Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:01وہ کہتے ہیں نا عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا
00:06ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا
00:10کیا آپ نے کبھی کسی سے محبت کی ہے
00:12نام کی رشتے زبردستی بن سکتے ہیں لیکن دلوں کے نہیں
00:16اگر بات مرنے تک آگئی ہے نا
00:18تو اپنے زیب پوری کرنے کے لیے میں مرنے کو تیار ہوں
00:22ہم دونوں ایک ہی کہانی کے دو مجبور کردار ہیں
00:26مجھے افسوس ہے کہ میں نے تم جیسی عورت سے محبت کی
00:31مجھے نہیں لگتا کہ اور بھی کوئی غم ہے زمانے میں محبت کے سفر
00:56مجھے افسوس ہے
01:01کبھی تو اتنا میک اپ پھوپا ہے
01:03اب یہ اور بھی کریں گی
01:05اب مہورتی میک اپ پھوڑی کریں گی
01:07مرد ان کی کسر پوری کر لیں گے
01:09میرے انکل
01:11اب اپنے وہ پرانے زمانے سے بائر آجیں
01:13وہ پہلے کا وقت تھا جاں عورتوں کی جیزیں عورتوں کی ہوتی تھی
01:16مردوں کی جیزیں مردوں کی ہوتی تھی
01:17آج کل سب میک اپ کرتے ہیں
01:19جاں لڑگیاں میک اپ کر رہی ہیں ماں لڑگیاں بھی تچ تچ کر لیتے
01:22کیا ہے؟
01:22بلڈ پیشر ٹھیک ہے؟
01:25پتہ نہیں
01:25تو پھر چک کرو
01:28مرسکتے ہیں آدھے بھنٹے کے لیے کسی
01:30کافی شاپ پر؟
01:31میں وعدہ کرتا ہوں کہ آدھے گھنٹے سے زیادہ
01:33ٹائم نیل ہوگا تمہارا
01:36یہ آپ نے اپنے دراما سیٹ کے لیے بنایا ہے نا؟
01:39بہت اچھے لگ رہے ہیں
01:41مثل مجھے لگتا ہوتے زیادہ اچھی سیٹ ڈیزائنر ہوتی ہیں
01:43ایسترٹیکس اچھے ہوتے نا ان کے
01:46ابھی تو سیمپل
01:47کا طور پر بنائی ہے انہیں دکھاؤں گی
01:49دیکھتے ہیں کیا کہتے ہیں
01:50بجٹ تھوڑا کم تھا لیکن میں نے اس امید میں
01:53کر لیا کہ میرے کریڈٹ پر کچھ کام آ جائے گا
01:56سنائے ان چیزوں کی باہر
01:57بہت ڈیمانڈ ہے
02:03اچھا امی
02:04اپنا کام رکھیں نا
02:06مجھے نا آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے
02:09ہم
02:11وہ
02:13دیکھیں آپ کو پتہ ہے نا
02:14میرے پیٹ میں درت ہوتا ہے
02:16میں کوئی باد اپنے پیٹ میں نہیں رکھ سکتی
02:17مجھے گڑ گڑ ہونا شروع ہو جاتا ہے
02:20آپ نے مجھے منع کیا تھا
02:21کہ میں نیل آفر زہدی کے بارے میں نا پتہ لگوا ہوں
02:23لیکن میں نے سوشل میریا پر ایک پوز ڈال دی تھی
02:25about old students who went to liberty
02:27coaching center
02:28بادرکا میں نے تمہیں منع کیا تھا نا
02:34باپ نہیں سدھی تم میری
02:36تمہیں پتہ ہے
02:37امی جب ہم بہن بھائیوں کو کسی کام سے منع کرتی تھی
02:39مجال ہے کہ ہم وہ کر جائیں
02:41بڑے ہو گئے
02:43جوان ہو گئے
02:44کبھی بھی ان کی اجازت کے بغیر کچھ نہیں کیا
02:46ان کی ایک نظر ہمیں پڑ جاتی تھی
02:48اور ہم چپ کر جاتے تھے
02:49اور میں نے یہ بات نوٹ کی ہے کہ جس کام سے میں تمہیں منع کرتی ہوں
02:53تم وہی کام دلچسپی سے کرتی ہو
02:58کیا ٹائنگ دیا ہے تم نے اس کو
03:00کہہ دیا جو آپ نے کہنا تھا
03:03اب آپ مجھے ایک بات بتائیں
03:04کہ آپ یہ سب کیوں کر رہی ہیں
03:07اب تو آپ باہر بھی جاتی ہیں
03:08اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی ایفٹ بھی کر رہی ہیں
03:10لیکن پھر بھی آپ یہی باتیں کرتی ہیں
03:13پرانی فلموں کی ہیروین جو کرتی تھی نا
03:14وہ حرکتیں کر رہی ہیں ہمیں آپ
03:17دنیا بدل گئی ہے
03:18وقت بدل کیا ہے
03:20آپ کی اپنی زندگی ہے
03:21آپ کب تک خود کو نیلو فرزہدی یا تیبہ ثابت کر کے
03:25اببو کی اٹنشن لے کے خوش رہیں گی
03:27یہ ایک سکھ مائنسیٹ ہے
03:32تو تم مجھے بتاؤ میں کیا کروں
03:33موف آن کرنا چاہیے نا
03:38مطلب
03:42ہمیں ابھی آپ یوں گیا
03:44پوری زندگی پڑی ہے آپ کی
03:47اببو کے پاس میں ہوں نا
03:51سمجھ رہی ہیں آپ میں کیا کہہ رہی ہوں
03:58مجھے عادت ہو کہیں ہیں زندگی کی
04:02میں اپنی عادت بدلننی چاہتے ہیں
04:07جاؤ مجھے کام کرتے ہیں
04:15دیبارٹی کوچنگ سنٹر کی پوست پر
04:18جاؤ مجھے کام کرتے ہیں
04:19ان باکس میں نیلو فرزہدی کی بہن کا میسیج آئے تھا میرے پاس
