- 14 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00اب جیئے ہم کس کے سہارے دل تو بتا
00:07پیٹیوں کے قسمت اتنی بری کیوں ہوتی ہے
00:11آخر ہم نے کسی کا کیا بگاڑ گیا
00:15میری بچے نے تو کبھی کسی کے لیے برا نہیں سوچا
00:18پھر ایسا کیوں ہوا ہے
00:20صبر کرو زہرہ قسمت کو برا نہیں کہتے
00:23یہ سب اللہ کے کام ہیں اور ہر کام میں اس کی مسئلہ ہے پوشیدہ ہوتی ہے
00:29میں بہت کم زورو بیجان
00:32بہت
00:34اور اکسر نے آن بیٹھا توڑ کے رکھ دیا
00:37لو کیا سوچیں گے
00:39کیا سوچیں گے ہمارے خاندان کے بارے میں
00:41آج سے پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کسی لڑکی کے پانگلی ہونے سے پہلے ٹوٹ گئی ہو
00:46ارے لوگوں کا کام تو باتیں بنانا ہے
00:48تم پرواہ مت کرو
00:52کتنی خوش تھی راج
00:54کتنی خوش تھی بیٹھا
00:57اکسر نے جذبات میں آگے سب کچھ ختم کر دیا
01:00ربط بلکل ٹھیک کہتی ہے
01:03ٹھیک کہتی ہے وہ
01:04اکسر بہت طبیس ہو گئی ہے
01:09زہرہ تمہیں تو فقر ہونا چاہیے اپنی بیٹی کو
01:12وہ سمجھتی تھی کہ غلط کیا ہے اور صحیح کیا ہے
01:15اس نے تو زندگی بھر کے رونے سے بچا لیا تم کو
01:18بیجان
01:20ہر کوئی عام کی طرح نہیں سوچ سا
01:25دیکھیں چامیر کی ماں کو
01:28اس نے میری بچی کے بارے میں
01:29ایک پل بھی نہیں سوچا
01:31ایک پل بھی نہیں سوچا
01:32حالانگے خود بھی بیٹی کیوا ہے
01:34زہرہ صبر کرو
01:36اس طرح رو گی تو تمہاری طبیعت خرام ہو جائیں گی
01:38اور اکسہ کو اس وقت تمہاری ضرورت ہے
01:41اس کو حوصلہ دو اس کو حمد دو
01:43اٹھ جا چلو اٹھو چلو آجو بھارے
01:50اٹھو زہرہ
01:53آخر اکسہ کو تماشا کرنے کی کیا اثر ہوتی
01:55اتنی اچھی جگہ منگنی ہو رہی تھی
01:57سب کچھ بکار دیا
01:59طیبہ میں نے بھابی کو اتنا سمجھایا تھا
02:01کہ اکسہ کو اتنی ڈھیل نہ دیں نہ دیں
02:03لیکن بھابی میری سنتی کہاں تھی
02:06آپ دیکھ لیں ہٹ دھرمی کا نتیجہ
02:08پورے خاندان میں اس لڑکی نے
02:09ظلیل کر کے رکھ دیا ہے
02:10تکہ کی عزت نہیں نہیں ہماری
02:12ساہر سی بات ہے خیلہ جان
02:13وہ لوگ آپ کے ساتھ رہتے ہیں
02:15اب اگر کیچڑ اچھ لے گی تو
02:17چھٹے آپ لوگو پر پیائیں گی
02:19طیبہ میری جان میں ان کے ساتھ
02:21کہاں رہنا چاہتی ہے
02:22میرا بس چلے نا
02:23تم ان کی شکلیں نہیں دے گا
02:25وہ تو تمہارے
02:26اللہ کو پتہ نہیں سکون نہیں ملتا
02:28بھابی اور بھتیجے چاہیے
02:30مجھے تو کبھی کبھی لگتا
02:32یہ ساری زندگی میرا پیچھے ہی نہیں چھوڑیں گی
02:33ہر وقت میرے سر پہ یوں ہی سوار رہے گی
02:36میں نے آزان کو کہہ دیا ہے
02:38کہ سب میمانوں کو کھانا کھلا کریں بھیجے
02:41لو بھلا
02:41اب اتنا سارا کھانا ضائع جائے گا
02:43کمال کرتی ہو تم بھی
02:45بھابی اور اقصہ پر ظلم کا پارٹ اٹھا ہوا ہے
02:47اور تم نفع نقصان دیکھ رہی ہو
