Skip to playerSkip to main content
  • 19 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00عشقہ دی ماری فیاں ساتھ چھوڑنا میں ہم سے جو بھول ہوئی ہے
00:08کچھ تو بھولنا
00:10تھکن ہو گئی یار
00:11میں سمی کتنا مزا آیا نا
00:13اور سمیرا آنٹی کتنی پیاری لگ لی تھی
00:15شی لکس سو یانگ
00:16میرا آنٹی شروع سے بہت یانگ اور پیاری لگ رہی ہے ماشاءاللہ
00:19ساد انکل بھی کتنے ہنسوم ہیں
00:21سچ ایک کیوٹ کپل
00:22امی تو فل خوشن کی دوست کی شادی ہو گئی ہے امی
00:28زیبا جی
00:30امی
00:32کیا سوچ رہی ہے
00:34ستاوی
00:40بھائی کچھ تو ہو گایا
00:41پتہ ہے ماں بھی ہمیں کتنی جلدی تھی گھر چلو گھر چلو
00:44سمیرا آنٹی بول بھی رہی تھی کہ بیٹ جاؤ روک جاؤ تھوڑی دے
00:47لیکن نہیں
00:47امی کتنی جلدی تھی گھر آنے کی
01:07موسیقی
01:08موسیقی
01:16موسیقی
01:22موسیقی
01:33موسیقی
01:39جلد گانا سنا
01:41سلوے چل گانا تو پڑے گا میں کچھ نہیں سنوں گا
01:51دیکھیں میں
01:53میں تو گانا گانا چھوڑ چکا ہوں
01:56لیکن ابھی سعید
02:00ایک گانا یاد ہے مجھے
02:03جو میں نے بہت سالوں پہلے کسی کے لیے گایا تھا
02:09وہ گاہ دیتا ہوں
02:15یہ گانا سعید
02:18اور ہماری بھاوی کے نام
02:32کیوں یہ نیا نیا نشا ہوا
02:38پہک گیا ہے دل دل میرا ذرا ذرا
02:45نظریں یوں ملیں ملیں یہ اس طرح
02:51کچھ نہیں رہا
02:54میں خود سے ہوں جدا
02:57کیوں یہ نیا نیا نشا ہوا
03:03پہک گیا ہے دل دل میرا ذرا ذرا
03:12نظریں یوں ملیں ملیں اس طرح
03:18کچھ یہ نہیں رہا
03:21میں خود سے ہوں جدا
03:29چلے چلے
03:31کیا ہو گیا
03:32میں کیا نہیں جانی
03:34نہ مزے کا کھانا ہے
03:35نہ اچھا گانا کھانا ہے انتر
03:37پہلے میں آنے دیتی
03:38اب میں آگے ہوں تو آپ کوئی نہیں چلے
03:40جو ایک ہی نہیں رہتا مجھے
03:43چچے میں بس کھا کے بھی نکل دیں
04:08لگے کیوں خوابوں کے سائے میں
04:12میں خود سے ہوں جدا
04:25موسیقی
04:26موسیقی
04:36موسیقی
04:48سیبا تم یہاں ہو میں کب سے تمہیں ڈھونچا ہوں
04:52کیا ہوا
05:00موسیقی
05:21یہ اب نہیں ہونا چاہیے تھا
05:25یہ آمنا سامنا
05:28اب نہیں ہونا چاہیے تھا
05:32تب ہی ہمیں دوسرے کے بالمکامل نہیں آنا چاہیے
06:02پتہ نہیں کہاں رہ گئے ابھی تک نہیں آئے یہ لوگ
06:13بھائی تم لوگوں نے تو بہت دیر لگا دی
06:16بس سامان رکھنے اور نکالنے میں دیر ہو گئی
06:19تو لے آئے سارا سامان
06:21نہیں پورا نہیں لائے
06:22ایک اور چکڑ لگے گا کل میں
06:24میں یہ کمڑے میں رکھ کر آتا ہوں
06:26امی وردہ کھا ہے
06:27وردہ اپنے کمڑے میں
06:29میں اسے مل کر آتی ہوں
06:31ملو
06:34اسلام علیکم مردہ
06:36اسلام علیکم اسلام علیکم
06:37مبارکو
06:40تھانک یو رائل آپا
06:41سیف نے تو اتنی خوش خبری سنائی ہے نا
06:43قسم سے دل خوش ہو گیا
06:45سیف تو بہت خوش ہے وہ سب کو بتاتے پھر رہے ہیں
06:48ایوین ماما نے کہا کہ شروع کے مند سے ابھی اتنا شوڑ نہیں ڈالنا چاہیے
