Skip to playerSkip to main content
  • 18 hours ago
Addiction Se Nijat Aur Speech Therapy | Zehni Sehat, Khud Aagahi Aur Nayi Zindagi Ka Safar | Saba Rashid | IMAHRKMI

Addiction aaj bhi society ka ek silent killer hai jo sirf insaan ki zindagi ko nahi balkay us ke rishte, career aur mental health ko bhi tabah kar deta hai. Isi tarah speech problems aur communication disorders bhi insaan ke confidence aur zindagi par gehra asar chor dete hain. Agar aap ya aap ka koi apna nasha, anxiety, depression ya speech problems se guzr raha hai to yeh vlog us ke liye roshni ka aik naya rasta hai.

Is vlog mein Saba Rashid – Psychologist & Speech-Language Pathologist, Islamabad, Pakistan addiction recovery aur speech therapy ke bare mein professional guidance provide karti hain.
Yeh vlog Dr. Inayat Ullah ki nigraani mein tayyar kiya gaya hai.

Website:
https://imahrkmi.life/
YouTube Channels:
https://www.youtube.com/@IMAHRKMIOfficial
Rumble:
https://rumble.com/c/IMAHRKMI?e9s=src_v1_cbl
Tiktok:
https://www.tiktok.com/@imahrkmi
Facebook:
https://www.facebook.com/profile.php?id=61579810295549
Instagram:
https://www.instagram.com/imahrkmi/
Threads:
https://www.threads.com/@imahrkmi
X (Twitter):
https://x.com/Drinayatus
Linkedin:
https://www.linkedin.com/company/111755312/admin/page-posts/published/
Blogs:
https://nafsiyat.kesug.com
https://nafsiyats.blogspot.com

Is video mein aap jaanen ge:

Nasha kyun hota hai aur is se nijat ka rasta kya hai

Addiction aur mental health ka gehra taluq

Speech therapy kya hoti hai aur kis tarah help karti hai

Communication disorders aur un ka psychological effect

Recovery mein family ka role

Nayi zindagi shuru karne ka practical tareeqa

Voice Over: Saba Rashid, Psychologist & Speech-Language Pathologist, Islamabad, Pakistan
Produced Under the Supervision of: Dr. Inayat Ullah

Website:
https://imahrkmi.life/
YouTube Channels:
https://www.youtube.com/@IMAHRKMIOfficial
Rumble:
https://rumble.com/c/IMAHRKMI?e9s=src_v1_cbl
Tiktok:
https://www.tiktok.com/@imahrkmi
Facebook:
https://www.facebook.com/profile.php?id=61579810295549
Instagram:
https://www.instagram.com/imahrkmi/
Threads:
https://www.threads.com/@imahrkmi
X (Twitter):
https://x.com/Drinayatus
Linkedin:
https://www.linkedin.com/company/111755312/admin/page-posts/published/
Blogs:
https://nafsiyat.kesug.com
https://nafsiyats.blogspot.com
For online consultation, therapy sessions or collaborations, contact us through our official pages.

