- 2 days ago
Category
✨
PeopleTranscript
00:00Hi guys, I know up کر رہے تھے میرا انتظار to do the latest news and all the gossip so
00:04why wait get ready and let's start the program
00:06پاکستان کے اندر بےہودگی جو ہے وہ اب شرم آتی ہے کہ بےہودگی کو بھی بےہودہ لوگوں کو دیکھ کر
00:12شرم آ جاتی ہے
00:13لیکن ان بےہودہ عورتوں کو شرم نہیں آ رہی ان بےہودہ مردوں کو شرم نہیں آ رہی
00:18کہ انہوں نے بےہودگی کے سارے ریکارڈز پار کر لی ہیں
00:22حکومت خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے
00:24کسی کو کوئی پتہ نہیں کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اندر ہم نے کوئی ایسو پیس بنانے بھی ہیں یا
00:29نہیں بنانے
00:31موڈرل ہونا ایک اچھی بات ہے لیبرل ہونا ایک اچھی بات ہے لیکن بےہودہ بے غیرت اور ننگا ہو جانا
00:36ایک الٹ بات ہے
00:37چلیے آئیے آج آپ کو دکھاتے ہیں کہ پاکستان کے اندر میرے خلصے آنے والے وقتوں میں
00:44پتہ نہیں کیا ہونے والا ہے
00:45آئیے شروع کرتے ہیں آج کا ویڈیو
00:47چلیے جناب آج کے ولاغ میں جو پہلا آپ کو محترمہ دکھانی ہے یہ ایک آپ کو بلیک کلر کی
00:53شرٹ میں محترمہ نظر آ رہی ہے
00:54تو مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آج کل پاکستان کے اندر یہ کون سے والا ٹرینڈ آیا ہے
00:58جس میں آپ کو بیک کا ڈانس جو ہے وہ دکھاتے ہیں
01:00پرانے وقتوں میں شاید پختون یا پشتو فلموں کے اندر اس طرح کے ڈانسز جو ہے نا وہ خاص طرح
01:06کی خواتین خاص کماش کی خواتین کیا کرتی تھی
01:09کبھی آپ نے دیکھا تھا کہ گھریلو خواتین فیملی اورینٹڈ لڑکیاں یہ کریں گی
01:14لیکن پھر ایسا ہوا کہ ہماری جو شادیاں ہوا کرتی تھی ان شادیوں میں مردوں اور عورتوں کے بیچ میں
01:19جو ہے وہ ایک پردہ ہوا کرتا تھا
01:21پھر وہ پردہ نکل گیا پھر ڈانس فلورز کی اوپر جو ہے سب اکٹھے ناچنے لگے
01:25پھر کئی کئی دن کے اوپر محید شادیاں ہونے لگیں پھر پاکستان جیسے ملک کے اندر alleged relationship کی باتیں
01:32ہونے لگیں
01:32اور اب اللہ معاف کرے کہ پاکستان کے elite اور پوش علاقوں کے اندر live and relationship چل رہا ہے
01:38آج فون کے آنے کے بعد جہاں لوگوں کی زندگیاں اتنی آسان ہوئی ہیں
01:42وہیں پر بےہودی اور گندگی نے اپنا ایسا ریکارڈ قائم کیا ہے
01:45کہ اس طرح کی خواتین اب ہر گھر کے اندر کسی بھی کمرے کے اندر کیمرہ پکڑتی ہیں
01:51اور چلو فرنٹ سے تو آپ اپنی ویڈیو بناتے بناتے تھے اب آپ اپنی بیگ سے جو ویڈیو بناتے ہیں
01:56میری تو سمجھ سے باہر ہے یہ سکرین کے اوپر آپ کو محترمہ نظر آ رہی ہیں
01:59اور یہ بیگ سے آپ کو جو ڈانس کر کے دکھا رہی ہیں