02:49نظیر صاحب
02:50یہ غم کا پہاڑ اقصہ نے اپنے اوپر خود گرائیا
02:53کسی نے نہیں گرائیا
02:55سارے انتظامات ہو گئے تھے نا
02:57انگوٹھی بھی لے لی تھی
02:58دولہ کا ارینج بھی کر لیا تھے
02:59اقصہ کو کیا ضرورت ہی
03:01بڑھ بڑھ کے بکباز کرنے کی سب کے سامنے
03:03اپنی عزت بھی خراب کی
03:04اور ہماری بھی
03:05آپ نے دیکھ لیا
03:06آپ کی بھابی جان میں
03:08لالی بھابی نے
03:09اپنی بیٹی کو کوئی تمیز نہیں چکھائی
03:11دیکھو اقصہ بہت سمجھدار بچی
03:13ایک طرح سے اس نے بہت اچھا ہی کیا ہے
03:16وہ لوگ تھے اس قابل
03:18اگر آج ہم ان کی ڈیمانڈ پوری کر دیتے
03:20تو ساری عمر ان کا مو کھلا رہتا ہے
03:23ہمیں سمجھتا ہوں کہ
03:24سب کچھ سب کے حق میں بہتر ہوا ہے
03:27اللہ تعالیٰ اقصہ کے
03:29نصیب اچھے کریں
03:36ویری گوڈ بھی ویری گوڈ
03:38نصیب اچھے کریں
03:39عذاب بنیویں ہمارے لئے
03:44زہرہ میں تم سے ایک بات کرنا چاہتی ہوں
03:48جی بی جان کہیں
03:51میں احمد کے لئے اقصہ کا ہاتھ مانگنا چاہتی ہوں
03:58اقصہ تمہاری بیٹی ہے
03:59تمہیں پورا اختیار ہے
04:01کہ تم انکار بھی کر سکتی ہو
04:02میں قطع برا نہیں مانوں گے
04:06بی جان
04:08آپ نے ایک بار پہلے بھی
04:10اقصہ کا ہاتھ مانگا تھا اور
04:13احمد نے
04:16میں
04:16میں اپنی بچی کا وار وار
04:19تماشا بنتے نہیں دیکھ سکتی بی جان
04:21احمد اب انکار نہیں کرے گا
04:23میں تمہیں یقین دلاتی
04:25لیکن تمہارا اقرار
04:27مجھے بہت خوشی دے گا
04:29اقصہ کو میں بالکل اپنی بیٹیوں کی طرح سمجھتی ہے
04:35وہ تو
04:37سب ٹھیک ہے بی جان مگر
04:42اب
04:43میرا دل نہیں مان رہا
04:45میں
04:47مزید کسی رسوائی کی متحمل نہیں ہو سکتی بی جان
05:04مجھے اچھا نہیں لگا بی جان
05:06آپ بڑی ہیں
05:07مگر
05:10اپنی بیٹی کی بار بار تظلیل
05:12مجھے گوارہ نہیں ہے بی جان
05:16مجھے معاف کر تو سہرہ میں بہت شرمندہ ہوں
05:19مجھے کیوں شرمندہ کر رہی ہیں آپ
05:21میں معاف کرنے والی بھلا کھون ہوتی ہوں
05:25تو پھر
05:27میری خاطر
05:29اپنی بی جان کی خاطر
05:30میری درخواست مان جوں
05:35درخواست کیوں کہہ رہی ہیں بی جان
05:37آپ مجھے شرمندہ کیوں کر رہی ہیں
05:38آپ حکم کریں
05:39حکم کریں
05:41مگر
05:42مگر
05:44احمد
05:44احمد انکال نہیں کرے گا
05:46میں تمہیں یقین دلاتی ہوں
05:48اگر تم کہو تو وہ تم سے معافی مانگ لے گا
05:52اس میں ایک بار ہاں تو کہہ دو
05:55بی جان آپ جو کہہ رہی ہیں
05:57وہ بھار
05:58ٹھیک ہے اپنی جگہ
06:00احمد بھی
06:01اپنا بچہ ہے
06:03مجھے اس سے کوئی شکایت نہیں ہے
06:05مگر
06:06اب
06:08دلی نہیں مان رہا میرا
06:20موسیقی
06:22موسیقی
06:33موسیقی
06:36موسیقی
06:47موسیقی
06:53بھابی کیا ہو کہ آپ کو
06:56آپ کو تو خدا کا شکر ادا کرنا چاہیے
07:00جس لڑکی کی منگنی ہوتے ہوتے رہ جائے
07:02اس گھر میں تو کوئی جھانگتا تک نہیں ہے
