Skip to playerSkip to main content
Khutba e Jumma - Friday Sermon

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD

#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Transcript
00:00...umtihi wa'ulamai millatihi
00:03...waman tabi'ahum bi'ahsanin illa yawmiddin
00:08...
00:10...ama ba'du fa'a'udhu billahi min ash-shaytani r-rajim
00:16...bismillahi r-rahman r-rahim
00:19...
00:20...ya ayyuhal-lazina amanu
00:25...in jaaakum fasiqun
00:28...binabain
00:30...fatebiyyanu
00:34...an tussiibu qawman bishahalatin
00:39...fateusbihu ala ma fa'al tum naadimin
00:43...sodak Allahul azim
00:46...wakala ta'ala fi shan habibihil kareem
00:49...innallaha wa malayikatahu yusallun ala nabiy
00:54...ya ayyuhal-lazina amanu
00:57...sallu alayhi wa sallimu taslima
01:01...durud-i-paak muhabbatu zogh se pahlein
01:03...assalatu wa salamu alayka ya
01:05...siyyedhi ya rasool Allah
01:08...wa ala alika wa ashabika ya sayyedhi ya habib Allah
01:12...bawaz-i bulanpullin
01:15...assalatu wa salamu alayka ya khataman nabiyin
01:18...wa ala alika wa ashabika ya shafi' al-mudnibin
01:23...assalatu wa salamu alayka ya imam al-haramayn
01:27...wa ala alika wa ashabika ya jad-al-hasani wal-husain
01:33...ganj-baksh-e-fayz-i-al-am
01:37...mazhar-e-nore-i-khuda
01:39...naak-i-sahara
01:40...pier-e-kamil
01:41...kamil-ara
01:43...rah-numa
01:45...mauziz-o-muh-trem
01:47...usamayin-o-hazirin
01:48...wzrug-o-dost-o-aziz-an-e-zi-qadr
01:53...bڑی محبت اور عقیدت سے
01:56...wzrug-sayyad-i-fayz-i-al-am
01:58...data-ganj-baksh-e-l-ay-ar-rahmah
02:00...ki bhargaahmeh-e-haziri ke liye
02:03...or jummah ki a'daigy ke liye
02:05...tashrih-farma
02:07...jumla ghulamaneh-ganj-baksh
02:10...a-r-u-i-q-u-tie-v-i
02:12...or yu-tie-u-b chanel ke zariyhe
02:15...purey dunia se hemare sath jڑے ہوئے
02:19...wzrug-sayyad-i-fayz-i-al-am
02:20...ke ghulam, ma'o, behn'o, bêti'o, masturat
02:24...sab ki khidmet me
02:25...assalamualaikum
02:29...jumatul-mubarak
02:30...kei aaj is
02:31...quiemti wakt me hem
02:34...jis
02:36...mauzoom per bata karenge
02:39...wo hai
02:40...khaber ki tisdik
02:43...verification of news
02:47...kishi bhi
02:47...milnay wali khabar
02:49...itlaah
02:50...information
02:52...us ko cross check karna
02:54...us ki tisdik karna
02:57...us ko dekh lena
02:59...ke yeh kahin
03:00...jhut to nahi hai
03:03...heh kishi
03:05...sazash ka natižah to nahi hai
03:09...heh
03:11...kishi
03:13...shachs ke liye
03:14...kishi idarhe ke liye
03:26...kishi
03:29...kishi
03:45...kishi
03:48is ki hai siyat
03:49Quran wa sunat me kya hai
03:52yeh ham inshaAllah
03:53aap ko ariz karein
03:54yeh khalistan
03:56terbiyyati or islahi unvain hai
03:59aur aaj kal joh
04:01social media ka
04:02eek behangam
04:04aur beqabu sa tofahan hai
04:07ke jis me
04:09ek hi wakt me
04:11pori dunia se
04:14saikndo nai
04:15hazaaron laqon khabrیں
04:17eek hi wakt me
04:19aarei hai
04:21aur insani
04:22zati zindagi se lekar
04:26ijtimaayi
04:27milkii, qwamii, or alamii level
04:29tek
04:30italaat aur information ka
04:32eek aisa jahan hai
04:34ke jis me aap ager ghum ho jayen
04:37aur us me
04:38itni attraction hai, us me
04:40itni kishish hai, ke aap
04:42jab us ko dhekne lag jayen
04:44to aap ko
04:46wakt ke
04:46guzernene ka
04:47aasas hi nai hota
04:50aap ko
04:51maalume hi nai hota
04:51ke aap us ke oopar
04:53kitnye ghenđe
04:54aur
04:55kitnye minit
04:56apne us pe laga diya hai
04:58aur pher khas tawar per
05:29کہ اسے اپنی زندگی کے
05:31قیمتی وقت کے
05:32ضائع ہونے کا پتہ بھی نہیں
05:34چلتا ہے
05:36اور پھر
05:38اس کے
05:40اتنا اعتماد ہے
05:43اتنا trust ہے
05:44بنایا trust ہو گیا ہے
05:47کہ ہم جو کچھ اس پر دیکھ لیتے ہیں
05:49ہم سمجھتے ہیں
05:51کہ بس یہی صحیح ہے
05:53اور پھر ہم
05:55اپنی کسی وجہ سے
05:56اس کو آگے شیئر کرنا
05:58آگے دوسروں کو پہنچا دینا
06:00اس کو وائرل کرنا
06:02ہم اپنا مذہبی اور دینی فریضہ
06:04سمجھتے ہیں
06:05کہ جناب جب تک یہ آگے کسی کو نہ بھیجی
06:08شاید گناہ ہو جائے گا
06:09اس کو سواب ہے اس کو آگے بھیجو
06:12جتنا بھیج سکتے اتنا بھیجو
06:13اس کے نتیجے میں
06:15انفرادی طور پر
06:18شخصی طور پر
06:20ملکی طور پر قومی طور پر
06:22ادارتی طور پر
06:23کتنا نقصان ہوتا ہے
06:25یہ جس کو نقصان ہوتا ہے
06:27یہ وہی جانتا ہے
06:29اس لئے میں نے
06:31موجودہ حالات اور اس کے تناظر میں
06:34یہ ضروری سمجھا ہے
06:36اور خاص طور پر ہماری جو
06:37نئی نسل ہے جو بچے ہیں بیٹیاں ہیں
06:40جوان ہیں
06:40اچھا بچوں بیٹیوں جوانوں کا کیا کہنا
06:44میں تو کئی دفعہ
06:45ماشاءاللہ 17 سال کے
06:48بابا جی کو بھی اس میں دیکھتا ہوں
06:49کئی دفعہ سفر میں
06:50ائرپورٹ پہ جہاز پہ کہیں جگہ بیٹے ہوئے
06:54تو میں جتنا ان میں اس کو انوال بور
06:57جتنا غرق دیکھتا ہوں
06:58میں کہتا ہوں
06:59واہ بابا جی
07:00اے عمر سی کو تصویح پڑھنا لی
07:05اے عمر سی کو اللہ اللہ کرنا لی
