Skip to playerSkip to main content
Rehnuma e Hajj | Mufti Muhammad Akmal sahab Hajj ke aham asool aur bunyadi rehnumai faraham karte hain. Is series ka maqsad Hajj ke arkaan, adaab aur sahi tareeqa ko Qur’an o Sunnat ki roshni mein samjhana hai.

In This Video You Will Find:

*Waqoof e Muzdalifah
*Mina Aane ka Time
*Shaitan ko Kankarian
*Qurbani
*Halaq
*Tawaf Az Ziyarah

👉 Hajj Special || 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=DZLNipBRPZpFhuYA

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.

#RehnumaeHajj #MuftiMuhammadAkmal #ARYQtv #Hajj2026 #IslamicGuidance

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00اللہ الا بگ
00:02لبےک لا شریف لک
00:06لبےک
00:07ان الحمد
00:08والنعمت
00:10لک والمرک
00:13لا شریف لک
00:15الحمد للہ
00:17رب العالمين
00:17والصلاة والسلام
00:18على سید الانبیاء والمرسلین
00:21اما بعد فأعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:27الحمد للہ
00:28پچھلے پرگرام میں
00:29हमने आपको बताया था के दज़ एलहिज़ा को
00:31आहनाफ के नजदीक अरकान में
00:34जो हच के अरकान आप अदा कर रहे हच के मनासिक अदा कर रहे
00:38इन में तर्टीब वाजब होती है
00:39चुनाचे पहले आप दसको रम्ये करेंगे
00:42इसके बात पुर्बानी होगी
00:44اس کے بعد حلقی قصر ہے اور اس کے بعد توافظ زیارہ ہے
00:48توافظ زیارہ کے بارے میں میں نے آپ کو بتایا
00:50کہ جب آپ حلقی قصر کر لیتے ہیں
00:52تو پھر آپ حرام کی پابندی سے باہر ہو جاتے ہیں
00:55آپ نہائیں اور عام کپڑے پہن لیں
00:57اور پھر آپ توافظ زیارہ عام کپڑوں میں کر سکتے ہیں
01:00اس میں یہ مسئلہ بھی ذکر ہو گیا
01:02کہ اگر کوئی حائزہ بہن ہے
01:04اور ان کی سیٹ بک ہے
01:06اور وہ مطلب رک نہیں سکتی ہیں
01:08تو وہ اسی حالت میں توافظ زیارہ کریں گی
01:11لیکن ان پر بدنا لازم ہو جائے گا
01:13باقی اور بھی مسئلہ ذکر کیے تھے
01:15آپ پرشلہ پرگرام دیکھ سکتے ہیں
01:17ایک مسئلہ یہاں پر مزید اب یاد رکھئے
01:19کہ بعض بہنیں حیض کو
01:21روکنے والی گولیاں استعمال کر لیتی ہیں
01:23اگر واقعی کسی بہن کو
01:25ایسا خوف ہو کیونکہ عمرے میں
01:27تو میں منع کرتا ہوں کہ عمرے میں آپ ایسا نہ کریں
01:30آپ ویٹ کر کے جائیں
01:31یا اگر وہاں حیض آبی جاتا ہے
01:33تو تھوڑا سا انتظار کریں
01:41ایک بہت ہی
01:43شدت والے ہوتے ہیں
01:45ہارڈ ہوتے ہیں
01:46رش بہت زیادہ ہوتا ہے
01:48ایسے میں اگر کوئی بہن استعمال کرنا چاہیں
01:50تو ہم اجازت دے دیتے ہیں کہ چلے کر لیں
01:52کیونکہ وجہ اس کی یہ ہے کہ عمرہ
01:54کوئی فرض یا واجب تو ہے نہیں
01:55اس کے لئے اپنی صحت کو رزق میں ڈالنا
01:58خطرے میں ڈالنا کیسا ہے
01:59حج نفل کے اندر بھی ہم منع کریں گے
