Skip to playerSkip to main content
  • 1 hour ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:14تجارت کر لینا
00:15کچھ بھی کر لینا بس
00:18بڑھائی مکمل کرنا ضروری ہے
00:24یہ آپ کی شرط ہے
00:29نہیں بیٹھا
00:32خواہش ہے
00:34آپ کی خواہش بڑی کرنے کے لیے
00:36میں کچھ بھی کر سکتا ہوں
00:38جی تیرا
00:44اس گھر میں سفتر
00:46اسی وقت دولہ بن کے آسکتا ہے
00:48جب میری لاش یہاں سے جائے گی
01:06موسیقی
01:08موسیقی
01:18موسیقی
01:31موسیقی
01:37کیوں رو رہا
01:42موسیقی
01:47تو کیوں رو رہا
01:50دو مچھی ترہا جانتے ہو
01:52تو کیا تم نہیں جانتی ہو
01:57جانتی ہو
01:58تو پہ پوچ کیوں رہی ہو مچھے
02:11موسیقی
02:18موسیقی
02:20پتہ نہیں
02:24خط لکھو گے
02:30نہیں
02:34تمہاری امید آراز ہو جائیں گی
02:40میں انتظار کروں گی
02:44مت کرنا انتظار
02:48پھوٹی ہو جاؤ گی
02:51صفتر
02:52تنگ بد کریں
02:57میں آپ کے پر خیر اطوری ہوں
03:08تمہاری ایک ادھوئی تصویر ہے میرے پاس
03:14دیکھو گی
03:21موسیقی
03:27موسیقی
03:28موسیقی
03:30موسیقی
03:41موسیقی
03:46موسیقی
03:52موسیقی
03:58موسیقی
04:04موسیقی
04:06موسیقی
04:12موسیقی
04:18موسیقی
04:19موسیقی
04:19موسیقی
04:19موسیقی
04:20موسیقی
04:27موسیقی
04:37موسیقی
04:38موسیقا
04:41موسیقا
04:43موسیقا
04:46موسیقا
05:08موسیقا
05:15موسیقا
05:17موسیقا
05:18موسیقا
05:19موسیقا
05:20موسیقا
05:22موسیقا
05:23موسیقا
05:25موسیقا
05:28موسیقا
05:30موسیقا
05:32موسیقا
05:33موسیقا
05:36موسیقا
05:38سفدر میاں جلدی کرو
05:39تانگا آ گیا
05:44گھر سے نکالنے کی بجائے
05:46اسے پڑھنے بھیجا جا رہے
05:48اللہ اسے واپسی نصیب ہی نہ کرے
05:52وہ پڑھائی مکمل کر کے آئے گا
05:54تو وہ کام بھی ضرور ہوگا
05:57میں بھی دیکھتی ہوں
05:59کیسے ہوگی یہ شادی
06:03مجھے میں نکل رہا تھا
06:05خدا حافظ
06:08ماما
06:08دعا دونا
06:12جیتے رہو بیٹا
06:13اللہ کی امان نہ جاؤ
06:15بہت شکریہ
06:21خدا حافظ مامی
06:37بیٹو
06:40اپنا خیال لکھنا
06:41پڑھائی میں دھیان دینا
06:45اور
06:48تیمینہ کو میرا سلام کینا
07:03کسی چیز کی فکر نہ کرنا
07:06نجمہ سے میری بات ہوگی ہے
07:07وہ سب خیال رکھ لیے ہیں
07:09جی شکریہ
07:09تم بس پڑھائی پہ دیان دے رہا
07:11ٹھیک ہے
07:14بہت شکریہ
07:16میرا فرض تھا
07:18خدا حافظ
07:20اللہ حافظ
07:37خدا حافظ
08:06موسیقی
08:12جسے دیکھو
08:13اس گھر میں
08:13گاندی جنا
08:14جوہر بنا پھر رہا ہے
08:18کمبختوں سے
08:19اپنا آپ تو
08:19سنبھالا نہیں جاتا
08:21اور چلے ہیں
08:22ملک سنبھالنے
08:25آئے
08:27اللہ ہی
08:28اس گھر کی حالت پر
08:29رحم کرے
08:36آپ نے
08:36مجھ سے کچھ
08:37کہا ہے دادی
08:38کہا نہیں
08:41سونا ہے
08:41تو مسلم لی کی ہو گیا ہے
08:45ہوا تو نہیں
