے ویسا ڈیکوریشن آج تک کسی نے نہیں کیا جیسے تم نے کیا تھا
03:14یہ والی کمرشل تو سپر ہٹ ہوگی
03:17تھانکیو سو مچ
03:19ویسے اس کا کریڈٹ بھی میں فریال آپ ہی کوئی دھوں گی
03:22کیس سپورٹ کی وجہ سے آج میں اس کابل ہوئی ہوں
03:26میں اسے ایک بات بتاؤ
03:29تمہاری اور فریال کی اتنی سٹرونگ فرینڈشپ کی ریزن کیا ہے
03:36میں سمجھی نہیں
03:38دیکھو میرا مطلب ہے کہ
03:40تم سر شہرام کی بہن ہو
03:42اور وہ ایمپلوئی
03:44تو فرینڈشپ کی ریزن کچھ سمجھ نہیں آرہی
03:48فریال آپ ہی بہت اچھی انسان ہیں
03:50پہ دوسروں کا دکھ اور ترت محسوس کرتی ہیں
03:55اوہ آئی سی
03:56اور شان سے دیکھو تم نے بھی تو بہت کرائیسز دیکھے ہیں نا
04:01ایک بات کہوں
04:02تمہنا لوگوں کو ابسرف کرنا سیکھنا چاہیے
04:07فریال ویسی ہے نہیں
04:08جیسے تم سے مل کر بنتی ہے
04:11صحیح اور غلط پہ تمیز کرنا
04:13مجھے آتا ہے
04:15اور بائی دو بے
04:16بہتر یہ ہی ہوگا
04:18کہ تم میرے اور فریال آپی کے بیچ میں
04:21بدگمانی پیدا نہ کرو
04:30جلو میں جلدی ہوں
04:33ٹھیک کیل
05:00سب سے بڑا مسئلہ تو تم ہو
05:01اکر تم ہماری زندگیوں سے نکل جاؤ
05:03تو سب کو سکون آجائے
05:15آجائے نائلہ
05:18اسلام علیکم
05:20والیکم السلام
05:21کیسی ہو بیٹا
05:23ٹھیک ہوں ہنٹی اب
05:24بس بیٹا تم جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ
05:26کو سر خالہ بار بار فون کیے جا رہی ہے
05:29وہ لڑکے والوں کو لانا چاہ رہی تھی
05:31میں نے بھی صاف لوگ دیا ہے
05:33بھئی جب تک ہماری فریال ٹھیک نہیں ہو جاتی نا
05:36تب تک مت آئیں
05:37جی نائلہ
05:39آپ خالہ سے کہہ دیں
05:42جیسے ہی انشاءاللہ
05:43فریال بہتر ہوتی ہے
05:44تو پھر ہم انہیں بلا لیں گے نا
05:46ٹھیک ہے
05:47ایسا ہی کرتی ہوں
05:50اب بیٹا یہ سوپ تو پیلو نا
05:52ٹھنڈا ہو رہا ہے
05:53یہ لشاوش
05:54بھئی میں تو کہتی ہوں بہن
05:55اس کو دیسی مرگی کی یقین دو
05:57جی میں بنا رہی ہوں
05:59ابھی پلاتی ہوں
06:01اپنی صحت کا خیال لکھو
06:02کھایا پیا کرو
06:03جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ
06:05بس آپ دعا کریں انشاءاللہ یہ
06:07جلدی سے ٹھیک ہو جائے
06:11میس فریال اور میس شانزے کی باندنگ تو بہت ہی سرونگ ہے
06:14وہ ایک دوسرے کے بارے میں
06:16نہ کچھ نگیٹیف سننا چاہتی ہیں
06:17نہ سوچنا چاہتی ہیں
06:20صاف کہو کہ تم شانزے کو بدگمان کرنے میں فیل ہو گئی ہو
