00:00امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ چین ان سے خوش ہے کہ وہ آب نائے حرمز کھلوا
00:05رہے ہیں
00:06صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اور چین آب نائے حرمز کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں
00:09ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ وہ ایک کام چین اور باقی سب دنیا کے لیے کر رہے ہیں
00:13ٹرمپ نے بتایا کہ انہوں نے چینی صدر کو خط میں کہا تھا کہ سب طرف خبریں ہیں
00:16کہ چین ایران کو ہتیار فراہم کر رہا ہے چین کو چاہیے کہ ایسا نہ کرے
00:30ختم کر سکتا ہے
Comments