#pmshehbazsharif #iranusdeal #donaldtrump #mojtabakhamenei #asimmunir #iran #tehran #usiran #breakingnews #middleeast #donaldtrump #irannews #worldnews #geopolitics #arynewslive
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:01. . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:31. . . . . .
01:31If it happens, if it happens, if it happens, it will be a good decision.
01:48But now, in the end, in the end, we will be able to get the decision.
01:57If you have a state of hormones, a nuclear weapon of Iran has used to use and put the whole
02:05world on the ground.
02:06It is a way that the government should be able to support the state of hormones.
02:11It is a way that the government should be able to support the government of Iran.
02:27ڈیسریکیٹڈ ایر ڈیفنس سسٹمز ہوں لیکن ان کے میزائلز کو مکمل طور پر
02:30روکنا ممکن نہیں ہوگا تو ایک تو یہ چیز لیکن ایرانیوں کے ساتھ ساتھ
02:35جب سے یہ امن کا موقع آیا تو پاکستان نے جو اپنا رول پلے کیا
02:39کل بھی ہم نے اس بابد بات کی تھی کہ بڑا مشکل ایک مرحلہ تھا
02:42کہ ایک مرحلے پر جب اسرائیل یہ چاہتا تھا کہ ارب ممالک بھی ایران
02:47foreign
03:17Israel. Now what will happen? Now what will happen?
03:49No money will exchange hands at the appropriate time when all is calm. We'll go in and get the nuclear
03:56dust buried deep under the powerful sunken granite mountains thanks to our beautiful B-2 bombers and their brilliant pilots
04:03and downblend and destroyed weather in Iran or the United States.
04:08Now what will happen?
04:41ڈیل کے قریب پہنچ رہے ہیں اور پھر یہ کہہ رہے ہیں اس کے اندر
04:57تو یہ ان کے جانب سے سائننگ ہوگی اور پھر اس کے بعد کیا ہوگا
05:02لیکن کیا ڈیسیجن ہوگا اس کے اوپر بھی ہم تھوڑا سا آگے بڑھتے بڑھتے
05:05بات کریں گے ہمارے ساتھ جو ٹرانسمیشن اس میں موجود ہے جنرل رضا
05:10صاحب دفاعی معاملات پر نظر رکھتے ہیں سیکیورٹی امور پر تینکی سو
05:12مچ فور ایو ٹائم اس کے ساتھ ساتھ حزیفہ رحمان صاحب بھی ہمیں جوائن
05:16کر رہے ہیں وزیر مملکت بھی ہے معاملے خصوصی بھی ہیں تینکی سو
05:19مچ حزیفہ اور اس کے ساتھ ساتھ ریر ایڈمیرل ریٹائر فیصل علی شاہ
05:24صاحب بھی ہمارے ساتھ موجود ہیں اور ان سے ہم اکثر law of the
05:27seas بھی سمجھتے رہے ہیں اور ہم سے جانتے رہے ہیں کہ سٹیٹ
05:30آف ہرمس کے حمیت کیا ہے تو آج بھی ذرا اس متعلق ہم بات کرنے کی
05:33کوشش کریں گے آگے چل کے پرگرام میں ہمیں نغمانہ حاشمی صاحب
05:36ابھی جوائن کریں گے جو کہ سابق صفی رہی ہیں تو جنرل صاحب
05:40starting from you since you are in the studio sir یہ ذرا فرمائیے کہ
05:44کافی ساری چیزیں ہیں اور جنگ پھر اس کے بعد حالت جنگ پھر اس کے
05:49بعد حملے اور پھر اسرائیل کا کردار وہ تو اپنی جگہ ہے لیکن آپ
05:54اس معاہدے کا اب جس طریقے سے اس کا اعلان بھی کیا جا چکا ہے
05:57how sure you are یہ ساری چیزیں اب جہن میں رکھتے ہوئے کہ یہ
06:02سائن ہو جائے گا بہت شکریہ صاحب مجھے پروگرام میں مدھو کرنے
06:06کے لیے سب سے پہلی بات تو یہ کہ اگر آپ کو یاد ہو تو ہماری
06:09اس کے اوپر دو تین دفعہ پہلے بھی discussions ہوئی ہیں
06:12لیکن کئی دفعہ ہوئی ہیں
06:13کئی دفعہ جی اور ہر دفعہ discussion کے بعد میرا جو opinion ہوتا تھا
06:17یہی تھا کہ ultimately معاہدہ ہو جائے
06:18تو ابھی بھی میں یہ سمجھتا ہوں کہ معاہدہ almost ہو گیا
06:22it is just formal جو ایک signatures ہیں electronic ہوں یا کوئی بھی ہوں
06:27وہ ہونے رہتے ہیں
06:28جو چیزیں hurdles ہیں وہ تو آپ کو پتہ ہی ہیں اور جو سب سے دو تین
06:32بڑی باتیں ہیں اپنے hormones کا کھلنا جیسے آپ نے ذکر کیا ہے
06:36اور اس میں ایک اور چیز میں ایڈ کر دوں گا جو blockit ہے
06:39جو united states نے لگایا ہوئے ایران کا
06:42اس کا کھلنا
06:43اس کے بعد ان کا جو nuclear program ہے
06:45کہ اس کا کیا ہوگا اور جو
06:47president trump international unionium کو
06:49nuclear dust کہتے ہیں اس کا کیا ہوگا
06:51اور ان کے اوپر جو sanctions ہیں اور جو پیسہ رکا ہوئے
06:54آپ نے صحیح کہا کہ president trump نے کہا
06:56جی کیونکہ پیسہ ہم دیں گے نہیں
06:58but i think there are some news
07:00کہ جو UAE ہے ان کے اور قطر کی وجہ سے
07:05شاید کچھ پیسے ان کو جو ان کے اپنے freeze ہوئے ملے گی
07:08کبھی بات چیتیاں بھی ہو رہی تھی
07:10کہ شاید 300 billion dollars
07:11ultimately اگر یہ سارا کچھ ٹھیک چلتے ہیں
07:14اگلے 60 days میں
07:15اور کہیں یہ final record ہو جاتا ہے
07:18تو اس کے بعد پھر وہ پیسہ بھی
07:21شاید ان کی reconstruction میں