08:47مگر اببہ کی
08:47عزت میں ہو بھی سکتا
08:49اور تیری پڑھائی کا
08:50کیا ہوگا
08:51وہ بھی ہو جائے گی
08:52ایسے ہی ہو جائے گی
08:54دیکھ میرے بچے
08:56میں اپنے دو بیٹے
08:57اس سیاست کو دے کر
08:58ناکارہ کر چکے ہوں
09:00اب تو بھی
09:01اسی راستے پر چل پڑا ہے
09:02چمیل رہیہ ناکارہ نہیں ہے دادی
09:04ارے وہ ناکارہ نہیں ہے
09:05تو تو ہے نا
09:07کیوں ہر وقت
09:08اس کو شہ دے دے کر
09:09بانس پر چڑھاتی رہتی ہے
09:10کم بقت
09:11میں نے کیا کیا ہے
09:12تو نے تو کیا ہے
09:13یہ تیرا ہی تو
09:15سارا کیا دھرا ہے
09:16خود تو ناکارہ ہے
09:18اس کو بھی ناکارہ
09:18بنائے جا رہی ہے
09:21دیکھ بیٹا
09:23اپنے کانگریسی باپ کے سامنے
09:25مسلم لی کی جھنڈا
09:26اٹھانے کی کوشش بھی مت کرنا
09:29ہاں
09:29پہلے پڑھائی کر لے
09:31پھر سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
09:33آئی پڑھائی تو کر رہا ہوں نا
09:35کیا خاک پڑھائی کر رہا ہے تو
09:38سارا دن تو اس نکمی کے ساتھ
09:40نکمہ بنا پھرتا ہے
09:42دیکھ بیٹا
09:44جس طرح اس کی اس گھر میں
09:46کوئی عزت نہیں نا
09:47تو تھیلی بھی نہیں ہوگی
09:49یہ کم بخت
09:50دو چار جماعتیں پڑھ لیتی
09:53تو دوسروں کے سروں کی
09:54مالش نہ کرتی پھر رہی ہوتی
09:58دیکھ میرے بچے
10:00اگر تو نہیں پڑھے گا نا
10:01تو تو بھی
10:03دوسروں کے سروں کی مالش کرتا پھرے گا
10:06اری بال تو باندھتی جا
10:08کدھر جا رہی ہے کم بخت
10:09میں کیوں باندھوں
10:10کسی پڑھے لکھے سے بنوائی گے نا
10:13دیکھ
10:14دیکھ سر اس کی زبان
10:15کیسے کینچی کی طرح چلتی ہے
10:17کم بخت نہ ہو
10:28شمی
10:29جسے دیکھو مجھے سناتا رہتا ہے
10:31پہلے خود مجھے جاہل رکھا
10:33اور اب مجھے تانے دیتے
10:35پانچ بھی درجے کے بعد گھر بٹھا دیا
10:36اور اب کہتے ہیں میں نے کمی ہوں
10:38تو کس نے کہا تم نے کمی ہوں
10:41دادی نے کہا اور کس نے
10:42آپ سنتو رہے تھے
10:45اوہ
10:45دادی نے تو میں نے کمی نہیں کہا تھا
10:48انہوں نے نے کمی اور ناکارہ کہا
10:52اب بھی میرا مزاق اڑھا رہے
10:56کیکے جائے آن سے
10:59چھپ چلا جاؤں گا بس آنسو تو ساپ
11:02میں نے کمی ہوں
11:03لیکن لولی لنگلی نہیں
11:05کہ اپنا آنسو بھی نہ صاف کر سکوں
11:08چمی
11:10چہرے سے ہاتھ اٹھاؤ
11:14میری چمی ہستی اچھی لگتی ہے
11:18خبردار جوائنہ تمہارے آنکھوں میں آنسو دیکھے
11:23مسکراؤ شاہ باس
11:26ایک شرط میں مسکراؤں گی
11:29حکم کرو
11:29جب تک آپ بی اے نہیں کر لیتے نا
11:31سیاست میں نہیں پڑھیں گے
11:34ورنہ سب کہیں گے میں نے آپ کو بگاڑایا
11:36تم پہ گاڑا تو ہے
11:37میں مزاق نہیں کر رہی
11:39مجھے نہیں اچھا لگتا جب بڑے چچے آپ کی بیزتی کرتے ہیں
11:42اسی لئے آپ کے پیچھے پڑھے رہتے ہیں کیونکہ آپ نے بی اے نہیں کیا