07:04اور آپ احمد کے رشتے سے انکار کر رہی ہیں
07:10نہیں رفت میں انکار نہیں کر رہی
07:13میں تو بس میں در رہی ہوں
07:17بھابی ڈر کس بات کیا بیجان کہتو رہی ہے
07:20ارے رفت تم زہرہ کی بات کو تو سمجھو
07:24بھی بیجان نے پہلے بھی اپنے بیٹے کے لیے رشتہ مانگا تھا
07:26لیکن بیٹے نے منع کر دیا تھا
07:28اب زہرہ کو اسی بات کر در ہے
07:31ہے نا زہرہ
07:34مگر اب احمد انکار نہیں کرے گا
07:38میں اس کی گارنٹی لیتا
07:39نظیر آپ احمد کی کیسے گارنٹی دے سکتے ہیں
07:44یہ بیجان بھابی کا ماملہ ہے
07:46خود ہی سلجا لیں گی
07:48ایسے معاملات پہ جو بیج میں بڑھتا ہے نا وہی بڑھا بڑھتا ہے
07:53اب کسی کو یہ بات میری اچھی لگے یا بری
07:56یہاں تو سچ بولتی
07:57ہمیں اب اتنی سی بات کو اتنی بڑی بات کیوں بنا رہے ہیں
08:01صرف ابو ہی نہیں
08:02میں بھی اس بات کی گارنٹی دیتا ہوں کہ
08:05اب احمد پہ انکار نہیں کریں گے
08:13بڑی امی
08:14آپ کو میرا تو یقین ہے
08:17اگر نہیں ہے تو
08:18میں ابھی احمد بھائی کو کال کر کے یہاں بلا لیتا ہوں
08:21اور وہ سب کے سامنے بتا دیں گے
08:23کہ وہ اکسہ سے شادی کرنے کے لیے تیار ہیں
08:25یا نہیں
08:27احمد بھائی کو فون کرنے سے پہلے
08:28ایک بار اکسہ سے تو پوچھتو
08:30کیا وہ بھی راسی ہے
08:33اسے کیا پوچھتو
08:35یہی کہ
08:36کیا وہ احمد بھائی سے منگنی کرنا بھی چاہتی ہے
08:39کیا نہیں
08:42وہ انکار نہیں کرے گا
08:44تم بھی کیسے کہ سکتے ہو
08:47مجھے ہی معلوم ہے
08:48اگر وہ ناراضی ہوئی تو
08:51کیا تمہارے کہنے پر راضی ہو جائے گی
08:58بڑی فرمان بردار ہے تمہاری
09:00کیا بات ہے
09:01اسے معام کہتے ہیں
09:36احمد
09:38احمد
09:38احمد
09:39اے منسور
09:39تم
09:40تم یہاں کیسے
09:44ہاں
09:44ہاں
09:45وہاں
09:46بس ایسی
09:47تمہاری تو نائی دیوٹی تھی نا
09:49احمد صاحبہ کو اسے آف لینا پڑا
09:52تمہارا بھی آف تھا نا
09:53آج تو
09:55ڈاکر اشید کی دیوٹی تھی شاید
09:58ہاں آف تھی
10:00لیکن työ
10:01ہوسپیل سلح جاؤں
10:02کیوں
10:05آج کل ان کی طبیعت بھی ٹھیک نہیں ہے نا
10:07تو
10:07میں نے سوچا کہ
10:09میں بھی
10:09آہ
10:14یس
10:17اوکی
10:17اوکی اوکی اوکی اوکی اوکی
10:22سب خیریت تو ہے امد
10:26ہاں کیوں
10:27سب خیریت ہے
10:28is everything okay
10:30ہاں حسپل سے کال آئی تھی
10:32ہمارے گھر سے میں کسی نے کال کی دیش ہے
10:34آزان تمہارا کازن
10:38پوچھا تھا کہ تم حسپل میں ہو یا نہیں
10:41اچھا یار
10:43ٹھیک ہے میں اسے فون کرتا ہوں
10:44تینک یو سو مچ
10:46اتنا خیار رکھنا ہو کے
11:00ہاں ہلو ازان
11:02ہاں یار امسوس ہوری میں تمہارا فون ریسیو نہیں کر ساکت
11:05تھوڑا مسروف تھا
11:08ہاں ہاں مجھے یاد ہے یار
11:12آم
11:1320 منٹ
11:1520 منٹس انشاءاللہ میں وہاں پہنچا ہوں
11:18ہاں ہاں یار میں آ رہا ہوں
