- 2 days ago
I have completed an approximately 2,500-kilometer journey on foot from Karachi, Pakistan to the China border. My wife accompanied me throughout this journey, and we completed it in about five months. Now, we are going to share this experience with you here.
Category
🏖
TravelTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم guys
00:03کیسے ہیں آپ سب
00:04امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے
00:08اپنی اور اپنی فیملیز کی
00:09لائف میں آسانیاں پیدا کرنے کی جد و جہد
00:12میں مصروف ہوں گے
00:13میری دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ کی
00:15اور آپ کی فیملیز کی لائف میں
00:17آسانیاں پیدا کرے
00:19اور آپ کو دھیر ساری خوشیاں اور کامیابیاں
00:22نصیب کرے
00:23guys اس وقت آپ دیکھ رہے ہیں میرا یوٹیوب چینل
00:27ریحان دی ٹیولر
00:28اور میں ہوں آپ کا host
00:29آپ کا دوست محمد ریحان
00:34guys اس وقت
00:35میں موجود ہوں
00:38ملیر کا
00:39ایک مشہور
00:41spot ملیر ہالٹ پہ
00:44اور
00:44اس stop کی وجہ
00:48شورت
00:48بہت ساری ہے کراچی ائرپورٹ
00:52اور
00:53شمسی سوسائیٹی
00:55یہ پاکستان پرنٹنگ پریس
00:58خاص طور پر یہ آپ دیکھ سکتے ہیں
01:00پرنٹنگ پریس کی دیوار چل رہی ہے
01:02اور ماشاءاللہ سے یہ زبردست
01:05ملیر ہالٹ کا فلائی اوور
01:06اور اس کی نیچے چاچو بیٹھیں
01:08اور کبوتروں کو دانہ ڈالواریں
01:11اور
01:12صبح صبح کا نظارہ
01:14اس وقت
01:15سڑکیں بلکل بیران ہیں
01:17اور اس سفر کے حوالے سے میں آپ کو guys
01:20بتا دوں کہ
01:21جو میرے پرانے سبسکرائبرز ہیں
01:25وہ جانتے ہیں
01:26کہ میں نے
01:27پچھلے سال کے آخر میں
01:29ایک
01:31بہت ہی زبردست
01:33ایڈوینچر سے بھرا
01:34سیریز کا آغاز کیا تھا
01:37اور
01:38وہ سیریز تھی جناب
01:40کراچی سے
01:41خنزراب پاس
01:43چائنہ بارڈر تک کا پیدل سفر
01:45اس سفر میں
01:47میرے ساتھ
01:48میرے ایلڈر برادر موجود تھے
01:50جن کا خود کا بھی
01:51یوٹیوب چینل ہے
01:53اور
01:54ہم نے اپنے سفر کا
01:55باقاعدہ آغاز کیا تھا
01:56کراچی سے
01:58اور
01:59ہب شہر
02:00ونڈر
02:01اوٹھل
02:02اور بیلہ تک
02:03ہم نے سفر کیا تھا
02:04یہ سفر تقریباً
02:07دو سو کلومیٹر
02:08پر مشتمل تھا
02:10اور
02:11اس سفر میں
02:12بیلہ کے مقام پر
02:15ہمیں آگے جانے سے
02:16روک دیا گیا تھا
02:18اور سیکیورٹی ایشیوز کی وجہ سے
