Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Surah Luqman (Verses 16–19) teaches powerful life lessons:
Nothing is hidden from Allah — even the tiniest action will be accounted for.
Pray regularly, stay patient, help others do good, and avoid arrogance.
True success lies in humility, good character, and strong faith. 🤲

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Luchman نے یہ بھی کہا کہ بیٹا اگر کوئی عمل چاہے رائے کے دانے کے برابر بھی چھوٹا ہو
00:05اور ہو بھی کسی پتھر کے اندر یا آسمانوں میں مخفی ہو یا زمین میں
00:10اللہ اس کو قیامت کے دن لا موجود کرے گا
00:13کچھ شک نہیں کہ اللہ باریک بھی ہے خبردار ہے
00:17بیٹا نماز کی پاوندی رکھنا اور لوگوں کو اچھے کاموں کے کرنے کا مشورہ دیتے رہنا
00:23بری باتوں سے منع کرتے رہنا اور جو مسئبت تجھ پر باتے ہو اس پر صبر کرنا
00:30بے شک یہ بڑی ہمت کے کام ہے
00:31اور تکبر کرتے ہوئے لوگوں کے سامنے گال نہ پھلانا اور زمین میں اکڑ کرنا چلنا
00:37اس لیے کہ اللہ کسی ہی طرحانے والے شیخی خورے کو پسند نہیں کرتا
00:42اور اپنی چال میں احتدال کیے رہنا اور بولتے وقت ذرا آواز نیچی رکھنا
00:48کیونکہ بہت اونچی آواز گدھوں کیسی ہے
00:51اور کچھ شک نہیں کہ سب سے بری آواز گدھوں کی ہوتی ہے
Comments

Recommended