06:23ایسی بات نہیں ہے
06:24ایکشیل وہ مجھے کافی سنسیبل لگی ہیں
06:27سنسیبل
06:29پاگل ہے وہ
06:33کوئی بھی ریزن کر روزارہ
06:34ایسی بات نہیں ہے
06:35they should be out of the office
06:38do you get it
06:40okay ma'am
07:01zینی ابھی تک ناراہز ہے
07:06بار بار فون کٹ رہی ہے
07:07کیسے سمجھاؤں اس لڑکی کو
07:26زینیہ
07:29میری جان میرے بچے
07:32اپنی ماں سے تو ناراض نہ ہو
07:34نہ چھوڑ دو یہ ناراض کی
07:35please
07:37آپ نے اپنی بیٹی کے لیے کیا ہی کیا ہے
07:40میری اتنی انسلٹ ہوئی
07:42اس کا بدلہ لیا آپ نے
07:46تمہیں گیا لگتا ہے
07:49تمہاری ماں ایسے ہی خاموش بیٹھی رہ گی
07:52تمہاری بیزتی کا کوئی بدلہ نہیں لے گی
07:55ابھی تک تو خاموش ہی بیٹھی ہوئی ہے
07:57بچہ تمہیں ایسا لگ رہا ہے نا
07:59مگر ایسا ہے نہیں
08:01اب کی باہر بہت سوچ سمجھ کر قدم اٹھاؤں گی
08:06دیکھو
08:09نہ تمہیں زرار کو اپنے سے الگ کر سکتی ہو
08:11نہ تمہیں
08:13زرار اور مہے خود ہی ایک دوسرے سے الگ ہو جائیں
08:16اور میرا نام بھی بیچ میں نہ آئے
08:18تو کتنا اچھا ہو جائے
08:22مہے کو الگ کر کے
08:23آپ ان سے اپنی بیزتی کا بدلہ تو لے لیں گی
08:27لیکن میرا بدلہ کس سے لیں گی ماں
08:30تمہاری بیزتی کرنے والی فریال ہے کوئی اور نہیں
08:34اس سے تو میں خود ایسا بدلہ لوں گی
08:36کہ پوری زندگی سکون ٹھونتی رہ گی
08:39لیکن اس کو سکون نہیں ملے گا
08:41آپ دیکھتی جائیں میں اس کے ساتھ کرتی کیا ہوں
08:45جانتے ہوں میں
08:46تمہیں غصہ ہے
08:47اچھا چھوڑو نا بیٹا
08:49میری بات سنو تم گھر آؤ
08:52مجھ سے ملنے
08:53اپنی ماں سے ملنے
08:54تمہارا گھر ہے وہ تمہاری ماں کا گھر ہے بیٹا
08:58ہرگز نہیں ماں
09:01زینیا
09:03پیٹا
09:04سکھ چھوڑ دو نا
09:11ٹھیک ہے
09:13آپ کے لئے میں اپنی زد چھوڑ دیتی ہوں
09:17لیکن میری ایک شرط ہے
09:19کیا
09:23زرار بھائی کو یہاں آ کے مجھ سے اپولجائز کرنا ہوگا
09:27تب ہی میں گھر آؤں گی
09:29ورنہ نہیں
09:31ارے بیٹا خدا کے واسے اب تم یہ زد تو نہ لگاؤنا
09:35اگر آپ اسے میری زد سمجھتی ہیں
09:38تو زدی سے
09:40سینہ پلیز
09:41چاہ تمہارا بھائی ہے وہ بھی
09:43تمہاری طرح زدی ہے وہ ہرگز نہیں مانے گئی
09:47اگر وہ میرے بھائی ہیں
09:49اور ان کو میری پرواہ ہے
09:52تو ان کو یہاں آ کے مجھے منانا ہوگا
09:55اور اگر انہیں میری پرواہ نہیں
09:57تو مجھے ان کی نہیں
10:00زینہ