11:45ایک دفعہ بی اے کڑھے تو آپ ان سب کے مونے بند ہو جائیں
11:49سو چھ سوچتے ہیں
11:50سوچنا نہیں ہے کرنا ہے
11:52آپ دیکھے گا میں تو آپ کو بی اے کروا کے ہی رہوں گی
11:57کیسے
12:06ابھی جائیں اور بی اے کے لیے داخلہ لیں
12:08ورنہ میرا مارا
12:09وہ دیکھیں گے
12:15آپ کو میرے سر کی کسن ہے
12:17جب تک بی اے نہیں کر لیتے
12:19سا ساد میں نہیں پڑھیں گے
12:28کمارے سر کی کسن ہے
12:43موسیقی
12:49آپ پا
12:50آپ پا کیا سوچ رہی ہوں
12:58کچھ نہیں
12:59ایک مہینہ ہو گیا
13:00تو ماری سفدر بھائیا کو گئے ہوئے
13:02حال ایوالی نہیں پوچھا ہو اس کی
13:05خط تک نہیں لکھا تمہیں
13:09لکھیں گے لکھیں گے
13:11ابھی مصروف ہوں گے
13:13آخر نئی جگہ ہے نئے لوگ
13:15قدم جمال میں کچھ وقت تو لگے گا نا
13:20صحیح کہہ رہی ہو
13:22وقت تو لگے گا
13:24ہے
13:31مادر صاحب کے نام کھاتے اور سفدر صاحب نے منی آٹر بھی حوپت کی جائے
13:34کے دھر زس سخت کر دیجئے
13:44کس کی ٹاک ہے بیٹو
13:46اببا کی
13:47اے اسی سفدر کا خط ہوگا دکھا مجھے
13:52یہ رکب
13:54سفدر بھئیہ نے اببہ کا منی آرڈر واپس بھیج دیا
13:59خط پڑ
14:00خط میں کیا لکھا
14:02امام
14:03اببہ کا خط ہے
14:04کسی دوسرے کا خط پڑھنا بری بات ہے
14:07اپنی اولاد کا حق مار کر دوسروں کو پیسے دینا تو بہت اچھی بات ہے
14:10جلدی پڑھ
14:17پیارے مامو جان
14:18اسلام علیکم
14:19آپ کی محبت اور احسانات کا بوجھ لیے
14:22میں یہاں خیریت سے پہنچ گیا تھا
14:23آج ہی آپ کا خطر منی آرڈر ملا
14:25مامو میں نے ساری زندگی آپ کا دیا کھایا اور پہنا ہے
14:29لیکن اب مجھے آپ کے روپوں کی نہیں دعاوں کی ضرورت ہے
14:32آپ پر اور بھی ذمہ داریاں ہیں
14:34میں درمیان میں آ کر آپ کے ذمہ داریوں کا حق نہیں مارنا چاہتا
14:37میں نے یہاں ایک چھوٹی سی نوکری تلاش کرنی ہے
14:41پڑھائی بھی ساتھ ساتھ جاری ہے
14:42مجھے یہ منی آرڈر لوٹاتے ہوئے اچھا نہیں لگ رہا
14:45لیکن یکین جانے مجھے ابھی ضرورت نہیں ہے
14:47میں اب خود اپنے پیرو پر کھڑا ہونا چاہتا ہوں
14:50بٹو کو پیار اور ممانی جان کو سلام
14:53سب تر
14:54اسے کہتے ہیں احسان فراموش
15:00آئیے آئیے
15:02آپ کے لادلے بھانجے کا محبت نام آیا ہے
15:05اس نے آپ کے سارے روپے واپس آپ کے مو پہ دے مارے ہیں
15:13وہ جانتا تھا
15:15کہ تم ان روپوں کی وجہ سے اسے نفرت کرتی ہو
15:19اسی لیے واپس بھیجیں بیچارے نے
15:22تو کیا اس نیچ کسان کی اولاد کو میں سینے سے لگا کے رکھتی
15:26کیا ہماری اولادیں نہیں ہیں
15:28جو دوسروں پہ پیسے لٹائے جا رہے ہیں
15:30سچ کہا ہے کسی نے
15:31اصل سے خطا نہیں
15:33اور کم نسل سے وفا نہیں
15:36میری بہن کا بیٹا کم نسل
15:39اور تمہارے بھائی کی وہ انگریز بیوی
15:43نہ جانے کس بھانگی کی اولاد ہے