Category

📚
Learning
Transcript
00:17As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:21معزز ناظرین میں ہوں آپ کی میزمان میں سبر عاشد ماہر نفسیات اور سپیچ اینڈ لینگوچ پیتولوجسٹ اسلامباد پاکستان سے
00:30میں آپ سب کو چینل امارکمی پر دل کی گہرائیوں سے خوش عمدید کہتی ہوں
00:36اس پلیٹ فارم کا بنیادی مقصد آپ تک ذہنی صحت جذباتی بحالی خاندانی زندگی میں ہم آئیں گی
00:43اور ازدواجی رشتوں کی مضبوطی کے حوالے سے سائنسی مصبت اور عملی معلومات پہنچانا ہے
00:49تاکہ آپ ایک بہتر متوازم اور کامیابی مرضار سکیں
00:54ہمارے اس عملی سفر کی نگرانی مارک مارک نفسیات
00:59ڈاکٹر انائیت اللہ ایم ڈی بوٹ
01:01سرٹیفائیڈ سائیکیٹریسٹ
01:03اے اے ایس ای سیچی سرٹیفائیڈ
01:06سیکس تیرپسٹ اور منٹل ہیلس نیو یارک
01:10امریکہ سے کر رہے ہیں
01:13ان کی رہنمائی میں ہماری مہین کی ٹیم
01:16مطلب طبی اور نفسیاتی موضوعات پر ذمہ درانہ
01:20بائی اطماع اور مستند معلومات پیش کرتی ہیں
01:24ولوگ کے بقاعدہ آگاز سے پہلے
01:27آپ تمام ناظرین سے گزارش ہے
01:29کہ آپ ہمارے چینل پر نئے ہیں
01:31تو براہ اکرام چینل کو سبسکرائب کیجئے
01:33اور ساتھ مجودہ بیل آئیکن کو ضرور دبائیں
01:36تاکہ ہر نئی آنے والی ویڈیو کا
01:39کمپلائشن آپ تک بروقت پہنچ سکے
01:41اگر آپ کو ہماری ویڈیوز موفید لگیں
01:45تو انہیں لائک اور شیئر کر کے
01:47اگاہی کی اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں
01:49آپ ہمیں یوٹیوب کے علاوہ
01:51ڈیلی موشن، رمبل، انسٹرگرام، فیس بوک، ٹک ٹاک اور فیٹس پر بھی
01:56فولو کر سکتے ہیں
01:57ہماری ٹیم سے رابطہ کرنے کے لیے
01:59ہمارے افیشل فیس بوک پیج
02:01یا ویڈیو کی ڈسکرپشن میں
02:03موجود ویب سائٹ کے ذریعے
02:05رابطہ کر سکتے ہیں
02:06تمام روابط ڈسکرپشن میں موجود ہیں
02:09آج میں آپ کے ساتھ
02:11ایک نہائیت اہم موضوع پر گفتگو
02:13کرنے جا رہی ہوں
02:14یہ موضوع صرف ایک فرد کے ذہن
02:17یا زندگی تک محدود نہیں ہے
02:19بلکہ پورے معاشرے کو متاثر کرتا ہے
02:21میں بات کر رہی ہوں
02:23ذہنی صحت کے ایک انتہائی سنجیدہ مسئلہ کی
02:26جو انسان کی زندگی کو
02:28اندر سے کھوکلا کر دیتے ہیں
02:29یہ مسئلہ ہے نشے کی عادت
02:32یعنی وہ تباہ کن راستہ
02:33جو انسان کو تباہی کی طرف لے جاتا ہے
02:36اور اس کے ساتھ ساتھ میں
02:37آپ کو اس بات سے بھی آگاہ کروں گی
02:39کہ گفتار اور زبان سے متعلق
02:41مسائل یعنی بولنے میں دشواری
02:43حق لاہت
02:44الفاظ زدہ کرنے میں مشکل
02:46بچوں کے تاخیر سے بھولنے کا مسئلہ
02:49اور تیرپی کے ذریعے ان مسائل کا
02:51علاج کیسے ممکن ہے
02:53میرا مقصد صرف معلومات
02:55دینا نہیں بلکہ آپ تک
02:57امید اور شعور پہنچانا ہے
02:59علاج صرف دعاوں سے نہیں ہوتا
03:01بلکہ سمجھ تربیت
