Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Transcript
00:00Gears of Gears of Gears
00:30to get out of the way that we have to get out of the way to get out of the
00:45way to get out of the way
00:53ڈینڈ جینڈ دیکھ کر لیتی ہے کہ وہ کسی بھی حال میں اپنی موم کی آخری خواہش کو پورا کرنے
00:57کی کوشش کرے گی
00:58وہ اپنے بھائی سائیمن کو سمجھانے کی کوشش کرتی ہے پر سائیمن اس کی بات نہیں مانتا
01:02جس کے بعد جینڈ اپنے گھر آ کر اپنی موم کے سامان کو چیک کرتی ہے
01:06تاکہ اسے اپنے بھائی اور فادر کے بارے میں کچھ کلو مل سکے
01:09پر اسے کوئی کلو نہیں ملتا
01:11بس اسے اپنی موم کی جوانی کی فوٹو ملتی ہے
01:13جس کے بعد کہانی فلیش پیک میں جاتی ہے جہاں پر ہمیں جینڈ کی موم کو دکھایا جاتا ہے
01:18جو کہ سویمنگ پول میں تھی
01:19اور تبھی اچانک سے وہ پوری طرح سے خاموش ہو گئی
01:22جس کے بعد وہ کبھی نہیں بولی
01:24نوکرن نے بتایا کہ انہیں گہرا صدمہ لگا ہے
01:26جلدی جینڈ کی موم کی موت ہو گئی
01:29انہیں کس بات کا صدمہ لگا کبھی کسی کو کچھ پتا نہیں چلا
01:32کہانی یہاں سے اور بھی پاسٹ میں جاتی ہے
01:35یہ اس وقت کی بات ہے جب جینڈ کی موم ناویل آرب میں رہا کرتی تھی
01:38وہ وہاں پر ایک لڑکے سے پیار کرتی تھی
01:41اسے پتا تھا کہ اس کے گھر والے کبھی شادی کے لیے نہیں مانیں گے
01:44اس لیے وہ اس لڑکے کے ساتھ جب گھر سے بھاگ رہی ہوتی ہے
01:47تو ناویل کی بھائی انہیں دیکھ لیتے ہیں
01:48وہ اس لڑکے کو مار دیتے ہیں
01:50وہ ناویل کو بھی مارنا چاہتے تھے
01:52لیکن اس کی گرینڈ مادر آ کر اسے بچا لیتی ہے
01:54وہ کہلے میرے جا کر اسے سمجھانے کی خوشش کرتی ہے
01:57ناویل کہتی ہے کہ میں اس کے بچے کی ماں بننے والی ہوں
02:00میں پریگنٹ ہوں
02:01اس لیے میں اس کے ساتھ گھر چھوڑ کر بھاگ رہی تھی
02:03یہ سن کر اس کی گرینڈ مادر پریشان ہو جاتی ہے
02:06اس کے بعد اس کی گرینڈ مادر کہتی ہے کہ تمہیں ابورشن کروا لینا چاہیے
02:10پر ناویل اس کے لیے نہیں مانتی
02:12وہ کہتی ہے کہ میں اس بچے کو جنم دینا چاہتی ہوں
02:14یہ میرے پیار کی نشانی ہے
02:16اس کی گرینڈ مادر کہتی کہ ٹھیک ہے
02:18اس بچے کو جنم دینے کے بعد
02:19تم ہمیشہ کے لیے اپنے انکل کے گھر شہر چلی جانا
02:22ناویل ان کی بات مان جاتی ہے
02:24جلدی وہ ایک لڑکے کو جنم دیتی ہے
02:26جنم کے بعد ہی اس کی گرینڈ مادر
02:27اس کے پیر پر تین کالے ڈوٹس کے نشان لگا دیتی ہے
02:30اور کہتیے کہ یہ تمہارے بیٹے کی نشانی ہے
02:33ان نشانوں سے تم اپنے بیٹے کو پہچان سکتی ہو
02:35پر جیسا کہ تم نے وعدہ کیا تھا