02:21پھر اس کے بعد
02:22ہم نے کافی
02:22ریکویسٹ کی
02:24سیکیورٹی کنسرن تھے
02:26اور
02:26پھر ہمیں اس بات کا
02:28کو سمجھنا بھی تھا
02:29کہ ہم
02:30اگر
02:31سیکیورٹی ایشیوز ہیں
02:33تو آگے نہیں بڑھ سکتے
02:34تو ہم نے
02:35واپس آنے کا فیصلہ کیا تھا
02:37جبکہ ہمیں وہاں پر
02:39یہ آفر بھی کی گئی تھی
02:41کہ آپ
02:41اپنا سفر
02:42کنٹینیو کر سکتے ہیں
02:43اور وہ اس طریقے سے
02:45کہ بیلا کے مقام پر
02:46آپ کسی
02:48ٹرانسپورٹ کا
02:48سہارا لے لیں
02:49تو میں نے
02:51کسی
02:52ٹرانسپورٹ کا
02:53سہارا
02:53لینے کی ضرورتی
02:55محسوس نہیں کی
02:56اور
02:57یہ سوچ کر
02:58اپنے سریز کا
02:59اختتام کیا
03:01کہ انشاءاللہ
03:02تعالیٰ
03:03کبھی زندگی رہی
03:04تو انشاءاللہ
03:05تعالیٰ
03:06اس سفر کو
03:06اپنے سٹریم
03:07کو ضرور پورا کروں گا
03:10جس کی
03:11وضاحت
03:12میں نے
03:13اپنی
03:13اس سریز کے
03:14اختتام کے بعد
03:16اپنے
03:17ایک ویلاغ میں
03:19کیا تھا
03:19لیکن یہاں پر
03:21اس وقت سے
03:21ایک تھوڑی سی
03:22چینجز ہے
03:22کہ اس سفر میں
03:24آج میرے ساتھ
03:26موجود ہوں گی
03:26ون آف
03:27مائی بیت
03:28فرینڈ
03:28مائی وائف
03:30اور یہاں پر
03:31میں ایک چیز
03:31اور کلیر کر دوں
03:33کہ یہ
03:34فیملی ویلاغ
03:35ہرگز نہیں ہے
03:36یہ ایک
03:37ایڈوینچریز
03:38سریز ہے
03:39تو
03:40آپ لوگوں سے
03:41گزارش ہے
03:42کہ اس کو
03:42ایڈوینچر
03:43سریز کے طور پر
03:45لیا جائے
03:46کیونکہ آج
03:47تک ابھی تک
03:49پاکستان کی
03:50اٹھتر سالہ
03:51تاریخ میں
03:51کبھی کسی
03:53کپل نے
03:53کراچی
03:55سے
03:55چائنہ بورڈر
03:56خنزراب پاس
03:57کا سفر نہیں کیا
04:00اس کے پیچھے
04:01بھی ایک وجہ
04:01یہ ہے
04:03کہ میں
04:04نوردن ایریاز
04:06کافی گھوم چکا ہوں
04:07اپنی لائف میں
04:09چترال سے لے کر
04:10سواد تک
04:11سواد سے
04:12ناران
04:13کاغان
04:13گلگیت
04:15ہنزا
04:15سکردو
04:16آزاد کشمیر
04:18اور پاکستان
04:19کے دوسرے
04:20سوبوں کے
04:21بڑے شہروں
04:22میں چھوٹے
04:22شہروں
04:23میں بھی
04:23میں کافی
04:24وزٹ کیا
04:25اور میرا یہ
04:26شوق
04:26اور یہ میرا
04:27پیشن رہا
04:28اور یہی
04:29وجہ رہی
04:29کہ میں
04:31پاکستان
04:32کو ایک
04:32نئے انداز
04:33سے ایکسپلور
04:34کر پاؤں
04:35اور وہ
04:36ایکسپلور
04:37کرنے کا
04:37میرا یہ انداز
04:38آپ لوگوں
04:39کو کیسا لگا
04:40اور
04:41پریویس
04:42ایڈوینچر میں