10:00بس مو
10:03میری بہت انسلٹ ہوئی ہے
10:06اور اب یہ میں اور برداشت نہیں کروں گی
10:10اگر آپ چاہتی ہیں کہ میں گھر واپس آؤں
10:13تو آپ کو میری شرط ماننی پڑے گی
10:19اور اب آپ زیادہ مجھے فورس مت کریں
10:20پلیز
10:32میں تمہیں وان کر رہی ہوں
10:34شہرام کا آفیس چھوڑ دو
10:35اور شانزے کو بھی وہاں سے لے جاؤ
10:37نہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
10:41فریال
10:44فریال بیٹا
10:45سارا سالن جل گیا
10:47پتہ نہیں جلا
10:48مجھے میں دیکھتی ہوں
10:49کیا بات ہے
10:51ہسپٹل میں بھی خاموش تھی
10:57کیا ہوئے
11:00میں سوچ رہی ہوں کہ میں
11:05جب چھوڑ دو
11:06ایسے کیوں کہہ رہی ہو
11:13زینیا کے مجھے کال آئی تھی
11:15وہ چاہتی ہے کہ
11:18شہرام کے آفیس اور
11:19اس کی فیملی سے دھو رہا ہوں اور
11:23ترہ ترہ کی باتیں کر رہی تھی
11:27ہر چیز میں نقص نکالتی رہتی ہے
11:29زینیا سے تمہاری کب بات ہوئی
11:35ایکسیڈنٹ
11:36سے پہلے
11:38بہت زیادہ چیک رہی تھی
11:43لیکن بیٹا تم جاب چھوڑ دوگی
11:45تو کیا کروگی
11:46اور پھر تمہاری تنخواہ سے ہی
11:48تو سارا خرچہ چلتا ہے
12:01کوئی آپشن نہیں ہے میرے پاس
12:04بیٹا اسی لیے تو میں چاہتی ہوں
12:06کہ تمہاری جلدی سے شادی ہو جائے
12:09تمہیں نوکری نہ کرنی پڑی
12:11تم سکون سے گھر پہ رہو
12:14امی مجھے زندگی میں کوئی بھی چیز آسانی سے نہیں ملتی
12:18نہ سکون
12:19نہ خوشی
12:24میں
12:26کچھ نہ کچھ کرتی ہوں
12:27نہیں
12:28جو آپ تلاش کرتی ہوں
12:34امی میں
12:35نہیں کر لیتی ہوں
12:36آپ جائیں
13:01آپ نے میرے کارڈ دیکھے ہیں
13:04کارڈ وہ بیچ والی دراور میں ہیں
13:16اچھا میں نکل رہے ہیں
13:17اری تھی کھا جلدی ہے ناشتہ تو کر کے جو
13:19ناشتہ میں ائرپورٹ پہ کرلوں گے
13:20ہم گیٹنگ ریلی لیے چاہ رہا
13:21اس ٹائم تک مجھا ائرپورٹ ہونا چاہیے تھا
13:24اوہو
13:25کک میں نے رینج کر دیا
13:27گھر پہ ہر چیز موجود ہے
13:28اگر آپ نے کچھ اور کھانا یا بنوانا ہو تو آپ اس کو بتا دی چاہیے
14:00ٹیک ہے ٹھیک ہے
14:02میں آپ کو سکتا ہوں
14:02مرحبا
14:03مرحبا
14:29ٹھیک ہے ممم
14:29آپ کو خیال رکھیں گا
14:31اللہ حافظ
14:36مہیک
14:38ماما سلام بے رہی ہوں
14:45فریال آپ کی طویعت کیسی ہے باپ کی
14:46ہے میرے آئے کلیر ہے
14:49ہاں شکر ہے وہ تو کلیر ہے
14:50بس آج ہی پاؤں کی بینڈیج کھولی ہے
14:53چلیں شکر ہے کی فیکچر نہیں ہوا