02:37اب تمہیں شہر اپنے انکل کے گھر
02:39اپنی ایجوکیشن کو پورا کرنے کے لیے جانا ہوگا
02:41تمہیں اپنے پیروں پر گھڑا ہونا ہوگا
02:43ناویل شہر چلی جاتی ہے
02:45جہاں پر وہ ایک یونیورسٹی میں ایڈ میشن لے لیتی ہے
02:48اسی دوران اس کی گرینڈ مادر
02:49اس کے بیٹے کو ایک اور فانیج میں چھوڑ آتی ہے
02:52کیونکہ وہ اسی اپنے گھر پر نہیں رکھ سکتی
02:54اب کہانی پریزن میں آتی ہے
02:56جہاں میں جین کو دکھایا جاتا ہے
02:57جو اسی یونیورسٹی میں بہن جاتی ہے
02:59جہاں آج سے کئی سال پہلے
03:01اس کی موم ناویل پڑھا کرتی تھی
03:03وہاں پر جا کر وہ اپنی موم کی اسی فوٹو کو دکھا دی ہے
03:05جو اس کی جوانی کی فوٹو ہے
03:07اور وہ اپنی موم کے بارے میں پوچھتی ہے
03:09پر یہ آج سے 35 سال پرانی بات ہے
03:11اسی لئے اس کی ماں کو کوئی نہیں پہچانتا
03:13وہاں پر جو ریسپشنسٹ ہوتی ہے
03:15وہ کہتے کہ یہاں پر ایک بہت پرانے امپلوئی ہے
03:18شاید وہ انہیں جانتے ہوں
03:19اس کے بعد جین ان سے ملنے کے لئے جاتی
03:21اور اپنی موم کی فوٹو دکھاتی ہے
03:23وہ کہتے ہیں کہ شاید میں انہیں جانتا ہوں
03:25یہ ایک نیوز پیپر کے لئے کام کیا کرتی تھی
03:27اور جہاں پر یہ فوٹو لی گئی ہے
03:29وہ ایک جیل ہے
03:30جس کا نام کفار یاد ہے
03:32اور اب جین کو پتا ہے کہ اسے کہاں پر جانا ہے
03:34کہانی ایک بار پھر سے پاسٹ میں جاتی ہے
03:37جہاں میں نوال کو دکھا جاتا ہے
03:38جب وہ کولیج میں پڑھ رہی تھی
03:40تب ہی سیویل وار شروع ہو گیا
03:42جو کہ مسلمس اور کرسچنس کے بیچ میں تھا
03:44دراصل یہاں پر گورمنٹ سے لوگوں کو بہت زیادہ شکایت تھی
03:48ساتھی ریسزم بھی بہت زیادہ فیل چکا تھا
03:50اس لئے نوال کو اپنے گھر واپس آنا پڑا
03:52اب وہ اپنے بیٹے کو دوننا چاہتی ہے
03:54اس لئے اپنی جان پر کھیل کر خطروں کا سامنا کرتے ہوئے
03:57وہ اس اورفینج میں پہن جاتی ہے
03:59جہاں پر اس کے بیٹے کے اس کی گرینڈ مدر نے چھوڑ دیا تھا
04:02پر یہاں پر آ کر اسے پتا چلتا ہے
04:04کہ یہ اورفینج کئی سال پہلے بند ہو چکا ہے
04:06یہاں پر جتنے بھی بچے تھے
04:08ان میں سے کئی سارے بچوں کو ملٹنس نے مات دیا
04:10اور جو باقی بچے تھے
04:12انہیں ملٹنس کے جو لیڈر تھے
04:13وہ اپنے ساتھ لے گئے
04:15تاکہ انہیں سولجر بنایا جا سکے
04:17یہ سچا ہی جاننے کے بعد
04:18نوال پوری طرح سے ٹوٹ جاتی ہے
04:20اسے نہیں پتا کہ اس کا بیٹا زندہ ہے کہ نہیں
04:23لیکن پھر بھی وہ اپنے بیٹے کو ڈھوننا چاہتی ہے
04:25اس لئے وہ تیہ کرتی ہے
04:26کہ وہ اس جگہ جائے گی
04:27جہاں پر لیڈر ان بچوں کو ٹرین کرنے کے لیے لے جاتے ہیں
04:30وہ بس میں بیٹھنے سے پہلے