07:22باقی چیزوں میں دینے کا ایک اشارہ ملے
07:25i'm not very sure
07:26یعنی کہ وہ جنگی نقصانات جو کیے تھے
07:27جی اس میں یہ تھا کہ میں نے جو پڑھا ہے وہ یہ ہے
07:30کہ 300 billion dollars جو ہیں
07:32وہ ان کی reconstruction کے لیے جنگی نقصانات
07:34300 billion dollars
07:36یہ میں نے پڑھا ہے
07:37جی ابھی god knows کے کس حد تک یہ صحیح ہے
07:40کیونکہ ان کا شروع میں جو ان کی demand تھی
07:42وہ 290 billion کی تھی
07:43کہ ہمارے اتنے جنگی
07:44آپ نے جو جنگ مسلط کی ایسا نقصانات ہوئے ہیں
07:46ٹھیک ہے
07:47تو اب یہ کہ دولوں طرف سے
07:49ابھی تک جہاں تک
07:51پریزیڈنٹ ٹرامپ ہے انہوں نے بھی tweet کر دیا
07:54کالی باخص خواب نے بھی tweet کیا
07:56راکچی صاحب نے بھی کیا
07:57ہمارے جو پرائم منسٹر ہیں انہوں نے بھی کیا
07:59تو ساری indications تو یہ ہیں
08:01کہ انشاءاللہ جو
08:01ایم او یو ہے
08:02جو اسلامباد میں
08:04مرینڈم آف انڈرسٹینڈنگ ہے
08:05جلدی سائن ہو جائے تھا
08:06ٹھیک ہے
08:07حضیفر احمان صاحب
08:08ذرا فرمائیے
08:09اس پہ کئی دفعہ ہماری بات ہوئی
08:10اب لگ یہ رہا ہے
08:12اور یہ تاریخی بڑا موقع ہے
08:14کیونکہ
08:14اس صدی کا یہ سب سے بڑا event ہے
08:16اور پاکستان کا جو اس کے اندر رول رہا
08:18وہ ساری دنیا کے سامنے ہے
08:21تو کتنی انتک محنت رہی
08:23ہماری قیادت کی
08:24بھلے اس کے اندر وزیراعظم پاکستان ہوں
08:26فیلڈ مارشل صاحب ہوں
08:28ڈپیٹی پرائم منسٹر ہوں
08:29سب نے
08:30ایون موسیٰ نقوی صاحب
08:31سب نے اپنا رول پلے کیا
08:32اس میں
08:34جی بہت شکریہ
08:35صلی اللہ علیہ وسلم صاحب
08:36کہ آپ نے مدعو کیا
08:37مجھے حکومت کا موقع جاننے کے لیے
08:40پہلے تو میں سوشنا ہوں
08:41کہ پورا گلف ریجن
08:43بلکہ پوری دنیا مبارک بات کی مستحق ہے
08:45کہ جنگ کے جو بادل تھے
08:47وہ حتمی طور پر
08:48جو ہے وہ
08:50چھٹنے جا رہے ہیں
08:50ورنہ مسوصل منڈ لارہے تھے
08:52اس حوالے سے
08:53اگر آپ ایفرٹس کی بات کریں
08:55تو میں
08:56سب سے زیادہ کریڈٹ
08:57تو سب سے نمبر ون پر
08:59میں
08:59وزیراعظم شہباز شریف صاحب کو دوں گا
09:01کہ
09:01انہوں نے جب پی ڈی ایم دور میں
09:03حکومت سنبھالی
09:04تو پاکستان سفارتی مہاد پر
09:06بہت پیچھے تھا
09:07یعنی آپ کے برادر ممالک جو ہیں
09:09گلف ریجن میں
09:11ایون کے چائنہ سے بھی
09:12آپ کے تعلقات
09:13سرد موری کا شکار تھے
09:15شہباز صاحب کی
09:16جو سولہ سارہ مہینے کی محنت تھی
09:18اس میں ہم نے دیکھا کہ
09:20غلط فہمیاں جو جنم لے گئی تھی
09:22دوزار اٹھارہ سے دوزار بائس کے درمیان
09:24وہ ختم کی گئی
09:25اپنے برادر ممالک سے
09:27تعلقات بدوارہ مضبوط کیا گیا
09:28اور پھر جب دوزار چوبیس ہوا
09:30تو اس میں
09:31لا محالہ
09:33وزیراعظم صاحب
09:34فیلڈ مارشل صاحب
09:36صاحب دار صاحب
09:37اور نکبی صاحب کا
09:38آپ نے درست فرمایا
09:39ان سب لوگ نے جوائنٹ اپٹ کی
09:41لیکن یہ اس کی
09:42کونٹینوٹی تھی
09:42جس کی بنیاد شہباز صاحب نے رکھ دی تھی
09:44اور آپ نے دیکھا کہ
09:46پاکستان
09:46بی اک بک
09:48بیجنگ ہو
09:49یا موسکو ہو
09:49یا پھر واشنٹن ہو
09:51اس کے دائن جانب
09:52کھڑا نظر آیا
09:53ایسا کبھی بھی نہیں ہوا تھا
09:54پیچھے اٹھتر سالوں میں
09:55تو الحمدللہ
09:56اس نے
09:57جو دفاعی محاص پر
09:58فیلڈ مارشل
09:59حاصب منیر صاحب نے کیا
10:00میں سمجھتا ہوں
10:01that is unprecedented
10:03کیونکہ یہ
10:03فیلڈ مارشل
10:04ایوک خان کا خواف تھا
10:05جب وہ جان اپ کینیڈی سے
10:06مل کر آئے
10:07تو انہوں نے یہاں کے
10:08کتاب لکھی
10:09کہ
10:09friends not masters
10:11لیکن ان کی وہ کتاب
10:12جو تھی
10:12وہ ٹائٹل تھا
10:13لیکن وہ خواف
10:14شرمیندہ تعبیر نہیں ہوا
10:15نہ ان کی زندگی میں
10:17نہ اس کے
10:17پچاس سال بعد بھی نہیں ہوا
10:19وہ خواف اگر شرمیندہ تعبیر ہوا
10:21تو وہ
10:21فیلڈ مارشل
10:21حاصب منیر کے دور میں ہوا
10:23جب آج امریکہ
10:24ہمیں خود کہہ رہے ہیں
10:24کہ پاکستان
10:25ہمارا دوست ہے
10:26ہم پاکستان کے
10:27master نہیں ہیں
10:28یعنی
10:29ایوب خان نے جو
10:30آپ دیکھا تھا
10:31وہ شرمیندہ تعبیر
10:32فیلڈ مارشل
10:33حاصب منیر صاحب کے دور میں
10:34بلکہ
10:34let me add
10:35یہاں پر
10:36آپ کی بات ہو رہی ہے
10:37لیکن let me add
10:37کہ باقی
10:38تمام موضوعات پر
10:40تمام شخصیات سے
10:40متعلق ان کی
10:41زبان پھسل جاتی ہے
10:42کبھی نہ کبھی
10:43کہیں نہ کہیں
10:44لیکن ان دو شخصیات سے
10:46متعلق کبھی
10:46مطلب ان کے احترام میں
10:48کوئی فرق نہیں آیا
10:49تو یہ
10:49بڑی کنسسٹی سے دکھائی ہے
10:52یہ اچھا آپ نے
10:53add کیا
10:54دراصل یہ ہے
10:55کہ دیکھیں
10:55امریکن پریزیڈنٹ
10:56دنیا کا طاقت اترین
10:58آدمی ہوتا ہے
10:59پینٹا گون
11:00اس کے ماتحت ہے
11:00سی ہے یہ دنیا کی