02:02یقین مانے کہ وہ بچپن میں کبھی گاؤں میں جا کے
02:05تو وہ جو لوگ میلے دیکھا کرتے تھے تو وہاں پہ گھوڑے کا ایک بیگ سے ڈانس دکھاتے تھے
02:10یا پھر میرے خیال سے آج بھی اگر ہم نران کغان جاتے ہیں
02:12تو نران کغان کے راستے میں جب ہماری گاڑی چل رہی ہوتی ہے
02:15تو پیچھے سے ہمیں وہ چکی والے وہ کیا کہتے ہیں
02:18انہیں دمبے وہ چلتے ہوئے نظر آتے ہیں
02:20تو وہ دمبا جو نا وہ پیچھے سے ہل رہا ہوتا ہے
02:22میرے خیال سے اسی طرح سے
02:24یا بچپن میں کبھی رفان کسٹڈ جیلی ہم کھاتے تھے
02:27تو وہ جس طرح سے ہم بول کو لے کر آتے تھے
02:29تو وہ بول ہلتا تھا نا
02:30معذرت کے ساتھ مجھے یہ ساری مثالیں
02:31اس طرح کی گندی خواتین کے لیے دینی پڑ رہی ہیں
02:33اور میں اس بات پر بھی ہران ہوتی ہوں
02:36شاید پھر یا تو ان کے گھر والے
02:37اتنے سادہ لوگ ہوتے ہوں گے
02:39کہ ان کو پتہ ہی نہیں ہوگا
02:39کہ ان کی بیٹیاں جو ہیں
02:40وہ آن سکرین کیا کرتی پھر رہی ہیں
02:43یا پھر وہ اتنے بے غیرت ہو چکے ہیں
02:45کہ وہ مطمئن بے غیرت ہو چکے ہیں
02:47آپ اندازہ کریں کہ کسی نے یہ چیز
02:49امیجن بھی کی تھی کبھی
02:50کہ کبھی ایسا بھی ہوگا
02:52کہ آپ کے گھر کی خواتین جو ہیں
02:53وہ آپ کے مردوں کے سامنے کپڑے اتار دیں گی
02:57اور اس کو بقاعدہ طور پر
02:58آپ اپنا کانٹنٹ بنا کے
03:00یوٹیوب کے اوپر اپلوڈ کیا کریں گے
03:01کیا آپ نے کبھی یہ سوچا تھا
03:03کہ آپ کی لائیو سہاگرات
03:05اللہ معاف کرے
03:05تو بس تغفار
03:07اب دکھائی جائے گی
03:09یہ سکرین کے اوپر آپ کو ایک خاتون نظر آ رہی ہے
03:11بظہر اس کا شوہر
03:12ایک بے غیرت انسان
03:14یہ ویڈیو بنا رہا ہے
03:15جہاں پر وہ دکھا رہا ہے
03:16کہ ہم فیملی ولوگنگ کر رہے ہیں
03:18یہ خاتون ہے
03:19اس کے دو بچے بھی ہیں
03:20آپ اندازہ کریں بے غیرتی کا
03:22یہ عالم کہ وہ اپنی بیویوں پر پانی پھینکتا ہے
03:24اور وہ پانی بھی جان بوچ کے پھینکتا ہے
03:26اور جس طرح سے وہ عورت
03:27اپنی نمائش کر رہی ہے
03:29اس کے بعد میرے پاس تو کوئی ورڈز نہیں بچے
03:30یعنی آپ گھرے لو
03:31یعنی آپ میڈیا کے لوگوں کو تو بدنام کرتے ہیں
03:34آپ کہتے ہیں کہ وہ مادر پدر آزاد ہوتے ہیں
03:37ان کے آگے پیچھے کوئی نہیں ہوتا
03:38سوچیں کہ یہ عورت جو ہے
03:39اس کا کوئی ساسوسر نہیں ہوگا
03:40سوچیں کہ یہ کسی گلی محلے میں نہیں رہتی ہوگی
03:43کیونکہ اس طرح کی عورتیں ہیں
03:44تو گلی محلوں میں ہی رہتی ہیں
03:45سوچیں کہ جو اس طرح کا کونٹنٹ بیچ رہے ہیں
03:48اللہ معاف کرے
03:50کیا کہیں گے اب
03:51اور تو اور آپ اندازہ کریں
03:53کہ پچھلے دنوں