04:24کہہ رہی تھی کہ نیلو فرزہدی کو مرے وے دس سال ہو گئے
04:30پھر
04:32جب تک وہ آپ کو نیلو فرزہدی سمجھ رہے ہیں
04:37آپ بنی رہے
04:41پھر کوئی نیا کریکٹر آئے گا
04:42نئی کہانی
04:46اتنا کھلرفل ہے نا
04:49رومانٹک پاک کا پاسٹ
04:55ہم بے خبر بیٹھے رہے
05:17پہل کدر ہے
05:22اوہ
05:23پھر یہاں کھول لگاتا ہے
05:39کون
05:39کون
05:40میں سلو
05:42اگلے ہو نا کوئی ساتھ تو نہیں ہے
05:45ہاں اگلے ہوں
05:50صرف رہا
05:51ہمگا
05:52ریعتا ہے
05:53ریعتا ہے
05:55ممماری
05:56مممہ آپوں نے اتنا مشکیج بھی boy حد نہیں
05:58چل جھوٹے
06:00ہو کسم سین
06:04گیاں وہ آپ کی بہن او جیٹ
06:05میری ناغ مدہم کرک رکھا ہے
06:07میری بہن او جیٹکا کیا تعلق
06:11آپ میرے انگل کیا لگتے آپ کے
06:13بہنوئی ہے نا
06:15بہنوئی وہ نہیں ہوتا وہ
06:17بیوی کے شوہر کا بھائی
06:20بے وکوف
06:21نہیں
06:22اچھا بتاؤ
06:23میرے بیٹے کی شوٹنگ ایسے چل رہی ہے
06:25شوٹنگ
06:26شوٹنگ تو ایون جا رہی ہے
06:28آپ کو پتہ ہے وہ
06:29آپ کی جو بہن ہے
06:30وہ اتنا جیلس ہوتی ہے مجھ سے
06:32پتہ نہیں کیوں
06:33اب وہ خود اپنی لائنیں بھول جاتی ہیں
06:35سارا الزام میرے پر ڈال دیتی ہیں
06:36کتھ میری ہشے گی ویشے میں اپنی لائنیں بھول جاتی ہیں
06:40مطلب اپنی غلطیں ایکسیپٹ ہی نہیں کر رہی
06:41اصل میں نا
06:42دونوں کو آگ لگی ہوئی ہے فول
06:44آمیر انکل تو الگ جل رہے ہیں
06:45کیونکہ کومنٹ میں سب میری تعریف کرے ہیں
06:47کہ او می گاڈ
06:48سلو ہستے بھی کتا کیوٹ
06:50لگتا ہے لڑکیا
06:51لڑکیا بھی تھی تعریف کر رہی ہیں
06:53میرے بیٹا ہے اتنا پیارا
06:54آپ کو میں کومنٹ بتاؤں
06:56کسی نے وہاں پر لکھا تھا
06:58کہ یہ آنٹی اپنی ناگ میں کیوں بول رہی ہیں
07:01یہ اتنا بول رہی ہیں
07:02ان کو چھوٹ کر آؤ سلو کو بولنے دو
07:07ماما
07:08آپ گھر آ جائے نا
07:10آپ کے بغیر گھر گھر ہی نہیں لگ رہا
07:12آپ کو میں بھی اتنا میس کر رہا ہوں
07:14شیوہ بے گھر ہی اور پاپا
07:16پاپا تو اداع شروع کی تنا بھٹک رہے ہیں پورا گھر میں
07:19اتنی یاد آ رہی ہے تو میرے پاس
07:20یہاں کیوں نہیں رک جاتے
07:23روک گیا
07:23اس وقال جی بیڑی بات ہے
07:25تو پہلے کیوں نہیں رکے تھے
07:28پہلے
07:29وہ پہلے کی بات کچھ اور تھی
07:31life decisions
07:33سوچتے میں تھوڑا وقت لگ جاتے
08:16سوچتے میں تھے
08:30جاگ رہے ہو
08:31سہر سی بات ہے جاگ رہوں تو فون اٹھایا ہے نا
08:33کیا تم پاگل پاگل لوگی ہو کیا
08:35کیا فضل سفال پوچھ رہی ہو
08:36کیا ہوا بھائی
08:37اتنا غصہ کیوں آ رہے
08:40یاد بھوک لگ رہی ہے
08:42کچھ کھانے کو بھی نہیں ہے یہاں پہ
08:43وہ کچھ سڑے وے بورنگ سے فروٹس ہیں اور کرے لے
08:46تم کیا کر رہی ہو
08:48میرا تو بڑا دل کر رہا تھا
08:49دبل ڈیکر فیٹی برگر کھانے کا
08:50loaded with چیز جس میں بہت ساری چیز ہو
08:52میں نے تو اپنے لئے آرڈر بھی کر لیا
08:54اب بتا ہے میں نے بھی صبح سے کچھ نہیں کھایا
08:56اب اس ٹائم پہ اتنا سب کچھ کھانا تو بنتا ہے میرا بھی
09:01بلکل
09:02یار یہاں تو نیٹ بھی نہیں ہے
09:03میرا پیکیج بھی ختم ہونے والا ہے
09:05سمجھے نہیں آلی کیا کروں
09:06اتنی بوریا تورییا کتی در ممہ سے باتیں کر لوں گا
09:11اچھے کام کرو تم یہاں پر آ جاؤ
09:13تمہارے لئے برگر آرڈر کر دوں
09:15ویسی بھی کونسا پارٹ میں اتنا دور ہے
09:17ابھی چلنا شروع کرو گے دس منٹ میں میرے پاس مہنچ جاؤ گے
09:19دیکھ رو سللو مجھے تمہارا کتنا خیال اور ایک تم ہو
09:22اچھے کام کرو سب جلدی سے نکل جاؤ نا
09:24مجھے آج کے شو کی ساری ٹی چاہیے
09:26جلدی آؤ
09:28ہاں ہاں آتا
09:40اے زویان تم بھی نا بلکل پھٹاوہ باس ہو
09:43پھٹاوہ باس کیا ہوتا ہے
09:45اتنی اچھی اولاد ہے آپ کی
09:46کبھی جو آپ نے تعریف کیو اس اولاد کی
09:48اے فضول باتیں مت کرو
09:49پھٹاوہ باس اس شخص کو کہتے ہیں جو بہت بولتا ہوں
09:52ایک تمہارے اببہ سے تانگوں