04:32اپنے گلے کا لوکیٹ نکال دیتی ہے
04:34کیونکہ جو بس آ رہی ہوتی
04:35اس میں سب ہی مسلم ریفیوجیس ہوتے ہیں
04:37وہ بھی اس بس میں بیٹھ جاتی ہے
04:39یہ ایک بہت لمبا سفر ہونے والا تھا
04:41اس لئے نوال کی آنکھ لگ جاتی ہے
04:43اور جب اس کی آنکھ ہوتی ہے
04:45تو وہ دیکھتی ہے کہ بس کے چاروں طرف
04:47بہت سارے نکاب پوش ہیں
04:48جن کے ہاتھوں میں ہتھیار ہیں
04:50یہ دراصل کرسچن نیشنلسٹ ہیں
04:52جو بس پر اندھاد انگر میں چلانا شروع کر دیتے ہیں
04:54جسے لگ بھگ سب ہی پیسنجرز مارے جاتے ہیں
04:57نوال ایک لیڈی اور اس کی بیٹی
04:58یہ تین ہی لوگ اس بس میں بچتے ہیں
05:00یہ تینوں کے تینوں بس کے اندر چھپے ہوتے ہیں
05:03اور تب ہی ایک آدمی بس کی اوپر جڑ جاتا ہے
05:05جو بس کو آگ لگانا چاہتا ہے
05:07نوال کو یہ بات پتا چل جاتی ہے
05:09وہ بس سے بہار آ کر ان سب کو کہتے
05:11کہ میں بھی ایک کرسچن ہوں
05:12وہ نے اپنا لوکیٹ دکھاتی ہے
05:14اس کے ساتھ جو لیڈی ہوتی ہے
05:15وہ اس کی بیٹی کو اپنے ساتھ رکھ لیتی ہے
05:17اور کہتے کہ یہ میری بچی ہے
05:18جس کے بعد وہ لوگ اسے نہیں مارتی
05:20اور اس کی مام کو مار کر وہ بس میں آگ لگا دیتے ہیں
05:23اور جب وہ بچی دیکھتی ہے کہ بس میں آگ لگ رہی ہے
05:26تو وہ اپنی مام کو بجانے کے لیے بھاگتی ہے
05:28جس کے بعد اس بچی کو بھی مر دیا جاتا ہے
05:31نوال یہ پورا کا پورا منظر اپنی آنکھوں سے دیکھتی ہے
05:34انسانیت کے اوپر سے اس کا یقین پوری طرح سے اوٹ جاتا ہے
05:37کہانی واپس پریزنٹ میں آتی ہے
05:39جہاں پر میں جین کو دکھا جاتا ہے جو اپنی موم کے گاؤں آئی ہے
05:42پر یہاں پر رہنے والے لوگ صرف عرابق بولتے ہیں
05:45انہیں انگلیش نہیں آتی
05:46اس لئے جین ان سے بات نہیں کر پاتی
05:48پر یہاں پر ایک ایسی لڑکی ہوتی ہے جس سے عرابق اور انگلیش تونوں آتی ہے
05:52جس سے بات کر کے یہاں پر سب کو پتا چل جاتا ہے کہ یہ ناول کی بیٹی ہے
05:56وہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر تم ناول کی بیٹی ہو
05:58تو تمہیں یہاں پر نہیں آنا چاہیے تھا
06:00جین کہتے ہیں کہ میں اپنے فادر کو ڈھونڈ رہی ہوں
06:02وہ کہتے ہیں کہ ہمیں تمہارے فادر کے بارے میں کچھ نہیں پتا
06:05اس لئے جین کو وہاں سے جانا پڑتا ہے
06:07اب کہانی ایک بار پھر سے فلیش پیک میں جاتی ہے
06:10جہاں پر ہمیں ناول کو دکھا جاتا ہے جو اس حادثے کے بعد پوری طرح سے ٹوٹ چکی ہے
06:14وہ تیہ کر لے دیے کہ وہ کرسچن ایکٹیویسٹ کے اس لیڈر سے بدلہ لے گی
06:18جس نے اس بس میں آگ لگوائی تھی
06:19جس نے سب کو مارا تھا
06:21اس لئے وہ مسلم ملٹنس کے گروپ کو جوئن کر لیتی ہے