04:44آپ نے
04:44کمنٹس کا
04:45کر کے بتایا
04:47اور مجھے
04:47بڑا اچھا لگا
04:48آپ لوگوں کی
04:49اپریسیشن
04:50کا
04:50اس سفر کے
04:51حوالے سے
04:51میں نے
04:52تیاری کی
04:52ہوئی ہے
04:53کیونکہ
04:54فیملی
04:54اگر ساتھ
04:55میں ہو
04:55تو میں نے
04:56کیمپنگ
04:58کے لیے بھی
04:59سامان میں
04:59نے خرید لیا
05:00ہے
05:00اور ضرورت
05:01کی
05:01اور جو
05:02سفر کے
05:04دوران آنے
05:04والی چیزیں
05:05ہیں
05:06تو
05:07وزن کا
05:08خیال رکھتے
05:09ہوئے کہ
05:09بیگ میں
05:09اتنا وزن
05:10ہونا چاہیے
05:10جسے
05:11اٹھا کر
05:12آسانی سے
05:13موب کیا جا
05:14سکے
05:16گائز
05:16یہ ہے
05:18ائرپورٹ
05:19کا ایریا
05:19ائرپورٹ
05:20کے فلائی
05:20اوور
05:20تک پہنچ
05:21گئے ہیں
05:21جو
05:21تقریبا
05:22ایک سے
05:23ڈیرھ
05:24کلومیٹر
05:24کا فاصلہ
05:25ہو چکا ہے
05:25ہمارا
05:26ملیر
05:27ہالٹ سے
05:27آپ یہ دیکھ
05:28سکتے ہیں
05:29گراؤنڈ میں
05:29ائرپورٹ
05:30کے
05:31نوجوان
05:31جو ہیں
05:32کرانچی کے
05:33وہ اس وقت
05:34کرکٹ
05:35کھیل رہے ہیں
05:35اور کرکٹ
05:36کرانچی کے
05:37شہریوں
05:37کے لیے
05:39بہت
05:40جوش و خروش
05:41پایا جاتا ہے
05:42خاص طور پر
05:43جب
05:43انٹرنیشنل
05:44میچز ہوتے ہیں
05:45تو
05:46کرانچی کا
05:47نیشنل
05:48اسٹیڈیم
05:48بہت زیادہ
05:50کچھا کچھ
05:51بھر جاتا ہے
05:52لیکن
05:52انفورچنیٹلی
05:53پچھلے کچھ
05:54عرصے سے
05:55کوئی انٹرنیشنل
05:56مقابلی نہیں
05:57ہو رہا رہے ہیں
05:58بہرحال
05:59سفر
06:00الحمدللہ
06:01بہت اچھی طرح
06:03کر رہے ہیں
06:04اب یہ ہے
06:05کہ
06:07آپ دیکھ سکتے ہیں
06:08ائرپورٹ والے
06:10سنگل
06:10تک پہنچ گئے ہیں
06:12اور
06:13ائرپورٹ
06:15سے آتا
06:15یہ راتہ
06:16یہ بھی
06:18ابھی
06:18اس وقت
06:19صبح صویرے
06:20سنسان پڑا ہے
06:21اور یہ دیکھیں
06:22گائیز
06:22یہ ہے
06:24آئیکونک
06:25کرانچی انٹرنیشنل
06:26آئیرپورٹ
06:28کی آئیکونک
06:29بلڈنگ
06:29اور
06:30ہر طرف
06:31ہریالی
06:32ہریالی ہے
06:33اور خاص طور پر
06:34کرانچی ائرپورٹ
06:35کے منٹننس پر
06:36گورنمنٹ کی طرف سے
06:38خاصی توجہ دی جاتی ہے
06:39کیونکہ
06:40انٹرنیشنل
06:41ٹرائبلر
06:42جو کرانچی میں
06:43آتے ہیں
06:43وہ
06:44واحد
06:45ائرپورٹ
06:46کا استعمال
06:46کرتے ہیں
06:47گائیز
06:48سفر الحمدللہ
06:49جاری ہے
06:50ائرپورٹ
06:51کر چکے ہیں
06:52اور
06:54شاہ پیسل
06:55ٹاؤن کا