06:52بھائی وہ بات تو ٹھیک ہے لیکن سیف میرا اکلاوتا بھائی ہے
06:55تو وہ مجھے تو بتائے گا
06:57اور اس کی پہلی خوشی ہے تو شور مچنا تو بنتا ہے
07:01آپ کا سامانہ گیا سارا
07:02ہاں بس باقی تو لے آئے ہیں
07:05ایک کا دو چیزیں وہ سیف کر لے آئے گا
07:07پھر پرسوں سے گاڑی بھی واپس کرنے ہوگی
07:09کمپنی کو
07:11گاڑی واپس کرنے ہوگی
07:14کیوں
07:15گاڑی کیوں واپس کرنے ہوگی
07:17کمپنی کی گاڑی ہے نا
07:19تو اس کی جواب فتم ہوگی ہے تو
07:20گاڑی تو واپس کرنے ہوگی
07:26تمہیں سیف نے نہیں بتایا
07:37ہاں وہ نہیں
07:38بتایا ہوگا
07:40وہ تمہیں پریشان نہیں کرنا چاہتا ہوگا
07:42اس حالت میں
07:44ہاں بھاگ دول میں گر جاؤگے
07:46آئے امی ان کو نہیں روکیں
07:49جو شیطانی کرنے ہی کرنے دی
07:52ویسے تم نے
07:53کبھی بھی ان کو کوئی شیطانی کرنے سے بنا نہیں کیا
07:57اور تم ان کے سامنے
07:59اگر اس طرح ان کا فیور لوگی
08:01تو ان پہ کیا اثر پڑے گا
08:04امی
08:05آپ ابھی ابھی گھر پر آئی ہیں
08:06میں ایسا نہیں لگنا چاہیے کہ وہ کسی اور کے گھر پر آئیں ہیں
08:09ویسے بھی انہوں نے کون سا ساری زندگی یہ کرتے رہنا ہے
08:12کرنے دے
08:13اگر آپ ان کو روکیں گی تو
08:15آپ کو برا لگ سکتا ہے
08:18میں بردہ سے بات کر کے آتا ہوں
08:23اچھا بھائی
08:23نانی سے تیار تو کرواؤ
08:25ہم
08:28کیسے ہو
08:29دیوکو کیسا پسینہ آ رہا ہے
08:31ہاں
08:32سالیکم
08:35والیکم سلام
08:36آپ کی جوب ختم ہو گئے
08:42سیف
08:43مجھے
08:44مجھے نہیں پتا تھا کہ
08:45وردہ کو نہیں پتا
08:47وردہ میں کبھی بھی نہیں بتاتی
08:50نہیں نہیں آپا
08:51ٹینشن کی بات نہیں ہے
08:54مجھے وردہ کو بتانا ہی تھا
09:02ہاں
09:02ناکری چلی گئی اور
09:07میں بس تمہیں بتانا ہی والا تھا
09:08اور میں نے ایک اور جگہ جوائن کر لیا ہے
09:10پھر آپ نے مجھے نہیں بتائی یہ بات
09:13ہاں لیکن
09:14اس حالت میں میں تمہیں کیسے بتاتا
09:17مجھے مناسب نہیں لگ رہا تھا
09:19اور مارکٹ میں جوب ہیں
09:20میں کوئی اور جوب ڈھونڈ لوں گا
09:23اب
09:24تو تم لوگ بیٹھو
09:25میں بچوں کو دیکھ کر آتی ہوں
09:35آپ اپنی زندگی کی ہر بات اپنی آپا اور اپنی اممہ کو بتاتے ہیں
09:39پر آپ نے مجھے بتانا ضروری نہیں سمجھی
09:42مجھے بتاتے تھے تو کیا ہو جاتا
09:44تم پریشان ہوتی
09:46اور وہ پریشان نہیں ہوئی
09:50آپ کو ان کی پریشانی کی پرواہ نہیں ہے
09:52میری پریشانی کی پرواہ ہے
09:54اے تم بوسہ مت کرو
09:56میں نے تمہیں کہا نا میں
09:57اس حالت میں تمہیں یہ سب نی بتانا چاہتا تھا
10:01کھاڑی بھی چلی جائے گی اب
10:04ہاں
10:04لیکن میں کوئی اور بندوبست کر لوں گا
10:07اور بائیک ہے نا میرے پاس
10:15میں بائیک پر نہیں جاؤں گی
10:18ارے ہاں ہاں مطلب
10:26امی
10:29ملائیں بردہ سے
10:30امی غلطی ہو گئی مجھ سے
10:33کیا ہوا
10:34امی سیف نے بردہ کو اپنی جوب کے بارے میں کچھ بتایا نہیں تھا
