Skip to playerSkip to main content
American Vice President ka Protocol...😳

#YasirShami #JDVance #IslamabadTalks #IranAmericanWar #FieldMarshalAsimMunir

Category

🗞
News
Transcript
00:00Ameriky Naib Sader J.D. Wens کے Pakistan پہنچنے سے پہلے 14 Ameriky جہازوں میں ان کا ساز و سامان
00:07پاکستان لائے گیا
00:08ان 14 جہازوں میں سے 3 جہازوں میں صرف communication کے آلات لائے گئے
00:13جبکہ 7 Ameriky جہازوں میں Ameriky Naib Sader کے protocol کی گاڑیاں اور security کے جدید ترین آلات لائے گئے
00:22آلات ابھی ختم نہیں ہوئے 3 جہاز مزید آئے جن میں security equipment اور حساس نویت کے آلات موجود تھے
00:30اور ایک جہاز ایسا تھا جس میں ایسا سامان لائے گیا جس کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں
00:36امریکہ کے ساتھ C-17 فوجی تیارے لگزری bulletproof, bumproof گاڑیاں لے کر نور خان ائر بیس پر لینڈ کیے
00:44جیڈی ونس کے کافلے میں 40 سے 100 گاڑیاں ہو سکتی ہیں
00:48امریکی صدور کا protocol امریکہ میں ہی اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ آپ ان کی گاڑیاں گن گن کر تھک
00:54جائیں گے
00:54لیکن گاڑیاں ختم ہونے کا نام نہیں لیں گی
00:56یہ تو پھر ایک جنگ زدہ خطہ ہے
00:58یہاں ان کی security کا کیا عالم ہوگا
01:01security کی heavy bags جو motorcade کے آگے چلیں گی وہ الگ سے ہیں
01:05وہ بھی ان جہازوں کے ذریعے پاکستان لائے گئیں
01:10جیڈی ونس جس گاڑی میں بیٹھیں گے وہ shovelless weapon ہے
01:14یہ انتہائی technology oriented اور heavily armored گاڑی ہے
01:17اس گاڑی کو گولی تو بہت دور کی بات بوم سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا
01:21یہ بوم پروف گاڑی ہے
01:23جیڈی ونس کے سٹاف کے لیے امریکنز سیو ویز لائی گئی ہیں
01:26جن میں سات سے نو افراد بیٹھ سکتے ہیں
01:29یہ تمام سٹاف کی گاڑیاں جیڈی ونس کے آگے پیچھے ان کے security protocol کو یقینی بنائیں گی
01:35اگر ہم امریکنز ادھر کی بات کریں
01:36تو وہ لیموزین 2018 موڈل گاڑی استعمال کرتے ہیں
01:40جس کی قیمت تقریباً 1.5 ملین ڈالرز کے قریب ہے
01:44پریزیڈنٹ ٹرمپ جس گاڑی میں سفر کرتے ہیں
01:46اس کا گیج 8 انچ موٹا ہے
01:49اور اس میں بولٹ پروف کی تین تہیں موجود ہوتی ہیں
01:52یہ تہیں سرامک، الومینیوم اور سٹیل پر مشتمل ہوتی ہیں
01:56امریکن صدور کی گاڑی کے شیشے ہی 5 انچ موٹے ہوتے ہیں
02:00جو کہ کسی بھی قسم کے بولٹ کو آسانی سے سلپ کروا سکتے ہیں
02:04اور یہ تمام شیشے بھی بولٹ پروف ہوتے ہیں
02:07شیول لے کی قیمت امریکہ میں 60 سے 65 ہزار ڈالر ہے
02:10جو پاکستانی پونے 2 کروڑ روپے بنتے ہیں
02:13لیکن یہی گاڑی جب پاکستان آتی ہے
02:15اس پہ duty اور ٹیکسز آئید کر دیے جائیں
02:17تو اس کی قیمت تقریباً 6 کروڑ کے لگ بھگ ہو جاتی ہے