07:07درود پاک پڑھنے والی
07:09کو آیت کریمہ پڑھنے والی
07:10کو اللہ سے استغفار کرنے والی
07:13کیا خیال ہے
07:14بیٹھ کر اللہ کو یاد کرنے والی
07:16اپنے گناہوں کی معافی مانگنے والی
07:18تو بابا جی بھی سبحان اللہ
07:19اسے لینڈ دے چڑھے دے
07:21پھر ٹورے ہی جاؤ
07:21سبحان اللہ
07:23وہ ایک لمحہ فقریہ ہے
07:25آپ اگر آج
07:27آپ بھی اس میں شامل ہیں
07:29خاص طور پر ویسٹن ورڈ کے
07:31اگر آپ پیرنٹس کو پوچھیں
07:32اور اب تو ہر جگہ یہ بیماری ہے
07:35ماں باپ
07:36سب سے زیادہ
07:37اپنے بچوں کی
07:39جس چیز سے پریشان ہے
07:42ماں باپ
07:43اپنے بچوں کی
07:45سب سے زیادہ
07:46جس چیز سے پریشان ہے
07:48وہ چیز ہے موبائل
07:52اور یہ میں تربیت کے لیے
07:54بتا دوں
07:55کہ
07:56وہی ماں باپ
07:57یا وہی ماں ہیں
08:00پہلے
08:01اپنے اس بچے کو
08:02انگیج کرنے کے لیے
08:04موبائلز
08:05ٹیبز
08:06آئی پیڈز
08:07خود دیتی ہیں
08:10ایسا ہی ہے نا
08:12اس کو دیتے ہیں
08:15ماں باپ
08:15خرید کر دیتے ہیں
08:19اور جب وہ اس میں
08:21اس کا ایڈکٹ ہو جاتا ہے
08:23اس کو نشہ لگ جاتا ہے
08:25اس کو لط لگ جاتی ہے
08:26پھر آپ پریشان ہوتے ہیں
08:28پھر ہم پریشان ہوتے ہیں
08:30اچھا اوپر سے کچھ
08:31genuine problems ہیں
08:32online classes ہو رہی ہیں
08:36لاک ڈاؤن
08:36smart لاک ڈاؤن چل رہا ہے
08:38universities کی
08:39colleges کی
08:40بچوں کی کلاسیں
08:41online ہو رہی ہیں
08:42بچوں نے online پڑھنا ہے
08:44اب ماں باپ کیا کریں بھئی
08:47وہ پڑھائی بھی ضروری ہے
08:50وہ جو قومی policy ہے
08:51اس کا دہان رکھنا بھی
08:52ضروری ہے
08:53لیکن اب اس کی
08:54آڑ میں
08:55آگے پھر
08:56جو ہے نا
08:57کتنی مشکلات کا دروازہ
08:59کھل گیا ہے
08:59یہ سب کے لیے
09:01من حیث القوم
09:02ایک بہت ہی
09:04سمجھ کا
09:05غور کا
09:06توجہ کا
09:07تربیت کا
09:08بہت
09:09سنگین
09:10مسئلہ ہے
09:10جس کے اوپر ہمیں
09:12کنٹرول کرنا ضروری ہے
09:13اچھا میں آپ کو
09:14شروع میں بتا دوں
09:15اب آپ اگر یہ کہیں
09:16آپ یہ سوچیں
09:18آپ اگر یہ
09:19گھر میں فیصلہ کر لیں
09:20کہ جناب
09:21موبائل
09:22کسی نے استعمال نہیں کرنا
09:24سوشل میڈیا
09:25کسی نے استعمال نہیں کرنا
09:26تو آج کے دور میں
09:28یہ ایسے ہی ہے
09:29آپ کسی کو
09:30کہہ دیں
09:30کہ تُو روٹی نہیں کھانی
09:34کیا مطلب
09:36یہ اب
09:37اس کو
09:37ایکسپٹ کرنا چاہیے
09:39کہ یہ زندگی کی
09:40ضرورت ہے
09:42دیکھیں نا
09:43میں نے ابھی آپ کو
09:44ایڈوکیشن کا
09:44حوالہ دیا ہے
09:45اب آپ
09:46بچوں کی پڑھائی
09:47تو نہیں روک سکتے
09:48آپ کاللج
09:49یونیورسٹی
09:49یا گورنمنٹ کے
09:50ڈیسیئن کو
09:51چیننج تو نہیں کر سکتے
09:52آپ نے
09:53بچوں کی فیصی دییا
09:54آپ نے بچوں کو
09:55پڑھانا ہے
09:57آپ یہ نہیں کر سکتے
09:58کہ آپ کہیں گے
09:59بھئی تُو نے پڑھنا ہی نہیں ہے
10:00اب کیا کرے گا
10:00پڑھنا ہے
10:01تو پھر موبائل سے ہی
10:01پڑھنا ہے
10:02کلاسیں
10:03جو ہے وہ
10:03زوم سے
10:04ونس ایپ
10:05کے ذریعے
10:06آپ نے
10:06بچوں کی کلاسیں
10:07لینی ہے
10:07ٹیچرز نے پڑھانا ہے
10:09پروفیسرنز نے
10:10پڑھانا ہے
10:11تو یہ
10:13کہہ دینا
10:14کہ جناب
10:14موبائل استعمال
10:16کوئی نہ کرے
10:16یہ نہیں ہو سکتا
10:19ہاں
10:20یہ ہو سکتا ہے
10:21کہ آپ
10:23اس کو
10:24کنٹرول کریں
10:26آپ اس کی
10:27تربیت کریں
10:28آپ اس کے
10:29کنسپس کو
10:30کلیر کریں
10:32آپ
10:32یہ دیکھیں
10:34کہ ہم اس کو
10:35کنٹرول کیسے
10:36کر سکتے ہیں
10:37اور یہ ایک
10:38اچھی چیز ہے
10:38یہ مجھے پتا چلا
10:40ابھی
10:41کچھ دن پہلے ہی
10:42میرے علم میں آیا
10:42وہ یہ کہ
10:44کنٹرولڈ بائی پیرنٹس
10:47یہ ایک فیچر ہے
10:48کہ چھوٹے بچے
10:49جن کو دینا بھی
10:50ضروری ہے
10:51کچھ کھیل کود
10:52کچھ باقی چیزیں
10:52بھی ضروری ہیں
10:53لیکن
10:54کنٹرولڈ بائی پیرنٹس
10:56وہ کیا ہے
10:56کہ بچہ جب بھی
10:57کوئی
10:58نیا ایپ
10:58ڈاؤنلوڈ کرے گا
10:59جب کوئی
11:00آن لین ایکٹیویڈ
11:01کرے گا
11:02اس کا
11:02الیٹ جو ہے
11:03وہ اس کی
11:04والدہ کو
11:04جب اس کے
11:04والد کو آئے گا
11:05جس کے پاس
11:06کنٹرول ہوگا
11:07وہ اگر اس کو
11:08الاؤ کرے گا
11:09تو بچہ آگے
11:09چل پڑے گا
11:11اسی طرح
11:12سکرین آف
11:13کنٹرولنگ ہے
11:13کہ اتنے
11:14ٹائم کے لیے
11:15کنٹرول ہے
11:15ماں باپ
11:16اس کو کنٹرول کر کے
11:17اس کو
11:17آٹومیٹک
11:18وہ آف کر سکتے ہیں
11:19اب ظاہر ہے
11:19جب آف ہو گیا
11:20تو بچہ کیا کرے گا
11:21تو آپ
11:22کو اب
11:23ہم سب کو
11:24آپ سب کو
11:25یہ نہیں
11:25کہ آپ نے
11:26استعمال کرنا
11:27نہیں ہے
11:28نہیں
11:29اب اگلا
11:30مرالہ ہے
11:31کہ اس کو
11:31کنٹرول
11:32کیسے کرنا ہے
11:33اس کے استعمالات
11:34کو اچھا
11:35کیسا بنانا ہے
11:36تو یہ
11:37میں نے جنرل
11:37بات کی ہے
11:38اس کی ضرورت
11:39اور اہمیت پر
11:40اب آگے بڑھئے
11:41جو اوریجنل
11:42ٹاپک ہے
11:43وہ یہ ہے
11:44کہ کوئی خبر آتی ہے
11:45کوئی ابتلاہ آتی ہے
11:47کوئی انفارمیشن
11:48آپ کے ساتھ
11:48شیئر کی جاتی ہے
11:50اس کو
11:50پڑھ کر
11:51اس کو
11:51کراس چیک کرنا
11:52کہ یہ صحیح ہے
11:53یا نہیں
11:55میں آپ کو
11:56اس پر دو
11:59جنون
12:00باقیات
12:00بتاتا ہوں
12:02مفتی آدم پاکستان
12:03حضرت مفتی
12:04منیب الرحمان
12:05اللہ تعالیٰ
12:06ان کو
12:06صحت ادا فرمائے
12:07بلندوان سے
12:08بولیں آمین
12:09وہ اہل سنت
12:10و جماعت کا
12:11سرمایہ ہے
12:12کہ جنہوں نے