10:38میں نے اسے بتا دیا تو وہ غزہ کر رہی تھی سیف پہ
10:41تو تم نے کیوں بتایا اس کو
10:44میں آپ سے کہہ تو رہی ہوں مجھے نہیں پتا تھا
10:48اب اللہ سے دعا کرو کہ اللہ تعالی اس کی جوب جلد سے جلد کروا دے
10:54مگر اس نے تو کہا تھا کہ وہ کوئی جوب جوائن کر رہا ہے
10:59ہاں جوب کے لئے اپلائے تو کیا ہے
11:02لیکن ابھی تک ملی نہیں ہے
11:04لیکن کئی اور کام کر رہا ہے وہ
11:07کیا کام کر رہا ہے؟
11:10اس کی باری میں تو اس نے کچھ نہیں بتایا
11:12ایک تو اس کے پر اتنے سارے مسئلے چل رہے ہیں اوپر سے میں آگئی ہوں یہاں پر بوجھ بننے
11:16کے لئے
11:17تم بوجھ نہیں ہو
11:19بلکہ سیف کے سامنے یہ والی بات کہنا بھی نہیں
11:22اس سے برا لگے گا
11:24امی اگر مجھے تھوڑا سا بھی اندازہ ہوتا نا کہ اس کی کوئی جوب نہیں ہے
11:28تو میں کبھی بھی نہیں آتی یہاں پر
11:30جیسے تیسے گزارہ کر لیتی وہاں پر
11:34مکان بگ جاتا تو تم کس کے ساتھ جاتی؟
11:38کون لی کر جاتا تمہیں
11:47کوئی بھی جواب کرلوں گا
11:48نائٹ شیف میں بھی
11:51ایک ویئر ہاؤس میں نا لوڈنگ کے کام کی نگرانی کرنی ہے
11:54پیسے تو بہت اچھے ہیں لیکن
11:56رات کے بارہ سے ایک بچ جائیں ہیں
11:58ہاں میں کرلوں گا کچھ بھی کرلوں گا
12:00جب تک میری جواب کا کچھ نہیں وجاتا
12:02کرنا ہی پڑے گا
12:03یہ پڑے لکھو کام ہے نہیں ویسے
12:05تمہیں کبھی کبھار مزدوروں کے ساتھ مل کر سامان نہیں اٹھانا پڑ سکتا ہے
12:09دالوں گا یار
12:12ساٹھ ستر سال کا دعا نہیں جو سامان نہیں اٹھا سکتا
12:16میں کئی اور بھی دیکھ رہا ہوں
12:17چلو کہیں اچھی جگہ ہو جائے
12:19لیکن خیر تم اس ہفتے سے تو یہاں پر سٹارٹ کر سکتے ہو
12:27پیسے کتنے لیں گے
12:29مہینے کی نہیں ملیں گے
12:30روزانہ کے ساپ سے جو تم کرو گے فساپی دھیاری مل جائے گی
12:45آپ کو پتا ہے ممہ
12:46ان کی جوب چلی گئی اور انہوں نے مجھے بتایا بھی نہیں
12:50میں تو خود بہت پریشان ہوں
12:52جوب چلی گیا گھر کا خرچہ کیسے چلے گا
12:57بتا لیں
12:59اوپر سے مجھے کہتے ہیں
13:00کہ تم پریشان مت ہو
13:02ممہ کیسے پریشان نہ ہوں
13:04جوب چلی گئی ہے تو گاڑی بھی چلی گئی ہے
13:08اچھا بھلا تمہارے اببو گاڑی دے رہے تھے
13:11سیف نے مانا کر دیا
13:12اب تو خیر انہوں نے وہ گاڑی بیج دی
13:15اگر وہ ہوتی نا میں ان سے کہتی وہ تمہیں دے دیتے
13:18تو کونسا انہوں نے لے لینے تھی ممہ
13:20انہوں نے تو یہی کہنا تھا
13:22میں ابھی افورڈ نہیں کر سکتا
13:27اور اب تو ایسی ہی افورڈ کی اتنے مسئلے ہو گئے ہیں
13:33برتا
13:34میں سوچ رہی تھی
13:37جب تک تمہاری ڈیلیوری نہیں ہو جاتی
13:38تمہیں ہی رک جاؤ میرے پاس
13:40یہاں تمہیں کوئی مسئلہ بھی نہیں ہوگا
13:42ہمارے پاس کیا مسئلہ
13:43نوکر چاکر ہیں سب کچھ ہیں
13:45اتنے سارے لوگ تمہیں لک آفٹر کرنے کے لئے
13:48چھوڑو وہاں پر
13:53کہہ تو آپ ٹھیک رہی ہیں ممہ
13:56میں بات کروں گے ان سے