06:56جو اس ٹاپ ہے
06:57اس طرف
06:59مارچ
07:00جاری ہے
07:00میرے اکب میں
07:01آپ دیکھ سکتے ہیں
07:02میں ابھی بہت چکا ہوں
07:04حاجی اسلم
07:05جو کہ
07:06ائرپورٹ کا
07:07بہت ہی مشہور
07:09پائے
07:11کے حوالے سے
07:12مشہور ہے
07:13اور ان کا
07:14ذائقہ واقعی
07:15بہت ہی زبردست ہے
07:17میں بھی
07:18ریکومنٹ کروں گا
07:19کہ آپ
07:19ضرور
07:21ٹرائے کیجئے گا
07:22انشاءاللہ
07:23آپ کو
07:24ضرور
07:24پسند آئے گا
07:28سو گائز
07:31اس وقت
07:33کالونی گیٹ
07:34کی طرف
07:35ہم
07:36موپ کر رہے ہیں
07:37سڑکیں
07:38اس وقت
07:39بلکل
07:40ویران ہیں
07:40ویسے
07:41نارملی
07:41کرانچی کی سڑکیں
07:43اتنی زیادہ
07:44ویران ہوتی نہیں ہیں
07:46کیونکہ
07:47کرانچی میں
07:47تقریباً
07:48چار کروز سے
07:50زیادہ
07:50پاپولیشن
07:51یہ شہر ہے
07:53اور
07:54ٹرائفک بھی
07:55اسی حساب سے
07:56یہاں پر
07:57بہت زیادہ ہوتا ہے
07:58پاکستان کے
07:59دوسرے
08:00بڑے شہروں کی
08:02بنیزبت
08:04صبح صبح
08:05موسم
08:05ماشاءاللہ سے
08:06بہت ہی اچھا ہے
08:07لیکن آج کل
08:09کرانچی کا
08:09جو ویدر ہے
08:10وہ ذرا
08:12چینج ہے
08:13شام کے
08:14اوقات میں
08:15اور رات میں
08:15موسم
08:16تھنڈا ہو جاتا ہے
08:17لیکن
08:18دن کے
08:19اوقات میں
08:19گرمی رہتی ہے
08:20اور یہ آپ دیکھیں
08:20اس ٹارگیٹ
08:21الحمدللہ
08:22پہنچ چکے ہیں
08:23اور یہ ہیں
08:25عبدال
08:25سکتار
08:26ایدھی صاحب
08:27عبدال
08:28سکتار
08:29ایدھی صاحب
08:29کے
08:30کو
08:30جو ہے
08:32خراج
08:32عقیدت
08:33پیش
08:34کیا جاتا
08:35رہا
08:35ان کی
08:36پوری
08:36زندگی
08:37میں
08:37اور
08:38آج
08:39وہ ہم میں
08:40نہیں ہیں
08:41اللہ تعالیٰ
08:42ان کی
08:42مفرد
08:43فرمائے
08:43ان کی
08:44خدمات
08:44کے حوالے سے
08:45نہ صرف
08:47پاکستان میں
08:48بلکہ
08:48پوری دنیا میں
08:49اعتراف
08:51کیا جاتا ہے
08:51کہ عبدال
08:52سکتار
08:52ایدھی صاحب
08:53نے
08:53پاکستان
08:54میں
08:55بہت
08:55زبردست
08:56خدمات
08:57کی
08:57اور
08:57زبردست
08:58ایدھی
08:58فاؤنڈیشن
08:59کی
09:00بنیاد
09:00رکھی
09:01جو آج
09:02بھی قائم
09:02ہے
09:03گائز
09:04ابھی
09:05پہنچ
09:06رہے ہیں
09:08ائرپورٹ
09:09کر گئے ہیں
09:10اور
09:11شاہ فیصل
09:12کالونی گیٹ
09:13کا
09:13سٹاپ
09:15تھوڑا
09:16آگے ہیں
09:44اور
09:45سفر
09:45زبردست
09:46کو پورا
09:47کر کے
09:47کھڑا
09:48ہونا
09:48چاہیے
09:49جس طرح
09:50کلچر آج
