Skip to playerSkip to main content
  • 9 minutes ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00عشقہ دی ماری پیہ ساتھ چھوڑے ناوے ہم سے جو بھولے ہوئی ہے
00:08کچھ تو بھولے
00:12مجھے ہرگز یہ توقع نہیں تھی تم لوگوں سے
00:17اتنے قابل لائق سمجھدار بچے ہو تم لوگ
00:21جو تو پورا یقین تھا کہ سیبا کو سمجھا کے اپنے ماں باپ کی صلاح کروا ہوگے
00:30بہت مایوس کیا ہے تم لوگوں نے مجھے تم سب نے سب سے زیادہ سبک نے
00:37کہاں ہے وہ شام میں آئیں گے سبک بھائی آفیس گئے ابھی وہ
00:44بس اب یہ سب نہیں چلے گا اس طرح میں آئی ہوں نا پاکستان
00:50صلاح کرواؤں گے اس مسئلے کو صورف کرواؤں گے اور تم لوگ کو تمہارے گھر
00:55واپس چھوڑ کر ہی یہاں سے جاؤں گی
00:57پھپا بہت لیٹو چکی ہے اگلی پیشے پہ کھلا کا فیصلہ ہو جائے گا
01:01ارے کوئی بچوں کا کھیلے کیا کھلا اور اللہ نہ کرے تمہاری ماں کھلا لے
01:07ارے تم لوگ جانتی بھی ہو طلاق یافتہ عورت کا کیا حال کرتا ہے یہ معاشرہ
01:13نہیں پھپو میں یہ بلکل نہیں جانتی کہ ایک طلاق یافتہ عورت کے ساتھ
01:17یہ معاشرہ کیا حال کرتا ہے یہ مجھے نہیں پتا ہاں لیکن میں یہ
01:21ضرور جانتی ہوں کہ ایک بڑی شادی ایک اچھی عورت کا کیا بگار سکتی ہے
01:24دیکھا ہے میں نے یہ سب کو چار وٹنس ہوں میں سب کی
01:27بیٹا تمہیں تو ان معاملات میں کچھ بولنا ہی نہیں چاہیے عمر دیکھو اپنی
01:32جانتی کیا ہو تم اس دنیا کے بارے میں
01:35پھر میں بڑی ہو گئی ہوں اب میں چھوٹی نہیں رہی ہوں اب
01:38پتہ ہے مجھے سب کچھ اور آپ جس ملک سے آئیں ہیں
01:41وہاں میری عمر کے لوگ اپنے زندگی کے فیصلے کر رہے ہوتے ہیں
01:44اور آپ مجھے کہہ رہیے کہ مجھے کچھ پتہ ہی نہیں ہے میں چھوٹی ہوں
01:48یہ کس لہچے میں بات کر رہی ہو تم مجھ سے
01:53کیا ہو گیا تمہیں
01:54اگر آپ بھی ہماری والی زندگی گزارتی نے اتنے سالوں تک
01:57تو آپ بھی میری جیسے ہو جاتی بلکہ آپ کے بچے بھی میری جیسے ہو جاتے
02:01اگر پھپا اببو کی طرح ہوتے
02:03یہ کیا کہہ رہی ہے
02:05سمجھاؤ اسے
02:06بڑے چھوٹے کی
02:09تمیز ہی نہیں رہی
02:10کس طرح بات کرنا ہے
02:13پھپا تمیز تو اب مجھ میں بھی نہیں رہی ہے
02:16تانیا جو کہہ رہی ہے صحیح کہہ رہی ہے
02:18آپ اتی دھور سے آئیں ہیں
02:20آپ کو ہمارا کنسرن ہے
02:22اس کے لئے شکریہ
02:24لیکن اگر آپ ہماری زندگی تھوڑی سی بھی آسان بنانا چاہتی ہے نا
02:28تو آپ تیز اببو کو سمجھان دے کہ میری امی کے اور میرے بھائی کے نمبرز ان لوگوں کو نہ
02:31دے جن سے انہوں نے کرزے لیے ہوئے
02:34ہم اس گھر میں صرف عزت بچانے آئے تھے
02:36اب بتا ہے کچھ لے کے بھی نہیں آئے
02:38اب وہ بچی کچھ عزت بھی نہیں رہنے دیتے ان لوگوں کو ہمارے گھر بیچ کے
02:46بیٹا اسی لئے تو کہہ رہی ہیں
02:48میری بیٹھ کے یہ معاملات حل ہو سکتے ہیں
02:53باپ ہے وہ تمہارا
02:55اولاد ہو تم اس کی زیبہ بیوی ہے اس کی
02:58آخر وہ کیوں تم لوگوں کی عزت خراب کرنا چاہے گا
03:02کیوں تم لوگوں کو اس طرح تنگ کرے گا
03:06ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی
03:08وہ غلط فہمی ایک دن ہوتی ہے
03:10ایک ہفتہ ہوتی ہے ایک مہینہ ہوتی ہے
03:12اگر اسی غلط فہمی میں پوری زندگی گزر جائے
03:15تو غلط فہمی نہیں رہتی وہ
03:17کوئی بیوکوفی ہو جس کو یہ بات سمجھنا ہے
03:34اسلام علیکم امی
03:35آنو اسلام
03:36فرحانہ وہ پوری زیر
03:42اچھا
03:44آپ نے بتایا ہے نہیں آپ پاکستان کا بہی
03:47تس میں نے سوچا کہ تم لوگ کو سرپرائز دے تو