13:59پر مجھے نہیں لگتا کہ یہ مانیں گے
14:01کیسے نہیں مانے گا
14:03ضرور مان جائے گا
14:04جب جیب خالی ہوتی ہے نا بیٹا
14:07اچھے اچھوں کی اکل ٹھکانے آ جاتی ہے
14:09اور ویسے بھی اس کے تو
14:11سو خرچے بچیں گے نا ڈاکٹر کا
14:13دوائیوں کا ہسپٹل کا فروٹس کا
14:15سو خرچے ہوتے ہیں تمہیں
14:17اندازہ بھی ہے کچھ
14:19اوپر سے راہی لاپا
14:21اپنے بچوں کے ساتھ آ گئی ہیں
14:24ممہ پورا دن
14:25گھر میں اُدھم مچا کے رکھتے ہیں
14:27اف
14:28میں تو اپنے روم سے ہی نہیں نکلتی
14:30بہت اچھا کرتی ہوں اپنے کمرے سے ہی نہیں نکلتی
14:33اچھی بات ہے
14:35ویسے میں سوش رہی تھی
14:37اس کی بہن آئی ہے
14:39تو دس کام کری دیتی ہوگی تمہارے
14:41یہ تو ہے ممہ
14:43پتہ ہے پورے گھر کا کام
14:45انہوں نے اپنے ہاتھ میں لیا ہوا ہے
14:50میرے کپڑے بھی پریس کر کے دیتی ہیں
14:52اور یہاں تک کہ آج کل وہ مجھے ناشتہ بھی بنا کے دیتی ہیں
14:56پر ممہ
14:58مجھے تو ان کی فکر ہے
15:03اب بابا سے کیوں نہیں کہتی
15:04کہ وہ انہیں سعودیا بلالیں
15:07وہاں اتنی ویکنسیز ہیں
15:08کہیں نا کہیں کچھ نا کچھ تو ہو ہی جائے گا
15:10تم فکر کیوں کرتی ہو
15:12میں تمہارے بابا سے بات کروں گی
15:14چل دی مسئلہ ہوجائے گا تم چل کرو
15:17ہم
15:17یہ بتا شامی کیا بناو تمہارے لیے
15:21پریس کچھ اچھا
15:30کھنٹی کٹوازیں نہیں
15:38جی
15:41جمشیت اچبل آپ ہی ہیں
15:44ہاں میں ہوں آپ کون ہوں
15:46میں بیلف
15:47کوٹ سے آئے وہ ہوں
15:51زیبہ جمشیت نے آپ کے خلاف
15:54خلا کا کیس فائل کی ہے
15:57اور یہ رہے ڈاکومنٹس
15:59ساتھ میں ریسیویں
16:01پلیس یہاں سائن کر دیجئے گا
16:17سر پلیس سائن کر دیجئے گا
16:26پلیس
16:27پلیس
16:30اچھے لوگ ہیں
16:31اگر جو ایریہ کی کلاس فائلو والا مسئلہ نہ ہوتا
16:34تو میں اسی دن آپ سے بات کرنے والی تھی
16:37چلو میں سوچتی اس کے بارے میں
16:42یا پھر
16:42ان سے کہہ دو ملنے آ جائے
16:45لیکن کہاں ملیں گے
16:48فیلال میرے گھر کی کوئی حالات نہیں ہے کہ کوئی وہاں آئے
16:50تو کوئی مسئلہ نہیں بابا جی ہم اسمان کی طرف بلالیں گے
16:54ورنہ میں اپنی طرف بلالوں گی
16:55بہت اچھے لوگ ہیں
16:57زیادہ امیر نہیں ہیں لیکن پڑی لکھی اچھی فیملی ہے
17:00والد صاحب سریل میل میں کام کرتے تھے ریٹائر ہو چکے ہیں
17:03بیٹا دبائی میں کام کرتا ہے انجینئر ہے
17:06ماں باپ اس کے ساتھ رہتے ہیں
17:08دو بہنیں ہیں دونوں کی شادیاں ہو چکی ہیں
17:11جویریہ بہت خوش رہے گی وہاں پر
17:14چنو پھر
17:15بسم اللہ کر کے شروع کرو
17:18میں نے تو آپ کے کہنے سے پہلی شروع کر دیا تھا
17:20میں نے انہوں نے پکچر دکھائی جویریہ کی
17:22بہت اچھی لگی انہیں
17:24اب وہ بس آپ سے ملنا چاہتے ہیں
17:28جامی کے حوالے سے کیا بتایا انہیں
17:31یہی کہ دکانوں کا رنٹ آتا ہے اور خاندانی پروپرٹی ہے
17:35اب آپ بتائیں سیبابا جی میں کیا ہی بتاتی