15:45تمہاری ہر تان میری بھابی پر ہی آکے کیوں ٹوٹتی ہے مذہر
15:50تمہارے بھائی نے اس انگریز سے شادی کر کے
15:52پوری قوم کے مو پہ تماشا مارا ہے
15:54اللہ کی شان
15:56اب بھانگی انگریز بھی حکمران
15:59خبردار جو میری بھابی کے لیے
16:00ایک لفظ بھی اور نکالو
16:02وہ میری وجہ سے خاموش ہو جاتی ہے
16:04ورنہ کب ہی تمہیں جیل بیٹھ چکے ہوتی
16:07وہ بھانگر اور مجھے جیل
16:10آنے تو اپنے اس نیچ بھانچے کو
16:12میں نے بھی اگر بھانگی سے جوتے نہ لگوائے
16:15تو میرا بھی نام نہیں
16:17آئے گا
16:19ضرور آئے گا
16:20یہیں پر اپنی بارات لے کر آئے گا انشاءاللہ
16:23ارے دیکھتیوں میں کیسے آتی ہے اس کی بارات یہاں
16:27تم بھی یہیں ہو
16:28اور میں بھی یہیں
16:30تونوں دیکھیں گے
16:31ہاں ہاں دیکھ لیں گے
16:32کر لو جو کرنا ہے تم نے
16:35دیکھ لوں
16:37میں بھار بھار تمہیں کہتا ہوں
16:39تمہاری ان حرکتوں کی وجہ سے ہماری بچیاں خراب ہو جائیں گے
16:42میری حرکت کی وجہ سے
16:43تمہاری وجہ سے یہ بچیاں خراب ہوں گی
16:45میری وجہ سے نہیں
16:46کیونکہ تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے
16:48ہاں تم نے دماغ خراب کیا میرا تم نے
17:03کیا ہوا ابا
17:06اب میں سفتر کو لکھ دوں گی کہ وہ یہاں کبھی نہ آئے
17:10ایسا کیوں لکھو گی تو
17:12اببا نے تم سے وعدہ کیا ہے کہ وہ تمہاری شادی سفتر بہیہ سے کروائیں گے
17:16اب میں شادی کبھی نہیں ہونے دیں گی
17:19مجھے بدنا بھی اسے ڈر لٹھتا ہے
17:22اس لیے کچھ نہیں ہو سکتا
17:26اور تو اور میرا نام تک نہیں لکھا
17:32سفتر بہیہ آپ تو مزے سے پڑتے ہوں گے
17:35لیکن یہاں سب آپ کو یاد کر کے لڑتے مرتے رہتے ہیں
17:39اب میں سے نہ کہیں کہ میں روحی تھی
17:43کہ میں پہلے کہا ہے میں نے
17:52تہمینہ آلیا کہا ہوں تم لوگ
17:55کیا ہو گیا کسوم
17:57کچھ نہیں موسی بس
17:58ایسی
18:00ادھر آو بھائی
18:02کیا ہوا
18:04کچھ نہیں
18:05بس کچھ لائیں ہوں تم دونوں کے لئے
18:08کیا
18:24موسیقی
18:34موسیقی
18:48موسیقی
18:56بچ گئی بٹو
18:59بٹو
19:00دیکھ تو تہمینہ کیا لگ رہی ہے
19:04موسیقی
19:05کسیم دیدی
19:05آپ بولی نہیں کھیلیں گی
19:08نہیں
19:09میں بیدو ہوں نا بٹو
19:13موسیقی
19:13میرا دل بھی کرتا ہے
19:15کہ میں خوب رنگوں سے کھیلوں
19:17رنگین ساڑی پہنوں
19:20من کو ماننا کتنا مشکل ہوتا ہے نا موسیقی
19:23میرے پاس تو اتنا بھی رنگ نہیں
19:26کہ میں اپنی مانگ میں بھر سکوں موسیقی
19:29اور علیہ کہتی ہے
19:30میرے پاس گے
19:32میرے پاس گے
19:32موسیقی
19:36موسیقی
19:57اب تک
19:58اب تک
20:00اب تک
20:01اب تک
20:01سے سو رئی تک
20:03بس سو رہی تھی
20:04چوٹ
20:06پیٹ پیٹ کونز
20:07ہوتا ہے کیا پریشانی ہے
20:12نہیں ایسی کوئی بات نہیں
20:15پھر جھوٹ
20:22میں جانتا ہوں
