Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00تو زندگی ہے تو عاشقی ہے تو
00:33اپنی بیٹی کی خاطر ماف کیا میں نے تو
00:37لیکن اگر ہمارے درمیان کچھ ہیں
00:40تو وہ صرف ایک نام
00:42راہ
00:42سر میں آپ کو پہلے ہی بتا دینا چاہتا تھا
00:45لیکن پہلے میں تسلی کرنا چاہتا تھا
00:46وہ میرے مامو کی بیٹی ہے
00:50میں نے اسے بات کیا وہ میری خزن ہے
00:52سر وہ تو خود بہت گھبرائی ہوئی ہے
00:54اس نے یہ سب اپنے خاند کے کینبر کیا تھا
00:57کیا نام ہے اس کے شوہر کا
01:02چاہ کرتا وہ
01:03سر ماجی نام ہے اس کا
01:05اور وہ ڈرائیوری کرتا ہے
01:06سر اس کو بہت مارتا بیٹتا ہے
01:08وہ نشے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے
01:11وہ اس کو لاسکتے ہیں
01:12بیان ریکارڈ کروانے کے لیے
01:14سر وہ نہیں آئے گی
01:16جب سے اس کو پتا چلا ہے
01:17اگواہ کے کیسے وہ بہت ڈھری ہوئی اور گھبرائی ہوئی ہے
01:21سر وہ میری چھوٹی بہنوں کی طرح ہے
01:24ہماری گھر کی عورتوں نے آجتے تھانہ کچھے بھی کچھ نہیں دیکھا
01:27اس نے شوہر کے مار کھانے کی بھی آجتے چکائے نہیں کی
01:30سر اس کو آگے بجھے کوئی نہیں ہے ہمارے لاوہ
01:35تم ایسا کرو کہ
01:38اس کا بیان ریکارڈ کر کے لا دو ہمیں
01:40سر اسے کہیں پیش تو نہیں ہونے ہوگا نا
01:42وہ بہت ڈھری ہوئی ہے
01:43نہیں نہیں
01:44بے فکر ہو ایسا کچھ نہیں ہوگا
01:46تم بس اس کے شوہر کی ساری ڈیٹیلز مجھے لا کے دو
01:49سر اس کے شوہر کو تو جیل کر رہا دیں آپ
01:51میری بہن کی زندگی عذاب کر دیا اس نے
01:53اسے جان چھوڑوا دیں پلیز
01:56اگر تمہاری بہن اپنے شوہر کے خلاف
01:58بیان ریکارڈ کروا دے گی تو
02:01میں کچھ کر دوں
02:02سر میں لے کے آنگا بیان
02:04اور ہاں دونوں بیان الگ الگ ہونے چاہیے
02:07سمجھے
02:07سر میں سب کرلوں گا میں سب لے آنگا
02:35بہت ہو گیا نکلو میرے گھر سے
02:39یہ گھر میرا اور میری بیٹی کا ہے
02:46میں یہاں کسی کا حق چھیندہ نہیں آئی نو نرمین
02:48نام مت لو میرا
02:52اور اگر تم فوراں اس گھر سے نہیں نکلی نا
02:54تو میں پولیس کو بھلا لوں گی
02:56چوری کا الزام لگا دوں گی
02:58کیا ہو رہا یا
03:00وہی جو تمہارے آنے سے ہونا نہیں چاہیے تھا
03:03لے جاؤ اپنی ماں کو یہاں سے
03:05یہ میرے باپ کا بھر ہے
03:09ان کی اجازت سے میں یہاں آئی ہوں اور اپنی مرضی سے جاؤں گی
03:13باپ
03:15وہی باپ نا جس کی تم نے کبھی شکل نہیں دیکھی تھی زندگی میں
03:22تمہاری ماں
03:23آپ کو جو کیا نا آپ مجھے کہیں میری ماں کو کچھ نہ کہیں
03:26اگر تمہیں اتنی تکلیف ہو رہی ہے نا
03:28تو نکل جاؤ میرے گھر سے
03:34دفع ہو جاؤ تم دونوں
03:47سب اور زلط پر داشنی ہوتی مجھ سے
03:50میں کہیں جلی جاؤں گی
03:55آپ کو کہا جانا ہے امی
03:57میں آپ کے ساتھ چلوں گی
04:01یہ تمہارے باپ کا گھر ہے