14:55بس اب جلدی سے ٹھیک ہو کے آفیز آ جائیں
14:57میں آپ کو بہت مسکہ رہی ہوں
15:00آج لوکیشن پہ نہیں گئی
15:02آم نہیں
15:03میں کلی بیٹھ کے بور ہو رہی تھی
15:06آپ کے بغیر میرا دل نہیں لگ رہا تھا
15:08تو دیکھیں میں آگئی
15:10شان سے
15:13زندگی میں کبھی بھی کسی کو اپنی ضرورت نہ بنانا
15:16مطلب
15:18ہمیشہ انڈیپینڈنڈ اینڈ کانفیڈنٹ رہنا سیکھو
15:21آج میں ہوں ہو سکتے کلنا ہوں آفیز میں
15:24اگر آپ آفیز آنا چھوڑ دیں گی تو میں بھی آفیز نہیں جاؤں گی
15:27یہ باتیں تو خیر بات کی بات ہیں
15:29یہ بتاؤ آفیز میں سب ٹھیک ہے
15:33واقعے سب تو ٹھیک ہے پر
15:35مسارہ کی باتیں مجھے بہت ایرٹیٹ کرتی ہیں
15:38مطلب
15:40بات نہیں تو آپ کے اور میرے بارے میں اُلٹی سی ڈی باتیں کرتی رہتی ہیں
15:44تاگیٹیوٹی بھی لاتی رہتی ہیں
15:47ایسے لوگوں کا کام ہی یہ ہوتا ہے
15:48خیر تم مائنڈ نہ کرو
15:53مجھے ایسا لگتے ہیں وہ آپ سے جیلس ہوتی ہیں
15:55شان سے ایسے لوگوں کے بارے میں ڈسکس نہیں کرتے
15:58صرف اپنے کام پر فوکس کرو
15:59ٹھیک ہے
16:00میں میں نےش کر لوں گی
16:02پر آپ کو جلدی سے ٹھیک ہو کے آفیز آنا ہوگا
16:05آپ کا پتہ ہے
16:06میں نے اتنا پیارہ سی ڈری کیا تھا
16:08آپ کو بہت مس کیا
16:10مجھے امید ہے
16:11بہت اچھا سی ڈری کیا ہوگا
16:13یا
16:16کتنی خموشی ہے نا یہاں
16:20صرف دل کی تھرکنیں سنے دیتی ہیں
16:27کاشی وقت یہیں تھم جائے
16:38میک
16:41میک
16:43تم خوش تو ہونا میرے ساتھ
16:46بہت ساتھا
16:48کبھی سوچا نہیں تھا کتنی خوشیاں میلیں گے
16:55میکنی خوشیاں میں سنبھال بھی پاؤں گی یا نہیں
17:03میں ہوں نہ سنبھالنے کے لیے
17:06تمہارا ہاتھ تھام کر زندگی کا ہر رستہ آسان لگتا ہے
17:09وعدہ کرو
17:12کبھی چھوڑو گے تو نہیں
17:14یہ ہاتھ میں نے چھوڑنے کے لیے نہیں تھامی ہوں
17:19امیر بھر تمہارا ساتھ دوں
17:21وعدہ کرتا ہوں
17:34what a beautiful life
17:36میری قسمت مجھے کہاں سے کہاں لے آئی
17:38زینیا
17:40you're so lucky
17:41خوش قسمتی میں واقعی تم سے بڑھ کر کوئی نہیں ہے
17:45not family me
17:46not friends me
17:47i feel like i'm on top of the world
18:21مہیک
18:24رک جاؤ یار
18:25تھگیا ہوں میں
18:26کیا ہو گیا ڈاکٹر صاحب
18:28اتنی چلدی تھگ گے آپ
18:35کہاں سے لے تم اتنا سرمنا
18:40میری بس ہو گئی ہے
18:42چلو بھائی ساہارا دو مجھے
18:46میری بھائی ساہر
18:48جولو بھائی ساہر