17:37کہ جامی بھائی کوئی کام نہیں کرتے
17:40ٹھیک ہے وہ اچھے لوگ ہیں
17:42لیکن ہر ایک کی کوئی نہ کوئی سوال جواب تو ہوتے ہیں نا
17:46میں ان کے کاروبار کے حوالے سے نہیں کہہ دی تھی
17:50تم نے جامی اور میرے رشتے کے بارے میں کیا بتایا
17:53ابھی تو کچھ نہیں بتایا اس وقت ضروری بھی نہیں تھا
17:56اور ویسے بھی کچھ عرصے تک آپ کی صلاح ہو جائے گی پھر کیا
18:03میں نے کھلا کے لیے فائل کر دیا ہے
18:10سوچ لے بقی بات ہے
18:13ہاں
18:15اس تفہ میں پلٹ کے واپس نہیں جاؤ گی
18:17تو تم ان کو یہ بات بتا دینا
18:20بلکہ یہ بھی بتا دو کہ جامی کچھ نہیں کرتے
18:23کوئی پروپیٹی نہیں ہے
18:25فوئے دکانوں کا رنٹ نہیں آتا
18:27نکمہ ہی ہے
18:29یہ نہیں کہہ دینا
18:31لیکن ان کو ساپ سچ سچ بتا دو
18:34کل کو رشتہ انکار ہوا تو میں یہ نہیں چاہتی کہ وجہ یہ تھی کہ ہم نے چیزیں چھپا کر
18:39رکھی تھی
18:43ٹھیک ہے پھر
18:44بتا دیتے
18:46دیکھ لیں گے جو ہوگا
18:47اللہ مالک ہے
18:50امی امی میں نے اس بارے میں نہیں سوچا
18:53تو سوچ لو آرام سے اک دفعہ
18:56co me our زندگی اگھود اگ میس ہے
18:59پھر میں ایک رشتہ پریڈ ہانڈل کروں
19:02پھر ایک رجیکشن
19:19مجھے میرے کریئے پر فوکس کرنے دنے
19:21میں نے تمہیں اپنے کریئے پر فوکس کرنے سے بالکل نہیں روکا
19:26تمہیں جو کرنا ہے کبھا
19:29پس یہ ایک اچھا option تھا تو دیکھنے میں کوئی حج نہیں
19:36امی کون ہاں کہے گا امی
19:38آپ اس گھر کو دیکھیں
19:40آپ ہماری زندگیوں کو دیکھیں
19:44ابھی تھوڑا سٹیبل ہونے دیں
19:46تھوڑی پیشنٹس رکھے
19:52ساری دنیا ایک جیسے تو نہیں ہوتی
19:56خالق اے بھی رہتی کہ اچھے لوگ ہیں سادہ لوگ ہیں
19:59امی سادہ اور اچھے لوگ تو روحان اور اس کی فیمی بھی تھی نا
20:06ابھی کی وجہ سے مجھے ریجیکشن فیش کرنی بڑی
20:10واپس ریجیکشن فیش کرنی بڑی
20:11واپس آپ ہرٹھوں
20:14مجھے جتنا ہرٹ ہونا تھا
20:18ہو گئے ہرٹ
20:19بس
20:20اب مجھے ہیل کرنے میری فکر نہیں کرنے
20:24تم ایک پاس سوچوں
20:26میں تمہیں کوئی فورس نہیں کرنی
20:28سوچوں دیکھو آپشنز نہیں کرو اور
20:31نہیں کرنا تو ٹھیک ہے میں بات ہی نہیں شروع کروں گی
20:37ٹھیک ہے
20:39رشتہ کرنا ہے انہوں نے
20:40تو وہ اس گھروں کا
20:42نہ خالہ کی گھر اور نہ مامو کی گھر
20:46ٹھیک ہے
20:52ٹھیک ہے
20:54ٹھیک ہے
20:55ٹھیک ہے
21:00ٹھیک ہے
21:16ٹھیک ہے
21:16بس
21:17ایک کمرہ
21:18اس کے پاس
21:20رہنے دیتے ہیں
21:22اب وہ دراصل امی بچے اب بڑے ہو رہے ہیں نا
21:26تو
21:27دنوں کے بھوکر کیاڈ کر رہے ہیں
21:28اور آپ کو پتہ اندونوں نے تو مجھ سے پوچھا بھی نہیں
21:31خود ہی جا کر کمرہ سیٹ کرنا شروع کر دیا
21:34پھر
21:34اسمان فنیچر بھی لے کر آئے تھے
21:36تو کمرہ سیٹ ہو گیا
21:38آپ زیبہ باجی کی فکر نہیں کریں
21:40وہ آئیں گی تو آپ کے کمرے میں رکھ جائیں گی
21:42آپ کا کمرہ تو اچھا خاصا بڑھا ہے
21:49وہ تو ٹھیک ہے بٹا