12:13اپنی دانشمندی
12:14کے ذریعے
12:14اپنی ہمبلنیس
12:16اور اپنی دورس
12:17فیصلوں کے ذریعے سے
12:19مشکل سے
12:20مشکل آلات میں
12:22مجھ آپ
12:22اہل سنت و جماعت
12:24کی قیادت کا
12:24حق ادا کیا ہے
12:29تو
12:31ان کے بارے میں
12:32وٹس ایپ
12:33سوشل میڈیا پہ
12:34میں نے پوسٹ دیکھی
12:36تو مجھے
12:37چونکہ مفتی صاحب
12:37سے عقیدت
12:38محبت بھی ہے
12:39میں ان سے
12:40رابطے میں بھی
12:41رہتا ہوں
12:41رانوائی بھی
12:41لیتا رہتا ہوں
12:42مسائل میں
12:43تو
12:45مجھے
12:45تھوڑا سا لگا
12:46کہ یہ جو
12:47پوسٹ
12:48مفتی صاحب کے
12:48بارے میں ہے
12:49مفتی صاحب
12:50کا مزاج
12:51ایسا نہیں ہے
12:54مفتی صاحب
12:54کا سوچ
12:55ڈیسین
12:56ان کی
12:57مزاج ایسا
12:58نہیں ہے
12:59وہ یار ایسی
13:00بات نہیں
13:00کر سکتے
13:02سمجھ رہے
13:04میں نے
13:05فوراً
13:07مفتی صاحب
13:08کو فون کیا
13:11کہ جناب
13:12آپ کے بارے میں
13:13یہ ایک پوسٹ
13:14حسام الحرمین
13:15سے
13:15نسبت رکھتی تھی
13:16میں نے کہا
13:18حضور
13:18آپ کے بارے میں
13:19یہ ایک پوسٹ
13:20میں نے دیکھی ہے
13:21یہ صحیح ہے
13:23میں نے کیا کہا
13:25خبر کی
13:26تصدیق
13:28خبر کی
13:31انفارمیشن
13:32کو
13:32کراس چیک
13:33کرنا
13:34کہ یار
13:35یہ بات
13:35واقعی
13:36اس نے کی ہے
13:37یہ بات
13:38واقعی
13:39اس سے
13:39ریلیٹڈ
13:40ہے
13:40یا
13:41نہیں ہے
13:41اس کو
13:42چیک کرنا
13:43یہ ہے
13:44اصل بات
13:45میں نے
13:46کہا
13:46حضور
13:46میں نے
13:46یہ آپ کے
13:47بارے میں
13:47پوسٹ پڑی ہے
13:48تو یہ
13:48آپ کی ہے
13:49تو مجھے
13:50ہنس کے
13:50فرمانے لگے
13:51مفتی صاحب
13:52آپ کے
13:53بارے میں
13:54بھی لوگ
13:54بہت ساری چیزیں
13:55جھوٹی پوسٹ
13:56کرتے رہتے ہوں گے
14:02تو مجھے جواب
14:02مل گیا
14:03کہ میں نے
14:04ایسی کو
14:04بات بھی
14:04نہیں کی ہے
14:05میرا ایسے کو
14:06لنک بھی
14:06نہیں ہے
14:07یہ کسی نے
14:09فیک اور
14:09جھوٹی خبر لگے
14:10ابھی کل کی
14:11بات ہے
14:13مزشتہ کل کی
14:15ایک پیج
14:16مفتی ملیب الرحمان
14:17صاحب حافظہ
14:17اللہ ان کے
14:18نام سے
14:18اس کی اوپر
14:19ایک پوسٹ آئی
14:20کہ
14:21الامامہ
14:21والسیادہ
14:22جو ہے
14:22امام ابن
14:23قطعبہ کی
14:24کتاب ہے
14:24تو اس کے
14:25فلان صفحہ
14:26نمبر ٹویلٹ
14:27جو ہے
14:27اس کا مجھے
14:28سکرین شورٹ
14:29چاہیے
14:29اچھا میں نے
14:30نا
14:30سوچا میں نے
14:31کہا بھی
14:31مفتی صاحب
14:32تو خود
14:33بڑے ریسرچر ہیں
14:34ان کے پاس
14:35پوری ٹیم ہے
14:35انہیں
14:36سوشل میڈیا پر
14:37پوسٹ کر کے
14:37لوگوں سے
14:38پوچھنے کی
14:38کیا ضرورت ہے
14:39بھئی
14:40وہ تو خود
14:41یہ کام کرتے ہیں
14:42اس کے امام ہیں
14:43وہ خود
14:43مسالہ لکھتے ہیں
14:44انہیں کیا ضرورت ہے
14:45سوشل میڈیا پر
14:46لوگوں سے
14:46پوچھنے کی
14:47لیکن میں نے
14:48وہ فوری تلاش
14:49بھی کیا
14:49اور میں نے
14:50مفتی صاحب
14:51کو فون کیا
14:51تو مفتی صاحب
14:53نے فرمایا بھی
14:53مجھے
14:54ان کو
14:54کلیر نہیں ہوا
14:55پھر ان کا
14:56جو پرسن سیکٹی
14:57تھا جمشید
14:57اس کو میں نے
14:58وٹس ایپ کر کے
14:59پوچھا
14:59اس نے مجھے
15:00جواب میں
15:00پتہ کیا کہا
15:02اس نے کہا
15:03یہ جو پیج ہے
15:04نا یہ مفتی صاحب
15:05کا جینمن پیج
15:06ہی نہیں
15:06چلا
15:09یہ ان کا
15:10افیشل پیج
15:11ہے ہی نہیں
15:12یہ کسی دوسرے
15:13نے بنا کے
15:14اس کے اوپر
15:15کام چلایا ہوا
15:17یہ میں نے
15:18دو اگزمپلز
15:19دیں آپ کو
15:19اور تیسری اگزمپل
15:21میں آپ کو
15:21ویسے یاد
15:22دلانے کے لیے
15:22کہہ رہا ہوں
15:23یہاں پہ
15:24ہمارے پاس
15:25گزشتہ سال
15:27ایک شام سے
15:28شیخ آئے تھے
15:29بات سمجھ گئے
15:30وہ کیا ہوا
15:31وہ کہیں
15:32اس کی تفصیل میں
15:33جانے کی ضرورت نہیں
15:34وہ بزرگ
15:35ان کے
15:35جو ان کے ساتھ
15:36لوگ آئے تھے
15:37وہ انہیں خود
15:38یہاں سے لے کے
15:38نکل گئے
15:39یاد ہے کوئی نہ
15:40اور بولو
15:42وہ ان کے
15:43عقیدت مند
15:44ان کو خود
15:45یہاں سے لے کے
15:45نکل گئے تھے
15:46سوشل میڈیا میں
15:47چلا دیا جہاں
15:48کہ مفتی صاحب
15:49نے ان کی
15:49بڑی انسلٹ کی ہے
15:50ان کی بڑی بیجتی کیا
15:52اور ان کو
15:52بسے سے نکال دیا
15:54اللہ اکبر
15:55میں آپ کون ہوتے ہیں
15:57کسی کو
15:57حضور فیضہ علم
15:58کی بارگاہ سے
15:59دور کرنے والے
16:01میری آپ کی
16:02کیا اوقات ہیں
16:04اچھا
16:04لوگوں کا بھی
16:05پھر کیا کہنا
16:05وہ جس نے
16:06سنا
16:07جس نے دیکھا
16:08انہیں کہا
16:08چل سو چلو گئی
16:10اور یہاں
16:11ایک اور چیز
16:11ایڈ کر دوں
16:14لوگوں کو
16:15اپنے حسد
16:16ہوتے ہیں
16:18اپنی پریشانیاں
16:19اور اپنی
16:19ان کے اندر
16:20پلی ہوئی چیزیں
16:21ہوتی ہیں
16:21وہ جب ایسی چیزیں
16:23دیکھتے ہیں
16:23تو وہ
16:24اس اپنے حسد
16:25کو مٹانے کے لیے
16:26اس میں حصہ
16:27ڈالنے کے لیے
16:28اس کو آگے پہنچانا
16:30اس کو
16:30وائرل کرنا
16:31اپنا فرض سمجھتے ہیں
16:32وہ بنیادی طور پر
16:34اپنا حسد
16:34مٹا رہے ہوتے ہیں
16:35اپنی کوئی
16:37نفسانی خواہش
16:38کی تسکین کر رہے ہوتے ہیں
16:42اب یہ بھی
16:43میں آپ کو بتا دوں
16:44کہ یہ میں نے
16:44موضوع لیا کیوں ہے
16:47اس وقت جو
16:49عالمی صورتحال ہے
16:52اور خاص طور پر
16:53ملک پاکستان
16:54کا جو
16:56رول
16:59عالمی امن
17:00کو قائم
17:01کرنے کے لیے ہے
17:04خلیج کے
17:05مسلمانوں کو
17:06آپس میں
17:07جوڑنے کے لیے ہے