09:51کلچر آپ
09:52سمجھ سکتے ہیں
09:53اسے
09:54آوائز
09:54کرنا
09:54چاہیے
09:55لیکن
09:56اگر
09:56شرعی طقاتوں
09:57کو پورا
09:57کر کے
09:58اور
09:58اگر
09:59آپ کے
09:59اندر
09:59کوئی
10:00ٹیلنٹ
10:00ہے
10:00آپ
10:01کچھ
10:01کر
10:01سکتے
10:02الحمدللہ
10:02ہم دونی
10:03گریجویٹ
10:04ہیں
10:04اور
10:05تھوڑا
10:06سا
10:06یہ ہے
10:06کہ
10:07کاروبار
10:08سے
10:08اس وقت
10:08آف
10:09لیا
10:09ہے
10:10تاکہ
10:11اپنے
10:12دریم
10:12کو پورا
10:13کیا جا
10:13سکے
10:16کمنٹس
10:17کر کے
10:17ضرور
10:17بتائیے
10:18گا
10:18کہ
10:18آپ
10:19میں سے
10:19جو
10:20میرے
10:21ویورز
10:21ہیں
10:21وہ
10:22کس طرح
10:22کا
10:22دریم
10:23رکھتے
10:24ہیں
10:24کس طرح
10:24کا
10:25پیشن
10:25ان کو
10:26ہیں
10:27میرے
10:27اکب میں
10:28آپ
10:28دیکھ
10:28سکتے
10:28ہیں
10:29اب
10:29پہنچ
10:30چکے ہیں
10:30میٹرو
10:31کیش
10:32اینڈ
10:32کیری
10:35خاص
10:36طور
10:36پر
10:37شاہ
10:37فیصل
10:38ٹاؤن
10:38میں
10:38رہنے
10:39والے
10:39لوگوں
10:39کے
10:39لیے
10:40بہت
10:41ہی
10:41اہمیت
10:41کا
10:42حامل
10:43ہے
10:43اور
10:44یہاں
10:44پہ
10:44ضروریات
10:45زندگی
10:46کی
10:46بے شمار
10:47چیزیں
10:48مل جاتی
10:49ہیں
10:49یہاں
10:50تک
10:51پہنچ
10:51چکے ہیں
10:51الحمدللہ
10:53دھوپ
10:54کے
10:54شدت
10:55میں
10:55اب
10:55تھوڑا
10:56اضافہ
10:57ہونے
10:57لگا
10:57ہے
10:57کیونکہ
10:59چلتے
10:59چلتے
11:01ہمیں
11:01تقریباً
11:02ڈیڑھ
11:03گھنٹا
11:03ہو
11:04چکا ہے
11:05اور
11:06تقریباً
11:07چار
11:07کلومیٹر
11:08ساڑھے
11:08چار
11:08کلومیٹر
11:09فاصلہ
11:10ہم
11:10تیہ کر
11:11چکے ہیں
11:11یہ
11:12جناب
11:14میٹرو
11:14کیش
11:15اینڈ
11:16کیری
11:17زبردست
11:18پلیس
11:19ہے
11:19جہاں
11:20پر آپ
11:20میں سے
11:20بہت سے
11:21لوگوں
11:21نے
11:21وزٹ
11:21کیا
11:22ہوگا
11:22اگر
11:22نہیں
11:22کیا
11:23تو
11:24وزٹ
11:24کریں
11:24یہاں
11:25پر
11:25بہت
11:26ہی
11:26زبردست
11:26ورائیٹی
11:27ملتی
11:28ہے
11:28تمام
11:29اشیعہ
11:29آپ کے
11:30پاس
11:30آپشن
11:30بہت
11:30زیادہ
11:31ہوتا ہے
11:31نورمالی
11:32جب آپ
11:33جاتے
11:33ہیں
11:33کوئی
11:34بھی
11:34زبیات
11:35زندگی
11:36کی
11:36چیز
11:36خریدنے
11:36کے
11:36لئے
11:37تو
11:38بعض
11:38ٹائم
11:38پر
11:38آپ
11:38کو
11:39زیادہ
11:40آپشن
11:40نہیں
11:40ملتے
11:41لیکن
11:41میٹرو