11:01نمبر ون
11:02انٹیلیجنس ایجنسی
11:03زیادہ ہے
11:03امریکہ نمبر ون ہے
11:04تو اس کے ایجنسی
11:05کو نمبر ون کہہ دیں
11:06وہ اس کے ماتحت ہوتی
11:07تو ایک ایک بندے کی
11:09مزاج کی
11:09ایک ایک بندے کی
11:10کردار کی
11:11ریپورٹ اس کو پیش ہو رہی ہوتی ہے
11:12اگر فیلڈ مارشل صاحب کا
11:14اس نے بار بار
11:18تاہی عدد سے لیا
11:19اور گریس سے لیا
11:20it means
11:21کہ he knows
11:22کہ فیلڈ مارشل
11:23نے جو اس معاملے میں
11:24سنسیریٹی سے ایفرٹ کی
11:25اور پلس
11:26اس کی جو شخصیت کے لیے
11:27گریس ریکوائیڈ ہوتا ہے
11:29وہ ایک دنیا کے
11:30طاقت اترین آدمی نے
11:31اگر بخشا ہے
11:31تو میرے خیال سے
11:32فیلڈ مارشل نے
11:33یہ چیز ارن کی ہے
11:34کسی نے انہیں تشتری میں
11:35رکھی نہیں دی
11:36تو پہلی بات تو یہ
11:37کہ یہ سارا کریڈٹ
11:38میں سمجھتا ہوں
11:38کہ فیلڈ مارشل صاحب کا
11:40اور وزیراعظم صاحب کا
11:40ہے لیکن جو
11:41ہماری عوام سے
11:42مطالق بات ہے
11:43میں وہ ضرور کرنا چاہوں گا
11:44جو آپ کا ویور
11:45دیکھنے کے لیے
11:45اے آر وائی پہ بیٹھا ہوا ہے
11:46تو یہ ہے کہ
11:47اس جنگ سے
11:48اور اس ساری اپیزوڈ
11:49سے ہمیں کیا فائدہ
11:50ہونے جا رہے ہیں
11:51میں خوشخبری آپ کے
11:52پروگرام کے توقع سے
11:53دے دوں
11:53کہ جس طریقے سے
11:55آپ نے دیکھا تھا
11:56کہ آپ کی
11:56فروڈ آئل کی قیمتیں
11:57ایک سو پندرہ تک گئی تھی
11:59اور ظاہر ہے
12:00یہاں پر دھائی سو سے
12:00اچانک ہم
12:01چار سو لے جانا
12:02مجبوری تھی
12:02اس سے بھی اوپر جانا تھا
12:04لیکن ہم نے منیج کیا
12:04اور اب قیمتیں
12:05ہم سو چھہتر تک لے آئے ہیں
12:06لیکن جو ہی یہ
12:08عالمی مارکیٹ میں
12:09قیمتیں کم ہوتی ہیں
12:10اور اس معاہدے کی
12:11بعض گشت کے بعد
12:12بھی کچھ کمی ہوئی ہے
12:13لیکن معاہدے کے بعد تو
12:14میرے خیال سے
12:15مجھے امید ہے
12:16اللہ کی ذات سے
12:16کہ ساٹھ ڈالر
12:18فی بیرل تک آ جائیں گی
12:19تو انشاءاللہ
12:20اسی جگہ پر
12:21ان قیمتیں لے کر آئیں گے
12:21جس جگہ سے
12:22ہم نے قیمتیں بڑھائی تھی
12:23اور یہ ریلیف
12:24اب آپ کو
12:25برائے راست متقل کریں گے
12:26کیونکہ
12:28اندھا کیا مانگتا ہے
12:29وہ دو آنکھیں
12:30تو ہمارا غریب آدمی
12:32کیا مانگ رہے
12:32اس ایران
12:33امریکہ جنگ کی
12:34کہ ہمیں کیا ملے گا
12:35تو انشاءاللہ
12:36جو مہنگائی کا
12:37خوفناک طفان آیا ہے
12:38یہ کنٹرول کرنے میں
12:39ہمیں مدد ملے گی
12:40اس سے پاکستان کا
12:42سفارتی قطو بڑا ہے
12:43دفاعی لحاظ سے
12:44پاکستان کی
12:45افواج کے امیں
12:45دنیا میں بڑی ہے
12:46لیکن جو سب سے
12:47مڑا ٹارگیٹ
12:48فیلڈ مارشل
12:49آسیم منیر
12:49اور وزیراعظم
12:50شہباز شریف کی
12:51ورہ سے ہم اچھیب
12:51کرنے جا رہے ہیں
12:52وہ یہ ہے
12:53کہ جو مہنگائی کا
12:54طفان آیا تھا
12:55اس سالسی کے نتیجے میں
12:57جنگ رک جائے گی
12:57انشاءاللہ
12:58وہ طفان آپ کو
12:59کم ہوتا
12:59وہ دیکھیں گے آپ
13:00اور جو ہماری حکومت
13:01کلیم کرتی تھی
13:02کہ ہم جنوری فروری میں
13:03مائیکرو انڈیکیٹرز
13:04ٹھیک کرنے چلے تھے
13:05کیونکہ میکرو
13:06تو ہم نے کر دیئے تھے
13:30یہ آپ نے بڑا اچھا کیا
13:32کہ آپ نے اس کے
13:33معاشی پہلوں پر بھی
13:34روشن جالی
13:34کیونکہ ایک ایسی جگہ
13:35سٹیٹ آف فارمز
13:36جس کے بند ہونے سے
13:38اگر دنیا کی
13:39ترٹی پرسنٹ
13:40جو انرجی کے
13:40ریکائرمنٹس ہیں
13:41وہ رک جاتی ہیں
13:42تیل کی ترسیل
13:43الین جی کی ترسیل
13:44اگر وہاں سے ہوتی ہے
13:45باقی ایشیوز
13:47اگر پرابلم
13:48کریئٹ ہوتی ہے
13:49تو پوری دنیا
13:50اس سے متاثر ہوئی تھی
13:51تو پاکستان نے سمجھے
13:52کہ پوری دنیا
13:53کا معاشی مقدمہ
13:54ایک طرح سے لڑا
13:55اور جو
13:56معاشی فائدے پاکستان
13:58کو پہنچیں گے
13:58وہ تو اپنی جگہ
13:59لیکن پوری دنیا
14:00اس سے مستفید ہوگی
14:00یہ بات اپنی جگہ ہے
14:02کہ الحمدللہ
14:02اللہ کرے گا
14:03کہ انشاءاللہ
14:03ٹیکس نیٹ بھی وسیع ہوگا
14:05لیوی پر بھی
14:06تھوڑا حکومت
14:06ہلکہ ہاتھ رکھے
14:07جو ابھی نہیں رکھا تھا
14:08تو پھر عوام کو
14:09صحیح معنیوں میں
14:10فائدہ پہنچے گا
14:12ایڈمیرل صاحب
14:12یہ ذرا فرمائیے
14:13تینکیو سو مچ
14:15فور بینگ پیشنٹ
14:15ایک تو یہ
14:16یہ جو
14:17امریکہ ایران
14:18مفاہمت کی
14:18جو یادداشت ہے
14:20اس کے اہم نکات
14:21جو روائٹرز کی
14:22جانب سے دیئے گئے ہیں
14:23اور ایرانی
14:24عہددار کا یہ کہنا ہے
14:25کہ درزل نکات ہیں
14:27جس میں سب سے پہلا
14:27نکتہ یہ ہے
14:28کہ ایران فوری طور پر
14:30سٹریٹ آف ہارموس
14:31کو کھول دے گا
14:32تجارتی جہازوں کے لیے
14:33اور پھر
14:34ریسی پروکل بیسیس
14:36پہ ہوگا یہ
14:37کہ امریکہ ایرانی
14:38بندوں کی
14:38بحری
14:39ناکہ بندی