03:50اسی لیے بنا بتایا چلی آئی
03:53خیر
03:55جویریہ کی شادی کی بہت بہت مبارک ہو
03:59شکریہ
04:00جو بیٹا فانے کا کچھ انتظام کرو
04:03جی
04:04آپ پائیں کمرے میں اندر رہیں
04:08موسیقی
04:13موسیقی
04:17موسیقی
04:22موسیقی
04:25کیا ہو رہا ہے فرانہ باجی
04:27یہی سب
04:28تم یہاں خوار ہو رہی ہو اور وہ وہاں خوار ہو رہا ہے
04:32میں خوار نہیں ہو رہی
04:34میں تم سے ایسا کیا کہوں
04:35کیا کروں کہ تمہارا غصہ اتر جائے
04:39تم واپس اپنے گھر چلی جائے
04:44میں مانتی ہوں کہ
04:46جامی نے بہت غلطیاں کی
04:51لیکن اگر تم کا ہوگی
04:52تو میں جامی کو ابھی یہاں بلالوں گی
04:55وہ تم سے معافی مانگ لے گا
05:00پلیز میری زمانت
05:03مان جاؤ وہ کام کرے گا
05:07پلیز ایک چانس دے تو اسے
05:09اور رانہ باجی اسے ایک چانس دیتے دیتے
05:11ساری زندگی گزر گئی چوبیس سال گزر گئے
05:14تو یہ کوئی عمر ہے طلاق لینے کی
05:21ہمارے بچے بڑے ہو گئے
05:23ایک بیٹی کو بیعا چکی ہو
05:27باقیوں کی بھی شادی کرنی ہے
05:29لوگوں کو کیا جواب دوگی
05:31کیسے ان کے سوالوں کا سامنا کروگی
05:41وہ تو مرد ہے
05:43چھامی کو تو اس عمر میں بھی
05:44ایک سولہ سال کی لڑکی مل جائی
05:50مسئلہ تو تمہارا ہے نا زیبا
05:52طلاق دینے کا شوق ہوتا نا فرانہ باجی
05:55تو شادی کے رات ہی لے لیتی
05:56دوسرے دن لے لیتی تیسرے دن لے لیتی
06:00لیکن میں رکھی رہی
06:02سبر کیا
06:03کہ یہی تو ہمارے بڑے سکھاتے نا
06:05ہم عورتوں کو کہ
06:06وقت دو دیکھ لو
06:09شروع شروع میں ایسا ہی ہوتا ہے
06:14مرد شادی کے بعد
06:15ٹھیک ہو جاتا ہے بچوں کے بعد ٹھیک ہو جاتا ہے
06:18اولاد کے جوان ہونے کے بعد
06:19ٹھیک ہو جاتا ہے
06:22مرد کے ٹھیک ہونے کا انتظار کرتے کرتے
06:25ساری زندگی ہی چلی جاتی ہے
06:28میں نے بھی ساری زندگی گزار دی
06:29فرانہ باجی
06:33اور اتنے سال بعد اب جا کے خیال آیا کہ
06:37ایک ہی زندگی ملتی ہمیں
06:38میرا بھی حق ہے
06:40کہ میں اس میں سے چند سال اپنے لیے گزاروں
06:44انہیں بچوں کے لیے اچھے میمریز بناوں
06:46کہ تو بچپن شور شرابا
06:49لڑائی جھگڑا دیکھتے دیکھتے گزر گئی نا
06:55اب اس سے پہلے کہ وہ
06:56اپنی زندگیاں شروع کر دیں
06:59میں انہیں کچھ اچھے میمریز تو بنا کے بھوں
07:04تاکہ وہ اپنے ہمسائے اور بچوں کے ساتھ
07:07شیئر کر سکے
07:08یہ بتا سکے
07:08کہ ہمارا بھی اچھا گھر تھا
07:11ہم یہ کرتے تھے
07:12وہ کرتے تھے
07:13اس طرح ہستے مسکراتے تھے
07:15اچھی زندگی تھی ہماری
07:21بس
07:24بس فرانہ باجی
07:26اتنی سی بات ہے
07:27جس کی وجہ سے میں نے یہ فیصلہ لیا
07:31جذباتی فیصلہ ہے تمہارے
07:33بہت جذباتی فیصلہ زب
07:37کچھ سالوں میں تمہاری
07:39لیٹیوں کی شادیاں ہو جائیں گی
07:41وہ اپنے اپنے گھر چلی جائیں گی
07:43جویریہ دوبائی چلی جائے گی
07:45کیا پتہ باقی کی بیٹیاں
07:46کہاں جاتی ہیں
07:48صبح کی شادی ہوگی
07:50وہ اپنی پیوی میں مگن ہو جائے گا
07:53تمہارا کیا ہوں گا
07:56اکیلی رہ جاؤ گی
07:59بڑھاپا اکیلے گزارنا
08:01بہت مشکل ہوتا ہے
08:02جوانی تو ذمہ داریوں میں
08:04گزر جاتی ہے نا عورت کی
08:09بڑھاپا اکیلے نہیں گزارا جاتا
08:11کسی ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے
08:13کوئی اپنا پاس ہو
08:15جس کے ساتھ اٹھ بیٹھ سکیں
08:16ہس بول سکیں
08:18اپنے دل کی بات کر سکیں
08:22جب جوانی میں یہ سن نہیں ہوا
08:23تو بڑھاپے میں کیسے ہوگا فرانہ با جی
08:26چونمیس سال میں
08:27ہم نے کبھی ایک دوسرے سے