18:49چلو ب� رائع
18:50چلو بھائی ساہر
18:53یا زند سے ��하면
18:56بداur
18:57چلا دفع
18:57چلو بھائی ساہر
18:58چلو
18:58ممد گئی ساہر
19:02پاانینا
19:21اسلام علیکم میں شرام بات کر رہا ہوں
19:23زینی مہم نے آپ سے بات کی ہوگی
19:25کوکنگ کے حوالے سے
19:29آپ کو آج آنا تھا پائے نہیں
19:36اچھا ٹھیک ہے
19:37اللہ آفیس
20:10موسیقی
20:19موسیقی
20:50موسیقی
20:52موسیقی
21:20موسیقی
21:22موسیقی
21:35موسیقی
21:36موسیقی
21:38موسیقی
21:39موسیقی
21:43موسیقی
21:48ملتا ہے
21:48ملتا ہے
21:49شرم
21:49کیسے آپ
21:51ٹھیک
21:51میں ہاں انجوئے کر رہی ہوں
21:53میں آپ کو بتانے ہی سکتے
21:54شو بھی تک نظرہ
21:56سب میری بہت تاریفیں
21:59ایوش
22:00آپ بھی یہاں ہوتے
22:02میری ساتھ یہ سب لیکھتے
22:07کیا آپ مجھے مجھے
22:09مجھے مجھے
22:11یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے
22:13مجھے
22:15مجھے
22:15کہ کی بات ہے
22:17مجھے
22:18آپ کی انتران
22:19میں جلدی آجا ہوں گے
22:24مجھے
22:26مجھے
22:27اپنا خیال لکھے گا
22:28تم بھی
22:30اللہ آفیس
22:32مجھے
22:33مجھے
22:36مجھے
22:39مجھے
22:40مجھے
22:42اسلام علیکم
22:44مہالیکم اسلام
22:45آئیے بیٹھے پلیس
22:51آپ اتی جلدی کیوں آگئیں کچھ دن اور ریسٹ کر لیتی ہیں
22:54اب میں کافی بہتر فیل کر رہی ہوں
22:56ایسے بھی مجھے کام کرنا چھا لگتا ہے
22:59I appreciate that
23:01پر کام کیا اب اتنی ٹنشن نہیں لیا کر رہے
23:05thank you
23:06اب کیسا ہے پین
23:17یہ دیکھیں میرے پاس کچھ آپشن ہیں
23:21یہ
23:23نہیں گھرہ
23:24کمون آج کل کافی دیماند اس کی
23:28دیماند ہے بیٹھے پر دیکھ لو یہ سوٹ نہیں گھرہ
23:31اچھا لیسن
23:32trust me
23:33اس کے بارے میں کیا خیالہ
23:36اسلام علیکم
23:38والیکم اسلام
23:40کیسے ہیں آپ
23:42fine
23:44I think ہم یہ بعد میں ڈسکس کرتے ہیں
23:46sure
23:46alright
23:49فریال آپی کیسے ہیں آپ
23:52ہم نہ موڈل کے ڈریسز اور
23:55سیٹ کے کلر پالٹ کو ڈسکس کر رہے تھے
23:58okay
24:02کیسے جا رہے سب کچھ
24:04kurt
24:21سر شام کے کھانے میں کیا بنا
24:24جو دل میں بنا لے
24:26جے
24:26اچھا وہ
24:27میم نے آپ سے بات کی ہوگی کہ ہمیں
24:28proper کک چاہیے
24:30جے
24:30اور آپ تو صرف دو تین گھنٹے کے لیے ہو سکتا ہے
24:32جے سر بات ایسی ہے
24:35کیا بات ہے کھل کے بتایا
24:38جے سر بات ایسی ہے میں دو تین جگہ پہ اور بھی کام کرتا ہوں