11:42کیش
11:42اینڈ
11:42کیری
11:43جو
11:44ہے
11:44وہ
11:44آپ
11:45لوگوں
11:45کو
11:46وائٹ
11:47برائیٹی
11:47آپ
11:48لوگوں
11:48کے
11:48لئے
11:49لاتا
11:49ہے
11:49اور
11:51یہ
11:52بلکل
11:53کالونی
11:53گیٹ
11:54کے
11:54پل
11:54کے
11:54ساتھ
11:55ہیں
11:57سفر
11:58میں
11:58یہ ہے
11:59کہ
12:00اپوزٹ
12:01ڈائریکشن
12:01میں
12:01چل رہا
12:02ہوں
12:02میں
12:02تاکہ
12:03سامنے
12:04سے
12:04آنے
12:05والی
12:05ٹریفک
12:06کو
12:06بھی
12:06دیکھا
12:06جا
12:07سکے
12:07اور
12:09میرے
12:09اکب
12:09میں
12:09آپ
12:10دیکھ
12:10سکتے
12:10ہیں
12:12ٹریفک
12:12پلیس
12:13کے
12:13بھی
12:13کچھ
12:13اہل
12:13کار
12:14ہیں
12:14وہ
12:14بھی
12:21دیکھ
12:22ہر
12:22فیلڈ
12:22کو
12:23سیکھنے
12:24اور
12:24سمجھنے
12:24کے
12:25لیے
12:25تھوڑا
12:25سا
12:26ٹائم
12:26درکار
12:27ہوتا
12:27ہے
12:28اگر
12:29آپ
12:29کسی
12:30کام
12:30کو
12:30سیکھتے
12:31ہیں
12:31اور
12:32رفتہ
12:33رفتہ
12:33امپروممنٹ
12:34لاتے
12:34ہیں
12:34تو
12:35آپ
12:36کی
12:36کارکردگی
12:36میں
12:37بہتری
12:38آتی
12:38چلی
12:38جاتی
12:39ہے
12:41اور
12:43آپ
12:44اس
12:44لیول
12:44کو
12:45آپ
12:45اس
12:45تارگیٹ
12:46کو
12:46اچیف
12:46کر
12:46پاتے
12:47ہیں
12:47جو
12:48آپ
12:48کرنا
12:48چاہتے
12:49ہیں
12:49یوٹیوب
12:50کے
12:50حوالے
12:50سے
12:51بھی
12:51بہت
12:53ساری
12:53ویڈیوز
12:53میں
12:54ریسینٹل
12:56ایڈ
12:56کر
12:56تارا
12:56اپنے
12:57چینل
12:59پر
13:00خاص
13:01پر
13:02فروٹ
13:03منڈی
13:03کے
13:03حوالے
13:04سے
13:04بھی
13:05شیئر
13:05کیا
13:06اور
13:06بکرائی
13:07کے
13:07دنوں
13:07میں
13:08ملیر
13:09منڈی
13:09کا
13:09بھی
13:09اپ
13:10ڈیٹ
13:10کیا
13:11اور
13:11پوری
13:12کوشش
13:13کی
13:13کہ
13:14آپ
13:14لوگوں
13:15کو
13:15اپنے
13:16چینل
13:17کے
13:18اچھی
13:18انفارمیشن
13:19دے
13:19سکوں
13:20اور
13:20یہ
13:21والی
13:21جو میری
13:21ایڈوینچر
13:22یا
13:22سریز
13:23ہے
13:23یہ
13:24تو
13:24زائر
13:24سی
13:24بات
13:24ہے
13:25بہت
13:25ہی
13:25زبردست
13:26مزا
13:26آنے
13:26والا
13:27ہے
13:27اس
13:28سفر
13:28میں
13:30پاکستان
13:31کے
13:31بہت
13:31سارے
13:32ذلا
13:33بہت
13:33سارے
13:34شہروں
13:35سے
13:35انشاءاللہ
13:35ہم
13:36ہو کر
13:37گزریں گے
13:37خاص طور پر
13:39بلوچستان
13:39سے ہو کر
13:40گزریں گے
13:41اور اس وقت
13:42ہم