02:02جو فرض حج ہے
02:03اس کے اندر بہرحال خاتون کو
02:06اجازت ہوگی کہ وہ حیث کی
02:07روکنے کی گولیں استعمال کر لیں
02:09تو اگر درمیان میں وہ حیث کو روک کر
02:12اور پھر وہ مناسق ادا کرتی ہیں
02:14تو بالکل کوئی مسئلہ نہیں ہے
02:15تواف وغیرہ سب ان کا صحیح رہے گا
02:19آج آپ نے دس کا معاملہ کر لیا
02:20اب آپ کو دوبارہ واپس
02:22منع میں آنا ہے
02:23کیونکہ آپ کو گیارہ کا دن یہاں گزارنا ہے
02:26اور بارہ کے غروب آفتاب تک
02:28آپ کو منع کے اندر رہنا ہے
02:30لیکن یاد رکھئے کہ یہ سنت کریمہ ہے
02:32بعض لوگوں کو منع میں رہنے میں دقت ہوتی ہے
02:36رش میں نیند نہیں آتی
02:38بعض اسے ہوتے ہیں کہ یہ راتوں کے جاگے ہوتے ہیں
02:40ایسے بعض اسے ہوتے ہیں
02:41کہ واش روم وغیرہ میں چونکہ لائنے لگی ہوتی ہیں
02:44تو ان کو کوفت ہوتی ہے
02:45بیمار ہوتے ہیں
02:47بعضوں کے افساد والدہ وغیرہ ہیں
02:49والد ہیں ویلچئر پر ہیں
02:50اور وہاں پر رکنا بڑا مشکل ہوتا ہے
02:53وہی واش روم کے مسائل دیگر
02:54تو لوگ پوچھتے ہیں کہ کیا ہم
02:56عزیزیہ قریب ہمارا ہوتل ہے
02:58مینہ کے قریب ہم وہاں جا کے
03:00روم میں اسٹیکر سکتے ہیں
03:02تو ہماری گزارش یہ ہے
03:03کہ اگر آپ کے ساتھ کوئی صحیح شریع عذر نہیں ہے
03:06تو صرف آرام کی خاطر سنت کو ترک نہ کریں
03:09پھر آپ مینہ کی مشقت کو برداشت کریں
03:12گیارہ اور بارہ کی وہیں ٹھہریں
03:13لیکن اگر آپ کے ساتھ شریع آزار ہیں
03:15جیسے میں نے کچھ ذکر کیے ہیں
03:17تو پھر آپ بالکل وہاں سے
03:18مزدلی فجاز
03:20عزیزیہ جا سکتے ہیں
03:22اور عزیزیہ میں آپ اسٹیکر رمی کے لئے آ جائے گا
03:25کیونکہ گیارہ اور بارہ کو
03:27پھر ہمیں کنکری مارنی ہے
03:29تو ہمارے یہاں مینہ کے مناسق کمپلیٹ ہو جائیں گے
03:33اب گیارہ کا دن آیا
03:34آپ کو آج تین شیطانوں کو کنکری مارنی ہے
03:38پہلے چھوٹے شیطان کو
03:39پھر درمیانہ اور پھر بڑا
03:41اور یہ شیطان کو جمرہ بھی کہتے ہیں
03:44تو جمرہ سغرا ہے
03:46پھر وسطہ ہے
03:47پھر کبرا ہے
03:48تینوں کو مارنی ہے آپ نے
03:49اور ہر ایک کو سات سات کنکری مارنی ہے
03:52تو اکیس کنکرییں کم از کم
03:54آپ اپنے تھیلے وغیرہ میں کوئی بیگ میں لے کر جائیں
03:56اور آپ کو اسی طرح مارنی ہے
03:58جیسے ہم نے آپ کو ذکر کیا
03:59ان کنکریوں کا وقت یاد رکھیں
04:01فقہ حنفی کا روشتی میں
04:03گیارہ اور بارہ کی رمی
04:06زوال کے بعد وقت شروع ہوتا ہے
04:09زوال کے بعد
04:09وہ کلنڈر وغیرہ دیکھ لیں
04:11اس میں زوالِ آفتاب لکھا ہوگا
04:13یا ضحوہِ کبرہ لکھا ہوگا
04:15اس کے بعد آپ کنکری ماریں گے
04:17بعض لوگ فضل کے بعد جا کے کنکری مار لیتے ہیں
04:20ہنفی کے لئے جائز نہیں ہے
04:21فقہ نے یہ لکھا کہ اگر کسی نے
04:23زوالِ آفتاب سے پہلے کنکری ماری
04:25اس کی کنکری نہیں ہوگی