14:40ختم کر دے گا
14:40یہ اور پھر یہ ہوگا
14:42کہ امریکی ناکہ بندی
14:43کے خاتمے کا آغاز
14:44معایدے پر دستخط
14:45کے فوراں بعد ہوگا
14:46اور اسے تیس دنوں
14:47کے اندر مکمل
14:48کر لیا جائے گا
14:49اگر اس پہلو کے
14:50حوالے سے میں بات کروں
14:51تو آپ کو یاد ہے
14:52کہ ایسا کیوں ہوا تھا
14:53ایسا اس وجہ سے ہوا تھا
14:55کہ جب وزیراعظم
14:56پاکستان کی جانب سے
14:57یہ کہا گیا تھا
14:58ٹویٹ میں
14:58کہ یہ جو
14:59سیز فائر ہے
15:00یہ سب جگہ ہوگی
15:02ایلس فیر
15:02یعنی کہ اس میں
15:03لبنان کا بھی تذکرہ تھا
15:04پھر اسرائیل نے
15:05یہ نہیں مانا
15:06اور جب لبنان پہ
15:07فائرنگ کی
15:08وہاں پر گولہ باری کی
15:09بمباری کی
15:10اس کے بعد پھر
15:11ایران نے مجبور ہو کر
15:13یہ کیا تھا
15:13کہ اس نے
15:14سٹیٹ آف ہورمس
15:15کو بند کیا تھا
15:15پھر امریکہ نے بجائے
15:17یہ چیز سمجھنے کے
15:18اس نے ناکہ بندی
15:19کی ناکہ بندی
15:20کر دی تھی
15:20تو اب ذرا یہ
15:21سب سے جو
15:22امپورٹنٹ پہلو
15:23اگر یہ
15:23ان نکتوں میں شامل ہے
15:25اسٹیٹ آف ہورمس
15:26کا معاملہ
15:27تو اس پر آپ کی
15:27رائے کیا ہے
15:28کہ یہ
15:29کھل جائے گا
15:30اور اس کے بعد
15:30پھر معاملات
15:31آپ کو آگے
15:32بڑھتے آہستہ آہستہ
15:33دکھائی دے رہے ہیں
15:34ریسی پروکل بیسس پر
15:35امریکہ بھی
15:35ناکہ بندی ختم کر دے گا
15:39شکریہ شواق
15:40مجھے پروگرام میں لینے کا
15:42امریکہ تو
15:43جو اس نے
15:44ناکہ بندی کی تھی
15:45وہ تو آپ کو یاد ہوگا
15:45کہ سیز فائر
15:47ہوتے ہی
15:47ناکہ بندی کر دی تھی
15:49اور ٹیکنیکلی
15:50جب پہلے بھی
15:50ہم نے ڈسکشن کی تھی
15:51تو میں نے کہا تھا
15:52کہ یہ سیز فائر کی
15:53پہلی وائلیشن
15:54امریکہ نے کر دی ہے
15:56اس کے بعد
15:57ایران نے تو
15:57آپ کو یاد ہوگا
15:58جب سیز فائر کا
15:59اعلان ہوا تو
16:00اس نے کہہ دیا تھا
16:01کہ سٹیٹ او فورموس میں
16:02کھول رہا ہوں
16:02تمام تجارتی جہازوں کے لیے
16:03لیکن جب پھر
16:04بلوکٹ لگا
16:05تو پھر اس نے بھی
16:06کنٹرول دوبارہ
16:06سخت کر دیا تھا
16:07اور پھر اب جب
16:08لبنان میں جنگ بندی
16:10نہیں ہوئی
16:10تو پھر اس نے
16:12بقاعدہ
16:12سٹیٹ او فورموس کو
16:13بن کر دیا تھا
16:14اشواق میرا اپنا
16:15یہ خیال ہے
16:16کہ معاہدہ ہونے
16:17کی صورت میں
16:18یہ بالکل بات صحیح ہے
16:19کہ سٹیٹ او فورموس
16:20تجارتی جہازوں کے لیے
16:21کھول دی جائے گی
16:22لیکن سٹیٹ او فورموس
16:24کا سٹیٹس
16:25وہ نہیں رہے گا
16:26جو اٹھائیس فروری
16:27سے پہلے تھا
16:28یعنی یہاں پہ
16:28جو آمد و رفتی
16:29وہ بالکل
16:32بحال تھی
16:33اور کھلی تھی
16:33ہر ایک کے لیے
16:34میرا اپنا یہ خیال ہے
16:35کہ ایران
16:36اس پہ اپنا
16:37کنٹرول رکھے گا
16:38اور یہ ایران
16:39ایرانین لیڈرشپ
16:40کی طرف سے
16:40آپ نے سٹیٹمنٹس
16:41بھی سنی ہوں گی
16:42اچھا یہ میں
16:43اس لیے کہہ رہا ہوں
16:44اس خرچے کا
16:45اظہار اس لیے
16:46میں کر رہا ہوں
16:47کہ
16:48مجھے یہ لگتا ہے
16:49کہ سٹیٹ او فورموس
16:50پہ کنٹرول
16:51رکھنا
16:52ایران کی
16:52اب مجبوری
16:53بن گیا ہے
16:54اور اس کی وجہ یہ ہے
16:55کہ دنیا
16:56نے یہ دیکھ لیا ہے
16:57کہ ایران
16:58سٹیٹ او فورموس
16:59کو کنٹرول
16:59کر سکتا ہے
17:00اور ہمیں
17:01ایزہ پہنچا سکتا ہے
17:02تو اگر ایران
17:04اسٹیٹ او فورموس
17:05کا کنٹرول
17:05چھوڑ دیتا ہے
17:06اور اس کو
17:07اٹھائیس فوری سے
17:08پہلے کی
17:09سٹیٹس پر لے آتا ہے
17:10تو اس کا مطلب ہے
17:11کہ دنیا آکے
17:12پھر انشور کرے گی
17:13کہ یہ کھلی رہے
17:14اور ایران
17:15دوبارہ کنٹرول
17:15حاصل نہ کرے
17:16اگر وہ
17:18صورت پہنچتی ہے
17:19تو اس صورت میں
17:20دنیا کی
17:21نیویز کے
17:22مختلف نیویز کے
17:23جہاز
17:23ایرانی پانیوں میں
17:25پھر رہے ہوں گے
17:25جو ایران کو
17:26قبول نہیں
17:27وہ کا ظاہری بات ہے
17:29تو ایران
17:30چاہے گا
17:30کہ میں اس کو
17:31کنٹرول میں رکھوں
17:32امان کے ساتھ
17:33میں ایک چیز
17:34اگر اس کے اندر
17:35تھوڑا سا سمپلیفائی
17:35کرنے کے لیے
17:36اپنے ناظرین کے لیے
17:37کہ اٹھائیس فروری
17:38سے پہلے
17:39سو سو سو جہاز
17:40وہاں سے گزرتے تھے
17:41کسی کوئی
17:42کوئی پریشانی نہیں تھی
17:43ایراق
17:44اور ایران
17:45جب جنگ ہوئی تھی
17:45تب بھی ایران
17:46نے اس کو
17:46ایسا ہتھیار
17:47یوز نہیں کیا تھا
17:48لیکن اس دفعہ
17:49سب کو پتا تھا
17:50کہ اس کی
17:50سٹریڈیجک
17:51جو پوزیشننگ
17:52ہے وہ ایسی ہے
17:53کہ ایران ایسا کرے گا
17:54اور ایران ایک عرصے سے
17:55اس کی تیاری کر رہا تھا
17:56اب ذرا یہ بتائیں
17:57کہ اگر
17:58کیونکہ ایران
17:59نے یوز اس کو
18:00ابھی کیا ہے
18:00لیکن پاس تو پہلے بھی
18:02ایران کے پاس
18:02ایسیٹی تھی
18:03کہ وہ اس کو