21:50لیکن اس کے بچے بھی تو پڑے ہیں
21:54وہ کہاں ٹھہریں
21:57وہاں تو بچوں کی کوئی ٹینشن نہیں ہے نا
21:59میرب اور ہدیب کے ساتھ رہ نہیں گی ان کے کمرے میں
22:03اتنی پریشانی والی بات تھوڑی ہے
22:05امی بھر جیسی بات ہے
22:09چائے تو پیئے نا تھنڈی ہو رہی ہے
22:12پیٹھیوں میں چائے
22:13اس بھی خپیم تک
22:16اسلام علیکم باجی
22:17باجی اسمان صاحب نے آپ کے کمرے کا فنیچر بھیجوائے
22:22اچھا
22:23آ جائے
22:24لے کے جاؤ
22:30باجی میں اور فنیچر بھیجوارا ہوں
22:31ہی کریں
22:32ہی کریں
22:35ہو رہا
22:50ہوسیق SIMVWWWWZ
22:52ہو
22:53رہا
23:06موسیقی
23:16پیسے امی
23:17ماموں نے اچھا کام کیا
23:19سارا فرنیچر بھیج دیا
23:20دیکھیں ام کروں کتنا اچھا لگ رہا ہے
23:51موسیقی
23:54موسیقی
23:56موسیقی
23:57موسیقی
24:02اپنے دل میں ہمیشہ ماموت لی پیار اپنا
24:05عزت کرنا ہوں کی
24:08بات خیال رکھتے ہمارا
24:13اللہ اس کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
24:23سالیکم آپا آپ سو ہی نہیں
24:24سالیکم سلام نہیں
24:25وہ امی تمہارا انتظار کر رہی تھی
24:28تو میں نے کہا میں کر لیتی ہوں انتظار آپ سو جائے
24:32آپ بھی سو جاتی ہیں میرے پاس چابی ہے گھر کی
24:34کوئی بات نہیں سیف
24:35میں کھانا لگا دوں تمہارے لئے
24:38نہیں نہیں آپا میں نے تھوڑا سا کھا لیا ہے
24:41بچے کھا ہیں
24:42بچے اپنے کمرے میں
24:45چلے میں ان کو ویکنڈ پر کہیں کمان لے چاہوں گا
24:47چلو اچھا ہے
24:48تم ٹھیک ہو
25:03سالیکم
25:04با لیکم السلام
25:10تو ابھی تک بیٹھی ہو
25:13تمیتی دیر میرا انتظار نہیں کرنا چاہیے
25:15آپ کا انتظار نہیں کر رہی تھی
25:18آپ کی بھنجیوں نے اتنا شور مچائے ہوا ہے کہ کوئی سو سکتا ہے یہاں پر
25:22ہر تھوڑی دیر بعد کمرے کا دروازہ کھول کر اندر آ جاتی ہیں
25:25ارے تو اچھی بات ہے نا
25:27پریکٹس ہو جائے گی تمہاری
25:29ہماری بچے ہو جائیں گے تو وہ بھی یہی کریں گے
25:31ایک تو میں آپ کو بتا رہی ہوں اوپر سے آپ
25:33تم پھل کھاؤ گی
25:37میں پھل آیا تھا تمہارے لئے
25:41اب آپ ایسے ہی روز رات میں دیر سے آئیں گے
25:45ہاں یار
25:49ابھی نائٹ کی جواب لگی ہے تو
25:51یہ چلتا رہے گا لیکن انشاءاللہ دن کی جواب لگ جائے گی
25:56ایک دو مہینوں میں جا ہو سکتا اسے پہلے بھی لگ جائے
26:01ایسا کیا کام کر رہے ہیں آپ کے
26:03آپ کے کپڑے اتنے مہلے ہو رہے ہیں
26:06بائک پہ آتا ہوں نا اس لیے مہلے لگ رہے ہیں
26:09اتنے بھی مہلے نہیں ہیں
26:11میں چینج کر لیتا ہوں
26:14تمہاری دبیعت کیسی ہے
26:18میں ٹھیک ہوں
26:30میں ٹھیک ہوں
26:43موسیقی
26:56واہ واہ
26:58زیبا جی
27:00پرنیچر وغیرہ آگیا ہے
27:02مامو نے بھیجا تمہارے
27:06کیا بات ہے مامو کی
27:09بچپنگ سے مامو نے تو
27:10ہلپ کیا اور مسئلہ میں اور مسئیبت میں
27:13چکر دارو
27:15لکی ہو تو
27:16ہر کسی کا مامو ایسا نہیں
27:19دعائیں دوست سے
27:20روز دعائیں دیتے ہیں