08:28دل کی بات نہیں کی
08:30اب دل کو ایک دوسرے سے بات کرنی کی عادت ہی نہیں تھی
08:33آپ کی بات ہوتی تھی
08:34بچوں کی
08:36بلوں کی
08:37پریشانیوں کی
08:37لڑائی جھگڑے کی
08:40کی بات تو کبھی کی نہیں
08:42تو پھر بڑھاپے میں کیسے کریں گے
08:45بڑھاپے میں ایک دوسرے کا
08:46ہاتھ پکڑ کے ساتھ کیسے چلیں گے
08:48ساتھ کیسے ہسیں گے
08:55میں ان کا چہرہ دیکھوں گی
08:56تو وہ سب کچھ ہاتھ آئے گا
08:59وہ میرا چہرہ دیکھیں گے
09:01تو شکایتوں کے نعبہ وہ کچھ نہیں پڑھوائے گا
09:06یہ شادی پوری تھی
09:07ہے اور ہمیشہ رہے گی
09:12اب میں اپنا بڑھاپہ بھی
09:13اکیلے گزارنوں گے
09:15جیسے ساری زندگی اکیلے ہی گزارتی رہی مجھے
09:19اکیلے ہس لوں گی
09:20اکیلے رو لوں گی
09:21بغیر سہارے کی لاتی سے چلنوں گی
09:23لیکن جامی کے ساتھ نہیں چلنوں
09:26میں نہیں رہ سکتی اب جامی کے ساتھ
09:28فرانہ باجی
09:29میرا دل ختم ہو گیا
09:32دل ہوتا ہے نا عورت کا
09:35چوبیس سال سے میں اسے ماری ہوں
09:36لیکن آج تک وہ نہیں مرا
09:41اب وہ کہتا میری مان لو نہیں
09:43تو کچھ ہو جائے گا
09:46میں سمجھ سکتی ہوں تمہیں زیبہ
09:48میں بھی تو ایک عورت ہوں
09:53لیکن پھر بھی تم سے کہتی ہوں
09:57پلیس ایک موقع دے تو جامی کو
10:00وہ شرمندہ ہے
10:03وہ تم سے معافی مانگنا چاہتا ہے
10:06اسے ویلن ہی رہنے دے فرانہ باجی
10:09اسے مجبور کر کے وہ سب نہ کرائیں
10:11جو وہ میرے اور میرے بچوں کے لئے
10:12محسوس ہی نہیں کرتے
10:16جو ہمیں کو اپنے حرکتوں
10:18اپنے فیصلے اپنے عادتوں پر
10:19کوئی پچھتا ہوا نہیں ہے
10:20کوئی شرمندگی نہیں ہے
10:24وہ ہمارے سامنے آپ کی مجبور کرنے پر
10:26ہم سے معافی مانگیں گے
10:27تو ہم شرمندہ ہو جائیں گے
10:31آپ ہمیں اکٹھا کر کے چلی جائیں گی اور
10:33چار مہینے چھے مہینے بعد
10:36پھر سے ہم یہی پہ کھڑے ہوں گے
10:39پہلے میں اور میرے بچے پر دانا ہوتے ہیں
10:42اب بہو دماد کے سامنے ہم چھپائیں گے
10:45بچوں کے بچوں کے سامنے ہم دیوارے کھڑے کریں گے
10:49بس فرانہ باجی
10:51بس
10:53وہ اپنے آپ سے بچوں سے
10:55لوگوں سے اور کتنے جھوٹ بولو
10:58کتنے جھوٹ بولو
11:02آپ کو اپنے بھائی کی شادی نہیں کرانا چاہیے تھی فرانہ باجی
11:07تمہیں پہلے تو کبھی اتنی شکایتیں نہیں ہوئی زیبہ
11:10پیری اچانک اتنی ساری شکایتیں کہاں سے آ گئی
11:13کیونکہ میرے برداشت کا پیمانہ بھر چکا ہے
11:15میرا دل اٹھ گیا ہے زندگی سے اس رشتے سے
11:20برداشت کی بھی ایک حد ہوتی ہے
11:23آپ خود بتائیں نا
11:24دو لو
11:26جو ایک دوسری کی عزت نہ کریں وہ
11:27ساتھ کیسے چل سکتے ہیں
11:29چوبیس سال
11:31چوبیس سال چل کر دیکھیں میرے اور آپ پھر بھی کہہ رہی ہیں
11:34کہ ساری زندگی ایسے گزار لو
11:36یہ جانتے ہوئے کہ میں
11:37جامی کی عزت نہیں کرتی نہ وہ میرے کرتے
11:41کسی گھر میں
11:42کوئی نوکر بھی ہونا
11:43جو اپنے مالک کی عزت نہ کرتا ہو
11:46تو یا تو مالک اس سے نکال دے گا
11:48جب وہ خود چھوڑ کے چلا جائے گا
11:51آپ تو مجھے یہ بھی اختیار نہیں دے رہی
11:54میں تو صرف فکر مند ہوں زیبا
11:59اور صرف ایک نا کھما کر کھیلانے پر
12:01تمہارا دل میرے بھائی سے اکتا گیا
12:05چوبیس سال
12:07نا کھما کے
12:09اس نے کہا کہ ایک کاغذ کی وجہ سے
12:10میں آپ کے بھائی کے ساتھ ہوں
12:14کھما کے نا کھلانا
12:15اس کا ایک عیب نہیں تھا فرانہ بھائی
12:18ایک کفیل ہوتا ہے نا
12:21نکاح کے بعد وہ صرف یہ نہیں کہتا
12:23کہ میں
12:25کما کے تمہیں کھلاؤں گا