20:24کہ وہ کیا ہے
20:26جو تمہاری راتوں کی نیند حرام کر رہے
20:32کمبخت تھا ہی ایسا
20:35جاتے جاتے سارا گھرپ میں
20:37ساتھ لے گیا
20:41اس کے بغیر
20:43یانگن خالی خالی
20:45سلگ رہے
20:49اس نے منی اور دے واپس کر کے اچھا نہیں کیا
20:52ارے بہت اچھا کی ہے
20:54میں بہت خوش ہوا ہوں اس سے
20:57اپنے پیروں پہ کھڑا ہو رہے
21:00بہت زیادہ
21:01ذمہ داری اور غیرت کا
21:03ثبوت دیا میرے دعباد میں
21:06اب تم دیکھنا
21:08کس شان سے وہ واپس آتا ہے
21:10اور
21:11تمہاری بارات لے جاتے
21:15اور دہایا تو
21:18تولیگر کونسا دور ہے
21:20جا کر کان سے کھینچ کر لیاؤں گا
21:22برخوردار کو اور کہوں گا
21:23لو سمح لو اپنی ذمہ داری
21:25اور بھاگو یہاں سے
21:26اور خبردار پیچھے مڑ کر دیکھا
21:29ورنہ جودے لگاؤں گا دونوں کو
21:35اسی طرح مسکراتی رہا کر
21:41جو وعدہ میرے تمہارے اور صفدر کے ساتھ کی ہے
21:45انشاءاللہ سے ضرور پورا کرو گا
21:50سو جاؤ
21:52چلو
21:56شاپاش
22:26اببہ
22:42شکریہ اببہ
23:07کئی خزائیں اور بہاریں آ کر گزر گئیں
23:10مگر ہمارے گھر کی خزا
23:11بہار میں نہ بدلی
23:14مہندی کے پودے کو آپا کتنا ہی پانی دیتی
23:18مگر اس کی پیاس نہ بچ دی
23:21پتلی پتلی ہری ہری شاخیں
23:24سیاہ پڑ گئیں
23:29اببہ گھر سے بلکل لا تعلق نظر آتے
23:33دفتر سے آنے کے بعد
23:35کتابوں میں جا بیٹھتے
23:36اور بیٹھے ہی رہتے
23:40صفدر بھائیہ کا کچھ بتانا چلا
23:43اللہ جانے وہ علی گھر سے بھیے کرنے کے بعد
23:46کہاں چلے گئے
24:03کیا قیامت آگئی ہے
24:04بی بی جی قیامت نہیں
24:06اللہ کا عزاب آیا
24:07اے بتا بھی کیا ہوا
24:10بی بی جی
24:11کسم تھی دی ہے نا
24:13وہ کسی مرد کے ساتھ بھاگ گئی ہے
24:22تمینہ بیٹیا
24:24رائے صاحب کی تو ناک کٹ گئی
24:26کتنے اچھے لوگ تھے بیچارے
24:28وہ اپنا موں کالا کرنے کے لیے
24:30کسی مرد کے ساتھ بھاگ گئی
24:33اب خوب بھولی کھیلے گی
24:35رنگین ساڑیاں پہنے گی
24:38امہ باوہ کی ناک کٹی تو کیا ہوا
24:41کمبخت
24:42سگی بہن نکلی سلمہ کی
24:44میں ہوتی تو زندہ دفن کر دیتی بھاگنے والوں کو
24:48توبہ میرے اللہ توبہ
24:51اور نہ کرائیں دوسری شادی
24:53چاٹیں اپنی روایات کو
24:55مجھے پتا ہوتا تو ایک منٹ
24:58اپنی تہمینہ کو اس کے پاس
24:59نہ بیٹنے دیتی
25:04میرے اس کے ساتھ بیٹھنے
25:05یا نہ بیٹھنے سے کیا ہوتا
25:17یہ کیا کر دیا عشوات
25:20قسم کے کرتوتوں کا دوچ
25:23باگوان کو مت دو قسم کی ماں
25:25ماتا پتا کے موں پہ
25:27تھوک کے کسی بدماز کے سنگ
25:29بھاگنے کا فیصلہ
25:30قسم کا تھا
25:32باگوان کا نہیں
25:33کسی کی غلط باتوں میں آگے غلطی کر رہی
25:36آپ اسے سمجھا وہ جا کے لے آئے
25:39کہاں سے لاؤں
25:41کہاں ڈھونوں اسے
25:42کس سے پوچھوں
25:45اور پوچھوں بھی کیا