09:54ہر وقت ان کے کان نا میری باتوں میں لگے دے ہوتے
09:56ہر وقت مجھے لگتا ہے کہ جسے کسی کونے خدروں میں
09:59کھڑے بھی نا میری باتیں سن رہے ہوں
10:00امی ایک منٹ دے تھا دیکھے تھا ہوں میں کیا گھرہے
10:23وہاں تو ڈبل پیکیج کی ڈیل چل رہی ہے
10:24گھراتوں کے ساتھ ڈکارے بھی
10:26امی ایک آئیڈیا ہے
10:27امی ایک ویڈیو بناتا ہوں
10:28وائرل ہو جائے گی
10:29آپ کے آسی فالوئرز میرے پاس بھی فالوئرز
10:31اے یا زویاں تمہیں شرم ہی آتی
10:33اپنے باپ باپ کا ریکارڈ لگاتے ہیں
10:34توبہ
10:36ہم لوگوں پر تو اببہ جان کو دیکھ کر
10:38کپ کپاہر تاری ہو جاتی تھی
10:39جہاں نکلتی تھی ہم لوگوں کی
10:41بڑی جان نکلتی تھی آپ دونوں کی
10:42سبھی تو باگ کے شادی کیے نا
10:46مہاری نا یہی آدت ہے
10:48تمیز تہزیب تو تمہیں چھو کر نہیں گزر
10:49یہ فوراں تم پٹنی سے اترتے ہو
10:51اور ایسے میں پتہ ہے میرا کیا دل چاہتا ہے
10:53کھینچ کھینچ کے نا
10:54دس جوتے تمہیں کس کس کے لگاؤں
10:57مہین میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ
10:58مجھے تو بڑا رومینٹک لگتا
10:59کہ کوئی انسان باگ کے شادی کرے
11:03سبھی ایک سوال ضرور ہے لیکن میرا
11:06شادی سے پہلے آپ کو
11:06بو کی عادتوں کے بارے میں پتہ نہیں تھا
11:08کہ وہ ایسے ہیں
11:09نہیں
11:11انہیں تو سمجھتے سے اتنا معصوم سا
11:13باولا سا لڑکا ہے
11:14مجھ سے دب کے رہے گا
11:16اب دیکھ لو
11:17کتنا دب کے رہتے ہیں تمہارے اببہ مجھ سے
11:21شادی محبت کی موت ہے
11:24نہیں
11:25موت تو نہیں ہے
11:27لیکن ہاں
11:28وینتی لیٹر پہ ضرور پہنچا دیتی ہے
11:31ممی یہ بابت ہے
11:32وینتی لیٹر سے کتنے لوگ زندہ بچکے ہیں
11:34اکہ دکہ
11:44بہت ہے
11:44بہت ہے بکس کی بہت دمانڈ ہے
11:46سپیشلی فرم ابراد
11:47اور جو ریر بکس آپ کے پاس ہیں وہ صرف آپ کے پاس ہی ہیں
11:52یاار کسی کام میں دل نہیں لگ رہا
11:54دل چاہتا ہے کچھ اور کروں
11:56ایسا کوئی کام جس میں دو نمبری نہ ہو
11:59ہم
12:00بکس کے ماملے میں بھی
12:05جب میں نے پوچھا ہے تو بتائیں نا
12:07جب کوئی آتمی چوب ہو جائے
12:09تو اگلے آدمی کو سوال نہیں کرنا چاہیے
12:11نہیں مجھے تو لگتا ہے سوال کرنا چاہیے
12:12سوال کرنا بہت اچھی عادت ہے
12:15کرتی کتنی کیوٹ ہے تمہاری
12:17مجھے بھی لا دینا ہے اسی
12:18لا دوں گی
12:20مجھے لگتا ہے
12:21چھیننے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے
12:23کسی سے کچھ مانگ لینا
12:25بالکل سی بیاتھو
12:28مجھے بھی کوئی کام دل بھا دو یار
12:30اپنے اسسٹینٹ ہی لگا لو
12:32تیچنگ نہیں کرنی مجھے
12:34اور میرے پاس بس یہی
12:35اپشن بچتا ہے
12:36جب میرا نیک بننے کا دل چاہتا ہے
12:38اسے نیک بننا بھی کتنا بہو رہنگ ہے
12:40بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت
12:42بات ہے
12:45کل میں نے تمہاری دوست کے
12:46اببو کا باہر کا رستہ دکھا دیا
12:49سچی
12:51بہت اچھا کیا
12:52ایک عورت کے لئے ہوم رکھوں
12:54اس سے بڑی کوئی غالی نہیں ہے
12:56اور جو انسان سالوں کی
12:58کمپینونشپ چھوڑ دے کسی اور کے لئے
13:00اس انسان پہ تو کبھی
13:01ٹرسٹ کرنا ہی نہیں چاہیے
13:05تم نہ مجھے کبھی کبھی
13:07مینٹلی طور پہ میری ماں لگتی ہو
13:10ایمہ آپ کو کام دلا دوں گی
13:12آپ کو بتائیں آپ کے گھر میں
13:14ایک ٹیبل ہے بڑی انٹیک سی
13:16بہت اچھے پیسے دوں گی
13:18بتائیں بیچیں گی
13:19یہ جو تمہارے اندر
13:21ایک کباریے کی روح آ جاتی ہے نا
13:23اس کا کوئی جواب نہیں ہے ایسے
13:25پس کیا کروں آنکھیں کھول کے چلتیوں نا
13:27آپ کے گھر میں ابھی بہت ساری ایسی چیزیں ہیں جس پہ میری نظر ہے
13:30چھا
13:30ہم
13:34ویسے ہم کہاں جا رہے ہیں
13:36چھوٹکٹ ہے نا
13:37دیکھو پارک سے ایسے تھروں ہوں گے نا
13:39وہاں پہ ٹیکسی سٹین ہے
13:40ارے بہ
13:43اچھے تو خالہ آپ کا کیا کہنے وہ جو
13:45بی ٹی وی کا نیا ڈراما آیا ہے
13:46بدبخ نادیا
13:47اب اس کے اندر وہ جو بدبخ نادیا کے تہری ہیں