03:54ایک شخص جس کی اوپر توہین مذہب کا مقدمہ درج ہوا
03:57اور پھر اس کی ماں جو ہے وہ معافیہ مانگتی پھر رہی تھی
03:59جو اس نے ایجا کا نابد و ایجا کا نستائین کا ناؤزباللہ مزاق اڑایا تھا
04:03مطلب یہ تو ان کی ماںیں تربیت کرتی ہیں
04:05کہ شروع سے ان کو کچھ سکھاتی نہیں ہے
04:06اور جب ان کے اوپر اس طرح کی مقدمات درج ہو جاتے ہیں
04:09تو پھر روتی پیٹتی آتی ہیں
04:10اور کہتی ہیں کہ میرے بچے سے غلطی ہو گئی ہے
04:12اور آپ اس کو معاف کر دیں
04:12اور آپ جو ہے وہ ایک شدت پرسند معاشرہ نہ بنیں
04:15آپ اندازہ کریں کہ کانٹنٹ بنانے کے لیے
04:17یہ لوگ اس حد تک گر گئے ہیں
04:18کہ مسجد کو بھی معاف نہیں کیا
04:20یہ مسجد کے اندر ایک کلپ وائرل ہو رہا ہے
04:22جہاں پہ آپ اندازہ کریں
04:23کہ وہ ایک شخص آتا ہے
04:24نماز کے لیے اٹھانے کے لیے
04:26اور جو وہ حرکتیں کرتے ہوئے
04:27آپ کو سکرین کے لیے نظر آ رہے ہیں
04:28مطلب اس کے بعد کوئی قصر باقی رہا جاتی ہے
04:30میری سمجھ سے باہر ہے
04:31کہ بعد میں ان کے ساتھ کچھ ہوا یا نہیں ہوا
04:33مولوی صاحب نے اس چیز کا ایکشن لیا
04:35کہ نہیں لیا
04:35اہل محلہ یا اہل علاقہ نے انہیں پوچھا
04:37کہ نہیں پوچھا
04:38اور ذرا یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
04:39جہاں پر آپ کو پولیس کی وردی میں
04:41یہ شخص جو ہے وہ نشے کی حالت میں
04:43کچھ مردوں کے ساتھ اور ایک عورت کے ساتھ
04:45دانس کرتے ہوئے نظر آ رہا ہے
04:46یہ ویڈیو جو ہے
04:47ریاست مدینہ کا خیبر پختونخواہ کا
04:50جو علاقہ ہے وہاں پر ہے
04:51بدنامی زمانہ اقبال پلازا کی یہ ویڈیو ہے
04:54اور آپ اندازہ کریں
04:56کہ کیا کچھ ہو رہا ہے
04:57مطلب مسجدوں کے اندر عورتیں
05:00آدمی
05:00فضول حرکتیں
05:01گھروں کے اندر عورتیں
05:03مطلب عورت نہ ہو گئی
05:04ایک فتنہ نہیں ہو گئی
05:06اور تو واقعی پھر میں یہ بات کروں گی
05:08تو بہت ساری خواتین مجھ سے اوفینڈ ہو جائیں گی
05:10جبکہ میں خود ایک خاتون ہوں
05:11ایک لڑکی ہوں بھئی
05:15الفاظ نہیں مل رہے
05:16اب یہ اور ویڈیوز بھی آپ کو دکھانے ہیں
05:18لیکن یقین کریں یہی پہ میرا حوصلہ ختم ہو گیا
05:20یہ سکرین کے اوپر آدھننگی باجی ہے
05:22نظر آنی ہے آپ کو
05:22یہ کہاں پہ ہے
05:24یہ بتایا جا رہا ہے کہ اسلام آباد کے
05:26ہر گھر کے انڈرگراؤنڈ بیسمنٹس کے اندر
05:28اس طرح کی نانس پارٹیز آج کل چلتی ہیں
05:30آپ کو یاد ہوگا جب دوہ زیارہ کیس میں
05:33کبر کر رہی تھی
05:33اس طرح میری ایک خاتون وکیل کے ساتھ بات ہوئی
05:36تو اس نے مجھے بتایا کہ
05:37کراچی کے ڈی ایچے میں بھی
05:38اس طرح کی پارٹیز ہیں
05:40اور اللہ ماف کرے
