00:00جو لوگ ہمارے حکموں اور ہدایتوں کو جو ہم نے نازل کی ہیں
00:04کسی غرض فاسد سے چھپاتے ہیں
00:06باوجود ہے کہ ہم نے ان کو لوگوں کے سمجھانے کے لیے
00:09اپنی کتاب میں کھول کھول کر بیان کر دیا ہے
00:12ایسوں پر اللہ اور تمام لانت کرنے والے لانت کرتے ہیں
00:18ہاں جو توبہ کرتے ہیں اور اپنی حالت درست کر لیتے ہیں
00:22اور احکام الہی کو صاف صاف بیان کر دیتے ہیں
00:26تو میں ان کے قصور معاف کر دیتا ہوں
00:29اور میں بڑا معاف کرنے والا بڑا مہربان ہوں
Comments