04:27اور نہ ہونے کا مطلب
04:28آپ کے کنکری نکل گئی
04:30واجب ترک ہوا
04:31دم لازم ہو سکتا ہے
04:33اس لئے گیارہ اور بارہ کو وقت یاد رکھئے گا
04:36زوالِ آفتاب کے بعد
04:38پھر آپ ماریں گے
04:39اور آپ سارا دن بھی مار سکتے ہیں
04:41اور اگلے دن کی طلوع فجر تک
04:43اس کا وقت ہوتا ہے
04:45تو رات میں بھی مار سکتے ہیں
04:46طریقہ بھی یہ رکھیں گے
04:47کہ پہلے آپ
04:48چھوٹے شیطان کے پاس آئیں گے
04:50وہی سات آٹھ فٹ کا فاصلہ
04:52سیدھے ہاتھ میں کنکری پکڑیں
04:53بسم اللہ یہ اللہ اکبر کہہ کر
04:55سات کنکری ماریں
04:56پھر آپ وسطہ پہ آجائیں
04:58اسی کریں
04:58پھر کبرا پہ آجائیں
04:59اور اس میں یہ ہے
05:00کہ ہر جمرے پر
05:02کنکری مارنے کے بعد
05:03دعا مانگیں
05:04علماء نے فرمایا
05:05کم از کم اتنی لمبی دعا مانگیں
05:07کہ بیس آیات
05:08اس میں پڑھی جائیں
05:09لیکن
05:10کوئی واجب نہیں ہے
05:11آپ مختصر بھی مانگ سکتے ہیں
05:12مختصر جامعہ مانگ کر
05:14مانگ کر دعا
05:15پھر آپ وسطہ کے پاس آئیں
05:17پھر کبرا کے پاس آئیں
05:18اس طرح تینوں شیطانوں کو
05:19آپ کو آج کنکریان مارنی ہیں
05:22پھر آپ فارغ ہو گئے
05:24اب آپ چلے جائیں
05:25پھر آرام کریں
05:25پھر آپ کو بارہ کی کنکریان مارنی ہیں
05:28اور بارہ کو بھی جیسے آپ کو بتایا
05:30کہ اس کا وقت وہی ہے
05:31کہ آپ کو
05:32طلوع زوال آفتاب کے بعد
05:36مارنا شروع کرنی ہے
05:37اس سے پہلے ماریں گے
05:37آپ کے کنکری نہیں ہوگی
05:38اور اس کا وقت بھی
05:40اگلے دن کی فجر تک ہوتا ہے
05:42لیکن آپ بارہ کی غروب آفتاب سے
05:45پہلے پہلے مار لیں
05:47اگلے دن تک بھی وقت ہے
05:49آپ رہ سکتے ہیں وہاں پر
05:50لیکن غروب آفتاب کے بعد
05:51اگر آپ وہاں ٹھیر گئے
05:53تو مستحب ہے کہ
05:54تیرہ کی کنکری بھی مار لیں
05:55بہتر ہے کہ غروب سے
05:57پہلے پہلے مار کے
05:57آپ نکل جائیں
05:58ہاں اگر تیرہ کی
06:00تیرہ تاریخ کی
06:01طلوع فجر آپ کو
06:02مینہ میں ہو گئی
06:02تو پھر علماء نے فرمایا
06:04کہ تیرہ کی رمی بھی
06:05آپ پہ واجب ہو جائے گی
06:06پھر کنکری مار کے
06:07آپ نکلیں گے
06:08تو اس لئے غروب آفتاب سے
06:09پہلے پہلے آپ نکل جائیں
06:10یہ بھی یاد رکھئے
06:11کہ اگر کسی دن کی
06:13رمی رہ گئی
06:14مثلا آپ دس کو
06:16نہ کر سکے
06:16حتیٰ کہ
06:17ٹائم نکل گیا
06:18پورا گیارہ کا دن آ گیا
06:19تو یاد رکھیں
06:20کہ اس رمی کی
06:21قضا کرنی ہوتی ہے
06:22اب آپ جو بارہ ہے
06:24اس میں سات کنکری
06:25مزید مار لیں
06:26تاکہ پیچھے کی قضا ہو جائے
06:27اور اس میں
06:28دم تو لازم ہوگا ہوگا
06:30کیونکہ جب آپ
06:31کسی دن کی بھی
06:32رمی چھوڑیں گے
06:33تو آپ پر
06:34ایک دمبہ
06:35یا بکرہ
06:35زبح کرنا
06:36واجب ہو جاتا ہے
06:37اس کو دم کہتے ہیں
06:38اور اس کے میں
06:38انشاءاللہ
