Skip to playerSkip to main content
  • 6 hours ago
Mehmed Fetihler Sultanı season 2 Episode 1 Part 2 Urdu dubbing

Category

😹
Fun
Transcript
00:00We know that you have to give a very high value of the people who are very high.
00:06If you have a need for a while, then you will be able to take a while.
00:11If you have a great value of the people who are not allowed to see themselves, then there will be
00:15a good value of the people who are not allowed.
00:16So it's a good thing.
00:17Yes, it's a good thing.
00:18Yes, it's a good thing.
00:21Where did he go?
00:24The name of the famous man, the Antonio Rizzo.
00:29سلمان پاشا کا ریزو سے کیا لینا دینا ہے
00:33سلطان محترم اجازت ہو تو میں بتانا چاہتا ہوں
00:38جب آپ کے مرہوم والد سلطان مراد خان تخت نشین ہوئے
00:42تو انہوں نے مغربی سرحدوں کو فتح کرنا شروع کیا
00:45ینیچری کے کمانڈروں میں سے مشہور شاہین آغا
00:48اس وقت ینیچری سپاہیوں کے ساتھ کچھ علاقوں پر حملے کیا کرتے تھے
00:52ان میں سے ایک حملہ آور سپاہی لباس کی پہچان کرنے میں ماہر تھا
00:57اور اس نے فتح کیے ہوئے علاقوں کا دورہ کیا
01:02بلغاریہ کے علاقے میں حملے کے دوران وہاں سے ایک لاتینی بچہ لائیا گیا
01:08جس کا نام ریکارڈ میں جیرو درج ہے
01:14جیرو نامی اس بچے کو اوجاک لائیا گیا
01:18اس نے آغا کی دست بوسی کی اور مشک شروع کرنے کے لیے کمر بستہ ہو گیا
01:23حاجی ویکتاش کے زیر سایہ اسلام قبول کیا اس نے
01:35اس جیرو نامی بچے کو ترک روایات سکھانے کے لیے
01:42نالہان یعنی میرے آبائی علاقے
01:46جاندار میں لائیا گیا
01:47اس کا نام میں نے رکھا
01:49سلمان نام
01:50اس لیے رکھا تاکہ وہ روایات کو اچھی طرح سمجھ پائے
Comments

Recommended