27:22دعا کرتے ہیں ہر وقت
27:26اچھا ہے بیٹ شیٹ آگیا
27:28میں آپ سکون سے سویں گی میں رام سے
27:30کہاں سکون سے سو ہوں گی
27:31کیوں
27:33تو میں ایک میٹرس پر لاؤنج میں
27:35ایسے سو پر
27:38تمہیں کام کیا کرنے میں تھک جاتے ہو
27:39آکے لیٹ جاو ہے تو سو جاؤ
27:41میٹرس میں بہت
27:42میں بہت مکو مسئلہ نہیں ہے
27:43رام سے سو جاتا ہوں میں بائر لاؤنج میں
27:44میں ویسی آدھی رات پر بھی کام شام کر رہا ہوتا ہوں
27:48چل کیا کریں
27:51کھانے لگا ہوں بھوک لگی
28:09میں گھر میں قید ہو کر رہ گئی ہوں
28:11جب سے ہماری گاڑی گئی ہے
28:13وہ تو ناصر مجھے کبھی کا بار باہر لے کر
28:15چلا جاتا ہے تو میں تھوڑا سکون میں آ جاتی ہوں
28:23ہماری گاڑی چل دی واپس آ جائے گی
28:27اگر تو میں بھی کہیں چلنا ہے تو ہم
28:29رکشہ پر چل سکتے ہیں
28:31میں رکشہ میں کیسے چاہ سکتے ہوں
28:34میں رکشہ میں کبھی زندگی میں نہیں بیٹھی
28:39تمہارے پاس کوئی سردرد کی بولی ہے
28:42ہوگی ہے کہیں دیکھ لو
28:46سیف
28:47آپ آ جائیں
28:52یہ تمہاری چائے
28:55پیٹھا آپ لوگ تو نانی کے کمرے میں جاؤ نا میں آ رہی ہوں
28:58مجھے پتہ ہے کہ چائے کے بغیر تمہیں نین نہیں آئے گی
29:02کیا بات ہے
29:03اور یہ کباب نا سے آئے
29:04کباب میں نے بنائے تھے آج
29:05تو پھر تمہارا حصہ رکھ دیا تھا
29:09اور یہ مٹھائی
29:11مٹھائی وہ سامنے والے دیکھ کر گئے تھے
29:13تو وہ امی نے کہا کہ تمہارا حصہ اس میں بھی رکھتو
29:17آپ آپ کو کوئی سردرد کی دبا ہے
29:20ہاں ہاں میں لے کر آتی ہو
29:30تمہیں پھل کھانے
29:33مجھے پھل کی ضرورت نہیں ہے
29:43سیف
29:44یہ لو
29:47شکریہ
29:47شکریہ
29:48شکریہ
29:48شکریہ
29:48جیادہ درد ہو رہے تو بام لگا دوں یہ
29:50نہیں نہیں نہیں
29:51پوچھ مریہ
29:52چھلو
29:53تمہیں کچھ چاہیے بردا
29:54نہیں
29:56ڈینکیو
29:56چھلو
29:57تمہیں ریسٹ کرو ٹھیک ہے
29:59کچھ بھی ضرور ہے تو مجھے بتا دینا
30:00چھلو
30:01گڈ نائٹ
30:02تلافیز
30:02تلافیز
30:30تلافیز
30:32جو راپا ہے نا
30:33اور ویسے بھی
30:35آپ نے تو اب روز رات میں
30:37تیر سے ہی آنا ہے
30:41ٹھیک ہے
30:43تمہاں چلی جاؤ
30:45میں وہاں چکر لگا لیا کروں گا
30:49ٹھیک ہے
31:16ٹھیک ہے
31:17چھلو
31:17کی تونے دیگی
31:18دیگی
31:18کی تون poder
31:48سبق میں نے تم سے ضروری بات کرنی تھی
31:50اسی لیے میں یہاں آیا
31:54تمہاری ماں اس عمر میں طلاق لے رہی ہے
31:57اور وہ بھی کھولا
32:02بیٹیاں کیسے بھائے گی
32:03تمہاری شادی کیسے ہوگی
32:08لوگ پتہ نہیں
32:09ترہاں ترہاں کی باتیں کریں گے
32:11ان کو تو نہیں آپ روک سکو گے
32:16اور
32:19اور میں نے اس کے ساتھ زندگی گزاری
32:21اسے احساس نہیں ہو رہا کہ وہ کیا کر رہی ہے
32:23کیا ہوگی اسے
32:24بتاؤ
32:30تھو تھو کریں گے لوگ
32:32اس عمر میں شادی کرنے والی عورت کو کوئی شریف نہیں سمجھتا
32:38اور پھر جویریہ زویا اور
32:41تانیہ