06:39پورے احکام
06:39آپ کو ذکر کروں گا
06:40تو اب آپ
06:41یاد رکھیں
06:42کہ آپ کو
06:43دم دینا ہوگا
06:44لیکن قضا بھی
06:45کرنی ہوگی
06:46بارہ کے خروب
06:47آفتہ کے بعد
06:48آپ فارغ ہو گئے
06:49اب آپ چاہیں
06:50مکہ جہاں پہ
06:50آپ نے جانا چلے جائیں
06:51لیکن اگر آپ
06:52مکہ سے باہر
06:53جانا چاہتے ہیں
06:54تو اب آپ کو
06:55ایک اور
06:56تواف کرنا ہوگا
06:57جس کو
06:57تواف رخصت
06:59کہتے ہیں
07:00یہ تواف رخصت
07:02یاد رکھیں
07:02کہ جو
07:03حجاج ہوتے ہیں
07:04ان پر لازم ہیں
07:05اور ان کو
07:05کرنا ہوگا
07:06لیکن
07:07عمرہ کرنے والے
07:08پر نہیں ہوتا
07:08بعض لوگ
07:09عمرہ کرنے کے بعد
07:10بھی کہتے ہیں
07:11یہ تواف رخصت
07:11کرنا ہے
07:12تواف رخصت
07:13عمرہ کرنے والے پر
07:14نہیں ہے
07:14حج کرنے والے پر
07:15ہے اور واجب ہے
07:17اس کو
07:17تواف رخصت
07:18بھی کہتے ہیں
07:19تواف وداع بھی کہتے ہیں
07:20ویسے وداع کے زیر سے
07:22لوگ زیادہ استعمال کرتے ہیں
07:23لیکن صحیح لفظ وداع
07:24تواف وداع کریں گے
07:26اور یہ عام کپڑوں میں ہوگا
07:27جیسے آپ کا پتہ ہے
07:28اب آپ فارغ ہو چکے ہیں
07:29چونکہ آپ نے تو پہلے ہی
07:31دس تاریخ کو حلق یا قصر کروا
07:33کے عام کپڑے پہن لئے تھے
07:35تو یہ عام کپڑے میں ہوگا
07:36اور اس میں صرف تواف ہوتا ہے
07:38اس میں سعی وغیرہ نہیں ہوتی
07:40نہ اس میں رمل ہوتا ہے
07:41اور چونکہ عام کپڑے پہنے
07:43کوئی اتبا وغیرہ کی بھی
07:44کوئی حاجت نہیں
07:44مسافق چکر لگائیں گے
07:45وہی ساتھ استلام ہوں گے
07:48اور ساتھ چکر آپ لگائیں گے
07:50آوے زمزم آپ پیئیں گے
07:52اور اس کے بعد پھر دو رکت
07:53نفل تواف کی بھی آپ ادا کریں گے
07:56جو آپ پیدائیگی واجب ہے
07:57اس کے بعد آپ تقریباً
07:59تمام مناسق سے فارغ ہو گئے
08:01یہاں پر بھی ایک مسئلہ یاد رکھئے گا
08:03کہ اگر کسی بہن
08:04کوئی بہن حالت حیز یا نفاس میں ہے
08:07اور اس کی فلائٹ کا ٹائم ہے
08:09یعنی اب وہ یہ توافع رخصت نہیں کر سکتی
08:12تو یاد رکھیں ان کو بالکل رخصت ہے
08:14یعنی یہ توافع رخصت چھوڑ کے بھی چلی جائیں گی
08:17کیونکہ یہ حدیث میں اجازت آگئی ہے
08:19تو ان پر کوئی دم بغرہ لازم نہیں ہوگا
08:22اب یہ لازم نہیں ہے
08:24کہ یہ
08:24یعنی اب تو
08:26اگر ٹائم نہ ہو بالکل بھی
08:27فلائٹ کا ٹائم بہر فوراں آ گیا
08:29تو بھی چھوڑ دیں
08:34ادا کر لیں
08:35اور اس پر پھر دم لازم ہوگا
08:36دم دینا ہوگا
08:38اور اگر بالکل فلائٹ قریب آ گئی ہے
08:39تو پھر ویسے نکل جائے
08:41تو انشاءاللہ ان کے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
08:45اس کے بعد آپ جب فارغ ہو گئے
08:47اب آپ چاہیں تو
08:48مکہت المکرمہ کی زیارات کے طرح تشریح لے جائیں
08:52زیارتیں کر لیں
08:53وہ مقامی لوگوں سے اگر آپ پتہ کریں