11:20don't worry
11:21okay
11:23okay
11:24okay
11:38کہاں تھی
11:41بی جان بھو میں
11:42گھر میں تقریب تھی
11:44تمہیں گھر میں نہیں ہونا چاہیئے تھا
11:48ایم سوری
11:51ایم سوری
11:51ایمیس سب خیریت ہے وہ اکسا کا ہے
11:54خیریت نہیں ہے ایم ان بھائی
11:58شامیر کی فرمائش پر جو تین تولے کی انگوٹھی بنوائی گئی تھی
12:02تین گم گئی ہے
12:03اس کے بعد
12:05اس کے گھر والوں نے دو لاکھ روکے کیش کی فرمائش رکھ دی
12:08اور لا دینے کی صورت پر ان کی طرف سے منگنے کے لئے انکار جائے
12:13what
12:14پھر
12:15پھر کیا
12:17پھر اکسا نے انکار کرتا ہے
12:22پھر
12:24پھر یہ کہ آپ سب آپ کے سامنے پریشان بیٹھے ہیں بے حال بیٹھے ہیں
12:28یہی باتیں ہو رہی ہیں
12:30سب یہی کہہ رہے ہیں کہ جس لڑکی کی منگی ہونے سے پہلے ٹوٹ جائے
12:35یا اس کی بارات آنے سے پہلے چلی جائے
12:37اس کے ساتھ شادی کون کرے گا
12:38ایسی لڑکیوں کے ساتھ کون شادی کرتا ہے
12:40کیسے ان کا گھر بستا ہے
12:41یہی سب ہے
12:45کیوں نہیں ہوگی
12:46اس میں لڑکیوں کا کیا قصور ہے
12:51ہمارے باستر میں کچھ بھی ہو قصور لڑکیوں کا ہی کہلا پہلے ہیں
12:54اب آپ ہی بتائیں کہ کون ہماری اکسا سے شادی کرے گا ہاں
13:00کیا مطلب آزان کون کیوں نہیں کرے گا اکسا سے شادی
13:04کون کرے گا احمد بھائی کون کرے گا اس میں کروں گا نا
13:18اس پہ ترس کھا گیا
13:21نہیں یار میں اس پہ ترس نہیں کھا گا
13:25کچھ بھی بات یہ ہے کہ میں اکسا کو بہت پسند کرتا ہوں
13:29پہلے میں اپنی فیلنگز کو سمجھ نہیں پایا
13:31اور میں چاہ رہا تھے کہ بی جان جا کر بات کریں
13:34لیکن اس سے پہلی زیرہ ممانی نے اس کی بات پکی کر دی تھی
13:40لیکن حقیقت یہ ہے کہ میں اکسا سے بہت محبت کرتا ہوں
13:43اور اس سے شادی کرنا چاہتا ہوں
13:51بڑی امی میں نے آپ سے کہا تنا
13:54احمد بھائی ہماری اکسا کو پسند کرتے ہیں
13:56اس سے محبت کرتے ہیں
13:57اسے بہت خوش رکھیں گے
14:00اب آپ سب کو یقین آگیا میری بات کا
14:02بڑی امی تسلی ہوگے نا
14:04اب تو خوش ہو نا
14:10احمد بھائی اٹھیں
14:12اٹھیں اٹھیں
14:15موسیقا
14:17موسیقى
14:46موسیقی
14:53موسیقی
15:04موسیقی
15:09موسیقی
15:15موسیقی
15:18موسیقی
15:48موسیقی
15:58موسیقی
16:28موسیقی
16:51موسیقی
17:05موسیقی
17:07موسیقی
17:16موسیقی
17:18موسیقی
17:49موسیقی
18:16موسیقی
18:17موسیقی
18:29موسیقی
18:30موسیقی
18:42موسیقی
18:45بی جان نے احمد کے لئے تمہیں مانگا ہے
18:48کیا بات ہے بچہ تم کیا سوچی ہو
18:50دیکھو بی جان نے یہ بات خود کی ہے
18:53اور میں بہت خوش ہوں
18:55کیونکہ احمد بہت اچھا لگ گئے
19:03بی جان کا فون آیا تھا وہ نہیں آ رہی
19:05انہوں نے مجھے پہ پھون پہ بتایا
19:09وہ کہہ رہی ہے کہ
19:11احمد ابھی شادی نہیں کرنا چاہتا
19:22تمہیں کیا یہ بات بری رگی
19:23کہ میں نے آزان سے اپنی فیلنگ شیئر کی ہے