04:03تمہیں پورا حق ہے یہاں رہنے کا
04:07پوری زندگی میں آپ کے لئے ترسی ہوں
04:11ماں کو ماں کہنے کے لئے زبان ترسی ہے
04:18جب آپ میں سامنے تم آپ کو کیسے چھوڑ سکتے ہیں
04:23جب کسی انسان کو رشتوں کی حیمیت وقت سکھائے
04:27تو اس کے لئے وہ رشتہ بہت ضروری ہوتا ہے
04:32اب بتائیں
04:34کان جانا ہے
04:35جہاں سے نکلنے کی میں نے پہلے ایک اور غلطی کی تھی
04:59تارہ اور رہا کہاں ہیں
05:02جی سر وہ اندر ہیں
05:05لے کر آنے
05:07تم تو انہیں بھگا کر لائے ہو نا
05:10نیک سر
05:12وہ انہیں اپنے گھر سے نکال دیا گیا سر
05:14تو میں بس انہیں یہاں لیا ہے
05:16جھوٹ بولتے ہو تو
05:17میں جھوٹ کیوں بولوں گا سر
05:19اور وہ میری بیوی اور پیٹی ہیں
05:21تو ٹھیک ہے
05:23لیا اسے بہار
05:25جی
05:27جی میں بس ابھی آتا ہوں
05:46تارہ
05:48رہا بیٹا
05:49کیا مصیبت ہے
05:51کیوں اتنا انچا انچا بول رہے ہو
05:53کہاں گئے یہ دونوں
05:55مجھے کیا پتا کہاں گئے ہیں
05:57اور یہ تو مجنیوں کی طرح کیوں چلا رہے ہو
06:01نرمین تارہ اور رہا کہاں ہیں
06:04مجھے کیا پتا کہاں ہیں
06:05اپنے کمرے میں ہوں گی
06:07اور کبیر ویسے تم نے اسے اب تک
06:10کس بنیاد پہ رشتہ جوڑے رکھا ہے
06:12تو تم کیا جاتی ہو
06:14رشتہ توڑ دوں
06:15کیوں توڑوں بھائی بیوی ہے میری
06:17بہت پچھتا ہوگے تم کبیر
06:18بہت پچھتا ہوگے
06:20پچھتا تو رہا ہوں
06:21لیکن تم سے شادی کر کے
06:24اب پولیس چھو آئی ہے کیا جواب دوں
06:27ہماری گھر آئی ہے پولیس
06:29کہاں ڈھونڈوں کیسے ڈھونڈوں
06:47پولیس یہ کہاں سے آگے
06:49مجھے پتا ہوتا تو میں کچھ کہتی ہی نہ
06:52اگر وہ دونوں مل گئیں اور میرا بتا دیا تو
06:54پولیس وہ گڑے مرتے نکال لیتی ہے
06:59خالہ چان ملی بات بھی باہر نکلی تو
07:03لیکن وہ تو ایکسیڈن تھا
07:04جان بوچ کر تھوڑی کیا تھا میں نے
07:07نہیں
07:07میں ایسا نہیں سکھوں گی
07:09بالکل بھی نہیں
07:16کیا باہر
07:17تم تو انہیں اپنے سادلانے والے تھے
07:19کہا ہے وہ
07:20سر وہ
07:21کیا سر سر لگا رکھیے
07:23بٹھاؤ اسے گاڑی میں
07:24نے چلو دانے
07:26سب پتا چل جائے گا
07:31میں نے تم سے کہا تھا نا تارا
07:33تم جب چاہنا یہاں آنا
07:35شلٹروں کی دروازے تم ارلی کھولے
07:39اسی لئے آگے
07:41اب لگتا ہے زندگی کی شام بھی
07:45یہیں گزرے دی
07:50کچھ تو کشش ہے اس سوگے
07:52اب ایسا تو مکہ ہوں ستارا
07:59اپنی بیٹی کو بھی لے کر آئیوں
08:00اس پر ساتھ
08:05بیچ سال پہلے اپنی بیٹی کی خاطر
08:07جس جگہ کو چھوڑ کر یہاں آئے تھے
08:12وہیں پہ اسے لانا پڑے گا
08:13یہ کبھی سوچا نہیں تھا
08:20کاش میں اپنی بیٹی سے ملنے کی خواہش رکھتی ہی نہیں
08:24مجھے لگتا ہے کہیں نہ کہیں میں بھی اس کے سندہ دار ہوں
08:28میں نے ہی تمہارے دل میں امیتی کرن جگہ آئی تھی
08:31کھے جاؤ اپنی بیٹی کو دیکھو