08:55تو متورک مقامات آپ کو بتائیں گے
08:57تین مقام کا میں ذکر کر دیتا ہوں
08:59ایک تو جنت المعالا ہے
09:01یہ قبرستان ہے
09:02مکہت المکرمہ کا
09:03اور اس میں بی بی خدیجت القبرہ
09:05رضی اللہ تعالی عنہ کا بھی
09:07مزار شریف ہے
09:08جو بارالف شنافت اور پہچان تو نہیں ہوتی ہے
09:10وہ مٹا دی گئی ہے شنافت
09:11لیکن یہاں پہ بہت نفوس قدسی
09:13اور بہت سارے دیگر
09:15اولیاء کے اور اکابیر
09:17اور تابین وغیرہ کے مزارات ہیں
09:19ان کی آپ زیارت کریں
09:20لیکن سنا یہی ہے
09:21کہ اس کے ایک حصے کو منحدم کر کے
09:24اس پہ پل بنا دیا گیا ہے
09:25تو اس کا مطلب ہے
09:27کہ وہ پل قبروں کے اوپر قائم کیا گیا ہے
09:29اس لئے جو محتاط علماء ہے
09:31وہ مشورہ دیتے ہیں
09:32کہ تھوڑا دور رہ کر
09:33یہ آپ فاتحہ وغیرہ پڑھیں
09:35دعا وغیرہ کریں
09:36زیادہ قریب نہ جائیں
09:37کہ ایسا نہ ہو
09:38کہ آپ ایسے مقام پہ پہنچ جائیں
09:40جس کو جہاں پر
09:41کسی قبر کو ختم کر
09:42کہ اس پہ راستہ بنا دیا گیا ہو
09:44تو اس راستے پہ چلنا گناہ ہوتا ہے
09:46دوسرا جب آپ مروہ سے
09:49باہر نکلتے ہیں
09:50لیفٹ سائیڈ کے اوپر
09:51فارغ ہو کر نکلتے ہیں
09:52تو سامنے ایک دم
09:53ایک اونچا پہاڑ نظر آتا ہے
09:55یہ جبل ابو قبیس ہے
09:57اور اس پر کھڑے ہو کر
09:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:00نے چاند کے دو ٹکڑے فرمائے تھے
10:02یہ بڑا متبرک پہاڑ ہے
10:04اور اس پر
10:04اہل محبت نے
10:06مسجد بلال قائم کی تھی
10:08لیکن پھر وہ مسجد شہید کر دی گئے
10:10اب وہاں شاہی محل
10:11بنا دیا گیا ہے
10:12باہر کو اسی میں
10:13آپ پھر سے آگے نکل جائیں
10:15روڈ پر آ جائیں
10:15تو ایک مکتب بنا ہوئے وہاں پر
10:18یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
10:20جائے ولادت ہے
10:22یہاں سرکار پیدا ہوئے تھے
10:24لیکن اس کو ختم کر کے
10:25اب لائبریری بنا دی ہے وہاں پر
10:26لیکن آپ بہر متبرک مقام تو ہے
10:29جہاں پر کسی
10:31متبرک مبارک
10:32ہستی کے قدم ہو جاتا ہے
10:34جسم ٹچ ہو جاتا
10:35اس کی برکات قیامت تک ختم نہیں ہوتی
10:36یہ ذہن میں رکھیے وہاں
10:38تو آپ وہاں پر جا کے
10:39فاتحہ وغیرہ پڑھ سکتے ہیں
10:41اور حاضری وغیرہ دیں
10:42بہت ہی بیسٹ ہے
10:43اگر آپ کے مکہ کے اندر
10:45ابھی بھی دن باقی ہیں
10:46تو جیسے آپ کو بتایا تھا
10:47آپ عمرے وغیرہ کر سکتے ہیں
10:49لہٰذا آپ عمرہ کرنے کے لئے
10:52چونکہ آپ مکہ میں ہیں
10:53اور مکی شخص کے لئے لازم ہے
10:56اگر وہ عمرہ کرنا چاہے
10:58تو حدود حرم سے باہر نکلنا ہوگا
11:00اور حدود حرم سے باہر
11:01وہ مسجد عائشہ معروف ہے
11:03سید عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی
11:05انہا نے بھی بعض وجہات کی بنا پر
11:07مناسی کے حج عدہ کرنے کے بعد