32:43کوئی بھی شریف خاندان ان کو اپنا رشتہ نہیں دے گا
32:50یہ کہنے آئے تھے
32:52خاند بھی کہنا تھا
32:54اس میں کیا مسئلہ ہے
32:57یہ تو بہت اچھی بات ہے
33:01بہت اچھی بات ہے کہ امیر پہ لوگ ٹھو ٹھو کریں
33:05بدنامیوں زلیلوں ہم خواروں ہم ڈھکے کھائیں
33:08زویا جویریہ تانیہ کے کہی رشتہ نہ ہو میرا کہی رشتہ نہ ہو
33:12تو بیسٹ ہے آپ تو یہی چاہتے تھے
33:14آپ تو یہی کہتے ہیں آئے ہیں آپ
33:15آپ نے تو
33:17لاکھوں بار ہمیں کاؤ کا گھر سے نکل جاؤ
33:19یا ربو آپ کی تو بد دعائیں سن کے ہم بڑے ہوئے ہیں
33:23تو اگر آپ یا ہم
33:25مجھے بد دعائیں دینے آئے ہیں تو آپ کی بد دعائیں سے
33:27تو ڈرنی لگتا نا اب ہمیں
33:30صدق میری جان
33:31ماں باپ غصے میں بہت باتیں کر جاتے ہیں
33:36میں نے بھی شاید کہہ دیا ہو کچھ
33:39اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ میں تم لوگوں سے پیار نہیں کرتا
33:44باپ ہوا خیر میں تمہارے ہیں
34:15جب نہیں تھے اس کاؤ گل کفالت کی زمداری اٹھانے کی
34:17تو شادی کیوں کی
34:26سکون سے گزارتے ہیں اپنی زندگی
34:27آزادی سے گزارتے ہیں ابھی بھی تو آزادی سے گزار رہے ہیں
34:31ہم تھے نا بوجھ ہم منحوس ہم تھے نا مسئلے آپ کی زندگی میں
34:34اب تو ہم ہٹ گئے ہیں تو جائیں گزاریں اپنی زندگی سکون سے
34:38جس عورت سے ملتے ہیں چھپ چھپ کے اس کو لائیں اپنی زندگی میں
34:40اور ریلیکس ہوکے زندگی گزاریں گا ٹھیک ہے
34:44تم
34:45تم
34:45کیا کہہ رہے ہو مجھے کون عورت
34:50آپ کو واقعی لگتا ہے کہ
34:53آپ کو لگتا ہے کہ صرف
34:54آپ کو صرف پتا ہے اپنے بچوں کے بارے میں
34:56صرف ماباپ کو پتا ہوتا ہے اولادوں کے بارے میں
35:00بچوں کو ہوئی
35:03ہر چیز پتا ہوتی ہے اپنے ماباپ کے بارے میں
35:09آپ کو کیا بتا مجھے کیا تقریف ہوتی ہے
35:11جب میرے والٹ سے کیسے غائب ہوتے ہیں
35:19باب مجھ سے میں سی ماغ لیتا ہے میں آپ کو دے دیتا
35:21آپ کم کرتے ہیں میرا فرض ہے
35:30جب آپ کا باپ آپ سے چیزیں چونہیں لگ جائے آپ
35:32تبھی نظروں میں گر جاتے ہوں
35:37مجھے صرف یہ میرے ساتھ نہیں کیا
35:38اپنی بیوی کے ساتھ اپنی بیٹیوں کے ساتھ
35:43سیب تم کیا بھیکی بھیکی باتیں کر رہے ہو
35:46کیا جھوٹے الزامات لگا رہے ہو مجھ پہ
35:48تو یار جب میں جھوٹا ہوں اور جھوٹے الزام ہیں
35:51تو جائیں نہ گزار لیں اپنی زندگی
35:52ہمیں باہر رکھیں اپنی زندگی سے
36:00ہم سکون میں ہیں آپ بھی جائیں اور سکون میں رہیں
36:02سوک میری
36:07موسیقی
36:08موسیقی
36:16موسیقی
36:22موسیقی
36:23موسیقی
36:37موسیقی
36:39موسیقی
36:41موسیقی
36:42موسیقی
36:43موسیقی
36:43موسیقی
36:44موسیقی
36:44موسیقی
36:45موسیقی
36:46موسیقی
36:48موسیقی
36:48موسیقی
36:50موسیقی
36:59اندر آنے کو نہیں کہو گے آج
37:01پہلے میرے گھر میں اندر آنے کی اجازت لیں ہے تم نے
37:23ساتھ چھوڑنا میں ہم سے جو بھول ہوئی ہے کچھ تو بھولنا
38:17موسیقی