- 15 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:28موسیقی
00:41موسیقی
01:28موسیقی
01:33موسیقی
01:34موسیقی
01:39موسیقی
01:40موسیقی
01:43موسیقی
01:44موسیقی
01:46موسیقی
01:47موسیقی
01:47موسیقی
01:48موسیقی
01:49موسیقی
01:49موسیقی
01:50موسیقی
01:51موسیقی
01:51موسیقی
01:52موسیقی
01:54موسیقی
01:54موسیقی
01:57موسیقی
01:57موسیقی
01:57موسیقی
01:58موسیقی
01:59موسیقی
01:59موسیقی
01:59موسیقی
02:01تم روم میں جاؤ
02:12ماما آپ اس سے اتنا بدگمان کیوں ہونے لگی ہیں
02:15بدگمان اور میں
02:16ہاں
02:17آپ کیوں سیرور کرٹیسائز کرنے لگی ہیں
02:20روایتی ساز کی طرح
02:21آپ اس کا جینا حرام کیوں کر رہی ہیں
02:23وہ ایک اچھی انسان اور اچھی بیوی ہے
02:26لیکن آپ اسے اچھی بہو بننے نہیں دے رہی ہیں
02:28تم کیا کہہ رہے ہو
02:30میں ٹھیک ہی تو کہہ رہا ہوں
02:31آپ اسے بلکل بھی سپیس نہیں دے رہی ہیں
02:34that's not good
02:35I'm sorry to say
02:36پر مجھے آپ کا یہ اٹیٹیٹوڈ دیکھ کے بہت افسوس ہوتا ہے
02:39پلیز
02:41اپنا مائنڈ چینج کریں آپ
02:55اس دن کا مجھے شدت زندہ زار ہے
02:58چپ شہرام بھی اپنی ماں کو غلط سمجھ کر
03:00اسے غلط کہے گا
03:03لگتا ہے میں اپنے پلان میں بہت جلدی کامیاب ہو جاؤں گی
03:16thank you
03:17thank you so much
03:20مجھے دیفینڈ کرنے کے لئے
03:22اور مجھ پر ترس کرنے کے لئے
03:24میں تم پر اپنے آپ سے زیادہ ترس کرتا ہوں
03:27I'm so sorry
03:28friends کے ساتھ ہی
03:29ٹائنگ کا بالکل پتہ نہیں چاہتا
03:31I know
03:31friends میں دیر ہو جاتی ہے
03:35کاش آنٹی بھی مجھ پر اتنا ٹرس کرے
03:37پتہ نہیں وہ مجھ سے تنی ناراض کیوں رہتی ہے
03:41شہرام اگر کہیں میں غلط ہوں
03:43تو آپ پلیز مجھے بتا دیجئے گا
03:44sure
03:45میں تمہیں بتا دوں گا لیکن یہاں تمہاری کوئی غلطی نہیں تھی
03:48میں نے ماما کوئی بھی سمجھا ہے
03:52I hope she will change her behavior
03:57میں change کر کھاتا ہوں
03:58okay
04:14امی آج میں بہت زیادہ خوش ہوں
04:16میرے پاس آپ کی لئے خوش خبری ہیں
04:18اچھا
04:22ویسے خوش تو تم نظر آرہی ہو
04:24اب خوش خبری بھی سنا دو
04:27آفیس میں سب میری پرفارمنس سے بہت زیادہ خوش ہیں
04:29آج سے مجھے گاڑی پیکنڈ ڈراؤپ کرے گی
04:32اور اگر میں اسی طرح سے کام کرتی رہے
04:34تو مجھے اپنی گاڑی مل جائے گی
04:37واقعے
04:38بہت مبارک
04:41بانہ تمہیں اور بھی ٹھیر ساری کامیابیاں دے
04:44لیکن سنو
04:45ہم
04:47یہ گاڑی والی بات نا
04:49صدرہ سے مت کرنا
04:50اگر زینیا کو بھنک بھی لگ گئی نا اس بات کی
04:54پھر گاڑی نہیں ملے گی
04:57آپ بے فکر رہے
04:59میں بہت خوش ہوں تمہارے لیے
05:01بی بی
05:02اسلام علیکم
05:09اسلام علیکم
05:16سیرت بھابی آپ
05:18آئیں بیٹھے نا
05:20آو بیٹا
05:21شکریہ
05:23بیٹھو
05:31مازی میں جو کچھ بھی ہوا
05:33وہ سب بھلا کے میں
05:34آپ دونوں سے معافی ماننا چاہتے