25:47کہ بھئیہ
25:48میری بیٹی گھر سے بھاگ گئی ہے
25:50تمہیں پتائے کہاں بھاگی ہے
25:54اس نے تو ہمیں کہیں مور دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا
25:57اینام تو نے میری بچی کا کیسا مقدر لکھا ہے
26:01پہلے جلیاں والا باگ اس کا سمجھا گیا
26:04اور اب یہ سمجھ اسے کھا جائے گا
26:08شرف اسے نہیں
26:11ہم دونوں کو بھی
26:24رس کی بھرے مورینے
26:37رس کی بھرے مورینے
26:47رس کی بھرے مورینے
27:06رس کی بھرے مورینے
27:19رس کی بھرے مورینے
27:27رس کی بھرے مورینے
27:29رس کی بھرے مورینے
27:31رس کی بھرے مورینے
27:34رس کی بھرے مورینے
27:36رس کی بھرے مورینے
27:40رس کی بھرے مورینے
27:42رس کی بھرے مورینے
27:43رس کی بھرے مورینے
28:01موہن
28:02تمہارے جی جی سی تمہیں گلا رہے
28:05جلدی آم
28:20اللہ کرے کسم دیدی بھی اپنے گھر میں بہت خوش ہو
28:22اور مسکراتی رہیں
28:24کیسے نہیں مسکرائے گی
28:26جس سے محبت کی اسے پا لیا
28:29رائے صاحب اور کسم دیدی کی امی
28:30لوگ اسے جھوٹ کیوں کہہ رہے ہیں
28:33کیا جھوٹ کہہ رہے ہیں
28:34یہی کہ کسم دیدی ناراض ہو کے
28:36اپنی نانی کی گھر ہر دبار گئی ہے
28:38ارے مابا پیسی ہوتے ہیں
28:41حقیقت سے نظر چراتے ہیں
28:43ساری دنیا جانتی ہے
28:45کسم کس کے ساتھ اور کہاں گئی ہے
28:47لیکن یہ اپنی جھوٹی شان برگراہ
28:50رکھنے کے لئے جھوٹ بہت ہے
28:51کسم دیدی کی امی امہ سے کہہ رہی تھی
28:54کہ یہ سب افوائیں ہیں
28:56اور جب کسم دیدی لوٹ کر آئیں گی
28:58تو وہ یہ افوائی پھلانے والوں کو
29:00خوب لتا رہیں گے
29:01خدا نہ کرے کسم کبھی واپس آئے
29:04اتنی مشکل سے تو وہ اس عذاب سے
29:06جان چھڑا کے گئے ہیں
29:17موہن آگیا جی
29:21یہ درم اور ساماج کے خلاف
29:23مائن ہی جا سکتا ہوں موہن
29:26اگر تم اس لڑکی کو یہ سوچ کے گر لائے
29:28کہ ہم تمہاری شادی کرا دیں گے
29:31تو ایسا ممکن نہیں ہے
29:33یہ تم نے کیا کر دیا موہن
29:35تمہارے رام بھائیہ نے
29:38کتنا کو سوچ کے رکھا تھا تمہارے لئے
29:40لیکن تم نے کسی سے پوچھے بغیر
29:44اتنا بڑا کام کر دیا
29:46بڑا نہیں چھوٹا
29:48چھوٹا
29:49کسی کی لڑکی کو گھر سے بغانا
29:51کوئی بڑا کام نہیں ہے
29:56میں
29:58قسم سے
30:00بہت محبت کرتا ہوں جسے جی
30:04تمہاری اس ودوہ محبت کا بوجھ
30:06نہ میں اٹھا سکتا ہوں
30:08نہ تمہاری دیدی
30:09اور نہ ہی تم
30:11جدر سے لائے ہو
30:13تو ادھر ہی چھوڑ کے آؤ
30:18میں اسے نہیں چھوڑ سکتا
30:20تو پھر یہ گھر چھوڑ دو
30:23تمہاری دیدی کی وجہ سے
30:25تم دونوں کو ادھر رہنے کے لئے
30:27جگہ دیدی
30:28چلو
30:29اب کوئی اور ادھر دیکھو
30:31رام لال کے گھر میں
30:33رامڑ کے لئے اب کوئی جگہ نہیں ہے
30:40سنیے
30:42سنیے تو
30:51رکو میں جھاڑ دیتیم
30:55رہنے دو
30:57کر لیا میں نے
