00:00P.I.A. کا ایک تیارہ ایرانی تیارے کے آگے آگے چل رہا تھا
00:04جبکہ پیچھے ایرانی تیارہ تھا
00:06اور اس تیارے کے اندر ایرانی قیادت بیٹھی ہوئی تھی
00:09ایرانی تیارے نے اپنا ٹرانسپونڈر بند کر دیا
00:13جس کی وجہ سے وہ رادار سے مکمل طور پر غائب ہو گیا
00:16آگے P.I.A. کا تیارہ چل رہا تھا
00:18اور وہ اس کو فولو کرتا کرتا
00:20چمن کے راستے جب یہ پاکستان انٹر ہو گیا
00:23تو اس کے بعد چکلالا ائر بیس تک
00:25P.I.A. کا جہاز ایرانی جہاز کو اپنے ساتھ ساتھ لے کر آیا
00:29جس کے بعد ایرانی جہاز چکلالا ائر بیس لینڈ کر گیا
00:33اور P.I.A. کا جہاز اسلام آباد ائر پورٹ پر لینڈ کر گیا
00:36ساری دنیا رادار پر دو جہازوں کو ڈھونڈ رہی تھی
00:40اس میں ایرانی جہاز نظر نہیں آ رہا تھا
00:42کیونکہ اس کا ٹرانسپورڈر بند کر دیا گیا تھا
00:45جبکہ P.I.A. کا جہاز رادار پر نظر آ رہا تھا
00:48اس کی وجہ یہ تھی کہ اسرائیل یا کوئی دوسرا ملک
00:51اس ایرانی جہاز جس میں ایرانی قیادت بیٹھی ہوئی ہے
00:54اس پر کسی قسم کا کوئی حملہ نہ کر دے
00:57ایرانی جہاز ائر بیس 300 تھا
00:59جبکہ P.I.A. کا تیارہ ائر بیس 321 تھا
01:03ایرانی تیارے میں ایران کے وزیر خارجہ
01:05ان کے سپیکر باکر علیباف کے ساتھ
01:08اس جہاز میں ایسے بچے بھی سفر کر رہے تھے
01:10جو اب اس دنیا میں نہیں ہیں
01:12ان کے خون آلود بستے
01:13ان کی سٹویشنری
01:14ان کی تصاویر جہاز کی سیٹوں پر لگائی گئی تھی
01:18اصل میں ایران یہ پیغام دینا چاہتا تھا
01:20کہ سکول کے بچوں پر جو حملہ کیا گیا
01:23اس کے نتیجے میں ان تمام شہداء کو وہ بھولے نہیں ہیں
01:26ان کو وہ خراج تحسین پیش کرنا چاہتے ہیں
01:28امریکنز نے بھی بعد میں کہا
01:30کہ بچوں کے سکول پر حملہ ہم نے نہیں کیا
01:33جس کے بعد امریکہ میں بہت زیادہ لوگ سڑکوں پر نکل آئے
01:36اور جنگ بندی کا صدر ٹرمپ سے مطالبہ کرنے لگے
Comments