17:09مسلمانوں کو
17:10آپس میں
17:10متحد کرنے کے لیے ہے
17:12اور
17:13تیسری ورڈ بار
17:14تیسری جنگ عظیم
17:16کے شروع ہونے
17:18کو روکنے کے لیے ہے
17:21ہزاروں لاکھوں
17:22لوگوں کی
17:23جانوں کو
17:24بچانے کے لیے ہے
17:26عالمی
17:26امن
17:27انٹرنیشنل
17:28لیول پہ
17:28پیس کو
17:29انشور
17:30اور
17:30قائم
17:30کرنے کے لیے
17:31پاکستان
17:32کا جو
17:33کردار ہے
17:34آپ کا
17:34کیا خیال ہے
17:35انڈیا
17:36اس سے
17:36خوش ہے
17:39اسرائیل
17:40اس سے
17:40خوش ہے
17:43پاکستان
17:43دشمن
17:44قوتیں
17:44اس سے
17:45خوش ہیں
17:45اور ہمارا
17:47تو یہ حال ہے
17:47کہ جن کو
17:48سیاسی اختلاف
17:49ہے
17:49سیاسی اختلاف
17:50اپنی جگہ
17:51لیکن آپ
17:52ملکی سلامتی
17:53کو
17:55اداروں کی
17:56عزت اور
17:56سلامتی کو
17:57اپنے
17:58پولیٹیکل
17:58کلیش کی وجہ سے
17:59تو دعو پہ
18:00نہ لگائیں
18:03اب ایسی
18:04کئی چیزیں
18:05اداروں کے
18:06خلاف
18:08ہمارے
18:08فورسز کے
18:09خلاف
18:11آنرابل آرمی
18:12چیف کے
18:12خلاف
18:13اور دیگر
18:14ایسی
18:14شخصیات
18:15کے خلاف
18:15سامنے
18:16آ رہی ہیں
18:17کہ جب
18:18ان کو
18:18چیک کرتے ہیں
18:19پیمرہ
18:20جب ان کو
18:20چیک کرتا ہے
18:21جب ان کو
18:23ادارے
18:24چیک کرتے ہیں
18:25تو کوئی
18:25کنٹرول
18:26کیا جا رہا ہے
18:27آسٹریلیا
18:28سے
18:29کوئی پیج
18:30چل رہا ہے
18:31انڈیا سے
18:31کوئی پیج
18:33کہیں سے
18:33چل رہا ہے
18:34پاکستان
18:35کے ساتھ
18:35اس کا
18:35تعلق ہی
18:36کوئی لیے
18:39مذہبی
18:39منافرت
18:40مسلح کی
18:41دشنمی
18:41اور آپس میں
18:43نفرت پھیلانے
18:44کے لیے
18:44شیعہ سننی
18:45فساد کو
18:46آگ لگانے
18:47کے لیے
18:49ایسی ایسی
18:49باتیں اور
18:50ایسی ایسی
18:50چیزیں
18:51سامنے
18:52لائی جا رہی ہیں
18:53کہ جن کا
18:53حقیقت کے ساتھ
18:55اور پاکستانی
18:56معاشرے کے
18:57اندر رہنے والے
18:58لوگوں کے ساتھ
18:59دور دور
19:00کا واسطہ بھی نہیں
19:02تو بنیادی
19:03بات یہ ہے
19:04اس پر میں
19:04قرآن و سنت سے
19:05آپ کو کچھ
19:06اگزمپل دیتا ہوں
19:07کہ اس کے بارے میں
19:08قرآن مزید نے
19:09ہمیں کیا تعلیم دی ہے
19:10نبی کریم
19:11صلی اللہ علیہ وسلم
19:12کے ارشادات کیا ہیں
19:13اور اس
19:14اہد کے ساتھ
19:15آگے بڑھنا ہے
19:16کہ آج کے بعد
19:18کسی کے خلاف
19:21اگر کوئی چیز
19:22آپ کے پیج پر
19:23سکرولنگ کرتے ہوئے
19:25آپ کے سامنے
19:27آج آئے
19:27وٹس ایپ پر
19:29اللہ اکبر
19:30توجہ ہے جنب
19:34سب سے پہلا
19:35عدب یہ ہے
19:37سب سے پہلا
19:38طریقہ یہ ہے
19:40کہ مومن کی
19:41سطر پوشی کرو
19:45آئے آئے آئے
19:49اس کو پھیلاؤ نہیں
19:50اس کو چھپاؤ
19:53نبی کریم علیہ السلام
19:55کی حدیث پاک
19:56کا مفہوم ہے
19:56حضور علیہ السلام
19:57نے فرمایا
19:58جس نے
19:59کسی مسلمان
20:01کے عیب
20:02کو چھپایا
20:06کسی مسلمان
20:08بہن بیٹی
20:08یہ بیماری
20:09بہنوں بیٹیوں میں
20:11بہت زیادہ ہے
20:12انہا کسی نو
20:13گل دس نہیں ہوئے نا
20:15کول بٹھا کے
20:17گل دس کے
20:18کہنا پینے
20:19اے میں تین دس سی ہے
20:21کسی ہور نو
20:22مد دس سی
20:24تے اے کہا
20:25کہ ہو سکتا
20:26دس ہنو دس دے وے
20:27تے جنو دس نہیں
20:28انہوں کہنا پہنے میں
20:29تین دس ہی ہے
20:30تو کسی ہور نو
20:30نہ دس ہی
20:31وہاں ہے آپ دس
20:32انہوں دس دے وے
20:34تو جس نے
20:35کسی مسلمان
20:36کی
20:36ستر پوشی کی
20:39عیب کو
20:40چھپایا
20:42اللہ
20:42اس کے عیبوں کو
20:43چھپا دے گا
20:47جو کسی مسلمان کی
20:49عیب پوشی کرتا ہے
20:50ستر پوشی کرتا ہے
20:52اللہ تعالیٰ
20:53اس کے عیبوں کو
20:54چھپا دے گا
20:56تے ہر بندے نو
20:57میرے سمجھے
20:58اچھی طرح پتا
21:00ہر بندے کو
21:01پتا ہے
21:02کہ وہ کیا ہے
21:03اور کیسا ہے
21:05تو پہلے ہی
21:06کوشش یہ ہے
21:07کہ بھئی ٹھیک ہے
21:08آگیا جان چھوڑو
21:09دفع کرو
21:10اس کو
21:11مت آگے پھیلائیں
21:12اور اگر
21:13اچھا اب تو
21:14پرابلم یہ ہو گیا ہے
21:16ایسے ایسے
21:18اقوال
21:19ایسی ایسی باتیں
21:21نیچے
21:23مولا علی لکھ دیں گے
21:24نیچے
21:25الحدیث لکھ دیں گے
21:27سمجھ آگئی
21:28حالانکہ
21:30نہ وہ مولا علی
21:31علیہ السلام کا فرمان ہے
21:33نہ قرآن مجید
21:33یا حدیث کا فرمان ہے
21:36اس پہ پورا بزنس ہے
21:39اور اللہ تعالیٰ معاف فرمائے
21:42سوشل میڈیا پہ جو
21:44توفانِ بدتمیزی
21:46بے ہیائی
21:47بے غیرتی کا جو
21:49توفان بپا ہے
21:50وہ ایک عالمی ٹاپک ہے
21:52اس کے لئے میں ایک آیت پڑھ کے آگے آتا ہوں
21:57سورة النور کی آئے کریمہ ہے
21:59اللہ کریم فرماتا
22:00انَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَنْ تَشْرِعَ الْفَاحِشَةُ
22:03فِي الَّذِينَ آمَنُوا
22:06لَهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
22:09وَلَهُمْ عَذَابٌ عَازِيمٌ
22:11فرمائے جو لوگ
22:13مسلمانوں میں
22:14بے ہیائی کو فروغ دیتے ہیں
22:17پھیلاتے ہیں
22:18واحدل کرتے ہیں
22:20اللہ کریم ان کو دنیا میں بھی عذاب دے گا
22:23ان کو آخرت میں بھی عذاب
22:28تو ایسی کوئی چیز آئے
22:29اس کو سٹاپ کرنا
22:31اس کو روکنا
22:32اور اگر کوئی ایسی چیز ہے
22:34اس کو چیک کر لینا
22:36پوچھ کر
22:37کہ جناب آپ کے بارے میں
22:38یہ چیز میں نے سنی ہے
22:39تو یہ صحیح ہے
22:41یا غلط ہے
22:42یہ کیسے ہے
22:43اور میرا تجربہ یہ ہے
22:45آپ بھی اس بھی گواہی دیں گے
22:46کہ عام طور پر
22:48اس طرح کی چیز
22:49سیاق و سباق سے ہٹا کر
22:51کٹ وٹ کر کے