05:40مجھے پہلے لگا کہ شاید یہ کوئی اگزجریشن ہو رہی ہے
05:43یہ ایسا نہیں ہو سکتا
05:45ٹھیک ہے یہ خاتون بولڈنس کے بارے میں بات کری ہے
05:47لیکن اتنا بھی نہیں ہو سکتا
05:48کہ اس حد تک پاکستان کے اندر یہ کچھ ہو رہا
05:50اس خاتون نے مجھے بتایا
05:52ڈی ایچے کے اندر اس طرح کی پارٹیز
05:54آرگنائز ہوتی ہیں
05:55جہاں پر بیسمنٹس کے اندر جتنے بھی لوگ جاتے ہیں
05:58وہاں پر رول ہے کہ آپ نے کپڑے پہن کے نہیں جانا
06:00جو کپڑے آپ گھر سے پہن کر آئے ہیں
06:01آپ کو شروع میں اتار کے پھر آپ کو اس پارٹی کے اندر
06:15میں کہاں سے آئی تھی اور میں نے کہاں کو جانا ہے
06:16بلکہ ڈی ایچے کی جو آنٹیز کے بارے میں
06:19ایک خاتون ہے جی انہوں نے ویڈیو بھی بنایا ہے
06:21میں چاہتی ہوں کہ آپ سن لیجئے انہی کے زبانی
06:23کافی سارے لوگ پوچھ رہے تھے
06:25کہ ڈی ایچے کی فل فارم بتا دیں
06:27تو میں آج فائنلی ریویل کرنے والی ہوں
06:30ڈی ایچے کی فل فارم
06:31اٹ مینز ڈیفنس ہاؤسنگ آنٹیز
06:34اور اس کے بعد اب کوئی مت صرف فل فارم نہ پوچھے
06:37سب سے زیادہ گند
06:38اس وقت پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں
06:40چھوٹے چھوٹے شہروں میں جو پھیلا ہوئے نا
06:43وہ پھیلا ہوئے سیلونز کے نام پہ
06:45میں سیلونز کو برا نہیں کہہ رہی ہوں
06:46ستاز کو برا نہیں کہہ رہی
06:48بڑی ضروری ہے جی سیلون آپ کی ڈنٹنگ پنڈنگ کے لیے
06:51لیکن وہاں پہ جس طرح سے
06:52اپر فلور کے اوپر آپ کو سرویسز دی جاری ہیں
06:55لیکن نیچے آپ کو لے جا کے جس طرح کی
06:57مساج سرویسز دی جاری ہیں نا
06:58اللہ معاف کرے اور میں حیران ہوں
07:00کہ حکومتی اداروں کو سب کچھ پتا ہے
07:03سب کچھ پتا ہونے کے باوجود بھی
07:05اس چیز کے خلاف آواز نہیں اٹھائی جاتی
07:08یہ خاتون آپ کو سکرین کے پر نظر آ رہی ہے
07:10بظاہر وہ آپ کو اپنا ویڈیو بنا کے دکھا رہی ہے
07:11کہ جی کیسے ہم سیلون کے اندر مرد حضرات کو سرویسز دے رہے ہیں
07:14بھئی مرد حضرات کے لیے نائی حضرات کتنے ہیں
07:17کم پیسوں میں بھی کام کر دیتے ہیں
07:18ان کے پاس لٹنے کے لیے آتے ہیں
07:20پھر یہ اپنے ویڈیوز بناتی ہیں
07:22پوسٹ کرتی ہیں اس سے پہلے بھی ایک آئشہ نامی خاتون
07:25جو کہ دی ایچے فیز سکس کے اندر
07:26جو ہے وہ رایا کے اندر جو حرکتیں کرتی پھر رہی ہے
07:29کتنے ویہودہ ویڈیوز اب تک وہ بنا چکی ہے
07:31کیا آپ نے دیکھا کہ کسی ادارے نے
07:32وہاں پہ چھاپا مارا ہو
07:33یا اس کے سالون کو بند کیا ہو
07:35یا اس کے پر کوئی قدغن لگائی ہو
07:37اور اس کے بعد دوسرے اس طرح کی جو خواتین
07:39جو یہ کام کرتی ہیں
07:40ان کے حوصلے بڑے اور انہوں نے بھی ویڈیوز پوسٹ کرنا شروع کر دی