08:33اس سے ملو ایک بار
08:35شاید میں ہی
08:36تم تو صرف میرا گم کم کرنے کی کوشش کر رہی تھی
08:45اپنی بیٹی کو ایک نظر دیکھ لیں
08:49کی دھڑپ نے مجھے ایک پن پی چین سے جینے نہیں دیا
08:53امی
08:56اتنے ٹائم سے
09:00سمیلہ اور مجھے دیکھنے کی آس پر رہ رہی تھی
09:02میرے لئے یہی کافی ہے
09:06بیٹا
09:07تمہاری ماں نے تمہارے خاطر بہت غم چھے لیا
09:11میری اللہ تعالیٰ سے بس یہی دعا ہے کہ
09:14اللہ تعالیٰ اس کے مامتہ کو تھنڈک دے
09:16اور تمہارے نصیب اچھے کرے
09:21بیٹا
09:22یہ جگہ صرف مصیبت کے ماروں کے لیے ایک پناہ گا ہے
09:25اور جب ان مصیبت کے ماروں کو کوئی اچھی جگہ مل جاتی ہے
09:28تو وہ یہاں سے چڑھے جاتے ہو
09:33تارا
09:34تم اس کو لے کر کمرے میں جاؤ کافی دیر ہو گئی ہے
09:37باقی باتیں صبح کریں گے
09:41آؤ بیٹا
09:53لگتن کے
09:55تارا کے بیٹی کو زیادہ سے ہن رہ پائے گی
10:00خدا اس کی مامتہ پر ٹھنڈک دے
10:21ساہیب
10:23ساہیب
10:25ساہیب مجھے
10:26مجھے کس چرم کی وجہ سے اندر بند کیا ہے
10:28بھائی اگوا کا کیسے
10:30رات کو پتایا تھا
10:32بھولنے کی بیماری ہے کیا
10:34چل ایسو چطہ بلارے
10:36باہر آجا
10:39دیکھتے ہیں کتنا دم ہے تجھ میں
10:41کیا مطلب
10:45آ جائیں
10:47چلیں
10:52ہاں بھائی
10:53کدھر مار کر لاش غیب کر دی تُو نے
10:56سیدھا سیدھا بتا دے مجھے
10:58لاش
10:59کیسی لاش
11:01ارے بھائی جیسے تم اپنی بیوی اور بیٹی کہہ رہے ہو
11:04جو تمہارے گھر میں تھی
11:08اور اب نہیں
11:10کہاں نہیں ہو دونوں
11:11سر نہیں سر
11:12غلط فہمی ہو رہی ہے سر
11:13مجھے کچھ نہیں معلوم سر
11:15میں خود بہت پریشان ہوں
11:19جانتے ہو تم پر کتنے سنگین الزامت ہے
11:22سر میرا یقین کیجئے مجھے فسایا جا رہا ہے
11:25اوہ اچھا
11:26تو تمہیں فسایا جا رہا ہے
11:28اور تُو نے کچھ بھی نہیں کیا
11:31ارے اتنے دن تک تو تُو اس گھر کی ریکی کرتا رہا نا
11:34اور وہ بھی تمہارے ساتھ تھی
11:37اور پھر تم ان کو اپنے ساتھ گھر بھی تو لے کر گئے تھے نا
11:40تو کہاں گئی وہاں سے
11:44سر
11:46سر شاید وہ میری بیوی نے غصے میں کچھ کہہ دیا
11:51تمہاری بیوی کو غصہ آ گیا
11:52اور وہ ناراض ہو کر چلیے
11:57اور پھر تم اسے منع کر لے آئے
12:00اور جان سے مار دیا
12:01لاش ٹھکارنے لگا دی
12:03نہیں سر آپ آپ غلط سمجھ رہے سر میری بیوی تو ویسے ہی بیس سال بعد مجھے ملی ہے
12:08وہ میری دوسری بیوی نہیں چاہتی ہے کہ میری پہلی بیوی یہاں رہے
12:15ہوشہ ہوشے دو دو بیویاں
12:22بیس سال بعد تمہاری بیوی تمہارے گھر آئی تمہارے پاس
12:26اپنا حق مانگا ہوگا اور تم نے اسے جان سے مار دیا
12:29نہیں سر میں کیوں کسی کی جان لوں گا سر
12:34نا جانے کو لوگ کہاں ہوں گے
12:35سر میں آپ کی مدد مانگنے ہوں اور آپ مجھ پر ہی چڑھ لیں
12:38بند کرو اپنی بکواس