06:24اور اسی کرسچن لیڈر کے گھر پر وہ ٹیوٹر کے طور پر کام کرنا شروع کر دیتی ہے
06:28جلدی سب اس پر بھروسہ کرنا شروع کر دیتے ہیں
06:31اور ایک دن جب وہ لیڈر بہار بیٹھا ہوتا ہے
06:33تو وہاں پر جا کر نوال اسے گولی مار دیتی ہے
06:36جس کے بعد اسے کفار یاد جیل میں بھیجتی آ جاتا ہے
06:39یہ وہی جیل ہے جہاں پر اس کی فوٹو کھینچی گئی تھی
06:41جو اب اس کی بیٹی جین کے پاس ہے
06:43کہانی واپس پریزن میں آتی ہے
06:45جین بی اس جیل تک پہن جاتی ہے
06:47جہاں پر وہ اپنی موم کی فوٹو دکھا کر
06:49ان کے بارے میں پوچھنے کی کوشش کرتی ہے
06:52لیکن اسے وہاں پر کام کرنے والا آدمی نہیں پہچانتا
06:55اس کے بعد وہ یہاں پر ایک دوسری آدمی سے ملتی ہے
06:57جو کہ کئی سالوں سے اس جیل میں کام کر رہا تھا
06:59اور اب وہ اسے اپنی موم کی فوٹو دکھاتی ہے
07:02وہ کہتا ہے کہ میں نے جانتا ہوں
07:04کئی سال پہلے انہیں اس جیل میں لائے گیا تھا
07:06یہ ہمیشہ گانا گیا کرتی تھی
07:08میں نے اپنی پوری زندگی میں ان سے مضبوط عورت کبھی نہیں دیکھی
07:11انہیں توڑنے کے لیے انہیں ٹورچر کرنے کے لیے
07:13ابو تارک نام کا ایک آدمی ان کے ساتھ
07:15دستی کیا کرتا تھا
07:17جس کے بعد نوال پریگننٹ ہو گئی
07:19حالانکہ وہ ان بچوں کو جنم نہیں دینا چاہتی تھی
07:21لیکن اس نے دو جڑوا بچوں کو جنم دیا
07:23یہ ساری باتیں سن کر جین پوری طرح سے ٹور جاتی ہے
07:27وہ آدمی جین کو اس نرس کا ایڈرس بھی دیتا ہے
07:29جس نے ناول کی ڈیلیوری کی تھی
07:31اور اب جین اپنے بھائی کو کال کر کے یہاں پر بلا لیتی ہے
07:34وہ اپنی موم کی پوری کہانی اسے بتاتی ہے
07:37جس کے بعد یہ دونوں کے دونوں اس نرس سے ملنے کے لیے چاہتے ہیں
07:40جو نے بتا دی کہ میں نے تمہاری موم کی ڈیلیوری کروائی تھی
07:42مجھے یقین نہیں ہو رہا کہ تم دونوں میرے سامنے ہو
07:45تمہارے فادر کا نام اببو تارک ہے
07:47یہ جان کر یہ دونوں ایک بہت گہرے صدمے میں آ جاتے ہیں
07:50کیونکہ وہ ایک برا انسان ہوتا ہے
07:52پر اب ان کے سامنے سب سے بڑا سوال یہ ہوتا ہے کہ ان کا بھائی کون ہے
07:56اس لیے دونوں اس کے بارے میں انیویسٹیگیشن کرنا شروع کر دیتے ہیں
07:59انہیں بتا چلتا ہے کہ جب اسے اورفانیج میں لائے گیا تھا
08:02تو اس کا نام نیہاد رکھا گیا تھا
08:04جس کے بعد اسے ملٹن گروپ والے اپنے ساتھ لے گئے
08:07اور اسے ایک سولجر بنایا گیا
08:09اس کے بعد اس کا کیا ہوا کسی کو کچھ پتا نہیں چلا
08:12یہ اببو تارک کے بارے میں بھی پوچھتے ہیں
08:14وہ بتا دیں کہ اس طرح کے لوگ اکثر اپنا نام بدل لیتے ہیں
08:17یا دوسری کنٹری بھاگ جاتے ہیں