31:00کھانا یہ ہی لا دو
31:04کیا بات ہے
31:06آج اتنی خاترداری کیوں ہو رہی ہے
31:09تم پر توجہ دو
31:10تو بھی شکائط
31:13خاترداری کرو
31:14تب بھی تنس
31:17تم کس مٹی کے بنی ہو مظہر
31:19کبھی تو شکر ادا کر لیا کرو
31:22ہر وقت بدگمانی
31:24ہر وقت شک
31:28کوئی شک نہیں ہے
31:31جو کام ہے بتاؤ
31:33زیادہ چونچ لے کر نہیں ضرورت نہیں ہے
31:37دیکھو بس
31:39میرے تمہارے اختلافات اپنی جگہ
31:42اور بچوں کے حقوق اپنی جگہ
31:45میں بچوں کے مستقبل کیلئے بہت پریشان ہوں
31:51آگے بولو
31:55تہمینہ ماشاءالاپ شادی کے قابل ہو گئی ہے
32:01کوئی اچھا لڑکا ہے تمہاری نظر میں
32:09ایک تھا
32:12جیسے تم نے بھگا دیا
32:15مظہر میں تم سے لڑنے نہیں آئی ہوں
32:18اس لیے پرانی باتیں کر کے
32:20میرا خون کھولانے کی کوشش من کرو
32:25تو پھر کہاں سے لاؤں میں اچھا لڑکا
32:28باہر بازار لگے لڑکوں کا
32:31تم غصہ کیوں ہو رہے ہو
32:32میں تم سے آرام سے بات کر رہی ہوں نا
32:35تم ملا وجہ غصہ کر رہے ہو
32:36یہ کوئی بات بھی بھلا
32:38ارے بھائی جو کرنے کرو
32:40مجھیں معاف کرو
32:41تو کہہ دو کہ تم باپ نہیں ہو
32:43میں خود جا کے ڈھونڈ لیتی ہوں
32:46مظہر تم سمجھنے کی کوشش کرو
32:52جب سے
32:54جب سے قسم گھر سے بھاگی ہے
32:56میرے دن کا سکون اور راتوں کی نیند حرام ہو پہی ہے
33:00خدا گواہ ہے کہ ذرا سی آہٹ ہوتی
33:02اور میں اٹھ کے بیٹھ جاتی ہوں
33:05تم کہنا کیا جا رہی ہو
33:06تم اچھے طریقے سے سمجھ رہے ہو
33:08کہ میں کیا کہنا جا رہی ہوں
33:12جوان اولاد ہیں
33:13خدا نخواستہ کوئی اونچ نیچ ہو گئی
33:16تو میں زہر کھا کے مرچم گئی
33:21ایک بات کان کھول کر سن لو
33:25تہمینہ میری بیٹی ہے
33:27کسی جو لاہے چاماک ہی نہیں
33:30کہ ماں باپ کے موں پہ کالک تھوم کر بھاگ جائے گی
33:34تمہارا ایسی بات مت کرنا
33:35ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
33:38وہ میرا خون ہے
33:39سمجھیں میرا خون
33:41سلمہ بھی تمہارا ہی خون تھی
33:54آگے کے سارے بال سا فید ہو لیں
33:57اس بار بڑی عید پہ نا
33:58آپ کے بالوں میں خساب لگا دوں گی
34:00آیا ہائے نئی چمی
34:03کامل میں پیر پسارے بیٹھی ہوں
34:04اس عمر میں
34:05خضاب تھوپ کے کیوں
34:07اپنا تھٹا مخال بناوں دوسروں کے آگے
34:09کچھ نہیں ہوتا
34:11یہ پڑھو سن کے تو کوئی تھٹے نہیں ہوڑا تھا
34:14وہ بھی تو اس عمر میں بال کالے کرتی ہے
34:15آپ سے پندرہ بھی سال بڑی ہوگی
34:18ملکہ دادی کی عمر کی ہوگی
34:20شمی
34:21میں نے تمہیں کتنی بار منع کیا ہے
34:23کہ میرے کمرے میں بغیر اجازت کا نا گھسا کرو
34:25کیا کر رہی تھی وہ
34:27سفائی
34:27یہ کیسی سفائی ہے
34:29آدھے گھنٹے سے
34:30باولوں کی طرح اپنی چیزیں تلاش کر رہا ہوں
34:33مجھال ہے کہ کوئی چیز اپنی جگہ پر موجود ہو