12:44تم کسی کو جانتے ہو تو اس کے والٹ چیک کرو
12:48یہ تمہارا سیل فون ہے چیک کرو اس کا والٹ
12:59سر یہ کارڈ ہے
13:01ہو ہو آرمان
13:05آسسٹنٹ کمیشنر
13:06اس سے تمہارے تعلقات ہیں گیا
13:12ہاں یہ تو تمہاری سیل فون ہے نا
13:14لو
13:16اس کا سپیکر آن کرو اور اپنے آرمان کو کال لگو
13:20اگر اس نے کال اٹینڈ کر لی
13:22تو چھوڑ دوں گا تمہیں
13:23جی سر
13:45ہم
13:46فائلز میں نے انیلائز کر لی ہیں
13:48مزید اگر ڈیٹیلز ہیں تو وہ
13:50مجھے بھیج دینا
13:52صحیح
13:56اچھا لیسن فون آ رہا ہے مجھے
13:58کھل شام کی میٹنگ سکیجول کرو
14:00ٹھیک ہے
14:00I'll call you back
14:05آپ کا ملایا ہوا نمبر فیلحال مصروف ہے
14:08برائے نیربانی
14:10برائے نیربانی
14:10برائے نیربانی
14:12تمہارے ارمان تو آنسووں میں بہے گیا ہے
14:17آپ کیا کرو گے
14:21ہلو
14:22ہلو ارمان
14:23ارمان میں کبیر بول رہا ہوں
14:25پولیس نے مجھے پکڑ لیا ہے
14:26تارہ اور راہہ کے اخواں میں
14:28میری بات کروائیں ذرا
14:30یہ لیں
14:35جی سر
14:36ان کو عزت سے تمیز سے میرے آفس میں لے کر آئیں
14:39فوراں
14:40آپ کیونکہ
14:42کیونکہ
15:20یہ وہی جگہ ہے جہاں میں نے
15:23سندگی کے بہت تکلیفتے وپکزایا
15:28اپنے ہی رویا کرتی جی
15:31تمہاری خوشیوں کی میرے دھیر ساری دعائیں
15:34مانا کر دی جی
15:37ساتھ بیٹھتے رویں جی
15:40تو سکتا ہے تکلیف ہے تھوڑی پا موچا
15:50لب بہت تھوڑتا ہے آپ
15:58بتا نہیں کتنی اور زندگی کو سارنی پڑھے
16:05شاید ساری زندگی
16:09اللہ نہ کرے تمہیں زیادہ وقت یہاں پر گزارنا بھی
16:14تمہارے آگے تو تمہاری خوری زندگی پڑھئی ہے
16:19جینے کیلئے ہسنے کیلئے
16:25نانا جان سہی کہتا ہے جو
16:31اللہ جب اپنے بندوں سے کچھ لیتا ہے نا
16:34تو انہیں کچھ دیتا بھی ہے
16:38جب میرے پاس سب کچھ تھا تو میرے پاس ماں باپ نہیں تھا
16:43آج جب کچھ نہیں ہے تو میری ماں تو رہے نا
16:49تمہارا یہ ہوسور دیکھوں
16:51میں پھر سے جھوکتا ہوں
16:57پاپا نے تمہیں
16:59مشکلوں کا سامنا کرنے کے ساتھ سب
17:01خواب دیکھنے کا ڈھنگ بھی سکھایا ہے
17:05دیکھ رہے رکھ تو جاتا ہے نانا جان کا
17:09ڈھنکی بولنا ہونا ہے
17:14ڈھنکیو پاپا
17:16اللہ آپ کو جنت میں انچہ مقام دے
17:22امی میں آپ کو زیادہ دیر یہاں رہنے نہیں دھونکی
17:29بس تمہاری شادی ہو جن
17:31پھر تم اپنے گھر میں خوش
17:32یا اپنے گھر میں خوش
17:35اپنا گھر
17:38کیا مطبع آپ اپنے شوہر کے پاس واپس چلی جائیں گی
17:43امی
17:45فورت مامی سے بھی دو ہاتھ آگیا
17:47آپ کو کیا رکھتا ہے وہ آپ کو سکون سے رہنے دیں گی
17:52اپنا گھر صرف شوہر کا گھر نہیں
17:56کبر بھی اپنا گھر ہوتا ہے
18:00تو یہ پھر اس کبر میں جو آپ کے برابر والی کبر ہوگی
18:04وہ بھی بک کرنا رہیں گے
18:06بابا آپ جہاں جائیں گے ماں کے ساتھ ہی جھان گے