05:37سمین اگر تم کہو گی نا
05:39تو میں تمہارے پہروں پہ بھی گر جاؤں گی
05:40بس
05:41نہیں
05:41مجھے معاف کرتا
05:43بھابی نہیں
05:44اس کی ضرورت نہیں ہے
05:46بھلے آپ نے ہمیں کچھ بھی نہ سمجھا
05:49لیکن میں نے ہمیشہ آپ کی دل سے عزت کی ہے
05:55ہاں
05:56جانتیوں کہ مجھ سے
05:57مازی میں کافی غلطیاں سرزد ہوئی ہیں
06:00مگر اب
06:02دل صاف کر کے ہی میں
06:04معافی ماننا چاہتے ہیں
06:06اگر واقعی آپ کو
06:08اپنی غلطیوں کا احساس ہو گیا ہے تو
06:10مجھے بھی مزید
06:12کچھ قریدنے کی ضرورت نہیں ہے
06:17سمین
06:21میں فریال اور ضرار کا رشتہ پکا کرنے آئی
06:28اگر تم اجازت دو
06:30تو میں اپنی بیٹی کو رنگ پہنا دو
06:43شاید اللہ کو یہی منظور تھا
06:47بسم اللہ کریں بھابی
06:58بچا
07:11چیتی رہو کچھ رہو
07:21مبارک و سمین
07:24بھابی آپ کو بھی بہت مبارک
07:27اللہ ان دونوں بچوں کو ہمیشہ خوش رکھے
07:29آمین
07:32ضرار اب تو خوش ہو نا بیٹا
07:36میں نے تمہاری قوائش پوری کر دیا آج
07:39جی
07:40فریال بیٹا
07:41میں نے کچن میں کھانا تیار کر کے رکھا ہوا ہے
07:45لگا دو جلدی سے
07:48بھابی
07:49آج میں آپ کو کھانا کھائے بغیر نہیں جانے دوں گی
07:52ہاں ہاں بھائی کیوں نہیں
07:53ضرور کھاؤں گی میں کھانا بلکہ ہم سب ملکے آج کھانا کھائیں گے
07:59جاو بیٹا
07:59میں کھا دے
08:09اب تو آپ کا دل صاف ہے نا میری طرف سے
08:11آپ نے بہت اچھا کیا جو خود چل کے آگئی
08:14اور آپ نے سارا معاملہ ٹھیک کر دیا
08:17بس اب آپ دعا کریں کہ یہ بچے ہمیشہ خوش رہیں
08:22انشاءاللہ
08:46بس کرو نشان کیوں ہی دار ہو رہیو
08:56یقین نہیں آتا
08:59ہمارا شہرام
09:01اتنا بدل جائے گا
09:03اس کا لب و لہجہ
09:06اس کی بات
09:09سب کچھ
09:13وہ ہمارا شہرام میں نہیں رہا
09:17ایسا تو ہو نہیں تھا
09:28نشان
09:28نشان
09:29شہرام کی اب شادی ہو گئی ہے
09:31تو
09:33کیا شادی کا مطلب
09:35یہ ہے کہ
09:37ماباپ کو غلط
09:40اور بیوی کو صحیح سمجھا جائے
10:12شہرام ایسا تو نہیں تھا
10:13کہ نشان میری جان اگر ایسا ہونا
10:16تو پھر ماباپ کو دل پہ پتھر رکھ کے
10:18کوئی پڑا اور سخت فیصلہ لے لینا چاہیے
10:23اگر اولاد ایسی ہونا
10:26تو ماباپ کو
10:27اسے اپنے سے الہدہ کرنے کا فیصلہ کر لینا چاہیے
10:30آپ تو جانتے ہیں
10:34شہرام میں ایک جان ہے
10:37میرا گھر
10:38اور میری زندگی
10:41اس کے بغیرہ دوری ہے
10:44آپ نے ایسا سوچا بھی کیوں
10:49دیکھو نشان
10:51کبھی کبھی حالات و واقعات
10:52آنے والے کل کی خبر دے رہے ہوتے ہیں
10:56مجھے جو نظر آ رہا ہے وہ ہی کہہ رہا ہے
11:00میرے جیتے جی ایسا نہیں ہو سکتا
11:03میں ایسا ہونے نہیں دوں گی
11:05ممکن ہے کل کو تم یہ سب خود کرنے پر مجبور ہو جاؤ
11:09نہیں
11:11ایسا کبھی نہیں ہوگا
11:14میں
11:15میں شہرام کے بغیر پڑ چاؤں گی
11:19بشاہت
11:46سو تو نہیں رہی تھی
11:49نہیں تم بتاؤ کیا کر رہے تھے
11:50اپنے آپ کو یقین دلانے کی کوشش کر رہا تھا