19:25یا پھر یہ برا لگ رہا ہے کہ میں نے تم سے محبت کی
19:32ارے مجھے تو پہلے پتا ہوتا
19:34کہ یہ اتنی زبان دراز ہے
19:37تمہیں یہ رشتہ کرتی ہی نہیں
19:39اچھا ہوا کہ مجھے وقت پہ پتا چل گیا
19:41کہ یہ اتنی بتا میز ہے
19:43اس کو میں بہو بناوں گی ہرگز نہیں
19:45چلو بیٹا چلو
19:53ایک سوئی بہو بناوں گا
19:59ایک مدین ہے
19:59لیا لیا لیا لیا لیا لیا لیا لیا لیا لیا لیا لیا لیا
20:11اکسا ہی تک سو ہی گی بٹھا
20:14ہمیں بس سونے والی تھی
20:16آپ کہاں تھی
20:19میں شکرانے کے نفل ادا کر رہی تھی
20:24اللہ تعالی نے جیسے میرے دل کی سون لی
20:29میرا بس سلے تمہیں
20:31سجدے سے سرینا ہو
20:39میرے رب نے عزت رکھ لی
20:41اسے لگتا ہے جیسے دل کو سے کوئی روچ انتر گیا
20:50اکسا ہی
20:52آج بہت خوش ہو میرا
20:56تم بھی خوش ہونا
20:58ہم
21:04اچھا
21:10خواب کیوں ستائے غم میں آکے اب نہ سو سکے
21:18ہم نہ تم میں پیار والی باتیں اب نہ ہو سکے
21:25جب ہوئے جدا تھے ہم تو سب خدا ہی دیکھنی
21:32بے وفا ہی کرنے والے نے وفا بھی دیکھنی
21:39خود کو ایسے ہار دینا
21:45بے وفا کو پیار دینا
21:51ہم نے عبادت دل سے کی دی
21:57جس نے چاہا دل کو توڑا
22:00دردے محبت
22:02تجھ کو بتا کیا نام دوں
22:06ہم نے عبادت دل سے کی دی
22:11اس نے چاہا دل کو توڑا
22:14دردے محبت
22:16تجھ کو بتا کیا نام دوں
22:31اکنی جلدی سوڑے گا
22:34اچھا تمسے بہت ساری باتیں کرنی تھی اکسا
22:51اسے بہت اچھا ہوا کہ بھی جان نے اکسا اور احمد کی شادی فائنل کر دی
22:59ہاں میں بھی یہ سوچ کر پریشان ہو رہی تھی کہ ہو تو اچھا گیا
23:04لیکن اگر رشتہ کرنا ہی تھا تو پہلے انکار کرنے کی کیا ضرورت تھی
23:08چھوڑو تم بھی کونسی پرانی باتیں لے کے بیٹھ گئیں
23:12انفیکٹ خوش تو میں بھی بہت ہوں
23:15یہ رشتہ ہو گیا اور بھابی
23:17بھابی تو بہت عرصت سے چاہتی تھی کہ اکسا اپنوں میں بھی آئی جائے
23:21میں پرانی باتیں لے کر بیٹھ گئیں
23:24باتیں تو آپ خود کر رہے ہیں
23:28بھابی اپنی بیٹی کا رشتہ وہیں کرنا چاہ رہی تھی کروا تو دیئے
23:31اور کیا کریں ان کے لئے
23:33میں نے تو بس یوں ہی کہہ دیا تھا تم تو دل پہ لے کر بیٹھ گئیں
23:39مجھے تو کبھی کبھی ایسے لگتا ہے جیسے آپ سمجھتے ہیں کہ میں بھابی اور اکسا کی دشمن ہوں
23:44ایسی بات نہیں ہے
23:46میرے لئے اکسا اور دعیبہ دونوں ایک جیسی ہیں
23:50اگر میں نے اپنی بہن کو ہان ہی کہی ہوتی تو
23:53یقین مانیے ازان کی شادی میں افسد سے ہی کرتی ہے
23:58میں نے ایسا کب کہا مجھے پتا ہے تو مزاج کی تھوڑی گرم ہو لیکن دل کی بہت اچھی ہو
24:07اچھا اب آپ اپنا مو ٹھیک کر لیجئے ذرا ذرا سی باتوں کو دل پر مت لیا کرو
24:12دیکھو احمد اور اکسا کی شادی سے خاندان کے رشتے مصبوت ہو جائیں گے
24:18اب ایسا میں تمہیں سج بتاؤ اگر میری اپنی بیٹی ہوتی نا