18:08تمہاری ماں نے اتنے دھوک اس لیے نہیں جھیلے
18:11حبردار جو آئندہ مڑنے کی بات کی
18:12سمجھی
18:13ہاں تو آپ بھی مت کیا کریں پھر
18:15چھا بابا نہیں کبھی
18:24سر میری لئے کیا حکم ہے
18:26ان کے خلاف فقواہ کی رپورٹ تھی کیا
18:30نہیں سر وہ
18:31ہمیں اوپر سے کال آئی تھی
18:32اوپر سے کال آئی اور آپ نے ایک شریف انسان کو اٹھا کے جیل میں ڈال دیا
18:39سوری سر وہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ آپ کے رشتدار ہیں
18:42یہ میرے رشتدار ہوں یا نہ ہوں
18:44بینہ ثبوت کے اس طرح کا کام کرنا ایک جرم ہے
18:48اب اگر وہ لوگ آپ سے رابطہ کریں تو آپ مجھے انفارم کریں گے
18:51سمجھ آئی
18:52جا سکتے ہیں
18:53ہو کس سر
18:59نہ چانے وہ دو بشارے کہاں ہوں گے
19:01کس حال میں ہوں گے
19:04ویسے کچھ دن پہلے
19:08کسی شیلٹر ہوم کا ذکر کیا تھا
19:11یہ بات آپ نے پہلے کیوں نہیں بتائی
19:17ہلو
19:19ایسسٹنٹ کمیشنر
19:19ارمان سکندر ہے آپ سپیکنگ
19:21جی سر میں کیا مدد کر سکتی ہوں آپ کا
19:26کیا آپ کے شیلٹر ہوم میں ستارہ نامی خاتون آئی ہیں
19:29اور اگر وہ آئی ہیں تو
19:30اکیلی آئی ہیں یا ان کے ساتھ کوئی اور بھی تھا
19:34سر ستارہ ابھی بھی یہاں اپنی بیٹی کے ساتھ پہنچی ہے
19:37آپ کہتے ہیں تو میں آپ کی بات کروا دیتی ہوں
19:39نہیں اس کی ضرورت نہیں ہے
19:41میں خود آکتر ان سے ملوں گا
19:44آپ میرا ایک کام کر سکتی ہیں
19:47بس انہیں یہ مت بتائیے گا کہ
19:49میں نے آپ سے فون پہ بات کیا
19:51سر سب خیریت تو ہے
19:53جی سب ٹھیک ہے
19:54پلیز ان کا خاص خیال رکھئے گا
20:01خدا حافظ
20:06مل گئے
20:08یہ آپ کے گھر سے نکلنے کے بعد سارے راستے شیلٹر ہوں کی طرف کیوں جاتے ہیں
20:13تو
20:15تو پہلتی میری ہی ہے
20:20میں کبھی ہیرے کی قدر کری نہیں پایا
20:24اور بیش سال سے
20:26اسی گناہ کی سزا کاٹ رہا ہوں
20:28معاف کیجئے کبیر صاحب
20:31لیکن جو سزا تارہ آنٹی اور راہا نے کاٹی ہے نا
20:35اس کے سامنے آپ کی سزا کچھ بھی نہیں
20:38ان پر وہ برا وقت میں نے دیکھا
20:47وسیم اور زریون سے ذرا دور رہیے گا
20:49انہیں اب میں اپنے طریقے سے ہنڈل کروں گا
20:52اپنا خیال رکھے
20:54شیلٹر ہوں کا پتہ تو دے دے
20:56ابھی نہیں
20:58ابھی زخم تازہ ہے
21:00تکلیف زیادہ ہوگی
21:41اب اس فائل کا کیا کروں
21:43اسے پھیکوں کے نہیں
21:45کیا پتہ یہ کام کیوں
21:48بیگم صاحبہ نے لیکن کہا تھا کہ
21:50سارا کمرہ خالی کر دوں
21:54کیا کروں اس کا
21:55مجھے تو یہ کام کی لگ رہی ہے
22:00خالدہ
22:02جی بیگم صاحبہ
22:03کلدیل آ جائے گا
22:04تم نے راہا اور تارہ کا سارا سامان گھر سے نکال کی پھینکتی ہے نا
22:08جی بیگم صاحبہ وہ سب تو کلی ہو گیا تھا
22:11شکر ہے
22:13اب یہ پورے کا پورا گھر اپنا لگنے رہا ہے
22:19تم نے بھی بہت کام کیا ہے خالدہ