11:10ایک عمرہ کیا تھا
11:11نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اجازت سے
11:13اور آپ کے بھائی عبد الرحمن
11:14آپ کے ساتھ گئے تھے
11:15تو آپ وہاں پہ بالکل جا کر
11:17پھر وہ احرام پہنے
11:18اور آکے آپ عمرہ وغیرہ عدہ کر سکتے ہیں
11:22یاد رکھئے کہ
11:23یہاں کے بھی تبرکات آپ لینا چاہیں
11:25تو بالکل لیجئے
11:26اپنے محبت کرنے والوں کے لیے
11:29پیار کرنے والوں کے لیے لے کر جائیے
11:31یہ بہت ہی اچھا ہے
11:32اس کے بعد اب آپ کو روانہ ہونا ہے
11:35مدینہ منورہ
11:37یہ وہ مقام ہے
11:38کہ جہاں پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:40حجرت کے بعد تشریف لے گئے
11:42اور اللہ تعالیٰ کی رضا
11:44اور اللہ کی حکم سے تشریف لے گئے
11:46جب آپ مکہ المکرمہ سے باہر نکل رہے تھے
11:49تو آپ نے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کی
11:51یا رب کریم
11:52تو مجھے اس مقام سے نکال رہا ہے
11:54جو مجھے سب سے زیادہ محبوب ہے
11:56اس مقام تک پہنچا دے
11:58جو تجھے سب سے زیادہ محبوب ہے
12:00تو اللہ تعالیٰ نے آپ کو پھر
12:02مدینہ کے حجرت کا حکم تھا
12:04تو وہاں پہنچے
12:05اور ایک روایت میں سرکار نے فرمایا
12:07کہ اللہ تعالیٰ ہمیں مدینہ کی ویسی محبت عطا فرما
12:09جیسے تو نے مکہ کی محبت عطا فرمائی
12:12بلکہ اس سے بھی زیادہ
12:14اس کا مطلب ہے
12:15میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
12:16اس شہر مبارک سے بڑا پیار کرتے تھے
12:18اور آپ کی دعا کی برکت سے
12:20یقین اس کی محبت
12:21بہت زیادہ صحابہ کے
12:23نبی کریم کے قلبِ اتھر میں پیدا کر دی گئی
12:25ہمیں بھی اس سے محبت کرنی چاہئے
12:27اور صحیح روایات میں موجود ہے
12:29کہ جب سرکار غزوات سے فارغ ہو کر
12:31تشریف لاتے
12:32تو جب مدینہ منورہ دور سے نظر آتا
12:34تو آپ نے جانور کو تیز کر دیا کرتے تھے
12:37یعنی محبت میں
12:39کہ میں تیزی سے اپنے شہر میں داخل ہو جاؤں
12:41اور اسی طرح جب صحابہ آتے
12:43اور مدینہ کی طرف سے
12:44اگر کوئی گرد اڑتی اور چہروں پر پڑتی
12:47اور وہ اس کو صاف کرنے کی کوشش کرتے
12:49سرکار فرماتے ہیں
12:49نہیں ایسا نہ کرو رہنے دو
12:51مدینہ کی مٹی میں شفا ہے
12:53تو یہ حدیثوں کے اندر موجود ہے
12:55اب وہ متبرک مقام
12:57جہاں پر آپ جائیں
12:58تو اللہ تعالی نے واضح طور پر فرمایا
13:00وَلَوْ أَنَّهُمْ اِوْ وَلَمُواْ أَنفُسَهُمْ جَاؤُكَ
13:04فَاسْتَغْفَرُ اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولِ
13:07لَا وَجَدُ اللَّهَ تَوَابَ الرَّحِيمَ
13:09اے حبیب آپ ان لوگوں سے فرمائیے
13:11جن لوگوں نے اپنی جانوں پر
13:13ظلم کر لیا ہے
13:14یعنی گناہ کیے ہیں
13:15خطائیں کی ہیں
13:16تو وہ آپ کی بارگاہ میں حاضر ہو جائیں
13:18پھر اللہ تعالی سے استغفار کریں