18:04چوک کر سکتا تھا
18:05تو ایسا کیا کرے
18:06ایران کے
18:07ایران کے پاس
18:08کنٹرول بھی رہے
18:08کیونکہ ایسا نہیں
18:09ہو سکتا
18:10کہ ان تمام
18:10دو مہینوں کے دوران
18:11یا تین مہینوں کے دوران
18:12امریکہ نے
18:13ہر حربہ
18:14استیار کرنے کی
18:15کوشش نہ کی ہو
18:16کہ کسی طریقے سے
18:17وہ اس کو کھلوا لے
18:17اور ایران نے
18:18ہر حربہ استعمال نہ کیا
18:19کوئی کسی طرح سے
18:20کنٹرول اپنے پاس رکھے
18:21تو اب
18:22کیسے کرے
18:23کہ یہ ہتھیار بھی
18:25ایران کے پاس رہے
18:26اور دنیا بھی
18:26ناراض نہ ہو
18:29دیکھیں یہ
18:30یہی میں بات کر رہا ہوں
18:31کہ اگر ایران
18:32اس چیز پہ
18:34مزر رہتا ہے
18:36اسرار کرتا ہے
18:37کہ یہ
18:38کنٹرول میں رکھوں گا
18:39اور امان کو
18:39اپنے ساتھ
18:40ملا لیتا ہے
18:40خبریں بھی یہ آ رہی ہیں
18:42کہ امان بھی
18:42اس پہ تقریباً قائل ہے
18:44تو ایک ریجیم
18:45اسٹیبلش کریں گے
18:46ایران نے
18:46اپنی مجلس سے
18:47یعنی پارلیمنٹ سے
18:48لاو پاس کروا لیا ہے
18:50کہ اس پہ
18:50نئی ریجیم
18:52اسٹیبلش کی جائے
18:53اسٹیٹ او فورموس پہ
18:54امان بھی
18:55اگر ایسا کر لیتا ہے
18:56تو یہ ایک
18:57بالکل نایاب
18:59طریقہ ہوگا
19:00اسٹیٹ او فورموس کو
19:01یا کسی بھی
19:01اسٹیٹ کو
19:02بیسیکلی
19:03کنٹرول کرنے کا
19:04اس سے پہلے
19:04اسٹیٹ او جبرالل پہ
19:05ایک ایگریمنٹ ہوا ہوا ہے
19:07جس کے تحت
19:07ترکیہ کو
19:09بیسیکلی
19:09پابند کیا گیا ہے
19:10کہ اس نے
19:11تجارتی جہازوں کو
19:12کیا رائٹس دینے ہیں
19:13اور ترکی کے کیا رائٹس ہیں
19:14لیکن اب
19:15اسٹیٹ او ملاکہ ہے
19:16اور بہت ساری
19:17ایسی سٹیٹس ہیں
19:17ان میں
19:18ابھی تک
19:18کوئی ایسا
19:21ایسا سسٹم
19:21رائج نہیں ہے
19:22تو اگر
19:24اسٹیٹ او فورموس پہ
19:25ایسا سسٹم رائج ہوتا ہے
19:26تو ایران کھول دے گا
19:27سب کے لیے
19:27لیکن وہ یہ کہتا ہے
19:28کہ میرا کنٹرول ہوگا
19:30مجھ سے
19:31کورڈینیٹ کر کے
19:32آئیں جائیں جہاز
19:33یہ ایک
19:33ایمپورٹنٹ چیز ہے
19:34جو کہ شاید
19:35اس پہ آ جائے
19:36اور اگر وہ
19:36اس پہ ٹول اور ٹیکس
19:37لگاتا ہے
19:38امان کے ساتھ مل کے
19:39تو پھر یہ ایک نیا
19:40پریسیڈنٹ بن جائے گا
19:41باقی جگہوں کے لیے
19:43جہاں پہ ممالک
19:44سٹیٹس کے قریب ہے
19:45وہ بھی پھر یہ
19:46تقاضی کریں گے
19:47کہ ہماری جو سٹیٹ ہے
19:48اس کے اوپر بھی
19:49ہم ٹول اور ٹیکس
19:50لگائیں گے
19:50تاکہ ہماری
19:51ایکانومی کو فائدہ
19:52ہو تو یہ ایک
19:52ٹرنڈ سیٹر ہوگا
19:54اور دنیا
19:55اس کو قبول کرے گی
19:56یا نہیں کرے گی
19:57یہ بعد میں
19:58دیکھا جائے گا
19:58لیکن
19:59مجھے یہ لگتا ہے
20:00کہ ایران
20:01اس کا کنٹرول
20:02نہیں چھوڑے گا
20:02اگر ٹول ٹیکس
20:03نہیں بھی لگاتا
20:04تو کم از کم
20:04کورڈینیٹ
20:05ضرور کرے گا
20:18اچھا کورڈینیٹ
20:19ضاہری بات ہے
20:19کہ ریونیو جنریشن
20:20اپنی ایکانومی کے لیے
20:21بھی چاہتا ہے
20:22ایران ایک پرمننٹ
20:23سورس آف ریونیو
20:24بھی چاہتا ہے
20:24تو اب یہ ساری چیزیں
20:26مجھے لگتا ہے
20:26کہ جو اگلی باتچیت
20:28ہونی ہے
20:28اس میں یہ ساری چیزیں
20:30ڈیسائیڈ ہوں گی
20:31کہ کون کس کو
20:32کتنا لیوریج دیتا ہے
20:34دنیا
20:34ضاہری بات ہے
20:35اس حق میں نہیں ہوگی
20:36کہ ایران اس پہ
20:37کنٹرول کرے
20:37سر میں ایک چیز یہ
20:38جاننا چاہ رہا تھا
20:39کہ ایک تو وہ خرشہ پانی
20:41دوسرا یہ ہے
20:42کہ یہ
20:42سٹیٹ آف ملاقہ
20:43کا حوالہ پہلے بھی
20:44دیا جاتا ہے
20:44مجھے لگتا ہے
20:45کہ صرف چین کی
20:47ستر فیصد
20:48یا ساٹھ فیصد
20:49ریکوائرمنٹ
20:49وہاں سے بھی پوری ہوتی ہے
20:50it's one of the
20:51busiest lines
20:52اور ہے نیرو
20:54اتنا اس کا ایریا
20:55نہیں ہے جتنا اس کا ہے
20:56لیکن
20:56وہاں پر کسی ملک
20:58نے کسی ملک پر
20:59جنگ مسلط نہیں کی تھی
21:00کہ یہاں پر
21:01تو ہم بات کرتے ہیں
21:02law of the seas کی
21:03کہ جی کنالز پر
21:04تو ٹیکس لیا جا سکتا ہے
21:05کیونکہ انسان نے بنائی ہے
21:06لیکن سٹیٹس پر نہیں
21:06کیونکہ وہ
21:07نیچرل سی ویز ہیں
21:08لیکن اس طرح سے
21:09انپروٹ کی سی او پر
21:11جنگ مسلط کی جائے گی
21:11وہ تو ہر احتیار
21:12استعمال کرے گا
21:13تو یہاں سے آپ کو
21:14یہ رستہ نکلتا ہو
21:15کوئی دکھائی تیر ہے
21:16جو سوال میں نے
21:16ایڈمیرن ساتھ سے کیا
21:18سب سے پہلی بات ہوئی ہے
21:19کہ یہ ان کا
21:19ٹرمپ کارڈ ہے
21:20ایران کا
21:21ایران کے پاس ایک یہ
21:23سٹریٹیجک
21:24ایمپورٹنس والی چیز تھی
21:25یا یوں کہہ سکتے ہیں
21:27کہ سینٹر آف گریوٹیس
21:28وار کا
21:29جی
21:29ٹرمپ کے خلاف
21:30ٹرمپ کارڈ
21:30اور سینٹر آف گریوٹیس
21:32وار کا
21:33یہ تھا
21:33اور انہوں نے
21:34اس کو یوز کیا
21:35آگے فیوچر میں