03:03پہنمائے اور مدد کے جذبے سے
03:05بھی ہوتا ہے
03:06اچھے مشیر با اخلاق معالج
03:09اور سچی نیت رکھنے والے لوگ
03:10زندگی کی سمت بدل سکتے ہیں
03:13سب سے پہلے
03:15آئیے سمجھتے ہیں کہ نشا کیا ہے
03:17اکثر لوگ سمجھتے ہیں
03:19کہ نشا صرف کسی پاورڈر
03:20کسی انجیکشن
03:21یا کسی گولی کا نام ہے
03:23لیکن حقیقت میں نشا
03:24اس سے کہیں زیادہ گہری حقیقت رکھتا ہے
03:27نشا صرف جسمانی کمزوری نہیں
03:29بلکہ نفسیاتی غلامی ہے
03:31یہ انسان کی سوچ
03:33اس کے فیصلے
03:34اس کے جذبات
03:35اس کی امید
03:36اس کے خواب
03:37سب کچھ قید کر لیتا ہے
03:39نشا یہ گرفت ایک دن میں نہیں بڑھتی
03:41یہ دیرے دیرے انسان کو اپنے لپٹ میں لیتا ہے
03:44اور انسان کو اس مقام پر لا کھڑا کرتا ہے
03:47جہاں وہ اپنے گھر والوں
03:48اپنے تعلقات
03:50اپنی عزت
03:51اور اپنی زندگی تک پر بھول جاتا ہے
03:53نشا کی ابتداء
03:54ہمیشہ بہت معصوم سی لگتی ہے
03:56کبھی دوستوں کی محفل میں
03:58مزاق مزاق میں
03:59کوئی سگرٹ تھما دیتا ہے
04:01کبھی دل کا بوجھ حلکہ کرنے کی خاطر
04:03کوئی غلط راستہ اختیار کر لیتا ہے
04:05کبھی مشکل حالات سے بھاگنے کیلئے
04:08انسان اپنے دل کا درد کم کرنے کیلئے
04:10کوئی ایسا سہارا لی لیتا ہے
04:11جو وقتی سکون کو دیتا ہے
04:13مگر مستقبل برباد کر دیتا ہے
04:17اصل مسئلہ یہ ہے
04:18کہ ہمارے معاشرے میں
04:19نشے کے مریض کو برا سمجھا جاتا ہے
04:21جبکہ حقیقت یہ ہے
04:23کہ نشے کا مریض برا نہیں ہوتا
04:25بس بیمار ہوتا ہے
04:27وہ نفسیاتی طور پر قید ہو چکا ہوتا ہے
04:30اس کی شخصیت منفی اثرات کا شکار ہو چکی ہوتی ہے
04:33اس کا ذہن خود سے جنگ لڑ رہا ہوتا ہے
04:37ایسے لوگوں کو سخت باتیں یا تنز نہیں
04:40بلکہ مدد کی ضرورت ہوتی ہے
04:42یہاں خاندان کا کردار بہت اہم ہوتا ہے
04:45ایک محبت بھرہ تعلق اعتماد
04:48اور حوصلہ مندی سے کیا گیا رویہ
04:50ایسے مریض کو واپسی کا راستہ دکھا سکتا ہے
04:53اب بات کرتے ہیں اس مسئلے کے حل کی
04:57نشہ ایک نفسیاتی بیماری ہے
04:59جس کا علاج صرف سزا یا تنہید سے نہیں ہوتا
05:03علاج کے لیے منظم، منصوبہ وندی، نفسیاتی جانچ
05:07رویوں کی اصلاح اور مسلسل تربیت کی ضرورت ہوتی ہے
05:11کسی بھی مریض کے ساتھ سب سے پہلا قدم یہ ہوتا ہے
05:15کہ اسے یہ یقین دلایا جائے
05:16کہ وہ علاج کی قابل ہے
05:18اور اس کا مستقبل تباہ نہیں ہوا
05:21بلکہ ابھی بھی اس کے پاس زندگی بتنے کا موقع موجود ہے
05:25علاج کی عبدتائی مرلے میں
05:28ماہر نفسیات مریض کی شخصیت کو سمجھنے کے لیے
05:31نفسیاتیں جانچ کرتا ہے
05:33وہ یہ دیکھتا ہے کہ نشہ کی اصل وجہ کیا ہے
05:36اکثر نشہ صرف نشہ نہیں ہوتا
05:38بلکہ اس کے پیچھے کوئی جذباتی زخم
05:41کوئی تکلیف دے تجربہ
05:43کوئی محرومی
05:44یا شدید ذہنی دباہ چھپا ہوتا ہے