07:44جو کہ اس وقت آپ کو سکرین کے اوپر نظر آ رہی ہیں
07:46لو جی اب یہ اگلا ویڈیو دیکھیں
07:47ابھی تھوڑی دل پہلے میں یہ گلہ کر رہی تھی
07:49کہ ایک تو مجھے یہ سمجھ نہیں آتی
07:50کہ خواتین بیگ سے ویڈیو کیوں بناتی ہیں
07:52فرنٹ سے کیوں نہیں بناتی
07:54اب میں سر پکڑ کے بیٹھ گئی ہوں
07:55مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ میں کیا کروں
07:57اب یہ جو فرنٹ سے ویڈیو بن رہا ہے
08:00اس کے بعد بندہ کہتا ہے
08:01کہ اس سے بہتر ہے کہ نہ فرنٹ سے بناو
08:03تو نہ بیگ سے بناو
08:04یا پھر میرے حال سے
08:06میں کوئی ایکسٹریمسٹ قسم کے ریمارکس
08:13کیا کہوں میں
08:15یہ آج کل کیمروں کے آگے
08:17شیشے کے آگے کھڑے ہوگے جو آپ کو جگہ جگہ
08:19سیلفی لیتیوی خواتین نظر آتی ہیں
08:21یا تو انہوں نے آپ کو بیک سے کوئی چیز دکھا کے پوسٹ کرنی ہے
08:23انہوں نے آپ کو فرنٹ سے دکھا کے پوسٹ کرنی ہے
08:25اور آپ کو پتہ ہے کہ اس طرح کی پوسٹ کے اوپر
08:28جو کمنٹس ہوتے ہیں وہ کیا ہوتے ہیں
08:29ماشاءاللہ سبحاناللہ اللہ آپ کو زندگی دے
08:32آپ پھول لگ رہی ہیں فلانا پھول
08:34مطلب غیرت کمنٹس پاس کرنے والوں کی بھی چلی گئی
08:38اور جو یہ پوسٹ کر کے امید کر رہی ہے
08:41کہ مجھے بڑے اچھے کمنٹس ملیں گے
08:42خیر وہ بہرحال وہ تو اس لیے پوسٹ کر رہی ہے
08:45کیونکہ اس طرح نے تو ریٹ لگوانا ہے
08:46پھر میرے سیدھی سیوات ہے
08:47پھر یہی ریزن ہو سکتی ہے
08:48اس کے علاوہ اور کوئی چیز میری سمجھ میں نہیں آتی
08:51بہودگی گندگی اور لچھرپن
08:54کی یہ انتہا ہے
08:56کہ بقاعدہ طور پر میں کہہ رہی تھی نا
08:57کہ اس طرح کا کانٹنٹ بنانے والی جو خواتین ہیں
08:59یہ ان کے شوہر ان کے ماں باپ ان کے بہن بھائی مر چکے ہیں
09:03کیا ان کے اندر کوئی غیرت نہیں ہے
09:05لیکن آپ اندازہ کریں
09:06کہ اب بقاعدہ طور پر شوہر حضرات جو ہیں
09:09ابھی تھوڑی تر پہلے میں آپ کو ویڈیو دکھایا ہے نا
09:11کہ وہ شوہر خود ولوگنگ کے نام پر
09:12اپنی بیوی کے کپڑے اتار کے لوگوں کو دکھا رہا ہے
09:14ان کے پر پانی پھینک کے دکھا رہا ہے
09:16بقاعدہ طور پر اب اتنی بے غیرت خواتین ہو گئی ہیں
09:19کہ جب وہ اس طرح کے ریمارکس پیش کرتی ہیں
09:21تو ان کے پاس کھڑے ہوئے ان کے شوہر
09:23معذرت کے ساتھ ان کے شوہر کم
09:24اور ان کے وہ ڈیلر زیادہ لگ رہے ہوتے ہیں
09:26جو بقاعدہ طور پر دنیا نکال کے
09:29بے شرمی کی انتہا ہوتی ہے
09:30اب یہ ایک جوڑا ہے جو کہ جناب
09:33ٹک ٹاک کے اوپر ویڈیوز پوسٹ کرتا ہے
09:34جس میں ہمیشہ یہ خاتون جو ہے
09:36کوئی گندی بات کرتی ہے
09:37اور وہ کرتی بھی اپنے شوہر سے متعلق ہے