11:53کیسا یقین
11:55تمہارے اور میرے
11:56ریلیشنشپ کی حقیقت
11:58مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا
12:00کہ کس طرح سے سب خوش ہی تم سے ہو گیا
12:03اب دیکھو نا
12:06ہم دونوں دوستی سے
12:07لائف پارٹنس بنے جا رہے ہیں
12:10کیونکہ لائف بہت انپریڈکٹیبل ہوتی ہے
12:13جھ ہم سوچتے ہیں وہ بلکل نہیں ہوتا
12:15اور جو ہو جاتا ہے وہ ہم نے کبھی سوچا نہیں ہوتا
12:18تم بلکل ڈھیک کہہ رہی ہو
12:20تم ہمیشہ سے ہی بہت پریکٹیکل اور پوزیٹیبل رہی ہو
12:23ہم اور تم ہمیشہ سے بہت ایموشنل اور ایمپریکٹیکل رہے ہو
12:29یہ ہی سوچ رہا تھا
12:32کیسے میرے ساتھ گزارا کروگی
12:35تمہیں کیا لگتا ہے
12:37گزارا کر ہی لوگی تو
12:40کیونکہ تم میری تمام اچھائیوں
12:41برائیوں اور کمزوریوں کو سب جانتی ہو
12:43اگر میری سب کچھ نہ بھی جانتی ہوتی
12:46تو تب بھی میں تمہارے ساتھ گزارا کر لی تھی
12:49ایک وجہ سے
12:50وہ کیا
12:52ابھی بلکل بھی نہیں
12:55شادی کے بات بتاؤں گی
12:56اب تم مجھے سسپنس میں ڈال رہی ہو
13:00سسپنس سے ہی تو لائف میں تھریل آتا ہے
13:02بتا دو
13:03ابھی نہیں
13:04کہیں دینا شادی کے بات بتاؤں گی
13:06اس کا مطلب ہے
13:08اب شادی جلدی کرنی پڑے گی
13:10کیا آپ اس سیکرٹ کو جاننے کے لیے
13:13یوں ہی سمجھو
13:14اچھا اب تم بتاؤں تم کیا سا فیل کر رہی ہو
13:17اور پلیس
13:18سچ سچ بتانا
13:20گول مول جواب من دینا
13:22کیا سننا چاہتے تم
13:24تمہارے دل کی بات
13:28میں
13:32بہت خوش ہوں
13:34تینکیو
13:35اور تم
13:38جی بھی اچھے لگ رہے
13:40صرف اچھا
13:41نہیں بہت اچھا
14:02چاہے ہم آج کتنا اچھا فیل ہو رہا ہے
14:05ہم آج ہی کیوں
14:07وہ اس لئے کہ آج آپ میرے ساتھ ہیں
14:10میں روز یہاں کے لیے واک کرتی ہوں
14:14میرے دل چاہتا ہے میری زندگی کا ہر اک پل
14:17صرف آپ کے ساتھ گزر
14:22زینیا کبھی کبھی مجھے ایسا کیوں لگتا ہے
14:24کہ تم میری محبت کو لے کے بہت پوزیسف ہو
14:29کبھی کبھی
14:30میں آپ کی محبت کو لے کے ہمیشہ سے بہت بہت پوزیسف ہوں
14:34لیکن مجھے ایسا رکھتا ہے کہ اتنا پوزیسف ہونا اچھی بات نہیں ہوتی
14:41اچھی ہو یا بڑی
14:42میں ایسی ہوں تو بس ہوں
14:47اچھا آپ بہت ہی کرتے رہیں گے یا ناشتہ بھی کریں گے
14:50میں نے یاسمین کو بولیا
14:52وہ ناشتہ یہیں لے آئے گی
14:56یاسمین ناشتہ کہاں ہے
14:57بیگم صاحبہ گیار یہ ناشتہ اندر ٹیبل پہ لگا ہے
14:59سب ساتھ مل کے کریں گے
15:01لیکن ہم ناشتہ یہیں کریں گے
15:03یاسمین آپ اندر جائیے
15:07آپ نے دیکھا
15:08کیسے آنٹی میری ہر بات پر اتراز کرتی ہیں
15:11ہمیں اتنی آزادی بھی نہیں
15:13کہ ہم اکیلے بیٹھ کر کچھ کھا پی سکیں
15:15زینیا ایکچھلی ہمارے گھر پہ ہمیشہ سے
15:17سب لوگ ساتھ بیٹھ کے کھا تی پیتے ہیں
15:20تو
15:21پلیز اس بات کو مائنڈ نہیں کرو
15:23کیسے مائنڈ نہ کرو
15:25کل میں اپنی فرینڈ کی طرف گئی
15:26تاب objection
15:27اب ناشتہ پر بھی