02:20لیکن اگر اس کو فلی آرمنٹ کرنا ہو
02:23یعنی بولٹ پروف یا بوم پروف کرنا ہو
02:25تو اس کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ ہو جاتا ہے
02:30جیڈی وینس کے کافلے میں
02:31سی سیونٹین جہازوں میں کچھ جیمرز گاڑیاں بھی لائی گئی ہیں
02:35جو جیڈی وینس کی گاڑی کے آگے
02:37بطور سیکیورٹی یا جیمر کا کردار ادا کریں گی
02:40ان جیمرز میں یہ خصوصیت ہے
02:42کہ یہ کئی سو میٹر دور لگے ہوئے بوم کو ڈیٹیکٹ کر کے
02:45اس کو مکمل طور پر جیم کر سکتی ہیں
02:47امریکی نائب صدر کے کافلے میں
02:49سی سیونٹین جہازوں کے ذریعے
02:51ایک ایمبولنس بھی آئی ہے
02:53اور یہ اتنی ٹکنالوجی اورینٹیڈ اور جدید ہے
02:56کہ جس کا آپ صرف خیال کر سکتے ہیں
02:59اگر ہم پریزیڈنٹ ٹرمپ کی گاڑی کی بات کریں
03:01تو ان کی گاڑی کے ٹائر بھی
03:03اس طریقے سے ڈیزائن کیے جاتے ہیں
03:05کہ اگر چاروں ٹائر بھی پنکچر ہو جائیں
03:07تو گاڑی مسلسل چلتی رہتی ہے
03:09رکھتی نہیں ہے
03:10امریکی صدر کی گاڑیاں بہت زیادہ دھواں چھوڑ کر
03:13پیچھے لگی ہوئی مشکوک گاڑیوں کے لیے
03:15ویزیبیلٹی زیرو کر سکتی ہیں
03:16ان گاڑیوں میں سڑک پر تیل پھیکنے کی
03:19صلاحیت بھی موجود ہوتی ہے
03:20اگر مشکوک گاڑیاں سکوڈ کا پیچھا کر رہی ہوں
03:23تو وہ سڑک پر گرے ہوئے تیل سے
03:25فسل کر ادھر ادھر ہو جائیں گی
03:27اور تو اور امریکی صدر کی گاڑیوں میں
03:29آنسو گیس پھیکنے کی صلاحیت بھی موجود ہوتی ہے
03:32پریزیڈنٹ کی گاڑی میں ایک فریج ہوتا ہے
03:34اس فریج میں پریزیڈنٹ کے
03:36بلڈ گروپ سے میچ کرتا ہوا خون ہوتا ہے
03:38اور یہ خون کی بوتلیں
03:39کسی بھی ایکسیڈنٹ یا ایمرجنسی کی صورت میں
03:42فوری طور پر پریزیڈنٹ کو لگائی جا سکتی ہیں
03:44امریکی صدر کی گاڑیوں کے دروازوں کے
03:47ہینڈل میں اتنا شدید گرنڈ ہوتا ہے
03:49کہ کوئی بھی unauthorized person
03:50اگر اس کو کھولنے کی کوشش کرے
03:52تو اس کو شدید گرنڈ کا جھٹکا لگتا ہے
03:55اور یہ جھٹکا 120 وولٹ تک کا ہو سکتا ہے
03:58امریکن پریزیڈنٹ کی گاڑی کے دروازے کا ویٹ
04:00ہوای جہاز کے دروازے کے ویٹ کے بھرابر ہوتا ہے
04:04امریکی صدر کی گاڑی کا
04:05اگر ٹوٹل ویٹ کیا جائے
04:07تو یہ 6000 کیجی سے 9000 کیجی تک ہو سکتا ہے
04:10اب جیسے امریکن صدر کی سیکیورٹی کو
04:12یقینی برانے کے لیے
04:13اتنے اقدامات کیے جاتے ہیں
04:15ایسے ہی وائز پریزیڈنٹ کی سیکیورٹی کو
04:17یقینی برانے کے لیے
04:18یہ چودہ بڑے فوجی جہاز
04:20جن کو C-17 کہا جاتا ہے
04:22اس میں یہ تمام قسم کے
04:24ایکیپمنٹ, کمیونکیشن کے آلات
04:25اور گاڑیاں لائے گئی ہیں
04:27تاکہ امریکی نائب صدر کی سیکیورٹی کو
04:29یقینی بنایا جا سکے
04:30اپنے مزبان یا سر شامی کو ازادت دیجئے
04:32اور دیکھ تیری ایڈیلی پاکستان
04:33اللہ حافظ
Comments

Recommended