34:40وہ تو ردی
34:44ہائی اللہ
34:45وہ تو ہم نے پھیک دیے
34:48کیا
34:49اس پر مرمن مٹی جمی تھی خدا کی قسم
34:54آج کے بعد
34:56اگر میرے کمرے میں قدم رکھنا
34:58تو تمہاری ٹامیں توڑ دوں گا
34:59سمجھے
35:01بہت سروری کا اوزاد تھے کیا
35:04ہے کہاں
35:05وہی شیر و شایری تھی
35:07وانسے لارکلا کے وراست کے
35:08رجسٹری اور سٹام تھی
35:10بیسے جمیر بھائیہ
35:12کیا
35:13جتنے کاغذ آپ نے شایری لکھ کے کالے کیا ہے نا
35:16اس کی آدھی سے آئی مجھے دے دیتے
35:17تو چچی کے ہر مہینے بال کالے کر دیتی
35:19کیوں چچی
35:20چھ بھٹ پرے
35:22کیوں ہر وقت میرے بچے کو تنگ کرتی رہتی ہے
35:25یہ پاس کننے کے بعد یہ بھی تو ہم سے تنگ ہو گئے
35:29وہ ہی نہیں لگاتے اب تو
35:32گوار
35:34گوار
35:36ہاں بھائی
35:38پانچ جماعتیں پاس کننے کے بعد
35:40ہم گوار ہی اچھے
35:41شکریں آگے نہیں پڑا
35:43ورنہ آپ کی طرح ہم بھی تنگ دل ہو جاتے
35:48ایسی دعلیم کا کیا فائدہ
35:49کہ انسان پرانی باتوں کو ہی بھول جائے
36:03منو
36:05ہم تمہارے متر ہیں
36:07دشمن نہیں ہیں
36:09ہم تمہیں غلط صلاح کیسے دے سکتے ہیں
36:12اور تمہارے بھائیاں نے اور میں نے تمہیں بچپن سے اولاد کی طرح چاہا ہے
36:18یہ سب کہنے کی باتیں ہیں
36:20اولاد سمجھتے تو کبھی گھر سے نکل جانے کو نہ کہتے ہیں
36:24بیٹا
36:26انہوں نے غصے میں آگے ایسا کہ دیا ہوگا
36:28اور پتا جی بھی تو تمہیں غصے میں ہمیشہ گھر سے نکل جانے کیلئے کہہ دیتے تھے نا
36:34بڑے ایسا کہہ دیتے ہیں
36:37ان کی باتوں کو من پہ نہ لو بیٹا
36:40میں کو سن کو
36:43دھوکہ نہیں دے سکتا
36:44اور وہ لڑکی
36:45جو اپنے ماتا پتا کو دھوکہ دے کر تمہارے ساتھ بھاگ کے چلی آئی
36:50تمہارا کیا خیال ہے
36:52اس کا چرے تھر پویتر ہے
36:55منو تم ابھی بچے ہو
36:57اور وہ ودوہ
36:59ایسے اور نہیں کسی ایک کا ہو کر نہیں رہ سکتی
37:03آج وہ اپنا گھر چھوڑ کے تمہارے ساتھ بھاگ کر آئیے
37:06کھل کو وہ تمہارا گھر چھوڑ کے بھاگ جائے گی
37:10یہ کسی باتیں کر رہی ہیں
37:11ٹھیک کہہ رہی ہوں میں
37:14اس عورت کے پاس تمہیں دینے کے لیے کچھ بھی نہیں
37:16الٹا وہ عورت تمہارا سب کچھ لے کے بھاگ جائے گی
37:20تمہارے بھائیاں نے تو کچھ اور سوچا تھا تمہارے لیے
37:26کیا سوچ سکتے
37:28گیتا
37:30ان کی اکلوتی چھوٹی بہن
37:34تمہارے بھائیاں نے اس کے لیے جو دہیج بنا کے رکھا ہے نا
37:37اگر وہ تم ایک بار دیکھ لو
37:39تو تمہاری آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی
37:42اب فیصلہ تمہارے ہاتھ میں ہے
37:46کباری گیتا
37:48جو دہیج لائے گی
37:50یا وہ ودوہ کسوں
37:52جو بدنامی کے علاوہ کچھ بھی نہیں لے کر آئے گی
38:01موسیقا
38:03موسیقا
38:03موسیقا
38:03موسیقا
38:04موسیقا
38:06موسیقا
38:09موسیقا