22:22اس لیے یہ تمہارے
22:25بہت شکریہ بیگم صاحبہ
22:29یا خدایا
22:31سمجھ نہیں آرہا بات بات پر پیسے دے رہی ہیں
22:33پتہ نہیں کیا چل رہا ہے
22:36ارے وہ فائل
22:46ایسا کرتی ہوں اس کو چھپا دیتی ہوں
22:57موسیقی
22:59موسیقی
22:59موسیقی
23:00موسیقی
23:11موسیقی
23:23کیا ہوا ہے؟ ایسے کیوں ٹیل رہی ہے؟
23:27کچھ نہیں ہے اسے ایسے ہی
23:29ارمان سے ناراض ہو کیا؟
23:32نہیں
23:33میں کیوں اپنے بیٹے سے ناراض ہونے لگی؟
23:38میں جب بھی اسے دیکھتے ہوں
23:41مجھے سکندر کے یاد آ جاتی ہے
23:47خوب بہو سکندر جیسا ہے
23:50وہی نین نقش وہی انداز
23:53بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ
23:56جانتی ہیں جب چھوٹا ہوتا تھا
23:58تو اکثر مجھ سے پوچھتا تھا کہ میرے اببہ کیسے دیکھتے رہے ہیں
24:02تو میں یہی کہتی تھی
24:04تم بالکل اپنے بابا جیسے ہو
24:07میں یہ تو نہیں پوچھوں گے
24:09کہ تم کس بات سے خوف ستاؤ
24:13مگر میں یہ ضرور کہوں گی کہ اپنے دل سے ڈر نکال کر
24:18ارمان پر یقین کرنا سکھو
24:21کیونکہ میں نے اس کی اندر یقین اور ملال دونوں دیکھیں
24:26یقین اپنے سچی ہونے کا
24:31اور ملال اس بات کا کہ تم اس پر یقین نہیں کرتی
24:37یہ سب آپ کو کیسے بگا چلا
24:39جاننے کے لئے احساس لفظوں کے محتاج نہیں دے
24:45یہ کہہ رہے ہیں
24:48لیکن مجھے اپنے بیٹے پر پورا یقین ہے
24:54میں تو بس وقت کے فیصلے کا انتظار کر رہی ہیں
25:00کہ وہ کیا فیصلہ کرتا
25:06وقت بہتر فیصلہ کرے گا
25:09آگے اچھا ہوگا
25:11انشاء
25:12ارے
25:13اسسسٹنٹ کمیشنر کے ماں ہو کوئی کم بات ہے کیا
25:17چلو کہیں بیٹھ کے چاہے پیکیں
25:23بابا
25:24بابا
25:24بابا پلیس تھوڑا سا پی لیں
25:27اپنے صبح سے کچھ نہیں گھایا
25:30تھوڑا سا
25:33بہت اچھا ہے کہ آنٹیا آپ نے
25:35چاچو کو یہاں لے آئی اس روم میں
25:37وہ اب زیادہ بہتر بھی کریں گی
25:47یہ پوچھ رہے ہو کہ اس روم میں کیوں ہوں
25:55ڈاکٹر نے کہا تھا
25:57تمہیں کسی ایسی جگہ رکھا جائے جہاں پہ
26:00سکون میں رہو
26:03میں نے سوچے اس گھر میں پاپا کے روم سے ہٹ کے
26:05کونسی ایسی جگہ ہو سکتی ہے جہاں تمہیں سکون میں رہو
26:11اچھی بات ہے نا بابا
26:13اب ہم دونوں اس روم میں بیٹھ کر خوب باتیں کیا کریں گے
26:16بلکہ زریون بھی
26:18ہمارے ساتھ باتیں کیا کریں گے
26:22ہاں بالکل کیوں نہیں
26:38موسیقی
26:39موسیقی
26:43اچھا میں چلتا ہوں
26:47موسیقی
26:59موسیقی
27:06موسیقی
27:10موسیقی
27:11موسیقی
27:14موسیقی
27:20موسیقی
27:25موسیقی
27:29موسیقی
27:29تم ہسپٹر میں تھے اس لیے تمہیں بتایا نہیں لیکن
27:33جب سے تمہاری طبعت خراب ہوئی ہے وہ دونوں ماں بیٹی کے غائب ہو گئی ہیں
27:38موسیقی
27:43موسیقی
27:45موسیقی
27:47موسیقی
27:51موسیقی
27:56موسیقی
28:09مجھے نہیں پتا یہ لوگ کہاں گئے ہیں