08:19اس لئے اببو تارک کے بارے میں بھی انہیں کوئی انفورمیشن نہیں ملتی
08:22جو کہ ان کے بائیلوجکل فادر ہیں
08:24جس نے ان کی موم کے ساتھ پردستی کی تھی
08:27لیکن اب یہ کسی بھی قیمت پر اپنے بھائی کو ڈھونڈنا چاہتے ہیں
08:30یہ بہت کوشش کرتے ہیں لیکن انہیں اپنے بھائی کے بارے میں کچھ پتا نہیں چلتا
08:34کہانی ایک بار پھر سے فلیش پیک میں جاتی ہے جہاں پر ناول کو دکھا جاتا ہے
08:38جسے جیل سے ریہا کر دیا جاتا ہے
08:49تمہیں لے کر کینیڈا چلی جاؤ
08:51جہاں پر تمہیں لیبل نام کا ایک آدمی ملے گا وہ تمہاری مدد کرے گا
08:54جس کے بعد وہ ہمیشہ کے لیے یہاں سے کینیڈا چلی گئی
08:57لیبل وہی نوٹری والا آدمی ہے جس نے جین کو اور اس کی بھائی کو ان کی موم کے لیٹرز
09:01دیئے تھے
09:02کہانی واپس پریزن میں آتی ہے جہاں پر جین کے بھائی سامن کے پاس دو لوگ آتے ہیں
09:06اور کہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ چلو
09:08وہ ان کے ساتھ جاتا ہے
09:09اس کی آنکھوں پر پٹی بندی ہوتی ہے
09:11دراصل اس کے سامنے وہی مسلم گروپ کا لیٹر ہوتا ہے
09:14جس نے اس کی موم کو یہاں سے کینیڈا بھیجا تھا
09:16وہ گئتا ہے کہ تم کس سے دھونڈ رہے ہو
09:18وہ گئتا ہے کہ میں ابو تارک جس نے میری موم کے ساتھ سکی تھی
09:21اور اپنے بھائی نیہات کو دھونڈ رہا ہوں
09:23جس کے بعد اسے بتایا جاتا ہے کہ نیہات کو آرفنیچ سے ہمی لے کر آئے تھے
09:27وہ ہمیشہ اپنی موم کو دھونڈ رہا تھا
09:30لیکن جب اس کی موم کے بارے میں کچھ پتا نہیں چلا
09:32تو اس کے دماغ پر گہرا اثر ہوا
09:34وہ ایک بہت ہی اچھا فائٹر تھا
09:36جیل میں اسے کام دیا گیا جہاں پر وہ لوگوں کو ٹرچر کیا کرتا تھا
09:40ساتھی اس کا نام بھی بدل کر ابو تارک کر دیا گیا
09:43یہ سن کر سائمن کی آنکھیں فٹی کی فٹی رہ جاتی ہیں
09:46اس کے پیروں تلے زمین کھسک جاتی ہے
09:48اسے سمجھ میں آ جاتا ہے کہ اس کا بھائی اس کا فادر ہے
09:51دراصل جس وقت نوال کو جیل میں لیا گیا تھا
09:54اس وقت پورے دیش میں سیول وار چل رہا تھا
09:56اس لیے ہر کوئی اس ٹائم پریزنٹ گورمنٹ کے خلاف تھا
09:59وہ ان کے خلاف جنگ لڑ رہے تھے
10:01لیکن کوئی نہیں چاہتا تھا کہ ان کا نام سامنے آئے
10:04اور یہ بھی انہی میں سے کچھ لوگ تھے جو سیول وار کا حصہ تھے
10:07جو گورمنٹ کو گرانا چاہتے تھے
10:09اور اب سائمن کو پوری سچا ہی پتا چل چکی ہے
10:12جو اپنی سسٹر کو بھی بتا دیتا ہے
10:14یہ دونوں کے دونوں پوری طرح سے حیران ہوتے ہیں
10:16کہانی ایک بار پھر سے فلیش بیک میں جاتی ہے
10:18جانپر نوال جب ایک بار سویمنگ پول میں سویمنگ کر رہی تھی
10:21تب اسے ایک آدمی کے پیر دکھاتے ہیں