15:32مجھے ناشتہ ہی نہیں کرنا
15:34زینیا
15:50یاسمین تم نے ناشتے کا بتایا انہیں
15:53جی میں نے بتایا تھا لیکن بھابی تو ناراض ہو گئی
15:56ناراض
15:57کس بات پہ
15:59اچھا ٹھیک ہے تم جاؤ
16:02ناراض ہو گئی
16:03کیا ہوا ہے اب
16:03کیا مطلب
16:05مطلب
16:06ماما
16:07آپ زینیا کے ساتھ تھی سٹریٹ کیوں ہو رہی ہیں
16:10اب میں نے کیا گناہ کر دیا
16:12یہ تم مجھے ہر وقت کٹہرے میں کھڑا کر کے
16:15یہ احساس کیوں دلاتے رہتے ہو
16:17کہ میں زینیا کے ساتھ کچھ غلط کر رہی ہوں
16:19ماما کیا ہو جاتا اگر ہم بھار لوان میں ناشتہ کر لیتے
16:21کتنی خوش تھی وہ
16:22تمہیں صرف زینیا کے خوشی اور ناراضگی کی فکر ہے
16:26ہمارے گھر کے کچھ طور طریقے ہیں
16:28کیا تم نہیں جانتے
16:30میں اچھی طرح جانتا ہوں
16:31لیکن ضروری نہیں ہوں ان کو ہمیشہ فالو کیا جائے
16:37زندگی کے دائرے کو تمحدود مت کریں
16:39کہ اس میں ساس لینا بھی مشکل ہو جائے
16:42شہرام جب کوئی نیا شخص کسی گھر میں آتا ہے
16:45تو اسے اس گھر کے طور طریقے اپنانے ہوتے ہیں
16:48نہ کہ ان تمام گھر والوں کو اسے ایک شخص کے
16:50آئی نو بابا مجھے فیملی ویلیوز کا اچھی طرح پتا ہے
16:53لیکن ماما چھوٹی چھوٹی باتوں پر جیک لگا کے
16:55ہماری زندگی عذاب بنا رہی ہیں
16:57میں عذاب بنا رہی ہوں تمہاری زندگی کو
16:59تو پھر ان سب پابندیوں کا مقصد کیا ہوا
17:04یاسمین
17:06یاسمین
17:09اب ان لوگوں کا ناشتہ اور کھانا
17:11ان کے کمرے میں پہنچایا کرو
17:16جو
17:18میں تم پر پابندیاں لگاتی ہوں
17:19ٹھیک ہے
17:21آج سے ساری پابندیاں ختم
17:24ماما اب تو آپ چھوٹی چھوٹی باتوں کا اتب بڑا شب آنے لگ گئی ہیں
17:32کریٹ
17:39نشاد
17:40ٹینشن نہیں لو
17:42اور اپنے آپ کو
17:43مینٹلی پرپیرٹ رکھو
17:45کس بات کے لیے
17:47ناشتہ کرو
17:49اور جیو اور جیندوں کی پالیسی پہ عمل کرو
17:53اتنے الزامات سننے کے بعد
17:55میں کیا آرام سے جی سکتے ہوں
17:58آپ بھی ہر بات کو بہت لائٹلی لیتے ہیں
18:03فروٹس پلیز
18:07موسیقی
18:12موسیقی
18:26موسیقی
18:27موسیقی
18:28موسیقی
18:29موسیقی
18:30موسیقی
18:31موسیقی
18:32موسیقی
18:32موسیقی
18:34موسیقی
18:42موسیقی
18:44موسیقی
18:55موسیقی
19:08موسیقی
19:13سیما خالا بہت عجیب طریقے سے گھول رہے تھے
19:19تمہیں اب ڈبنے کی ضرورتیں کیشی سے
19:23پلیز تم کل سے مجھے پکمک کرنا
19:26پہلی لوگ بہت باتیں بنا چکے ہیں
19:28تم لوگوں سے ڈر رہی ہے
19:30ڈر نہیں رہی ہوں
19:33میں مزید باتیں کرنے کا موقع نہیں دینا چاہتے ہوں
19:37اچھا
19:39تو میں آج جا کے ماما سے کہہ دوں آپ نے
19:41کہ ہماری جلدی سے شادی کرتے ہیں
19:45شادی؟
19:47اتنی جلدی؟
19:48نا فریال
19:51میں چاہتا ہوں کہ تمہارے اندر کا خوف
19:54مکمل طور پر ختم ہو جائے
19:56فریالا میں تمہارے ساتھ ہوں
19:58اور میں تمہیں اس بات کا احساس دلانا چاہتا ہوں
20:01کہ میں تمہارا
20:06اس بات کے احساس مجھے بہت اچھی لگی کہ اسے ہو چکا