22:53اپنی مرضی کا
22:54اور اب تو
22:55اللہ اکبر
22:57آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا
22:59جو اے آئی کا دور آ گیا ہے
23:00اور اب تو بالکل
23:02یہ اعتماد اٹھ گیا ہے
23:03کوئی پتہ ہی نہیں چلتا
23:05ہونٹ بھی ال رہے ہوتے ہیں
23:06فیس مومنٹ بھی پراپر ہوتی ہے
23:09ایکسپریشن بھی پراپر ہوتے ہیں
23:11اچھا بھالا
23:12بندہ نہیں چک کر سکتا
23:14کہ یہ ویڈیو سچی ہے
23:15یا جھوٹی ہے
23:18اس لیے
23:19بہت زیادہ
23:22معطاعت رہنے کی ضرورت ہے
23:24ہمارے حضور سیدی
23:25وسندی ومرشدی
23:27حضور خاجہ
23:28محمد زیاء الحق
23:29دامد برکاتم العلیہ
23:31صاحب سجادہ
23:32آستان علیہ
23:32سحال شریف
23:33انہوں نے
23:34آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی
23:35اسلامی آداب
23:37اہمیت
23:37اور استعمال کے طریقے کار پر
23:39ایک خوبصورت رسالہ رکھا ہے
23:41وہ میرے خیال میں
23:42پاکستان کے پہلے کسی
23:43پیرے طریقت نے
23:44اس کو لکھا ہے
23:45کہ اس کو
23:46کتنا استعمال کرنا ہے
23:48کیسے کرنا ہے
23:48اس کے آداب کیا ہیں
23:49اور اس کے
23:50اچھے پہلو کیا ہیں
23:52آپ اس کو
23:53پوزیٹیو لی
23:54آپ اس کو
23:55لوگوں کے فائدے کے لیے
23:56آپ اس کو
23:57کیسے استعمال کر سکتے ہیں
23:59وہ بھی بتایا ہے
24:00لیکن اس کے ذریعے سے
24:01جو فتنہ آ رہا ہے
24:02اس وقت
24:03جو آزمائش آ گئی ہے
24:05اس کو سمجھنا
24:06اس کا مقابلہ کرنا
24:07اور اپنے آنے والی
24:09نسلوں کو
24:09اس کے لیے تیار کرنا
24:11ان کو
24:11اویرنس دینا
24:12یہ بھی ازاد ضروری
24:15سورہ حجرات کی
24:16آئے کریمہ
24:18میں نے
24:18آپ کے سامنے پڑی ہے
24:21نبی کریم
24:22قرآن مجید فرقان حمید کی
24:24اللہ کریم
24:25سورہ حجرات کی
24:26آیت نمبر چھے میں
24:27ارشاد فرمایا
24:28اے ایمان والو
24:29اگر تمہارے پاس
24:30کوئی خبر
24:31فاسق
24:31خبر
24:32لینے والا
24:33فاسق
24:34کوئی فاسق
24:35اگر خبر لے کر آئے
24:36تو
24:37قرآن مجید
24:39کا حکم یہ ہے
24:40کہ
24:40تم
24:41اس کی
24:42تحقیق کر لیا کرو
24:45دو چیزیں
24:46سمجھنے والی
24:50خبر
24:51لانے والا
24:52کون ہے
24:53خبر
24:53دینے والا
24:54کون ہے
24:56نمبر دو
24:57خبر
24:58کیسی ہے
25:00ان دونوں
25:01کو چیک کر لو
25:02اب میں
25:03آگے بڑھنے سے پہلے
25:04بالکل
25:05سادہ سا
25:06کوئیسچن
25:06آپ کو کرتا ہوں
25:07قرآن مجید
25:08نے فرمایا
25:09فاسق
25:12فاسق
25:13پتہ
25:14کسے
25:14کہتے ہیں
25:17جس میں
25:18اچھائیاں بھی
25:19ہوں
25:20برائیاں بھی
25:21ہوں
25:23اچھائیاں بھی
25:24ہوں
25:24لیکن
25:25برائیاں
25:26زیادہ ہوں
25:28یہ
25:29یاد
25:29رکھیں
25:31سادی
25:32تعریف
25:33جس میں
25:35خوبیاں بھی
25:36ہیں
25:38اچھے کام
25:39بھی ہیں
25:40برے کام
25:41بھی ہیں
25:42سواب کے
25:42کام بھی ہیں
25:43گناہ کے
25:44کام بھی ہیں
25:45جس میں
25:45جس شخص
25:47میں
25:48نماز
25:48روزہ بھی
25:49کرتا ہے
25:50اچھا
25:51کام ہے
25:51لیکن ساتھ
25:52کاروبار میں
25:53بزنس میں
25:54معاملات میں
25:54ٹوکا بھی
25:55پورا
25:55رکھتا ہے
25:57بات سمجھ
25:58گئے نا
25:58تو اچھائیاں
25:59بھی ہیں
25:59برائیاں بھی ہیں
26:00لیکن
26:01برائی
26:02غالب
26:02ہے
26:04برائیاں
26:04اس میں
26:05زیادہ
26:05ہیں
26:05اسے
26:06کہتے ہیں
26:07فاسق
26:08اب
26:09اس تعریف
26:10کے بعد
26:10میرا
26:11آپ سے
26:11کوئسن
26:12ہے
26:12کہ یہ
26:13جو
26:13سوشل
26:13میڈیا
26:14ہے
26:16سوشل
26:17میڈیا
26:17ٹویٹر
26:18فیس بک
26:18جو جو
26:19مجھے
26:19تو سب کے
26:20نام بھی
26:20نہیں آتے
26:21یوٹیوب
26:22چوٹی
26:22ری لیں
26:23آپ
26:23مجھے
26:23یہ
26:23بتائیں
26:24خود
26:24اس میں
26:26اچھائیاں
26:27زیادہ
26:27ہیں
26:27یا
26:27برائیاں
26:28زیادہ
26:28ہیں
26:29بولو
26:30تو
26:31اٹھے دے
26:31کیسے
26:31کوئی
26:32فتوہ
26:32نہیں لانا
26:35اچھائیاں
26:36زیادہ
26:36ہیں
26:36یا
26:37برائیاں
26:37زیادہ
26:37ہیں
26:37برائیاں
26:39زیادہ
26:39ہیں
26:39نا
26:39تو
26:40اس تعریف
26:41کے
26:41مطابق
26:42یہ
26:42ہوا
26:42فاسق
26:45یہ
26:45ذریعہ
26:47اطلاع
26:48information
26:49source
26:49وہ ہے
26:50جو
26:51non
26:51authentic
26:52ہے
26:53جو
26:54فاسق
26:55ذریعہ
26:56خبر
26:56ہے
26:57اب
26:57قرآن
26:58کریم
26:58فرماتا
26:59ہے
26:59اور
26:59جی
27:00میں نے
27:00ابھی
27:00تک
27:00جتنی
27:01گفت
27:01ہو
27:01اس پر
27:01قرآن
27:02مجید
27:02سے
27:02دلیل
27:03ہے
27:03کہ قرآن
27:04مجید
27:04کا
27:04حکم
27:04یہ ہے
27:05کہ
27:05کوئی
27:05بھی
27:06چیز
27:06آئے
27:06تو
27:06اس
27:07کو
27:07چیک
27:07کر
27:07لیا
27:10تحقیق
27:11کر
27:11لیا
27:11کرو
27:11ریسرچ
27:12کر
27:12لیا
27:13کرو
27:13پتہ
27:14کیوں
27:22اگر
27:23تم
27:23تحقیق
27:24تفتیش
27:24نہیں
27:24کرو
27:25گے
27:25تو
27:26پھر
27:26لاعلمی
27:27میں
27:27تم
27:29اپنا
27:29نقصان
27:30کر
27:30بیٹھو
27:30گے
27:32کسی
27:33مصیبت
27:34میں
27:34پڑ جاؤ
27:34گے
27:36اور
27:37جب
27:37نقصان
27:37کر
27:38بیٹھو
27:38گے
27:39مصیبت
27:40میں
27:40مبتلا
27:40ہو
27:41جاؤ
27:41گے
27:42اب
27:45جو
27:46ہونا
27:46تھا
27:46وہ
27:46تو
27:46ہو
27:47گیا
27:47اب
27:48سوائی
27:49ندامت
27:49کے
27:49تمہارے
27:50پاس
27:50کچھ
27:50نہیں
27:50بچے
27:52سوائی
27:52شرمندگی
27:53کے
27:53ہاتھ
27:53ملنے
27:54کے
27:54سوا
27:54تمہارے
27:55پاس
27:55کچھ
27:56نہیں
27:56بچے
27:56گا
27:56میں
27:57اس کے
27:57ایک
27:57ایک
