00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:30یہ دوبارہ سے فوٹیجز دیکھئے
00:31جیسے ہی وہ اس سے موبائل چھینتے ہیں
00:33لڑکی پیچھے سے بائیک کو پکڑ لیتی ہے
00:36بائیک سوار وہاں سے موٹسائیکل کو بھگانے کی کوشش کرتے ہیں
00:39اور وہ گھسیڑتے ہوئے کو دس بارہ فوٹ آگے لے کر جاتے ہیں
00:42اور لڑکی دھڑام سے سڑک پر گر جاتی ہے
00:44اور موٹسائیکل سوار جو ہے وہاں سے فرار ہو چکے ہیں
00:47میری یہ ویڈیو چیف جسٹس لاہور ہائی کوٹ
00:50جسٹس آلیا نیلم صاحبہ آپ کے لیے ہے
00:53اور چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ آپ کے لیے ہے
00:58یہ ملزمان جو موبائل فون چھین کر فرار ہوئے ہیں
01:01نواب ٹوم تھانے نے اس کی ایف آئی آر درج کی ہے
01:04یہ آپ اپنی سکرین پر دیکھئے
01:05یہ ساکب نام کا مدعی بنایا گیا ہے
01:08اور ایف آئی آر کی عبارت میں لکھا ہوا ہے
01:10میری بیٹی سارا سکوٹی چلا رہی تھی گھر کے پاس
01:14اچانک ایک موٹسائیکل سوار پیچھے سے آیا
01:16اور میری بیٹی سے جھپٹا مار کر
01:18ایک موبائل فون چھین کر فرار ہو گیا
01:21یہ ساکب صاحب اس لڑکی کے والد ہے ہی نہیں
01:24میں نے ایف آئی آر پر موجود نمبر پر کال کی ساکب صاحب کو
01:28اور ان سے کہا کہ آپ کی بیٹی کے ساتھ
01:30تو بڑا افسوس لاکوا کیا پیشہ ہے
01:31جس پر اس نے کہا کہ شامی صاحب یہ میری بیٹی نہیں ہے
01:34میں تو ایک راہ گیر تھا
01:35پولس والوں نے مجھے ویسے ہی زبردستی مدعی بنا دی ہے
01:38میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے
01:39جس کا مطلب کیا ہے کہ یہ ایف آئی آر جھوٹی ہے
01:42اب یہ ایف آئی آر جب جس صاحب کے سامنے کورڈ میں جائے گی
01:45تو جس صاحب کیا کریں گے
01:46اس ایف آئی آر کو خارج کر دیں گے
01:48اب جو مدعی ہیں وہ ایک راہ گیر ہے
01:50اس کا کوئی انٹرسٹ ہی نہیں ہے
01:51وہ فالو اپ نہیں کرے گا
01:52آلٹیمیٹلی ججز بائک سوار ملزمان کو ریلیف دے دیں گے
01:55پھر بعد میں پولس پولس مقابلے میں مار دے گی
01:58سڑک پر اور کہے گی کہ عدالتوں سے تو انصاف ملا نہیں
02:01لہٰذا پولس نے خود ہی انصاف کر لیا
02:07آنریبل چیف جسٹس لاہور ہائی کورڈ آلیا نیلم صاحبہ
02:11آپ اس کیس کا از خود نوٹس لیں
02:13اور بتائیں پاکستانی عمام کو
02:15کہ جو ججز حضرات ہیں
02:17انہوں نے تو ایک پیس آف پیپر دیکھنا ہوتا ہے
02:20ایف آئی آر دیکھنی ہوتی ہے
02:21ایف آئی آر جھوٹی ہے سچی ہے
02:23انہوں نے اسی کے اکورڈنگ قانون کی تشریح کرنی ہوتی ہے
02:26ملزم کو یہ سزا دی جاتی ہے
02:27یا اس کو بری کر دیا جاتا ہے
02:29کوئی صورتحال دوسری نہیں ہوتی
02:31لیکن یہاں پر پولس نے جھوٹی ایف آئی آر درج کر دی
02:34ایک فرضی سے آدمی کو اس کا والد شو کر دیا
02:37تو قانون کی اساس ایف آئی آر دھڑام سے گر گئی
02:40پولس نے ایسا کیوں کیا ہوگا یہ بہت دلچسپ ہے
02:43مریم نواز شریف صاحبہ کہتی ہیں
02:44کہ خواتین میری ریڈ لائن ہے
02:50وہ کہتی ہیں کہ خواتین اور بچوں کے ساتھ
02:53کسی بھی قسم کی کوئی حراسگی
02:55یا چھینہ چھپٹی
02:56یا ڈکیتی
02:57یا بتمیزی جو ہے وہ برداشت نہیں کی جائے گی
02:59اب پولس نے صبح کی مٹانے کے لیے
03:01ایک فیک بندہ اس کا باپ بنا دیا
03:04راہگیر جو تھا
03:04اور زبردستی اس کو مدعی بنا دیا