12:29وہ کہتا ہے میں تمہارے
12:30احساس کروں گا
12:32تمہارا حسن سلوک کروں گا
12:34تمہارا لباس بنوں گا
12:36تمہاری عزت کروں گا
12:41جامی نے ایک چیز بھی نہیں کی
12:46ساری زندگی میں نے کما کے دیا ہے
12:49جامی کو کم کمانے پہ شاید لیم نہ کرتی اگر وہ
12:53وہ بس میرا خیال رکھتا
12:57میرا احساس کرتا
12:59میری قربانیوں کی قدر کرتا
13:05لیکن اس نے مالی طور پر میری کفالت لی کی
13:09جذباتی طور پر میری کفالت لی کی
13:13اس لئے میری عزت نفس مجروح کی
13:15میرے بچوں کو تکلیف پہنچائے
13:17اپنے بچوں کو تکلیف پہنچائے
13:20ارے وہ تو باپ اور شوہر کے طور پر کفالت کرنے کے اہلی نہیں ہے فرانہ ماجی
13:25کیونکہ آپ لوگوں نے
13:27اس سے ذمہ داری کا احساس دلا کر شادی ہی نہیں کرائی
13:33جامی آ کر اب ہمیں الزام دیتا ہے اور اب
13:37تم بھی ہم پہ الزام ڈالو گی
13:40کسی کو تو قصوروات ٹھہرانا ہوگا
13:44کسی نہ کسی کو اس الزام کو اپنے سر پہ لینا ہوگا
13:47زندگیاں تباہ کر دی
13:50اب اگر آپ یہ
13:52الزام نہیں اٹھانا چاہتی تو بس ختم کر دی نا
13:58ہمارا رشتہ ایسا ہی رہ گا
14:02بچوں کی پھپی آپ رہیں گی لیکن ہمارا رشتہ تبدیل ہو جائے گا تو ہو جانے دے تبدیل
14:09وہ بیڑی جو آپ نے مجھے موہ دکھائی میں دی تھی نا
14:13اس کو آج میرے پاو سے کٹ جانے
14:43ناجل تھاں وانٹی
14:49ایٹا میں کہہ رہی تھی کچھ کھا پھی لیتے تھوڑے دور بیٹھ جاتے ہیں
14:52نہیں نہیں آنٹی بس میں چلتا ہوں
14:57یہ کچھ کھانا ہمیں نے دیا تھا
15:00اتن دنوں سے وہ روز کھانا لیتی
15:02اب انہیں منع کر دو
15:03ہاں میں اب منع کر دوں گا
15:05اب وہ گھر آگئی ہے نا
15:08تو بس بول دوں گا
15:25کھتا ہفیس
15:31کھتا ہفیس
15:33کھتا ہفیس
15:34کھتا ہفیس
15:47کھلو بیٹا
15:48آرام سے
15:58بردہ بیٹا
15:59تم بھی اچھے طریقے سے خداحفیس کہہ دیتی
16:03تمہارا کیوں امو بنا ہوا تھا
16:05ممہ
16:07انہوں نے ایک دفعہ بھی مجھے ساتھ چلنے کو نہیں کہا
16:12ہاسپیٹل سے سیدھا چھوڑ کر چلے گئے
16:17ایک دفعہ تو کہہ سکتے تھے نا
16:19کہ اپنے گھر چلو
16:22ہاں
16:23میں بھی یہ سوچ رہی تھی کہ
16:24اب سب کچھ ٹھیک ہے تو اس سے کہہ دینا چاہیے تھا
16:28لیکن بیٹا
16:29ہو سکتا ہے کہ وہ آج کل میں کہہ دے
16:33یا شاید
16:34وہ یہ سوچ رہو کہ
16:36بچہ ابھی چھوٹا ہے
16:37اور تمہیں بھی تو آرام کی ضرورت ہے نا بیٹا
16:40تو ان کے گھر میں آرام نہیں مل سکتا
16:42کیا مجھے اور میرے بچے کو
16:45رہنے دے ماما
16:47وہ چاہتے ہی نہیں ہیں
16:50نہیں بیٹا
16:52ایسی بات نہیں ہے
16:54اس بیچارے نے لاکھوں روپے کے بل دے دی ہے
16:56اور ہم سے ایک روپے بھی نہیں مانگا
16:58تو مطلب پیسے ہیں نا ان کے پاس
17:01گھاڑی بھی آ سکتی تھی
17:06پر انہیں عادت ہے بچت کی
17:08تو دیکھو نا یہی بچت تو کام آتی ہے
17:12یہاں کا تو خالی ہے کہ
17:13تمہارے ابو ناصر کی ایک آم میں سارے پیسے بھیجتے رہے ہیں
17:16اور وہ صاحب اپنی شادی پر سب کچھ خرج کر کے خالی آت ہو کر بیٹھے ہیں
17:22میں تو اتنی پریشان تھی بکر سیف ہمیں پیسے دینے کا کہہ دیتا تو ہم کیا کرتے؟
17:31تمہارے ابو فوری طور پر پیسے ارینج نہیں کر پا رہے تھے
17:35اور ناصر اسے تو کوئی دلچسپی بھی نہیں لی
17:39خیر تم آنا دو اس کو پاکستان دیکھنا کیسے کان کھیشتی ہوں میں اس کے
17:45اسے تم پریشان مات ہو
17:47نہ خیال دوکا
18:07نہیں آیا نا
18:11نہیں
18:17باجے آپ میری بات لکھ لیں
18:21پوری زندگی رولے گی یہ عورت
18:25ایک دن آئے گا ایک دن میں پتا رہوں آئے گا