10:23جس پر تین کالے نشان ہوتے ہیں
10:25وہ سمجھ جاتی کہ یہ اسی کا بیٹا ہے
10:27اور جب وہ اس کی شکل دیکھتی تو وہ ابو تارک ہوتا ہے
10:30جس کے بعد وہ پوری طرح سے خاموش ہو جاتی ہے
10:33اس کے دماغ پر گہری چوٹ لگتی ہے
10:35کیونکہ اسے سمجھ میں آ جاتا ہے
10:37کہ اس کے دونوں بچوں کا فادر اسی کا بیٹا ہے
10:39اور اسی صدمے کی وجہ سے اس کی موت ہو گئی
10:41جی ان کو اور سیمن کو بھی احساس ہے
10:43کہ ان کی موم نے کتنی تکلیفوں کا سامنا کیا ہے
10:46یہ دونوں کے دونوں کینیڈا واپس آ جاتے ہیں
10:48جہاں پر ابو تارک بھی رہتا ہے
10:49یہ اس کے پاس جاتے ہیں
10:50اور وہ دونوں لیٹر اسے دے دیتے ہیں
10:52جن کی موم نے اس کے لیے لکھے ہیں
10:54وہ ان دونوں لیٹرز کو لے کر اندر جاتا ہے
10:56جن میں سے ایک لیٹر کی اوپر فادر لکھا ہوتا ہے
10:58وہ فادر والے لیٹر کو پڑھتا ہے
11:00جس میں لکھا ہوتا ہے
11:01کہ شاید تم مجھے نام سے نہیں جان سکتے
11:03تم مجھے بہاتر نمبر کے نام سے ہی پہچان سکتے ہو
11:06کیونکہ جیل میں میرا نمبر بہاتر تھا
11:08تم نے میرے ساتھ زیستی کی تھی
11:10جس وجہ سی میں پریگننٹ ہوئی
11:11میرے دو جڑوا بچے ہوئے
11:13جن بچوں نے تمہیں لیٹر دیا
11:14وہ تمہارے ہی بچے ہیں
11:15یہ لیٹر پڑھنے کے بعد وہ بہار جاتا ہے
11:18لیکن جین اور سائمن وہاں سے جا چکے ہوتے ہیں
11:20اس کے بعد وہ دوسرے لیٹر کو دیکھتا ہے
11:22جس پر سن لکھا ہوتا ہے
11:24وہ جب اس لیٹر کو پڑھتا ہے
11:25دوست میں لکھا ہوتا ہے
11:26کہ اس وقت میں اپنے بیٹے سے بات کر رہی ہوں
11:28جس بیٹے کو میں بہت پیار کرتی ہوں
11:30میں پوری زندگی تمہیں ڈھونٹی رہی
11:32تم میرے پیار کی نشانی ہو
11:34میں نے تمہیں تمہارے پیروں کے تین نشانوں سے پہچان لیا
11:37مجھے تم سے کوئی شکایت نہیں
11:38میں اب بھی تم سے بہت پیار کرتی ہوں
11:41تمہاری موم نوال
11:42اس کے بعد اببو تارک اس کی قبر پر جاتا ہے
11:45جہاں پر اب پتھر لگ چکا ہے
11:46اس کی زندگی میں اب پچتاوے کے علاوہ کچھ بھی نہیں
11:49اور یہ اس کی زندگی کا ہے کہ ایسا واقعہ ہے
11:51نہ تو جسے وہ اپنی یادوں سے مٹا سکتا ہے
11:53نہ ہی اس کا پچتاوہ کر سکتا ہے
11:55حالانکہ اگر ابو تارک کو پتا ہوتا
11:57کہ وہ اس کی ماں ہے
11:58جس پر وہ ٹوٹر کر رہا ہے
12:00تو شاید وہ ایسا کبھی نہیں کرتا
12:02ویسے آپ کیا سوچتے ہیں اس بارے میں
12:03مجھے نیچے کومنٹس میں ضرور بتانا
12:05میں امید کرتا ہوں کہ یہ ویڈیو آپ کو پسند آئے ہوگی
12:07اگر یہ ویڈیو آپ کو پسند آئے ہو
12:09تو ویڈیو کو لائک اور چینل کو سبسکرائب لازمی سے کر دینا
Comments

Recommended