24:24تو ابھی میں بی جان کے گھری دیتا اس کو
24:30بس مو ٹھیک کر لو ٹھیک ہے
24:34ان بہن بھائیوں کی تو عادت ہے ہر کام میں ڈرامے واسی کرنے کی
24:40ہوت چلا کے بی جان پہلے رشتے سے انکار کر دیا اور اب موقع دیکھتے ہی دوبارہ رشتہ دیکھ کر
24:48دیا
24:52بی جان یہ سب کیا ہے یہ ساری چیزیں تو منگنی سے پہلے دی جاتی ہیں اور اکسا اور احمد
25:01کی تو منگنی ہو چکی ہے
25:02ہرے بیٹا اس وقت تو سب اتنی جلدی میں ہوا کہ میں کچھ کر ہی نہیں سکی اور یہ سب
25:07تو میری اکسا کا حق ہے
25:08کتنا خوش ہوگی وہ یہ دیکھ کے
25:11جی لیکن بعد میں عید پہ بھیج دیتے
25:16ارے عید تو بہت دور ہے انشاءاللہ میں جب تک بیہا کر بھی لی آؤں گی اسے اسے وہ ساری
25:20خوشیاں ملنا چاہیے جو شادی سے پہلے ایک لڑکی کا حق ہوتا ہے
25:24میں تو اللہ کا شکر عدا کرتی ہوں کہ اس نے میرے بیٹے کو اس کے خوشی دے دی
25:31بیٹا تم نے سب چیک کر لیا تھا سارا سامان ہے
25:34جی بی جان میں نے ساری چیزیں دیکھ لی ہے سب کچھ آیا ہوا ہے
25:38ویسے اگر تم ہمارے ساتھ چلتی تو مجھے بہت اچھا لگتا
25:42بی جان یہ جو آپ کی پوتی ہے نا بہت شیطان ہے
25:46اس سے مجھے ساری رہے اتنا تنگ کی ہے نہ خود سو رہی تھی نہ مجھے سونے دیا
25:49میں جا کر اپنے روم میں کچھ ریسٹ کر لوں
25:51جیسی تمہاری مرضی بیٹا میں ذرا احمد کو دیکھ لوں وہ تیار ہوا یا نہیں
25:55بی جان میں اسے ایک بات کہوں
25:59مجھے احمد کا اس طرح اپنے سسرال میں جانا کچھ مناسب نہیں لگ رہا
26:03کیا مطلب
26:05میرا کہنے کا مطلب یہ ہے بی جان کہ اب وہ احمد کا ہونے والا سسرال ہے
26:11ایسے گھر میں آنا شادی سے پہلے مناسب نہیں لگتا
26:14آپ کو یاد ہی ہوگا وجاہت شادی سے پہلے کبھی اپنے سسرال نہیں گئے
26:20بیٹا اقصہ کی بات اور ہے
26:22یہ احمد کی سسرال بعد میں ہے پہلے اس کے ماموں کا گھر ہے
26:26اور وہ اسی طرح وہاں جائے گا جیسے پہلے جاتا تھا
26:29اور اقصہ بھی یہاں آئے گی
26:31میں ذرا احمد کو دیکھ لیوں
26:33جی
26:39اچھا تو یہ بات ہے
26:41تب ہی میں کہوں کہ اتنا ہے تمام تو بی جان نے میری رسم پر بھی نہیں کیا تھا
26:47ابھی سے بی جان نے اپنے اور غیر کا فرق شروع کر دیا ہے
26:50جب وہ یہاں آئے گی تو پتہ نہیں کیا ہوگا
27:05ان سب چیزوں کی ضرورت کیا تھی
27:10یہ سب میں اپنی مرضی سے نہیں لے گرہا
27:13امی نے بھیجیں تمہارے بھی
27:17دیکھو
27:30کیسے لگا
27:35بہت خوبصورت ہے
27:40تمہیں پتہ یہ ساری چیزیں ہمی نے خود خریدیں ہیں تمہارے لئے
27:44یہ سب ان کی پسند ہے
27:51اچھا سنو
27:53کل میں نے کافی دفعہ تمہیں فون کیا تھا
27:56میں نے ایک باہ بھی ریسیف نہیں کیا
28:00میں نے فون صبح چیک کیا
28:07ہرے
28:09ابی جان کو یہ سب تکلف کرنے کی کیا ضرورت تھی
28:11گھر جیسی تو بات ہے یہ کیوں بیجا
28:15ممانی جان یہ
28:17یہ سب امی کی خوشی ہے