13:50ساف ساف مدھا چل رہا ہوں انہوں نے ویگ پہنی بھی ہے
13:52اب مجھے تو ان کی ویگ سے کوئی مسئلہ نہیں
13:55لیکن وہ ویگ میں کسی چمپینزی سے کم نہیں لگ رہے
13:58کم کیا اس سے بھی زیادہ لگ رہے ہیں
14:01اور آپ لوگوں نے بھی دیکھا
14:02یہ کیسے لینڈلوڈز ہیں بھائی
14:04بڑا گھر بڑی گاڑی
14:06لیکن کپڑی ایسے لگ رہے ہیں جیسے زینب مارکک سے لائے ہو
14:11لیکن بھائی ایک بات ہے
14:13مجھے بدبخ نادیا کی امی کی ایک بات بڑی اچھی لگتی ہے
14:16پتہ ہے جب وہ صبح سویرے بھی سو کر اٹھتی ہے نا
14:19ان کا میک اپ انیس سے بیس نہیں ہوتا
14:22مگر اس کے ساتھ مجھے ایک فکر اور بھی ہے
14:24اتنا ہیوی میک اپ کر لینے کے بعد
14:27کہیں ان کے موہ پہ بہت بڑے بڑے پھوڑے پھنسیاں نہ نکل
14:30پتہ ہے یہاں موہ تک تو ایسا چٹا سفید ہوتا ہے
14:36میک اپ اور اس کے بعد گردن
14:38ملکل تاں بے جیسی
14:41لگتا ہے جیسے بس ایسا ہی اٹھ کر آ گئے ہیں
14:44پتہ ہے سچی بات تو یہ کہ ایسے ڈراما ڈریکٹرز کو
14:48کس کس کے دس دس کوڑے لگانے چاہیے
14:54بڑی بکواس کر رہے ہیں یہ بہتوں
14:55اور دیکھا نہیں ہر جگہ ان کے کلپس وائلوڑ ہو رہے ہیں
14:58یہ ماں بیٹا بڑے خطرناک عظائم لے کر
15:01سوشل میڈیا پر آئے ہیں
15:02تو بیٹا تم کیوں وستہ کر
15:04میں نے اپنی زندگی میں بڑی بڑی تنقیدیں برداشت کی ہیں
15:08تو میں سے کرو ان کا نمبر معلوم کرو
15:11اور ان سے میری بات کر رہا ہوں
15:12ٹھیک ہے
15:12اچھا بات سنو
15:14وہ آج پنس روٹ سے نہاری
15:17اور بریانی منگوہ لو
15:18وہ جو ہمارا سین ہے نا
15:20وہ سین میں ایڈیسٹ کر دینا
15:21ٹھیک ہے
15:22جو جلی جاؤ
15:24ہاں جان
15:26ہاں میں نے رائٹر سے بات کی ہے
15:27تمہارے سین بڑھ جائیں گے
15:29کوئی ایسی بات تھوڑی ہے
15:33اچھا سنو
15:36وہ نا
15:38میں نے آج کا اپیسوڈ
15:39سوپہ دس بجے اپلوڈ کر دیا تھا
15:41یہ سوچ کے کہ
15:42ہر درامے والے اپنے اپیسوڈ
15:43آٹھ نو بجے اپلوڈ کرتے ہیں
15:45اب تمہوں پدہ مجھے
15:46ایکسپیرمنٹ کرنے کا کتنا شوق ہے
15:48کبھی کبھی وہ ایکسپیرمنٹ
15:49اچھا ثابت ہوتا ہے
15:50اور کبھی کبھی
15:51ڈیزاستر ہو جاتا ہے
15:53اوہ
15:54مطلب
15:54سوڈ ڈیزاستر
15:58یار پدہ کہ میں تم سے
15:59ایک بات بولو
16:00اگر تم مائن نہیں کرو
16:01مینہ سکسنس کیا رہی تھی
16:03کہ تمہارا سیکنڈ شو دیکھنے
16:04سارے لوگ جو فرس شو دیکھر آئے تھے
16:06جنہوں نے تمہارا چانل سبسکرائب کیا تھا
16:07وہ یہی والا شو دیکھنے
16:08تمہارا چانل سے
16:09سبسکرپشن کانسل کر دیں گے
16:11اور وہی وہاں
16:13تو میرے میری امی نے خاندام میں
16:14فیمس کیا ہے
16:14اللہ بچائے زویاں کی سکسنس
16:18وہ ایک خاندام میں
16:19ہماری اینی آنٹی تھی
16:20ان کے شادی ہو رہی تھی
16:21میں نے اممہ کو بولتی ہے
16:22مجھے نہیں لگتا ہے اس کی شادی ہوگی
16:23جس دن شادی تھی نا
16:25اس دن
16:25اس کو جو شور تا
16:27اپنی ایک سی گرل فنکت باگیا
16:29میں پاس ایسی بہت ساری اگزامپلز ہیں لیکن
16:32مجھے مسلا پتے ہیں کہ
16:33میں سمجھاتا ہوں
16:34تم سنتی نیو کہ
16:35میں تمہیں بول بول کے تھکیا
16:36کہ سلو تمہیں لے دوبے گا
16:38جتنی اور ایکٹنگ کرتا ہے
16:39جس ترہ ہستا ہے نا
16:40کسی کو پسند نہیں آتا وہ
16:42تو شوٹ پیار اس نے میرا بھی بی پی آئی کر دیا تھا
16:44ہاتھ ہوگی مطلب
16:46میں تمہیں جان مجھے کچھ بولا نہیں
16:47کیونکہ مجھے پتے ہیں
16:48پھر تم مو بنا کے بیٹ جاتی
16:49I know for a fact
16:50تم سے کرٹیسیزم ہندل نہیں ہوتا
16:57لیکن تم تینشن نہیں لو
16:58ہم کوئی نہ کوئی سلیوشن نکال لیں گے
17:00یادکہ میں نے تمہیں ایک آئیڈیا بھی دیا تھا
17:01کہ شو کے بیچ میں میں تو
17:02ایک شمشت دو گیا
17:04جوڑوا ہوگے ان کے
17:05میں بہت چک آتا ہوں کہ تار ہے میرے پاس دوستا
17:11اسے گلتی نا اببو کی بھی ہو ستی
17:13ان کے اندر پتہ نہیں کونسی
17:14کرسٹوفر نولان کی رو آ جاتی
17:15پوری زندگی شاہدی کے تیبل پر
17:17جو لو کھانا کھاتے نے ان کی ویڈیو بنایئی انہوں نے