13:21طلب مغفرت کریں
13:23اور یہ رسول بھی ان کے لئے دعا بخشش و مغفرت کریں
13:26تو یہ ضرور اللہ تعالی کو
13:27بہت بخشنے والا مہربان پائیں گے
13:29قرآن کا پکا
13:31نص قطعی ہے یہ
13:33کہ آپ وہاں پہنچ رہے ہیں
13:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:37آپ کا کلام سنتے ہیں
13:39اللہ کی عطا سے آپ کو ملاحظہ کرتے ہیں
13:41اور آپ کے لئے آج بھی دعائیں کرتے ہیں
13:44تو بارگاہ رسالت میں
13:45وہ حاضری کا موقع مل رہا ہے
13:47کہ آپ کا حج قبول ہوا نہیں ہوا
13:50آپ اپنے حق میں
13:51اس کا دعویٰ نہیں کر سکتے ہیں
13:53کیونکہ آپ کے لئے کوئی نص قطعی موجود نہیں ہے
13:55لیکن یہ جو ہے کہ آیت
13:57یہ اس پہ اتنا کامل یقین ہے
14:00اور ہونا چاہئے
14:01کہ قرآن کی آیت کہہ رہی ہے
14:02ہمیں مخاطب کر کے
14:04یعنی اپنے نبی کو مخاطب کر کے
14:06ہمیں پیغام دیا ہے
14:07کہ اگر یہ آپ کی بارگاہ میں آکے استغفار کریں
14:09اور یہ رسول بھی استغفار کریں
14:11تو ضرور اللہ کو بخشنے والا مہربان پائیں گے
14:14اس کا مطلب ہے وہ حاضری کوئی معمولی حاضری نہیں ہے
14:16اب آپ وہاں جب پہنچنے لگیں
14:18تو پھر یہ ارادہ کریں
14:20کہ انشاءاللہ بارگاہ رسالت میں حاضر ہو کر
14:23شفاعت کا مغفرت کا
14:25کی درخواست پیش کی جائے گی
14:26کہ یا رسول اللہ پر اللہ کی بارگاہ میں دعا کریں
14:29کہ اللہ تعالیٰ ایسا ہماری مغفرت فرما دے
14:31انشاءاللہ سرکار دعا فرمائیں گے
14:33اور ہماری بخش و مغفرت ہوگی
14:35زمنا یہ بھی ارس کر دیتا ہوں
14:36کہ بعض کہیں گے جیس نبی کریم تو دنیا سے پردہ فرما گئے
14:40تو پھر دعا کے ایسی
14:41یاد رکھیں تمام انبیاء
14:44اپنی قبور میں زندہ ہیں
14:47جب سوال ہوا
14:48نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
14:49کہ تمہارا پڑھا ہوا درود پاک
14:51مجھ پر پیش کیا جاتا ہے
14:52تو صحابے کرام نے عرض کیا
14:55جب آپ دنیا سے پردہ فرما جائیں گے
14:57پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شات فرمایا
15:00کہ انبیاء علیہ السلام
15:01اپنی قبور میں زندہ ہیں
15:03اللہ نے زمین پر
15:05نبیوں کے جسموں کا کھانا حرام
15:08فرما دیا ہے
15:09اللہ ان کو رزق عطا فرماتا ہے
15:12تو یہ نصے
15:13یعنی یہ حدیث کے اعتبار سے
15:15نص ہے
15:16کہ انبیاء علیہ السلام
15:17اپنی قبور میں زندہ ہے
15:19اور زندہ آدمی تو دعا کر سکتا ہے
15:21پھر اس کے علاوہ ویسے بھی دیکھیں
15:23جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
15:25قبرستان تشف لے جاتے
15:26فرماتے
15:26السلام علیکم یا اہل القبور
15:28اے قبر والو تم پر سلام
15:30تو اس کا مطبعہ وہ سنتے ہیں
15:31تو تبیہ تو سرکار ان کو سلام کر رہے ہیں
15:33اور بخاری کے روایتیں
15:35نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
