00:00एग जी फॉर्टीन के नाम से समंदर में दुनिया का सबसे बड़ा सूलर फांट बनाया गया है
00:05पैदावार की तखमीने के मताब़े कि प्लांट सालाना एक ऐशारियہ 47-80 टेरवाड बिजली पैदा करेगा
00:12क Commerce SOS, 5,000,000,000,000,000,000,000,000,000,000,000,000,000
00:15न bip ms Jon Di plata
00:21नाजरीन machine ni C Quindi के सुब further Shon Dong
00:23में Shon Young Young साहिल के करीब
00:26Behriaz غר Yani Yellow Sea की लैरों पर
00:28कैसा mini coming paradox all here
00:30जिस ने неo TKM всёm you
00:32एक नई तारीख रकब कर दी है
00:34GS14 नाम से स 뭔दर में
00:37का तुनिया का सबसे बड़ा SOLATION
00:39foreign
00:39foreign
00:40foreign
00:40foreign
00:41foreign
00:43solar plan ڈسمبر ڈوہزار پچیس کے آخر میں مکمل طور پر قومی ڈرٹ سے منسلک ہو گیا اور یوں یہ
00:51اپنی نویت کا دنیا کا سب سے بڑا کھلے سمندر پر نفس شمسی طوانائی کا منصوبہ بن گیا
00:57سمندری شمسی طوانائی کے شعبے میں اس سے پہلے کوئی بھی ملک اس پیمانے تک نہیں پہنچا تھا اس لیے
01:04اس منصوبے کو ایک سنگی میل قرار دیا جا رہا ہے
01:07اس پروجیکٹ کا سرکاری نام گواہوا انویسمنٹ شاؤننگ ایج جی چودہ آفشور پروجیکٹ ہے
01:14اسے چین کی سرکاری تبانائی کمپنی چائنہ انرجی انویسمنٹ کارپوریشن کی زیلی کمپنی گواہوا انرجی انویسمنٹ نے تیار کیا ہے
01:23جبکہ سمندر میں پلیٹ فارمز کی تعمیر چائنہ اسٹیٹ کنسٹرکشن انجینئرنگ کارپوریشن نے سرانجام دی
01:30اس منصوبے پر تقریباً آٹھ اشاریہ ایک ارب یوان یعنی ایک اشاریہ دو ارب امریکی ڈالر کی لاغت آئی ہے
01:38یہ پلانٹ جونگ ینگ کے زلہ کینلی میں لائیو قلیچ کے ساحل سے آٹھ کلومیٹر دور سمندر میں نصف کیا
01:46گیا ہے
01:46اس مقام پر سمندر کی گہرائی ایک سے چار میٹر کے درمیان ہے
01:51اور پلانٹ کا کل رقبہ ایک ہزار دو سو تیس ہیکٹر یعنی بارہ مربع کلومیٹر سے زائد ہے
01:58یہ وہ جگہ ہے جہاں سائیبریہ کی طرف سے آنے والی یخ بستہ ہوایں درجہ حرارت کو منفی دس دگری
02:06سلسیت سے بھی نیچے لے جاتی ہیں
02:08خلیچ کے کم گہرے پانیوں میں سطح پر برف کی تہیں جم جاتی ہیں
02:13اور تیز سمندری ہوایں نمکین پانی کی باریک گوندیں آلاج پر پھکتی ہیں جو جم کر سولر پلانٹ کے پرزوں
02:21کو نقصان پہنچا سکتی ہیں
02:23انہی پیچیدہ موسمی اور محولیاتی حالات کا سامنا کرتے ہوئے اس منصوبے کو ڈیزائن کیا گیا ہے
02:29تعمیراتی رحاظ سے یہ چین کا پہلا بڑا آف شور سولر پروجیکٹ ہے
02:34جو فکس پائل یعنی زمین میں گڑے ہوئے مستقل ستونوں پر مبنی ڈیزائن پر استوار ہے
02:41سمندر کی نظبتاً کم گہرائنیں انجینئرز کو تیرتے ہوئے پلٹ فارمز کے بجائے یہ مضبوط اور مستحقم حل اختیار کرنے
02:49کا موقع پراہم کیا
02:50پلانٹ میں دو ہزار نو سو چونسیس اسٹیل پلٹ فارمز نصب کیے گئے ہیں
02:56جنہیں گیارہ ہزار سات سو چھبیس اسٹیل کے ستونوں کا سہارا دیا گیا ہے
03:01تاکہ یہ ڈھاچا توفانی ہواوں سمندری لہروں اور مرفانی دباؤں کا پوری طرح مقابلہ کر سکے
03:09ان پلٹ فارمز پر جن کو سولر کمپنی کے تیار کردہ