17:18زویاں چپو جاؤ پلیز
17:20تمہیں خرسے کیا کھا کے آئے ہو
17:22تم لڑکے ہر وقت لڑکوں کو کہہ رہے ہو تو
17:24کہ تم لوگ کتا بولتیوں کبھی خود کو دیکھا ہے
17:26چپڑ چپڑ چپڑ بکواس کرے جا رہے ہو
17:28کرے جا رہے ہو
17:29آج میں تمہیں کچھ نہیں بولوں
17:30جتنا بولیں نا مجھے بول لو
17:32چھ پتہ ہے تم ابھی مینٹلی نا ٹھیک نہیں ہو
17:33تھوڑی
17:34زویاں
17:35توسرے اپیسوڈ پر ویوز تو تیکھو
17:37رکھلے کا ناہمین ہی نہیں لے رہے
17:40واہ یا رببو جی
17:41توسی گریٹ ہو
17:43مال کرتی ہے رببو نے تو
17:46گریٹ ہو
17:50ٹھیکس
17:52ماشاللا
17:53ماشاللا
17:54ٹھیک
17:56ہمڈا
18:08ہمڈا
18:14یا وہ جو پیڈ ریویوز کروائے تو اس ٹیوی والی بندی سے
18:17اسے کلپ تو بھیج
18:18اور اسے کیس میں یہ جو موٹی آنٹی اور موٹا لڑکہ ہے
18:21ان کا کونٹیک نمبر بھیج
18:22تو بھیج مجھے
18:27اڑے یہ تو عروسہ پائے رشتدار ہے ہماری مگردور کی
18:31انہوں نے ایک کام کب شروع کیا
18:32ٹیوی ڈرماؤں کی بڑی شوقین ہے
18:34کئی بار مجھ سے کہہ چکی ہے کہ
18:35ہمائیو سعید فواد خان اور حمزہ باسی سے ملا دیں مجھے
18:39بھائی میں تو ایسے رشتداروں سے ہی دور رہتا ہوں
18:40جو کہتے ہیں ادھگارہوں سے ملا ہوں مجھے
18:42یا نمبر دے اپنی موٹی آ پاگا
18:44مطلب مجھے ان کا نمبر چاہیے
18:46نمبر تو نہیں ہوگا مگر میں لے کے دیتا ہوں
18:48ایک کام کرتے ہیں چائے پیتے ہیں
18:50چلا چائے پیتے ہیں
18:55ارے دہان سے اببو کٹ لگ جائے گا
18:58اببو
19:00اببو کس کو کہہ رہی ہو
19:01باتور اببو تو نہیں ہو
19:03کتنی تمہاری عمر ہے
19:06پٹھارہ سعید
19:07تو میں سترہ کا ہوں
19:09سترہ سال کا ہوں
19:10تم بڑی ہو
19:12اتنے سٹوپڈ جوکس کیوں کر رہی ہو
19:15میں تو سب مزاگ کر رہی تھی
19:17میں بہت سیریس رڈکا ہوں
19:18مجھے پسند نہیں ہے یہ تھرڈ کلاس جوکس
19:21بورویا آپ مجھے
19:24یاد نہیں ہوں میں
19:28بادر کا نام ہے میرا
19:31صرف ایک میں ہی تو تھی جو آپ کو یاد تھی
19:36بادر کا
19:38کون بادر کا
19:40بادر کا تو میری امی کا نام ہے
19:41اور میں کسی بادر کا کو نہیں جانتا
19:43تم جہاں کیا کر رہی ہو
19:45میری شیو کیوں بنا رہی ہو تم
19:46کون ہو تم
19:50بتاؤ
19:53موسم بہت اچھا ہو رہا ہے
19:56پارک چلیں
19:57اچھا لگتا ہے نا
20:01آئیس کریم بھی کھلا ہوں گی
20:06چلیں
20:16موسیقی
20:28جی جی
20:30بہت شکریہ
20:33جی
20:34سپیکر سپیکر
20:36سپیکر ہوں گا
20:38بھئی آپ حمزہ کی آپ پہ ہیں تو اس طرح میری بھی آپ پہ ہوئیں
20:40میں آپ کا شو دیکھ رہا ہوں
20:42بہت اچھا شو کر رہے ہیں آپ
20:44ہیلتی کریزم
20:45بھئی میں سمجھتا ہوں کہ اس طرح کا شو ہونا چاہیے
20:48اس طرح ہمیں بھی صدرنے کا موقع ملتا ہے
20:52سنے وہ آپ کے کون سے ڈرامے پہ میں نے ریویو کیا ہے
20:55سوری اصل میں میرا زیادہ فوکس جو ہے وہ ایکٹرز پر ہوتا ہے
20:59تو ڈریکٹرز کے نام یاد نہیں رہتے
21:00جی جی آپ ٹھیک کہ رہے ہیں
21:03دیریکٹر کس کھیت کی مولی ہے
21:06اصل گیم تو ایکٹر اٹھاتا ہے
21:08ایکٹر
21:09نہیں نہیں ایسی بات تھوڑی ہے
21:12ڈریکٹر تو کیپٹر آف دے شپ ہوتا ہے
21:14اور ہمارے مولک میں تو بہت اچھے اچھے ڈریکٹرز ہیں
21:17اچھا
21:18نام بتائیے زرہ
21:21نہیں بہت سارے ہیں
21:22اچھا چھوڑے نا آپ مجھے بتائیں
21:24آپ کا سیریل کونسا ہاج کل چل رہا ہے
21:27بدبخس نہ دیا
21:28نو مجھے کی سلوٹ پہ
21:30اسی ڈرامے پر میں نے آپ کا ریویو دیکھا ہے
21:32گوٹ
21:34ویری گوٹ
21:36ایکسلینٹ
21:38کٹ کٹ کٹ کر لو کٹ کر لو
21:47آہ
21:48آہ
21:481 ملین ویوز ہو گیا ہے
21:49یہ ہے سپرائز
21:49کیک تو بنتے ہیں پھر آپ لوگوں کے لئے
21:51آہ
21:51آپ کیے لئے بلنکے
21:53آپ کیے سپرائز ہے
21:55تمہا پتے آپ کیتے گوٹڈ تھے
21:57مجھے گریٹیسے جس ایک ٹائم
21:58بتوم ہی جی نہیں کھرہ میں آپ سے
21:59آئیں کہ آڑھی کٹ کرkit
22:02تھوڑا تھوڑا سا
22:03آہ آپ پورا کٹ نہیں پورا when Möglich
22:06آہ
22:09میں سے Aamir میں سمجھتی تھی نا