24:41اس لیے میرا فل ٹائم یہاں پہ مشکل ہو جائے گا
24:45ٹھیک ہے آپ سے پھر میں بات کر لیں گے
24:46ٹھیک ہے
24:59ٹھیک ہے
24:59ایک میرے رکو رکو رکو
25:01ایک چینل پیچھے جاؤ
25:07یہ شو کی ہوسٹنگ زینیا کر رہی ہے نا
25:12ہاں اور یہ شو شاید دبائی میں ہو رہا ہے
25:17چھا
25:36اسلام علیکم ماما
25:37ہلو شرام
25:39زینیا کیا دبائی جا کر کسی شو کی ہوسٹنگ کر رہی ہے
25:43جی
25:43کیا تم نے اسے اتنی اجازت دے دی ہے
25:46ہاں وہ
25:48ایکچلی چینل سے کمیٹمنٹ کر چکی تھی
25:50تم اچھی طرح جانتے ہو کہ ہماری فیملی کی لڑکیاں
25:53شو بیز میں کام نہیں کرتی
25:55پھر بھی تم نے اجازت دے دی اسے
25:57ہاں ہی نو ماما لیکن
25:58یہ اس کی خواہش تھی
26:00تم ہی اس کی خواہشیں پوری کرتے رو
26:02اس نے تو آج تک تمہاری کوئی خواہش پوری نہیں کی
26:04میں کیا کر سکتا ہوں متا ہے
26:07کتنے دن کے لئے گئی ہے
26:08ایک ہفتے کے لئے
26:10پورے ہفتے کے لئے تمہیں نوکروں کے سہارے چھوڑ گئی
26:13تم
26:14تم میری بات سنو
26:16فوراں یہاں آؤ میرے پاس
26:17میں تمہارا انتظار کر رہی ہوں
26:20ٹھیک ہے
26:21اللہ حافظ
26:22اٹھیک ہے
26:35شانزے
26:36بھائی آرہے جا کے کھانے لگوا
26:40جو
26:59فریال
26:59یہ تو زینیہ ہے نا
27:05ہم
27:08آرے وا
27:09یہ تو اب
27:11ٹی وی پہ بھی آنے لگی
27:19زینیہ کی اتنی خوش قسمت ہے نا
27:22جو چاہتی ہے وہ پا لیتی ہے
27:26اور اللہ بھی اس کی ہر خواہش
27:27کو پورا کر دیتا ہے
27:32اور ایک ہم جیسے لوگ ہیں
27:35نہ ہی قسمت ساتھ دیتی ہے
27:37نہ قدرت
27:40ایسے مت کہو
27:42ہر کسی کا ایک وقت ہوتا ہے
27:46کسی کی آزمائش کا تو
27:49کسی کی عیش کا
27:53کسی کے ظلم کا اور
27:54کسی کے صبر کا
27:57اللہ کسی کو دے کے آزماتا ہے اور
27:59کسی سے لے کے
28:02لیکن
28:04ہم کب تک اپنے آپ کو یہی سب کچھ کہ کر تسلی دیتے رہیں گے
28:09میں دیکھ رہی ہوں بیٹا
28:12تم آج کل کچھ زیادہ ہی ٹینشن لینے لگی ہو
28:17اچھے وقت کے انتظار میں
28:20اب تو صبر اور حوصلہ
28:21جب دونوں ٹوٹنے لگے
28:24جب صبر اور حوصلہ ٹوٹنے لگے
28:27تو پھر
28:28اللہ کی رحمت پر یقین رکھنا چاہیے
28:32یاد رکھنا بیٹا
28:34کسی بھی کمزور لمحے کو خود پر
28:36کبھی مت حاوید ہونے دے رہا
28:39کیونکہ اگر تم دل ہارنے لگی
28:42تو پھر سب کچھ ہار جاؤ گے
28:45کوشش تو کرتی ہوں نہیں
28:49لیکن کیا کروں اب
28:50اب تھکنا لگی ہیں
28:52فکر نہیں کرو