18:29منت سماجت کر کے باپس آئے گی وہ
18:39اس نے کہا ہے کہ
18:41اتنے سالوں سے میں بہت رول چکی فرانہ باچی
18:56دنین
19:00دنین
19:00جی ماما
19:02نیکس ویک زیبہ آنا چاہ رہا
19:04آلیا کے ساتھ ہمارے گھر
19:07کس لیے
19:08مجھے تو لگتا ہے کہ
19:09رشتے کی بات کرنے آنا چاہ رہی ہے
19:11اس کے انداز سے تو ایسے ہی لگ رہا تھا
19:14مجھے
19:14آگو کیسے بتا
19:17آج تک کیا کبھی وہ
19:19بھالی کے ساتھ پہلے آئی ہمارے گھر پر
19:23اور ویسے بھی کہہ رہی تھی کہ مجھے کوئی بہت ضروری بات کرنی ہے
19:27حال بتا تم نے جو موس ہو جایا بھائی نا اس کو ٹھیک کر لو
19:31اب تو سرحال کے سامنے موس ہو جا کے بیٹھو گی تو
19:34اچھا نہیں لے گا نا
19:36موس ہو جانے کا
19:38موس ہوں
19:40اچھا
19:41مجھے تک کہ
19:43نبیلہ اور فاروق بھائی کو بھی بلا لیتے ہیں
19:45اب جب وہ لوگ رشتے کی لیے آرہے ہیں
19:47کچھ لوگ اماری طرح سے بھی ہونے چاہیے
19:49تمہارے دیٹ تو کہہ رہے تھے کہ اور لوگ بھی ہونے چاہیے
19:52مجھے لگتا ابھی اتنی کافی ہیں
19:55مجھے نہیں بے دیا آپ لوگ کو جو سیئی لگے
19:57مجھے نہیں بے دیا آپ کو جو سیئی لگے
19:57مجھے مجھے سنیں پکی بات ہے
19:59کہ رشتہ لے کے آ رہے ہیں
20:01ایسا نہ ہو کہ کوئی اوری بات ہو
20:04اتنا ایک سپیدنس تو ہے میرا
20:06تمہیں سرپرائز دینا چاہ رہے ہوں گے
20:08مجھے سرپرائز نہیں دے سکتے
20:11نیکس ویگ پہ پتہ چل جائے گا
20:13کافی بناو تمہا دیا
20:15ویسے تو تمہیں ایپل گھا رہی ہو
20:16پوری سے بنا دے
20:18اوکے
20:29ہلو
20:30ہلو
20:31سیبہ
20:31آواز آرہی ہے میری
20:33ہاں سنیرا ٹوٹ ٹوٹ کیا آرہی ہے
20:35تم باہر ہو کہیں
20:37ہاں میں
20:37میں جمال بھائی کے گھر آئی میں ہوں
20:39نکاہ کا فنکشن ہے یہاں
20:41میں تھوڑی دیر بعد کال کروں
20:43ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں
21:05ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں
21:09ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں
21:11ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہا
21:12شاہد ہوں
21:16میں تری سوچوں آپ کے پاس اتر قدر لگا لے تا ہوں
21:18میں آج یہاں اچھا چاہتا ہوں
21:22نہیں
21:23ایسے بھی میں کچھ دے رکھیلہ رہنا چاہتی ہوں
21:27مشکل رات ہے آج
21:30تمہیں نہیں سمجھائے گی
21:32اللہ کرے تمہیں سی کر بھی مشکل رات کا سامنا نہ کرنا پڑے
21:36آپ کو گیا بتا میں کچھ مشکل رات ہے دیکھ چکا
21:42کام کریں میں دری باہر کچھ پیچھے یوں تو
22:17کیا ہوا؟
22:18نین نی آرہی
22:19نین نی آرہی
22:25مجھے بھی
22:29میں امی کو جا کے دیکھ کر ہوں
22:49تانیا
22:50جی بھائی
22:52ابھی امی کو جسٹرم نی کرنا سوچے جاکے
22:55جی ٹھیک ہے
22:57سمجھ
22:57گوڈ نائٹ
22:58نین گوڈ نائٹ
22:59نین نائٹ
23:01نین
23:20نین
23:22بیٹا ایک بار پھر سوچ لو
23:26فرحانہ اتنی دور سے آئی ہے تمہیں سمجھانے
23:30بڑے وعدے کر کے گئی ہے مجھ سے
23:33وعدے کیا منتیں ہی سمجھ لو
23:36تمہارے پاس بھی دعائی ہوگی
23:40آئی تھی امیر
23:41یہی ساری باتیں کر کے گئی تھی
23:48دیکھو اتنا وقت گزر گیا ہے
23:52جامعے کو اب تو عقل آئی گئی ہوگی
23:56آپ کو لگتا عقل آگئی ہوگی
24:03میں تو صرف اس لئے کہہ رہی ہوں
24:05کہ جب تم نے دوسری شادی نہیں کرنی
24:07تو پھر خلا لینے کی کیا ضرورت ہے
24:11دیکھو بیٹا دنیا کے آکے ایک بھرم رہتا ہے
24:14جیسا ہے سب چل رہے تو
24:16بھرم کی قیمت بہت بھاری امیر