22:15کہ تم ب restaurant
22:17بہت دفا ٹائپو
22:18مگر تم بڑے چپے Grستم نکلے
22:20تم لوگوں نے ہمیشہ مجھے اندر ریڈ کیا قسم سے
22:23وہ میں نے تو آپ کو کبھی سیریس نہیں کیا
22:25کہ آرصال تو آپ مجھے بھی اران کر رہے ہیں
22:26اچھا میں نے سیریس لی لیا ہے تم لوگوں کو
22:30ٹھینگا
22:31یہاں کیے کٹ گیا
22:32نہیں نہیں ایک پر پہلے نا ایک سیلپی لے لیتے ہیں
22:35چلو
22:36ایک سیکنی رکھ دو لگنا جائے
22:39ہاں
22:40ہپی فیملی
22:42ایک
22:56شو کے بعد تو بائے نکلنے اتنا ہارڈ ہو گیا ہے
22:59تو میں بتا بھی مارٹ پہ بھی ہی سارتا ہے
23:01وہ بہر بھی دو لڑکے آئیں
23:02کہتی ہیں او می گوڈ
23:03سالو بگ فین بگ فین
23:05آپ بہت کیوٹے آپ کے ساتھ تکچے لے سکتے ہیں
23:08اور اگر میں بولتی کیس لڑکے نے مجھے کیوٹ بولا
23:10تو میں کیسا لگتا
23:13کیوٹ
23:14تمہیں
23:14میں مانتا ہی نہیں
23:15نہیں
23:16آپ کے ساتھ تکیل سکتا ہوں
23:17آہا یار کیوٹی آجو
23:19تکیل
23:19برکن
23:31بارسلو
23:45بارسلو
23:46اببو نے writingsی تھیروف کر دی
23:48گاڑی کی چاپی اپنے اچھی مون پہ دے دی مجھ انہوں نے
23:51اس میں کہیں گومنے چلتے ہیں
23:52تمہارا پیٹرول میری گاڑی
23:54اور بلک ایسا وہ امریکن سسٹم کر لیں گے
23:57فیلال میں اتنا ہی امیر ہوں
23:58لیکن نیک دو ہے یوٹیوب سے پیسے آگئے
24:00پھر تم جان بلو گے میں کھلاوں گا
24:01کیا ہو گیا تمہیں
24:02اب ہر وقت ایسی باتیں کرتے ہو
24:03تم بل دو یا میں بل دو
24:05it's the same thing
24:06ہے نا exactly
24:07same thing ہے
24:10سویا
24:13تمہیں کیا لگتے ہیں
24:13ہم کیا پلان کر سکتے ہیں
24:15اپنے فیوچر کے لئے
24:17کیا پلان کرنے ہیں
24:18بادرگا کوئی یہ ہی چھے پلان کرنے کی ہے
24:20کتنے سال کے ہوں
24:21اکیس بائیس
24:22لوگ پلان کرتے ہیں
24:23جب وہ پچھے سال کے ہوتے
24:24چھمپے سال کے ہوتے
24:24تمہیں باتے ہیں
24:25مجھ اتنی ایسی آتی ہیں
24:26جب امیری ٹی وی پر درامے دیکھ رہی ہوتی
24:27نا
24:27اس میں ہماری ایسی کے کپل
24:28چھاڑی کی بات کر رہے ہوتے ہیں
24:29تاہاں کرنج لگتے ہیں
24:30بادرگا مجھے کیا بتاؤں مجھے
24:35تمہیں اچھکال زیادہ نہیں بولنے لگے
24:36تم لوگ میل بھی تو زیادہ رہے آج کل
24:38I feel more comfortable with you
24:41اچھا سنو میں تم سے بات کرنی تھی
24:42بولا
24:43نیک شو سے بگو جو بولے نا وہ کرنا پلیز
24:45ان کا اپنا ایکسپیرینس
24:46وہ صحیح کہتے چیز ہے
24:48تمہیں دیکھا تھا جب وہ شو سے نکل گئے
24:49تو کتھنا بیکار شو چلا گیا تھا
24:51اگر وہ کہہ رہے کہ
24:52اچھے کیمروز لو
24:52تھوڑا پیسہ خرش کرو تو کرو
24:54صحیح کہہ رہے ہیں وہ
24:55کیوں
24:55سکرین اچھی ہوگی سکرین اچھی ہوگی
24:56تو ویورز آئیں گے
24:58مجھے ایسا نہیں لگتا
25:00ابھی ہمارا انیشیل سٹیج ہے
25:02ابھی تو ہم لوگ نے شروع کی
25:03ابھی ہم اپنا بجٹ نہیں بڑھا سکتے
25:05کچھ تو پروگرامز آنے دو
25:07پھر دیکھیں گے جو کرنا ہے
25:09میں تم سے ایک بات کہوں
25:10پریز مائن مت کرنا
25:11یہ ٹھیک ہے جب کوئی
25:12افینسیو بات کرنی ہو
25:13تو تم لوگ ان میں بولتے تو
25:14مائن مت کرنا ہم بات کر لیں
25:16تم نیک شوٹ پہ اپنے ابو
25:17کو مطلق کرانا
25:19ان کی وجہ سے شوٹ کا
25:20انوائرمنٹ بہت خراب ہو رہا تھا
25:21سلو نے بھی مجھ سے کہا تھا
25:23کہ اگر اب انکل آئے شوٹ پہ
25:24تو وہ نہیں آئے گا
25:26ایک بھا بتاؤ
25:27تمہیں سلو کے امی بننے کا کیا شوک ہے
25:29تم بھی تو اپنے ابو کے والد صاحب بن رہے ہو
25:31میں نے کچھ کہا
25:37مارانہ یہ ہی مسئلہ ہے
25:38ہر دو دنباک کانی سے ہی مجھاتی تمہاری
25:40کوئی ایسی بات کرو گی
25:40ایسے زہر لگنے لگو گی مجھے
25:42تمہیں کیونکہ وہ لڑکی پسند ہی نہیں ہے
25:44جو تم سے آرگیو کرے
25:45تمہیں چالنج کرے
25:45تمہیں تو وہ لڑکیاں پسند ہے
25:47جو تمہارے پیچھے پیچھے گھومے
25:48کہیں جی زویاں
25:49آپ تو بہت اچھے ہیں
25:50آپ بلکل ٹھیک ہیں نا
25:51مدھرکا پلیس چھپو جو
25:52میں کیوں چھپ رہا ہوں