20:09تو بس پہ ٹھیک ہے
20:11آج سے تمہیں پیکنڈ ڈروپ کرنے کی ذمہ داری میری
20:14شاید اس چیز کی کبھی نوبت نہ پڑے کیونکہ
20:17ہو سکتا ہے کہ مجھے آفیس اگاری مل جائے
20:20ارے واق کیا بات ہے
20:21مبارک ہے بہت بہت
20:23تو پھر تمہیں ڈرائیونگ میں سی کھاؤں گا
20:24یہی؟
20:26یہ کر سکتے
20:27اس کا مطب ہے کہ میں تمہارے لیل لکی صحبت ہوں
20:31اچھے خوش فینے
20:41فریال
20:42کافی عرصے کے بعد میں اپنے اندر
20:45ایک خوشی کے لہر محسوس کر رہا
20:49کیوں؟
20:50تمہاری وجہ سے
20:55اور تم جب ملسکہ آتی ہو نا
20:57ابھی خوبصورت نکتی ہو
20:59ابھی دیکھا ہے میں
21:10بازینیا بڑی لمبی عمر ہے بھئی
21:12ابھی تمہیں ہی فون کرنے والی تھی کہ تمہاری کال آ گئی
21:16کیا بات ہے ماں بہت خوش لگ رہی ہیں
21:19کیا فریال کو بہو بنا کر بہت خوش ہے
21:24اس فریال کو میں نے کس دل سے مگوٹھی پینائی ہے
21:28یہ تو میں جانتی ہوں یا میرا اللہ
21:29تمہیں پتا نہیں سکتی میں
21:31تو پھر خوشی کس بات کی؟
21:33ارے خوشی کی وجہ یہ ہے کہ ایک ڈیلر کی کال آئی تھی
21:36وہ ہمارے پلازا کو نا رینٹ آؤٹ کرنے کی آفر کر رہا ہے
21:41تمہیں پتے ہیں اسے کیا آفر کیا ہے
21:44سکس پلس ٹو ایڈوانس رین
21:47فور پلس ٹو سیکیورٹی ڈیپاوزٹ
21:51لگ بھگ بنتا ہے ایک کروڑ روپیا
21:54واو مام
21:55ایٹس فنٹاسٹک
21:58بہت خوش ہوں میں
21:59مست بی اگوڈ دے فور یو
22:01رات کو بیٹے کی انگیجمنٹ
22:03اب یہ خوشکبریاں مل رہی ہیں آپ کو تو
22:08آجے سنو
22:10زینیا تم نے کہا تھا نا کہ
22:11ان دونوں کی شادی کی نوبت نہیں آنے دوگی تم
22:15اس سے پہلے کہ ضرار شادی کے لئے ضد کریں
22:19تم اس معاملے کو فوراں ختم کرو
22:21دونٹ واری مام
22:22میں آج سے ہی اس پر کام سٹارٹ کر دوں
22:25گوڈ گرد
22:26جاتی ہوں میں بھی ابھی ڈیلر کے پاس
22:28ذرا کانٹیکٹ سائنگ کر کے آؤں
22:30ہے نا؟
22:32جائیں جائیں
22:32آپ کا کام ہو جائے گا
22:35آپ بلکل ٹنشن مت لیں
22:37اوکے؟
22:37چلو
22:38چلو، بشیو اللہ بیس
22:40گوڈ لکک
22:41بائی
22:46definitely
22:47خواہ
22:47خواہ
22:48خواہ
22:49خواہ
22:51خواہ
22:52ہاں ہاں ہاں ہاں
22:58مس فریال آپ کو ڈرائیونگ آتی ہے
23:01نہیں
23:03کہ تو پھر سیکھ لیں
23:05کیوں
23:09کیونکہ بہت جلد آپ کو
23:11نئی گاڑی ملنے والی گے
23:12مفاج
23:13کامپنی نے بک بھی کروا دی ہے
23:15اور بہت جلد آپ کو ڈیلیور بھی ہو جائے گی
23:22تو چیزیں
23:23بہت بارک آپ کو
23:29ہلا بیوون
23:31ہی ہم نافت کرتی
23:32نا ملنے
23:32گاہر بھی
23:33نا ملنے
23:34جب آپ کو جم ستاکر
23:39دوίش پاہ بیش کافی
23:42شو
23:42حساب ڈیلیور
23:45میں بس پاس سے گزری تھی
23:48سوچ آپ سے ملتی جا
23:49اچھا کیا
23:51فریال
23:52تم کیسی ہو
23:55انتیکھ
23:55oh sorry میں بتانا بھولیا
23:57بہت جلد میس فریال کو
23:59کمپنی گاڑی دینے والی ہے
24:01واو
24:02congratulations فریال
24:03I'm so happy for you