24:19لوگوں کو کیا پتا کہ ہمارے دروازے پہ کون کون آتا ہے
24:21کس کیس کو بھیجتا ہے
24:25ہر ایک سلین دینے اس کا
24:27اب بات یہاں تک آگئی کہ صبح کے دفتر تک آ جاتا ہے
24:29یہ جامعی بھی نہ
24:32نہ وقت گزرنے کے بعد
24:36ابھی تک نہ اس میں کوئی عقل ہے
24:38نہ شعور نہ تمیز
24:40نہ شرم
24:41نہ حیاء
24:42اور پھر بھی آپ چاہتی ہیں کہ میں اس کے ساتھ رہوں
24:49یقین مانو زیبا
24:50میں صرف تمہارے بچوں کی وجہ سے کہہ رہی ہیں
24:53کل کو بہو لے کر آو گی
24:57تمہاری بیٹیوں کو تانے دیں گی ماں کے
24:59اب دیکھو نا سانیا بھی تو باتوں باتوں میں عثمان کو سنائی دیتی ہے
25:03میرے بچے نہیں ڈرتے ان باتوں سے جن سے آپ ڈرتی ہیں
25:07آپ نے اتنی باتیں کر کر کے مجھے اس حال تک پہنچا دیا ہے
25:12اور اب
25:13اب جب فیصلے کا وقت قریب آ گیا تو آپ مجھے کمزور کرا رہی ہیں
25:20ہائے ہائے
25:22تمہارے بہایات ہوتے نا تو یہ فیصلہ کب کا ہو گیا ہوتا
25:26ہاں امی اس وقت میں کمزور پڑ گئی تھی
25:29بچے کی وجہ سے
25:31لیکن آج وہ ہی بچہ میرے ساتھ کھڑا ہے
25:33مجھے اس ددلل سے نکالنے کے لیے
25:58امی ہم تو بلکل بھی انجوائنی کر سکے
26:00پورا وقت ہمارا دیہان ورد اور زاویار پہ تھا
26:03کہ وہ کیسے ہوں گے وہ دونوں
26:07ہاں
26:08بڑ جلدی آدھ آ گیا اسے لیے تمہیں
26:10اکستان واپس آ لے
26:12ارے نہیں نہیں
26:12امی اسے پوچھو ہم نے کوشش کی تھی سیٹ چینج کرنے کی
26:15لیکن ہمیں ملی نہیں سیٹ
26:17بلکل
26:18خیر ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے ناصر
26:21دنیا جہاں کی ایرلائنز چلتی ہیں ٹرکی سے
26:25ایک تمہیں ہی سیٹ نہیں ملی
26:32میں ریسٹ کرنے جا رہی ہوں
26:33بہت تھکے ہوں
26:41یا رنیلہ کے سامنے تو تمہیں اس سے بات کر لیا کرو
26:43وہ بات میں مجھے کہتی ہے کہ
26:45تو اپنی بہن سے باتیں کیسے سن لیتے ہو
26:46تم باتیں سنتے ہو تو وہ کہتی ہے نا
26:50تم باتیں نہیں سنا کرو بہن کے خلاف
26:53کہنا چھوڑ دے گی
27:01یہ کیا تھا وردہ
27:03ممہ
27:06میں منافقت نہیں کر سکتی
27:10تمہیں ایسے ڈرامے کر رہے ہیں جیسے
27:11بہت فکر تھی انہیں میری اور زاویار کی
27:18سیف بھی تو بھائی ہے نا
27:24میں اسے نہیں کرتے
27:34ساویار رو رہا ہے
27:36میں چلتی ہوں
27:46آپ کی امانت ہمیشہ سلامت رہے گی
27:49یعنی جیسی جوب لگ جائے گی میں سارے ایک سارے پیسے واپس کر دوں گا
27:52کیسی باتیں کر رہے ہو سیف
27:55تمہارے اور میری پیسے الگ الگ ہیں کیا
27:57تم واپس کرو نہیں کرو ایک ہی بات ہے
28:00اور یہ پیسے تمہارے بیوی اور بچے پر خرچ ہوئے نا
28:03تو بس
28:03لیکن یہ آپ کی بچوں کے پیسے ہیں
28:06میں نہیں لیتا لیکن مشکل ایسی آن بڑی کہ
28:10چھا سیف اب بار بار احسان مت مناؤ
28:12میں تمہاری اپنی ہوں
28:14کوئی پرائی تو نہیں ہو
28:17لیکن آپ میرے مشکل وقت میں کام آئی نا
28:20تو تم جو ہر وقت میرے مشکل وقت میں کام آتے ہوگو
28:24سیف پہن اور بھائی کا تو رشتہ ایسا ہی ہوتا ہے نا
28:28اب بچ چھوڑو یہ باتیں
28:29اب تم وردہ اور زاویار کو گھر لے کر آو
28:32پھر ہم دھوم دھام سے اس کا کیکہ کریں گے
28:36وردہ اپنی مرضی سے گئی ہے
28:38وہ اپنی مرضی سے آئے گی
28:41میں اسے فورس نہیں کر سکتا
28:46چالو
28:48ویسے ان کے لیے اتنی فکر جتا آتا ہے اور
28:51ابھی آنا دکھا رہے ہیں
28:55پتہ نہیں آپ یہ کیسے سن لیتے ہیں
28:57میرے تو برداشت سے باہر ہے
28:58وردہ میں ذرا لحاظ نہیں ہے
29:00کبھی بھی کسی کو بھی کچھ بھی بول دیتی ہے
29:02حیرت تو مجھے سیف بھائی پہ ہے