21:36کیا ہوگا
21:36اس کے بارے میں
21:37جو آپ نے
21:38مثال دی
21:39فور ایمپل
21:41اس کی
21:41سٹریٹ آف ملاقہ
21:43کی بات کی
21:43آپ نے
21:44اس کے علاوہ
21:45باب البندب کا
21:46ہم نام لے سکتے ہیں
21:47یہ ہے
21:48although
21:48یہ ان کے
21:50ٹیریٹوریل وارٹر میں
21:51آتا ہے
21:51امان کا
21:52اور ان کا
21:53ٹیریٹوریل وارٹرز ہیں
21:54ان میں
21:55ٹیکنیکل سپیکنگ
21:56ایک کنٹری جو ہوتی ہے
21:58وہ اس کی ٹیریٹری ہے
21:59لیکن
22:00جب آپ
22:01انٹرنیشنل شپنگ کی
22:02بات کرتے ہیں
22:03سی لائنز آف کمینیکیشن
22:04کی بات کرتے ہیں
22:05یا انٹرنیشنل
22:06لوگ کی بات کرتے ہیں
22:07تو اس کے لحاظ سے
22:08کوئی بھی کنٹری
22:08کسی کو بھی
22:09سٹاپ نہیں کر سکتی
22:10ابھی آگے
22:11فیوچر میں کیا ہوگا
22:12اس کے بارے میں
22:13یہ ہے کہ
22:13میرا جو اپنا
22:14ذاتی خیال ہے
22:15کہ دونوں چیزیں
22:17سائملٹینیسلی
22:18ایک دوسرے کے ساتھ
22:20برابری میں کھولیں گی
22:21اوکی
22:21بلوکیڈ آف ایرانین پورٹس
22:23اور سٹیٹ آف ہورمز
22:24اور اس سارے پروسس میں
22:26it can take about
22:2730 to 60 days
22:29اوکی
22:29اور جہاں تک تحلق ہے
22:31اس چیز کا
22:31جی کہ پاکستان کو
22:33میں تھوڑا سا
22:34ایڈ کرنا چاہوں گا
22:34جو زیفہ صاحب فرما رہے تھے
22:36معاشی
22:37جو بینیفٹس ہونے
22:38ٹھیک
22:39میں سب سے امپورنٹ چیز یہ
22:40کہ پاکستان نے
22:41جو کچھ کیا
22:42اس کو ٹرانزیکشنل نہیں کر کے کیا
22:43کنڈیشنل کر کے نہیں کیا
22:45کہ ہمیں کیا فائدہ ہونے
22:46لیکن پاکستان
22:47ان کے لئے چھ
22:48بزنس کوریڈور کھول دی ہیں
22:50جب وہ چھ
22:51بزنس کوریڈور
22:52ان کے لئے کھول گئے ہیں
22:53اور کل کو
22:54جب ہلا ٹھیک ہو جاتے ہیں
22:55تو میں تو اس کو
22:56بہت اپٹیمیسٹیکلی دیکھتا ہوں
22:58کہ چاہ بہار
22:59اور گوادر
23:00سسٹر پورٹس بن جائیں
23:01کمپیٹنگ کھلیمنٹری
23:03چو ایچ ایڈر بن جائیں
23:08کمپیٹنگ کھلیمنٹنگ
23:09اور اس میں جو
23:11امپورٹنٹ چیز میں
23:11بتانا چاہ رہا ہوں
23:13افغانستان کی وجہ سے
23:14ہمیں ایشو ہو رہا تھا
23:15بیلٹن روڈ انیشیٹر
23:17اور سی پیک کے
23:18لنکیج ویڈی سینٹرل ایشیا
23:20تو ایران کے ساتھ
23:21جب آپ کا ریلیشنشپ
23:22ایسا ہو جاتا ہے
23:23تو ایران کا جو
23:24کوریڈور ہے
23:25اس نے بھی جانا ہے
23:25سینٹرل ایشیا کو
23:26ہم نے بھی جانا ہے
23:27تو ایک دوسرے کو
23:28کمپلیمنٹ ہوں
23:29تو چین سے بھی
23:30ہم گیٹوے بنے گا
23:30اس کو ہم ڈسکس کریں گے
23:32انشاءاللہ
23:34لیکن یہاں پر
23:34جو آپ نے بات کی تھی
23:35تیریٹوریل وارٹرز کی
23:36تو شاہ صاحب
23:37ماشاءاللہ سے
23:38ہمیں دیکھتے بھی رہتے ہیں
23:39سکرینز پر
23:39اور ایڈوکیٹ بھی کرتے رہتے ہیں
23:40تو یہ بارہ ناوٹیکل
23:42مائلز کا ایریا ہوتا ہے
23:43جو کہ تیریٹوریل وارٹرز کا
23:44اس سے آگے پھر آپ کو
23:46پتا ہے کہ وہ
23:50تو پھر وہاں پر
23:51لاز ڈیفرنٹ ہوتے ہیں
23:52we'll take a break here
23:52break کے بعد حاضر ہوتے ہیں
23:54stay with us
23:57جی خصوص نشریات میں
23:59ایک بار پھر سے خیر مقدم
24:00اور ظاہر ہے کہ
24:00ہم کچھ ڈسکس کر رہے تھے
24:02اور اس میں
24:03ایسے لائیو کٹس اور
24:04بریکس تو آتی ہیں
24:06جورسلین صاحب
24:07میں نے جو گزارش
24:09آپ کے سامنے پیش کی تھی
24:10ایک تو فارس نیوز
24:11نیوز نے
24:11اس مطالق کیا کہا ہے
24:12دوسرا آئی آئر جی سی
24:13کا اس مطالق کیا کہنا ہے
24:14سوال بنیادی کیا ہے
24:15کہ ایک تو
24:16ایک impression
24:17کہ کیا ابھی بھی
24:18as of now
24:19آپ کو لگتا ہے
24:20کہ کیا امریکہ اور ایران میں
24:21یہ جو
24:22ایم او ایو ہے
24:23اس پر کوئی اختلاف
24:24پایا جاتا ہے
24:25اور پھر
24:26جو بنیادی نکات ہیں
24:27جس میں
24:28state of hormones کا کھولنا
24:29پھر مالیاتی کچھ فائدہ
24:30ایران تک پہنچنا
24:31آپ کو لگتا ہے
24:32کہ یہ
24:33اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے
24:35اور یہ
24:35اپنے منطقی انجام
24:37تک پہنچ جائے گا
24:38یہ اسی طرح سے معاملہ
24:39initial level پہ
24:40اگر کہیں تو
24:42جی دیکھیں
24:43مجھے بہت زیادہ
24:44احرانگی تو نہیں ہوئی
24:45ان statement سے
24:46کیونکہ ایک تو خیر
24:47وہ deny کرنا چاہتے ہیں
24:48احرانی یہ جو
24:49اس کی
24:49symbolic significance
24:51کے وہ
24:51Trump کی
24:51سالگرہ کے دن
24:53جو ایم ایو
24:54جدائی معاہدہ ہو
24:55ایم او ایو
24:55تو وہ تو
24:56قابل قبول نہیں ہوگا
24:58پھر دیکھیں
24:59دونوں سائد سے
25:00دمائن اتنا زیادہ
25:01جو
25:01اعتماد کا فتحان ہے
25:02اس میں وہ اس طرح کی
25:03جو چیزیاں وہ
25:04بہت زیادہ
25:05اہمیت اختیار کر لیتی ہیں
25:06جو کہ
25:07ایسے نہیں ہونی چاہیے
25:08اتنی عام
25:10دوسری چیز یہ بھی ہے
25:11دیکھیں ایران کے اندر