28:54اللہ ضرور بہتر کرے گا
28:56وہ کہتے ہیں نا
28:58لمبی ہے غم کی شام
29:01مگر شام ہی تو ہے
29:36مگر شاپنگ تو ہو گئی ہے نا
29:38ہاں
29:39آج تو میں بہت تھک گئی ہوں
29:43ماما نے کہا تھا مچہ
29:45تو میں دھیر ساری شاپنگ کروا ہوں
29:48ماما کی بہت بات مانتے ہو نا
29:49مجھے شاپنگ بھی کروا دی اور گھما بھی دیا
29:55تم نے جو وہ شاول لی تھی نا
29:56اچھی ہے نا
29:58ہاں بہت اچھی ہے
30:00تم بہت کل ویسی شاول ایک اور لے لو
30:01فریال کے لیے
30:04تم وہ ہی دے دے نا
30:06نہیں مہیک وہ شاول تمہارے لیے تھی
30:08تم جا کی کار شاول لے لے
30:12میں چاہتا ہوں کہ وہ شاول میں گفت کروں
30:14اس لے ہاتھ کو
30:14موسیقی
30:24موسیقی
30:39تمہاری فیویٹ ڈال
30:40شکریہ
30:43شکریہ
30:52ویسے تو میں نے تمہارے معاملات میں دخل دینا چھوڑ دیا ہے
30:56اس خودصر لڑکی کا تو میں ذکر کرنا بھی پسند نہیں کرتی
30:59مگر ہاتھ ہوتی ہے خودصری کی
31:01بدتمیزی کی اور منمانی کی
31:09آمہ پلیز
31:23کہاں جا رہے ہیں
31:26گھر جا رہا ہوں
31:27کوئی ضرورت نہیں ہے
31:29اب تم یہی رہو گے
31:30میں نے تمہارا کمرہ چھیک کروا دیا ہے
31:33میں جا کر آرام کرو
31:34اور جب وہ آئے نا
31:36تو اس سے دو ٹوک بات کرنا
31:38کیا مطلب
31:38شوہر ہو تم اس کے
31:40تمہیں اپنی بات منوانی چاہیے
31:42اس کی نہیں
31:46ماما آپ کیا کہنا چاہتے ہیں
31:48دیکھو شہرام
31:48میں تمہیں خوش دیکھنا چاہتے ہوں
31:51اور وہ خوشی مجھے تمہارے چہرے پر
31:53کہیں بھی نظر نہیں آرہے
31:56جو بیوی
31:57خوشی اور سکون نہ دے سکے
32:00اسے سختی سے سمجھانا پڑتا ہے
32:03جو
32:04جا کر آرام کرو
32:12ٹھیک ہے
32:20نشاد
32:22اسے آکومفٹیبل تو نہ کرو
32:23تو کیا کروں
32:25ماں ہوں اس کی
32:26نہیں دیکھ سکتی اسے اس طرح
32:32موسیقی
32:39اسلام علیکم
32:42اسلام علیکم
32:43خیر سے میرے بچے آگئے ہیں
32:45کیسا رہا سفر
32:46کیسی آپ ٹھیک ہے
32:47بلکل ٹھیک ہوں
32:48سفر کیسا تھا
32:49ٹھیک تھا
32:50تم نے جوائی کیا
32:51جی بہت
32:53اچھا بھوگ لگ رہی ہوگی
32:55بہت بھوگ لگی ہے
32:56تو کھانا لگو
32:57چلے
32:58چلے
32:58میرے بچے
32:59بسم اللہ
33:00چلے
33:01اور آپ ٹھیک ہے
33:02خرید سے
33:02ہاں نا
33:03بہت مسکیاں
33:03میں نے تمہوں
33:04میں نے
33:07بیٹا
33:08جا آپ کیا کرتی ہو
33:10اور
33:10جی میں
33:12پینٹنگ اور بیکنگ کرتی ہوں
33:15ہاں
33:15واہ