24:05thank you so much
24:07مجھے دیکھ کر بہت اچھا لگا
24:08کہ آپ اپنے سٹاف کو اتنا انکارج کرتے ہیں
24:11she deserves it
24:12ان کی جا سے اس کمپنی کو بہت فائدہ ہو ہے
24:15that's good to know
24:16اور اپ میں میس فریال کی
24:18دوسری گوڈیوز آپ کو دیتی
24:22she's going to be my bhabhi
24:24بھاکی
24:25فریال اور زراربھے کی
24:26انگیجمنٹ ہو گئی ہے
24:28miss فریال یہ تو بہت اچھی نیوز ہے
24:31بہت بہت مبارک ہو آپ کو
24:33he's a very nice guy
24:35welcome to the family
24:40ام
24:42اچھا آپ لوگ بیٹھے میں
24:43اچھا ہوں کے اچھا ہوں
24:48اچھا
24:57فریال
24:58تم ہیران ہو رہی ہوگی نا
25:00کی میرا بہیوئر تمہار ساتھ
25:02نہ چینج کیسے ہو گیا
25:03زہر ہے بات تو
25:05ہیرانگی کی ہے
25:09دیکھو فریال
25:10پہلے ہم صرف کزنز تھے
25:13لیکن اب جو ہماری رشتہ بن گیا ہے
25:15یہ ہم پر ہے کہ ہم اس کو
25:18اچھا بناتے ہیں یا برا
25:21کیا خیال ہے
25:22میرے دل میں پہلے بھی کچھ نہیں تھا
25:24تم لوگ کے لئے
25:25اور اب بھی صاف ہے
25:28میں بھی پاسکو ریپیٹنے ہی کرنا چاہتے
25:32تو چلو
25:34آج پکی والی دوستی کرتے ہیں
25:36جو کبھی نہ ٹوٹے
25:41میں بھی تمہیں کبھی مایوس نہیں کروں گی
25:46کٹ
25:54اسلام علیکم عزر بھائی
25:56کیا حال آپ کا
25:58والیکم اسلام بھاوی کیسے ہیں
26:00میں تو بلکل ٹھیک ہوں
26:02ایکچولی آپ کو کال میں نے اس لی کی ہے
26:04کہ آپ کو خوش خبری دیں گے
26:06صدرہ کے ہاں آج بیٹا ہوا ہے
26:08ما شا اللہ ما شا اللہ
26:10بہت مبارک ہو آپ کو
26:12بھابی صحیح بتاؤں آپ کو
26:14نانا بن کے نہ مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے
26:17اللہ پاک آپ کو بچوں کی خوشیاں دیکھنا نصیب کرے
26:20آمین
26:21اشب بھابی آپ بتائیں
26:23فریال کیسی ہے
26:24اس کا کنین رشتہ تیع ہوا
26:27ہاں
26:27ضرار کے ساتھ اس کی مندنی کر دی ہے میں نے
26:30کیا
26:31واقعی بھابی
26:33سیرت بھابی کیسے مان دیں
26:35انہوں نے خود ہی تو رشتہ یہ تیع کی ہے
26:38اپنی مرضی سے
26:39ارے واقعی بھابی
26:40یہ تو معیزہ ہو گیا
26:42ایسے یقین جانے مجھے
26:43مجھے یہ سن کے نہ بہت خوشی ہو رہی ہے بھابی
26:46اپنوں کو ہی تو خوشی ہوتی ہے
26:48بے شک بھابی
26:49اور بھابی جب بھی فریال کی شادی تیع کریں گی نہ آپ
26:52وہ یہ ٹائم پر بتائیے گا
26:54بھابی
26:54میں چاہتا ہوں فریال کی شادی کے سارا خرشہ میں کر
26:57ارے نہیں نہیں عزر
26:58انکار نہیں سنگا بھابی
27:00فریال کا مجھ پہ بہت حق ہے
27:02بلکل ویسی جیسے صدرہ کا
27:05جیتے رہو
27:07اللہ خوش رکھے تمہیں
27:09ہمیشہ آباد رہو
27:10اور ہاں بھابی
27:11بلکہ میں فریال کی شادی پہانے کی پوری پوری کوشش کروں گا
27:15ضرور کیوں نہیں
27:17تم بھی تو اس کے باپ کی جگہ ہو نا
27:19جی بھابی کیوں نہیں بلکل
27:22آچھا بھابی
27:23اب میں اجازت چاہوں گا
27:24انشاءاللہ رابطہ رہے گا
27:25ٹھیک ہے