03:06میڈم یہ بھی کہتی ہیں کہ پنجاب میں
03:09کرائم زیرو ہو چکا ہے
03:14یہ لاہور کا علاقہ ہے
03:16سی سی ٹی فوٹیج میں دیکھیں
03:17چار بچ کر پنتالیس منٹ
03:19پونے پانچ پجے شان دن دہارے
03:21وائل چھین کر فرار ہو گئے ہیں
03:23اور لڑکی آہو بکا کر رہی ہے
03:24رو رہی ہے
03:25میڈم آپ نے اس کا سختی سے نوٹس بھی لیا ہے
03:28اور آپ کہتی ہیں کہ آٹھ گھنٹے کے اندر اندر
03:30ملزمان گرفتار ہونے چاہیے
03:32ملزمان گرفتار ہو بھی گئی
03:33تو ان کو سزا کیسی ہوگی
03:35یہ آپ کی آپریشن ونگ کے
03:37جو پولیس اہلکار ہیں
03:38ان کا کارنامہ ہے
03:39کہ انہوں نے جھوٹی ایف ای آر درج کر دی ہے
03:41جس میں وہ اس کا باپ ہے ہی نہیں
03:43اور اس کو باپ بنا دیا رہ گیر کو
03:45کیا رہ گیر عدالت میں جائے گا
03:46وہ کبھی بھی نہیں جائے گا
03:47کیونکہ اس کیس میں کوئی انٹرسٹ ہی نہیں ہے
03:50مدعی بری ہو جائے گا
03:51اور جب مدعی بائر آئے گا
03:52وہ دوبارہ سڑکوں پر آ کر دن دناتا ہوا
03:55اسی قسم کی کاروائیاں کرے گا
03:56موبائل سنیچنگ کرے گا
03:57لوگوں کو لوٹے گا
03:58اور یا اس کو پولیس
04:00پولیس مقابلے میں مار دے گی سڑک پر
04:02یہ عدالتوں نے انصاف نہیں دیا تھا
04:03انہوں نے بری کر دیا
04:04اب یہاں پر عدالتیں کیا کریں
04:05جب آپ کی ایف ای آر ہی جھوٹی ہے
04:09اس سے متعلق ہم نے
04:10ڈی اے جی اپریشن کو
04:11ہاف درجن سے زائد سوالات بھیجے
04:14کہ یہ جھوٹی ایف ای آر کیوں درج کی گئی
04:16اور ملزمان کیوں نہیں پکڑے گئے
04:18اور پولیس نے گیا
04:19میڈم مریم نوازشریف صاحبہ کو
04:21مامو بنانے کے لیے
04:22تمام کی تمام کاروائی کی ہے
04:23تو اس کا ان کی طرف سے
04:24کوئی بھی جواب نہیں آیا
04:26یہ سارے کا سارا معاملہ تھا
04:28اب پولیس بھی موقف دینے سے
04:29کیوں گریزہ ہیں
04:30چیم جسٹس آلیا نیلم صاحبہ
04:32آپ سے میری ریکویسٹ ہے
04:33اس کیس کو ٹیسٹ کیس بنائیں
04:35اور ان سے پوچھیں
04:36کہ ایک ایف ای آر ہی اگر جھوٹی ہے
04:39تو عدالت ملزم کو
04:40کس طریقے سے سگا دے سکتی ہے
04:42اس نے تو ریلیف دینا ہے
04:44کیونکہ کانون اندھا ہوتا ہے
04:45وہ صرف کانون کی تشریح کرتا ہے
04:47لیکن پولیس کی طرف سے
04:48پروسیکیوشن کی طرف سے
04:50انویسٹیگیشن کی طرف سے
04:51اور سب سے بڑھ کر
04:52آپریشن مینگ جب ایف ای آر
04:54غلط درج کرتا ہے
04:55تو پھر انویسٹیگیشن والوں کو بھی
04:57وہ بھگتنا پڑتا ہے
04:58وہ کوٹ کو بھی بھگتنا پڑتا ہے
05:00اورلٹی بیٹلی ملزم بری ہو جاتا ہے
05:04لاہور بلکل بھی محفوظ نہیں ہے
05:06یہ جو آپ کو کہتے ہیں
05:07کہ لاہور محفوظ ہو گیا ہے
05:08سیف سٹیز ہیں
05:09ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہوئے
05:11کچھ چوبیس گھنٹے سے
05:12زائد کا واقعہ ہو چکا ہے
05:13وہ سیڈ ریپر کے گھر میں چوری ہوئی
05:14تب بھی انہوں نے ایف ای آر غلط کار دی
05:16تب بھی ہم نے ویڈیو بنائی
05:17کسی کے کان پر جون تک نہیں رہیں گی
05:19اب یہ دوسرا واقعہ ہے
05:20میڈم مریم نواز شریف صاحبہ
05:22ہم ظلم اور یہ پولس کا جو فرسودہ نظام ہے
05:25اس کو ایکسپوز کرتے رہیں گے
05:26اور اس کی نشاندہ ہی آپ کے آگے کرتے رہیں گے
05:29اپنے بزبان کو اجازت دیجئے
05:30اور دیکھتے ریڈیو پاکستان
05:31اللہ حافظ
Comments