29:04کہ وہ پھر بھی اس کے آگے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں
29:06ظاہر ان سے ایسی باتیں کرتی ہوگی نا
29:09ابھی مجھے سارا ماجرہ سمجھ آئے
29:11یہاں وہ دل کی بری نہیں ہے
29:13تھوڑی تکلیف سے گزری ہے اور
29:15خفاہ ہے کہ میں
29:16وقت پڑھ نہیں آسکا اس لیے ایسی باتیں کر رہی ہیں
29:18نہیں آسکے
29:19وی وی وی ان ٹرکی
29:21اور سیف بھائی ویسے ہیر
29:22تو ٹھیک دے چھائلڈ
29:23ٹھو ہسپیٹل آن ٹائم
29:24اور مجھے تو نراضی کی وجہ نہیں سمجھا رہی
29:29چاہ تو غصے میں تو نہ آؤ
29:31کیسے نہ آؤ غصے میں
29:32غصے والی بات ہے نا
29:33ہم جب جا رہی تھی
29:34تب انہوں نے صحیح سے سلام نہیں کیا
29:36واپس آتے ہی بات شروع کر دی ہے
29:38یو نو ورڈ
29:39جس ٹیک می تو مائی پیرنٹس ہاؤس
29:40میں وہاں پہ ریسٹ کروں گی
29:41یہاں پہ آتے ساتھ
29:42ٹوکسیسٹی شروع ہو گئی ہے
29:43اچھا اچھا چھوڑ دوں گا
29:45چھوڑو یہ باتیں آئے
29:46خفی انجوری کر رہا ہے
29:50یور اونرد
29:50میرا پلینٹر آج بھی موجود ہے
29:52اور ڈیفینڈٹ آج بھی خود نہیں آیا
29:54اور نان کی طرف سے کوئی لائر آیا
29:56لہٰذا میری ہونرربل کورٹ سیدھر خواست تھے
29:59کہ میرے کلائنٹ کو
30:00خولہ گرانٹ کر دی جائے
30:02تینکیو
30:03آپ انہیں لے کے میرے چیمبر میں آجائے
30:12ایک دفعہ دوبارہ اپنے فیصلے پر سوچ لیں
30:15کیونکہ آپ جن بنیادوں پر خولہ لے رہی ہیں
30:17وہ بلکل بھی مضبوط نہیں ہیں
30:20نہ ہی تو آپ کے شوہر آپ پر ہاتھ اٹھاتے ہیں
30:23نہ ہی کوئی کیاریکٹر لیس ہیں وہ
30:26نہ ہی کوئی بڑا الزام ان پر
30:29چوبیس سال کے شادی کو
30:30اس بنیاد پر توڑ دینا کہ
30:32کفالت نہیں کرتا
30:34مجھے مضبوط نہیں لگ رہا
30:36اور جب آپ نے چوبیس سال کارٹ ہی دیا ہے
30:39تو باقی کی زندگی بھی گزاری جا سکتی ہے
30:41آپ کو بتا ہے
30:42آپ کے اس فیصلے کی وجہ سے
30:44کتنے کوئنسیکوینسز
30:46آپ کے بچوں کو فیس کرنے پڑیں گے
30:48آپ کو بھی فیس کرنے پڑیں گے
30:51اگر آپ کے پاس
30:53اگر آپ کے پاس ایک ہی بیٹا ہے آپ کا
30:55جو کیا بھی ینگ ہے
30:57آج آپ کو سپورٹ کر رہا ہے لیکن
30:58کل اس کی اپنی لائف ہوگی
31:00اس کی بھی شادی ہو جائے گی
31:07اور کچھ کہنا آپ نے
31:09بس
31:11نہیں
31:13میں بس یہ کہنا چاہتے ہوں آپ سے کہ آپ جو ڈیسیجن لے رہے ہوں بلکل بھی مضبوط نہیں ہے
31:18اس کی بنیاد مضبوط نہیں ہے
31:21اور مجھے ایسے لگتا ہے شاید آپ لوگوں کی چھوٹی کوئی انبن ہوئی ہوگی
31:25جس پر آپ کو خوصہ آگیا ہوگا
31:27یا کوئی ایکو کا مسئلہ ہوا ہوگا
31:31کیونکہ
31:33میں نے بھی بچپن سے اپنے فیملی میں
31:35اپنے پیلنٹس کو لڑتے جھگڑتے دیکھا ہے لیکن
31:37اتنا بڑا سٹیپ کسی نے نہیں اٹھایا آج تک
31:40جیسے آپ اٹھا رہے ہیں
31:42میں بس اتنا کہنا جا رہا ہوں
31:44آپ کو سنجھانا جا رہے ہیں
31:45ویری فرنڈی
31:46کہ آپ اپنے فیصلے پر ایک تفا پھر سوچیں
31:50ڈھنڈے دماغ سے
31:52آپ کے شوار آن ہی رہے ہیں لیکن
31:53میں پوری کوشش کروں گی کہ ان کو یہاں پر
31:55بلواؤں اور مسالحت کروں
32:04آپ برا نہ مانے تو میں آپ سے
32:06پوچھ سکتی ہوں آپ کے بالد صاحب کیا کرتے ہیں
32:08وہ لائر ہے
32:09پریکٹس کر
32:12ماشاءاللہ
32:14آپ کی کفالت کرتے ہیں
32:18کفالت کر کے انہوں نے آپ کی
32:19ذمہ داری اٹھا کر
32:21آپ کو اس مقام تک پہنچایا ہے
32:26شاید آپ کی ابھی نئی نئی شادی بھی ہوئی ہے
32:29کیونکہ پچھلی ہیرنگ پہ
32:31ہمیں یہ ہی بتایا گیا تھا کہ
32:33شادی کی وجہ سے آپ چھٹی پر ہیں