28:23اللہ تمہیں ابی جان کو ہمیشہ خوش رکھیں
28:26انہوں نے ہمارا ہمیشہ ہر موقع پر ساتھ دیا ہے
28:31ممانی جان کیسی باتیں کر رہی ہیں
28:33کسی نے کچھ نہیں کیا
28:39بس یہ سمجھ لیں کہ
28:41اللہ نے کسی دل کی مراد پوری کیا
28:49خوش رو بیٹا
28:50تیری دعا ہے کہ
28:54اللہ تعالی سب کو اسی اولاد نصیب کریں
28:59اور ممانی جان آپ کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ٹھیک ہے
29:02ہم سب آپ کے ساتھ
29:04شکریہ بیٹا
29:05اچھا
29:06تو بیٹھو میں تمہارے لئے صحیح بنا کر لاتیں
29:10مجھے
29:20مجھے
29:23مجھے
29:25مجھے
29:25مجھے
29:38مجھے
29:39مجھے
29:40مجھے
29:40مجھے
29:52مجھے
29:59مجھے
30:00اچھا
30:00مجھے
30:03ہم
30:03گمتی کیا سوچ رہی
30:08تم آفیس سے کب آئے
30:10اگزیٹلی اس کی وقت جس وقت تم کسی کے خیال ہوں گمتی
30:13بیری فانی
30:15بتاؤنا کیا سوچ رہی تھی
30:23کوئی مہمان آئے ہوئے ہیں چائے بن رہی ہے
30:25کون آئے ہوئے ہیں
30:26ویسے نہیں بنتی کیا چائے
30:29بنتی ہے لیکن
30:30مجھے لگا کسی مہمان کے لیے بن رہی ہے
30:32کوئی آئے ہوئے ہیں
30:34کون
30:38میں تم سے کچھ پوچھ رہا ہوں کون آئے ہوئے ہیں
30:41خود ہی چاہی دیکھ لو نا
30:43تم بتا دو کیا ہو جائے گا
30:44اتنا سسمنز کیوں کریے ہوئے ہیں
30:46بتاو کون آئے ہوئے ہیں
30:46اس کے لیے جائے بنا رہی ہو
30:50احمد آئے ہوئے ہیں
30:53ہوئے ہوئے
30:55احمد
30:57ہس کیوں نہیں
30:58نہیں میں اس کیلئے ہسرا ہوں کہ
31:00احمد آئے ہوئے ہیں
31:30میسٹر
31:32بتاو مجھے کیا بات ہے
31:33تمہاری خامشنے مجھے پریشان کر رہی ہے
31:35اسے بیدن کھر رہی ہے
31:38مجھے تم سے کچھ بات کرنی ہے
31:40ہمارے ہوئے ہیں
31:43مجھے پریشان کریں
31:45میرے ہم ساتھ ہوں
31:46موسیقی
31:55موسیقی
32:01موسیقی
32:24موسیقی
32:25موسیقی
32:26موسیقی
32:28موسیقی
32:31تمہاری جگہ اس پر کوئی اور لڑکی بھی ہوتی تو اس کی بھی یہی فیلنگ ہوتی
32:35ایس نورمال
32:37ازان مجھے لگا تھا اتلیست تم مجھے سمجھو گے
32:41مجھے کبھی بھی تمہیں اپنے احساسات کو بیان کرنے کی ضرورت نہیں پڑی
32:45دیکھو میں تمہاری بات اچھی طرح اسے سمجھ رہا
32:48اسی لئے میں تمہیں کہہ رہا ہوں کہ تم کیوں خود کو پریشان کر رہی ہو
32:51وہ بلا وجہ ٹنشن لے رہی ہو اور کیوں ایسا سوچ رہی ہو ایسا کچھ بھی نہیں ہے یار
32:58تقدیر نے میرے سب بہت زنگین مزاق کیا ہے
33:04مجھے مجھے ایسا لگ رہے ہیں جیسے
33:07مجھے سب کچھ پتا تھا اور میں پھر بھی کچھ نہیں کر سکی
33:13تین بے بیس تو میں کبھی بھی نہیں تھی
33:15تم جانتے نہیں ہو کہ بھی جان کے اس فیصلے سے ہم سب کتنے خوش رہے ہیں
33:19بڑی امی ابو میں کتنے مطمئنے ہیں تمہاری طرف سے کیونکہ ہمیں بی جان پر پورا بھروسہ ہے
33:25کیا تمہیں بی جان پر بھروسہ نہیں ہے
33:29مجھے ہم اپنی کسمت پر بھروسہ نہیں ہے