25:12کیونکہ
25:13وہ ان کو
25:13جو وہاں پہ
25:14جو moderates ہیں
25:15یا جو
25:16pragmatis ہیں
25:16ان کو جو
25:17hardliners ہیں
25:18ان کو بھی ساتھ لے کے چلنا ہے
25:19تو اس لیے وہ
25:20بہت زیادہ محتاط ہوتے ہیں
25:22اپنی statements میں
25:22اور وہ جو
25:24جس طرح سے
25:25کچھ deliberate leaks
25:26بھی وہاں پہ پہلے
25:27شاید ہوئے تھے
25:28جس پہ
25:28Trump ناراض ہو گئے تھے
25:30اور پھر ابھی
25:31ایران
25:31اور پھر یہ تھوڑا سا
25:32جس میں ظاہر ہے
25:33ایک جو ہے نا
25:35وہ بھی ہوتی ہے
25:36کہ جی
25:36دونوں sides
25:37یہ کوشش کرتے ہیں
25:38کہ یہ شو کریں
25:39کہ یہ ہمارا پلہ باری ہے
25:40negotiations میں
25:42کیونکہ اپنے
25:43domestic audience کے سامنے
25:44بھی ایک narrative
25:44sell کرنا ہوتا ہے
25:45تو وہ ساری چیزیں
25:52trending ہے
25:53اس کی حد تک تو
25:55بظاہر چیزیں
25:55تیپ آگئی ہیں
25:56اور اس میں کوئی
25:57اتنا زیادہ
25:58جو ہے نب یہ
25:59اگر آج سائن نہیں ہوتا
26:00جو کہ ظاہر ہے
26:01کہ اب نہیں ہوگا
26:02یہی لگ رہا ہے
26:03تو کل ہو جائے
26:04پرسوں ہو جائے
26:05اسے فرق نہیں پڑتا
26:06ساتھ ہی ساتھ
26:07یہ سائن کس طرح ہوتا ہے
26:08کیا ان پرسن ہوتا ہے
26:09سائن یا کیا
26:10ورچولی
26:11یا آن لائن
26:11جس کو کہہ رہا ہے
26:12وہ تو آپ کو
26:12الیکرونک بھی کھا جا رہا ہے
26:13اور ایک ورچول
26:14ازلاس کے بارے
26:16there's going to be a new
26:17to be honest
26:19ویسے دیکھیں
26:19اس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا
26:21اور وہ کوئی ایسا
26:22نیا نہیں ہے
26:23ڈیپرومسی میں
26:23اب یہ چیز جو ہے
26:24پتھلے کچھ سالوں سے
26:25ہو رہی ہے
26:25کوویڈ ٹائمز کے بات سے
26:27ورچول کانفرنسز
26:28نہیں ہے باقاعدہ
26:30ایسی او کی انڈیا میں
26:31ہو نہیں تھی
26:31وہ ساری ورچول ہوئی
26:32بہت سے معاہداد
26:42سائن ہوتا ہے
26:43سارا کچھ سکرین پر
26:44نظر آ رہا ہوتا ہے
26:45پھر پوری دنیا
26:45دیکھ رہی ہوگی اس کو
26:46اور وہ اس کے بعد
26:47دکھائیں گے
26:47کہ جی اس پر سائن کر دیا
26:48اور یہ ہے
26:49تو اس سے
26:50وہ بہت چاہتا
26:51اس جو ہے نا
26:53اس کی جاپ ٹک سے
26:54فرق نہیں پڑتا
26:55اصل چیز یہ ہے
26:56کہ یہ ہو جائے
26:56جو کہ میں سمجھتا ہوں
26:58ایک بہت
26:59اہم قدم ہوگا
27:00لیکن پھر بھی پہلی منزل ہے
27:01اس کے بعد
27:02پیریٹ آنا ہے
27:03وہ جو ساٹھ تن کا
27:04وہ بھی
27:05جہنا کرٹیکل ہے
27:07کیونکہ ابھی
27:07تو نیوکلئر پر بات ہی نہیں ہو رہی
27:09یہ بڑا امپورٹنٹ چیز ہے
27:11حزیفہ
27:11ایک چیز ذرا سمجھائیے گا
27:14کہ یہ
27:14ابھی نیوکلئر کے معاملے
27:16کو پسے پوش ڈال دیا گیا ہے
27:17لیکن
27:18جو ٹرمپ نے
27:19اپنا ٹرٹ سوشل پر بیان دیا
27:20اس کے اندر بھی کہا
27:21کہ جی پہلے یہ ہوگا
27:22اسٹیٹ آف ہونگورت کھل جائے گا
27:23پھر اس کے بعد آگے جا کے
27:24ہم وہ ڈسٹ نکالیں گے
27:26یا وہ ایران میں ہی نکالا جائے گا
27:27وہ جو اپنی جگہ
27:28لیکن آپ کو
27:29یہ لگتا ہے
27:30کہ
27:31اسپوائلر
27:31یعنی کہ
27:32اسرائیل
27:33جس نے اپنے شیطانی کردار ادا کیا
27:35اور فروری 11 کو
27:37یہ منصوبہ ان کے سامنے بیچا
27:39یہ جو آج جو سوال اٹھ رہے ہیں
27:40کہ جی کیوں
27:41اس معاملے پر
27:42وہ کافی تقسیم پائی جا رہی ہے
27:44ایران میں
27:44کیونکہ ان کی قیادت کو
27:45آپ نے قتل کر دیا
27:46تو کوئی بچا ہی نہیں
27:47اس وقت انیشے لیول پہ
27:49اور جو آئے ہیں
27:49وہ مزید ہارڈ لائنرز ہیں
27:50تو یہ مشکل تو خود
27:51انہوں نے کریئٹ کی تھی
27:52تو ابھی بھی اسرائیل کا کردار
27:53اپنی جگہ موجود ہے
27:54تو آپ کو لگتا ہے
27:56کہ کچھ مشکلات
27:57مزید پیش آ سکتی ہیں
27:57اس میں
27:59دیکھیں شکار قدیس صاحب
28:00اس میں گزارش یہ ہے
28:01کہ
28:02پریزیڈنٹ ٹرمپ نے
28:03آپ کو پتا ہے
28:04کہ ابھی حالی میں
28:05چائنہ کا دورہ کی ہے
28:06میں زیر ایک حکومتی
28:08اپوزیشن پر رہوں
28:09تو میرے موت سے نکلی بھی بات
28:10حکومت کا موقع پتصور ہو جائے گی
28:12لیکن میں آپ کو
28:13بیٹوین دا لائنس
28:13کوئی چیزیں گزارش کر دیتا ہوں
28:14پہلی بات تو یہ ہے
28:16کہ آپ نے
28:16سٹیٹ آف ہارموس پہ
28:18بہت سارے
28:18ماشاءاللہ جو
28:19ایتھارٹی ہیں
28:20اس موضوع پر
28:20ان سے بھی بات کی ہے
28:22اپنے برگام میں
28:23ایک گزارش یہ ہے
28:24کہ
28:25سٹیٹ آف ہارموس میں سے
28:26جن لوگوں نے گزرنا ہے
28:27سب سے بڑا
28:28خریدار بھی چائنہ ہے
28:29اور سب سے بڑا
28:31جو ہے دکاندار بھی چائنہ ہے
28:32اس لیے چائنہ کوئی ایسی چیز
28:34نہ ہونے دے گا
28:35اور نہ ہی
28:37اس میں
28:38ایران کو
28:38چائنہ کی عشیرباد
28:40حاصل ہوگی
28:40جس کے بعد میں
28:41موشی ایمپیکٹس
28:42دنیا بھر پر پڑھیں گے
28:43لیکن چائنہ پر زیادہ پڑھیں گے