27:27ضرور
27:36شہرہ مجھے شاپنگ کے لیے جانے
27:37آپ میرے ساتھ چلے نا پریز
27:40نہیں یار میں
27:42بھی دو میٹنگز ہیں اور
27:44میرے کمرشل بھی شور پہ گئے ہیں
27:46تو ان کی لوگیشن پہ بھی جانے ہیں
27:47مجھے وزیٹ کرنے
27:48I had no idea آپ اتنے بزی ہوں گے
27:51تو
27:53تو کیا
27:55میری کچھ فرنس نے گھر آنا تھا
27:57لنچ کے لیے
27:58آپ سے بھی میرے لنچ جا رہی تھی
28:00تو میں نے ان کو کل لنچ پر انوایٹ کر لیا
28:03لیکن
28:03اب آپ اتنے بزی ہیں تو میں لنچ کانسل کر دیتی ہوں
28:07نہیں نہیں
28:07اب پلان کانسل مات کرو
28:09تم نے پلان بنایا
28:10تمہیں امیج خراب ہوگی
28:12اپنی دوستوں کے سامنے
28:13میں
28:15میں کل کچھ مانیج کر کے
28:16ٹائم نکالوں گا تمہیں خاتے
28:18thank you
28:19thank you so much
28:21آپ میری فیلنگز کتنی کیار کرتے ہیں
28:23of course
28:26کیسے ناکروں
28:28تم ہو ہی میری زندگی
28:31اور آپ کی زندگی آپ کی محبت کی ورہ سے زندہ ہے
28:41لیکن
28:42اہم
28:43لکیشن سے کال آگئی ہے
28:44مجھے انسٹرکشنز دینی ہوں گی
28:50ہم
28:51تم جا شاپنگ کل
28:54اوکی
28:55شام کو جلدی خراجے گا
28:57شور
28:58زیادہ
29:03ہی ماں
29:24ہی زارہ
29:25ہی ایم
29:26ہی ایم
29:26I'm fine. How are you?
29:27I'm good.
29:28Are you busy?
29:30No, no, ma'am.
29:31I was just going to Ms. Khansa.
29:33Are you sitting?
29:43You're content, right?
29:46Yes, ma'am.
29:47But so-called.
29:48So-called?
29:50What do you mean?
29:52She has made me a very good involvement in my work.
29:58And Mr. Shehram is so impressed with Ms. Faryal that she doesn't see any talented.
30:05She gives her only favour.
30:09Favours?
30:11What are the favour?
30:12Can you open me and tell me?
30:14No, ma'am.
30:15It's not a wrong thing.
30:17Mr. Shehram is a very nice person.
30:19But she gives Ms. Faryal a preference to Ms. Faryal.
30:23So she doesn't look good for the rest of the office.
30:28Is it anyone or only you?
30:31Actually, ma'am.
30:32My job is the most effective.
30:34So it's obvious that it doesn't look good for me.
30:37And now Mr. Shehram has given Ms. Faryal a car.
30:43You can get the car too.
30:47And pay double.
30:49What does it mean?
30:50How does it mean?
30:53You have to work for me.
30:59What's your work?
31:01I'll tell you later.
31:03But of course, if you agree,
31:07you think about it.
31:14Done.
31:20I hope this stays between me and you.
31:24Of course, ma'am.
31:28Who is this?
31:30This is our advance of the deal.
31:32The rest of it is after this.
31:39I will not disappoint you.
31:41I hope you won't.
31:43Wait for my call.
31:45Bye.
31:46Bye.
31:47Bye.
31:48Bye.
32:03Bye.