05:47جب تک اصل وجہ سامنے نہ آئے
05:49علاج ادھورہ رہتا ہے
05:51بات صرف ذہنی صحت کی نہیں
05:53بلکہ شخصیت کی بحالی کی بھی ہے
05:55علاج کا مقصد
05:57صرف نشہ چھوڑوانا نہیں
05:59بلکہ زندگی کی طرف واپس لانا ہے
06:01اس مرلے میں گفتار
06:03اور زبان کی بحالی کا کردار
06:05آپ سوچ رہے ہوں گے
06:07کہ نشہ اور بولنے کی مسائل میں
06:09کیا تعلق ہے
06:10تو آئیے یہ راز بھی سمجھ لیتے ہیں
06:13کئی مریض ایسے ہوتے ہیں
06:15جو نشہ کی وجہ سے
06:16نہ صرف ذہنی دباہ کو شکار ہوتے ہیں
06:18بلکہ ان میں اعتماد کی کمی
06:20خود کو بیان کرنے میں
06:22مشکل اور معشرتی ڈر بھی پیدا ہو جاتا ہے
06:25ایسے افراد اکثر
06:26اپنی بات نہیں کر باتے
06:28اپنے احساسات بیان کرنے سے
06:30گھبراتے ہیں
06:31یا انہیں بولنے میں ججک محسوس ہوتی ہیں
06:34یہاں گفتار اور زبان کے ماہرین
06:36ان کی بحالی میں اہم کردار
06:38ادا کرتے ہیں
06:39مناسب مشکون نفسیاتی و حسلہ
06:42وزائی اور رابطے کی تربیت سے
06:43مریض زندگی میں دوبارہ بات چیت کرنا سیکھتے ہیں
06:46اپنی سوچ بیان کرنا سیکھتے ہیں
06:49اور معاشرے میں اپنا کردار
06:51دوبارہ ادا کرنا شروع کر دیتے ہیں
06:53اسے درہاں کچھ بچے میں
06:55ایسے مثال کا شکار ہوتے ہیں
06:56جو بولے میں تاخیر کا شکار ہوں
06:58وہ الفاظ ادا نہیں کر پاتے
07:01آواز صحیح نہیں نکال پاتے
07:03یا ہکلاہٹ کا شکار ہوتے ہیں
07:05ان بچوں کو ڈانٹنے کی ضرورت نہیں
07:07بلکہ سمجھنے کی ضرورت ہے
07:09انہیں محبت برے محول
07:11تربیت اور سپیچ ٹیرپی کے ذریعے
07:13اعتماد دیا جاتا ہے
07:15ان کے ذہن اور زبان کا رابطہ
07:17مضبوط کیا جاتا ہے
07:18تاکہ وہ معاشرے میں اعتماد کے ساتھ
07:21نیشناک بنا سکے
07:22یہاں میں یہ بات واضح کرنا چاہوں گی
07:26کہ ذہنی صحت ہو
07:28یا گفتار کا مسئلہ
07:29دونوں کا علاج ممکن ہے
07:31لیکن شرط صرف ایک ہے
07:33وہ ہے بروقت علاج
07:35مسئلے کو چھپانے سے مسئلہ
07:37ختم نہیں ہوتا بہتر ہے
07:39وقت پر قدم اٹھایا جائے
07:41اپنی اولاد کو
07:42اپنے گھر کے کسی بھی فرد کو
07:44یا اپنے کس دوست کو
07:46اگر آپ کسی ارجن میں دیکھیں
07:48تو خاموش نہ رہیں
07:49ان کی مدد کریں
07:51ان کی بات سنیں
07:52ہمیں یہ احساس دلائیں گے
07:53وہ اکیلے نہیں ہیں
07:54زندگی اللہ کی دیوئی
07:56ایک قیمتی نعمت ہے
07:58اسے بروادی کے حوالے نہ کریں
08:00اگر آپ نشے کے شکار ہیں
08:02یا کوئی آپ کا اپنا
08:04اس بیماری میں مبتلا ہے
08:05تو مایوس نہ ہوں
08:07مدد حاصل کریں
08:08علاج ممکن ہے
08:09نیا آگاز ممکن ہے
08:11زندگی واپس لوٹ سکتی ہے
08:13اپنے بچوں کی تربیت پر توجہ دیں
08:16انہیں محبت دیں
08:17سہارہ دیں
08:18ان کی بات سنیں
08:19ان کے مشکل کو سمجھیں
08:21اگر وہ بولنے میں
08:22مشکل محسوس کرتے ہیں