28:12ہو ستا ہے
28:14تارا
28:16اپنی شوہر کے پاس چلی گئی ہو
28:18بھئی اس کے شوہر نے
28:19دیرہ ڈالا ہوا تھا باہر اب وہ بھی نہیں ہے
28:25تم نہ ان لوگوں کے بارے میں
28:27کسی کے بارے میں کچھ بھی سوچنے کی ضرورت نہیں ہے
28:29مت کرو فکرن لوگوں کی
28:32کھانا جا کے لباتیوں
28:33وسیم بھائی بھی آنے والے ہوں گے
28:34اب دیکھو نا
28:35جن لوگوں کو ہمارا ساتھ دینا چاہیے تھا
28:37مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہنا چاہیے تھا
28:39وہ لوگ تو ہے نہیں
28:40اور جن لوگوں سے ہمیں zero expectations تھی
28:42وہ کھڑے رہے گے
28:55بابا
28:57سب ٹھیک ہو جائے گا
28:58آپ نے حوصلے سے کام لینے
29:02بابا جان بھی کہتے تھے نا
29:05کہ وقت کبھی ایک سانی رہتا
29:09بدلتا رہتا ہے
29:11کبھی مرہم بن کے
29:12کبھی اچھی یادوں میں ڈھل کے
29:17یہ وقت بھی گزر جائے گا
29:19اور آپ کو پتے ہیں
29:22سریون اور وسیم انکر بہت اچھے ہیں
29:25میرا بہت خیال رکھتا ہے
29:29تو کو خوشی ہوئی نہیں ہے جان کے
29:57سریون
30:02ایسا کیا دیکھ لیا دونے جو اتنا پریشان
30:07کیا ہے یہ
30:09دیکھ لیں آپ بھی
30:33بہت جلدی جس میں
30:37آگے آگے دیکھو کیا کیا نکلتا ہے ان کے نام
30:41سر تمہیں کیا
30:43تمہیں تو شادی کرنی تھی بطول سے
30:45رکے ہی نہیں دس مند رک جاتے تو
30:47ریٹ یہ فائل رہا کے ہاتھ میں نہیں ہے
30:49میرے پاس آنی تھی اس لئے یہاں پہ ہے
30:52اسے اپنے نام پہ کس طرح کرانا ہے
30:54میں بہت اچھے سے جانتا ہوں
30:58مجھے رہا سے شادی کرنی کی ضرورت نہیں ہے
31:00آپ یہ سوچیں کہ رہا کے حصے میں جب اتنی جائدات آرہی ہے
31:03تو بطول کے حصے میں کتنی ہوگی
31:06میں نے تمہیں پہلے بھی سمجھایا تھا
31:10پتہ ہے نا
31:12کتنی مشکل میں یوکیچ ہونا پڑا تمہیں
31:15پھر وہی دورانے جا رہے ہو تم
31:16اس پار ایسا نہیں ہوں
31:18میں وہ غلطی دوبارہ نہیں دورانگا
31:20آپ پریشان مت ہو بس
31:25آفس میں معاملات کیسے چلے رہے ہیں
31:27سب ٹھیک ہیں یہاں پہ
31:29سٹاف کو کنٹرول کرنا بڑے گا
31:30جب بات کرنا
31:32بے حکوفی کی کرنا
31:38آفس سٹاف کو کنٹرول نہیں
31:41تبدیل کرنا ہے
31:48تم بطول اور آسیا پہ فوکس رکھو
31:51نہیں ڈائیٹ آپ نہیں سمجھ رہے ہیں
31:53یہ بنا بنایا کھیل خراب ہو جائے گا
31:56بطول اور آسیا کو
31:57اگر تھوڑی سی بھی مہنک پڑینا
31:58تو سب خراب ہو جائے گا
31:59آپ پلیز مک کریں اس طرح
32:02ہم
32:04ویسے
32:06میں نے عدیل کی تبد کی حوالے سے
32:10آفس سٹاف کو بریف کر دیا
32:13لیکن ضرور یاد رکھو
32:16عدیل کے ٹھیک ہونے سے پہلے
32:24پاور ہمارے ہاتھ میں ہونی چاہیے
32:30ہاں
32:30اور آپ کو لگتا ہے کہ میں دیل چاچو کو اتنی جلدی ٹھیک ہونے دوں
32:39موسیقی
32:58کچھ پتا چل ہے تارا کا
33:02جی
33:04تو لے چلو نا مجھو اس کے پاس
33:09وہ وہی ہے