27:57ایک
27:57قرآن
27:58مجید
28:00صورت
28:01النور
28:03اس کی
28:05جو
28:05پہلے
28:06دو
28:06رکوع
28:07ہیں
28:09آپ
28:09خود
28:10پڑھیں
28:10رمضان
28:11المبارک
28:11میں
28:11میں
28:12نے
28:13تفسیر
28:14قرآن
28:14میں
28:14بھی
28:14اس کو
28:14ڈسکس
28:15کیا
28:19اس کا دوسرا اور تیسرا رکوع پورا
28:21ان اللذین جاؤوا بالعفق عصبت منکم
28:25یہاں سے شروع ہوتا ہے
28:28اور دوسرا رکوع چل کے ختم ہوتا ہے
28:30الخبیثات للخبیثین
28:32والخبیثون للخبیثات
28:34والطیبات للطیبین
28:36والطیبون للطیبات
28:47ان تمام آیات میں
28:49ایک چیز ہے
28:51ایک چیز کیا ہے
28:53تفصیل میں جائے بغیر
28:55پورا واقعہ آپ کو سنائے بغیر
28:58آپ
28:58قرآن مجید کی صورت تفصیل پڑھیں
29:00ترجمہ پڑھیں
29:01تفصیل آپ خود جانیں
29:12صدیقہ کائنات
29:15بنت صدیق اکبر
29:18حضور علیہ السلام کے ساتھ
29:20ایک سفر سے واپس آ رہی تھی
29:25گلے کا ہار گم ہوا
29:26وہ جس اونٹ پر بیٹھی ہوئی تھی
29:28اسی اونٹ کے نیچے تھا
29:32ڈھونڈتے رہے
29:32ملا نہیں
29:33کافلے سے لیٹ ہو گئی
29:35حضور علیہ السلام کے
29:36ایک اور صحابی
29:37جن کو حضور علیہ السلام
29:39نے مقرر کیا ہوا تھا
29:40بھئی جب ہم سارے نکل جائے نا
29:42تو جس جگہ پر ہم بیٹھے ہیں
29:43اس جگہ کو ذرا چیک کر لیا کرو
29:45کوئی چیز کسی کی رہ گئی ہو
29:47کچھ معاملہ ہو گیا ہو
29:48تو تم سمیٹ کے ساتھ آ جانا
29:53وہ
29:55سواری کو اٹھایا
29:56اونٹ کو
29:57ہار مل گیا
29:58وہ سیدہ عائشہ صدیقہ
30:01رضی اللہ تعالی عنہ کو لے کر
30:03اپنی سواری پر بٹھایا
30:04نکل پکڑی
30:05اور
30:07کافلہ پہلے مدینہ پہنچ گیا
30:09اور وہ
30:10بعد میں
30:12اکیلے
30:13سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ
30:15کو لے کر
30:16مدینہ منورہ تشریف لائے
30:21جس اونٹ پر آپ کی
30:22پرپر سواری تھی نا
30:23وہ اونٹ والے نے اٹھایا
30:25اس کو پتہ ہی نہیں چلا
30:27کہ اوپر آپ ہیں یا نہیں ہیں
30:28وہ خالی اونٹ ہی لے کے نکل گیا
30:31آپ دوسرے اونٹ پر تشریف لائیں جو سے
30:33اب
30:34توجہ ہے
30:37بڑی ڈھلی سبحان اللہ کی
30:41جب اسے ابھی
30:43ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ
30:45کو لے کر
30:45مدینہ منورہ میں آئے نا جناب
30:47اکیلے
30:49جوان
30:50آپ بھی اکیلی
30:53اس نے
30:55جو مدینہ منورہ میں
30:57منافقین کا
30:58حضور علیہ السلام کے
31:01خفیہ دشمنوں کا
31:03سردار
31:04عبداللہ بن عبی
31:08وہ اس کو جب پتہ چلا نہ
31:11استغفر اللہ
31:12اس نے
31:15سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہ پر
31:17غلط بات کی
31:20تومت لگائی
31:24پورا واقعہ
31:25بخاری شریف میں
31:26مسلم میں
31:27حدیث میں
31:28قرآن مجید کی تفاصیر میں
31:30موجود ہے
31:33وقت کم ہے
31:37اب اس میں ہوا کیا
31:39اس نے
31:40تو منافقت کی
31:42اپنی دشمنی کی
31:44اس نے
31:45نیریٹیب بنایا
31:46اس نے پھیلایا
31:47problem یہ ہوا
31:49کہ اس خبر کی
31:51اس تصدیق
31:52کیے بغیر
31:55کچھ
31:55نو مسلم
31:56جو نیرے مسلمان
31:57ہوئے تھے
31:58کچھ مسلمان
31:58وہ بھی
32:00اس بات کو
32:01آگے
32:01کسر کسر کرنے میں
32:02لگ گئے
32:07تقریباً
32:08ایک مہینہ
32:09یہ قیفیت رہی
32:11میں نے کہا
32:12کہ میں پورا
32:12واقعہ نہیں بتاتا
32:13لیکن ایک بات
32:15ضرور ایڈ کر دوں گا
32:16تاکہ آپ کے
32:16ایمان کو
32:17تحس کی ملے
32:20حضور علیہ السلام
32:21نے
32:21مولا کائنات
32:22اور یہ جو
32:23میں حوالہ دے رہا ہوں
32:24اس کی بھی
32:24بڑی حکمت ہے
32:28مولا کائنات
32:29علی المرتضان
32:30کرم اللہ تعالی
32:31وجہ القریم
32:32کو بلایا
32:33اور پوچھا
32:34کہ
32:35علی
32:36یہ لوگ
32:37عائشہ کے بارے میں
32:37اس طرح کی بات کر رہے ہیں
32:38تیرا کی خیال ہے
32:43میں اس پہ
32:44تبصرہ نہیں کرتا
32:46رکھ کے نا
32:46بہت ساری باتیں
32:48نہیں کرتا
32:48اس جگہ کی
32:49اور میرے منصب کی
32:51نفاست
32:51اور نزاکت
32:52اور لطافت
32:53کا تقاضی ہے
32:56پوچھا
32:56کیا کہتے ہو
32:58مولا علی
32:59نے جواب کیا دیا
33:03جواب سن کے
33:04تا پھر ایڈی ڈلی
33:04سبحان اللہ
33:05نہیں کہنی
33:07حضرت مولا
33:08کائنات نے فرمایا
33:09اے نبی
33:10آقا کریم
33:11محمد صلی اللہ
33:14اگر آپ کے
33:15پاؤں مبارک پر
33:18کوئی غین
33:19مناسب
33:20چیز
33:20لگ جائے
33:22اللہ
33:23کو
33:23وہ بھی
33:24پسند نہیں
33:28حضور اللہ
33:29حضور اللہ
33:30نماز کے لئے
33:31کڑے ہوئے
33:31پاؤں مبارک کے ساتھ
33:32کوئی غین
33:33مناسب چیز تھی
33:33اللہ نے منع فرمایا
33:35ابزور کہے
33:35دوبارہ
33:36تعالیت کر
33:37اللہ کو
33:38آپ کے
33:38پاؤں مبارک کے ساتھ
33:40کوئی غین
33:41مناسب چیز
33:42لگنا بھی
33:42پسند نہیں
33:44جس رب کو
33:45اتنا پسند نہیں
33:46وہ آپ کے
33:47حرم میں
33:48کسی ایسی
33:49عورت کو
33:49پسند کرے گا
33:56یہ کس کا
33:57جواب ہے
33:57مولا
33:58کائنات
34:01اور یہ میں
34:02عرض کرنے لگا ہوں
34:03یہ میں
34:04عرض کرنے لگا ہوں
34:05اس پر
34:06حضرت مولا
34:07کائنات کے
34:07قدم مبارک
34:08تھامتے ہوئے
34:09بوسہ دیتے ہوئے
34:12جس نبی کے
34:13جسم پاک پر
34:15اللہ کو
34:16مکھی
34:16بیٹھنا
34:17پسند نہیں
34:22جس کے جسم پاک سے
34:24پسینہ نکلے
34:26تو کائنات کی
34:27سب سے اچھی
34:28خوشبو بنے
34:33حضور
34:34علیہ السلام
34:35خاموش
34:35کیوں
34:35رہے
34:36یہ نہیں
34:36کہ پتا
34:36نہیں
34:37تھا
34:40یہ نہیں
34:40کہ علم
34:41نہیں
34:42تھا
34:42حضور
34:43خاموش
34:43رہے