09:39اور مزیدار بات یہ کہ
09:40بے غیرت شخص پاس کھڑا ہو کے ہستا رہتا ہے
09:43اگر کوئی غیرت والا شخص ہو
09:44تو رکھ کے ایک ذرناٹے دار
09:45تھپڑ اپنی بیوی کے موہ پہ مارے
09:48مطلب ایسی بیوی ہو جو اس طرح کی باتیں کرتی ہو
09:50میرا نہیں خیال کہ کوئی اس کو بیوی بھی رکھے گا
09:52لیکن پتہ نہیں کہاں سے اس طرح کی بیویاں
09:54اٹھا کے لاتے ہیں
09:54ذرا اس کی بھی کہانی سن لیں
09:56بلال جی
09:57یہ آپ کی یہ سپیشل صلاح جیت
10:00کلام کا تحفہ
10:01یہ آپ تھا ہے آپ گولیوں کی ضرورتی پڑے گی
10:03کلے ہی جوائے کریں
10:09بلال صاحب موسم بھی بڑا چنگ آتا ہے
10:11منجی بھی آئی ہے
10:12پھر چالا پھر کیے پروگرام ہے
10:13تھا ہی نا کوئی منا لیے پروگرام
10:15دنیا بڑی ہے دنیا پڑی ہے
10:17کیوں تسی گولی نہیں کھا دیا جی
10:19گولی تھی کھا دی لیکن
10:21صاحب دے سامنے چکڑا نہیں لگتا
10:22کوئی نہیں استاد کی ہو گیا
10:24چلیں جی آپ کہہ دو گے کہ آج کل کی جنریشن ہی خراب ہے
10:27لڑکیاں ہی خراب ہیں
10:28تربیت ہی خراب ہے لیکن افسوس کی بات ہے
10:30کہ جب اس طرح کی آنٹیز نظر آتی ہیں
10:32یہ سکرین کے پر آپ کوئی کانٹی نظر آ رہی ہوں گی
10:34میرے حال سے یہ ویڈیو اگر ڈیل ہو چکا ہے
10:36تو پھر میرے ایڈیٹر خالے آپ کو یہ پکچر دکھا دے گا
10:38یہ بلیک ڈرس والی آنٹی
10:39اچھا پھر اس کے بعد یہ دو خواتین آپ کو نظر آ رہی ہیں
10:42سکرین کے اوپر آپ ذرا اندازہ کریں
10:43کہ یہ میرے حال سے کسی ایونٹ پہ
10:46کسی میریج ہال کے باہر کھڑی ہیں
10:48اور جس طرح کا یہ بھی بیک سے آپ کو ویڈیو بنا کر دکھا رہی ہیں
10:51اور جو کچھ آپ کو دکھانے کی کوشش کر رہی ہیں
10:52اس کے بعد تو مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے
10:55آپ اندازہ لگائی سکتے ہیں
10:56کہ وہ کس چیز کو ایڈوٹائز کرنے کی کوشش کر رہی ہیں
10:58ییلو کلر کی ڈریس میں بھی
11:00آپ کو ایک باجی جان ڈانس کرتے ہوئے نظر آ رہی ہیں
11:02اور اس کے بیگرونڈ میں آپ خواتین دیکھیں
11:03بقاعدہ ہجاب کے ساتھ
11:05دوپٹوں کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں
11:06اور جس طرح کا بیگرونڈ نظر آ رہا ہے
11:08اور جس طرح کا گانہ ہے
11:09اسے صاف پتہ چل رہا ہے
11:10کہ شاید یہ خیبر پختونخواہ کا ویڈیو ہے
11:13یا کسی پختون فیملی کا ویڈیو ہے
11:15اور یہ خیتون کیا کرتی نظر آ رہی ہے
11:17یعنی ایک وقت ہوا کرتا تھا
11:18کہ پتھان جو ہے نا میرے خیال سے
11:19توپی والے برکے پھنا کے اپنی عورتوں کو باہر نکالتے تھے
11:22آج ان پتھانوں نے جو لچھرپن کی حد کی ہے نا
11:25اس کا اندازہ تو آپ یہاں سے لگائیں
11:27کہ یہ سکرین کے اوپر آپ کو پتھان نظر آ رہے ہیں