33:18بیکنگ اور پینٹنگ
33:19آپ اس میں کیا کنیکشن
33:22بیکنگ بھی تو ایک آٹھ
33:24پریزنٹیشن اچھی ہو
33:25تو
33:25اسٹیٹکس کو بھی اپیل کرتی ہے
33:27ہم
33:29چاہے واقعی کافی مزیدار ہے
33:33تینکیو
33:33نائلہ نے تو آپ لوگوں کی بہت تعریف کی تھی
33:37اور
33:38مجھے تو آپ سے مل کر بہت اچھا لگ رہا ہے
33:42شکریہ
33:44دراصل مجھے ایک ایسی لائف پارٹنر چاہیے جو
33:47میرے ساتھ صرف زندگی میں نہیں بلکہ
33:49مجھے میرے بزنس میں بھی فولی اسسٹ کرے
33:54کیوں؟
33:55آپ کو اپنی قابلیت پر ٹرسٹ نہیں ہے؟
33:59بلکل ہے
34:00لیکن میں چاہتا ہوں کہ میری بیوی میرے پیچھے نہیں بلکہ میرے ساتھ ساتھ قدم ملا کے چلے
34:05ایسی بیوی نہ ملی تو؟
34:08نہیں ملی تو نہیں کریں گے شادی
34:11تب ہی تو اس طرح ابھی تک شادی نہیں کی ہے
34:13اس کو اپنی سوچ کے مطابق کوئی لڑکی ملی ہی نہیں
34:16حیرت کی بات ہے
34:18ہماری سوسائٹی میں
34:21مرد اپنی عورتوں کے بارے میں کافی پوسیسیف ہوتے ہیں
34:25آپ کیسے اتنے لبرل ہو سکتے ہیں؟
34:29امریکہ سے پڑھ کر آیا ہے نا میرا بیٹا
34:31اس لئے اس کی سوچ ایسی ہے
34:35موم مجھے فریال پسند ہے
34:43مہی طرف سے ڈن سمجھے
34:46فائینلی
34:48سویو ڈیسائیڈ
34:49اور ام سو ہاپی اپاوٹ اوٹ
34:53مجھے تو فریال بہت پسند ہے
34:55آپ کی اجازت ہو تو
34:57ہم فریال کو منگنی کی انگوٹھی پہنا دیں
35:08وہ سب تو ٹھیک ہے
35:10لیکن آپ کے گھر آنے جانے کا موقع مجھے بھی تو ملنا چاہیے نا
35:13اور پھر
35:16فریال کے ابو نہیں ہے نہ ہی کوئی بھائی
35:18اس لئے ہر طرح کی تسلی بھی تو مجھے ہی کرنی ہوگی
35:22جی آنٹی آئی اگری ویڈیو
35:25آنٹی یہ میرا کارڈ ہے
35:28آپ چاہیں تو کسی سے بھی میرے بارے میں پوچھ سکتی ہیں
35:32پوری تسلی کرنا
35:37آپ لوگوں سے مل کر بہت اچھا لگا
35:39اور فریال خاص طور پر آپ سے
35:45انشاءاللہ بہت جلد ہم منگنی کی رسم ادا کرنے آئیں گے
35:50انشاءاللہ
35:52ارے آپ لوگوں نے کچھ لیا ہی نہیں
35:54بھٹا کچھ لو نا آپ
35:56یہ ٹرائے کرو
35:57دو
36:01آپ بھی لو نا آپ
36:02صرف چائے لیے آپ ہوں
36:12میں آپ کو تسلی دیتی ہوں
36:14لڑکا ہیرہ ہے ہیرہ
36:17ٹھیک ہے لیکن مجھے بھی تو اپنی تسلی کرنی ہے نا
36:20ٹھیک ہے آپ تسلی کر لیں
36:22تو مجھے بتا دیجئے گا
36:24ٹھیک ہے
36:25اب مجھے اجازت دیجئے گا
36:28اللہ حافظ
36:36بیٹا مجھے تو لڑکا اور اس کی ماں مناسب لوگ لگے
36:41تمہارا کیا خیال ہے