32:04بھئی یہ بتاؤ کہاں تھی اتنے دنوں سے اور کہاں سے آ رہی ہو
32:08آرے سیرت آپا آپ نے زرار کے رشتے کا بولا تھا
32:12لڑکی دیکھ کے آ رہی ہوں
32:13اچھا
32:14ہم کیا کہنے لڑکی اتنی امیر ہے اتنی امیر ہے
32:19پورے پانچ کنال کا گھر ہے گھر ہے کے محل ہے
32:23لڑکی کی اپنی فیکٹری بھی ہے
32:25اور پوری جائدات میں کوئی اسے دار بھی نہیں
32:28ماں باپ کی اکلوتی اولاد ہے
32:30آپ کی سوچ سے بڑھ کے رشتہ لائی ہوں
32:33تصویر بھی لائی ہو یا نہیں
32:35ہاں
32:36یہ دیکھیں
32:37تصویر کیسے نہ لاؤں
32:39یہ دیکھیں تصویر
32:50باپ بھئی
32:51لڑکی تو بڑی زبردست ہے
32:53مجھے پسند آئی
32:57آپ نے تو پسند کر لی
32:58لیکن مجھے لگتا ہے
33:00زرار کو فریالی پسند ہے
33:02میں نے آج صبح بھی دونوں کو ایک ساتھ گاڑی میں جاتے ہوئے دیکھا تھا
33:06یہ کیا چکر ہے
33:08جو بھی چکر ہے سیما ختم ہو جائے گا
33:11تم رشتے کی بات آگے چلاو
33:13جب یہ معاملہ کلیر ہو جائے گا
33:15تو میں آپ کو لڑکی والوں کے گھر لے کے چلوں گی
33:17ورنہ میری طرف سے معذرت ہے
33:20میں اب چلتی ہوں
33:21مجھے سوچ کے بتا دیجئے گا
33:24اوکے
33:25اللہ حافظ
33:31اللہ
33:31یہ پہلا رشتہ میرے دل کو لگا ہے
33:34زرار کو میں ایسے ہی امیر لوگوں کے گھر بیانا جاتی تھی
33:38زرار کا یہ چکر تو ختم کرنا ہی ہوگا
33:43تو کرنا تو پڑے گئے
33:51ڈاکٹر زرار
33:52کل ہم سب کا دینر آپ کی طرف سے
33:54کیوں ڈاکٹر سوہین
33:57کس خوشی میں
33:58بھائی خوشی تو آپ کو ملی ہے
33:59ہمیں تو صرف دینر ملے گا
34:01وہ بھی چائنیز
34:02یاد رکھیے گا
34:07بھائی کس ٹیٹ میں خوشی کیا ہو رہے
34:09تو میں نہیں پتا ڈاکٹر زرار
34:10is engaged
34:11what
34:12یہ تو اب آپ ڈاکٹر زرار سے ہی پوچھیں
34:15آپ بتائے ڈاکٹر نمرا کو
34:16ہم نکلتے ہیں
34:17یا لیٹس کو
34:20زرار یہ کیا کہہ رہے ہیں
34:22what are they talking about
34:27زرار لسن
34:29یہ کیا کہہ رہے ہیں
34:30what engagement
34:31کس سے انگ مانگنی ہوئی ہے تمہاری
34:34اپنی کزن فریال کے ساتھ
34:35what
34:36یہ وہی کزن ہے نا
34:38جس نے مہکو تمہارے لئے
34:39کال کی تھی
34:39اور تم دونوں کا پیچھپ کر آرہی تھی
34:41ہا
34:42I can't believe
34:44تم کیسے مہکی جگہ
34:45کسی اور کو
34:46اپنی زندگی میں شامل کر سکتے ہو
34:47زرار
34:47بعض اپاد کچھ فیصلے
34:49ہم سے وقت کرواتا ہے
34:51جس کا ہمیں خود بھی
34:52بتا نہیں چلتا ہے
34:53impossible
34:55تم نے مہک کو
34:56اپنی زندگی سے نکال کر
34:57اپنی کزن کو
34:58اپنی زندگی میں شامل کر لیا
34:59اور تمہیں پتہ بھی نہیں چلا
35:01کیا بھات کر رہے ہو یار
35:03یاد رکھو
35:03مہک نے نکالا
35:04مجھے اپنی زندگی سے
35:06میں نے نہیں
35:07مگر اب تو
35:07تو تم نے نکال دیا نا
35:09کیا یہ مہک کے ساتھ
35:10بے وفائی نہیں
35:10بے وفائی مہک نہیں کیا
35:12میرے ساتھ
35:13میں نے نہیں
35:15بیچ راستے پہ
35:16چھوڑ کے چل گئی مجھے
35:18ایک مرتبانی پوچھا
35:20بات کرتی ہو
35:21تو میں کیا معلوم
35:23کہ اس کے کس مجبوری
35:25نے اسے تم سے دول کیا ہے
35:26ایسی کون سی مجبوری ہے اس کی
35:28بتاؤ
35:29تم اس کی دوست ہو نا
35:31تم سب جانتی ہوگی
35:32بتاؤ ایسی کون سی مجبوری ہے
35:33یہ تو میں نے بھی
35:34اسے کئی دفع پوچھا
35:36کہ میں جواب میں صرف آنسو بہاتی تھی
35:38آنسو
35:39کیا اس کے آنسو میری عذیت کا
35:40ازالہ کر سکتے ہیں
35:41میں اب بھی اس کے آنسو میں
35:43چھپی اس کی مجبوری کو
35:44محسوس کر سکتی ہوں
35:45زرار
35:47تمہارا تو اس کے ساتھ
35:47دل اور محبت کا رشتہ تھا نا
35:49تو تم کیوں نہیں سمجھ پا رہے
35:52دیکھو
35:53اب تم اس کے ساتھ
35:54زیادتی کر رہے ہو
35:56اگر اس کو اس بات کا پتہ چلانا
35:57تو وہ جیتے جی مر جائے گی
36:01and that's wrong
36:31موسیقی
36:33موسیقی