34:44حضور
34:45علیہ السلام
34:45نے
34:45ان کے
34:46بارے میں
34:46صداقت
34:47کی
34:47تعارت
34:47کی
34:47کوئی بات
34:48خود
34:48نہیں
34:48کی
34:48اس کا
34:49مطلب
34:49یہ نہیں
34:50کہ حضور
34:50کو
34:50کوئی شک
34:51تھا
34:52اور
34:53مولا
34:53علی سے
34:53بھی
34:54اس لئے
34:54نہیں
34:54پوچھا
34:54کہ
34:55کوئی شک
34:55تھا
34:59حضور
34:59خاموش
35:00رہے
35:01خاموش
35:02اس لئے
35:02رہے
35:02اگر
35:03حضور
35:03علیہ السلام
35:04صفائیاں
35:04دیتے
35:07اگر
35:07نبی
35:07پاک
35:08علیہ السلام
35:08خود
35:09صفائیاں
35:09دیتے
35:11تو
35:13مدینے
35:14والوں
35:14نے
35:14منافقوں
35:15نے
35:15اور
35:15قیامت
35:16تک آنے
35:16والے
35:17سیرت
35:17نگار
35:17جو
35:18مستشرقین
35:19مطارزین
35:20ہیں
35:20انہوں نے
35:21پتا
35:21کیا
35:21کہنا
35:22تھا
35:22انہوں نے
35:22دیکھا
35:23اپنے
35:23کاردی
35:24گال
35:24آئی
35:24نا
35:24تو
35:24آپ
35:25پہ
35:25صفائیاں
35:25دینے
35:25لگتے
35:28اپنے
35:29گھر
35:29کی
35:29بات
35:29آئی
35:30تو
35:30خود
35:30صفائیاں
35:31دینے
35:31لگے
35:31نبی
35:32کریم
35:32علیہ السلام
35:33خاموش
35:34رہے
35:36حضور
35:37علیہ السلام
35:37خاموش
35:38رہے
35:39کہ
35:39بات
35:40اب
35:40میری
35:40عزت
35:41کی
35:41ہے
35:41بات
35:42میرے
35:43گھر
35:43کی
35:43ہے
35:43اب
35:44صفائی
35:46طہارت
35:47کی
35:47گواہی
35:48میں
35:48نہیں
35:49دوں گا
35:49رب
35:50کائنات
35:50دے گا
35:56اب
35:56صداقت
35:57و گواہی
35:58میں
35:58نہیں
35:58دوں گا
35:58میرا
35:59رب
35:59دے گا
36:00اور
36:01قرآن
36:01مجید
36:02کی
36:02سولہ
36:02آٹھارہ آیات
36:03جو
36:04میں نے
36:04حوالہ
36:04دیا ہے
36:05قیامت
36:06تک
36:06کے لیے
36:07جب
36:07بھی
36:08کوئی
36:08مسلمان
36:08ان آیات
36:09کی
36:10تلاوت
36:10کرے گا
36:11وہ
36:11تلاوت
36:12کرتے
36:12ہوئے
36:13سیدہ
36:14کائنات
36:14سیدہ
36:15عائشہ
36:16صدیقہ
36:17رضی اللہ
36:18تعالی عنہ
36:19ان کی
36:19افت
36:20کو
36:20ان کی
36:21طہارت
36:21کو
36:22ان کی
36:22عظمت
36:23کو
36:23سلام
36:24یقیدت
36:24پیش
36:25کرتے
36:25ہوئے
36:29اور
36:30ہم نے
36:30تو
36:30ایسی
36:30سر
36:30جھکا
36:31دیا
36:31ہوا ہے
36:32ان نبی
36:32اولا
36:33بالمومنین
36:34من
36:34انفسهم
36:35و
36:36ازواج
36:37امہات
36:38حضور
36:39کی
36:39بیویاں
36:40تمہاری
36:40مائیں
36:41ہیں
36:46اپنی ماں
36:47دے
36:47بارے
36:47کوئی
36:48بندہ
36:48گالک
36:49کرنا
36:49دے
36:49دور
36:50دی
36:50گالے
36:53اپنی ماں
36:54کے
36:54بارے میں
36:54کوئی غلط
36:55بات
36:55کرنا
36:56تو
36:56دور
36:56کی بات
36:56ہے
36:57سوچتا
36:58بھی
36:58نہیں
36:58ہے
36:58شرط
36:59یہ
36:59ہے
37:00کہ
37:00ہو
37:00و
37:00حلالی
37:04تو
37:07اللہ
37:08نے
37:09عسمت
37:10و
37:10طہارت
37:11کی
37:11گواہی
37:11قرآن
37:12مجید
37:12میں
37:12دی
37:13قرآن
37:14مجید
37:14کی آیات
37:15اتاری
37:15حضور
37:16علیہ السلام
37:16نے
37:17حد
37:17جاری
37:17کی
37:18جو
37:18انوال
37:19ہوئے
37:19تھے
37:19نا
37:19مسلمان
37:20ان پر
37:21حد
37:21جاری
37:22کی
37:22تحمت
37:22کی
37:23جو
37:24قرآن
37:24مجید
37:24نے
37:24بیان
37:25کی
37:25اور
37:26پھر
37:27اس سے
37:28کیا
37:29اور
37:31تو
37:31انو
37:32پتا
37:32نہیں
37:32چلیا
37:32کہ
37:33یہ
37:34بات
37:34پھیلانے
37:34والا
37:35حضور
37:35علیہ السلام
37:36کا
37:36مخلص
37:37سعابی
37:37نہیں
37:37منافقوں
37:39کا
37:39سردار
37:39ہے
37:41تو
37:42اگر
37:42کوئی
37:42چیز
37:43کسی
37:44شخصیت
37:45کے
37:45بارے
37:45میں
37:45کسی
37:46ادارے
37:47کے
37:47بارے
37:47میں
37:48آپ
37:49کے
37:49علم
37:50میں
37:50نیکٹیو
37:51آئے
37:51آپ
37:52دیکھیں
37:52کہ یہ
37:52کوئی
37:52ملک
37:53دشمن
37:53تو
37:53نہیں
37:53ہے
37:55یہ
37:56کوئی
37:57مسلق
37:58دشمن
37:58تو
37:58نہیں
37:58ہے
37:59یہ
38:00کوئی
38:00دین
38:00دشمن
38:00تو
38:01نہیں
38:01ہے
38:01یہ
38:02اسلام
38:02دشمن
38:03تو
38:03نہیں
38:03ہے
38:05یہ
38:05آپس
38:06میں
38:06کوئی
38:07لڑانے
38:07والا
38:08منافرت
38:09پھیلانے
38:09والا
38:09تو
38:09نہیں
38:10ہے
38:11اور
38:12اگر
38:12ایسا
38:12محسوس
38:13ہو
38:13اس
38:13کو
38:13ادھر
38:14ہی
38:14روک
38:14دے
38:16اپنی
38:17شخصی
38:18زندگی
38:18میں
38:20تعلقات
38:21میں
38:21دوستوں
38:22میں
38:22میاں
38:23بی بی
38:23کے
38:23درمیان
38:24اولاد
38:25ماں
38:25باپ
38:26کے
38:26درمیان
38:26رشتہ داروں
38:27کے
38:27درمیان
38:28بھائیوں
38:28بہنوں
38:29کے
38:29درمیان
38:30کاروباری
38:31دنیا
38:31میں
38:31عقیدت
38:32کی
38:32دنیا
38:33میں
38:33جہاں
38:33کہیں
38:34بھی
38:34کوئی
38:34خبر
38:35ایسی
38:35آ جائے
38:35جو آپ
38:36کو
38:36ناغوار
38:37گزرے
38:37جو آپ
38:38کو
38:38غلط
38:38لگے
38:39آپ
38:39اس
38:40پر
38:40کوئی
38:40کمیٹ
38:40کرنے
38:41سے
38:41پہلے
38:41آپ
38:42چھپ
38:42کر
38:42کے
38:43اس
38:43کو
38:43چیک
38:43کر
38:43لیں
38:44اور
38:44جس
38:45کے
38:45بارے
38:45میں
38:45ہے
38:45نا
38:45جررت
38:46کر
38:46کے
38:47اس
38:47کو
38:47پتہ
38:47کر
38:47لیں
38:47انہیں
38:48کہ
38:48یار
38:48توں
38:48غل
38:48کیتی
38:49میرے
38:49بارے
38:51اول
38:52تے
38:52کہے
38:52بھائیان
38:53میں
38:53کیوں
38:53کر
38:53نہیں
38:53یار
38:54میں
38:54کیسے
38:54غلط
38:54کی
38:54دی
38:55یا
38:55پھر
38:55وہ
38:55بتائے
38:56گا