33:31لیکن جو تم سے پیار ہوں
33:33ہم پر ترسٹ کر
33:34ہم کبھی بھی تمہارا بورا نہیں ہونے دیں گے یار
33:38اچھا مجھے یہ بتاؤ
33:39کہ یہ ساری فضول باتیں تم نے کسی اور سے تو نہیں کی
33:42خاص طور پر بڑی امی سے
33:44نہیں
33:45صرف تم سے شیئر کاری ہوں
33:49خاص طور پر بڑی امی سے کسی اور سے یہ بات کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے
33:54بڑی امی سنیں گے تو
33:55بلا وجہ ہرت ہوں گے ان کا دل دکھے گا
33:58جسے آپس کی بات ہے مجھے اندازہ نہیں تا کہ تم اس قدر سٹوپید ہو ستی ہو
34:04ازانا ای دنڈ ایکسپیکت اس فرمیوں
34:06کیا ہو کیا گیا تمہیں یار
34:09اچھی بلی سمجدار بندی ہو
34:11مجھے سمجھایا کرتی تھی
34:12اور آپ خود ہی انہی باتوں میں اُلج گئی ہو
34:13امین بھائی
34:15کبھی کبھی انسان کو زندگی میں وہ کرنا پڑتا ہے جو اس نے سوچا بھی نہیں ہوتا
34:20تھوڑا بگ دھوکت کو
34:21مجھے اکھینے کے تمہاری سوچ پڑتے چاہے
34:24ازانا تم میری بات سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کر رہے ہو
34:28مجھے بیجان سے کوئی شکایت نہیں ہے
34:30ای جس فیل در
34:31یہ منگنی نہیں ہونی چاہیے تھی
34:34بیان
34:38ازان کیا آل ہے
34:39اے امید بھائی آپ
34:41جب آپ نے کھوئے کھاؤ؟
34:42میں
34:43بس تھوڑی دیر پہلے آیا تھا
34:45مجھے پتہ ہو تھا کہ آپ آئے ہیں
34:46تو میں اور پہلے آیا ہوں
34:47ڈا لیکن
34:48اور سنائے آپ کا ہسپیٹل آپ کے سارے مریض
34:50آپ تو ایکسپیشل مریض کا اضافہ گیا
34:54ازان فضول باتیں نہیں کرو
34:56ہاں لگا شکر اور تمہیں میری کو زیادہ فکر نہیں ہونے لگ گئی
34:59آپ میری بیس پرینڈ کے ہونے والے وہ ہے نا
35:01میرا مطلب لائف پارٹنر
35:03تو پروڈکول تو بنتا ہے بس
35:05آزان فضول باتیں نہیں کرو
35:10بھائی ہم باہر چل کے چائے پیتے ہیں اس سے پہلے کہ
35:12یہ جو وہ ہے میرا سر نا پھاڑ دونے آمدھا
35:15ساوڈ دکھا گوڈ ڈا چاہاں
35:38ازان
35:40یہ
35:42اکسا تم سب کی ہی باتشیہ کرتی ہے
35:45آپ پوچھ رہے ہیں باتارے ہیں میں سمجھا نہیں
35:49کچھ نہیں بس ایسی پوچھ رہے ہیں
35:59کیا دیکھ رہے ہیں کہاں دیکھ رہے ہیں
36:02میں
36:04کچھ نہیں
36:13امیب آپ یہ سب لے جائیں
36:16کیوں
36:17تم کیوں نہیں لکھا جا رہی ہیں
36:20وہ
36:22امیب میرے سر میں بہت درد ہو رہا ہے
36:26بیٹا آپ
36:27احمد تھوڑی دیر کے لیے آئے
36:29جب وہ چلا جائے گا تو تم آرام کر لے نا
36:32ابھی تو آؤ سب کے ساتھ بیٹھو
36:34برا لگتا ہے میں مانوں کے ساتھ ایسا نہیں کرتا ہے
36:36احمد کیا سوچے گا
36:39امیب میری طبر بہت عجیب سے ہو رہی ہے آپ ہیں نا
36:42آپ جا کے بیٹھیں
36:44میں تھوڑی دیر آرام کروں گا
36:46بری بات ہے اکسا
36:48تمہیں چاہیے کہ احمد کو ٹائم دو
36:51موسیقی
36:55موسیقی
36:59موسیقی
37:02موسیقی
37:02موسیقی
37:02موسیقی
37:03موسیقی
37:03موسیقی
37:03موسیقا