08:23تو انہیں شرمندہ نہ کریں
08:25ان کا حسلہ بڑھائیں
08:26اسی طرح اگر کوئی فرد
08:29ذہن دباؤ کا شکار ہو
08:30مایوسی میں ڈوبا ہو
08:32یا کسے اندرونی دکلیف میں مبتلا ہو
08:34تو اس سے دور نہ جائیں
08:36بلکہ اس کے ساتھ کڑے ہوں
08:38آخر میں میں آپ سب سے یہی کہنا چاہوں گی
08:41کہ معاشرہ ہم سے بنتا ہے
08:43اگر ہم ایک دوسرے کی مدد کریں
08:46ایک دوسرے کا ساتھ دیں
08:47اور دوسروں کے مسائل کو سمجھیں
08:49تو معاشرہ بہتر ہو سکتا ہے
08:51ذہنی صحت کو سنجید کی سے لیجئے
08:54نشے کے مسائل کو چھپانے کے بجائے
08:56اس کا حل تلاش کیجئے
08:58گفتگو کے مسائل کا علاج ممکن بنائیے
09:01انکار مت کیجئے
09:02بلکہ قدم بڑھائیے
09:04اگر آپ کو مدد کی ضرورت ہو
09:07رہنمائی کی ضرورت ہو
09:08یا سوالات ہو
09:09تو ضرور رابطہ کیجئے
09:11میں آپ کی رہنمائی کے لیے ہمیشہ موجود ہوں
09:14لازٹین
09:15بلوگ کے ایک کام پر
09:16آپ کو یہ اہم بات ضرور یاد دلانا چاہتی ہیں
09:19کہ اگر آپ کو کسی لسم کی
09:22رہنمائی درکار ہو
09:23تو آپ آن لائن مشاورات کے لیے
09:25ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں
09:27ہماری ماہرین کی ٹیم
09:29اپنے پالورز اور مریضوں کی رہنمائی
09:31کے لیے دن کے چوبیس گھنٹے دستیاب ہے
09:34اور اپنی پیشہ ورانہ
09:35ذمہ داریاں پوری ایک کلاس کے ساتھ
09:38انجام دے رہی ہے
09:39ہمارا مقصد صرف معلومات
09:41پرہام کرنا نہیں بلکہ تعلیم
09:43اور اگاہی کی روشنی کو عام کرنا ہے
09:45تاکہ معاشرے میں ذہنی اور
09:47جذباتی صحیحت کی شغل
09:49کو فروغ دیا جا سکے
09:51آپ سب سے ایک برپر گزارش ہے
09:54کہ اگر آپ ہمارے چینل پر
09:56نئے ہیں تو چینل کو سبسکرائب
09:58ضرور کیجئے اور بیل آئیکن
10:00کو لازمی فعل کریں
10:01تاکہ ہماری ہر نئی ویڈیو آپ تک
10:04بروقت پہنچ سکے
10:05اگر آپ کو ہماری کا وشی مفید لگی
10:08تو ویڈیو کو لائک اور شیئر کر کے
10:10دوسرے لوگوں تک بھی ضرور پہنچائیں
10:12آپ ہمیں یوٹیوب کے علاوہ
10:14ڈیلی موشن، رمبل، انسٹرگرام
10:16فیس بوک، ٹک ٹاک اور
10:17تھریڈز پر بھی فالو کر سکتے ہیں
10:20ہماری ٹیم سے رابطے کے لیے
10:22آپ ہمارا افیشل فیس بوک پیج
10:24وزٹ کر سکتے ہیں
10:25یا ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دیں گے
10:27ویب سائٹ پر رابطہ کریں
10:28تمام لنکس ڈسکرپشن میں موجود ہیں
10:31اپنے سوالات، تاجویز اور
10:33فیڈ بیک کمنٹ سیکشن میں ضرور لکھیں
10:35اگر آپ کو کسی بھی موضوع پر
10:37رہنمائی یا مشابہ
10:39ہماری ٹیم برمبک آپ کے ساتھ
10:40تعاون کے لیے موجود ہے
10:42اکھلی ویلوگ میں ایک نئے اور مفید
10:45موضوع کے ساتھ دوبارہ ملاقات ہوگی
10:47تب تک کے لیے اللہ آپ کا
10:49حامی و ناصر
11:12موضوع پر رابطہ کریں
11:40موضوع پر رابطہ کریں
Comments

Recommended