28:45اس لیے جو چیزیں تیہ ہو نہیں ہیں
28:47وہ آلڈی تیہ ہو چکی ہیں
28:48میں اس پر
28:48اور ایک ایسا حل نکلے گا
28:50جن دونوں کے لیے
28:50وینڈ پوزیشن ہوگی
28:51اور کوئی ایسا نیا
28:52پریسیڈنٹ بھی سیٹ نہیں ہوگا
28:54جس سے کوئی اور جو اسٹیٹ
28:56کوئی یہ کہے کہ
28:57ہم بھی اس پہ
28:58اسی قسم کا
28:59ٹیکسٹ ایمپوس کریں گے
29:00جو سٹیٹ آف ہارموس میں ہوا
29:01دوسری بات
29:02آپ کے نیکلئر کی ہے
29:02وہ بھی بڑی اہم ہے
29:03اس حوالے سے واضح بات ہے
29:05کہ
29:06اگر چائنہ
29:07جو ہے اس حوالے سے
29:08ایران کو گارنٹی دے دیتا ہے
29:10کہ ایران کے اوپر
29:12کل کل ہم کوئی
29:13نیکلئر ویپن استفال نہیں کیا جائے گا
29:15یا اسرائیل یہ بدماشی نہیں کرے گا
29:17جو پہلے کی گئی ہے
29:18تو ایرانی تو
29:19آلڈی ان کے جو
29:20پہلے جو ہے آیت اللہ تھے
29:22آیت اللہ خامنائی کی
29:23میں بات کر رہا ہوں
29:24انہیں تو فتح دیا ہوا تھا
29:25اس کے اوپر
29:25تو صرف یہاں معاملہ
29:27اس بات پر ٹکا ہوا ہے
29:28کہ جس پہ
29:29چائنہ کو ایک سٹرونگ گارنٹی درکار ہے
29:31اور ایران کو
29:32اور ایران اس گارنٹی کے بعد
29:34جو ہے
29:34وہ نیکلئر والا مسئلہ بھی
29:35حل کرنے کو تیار ہے
29:36اور میری اپنی جو سمجھ بوجھے
29:39وہ یہی ہے کہ
29:39تمام اہم موضوعات ہیں
29:41موضوعات تو تین ہی تھے
29:42پہلا یہ تھا کہ
29:43اس نیکلئر کا کیا ہوگا
29:45دوسرا سٹیٹ افرمز کا کیا ہوگا
29:46تیسرا یہ تھا کہ
29:47جو نقصانات ہوئے
29:48ایران کے
29:48اس کا کیا ہوگا
29:49ان تینوں موضوعات پر
29:50ایران کی سیٹسفیکشن کے مطابق
29:53کنگریٹ بات ہو چکی
29:54ٹھیک ہے
29:54ٹھیک ہے
29:56ایڈمیرل صاحب یہ
29:57ذرا فرما دیجئے گا
29:58یہ جو ہم سپوائلر کی بات کریں
30:00ابھی بھی میں دیکھ رہا ہوں
30:01کہ ٹرمپ کا سٹیٹمنٹ چل رہا ہے
30:03کہ فرقین تحمل سے کام لیں
30:04اپنے ہاتھ روک لیں
30:05آپ کو پتہ ہے کہ
30:06اسرائیل نے پھر
30:07بیروت پر حملہ کیا ہے
30:09میزائل داغے ہیں
30:09اور پھر
30:10آئی آر جی سی نے کہا ہے
30:11کہ یہ
30:12ہم اس کو
30:13یہ ایسا نہیں ہوگا
30:14کہ اس حملے کا جواب نہیں دیں گے
30:15تو اب اسرائیل کو
30:17سب سے بڑا مسئلہ ہی
30:18ہم یہ کہہ رہے ہیں
30:19کہ سب سے بڑی
30:19وہ کہتے ہیں
30:20خرابی کی جڑ
30:21اسرائیل ہے
30:22تو آپ کو لگتا ہے
30:23کہ ٹرمپ روک پائیں گے
30:24یا یہ گوڈ کاپ
30:25بیڈ کاپ
30:26چلتا رہے گا ساتھ ساتھ
30:28یہ بہت
30:29امپورٹنٹ سوال ہے
30:30دیکھیں یہ جو
30:31ایران اور امریکہ کے
30:32درمیان معاہدہ ہو رہا ہے
30:33یا باتچیت ہو رہی ہے
30:34یہ ان دو ملکوں کے
30:36درمیان نہیں ہو رہا ہے
30:37یہ ایک
30:37اس پورے خطے کا
30:39فیوچر ڈیسائیڈ ہو رہا ہے
30:40اور اس خطے میں
30:42بہت سارے ممالک ہیں
30:43عرب ممالک بھی ہیں
30:43اور اسرائیل بھی ہیں
30:44پریزنٹ ٹرمپ کی
30:45کریڈیبلیٹی ایٹ سٹیک ہے
30:47کیا وہ اسرائیل کو
30:51کنٹرول کر پائیں گے
30:53کیا ان کا پریشر
30:53سسٹین کر پائیں گے
30:54کیا عرب ممالک
30:55کو وہ یہ قائل
30:56کر پائیں گے
30:57کہ جو مہاہدہ
30:57میں ایران کے ساتھ
30:58کرنے جا رہا ہوں
30:59سب اس پہ
31:01قائم رہیں گے
31:02کوئی اس کو
31:02بریش نہیں کرے گا
31:03یہ ایک بہت بڑا
31:04میں سمجھتا ہوں
31:05کہ پریشر ہے
31:06پریزنٹ ٹرمپ پہ
31:07اور اسی پریشر کی
31:09جو آپ کو
31:10ایک انڈیکیشن
31:11نظر آتی ہے
31:12وہ اس طرح سے ہے
31:13کہ جب بھی
31:14کوئی مساودہ
31:15ایران سے منظور ہو
31:16کے امریکہ کے پاس
31:17جاتا ہے
31:18تو پریزنٹ ٹرمپ
31:19اس کا بوازنہ کرتے ہیں
31:21اس پریشر سے
31:22جو ان کے اوپر ہے
31:22جو اسرائیل
31:23پرو اسرائیلی لابی
31:25ریپبلکن رائٹسٹ ہیں
31:26اور جو ان کے
31:27عرب فرنڈز ہیں
31:28ان کی طرف سے
31:29جو پریشر ہے
31:30اس سے جب بوازنہ کرتے ہیں
31:31تو وہ مساودہ
31:32ان کو حلکہ نظر آتا ہے
31:33تو وہ پھر واپس
31:33اس میں تجاویز ڈال کے
31:34بھیج دیتے ہیں
31:35لیکن یہ بات بھی
31:37صحیح ہے کہ
31:37پریزنٹ ٹرمپ
31:38اس میں سے نکلنا چاہتے ہیں
31:40چیلیں
31:40اچھا جو اسرائیل
31:41اور پرو اسرائیلی لابی ہے
31:42ان کو یہ پتا ہے
31:43کہ امریکہ
31:44کئی دہائیوں میں
31:45اتنا ساز و سمان
31:46لے کر یہاں پر آیا
31:47اور پھر دوبارہ کب آئے گا
31:48تو اسرائیل
31:53اسرائیل کو روکنا
31:54بہت ضروری ہے
31:55جنرل صاحب آپ کا بہت شکریہ
31:58اس کے ساتھ ساتھ
31:59ایڈمیرل صاحب آپ کا بھی
32:00حضیفر احمان صاحب آپ کا بھی
32:01شکریہ
32:01جہور سلیم صاحب آپ کا بھی
32:02شکریہ ادا کرتے ہیں
32:03ناظرین
32:04وی اے وار فنگرز کروسٹ
32:05امید کرتے ہیں
32:06کہ اس پہ سائننگ ہو جائے گی
32:07اور معاملات منطقی انجام
32:08تک پہنچیں گے
32:09ہماری سپیشل ٹرانسکیشن سے
32:11فلال اتنے ہیں
32:11شفاق ستی کو اجازت دیجئے
32:12اللہ حافظ ناصر
Comments