15:36جب تم مردے کو سلام کرتے
15:38وہ اس کا جواب دیتا ہے
15:38لیکن تمہیں اس کا شعور حاصل نہیں ہے
15:40اب سلام کیا ہے دعا
15:43وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ کیا ہے دعا
15:45اس کا مطبعہ کہ
15:46عام شخص بھی جب قبر میں چلا جاتا ہے
15:48آپ اسے دعا دیتے ہیں
15:50وہ جواب میں آپ کو دعا دیتا ہے
15:52ایمین اتنی وضاحت اس لیے کی
15:53کہ کسی وسوس سے آنے کی حاجت نہیں ہے
15:55آپ بارگاہ رسالت میں حاضر ہوں
15:57تو بڑے عدب اور احترام کے ساتھ ہوں
16:00چنانچہ جب آپ مکہ سے تشریف لے جائیں
16:02جب مدینہ منورہ قریب آئے
16:03تو بالکل آپ اچھے ناتخانوں کی
16:06خوش الہان ناتخانوں کی ناتے سنیں
16:08فضائل مدینہ پر مشتمل
16:10کوئی ایسا لیٹریچر آپ کے پاس ہونا چاہیے
16:12یا اگر آپ کا نیٹ ورک کر رہا ہے
16:14تو پھر نیٹ کے اوپر کچھ ایسی چیزیں
16:16جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
16:20شہر مبارک کے فضائل پر مشتمل ہوں
16:22ان کو آپ پڑھ لیں
16:23اس سے زوق بڑھتا ہے
16:25شوق بڑھتا ہے
16:26اور پھر آپ وہاں پہنچیں
16:27اب صحابہ کرام کے دو طریقے منقول ہیں
16:30کہ کچھ کافلے آئے
16:31بعض تو فوراں سرکار کے پاس آگئے
16:34کہ پہلے سرکار کے پاس آئیں گے
16:35اور بعض ایسے تھے
16:37کہ جو گئے اپنے گھروں میں
16:38نہائے دھوئے صاف سترے ہوئے
16:40پھر بارگاہ رسالت میں آئے
16:42تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
16:44نے ان کی تحسین فرمائی
16:46لہذا آپ طریقہ یہ ہونا چاہیے
16:47کہ آپ پہنچ جائیں
16:48پہلے اپنے ہوتل میں جائیں
16:49آرام سے آپ اگر تھکے ہوئے ہیں
16:52آرام کر لیں
16:53نہائیں
16:54دھوئیں
16:54کھانا وغیرہ کھائیں
16:56بلکل آپ جب فرش ہو جائیں
16:58پھر پوری یقصوی کے ساتھ
17:00بارگاہ رسالت میں حاضری دیں
17:02اور میری گزارش ہے آپ سے
17:03کہ جب آپ کسی کے پاس ملنے جاتے ہیں
17:06ایک عام آدمی بھی ہوتا ہے
17:07تو ذرا احتمام کرتے ہیں
17:09کوشش کیلئے یہاں سے جانے سے پہلے
17:12ایک سوٹ
17:12خاص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:15بارگاہ میں حاضری کا سلوال ہے
17:17یہ کوئی واجب نہیں ہے
17:18پیار محبت کی بات ہے
17:19تو وہ سوٹ پہنے نیا سوٹ
17:21کیونکہ بہت عیدیں آپ نے دیکھی ہوں گی
17:24لیکن بارگاہ رسالت میں
17:25حاضری کی عید سب سے بڑی عید ہے
17:27اب بعض لوگ کہیں گے
17:28یہ کوئر نئی عید نکال لی
17:30تو ایسا مسئلہ نہیں ہے
17:31یہ خوشی کی بات میں آپ کو ارز کر رہا ہوں
17:33تو پھر نیا کپڑا پہن کر
17:34خوشبغرہ لگا کر
17:36اتر لگا کر
17:36سرمہ لگا کر
17:37پھر باعدب حاضری آپ نے
17:39واقعی اس کی تفصیل
17:40انشاءاللہ ناکس پرگرام میں ذکر کریں گے
17:42وآخر دعوانا
17:43ان الحمدللہ رب العالمين
18:01خوشبغرہ لگا کریں گے
Comments

Recommended