25:53میرا گھر ہے تم چھپ رہا
25:54میں تو بولوں گی
26:13ویسے حد کر دی تم نے
26:14اتنا کچھ لانے کی کیا زرور تھی
26:16لگتا ہے تمہارا بہت کھلا ہاتھ ہے
26:18کبھی سیونگز بھی کر لیا کرو
26:21جو مجھے بہت اچھا لگتا ہے نا
26:23اس کے میں لاد اٹھاتی ہوں
26:24اور اس کے لئے کھانا بھی پکاتی
26:28پتا ہے
26:29وہ عمران کا بچہ تھا نا
26:30اس کے لئے بھی بڑے دل سے کیا گرتی تھی
26:32میں یہ سب
26:34سوچیں وہ سترہ سال کا
26:35اور میں سولہ سال کی
26:38بس ایک وہی محبت تھی
26:41جو میں نے کی تھی
26:43اس دن یوٹیوب پہ
26:44ایک پرانا ڈراما دیکھ رہی تھی
26:46یونس جاوید کا
26:48اس کا ایک ٹائلوگ ایسے
26:49تیر کی طرح لگا میرے دل میں
26:52پہلی محبت ہی آخری ہوتی ہے
26:55اس کے بعد
26:57ساری محبتیں اس
27:01پہلی محبت کا ماتم ہوتی ہیں
27:06بتا ہے
27:07جب میں نے آپ کے میاں کو
27:09امتیاز انکل کہا نا
27:10تو اس کی شکل دیکھنے والی تھی
27:12اور جب میں نے وہ
27:14بیوہ ہونے کی جھوٹی کہانی بتائی نا
27:16تو ایسے بیوہ ہونے کا تانہ دیا
27:18مجھے جیسے گلی محلے کی عورتیں دیتی ہیں
27:21لیکن بیوہ ہونے کا یہ کیوں کہا
27:23کیونکہ مجھے پتہ تھا نا
27:24بھاگ جائے گا
27:25پہلے بھی تین چار بار ایسا بولا تھا
27:28سارے بھاگ کھڑے ہوئے
27:29لیکن خیر
27:30پہلے کی بات اور تھی
27:33اب
27:34میرا اور تمہارا تعلق الگ ہے
27:36اب ہم دوست ہیں
27:43جادو ہے تمہارے ہاتھوں میں
27:46ایکسلنٹ
27:47میری بچپن میں وہ ایڈ آتا تھا نا
27:49جادو ہے اب
27:51فلا فلا اوئل میں
27:53یاد ہے
27:55مجھے افسوس ہو رہا ہے
27:56کہ اتنا خرچہ کیا تمہیں اس کھانے پر
27:59ایک ہاتھ چیز پکا کے لے آتی
28:01بھایا
28:02وہ ہماری چوٹی سی بزنس مومن ہے نا
28:05پترکا
28:05اس کو میری دادی کی جہیز کی
28:07ایک ٹیبل پسند آگئی
28:08جو اس نے کافی اچھے پیسوں میں خرید لی
28:10ایکسلنٹ
28:11لیکن خیر
28:12ہے بڑی تیز
28:13پتا ہے مجھے
28:15ڈبل ٹرپل پرائس میں بیچے گی آگے
28:17مگر کہنے کا مقصد یہ ہے
28:19کہ پیسہ پڑا
28:22میسے پتا ہے
28:23میں نے کہا آئے بدرکا سے
28:25کوئی جواب ہو تو لگوا دو
28:27محنت کرنے کی لگن جا گی ہے آج کل
28:30کہہ رہی تھی
28:30پتاؤں گی
28:33ایک نصیت کرو
28:34یہ جنزیز کے نا
28:36بہت سیریس میں لینی چاہیے
28:37ان کے کہنے اور کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے
28:40ازمان چکیوں اپنے بچوں کو
28:46سوچنے دو مجھے
28:48کچھ کرتی ہوں تمہارے بارے میں
28:52کوئی سوچ سکتا ہوگا
28:54ہمارے رشتے کی ڈیپتھ کو
28:58گھر توڑنے والی عورت کا دل جوڑ دیا تم نے
29:02قسم سے ایسا لگتا ہے
29:03کسی اور سے آرے سے آئی ہو
29:07بدقسمت ہے وہ
29:08جس نے تمہاری قدر نہ کی
29:37بس اب یہ آخری بارہ
29:38میں تم سے نہیں ملنا ہے کروں گی
29:40سلو تم بس چیزوں کو ٹالتے ہی رہتے ہو
29:42میں ٹال رہا ہوں
29:43میں کب ٹال رہا ہوں بھائی
29:45میں تو اچھا بلہ ماما اور پاپا کو منا لیا تھا
29:47اب وہ تمہارے نیوکلیئر سے پاپا جال گیا
29:49اس میں میری کیا غلطی ہے
29:51اب ایسے بھی سارا ٹائم نکل گیا
29:54کیا مطلب ٹائم نکل گیا
29:55ٹائم ہی تو نکل گیا
29:57اس فکت تو دیکھو چلو میرا کوئی کریئر وقت
29:59لیکن اب میرا کریئر سٹارٹ ہو گیا
30:01I have to focus on that
30:03اور دوسرا
30:04لوگ تو صحیح قیدت سے اس فکت
30:06کہ یہ کوئی عمر نہیں ہے شادی کرنے کی
30:07میں نہیں سمجھتا تھا
30:08لیکن اب سمجھ گیا ہوں
30:10تو تم منا کر رہے ہو
30:12کوئی بات نہیں
30:13میرے خاندان میں بھی میرے بہت کزنز ہیں
30:16جو مجھ میں بہت انٹریسٹڈ ہیں
30:17اے خدا گا واسط
30:18یہ کزن میریز کے چکر میں نہیں پڑ جانا
30:20تم گوگل کھول کے نہیں دیکھتی کیا
30:22زیادہ میرے باپ نہ بنو
30:23بڑے آئے مجھے ایڈوائز دینے
30:26سر اسلالیکوم
30:28آپ کا شو بڑا زبردست ہے
30:29سمانی آمیر بلالباس کو بلائے نا
30:31بگل وہ انٹی بڑی پکا ہوں ہے
30:32مجھے بالکل میں نے پسا لیا