11:29یہ وہ پتھان ہے
11:30جو کہ عید پہ مختلف جگہوں پہ نکلے
11:33اسلامباد کے اندر انہوں نے تباہی مچائی
11:36انہوں نے پارکس کے اندر گندگی پھلائی
11:38انہوں نے بیک سے ڈانس کر کر کے
11:40لوگوں کو جس طرح سے ایمبرس کیا
11:42کہ لوگ بچارے جو عام فیملیز آپ کو پتھائی ہے
11:44کہ عید پہ جو بچارے غریب فیملیز ہیں
11:46لوہر میڈل کلاس ہوں
11:47پس جانے کے لئے کوئی جگہ نہیں ہوتی
11:48یا وہ بچارے سڑکوں پہ سیر کر رہے لکھتے ہیں
11:50یا وہ جو پبلک پارکس ہوتے ہیں
11:52ادھر چلے جاتے ہیں
11:52ان پتھانوں نے ان پارکس کے اندر بھی جو بھی ادھگی پھلائی
11:56واکسکرین کے اوپر نظر آ رہی ہوگی
11:57بسوں کے اوپر چڑھ کے انہوں نے
11:58ہلڑ بازیاں کی بتمیزیاں کی
12:01سڑکوں کے اوپر یہ لوگ نکل گئے
12:03لوگوں کے ساتھ چھر چھار کر کے بھاگ رہے ہیں
12:06چیزیں لے لے کے بھاگ رہے ہیں
12:07مطلب یہ اس طرح کے پتھان تھے
12:09کہ وہ پتھان جو غیرت کا ایک سمبل ہوا کرتے تھے
12:12جن کے اوپر انڈیا کے اندر فلمیں بنا کرتی تھیں
12:15آج ان پتھانوں کو دیکھ کے
12:17بندہ سوچ میں پڑھ جاتا ہے
12:18کہ کہیں ان کا پورا جو ڈی این نے وہ خراب تو نہیں ہو گیا
12:21آگے کون سی جنریشن آ رہی ہے
12:23کون سی نصر آ رہی ہے
12:23جب سے میں پیدا ہوئی ہوں
12:25میرے خیال سے جب سے آپ لوگ بھی پیدا ہوئے ہوں گے
12:27آپ لوگ نے پاکستان کی تاریخ میں
12:29اتنی بےہودگی نہیں دیکھی ہوگی
12:30جتنی کہ آپ نے اس بار رمضان اور عید پر دیکھی ہوگی
12:33یہ سکرین کی اوپر آپ کو ایک مولوی صاحب نظر آ رہے ہیں
12:35پتہ نہیں مولوی ہیں بھی کہ نہیں
12:37لیکن یہ جناب علی اعتقاف پر بیٹھے تھے
12:39اور یہ مولوی صاحب کی جو میسز ہیں
12:42اللہ ماف کرے
12:43کہ وہ جس طرح کا ویڈیو بنا رہی ہیں
12:45بہت سو کنار کرتے ہوئے بھائی
12:46بہت سو کنار بعد میں کر لینا
12:48ہار پر نا کے اتنا ویڈیو تو ڈال دو
12:50جو حرکتیں مطلب سوچیں
12:52کہ اللہ تعالی بھی میرے خیال سے سوچتے ہوں گے
12:54کہ اب ان کے ساتھ کیا کرنا ہے
12:56کہ ابھی ابھی یہ اعتقاف پورا کر کے آئے ہیں
12:58اور ان کو
13:01مطلب میری سمجھ سے باہر ہے
13:03بالکل میری سمجھ سے باہر ہے
13:04اب پاکستان کی سڑکوں پر آپ کو
13:07آدھننگی آنٹیاں اور باجیاں تو بڑی نظر آتی ہیں
13:10یہ سکرین کے اوپر
13:10ماشاءاللہ صحیح
13:13آدھننگی ساڑی پہن کے
13:14وہ جو شارو کا ایک گناہ نہیں تھا
13:17سوشمتہ سے ان کے ساتھ
13:18تمہیں جو میں نے چاہا
13:21اندازہ آپ کریں کہ
13:23کہاں پر آدھننگی ساڑی پہن کے گئی ہیں
13:25ہسپٹل
13:26اور جب یہ وہاں پر پہنچی ہیں
13:28تو آپ کو لگتا ہے کہ یہ اتنی مشہور ہیں