03:12بائی فیشل اینڈ ٹائپ ٹاپ ٹائگر نیو موڈلز نصب کیے گئے ہیں
03:17جن میں سے ہر ایک کی پیداواری صلاحیہ سات سو دس وات ہے
03:21کل ملاگر پورے پلانٹ میں تئیس لاکھ سے زیادہ ایسے سولر پینلز لگائے گئے ہیں
03:27یہ موڈیوز سمندری سختیوں کو برداشت کرنے کے لیے خصوصی طور پر تیار کیے گئے ہیں
03:32ان میں ڈبل گلاس، نیم پختہ شیشہ اور پی او وین کیپسولیشن کا استعمال کیا گیا ہے
03:38جو انہیں نمی، نمکین، دھند اور انتہائی درجہ حرارت کے طویل عرصے تک سامنا کرنے کے قابل بناتے ہیں
03:45منوفیکچرر کے مطابق 18 ماہ کے عرصے میں ان کی کارکرتگی میں کمی
03:49عام زمینی پینلز کے مقابلے میں 20 فیصد تک کم ہوتی ہے
03:53اس کے علاوہ سمندری سطح کے پانی کا عقص اور زمین کی نسبت کم درجہ حرارت مل کر اس پلانٹ
03:59کی پیداواری صلاحیت کو زمینی سولت سسٹمز کے مقابلے میں 5 سے 15 فیصد تک بڑھا دیتے ہیں
04:06پلانٹ سے پیدا ہونے والی بجلی کو 66 کلو وارڈ کی زیرے سمندر کیویلز کے ذریعے ساحل تک پہنچایا جاتا
04:13ہے
04:13یہ ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا سبمرین کیویلز سسٹم ہے
04:17جسے ایک نئے 220 کلو وارڈ کے ساحلی سبسٹیشن سے منسلک کیا گیا ہے
04:22بجلی کی سپلائی کو مستحقم اور ہموار رکھنے کے لیے اس منصوبے میں 100 میگا وارڈ اور 200 میگا وارڈ
04:28تبانائی زخیرہ کرنے کا نظام شامل کیا گیا ہے
04:31تاکہ بادل یا رات کے وقت بھی بجلی کی فراہمی میں رکاوٹ نہ آئے
04:36پیداوار کی تخمینے کے مطابع یہ پلانٹ سالانہ 1.77 تیرا وارڈ بجلی پیدا کرے گا
04:42یہ مقدار زلہ کینلی کی بجلی کی 60 فیصد ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہے
04:48محولیاتی فوائد کے ادوار سے یہ منصوبہ سالانہ 5 لاکھ تن سے زائد کوئلے کی بجت کا سبب بنے گا
04:55اور ایک اشاریہ 34 میلین ٹن کاربن ڈائی آکسائٹ کے اخراج کو روکنے میں مددگار ثابت ہوگا
05:02اس منصوبے کی ایک اور منفرد خصوصیت یہ ہے کہ محض بجلی پیدا کرنے تک محدود نہیں
05:08یہاں اوپر بجلی نیچے فارمن کے اصول پر عمل کرتے ہوئے سولر پینلز کے نیچے
05:14مچھلی پانلے یعنی آبی زراد کا کام بھی کیا جائے گا
05:17اس طرح سمندری رگبے کا دورہ استعمال ممکن ہوا
05:21اور یہ مارڈل اقتصادی پیداواریت کے لحاظ سے بھی نہایت محصر اور مفید ثابت ہو رہا ہے
05:27تبانائی زخیرہ کرنے کا نظام بھی اسی مربوط حکمت عملی کا حصہ ہے
05:31جو اس پلانٹ کو ایک جامعہ اور کثیر الجہد تبانائی مرکز کی شکل دیتا ہے
05:36ایج جی فارٹین پروجیکٹ نہ صرف اپنے حجم اور پیداواری صلاحیت کی وجہ سے
05:41بلکہ اپنی تقنی کی اخترات موزنی چیلنجوں پر قابو اور سمندری وسائل کے اسمارڈ استعمال کے ادبار سے بھی
05:48شمسی تبانائی کی تاریخ میں ایک نئے باپ کا آغاز ہے
05:51چین نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا ہے کہ وہ صرف منصوبے بنانے میں نہیں
05:55بلکہ انہیں عملی جامعہ پہنانے میں بھی دنیا میں سب سے آگے ہے
06:00اب تک کے لیے اتنا ہی مدید دلچسپ ویڈیوز کے لیے جڑے رہیے
06:03ڈیلی پاکستان کے ساتھ
Comments