30:33اے نینی آپ لوگ
30:35آپ لوگ بے فکر ہو جائے
30:35بس انشاءاللہ کچھ دنوں میں
30:36میں اپنی بہنڈ کے ساتھ دوسرا شو لے کر آ رہا ہوں
30:38چلے آپ کے ساتھ سالفی لے لے
30:40جی جی ضرور
30:53اب مجھے لگتا ہے کہ یہ بات
30:55چینل والوں کو نہیں پتا تھی
30:56کہ سنیک کا گوش بہت مہنگا
30:58اور حرام ہوتا ہے
30:59اب ان کا جو نیا ڈراما آیا ہے
31:00بے قدر
31:01اس میں اتنی بے قدری سے
31:03اتنی بے قدری سے
31:05سناکس کو سنیک کہتیا
31:08ہنجی سنیک
31:09اب اس میں جو ہیرو کی مائے
31:11ایک سین میں اس کی دوست اس کے گھر آتی ہے
31:13وہ اپنی دوست کو کیا کہتی ہے
31:15میری جان تم پیٹھو
31:16میں تمہارے لیے سنیکس لے کے آتی ہوں
31:22تو بھائیوں
31:23آپ لوگ ذرا سنیکس
31:25اور سنیک میں ذرا فرق نکال لیں
31:27ٹینکیو چینل
31:29ارے بھائی پتا نہیں
31:30اس جین زی نے اردو کو کیا بنا دیا ہے
31:33سنانے تم نے
31:33کھالا کھالو گصہ
31:36گائے گجل
31:37اور پھر آخر میں کھر بوجھا
31:40اوف پتہ نہیں کیا کیا
31:42اللہ ملی کھالا
31:44ملی پیالی کھالا
31:45کیا ہوگی اترا گچھا کیوں کھلیو کھا مکھا ہے
31:50اچھا
31:52کھا پردار جب تم نے گچھا کیا
32:00ملی پیالا
32:03ملی پیالا
32:04ملی پیالا
32:05ملی پیالا
32:14دس لاکھ
32:23دس لاکھ
32:26میرا مطلب ہے
32:27بس دس لاکھ روپے
32:29میں تو اتنی محنت کرتی ہوں
32:31پتہ ہے شوٹ سے جب واپس آتی ہوں
32:33تو میرے جسیم کی بوٹی بوٹی دکھ رہی ہوتی ہے
32:35آنٹی اچھے غاسی آماؤنٹ ہے
32:39ہم شو کو
32:40ویک میں ایک مرتبہ ہی کیوں کر رہے ہیں
32:43اٹھ لیسٹ ہمیں تین مرتبہ تو کر دا ہی چاہیے
32:45مجھے لگتے کہ ہمیں
32:46ابھی اپنا سٹانڈرٹ مینٹین کرنا چاہیے
32:48فلحال
32:50اچھا
32:50بیٹا آپ نے اپنا کمیشن بھی تو کچھ زیادہ ہی رکھ لیا ہے
32:53جبکہ یہ تو شو آپ کی آنٹی کا ہی ہے
32:56ون مین شو
32:58سلو کو بھی برابر کا ہی پیار مل رہا ہے
33:00ارے ان لانڈوں نے تو
33:02ہزاروں کے فیک اکاؤنٹس بنائے ہوئے ہیں
33:04سوچل میڈیا پر
33:05خیر
33:06اب کیا کر سکتے ہیں جیسے آپ کی مرضی
33:09بیسے ماشاءاللہ سے آپ کافی شاپ ہیں
33:11اپنی عمر سے کہیں زیادہ
33:13ہی اللہ ایسے پتہ ہے
33:15ہمیں تو اس عمر میں
33:17دوسروں کے آگے باہت کرنے کی بھی تمیز نہیں تھی
33:20تم جنزیز ہماری تا اللہ میاں کی گائے اور گدھے نہیں ہو
33:23بلکہ اپنی عمر سے زیادہ حوشیار ہو
33:25تم لوگ تو بلکہ ہمیں بیچ کاؤ
33:28چلے
33:29آنٹی امکل میں نکلتے ہو
33:30خدا فیس
33:31خدا فیس
33:32سنو
33:33کلنا میں وہ
33:35اپل سینیون ٹرنش ڈوز بھیجواؤں گی
33:36زویاں کے ہاتھ
33:39thank you
33:42اس میں اسے
33:44سلو کو بھی دینا ہے آپ نے
33:50اللہ جی
33:50ایک اور خرچہ
33:52چلو جو بنتے دے دوں گا
33:54اللہ ماف کرے
33:55کیسے مکار اور شاتر والدائن ہوں گے
33:58جنہوں نے ایسی والات کو جنم دیا ہے
34:06ایک سیکن ایک سیکن میں گھر چھوڑ دیتا ہوں
34:08گاڑی کی چاہ بھی ہے میرے پاس
34:09ضرورت نہیں ہے تمہاری گاڑی کی
34:11اپنے پیسو سے لے لوں گی کھوٹیب
34:13واہ بھائی بڑا پیسہ آ رہے
34:15دعای دو میری اممہ کو
34:20موسیقی
34:21موسیقی
34:26موسیقی
34:31موسیقی
34:32موسیقی
34:34موسیقی
34:50پچاس ہزار روپے تمہارا حصہ
34:53میرا حصہ
34:54میگرے پچاس ہزار روپے
34:56اوہ اوہ اوہ اوہ اے لکھتا مطلب ہمارا شو چلے گیا
34:58ہاں میں نے کہا دا تمہاری خالہ سے
35:00کہ سللو برابر کا حصہ دار ہے
35:02میں سب سے پہلے پیسے اسے دوں گا
35:04اوہ کتنا اٹھے ہے
35:07جوپے
35:08جوپے
35:11سب سے پہلے ڈینر آپ کا اور خالہ کا
35:13ٹھیک ہے
35:15پکا
35:16چلو پڑی کارا
35:22پچاس ہزار روپے
35:24کبھی سوچا بھی تھا اتنا پیسے تیرے ہاتھ ہیں
35:40موسیقا
35:41موسیقا
35:45یقین
36:03جوپے
36:26مزاق کرنا آپ کی عادت تو نہیں ہے آپ تو بڑی سٹرکت مشہور ہیں
36:31اللی بارٹی کوچنگ سینٹر میں
36:38کیا تو کیوں ٹھائیوں
36:42مرسا ابراہیم آپ بالکل ٹھیک ہے نا میں جاؤں
36:48اچھا
37:15موسیقی