13:29کہ میڈیا ان کا وہاں پر انتظار کر رہا ہو
13:31یا میڈیا کو پتا ہو
13:32کہ جناب ان کے سوسر وہاں پر بیمار ہیں
13:34انہوں نے خود ہی وہاں پر بلائے ہوئے تھے
13:36اور جب بلائے ہوئے تھے
13:37تو وہاں پہ ان سے
13:39سوال کیا گیا
13:40کہ آئیں جی کچھ فرمائیں
13:41تو وہ کہتی ہیں کہ
13:42سوری میں آج کچھ کہنی سکتی
13:44میں تھوڑی سی ڈسٹرپ ہوں
13:45کیونکہ میرے سوسر جو ہیں وہ آئیسیو میں
13:47میرے خیال سے سوسر
13:48اگر کومہ میں بھی چلے گئے ہوں گے
13:50تو اس طرح کی ساڑی اور یہ
13:51جو کچھ آپ دکھانے کے لیے
13:52اسپتال میں آئی ہیں
13:53میرے خیال سے مردے بھی زندہ ہو گئے ہوں گے
13:55وہ بھی اٹھ کھڑے ہوں گے
13:56ان کی بھی آنکھیں باہر آ گئی ہوں گی
13:58تو یہ تو ہمارے پاکستان کا حال ہے
14:01میرے ساتھ خود یہ چیزیں
14:02ایک دو دفعہ ہوئی ہیں
14:04میں گئی جناب امتیاز مارٹ میں
14:05وہاں پہ ہم لوگ گروسری کرنے کے لیے گئے تھے
14:07ایک دو دفعہ میٹرو پہ بھی میں چلی گئی
14:09اللہ معاف کرے
14:10وہاں پہ ایک دو تو میں نے آدھ رنگی باجیاں دیکھی
14:13ان کو تو چلیں آپ سائیڈ پہ کر دیں
14:15لیکن ایسی خواتین بھی دیکھیں
14:17جو بلکل گھریلو خواتین ہوتی ہیں
14:18اور وہ جو اپنا سوٹ پہن کے آئے ہوتی ہیں
14:20اپنی طرف سے لان کا سوٹ
14:22اس کے نیچے انہوں نے سلپ نہیں پہنی ہوتی
14:24جس کی وجہ سے میں کہتا ہوں
14:25دور دور سے بھی نظر آ رہا ہوتا ہے
14:28کہ کیا ہے
14:30اور سب لوگ ان خواتین کو دیکھ رہے ہوتے ہیں
14:33تو آپ کو کیا لگتا ہے
14:34کہ وہ خود اتنی بے خبر ہوتی ہیں
14:36کہ ان کا کچھ نظر آ رہا ہے یا نہیں
14:38یا پھر جان بوجھ کے دانستہ طور پر
14:40یہ حرکتیں کر کے
14:41مارکٹ میں اپنا ریٹ لگوایا جا رہا ہے
14:43یا میری تو سمجھ سے بارا ہے
14:44مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا
14:46میں تو بالکل فینٹ ہو چکی ہوں
14:47آپ لوگ ان تمام گندگیوں کے بارے میں
14:49کیا سوچتے سمجھتے ہیں
14:50آپ کے سجیشنز کیا ہیں
14:52اگر اس طرح کے لوگوں کو
14:53ہم دیکھ لیں کہیں
14:54ہمارا اس طرح کے لوگوں سے پالا پڑ جائے
14:56تو ہمیں اس وقت کیا کرنا چاہیے
14:57یا اگر ہامی نے روکے ٹوکے
14:59تو یادے سے کہیں
15:00کہ جی آپ ہوتے کون ہیں
15:01یہ تو آپ حراس کر رہے ہیں
15:02ہماری سب کی اپنی اپنی پرسنل لائف ہے
15:04یا پھر آپ گورمنٹ سے
15:06ہم سب ملکے کٹھے جو ہیں وہ
15:07کہیں کہ بھئی کوئی ایس اوپیز ہونے چاہیے
15:09پاکستانی کے اندر
15:09یا کہ ہمیں ماندر پیدر
15:11سب کو آزاد کر دینا چاہیے
15:12جو کچھ بھی افساد سے سمجھیں
15:20اپنا بہت خیال رکھئے گا
15:21اللہ نکی بان
Comments