32:39وہ شادی کی بھی سارے انتظامات
32:41یقیناً آپ کے والد نے اٹھایا ہوں گے
32:47یہ میرا بیٹا ہے
32:49سبوک
32:50تئیس سال کا
32:55اور آج تک اس نے اپنے باپ کی کمائی کی کوئی ایک چیز بھی استعمال نہیں کی
33:01سوری میں تھوڑا وقت لوں گی آپ سے
33:03کنونس کرنے کے لیے
33:06دودھ کے پہلے ڈبے سے لے کر
33:08پہلے ڈائپرز تک
33:10میرے ماں باپ کے گھر سے آتی تھی
33:13ان کے بعد میں نے ذمہ داری اٹھائی
33:18آپ نے کہا کہ یہ اتنی بڑی بنیاد نہیں ہے
33:27لیکن شادی کھڑی ہی کفالت کے عہد پر ہوتی ہے
33:33چوبیس سال سے اگر ایک عورت نے شکایت نہ کی ہو تو
33:36اس کا یہ نتیجہ تو نہیں ہو سکتا کہ اسے کہا جائے کہ
33:41بی بی چوبیس سال بغیر کفالت کے مرد کے ساتھ گزار لیے تو
33:46باقی زندگی بھی بس گزار لیں
33:58ایک مرد اگر بد کردار نہیں ہے
34:01تو اس کا یہ نہیں مطلب کہ اس کی باقی ساری خرابیہ تکلیفتیں نہیں ہوتی
34:06ایک شادی کو ناکام نہیں کر سکتی
34:12اس کا خود غرض ہونا بے حص ہونا غیر ذمہ دار ہونا
34:19لالچی ہونا
34:21یہ ساری وجوہاتیں جس سے ایک شادی ٹوٹ سکتی ہے
34:31کیسے کہہ سکتی ہیں آپ کے
34:34میرے کیس کا کوئی بنیاد ہی نہیں ہے
34:36کیا بنیاد دیتی آپ کو
34:43اپنے شوہر کے کون کونسی برائیاں اس کیس میں ڈال کر
34:46اور پوری دنیا کے سامنے اپنے بچوں کے سامنے اس کو زلیل کر کے خلا مانگتی
34:53میں نے تو شرم کے مارے صرف
34:56وہ بنیاد آپ کے سامنے رکھی ہیں جو
35:00جو دین ہمیں بتاتا ہے
35:03باقی سب کو تو ڈھپ کے رکھا ہے
35:07پتہ نہیں آپ اس کو بنیاد کیوں نہیں مان رہی ہیں
35:13کہ تم مشکل ایک عورت کیلئے
35:17خلا لینے کیلئے کوئٹ آنا
35:20اندازہ تو ہوگا آپ کو
35:21پورا معاشرہ رکھتا ہے
35:24رشتہ دار دوست
35:25میری ماں نے بھی روکا مجھے
35:28سب جانے کی کوشش کی
35:31آپ کی طرح
35:33کہ زیبہ چوبیس سال بعد شادی کو ختم نہیں کرتے ہیں
35:36چوبیس سال گزر گئے تو بس
35:38اسی طرح
35:41جیتے راؤ
35:44انگلی نہیں اٹھاؤ زبان نہ چلاو
35:46اپنا حق نہیں مانگو
35:49سر جگھا کر بس سہتے چلے جاؤ
35:54شاید کیونکہ ملنے جا گیا ہے
35:56آگے بڑھاپا ہے
35:58تو معاشرے کے سینئر سٹیزنز ہو کر
36:02معزز ہونا ضروری ہوتا ہے
36:07لیکن ایک خلا لینے والی عورت
36:08معزز تھوڑی ہوتی ہے
36:14چوبیس سال بعد بھی اپنے شوہر سے
36:16کفالت کا مطالبہ ایک عورت کرے تو وہ بری ہوتی ہے
36:20اچھی عورت تو صرف وہ ہوتی ہے جو چھپ ہو کے
36:24سہتی چلی جاتی ہے
36:26کیوں
36:30شادی کے شروع میں اگر
36:34ایک مرد آپ کی مالی ذمہ داری اٹھانے کیلئے تیار نہیں ہے
36:41تو وقت کے گزرنے کے ساتھ ساتھ
36:44وہ آپ کے اور آپ کے بچوں کی ذمہ داری بھی نہیں اٹھا پائے گا
36:50نا اہل ہوتا چلا جائے گا
36:53بے حص ہوتا چلا جائے گا
36:55غیر ذمہ دار ہوتا چلا جائے گا
36:58وہ اپنے بوجھ آپ کے کندوں پر رکھتا چلا جائے گا
37:03پھر ایک دن آئے گا جب وہ بوجھ اٹھاتے اٹھاتے آپ
37:06کبرے ہو جاؤ گے
37:12پس خدا نہ خواستہ آپ
37:13یہ تکلیف سے کبھی نہ گزرے
37:17اور اگر کبھی ایسا ہو تو
37:19شروع میں زندگی کا یہ بڑا فیسہ کر لیجیگا
37:26چوبیس سال انتظار نہ کرے
37:27ورنہ
37:30آپ بھی میری طرح
37:32اپنے سے آدھے عمر کی جج کے سامنے بیٹھ کر
37:34کو سمجھانی کی کوشش کریں گی
37:40کہ کفالت نہ کرنے کی بنیاد پہ بھی
37:42آپ ایک مرد کو چھوڑ سکتی ہیں
37:47بس یہی کہنا تھا آپ سے
37:50اور کیا کہہ سکتی ہے
38:33موسیقی
38:41موسیقی
38:45موسیقی
39:15موسیقی
39:16موسیقی