33:11جہاں سے آئی تھی
33:15رہا کو بھی میں ہی لے نہیں
33:18وہی
33:21شلٹر
33:25لیکن کیوں ارمان یہاں کیوں نہیں آئی
33:27انہیں یہاں لے آنا تھا
33:28آپ کو لگتا ہے رہا یہاں آئے گی
33:31تو دے دو نا اپنی بے گنائی کا ثبوت اسے
33:36ثبوت تو میں دے دوں گا امی
33:38لیکن کیا رہا وہ ست سہپ آئے گی
33:41کیا مطلب
33:43مطلب میں صحیح وقت کا انتظار کر رہا ہوں
33:45کون سے صحیح وقت کا انتظار کر رہے بیٹا
33:47اتنا سب کچھ ہو چکا ہے
33:48اب اور کیا چاہتے ہو
33:50میں بس چاہتا ہوں آپ مجھ پر یقین رکھیں
33:56یہ دوریاں پہلے سے الجی ہوئی تھیں
33:58میں بس انہیں سل جانے میں لگاؤں
34:02کیا کروں
34:04لیکن میں تو انہوں کے لئے کچھ نہیں کر پا رہی نا
34:07جنہوں نے میرے لئے اتنا سب کچھ کیا تھا
34:10نہ تارہ عدی
34:12نہ ایراہ کے لئے
34:14میں خود کو بہت بے بس محسوس کر رہی ہوں
34:17مجھ پر نہ سہی
34:19اپنی تربیت پر بھروسہ رکھے ہمیں
34:23میں آپ کو بہت جلد ان سے ملوا دوں گا
34:27مجھ پر شکل
34:40مجھ پر ڈی تک جاہ گری
34:41سویں
34:44ننے رہی ہیں
34:45اب یہ بس تھوڑی گر میں سو جاؤں گی
34:49تم رو رہی ہے
34:55کچھ اشکر ہی تھی کہ نہیں رہا
35:01آسو بہت یہ سارے اب تو
35:03کہ ہاں کی راتیں ایسی ہی تکلیفتیں ہوتے ہیں
35:10آسو چاہے اندر گرے یا بہر
35:14نکل ہی جاتے ہیں
35:18آپ نے اتنا لمبا عرصہ یہاں پہ کیسے گزار لیا
35:26میں جا بھی سے ہی ٹوٹ گئی ہوں
35:30نہیں رہا
35:31تمہیں ٹوٹنا نہیں ہوں
35:34تم ٹوٹ گئی تو سمجھو پاپا کا خواب بھی ٹوٹ گیا
35:38اور میں بھی تو یہی چاہتی ہوں
35:42تو تم اپنی ماں کی طرح کمزور نہیں ہو
35:48میرے پاس تو کوئی راستہ بھی نہیں تھا
35:51لیکن تمہارے پاس راستہ بھی ہے اور منزل بھی
35:55راستہ تو آپ کے پاس بھی تھا
35:59آپ کے پاس تعلیم تھی آپ نے احمد کیوں نہیں کی
36:06جینے کی امنگ نہیں تھی
36:10راستہ تھا پر منزل بھی
36:16میری سب سے قیمتی شہتہ تم تھی وہاں
36:23اور تمہیں میں پاپا کے مضبوط ہاتھوں میں سواپ آئی تھی
36:29کیا سوچوں کہ یہاں سے
36:38این سے آپ کو اور اپنے آپ کو کیسے نکالوں
36:43ایک ہی طریقہ ہے
36:46جاپ سے
36:48لیکن میرے سارے ڈاکیمنگز میری فائل سب کچھ گھر پر ہے
36:54ریشان نہ ہو بیٹا
36:56اشنا کچھ ہو جائے گا
37:02کوئی تو ہوگا نا جو ہماری مدد کرے
37:07خالدہ
37:08خالدہ سے بات کر کے دیکھو
37:12آپ کو لگتا ہے مامی کرنے دیں گے انہیں میری مدد
37:16تم خالدہ کو اپنے اعتماد میں تو لو
37:21مجھے یقین ہے کہ وہ ہماری مدد ضرور کرے گی
37:25کرتے ہوں پھر انہوں نے ابھی کولی
37:28نہیں نہیں ابھی نہیں
37:29ابھی تو بہت تیر ہو گئی
37:31صبح کر لیں
37:32ابھی تم سونے کی کوشش کر
37:37سر کی مالش کرتا
37:39اچھی نیند آئے گی
37:45تیل لکھرا
37:51میری زندگی ہے تو
38:01زندگی ہے تو
38:03عاشقی ہے تو