Skip to playerSkip to main content
  • 13 hours ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضور نے فرمایا شعبہ اگر میری والدہ موجود ہوتی نہ
00:03اور میں تمہیں نماز پڑھانے آتا
00:06اور میں سورہ فاتحہ پڑھ لیتا
00:08اور میری ماں پڑھدہ سرکا کے کہتی
00:11بیٹا ذرا میری بات سننا
00:13تو فرمایا اللہ کی قسم نماز توڑ کے
00:15اپنی امہ کی بات سن کے آتا
00:17آہ میری بات کو سمجھیں
00:20اس مفہوم کو اپنی زندگی میں پیدا کریں
00:23اور بالخصوص والدہیں رخصت ہو جائیں
00:26تو پھر تو زیادہ حق بنتا ہے
00:28کہ ہم تھوڑا اور زیادہ محتاط ہو جائیں
Comments

Recommended