38:56کہ
38:56ہاں
38:56یار
38:57میں
38:57نے
38:57کی
38:57ہے
38:57لیکن
38:58میں
38:58نے
38:58ایسے
38:59نہیں
38:59کی
38:59ہے
38:59جیسے
38:59بتائی
39:00جا
39:00رہی
39:00ہے
39:02نفرت
39:02ختم
39:03ہوگی
39:04دلوں
39:04سے
39:04بغض
39:04ختم
39:05ہوگا
39:06دوریاں
39:07ختم
39:07ہوگی
39:08محبت
39:09پھیلے گی
39:09پیار
39:10پھیلے گا
39:11نفرتیں
39:11کم
39:12ہوگی
39:12دوریاں
39:13کم
39:13ہوگی
39:14اور یہی
39:14اسلام
39:14کا
39:15مزاج
39:15ہے
39:15یہی
39:16حضور
39:16فیض
39:16عالم
39:17اولیاء
39:17کی
39:18تعلیمات
39:18کا
39:18نچوڑ
39:19ہے
39:19اور
39:19اس میں
39:20میں
39:20وقت
39:21کم
39:21تھا
39:21اس کی
39:22اہمیت
39:22پر
39:22جو
39:23نبی
39:23پاک
39:24کی
39:24احادیث
39:25کی
39:26تحقیق
39:27میں
39:34کر کے
39:35اس اپنے
39:36موضوع
39:36کی
39:36اہمیت
39:37کو
39:37آپ کے
39:38سامنے
39:39گوش
39:39گزار
39:39کر کے
39:40اپنے
39:40عنوان
39:40کو
39:40ختم
39:41کرتا
39:42ہوں
39:42نبی
39:42کریم
39:43صلی اللہ
39:43علیہ وسلم
39:44کا
39:44ارشاد
39:45اقدس
39:45ہے
39:51مسلم
39:52شریف
39:52کی
39:52عدیث
39:52باگ
39:57ترجمہ
39:58سنا
39:58ما
40:02توجہ
40:03ہے
40:05ترجمہ
40:06اس کا
40:06یہ ہے
40:07بندے
40:08کے
40:08جوٹا
40:09ہونے
40:10کے
40:10لیے
40:10اتنا
40:11ہی
40:11کافی
40:11ہے
40:12کہ
40:13جیڑی
40:13گل
40:14جی میں
40:14سنیں
40:15ہمیں
40:16اگے
40:16پا دیں
40:20بندے
40:21کے
40:21جوٹا
40:21ہونے
40:22کے لیے
40:22اتنا
40:23ہی
40:23کافی
40:23ہے
40:23کہ
40:24کوئی
40:25بات
40:25جیسے
40:25سنی
40:26ہے
40:26بغیر
40:27تصدیق
40:27کیے
40:28اگے
40:28ٹھیل
40:29دے
40:29آگے
40:29پہنچا
40:30دے
40:30یہ
40:31اس کے
40:31جوٹا
40:31ہونے
40:32کے لیے
40:32اتنا
40:32ہی
40:32کافی
40:33ہے
40:33یہی
40:34میری
40:34آج
40:34کی
40:34پوری
40:35گفتگو
40:36کا
40:36تربیت
40:37پہلو
40:37اور
40:37عنوان
40:38ہے
40:38کہ
40:39اللہ تعالی
40:40ہمیں
40:40اس طرح
40:41کے فتنوں
40:42سے
40:42محفوظ
40:42رکھے
40:43اور
40:43وہ
40:44چیزیں
40:44جو
40:44آپس
40:44میں
40:45نفرت
40:45کا
40:45سبب
40:46بنتی
40:46ہیں
40:46اللہ تعالی
40:47ہمیں
40:47اس سے
40:48محفوظ
40:48رکھے
40:49اور
40:49ان چیزوں
40:50سے
40:50بچا
41:01اکبر
41:01اللہ
41:02اکبر
41:03اللہ
41:07اکبر
41:09اللہ
41:17اکبر
41:19اشہد
41:20ان لا
41:21اله
41:22الا
41:23اللہ
41:30اشہد
41:31ان لا
41:34اله
41:35الا
41:36اللہ
41:40اشہد
41:42ان محمد
41:44رسول
41:45اللہ
41:51اشہد
41:53ان
41:53محمد
41:55رسول
41:57اللہ
42:01حی
42:02علا
42:03صلاح
42:11حی
42:12علا
42:13صلاح
42:17صلاح
42:22حی
42:23علا
42:28الفلاح
42:30حی
42:31علا
42:36الفلاح
42:38اللہ
42:39اکبر
42:41اللہ
42:52اکبر
43:02محمد
43:03الحمد
43:04للہ
43:04الحمد
43:06للہ
43:06وحده
43:07والصلاة
43:07والسلام
43:08على من لا نبي
43:09بعده
43:10وعلى آله
43:12واصحابه
43:13الذین
43:13وفوعده
43:14اما بعد
43:16فاعوذ بالله
43:17من الشیطان الرجیم
43:18بسم اللہ
43:19الرحمن الرحیم
43:20يَا ایُّهَا
43:22الَّذِينَ آمَنُوا
43:23اِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَئٍ
43:26فَتَبَيَّنُوا
43:27أَنْ تُصِيبُوا
43:29قَوْمًا بِجَهَالَةٍ
43:30فَتُصْبِحُوا
43:31عَلَى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ
43:33بَارَكَ اللَّهُ لَنَا وَلَكُمْ فِي الْقُرْآنِ
43:35الْعَظِيمِ
43:36وَنَفَعَنَا وَإِيَّاكُمْ بِالْآيَاتِ
43:38وَذِكْرِ الْحَكِيمِ
43:39إِنَّهُ تَعَالَى مَلِكٌ كَرِيمٌ جَوَّادٌ
43:43بَلُرَّؤُفٌ رَّحِيمٌ
43:53الحمد لله
43:54الحمد لله
43:56نحمده ونستعينه
43:57ونستغفره
43:58ونؤمن به
43:59ونتبقل عليه
44:00ونعوذ بالله من شرور أنفسنا
44:03ومن سيئات عمالنا
44:04من يهده الله فلا مضلنا
44:07ومن يضلل فلا هادي لا
44:09ونشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك لا
44:13ونشهد أن سيدنا ومولانا محمدًا عبده ورسوله
44:17إن الله وملائكته يصلون على النبي
44:20يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
44:24صلى الله تعالى عليه وعلى آله
44:27وأصحابه وبارك وسلم أبدا
44:29لا سيما على أولهم بالتصديق
44:32أمير المؤمنين
44:33أبي بكر الصديق رضي الله تعالى عنه
44:36وعلى آدل الأصحاب
44:38أمير المؤمنين
44:39أم ربن الخطاب رضي الله تعالى عنه
44:41وعلى جامع القرآن
44:43أمير المؤمنين
44:44وثمان بن أفان رضي الله تعالى عنه
44:47وعلى أسد الله الغالب أمير المؤمنين
44:50علي بن أبن أبي طالب كرم الله تعالى ودهوه الكريم
44:53وعلى أبنه الكريم عن السعيدان الشهيدان
44:55القمرين منين سيدين
44:58أبي محمد الحسن
45:00وابي أبد الله الحسين
45:01رضي الله تعالى عنهما
45:03وعلى أمهما سيدة النساء فاطمة الزهراء
45:07رضي الله تعالى عنها
45:09وعلى سائر فلاقل انصاري والمهاجرة
45:12وعلينا معهم يا أهل التقوى وأهل المغفرة
45:15اللهم أيد الإسلام والمسلمين
45:17اللهم انسو للإسلام والمسلمين
45:20اللهم ارحم علينا
45:21وعلى جميع المسلمين في كل مكان
45:24وأنلف بينهم وجمع كلمتهم
45:26اللهم انسو الإخواننا في غزة
45:28فلسطين كشمين عراق إيران وسودان
45:32عباد الله رحمكم الله
45:34إن الله يأمر بالعدل والإحسان
45:37وإيتاء ذي القربة
45:38وينهى على الفخشاء والمنكر والبغش
45:41جايدكم لعلكم تذكرون
45:43ولذي قل الله تعالى
45:45عالى وأولى
45:46وعز وجل وتم وأهم وأظم وأكبر
45:49والله يعلم ما تصنعون
Comments

Recommended