13:42سندھ کے
13:43ٹیریٹری میں
13:44موجود ہیں
13:45آگے پھر
13:46کے پی کے میں
13:46داخل ہوں گے
13:47کے پی کے سے پھر
13:48پنجاب کا کچھ
13:49حصہ لگے گا
13:51اور پھر آگے
13:52گلگت بلوچستان
13:53اور انشاءاللہ
13:55خنزراب بار
13:56آپ
13:57تمام
13:58دیکھنے والوں سے
13:58میری
13:59گزارش ہے
14:00کہ
14:02اس سفر کے
14:03حوالے سے
14:04اپنے
14:05نیک خواہشات
14:06کا
14:07شیئر
14:08ضرور کیجئے گا
14:09اور اس کا
14:10بلکل آسان
14:11سا طریقہ ہے
14:12میسیج کے
14:13ذریعے آپ
14:13اپنے سفر
14:14کا آغاز
14:17اپنی رائے
14:18کا
14:18جو ہے وہ
14:20اظہار کر
14:21سکتے ہیں
14:23میں
14:24ویسے تو
14:25میری
14:25واکنگ
14:25سویٹ
14:26بہت زیادہ
14:26ہے
14:26لیکن
14:27فیملی کے
14:28ساتھ
14:28تھوڑا سا
14:29مجھے
14:30احتیاط کے
14:31ساتھ
14:31چلنا پڑ رہا ہے
14:32ظاہر
14:33سی بات
14:33ہے
14:35خواتین
14:36کی
14:36سپیڈ
14:36چلنے
14:37کی
14:37تھوڑی
14:37چی
14:37کم
14:38ہوتی
14:38ہے
14:38تو میں
14:39اس چیز
14:39کو
14:40مینٹین
14:40رکھنے
14:40کی
14:40کوشش
14:41کر
14:41رہا ہوں
14:41بہت
14:42ہی
14:42اچھا
14:43ہوتا ہے
14:44کہ آپ
14:44ایک ایسا
14:46محول
14:46کریئٹ
14:47کریں
14:47جس
14:48میں
14:49ہر
14:50انسان
14:50اپنا
14:50کردار
14:51عدر
14:51کرے
14:52نورمالی
14:53جو
14:53ہے
14:55خواتین
14:56گھر
14:57کی
14:57جو
15:01ذمہ داریوں
15:02میں
15:02مصروف
15:03ہوتی
15:03ہیں
15:03اور
15:03بہت
15:04کم
15:04ٹائم
15:04اپنے
15:04آپ
15:05کو
15:05دے
15:05سکتی
15:05ہیں
15:05میرے
15:06اگر
15:06میں
15:06دیکھا
15:07گائز
15:07میں
15:07اب
15:07پہنچ
15:08چکا
15:08ہوں
15:09ناتا
15:09خان
15:11بہت
15:11پرانا
15:12یہ
15:14پیڈس
15:14کرین
15:14کروسنگ
15:15ہے
15:15اور
15:16آج
15:17بہترین
15:17کنڈیشن
15:18میں
15:18ہے
15:18پچھلے
15:19دنوں
15:19مجھے
15:20اس
15:20پر سے
15:21گزرنے
15:21کا
15:22موقع
15:23مل
15:23تو
15:32میں
15:33چھوڑا
15:33سا
15:33رہ
15:33گیا
15:34ہے
15:36آگے
15:37تقریبا
15:37تقریبا
15:38چار
15:39سو
15:39میٹر
15:40کے
15:40گریب
15:40چار
15:41سو
15:41میٹر
15:41کے
15:41بعد
15:43ناتا
15:43خان
15:43کا
15:44پل
15:44آجائے
15:44گا
15:44اب
15:44میں
15:45ناتا
15:45خان
15:45کے
15:45پل
15:46پر
15:46آ
15:47چکا
15:47ہوں
15:47اپوزٹ
15:48ڈائریکشن
15:48پر
15:48چل
15:48رہے ہیں
15:49ناتا
15:50خان
15:50کے
15:50پل
15:50کے
15:50حوالے
15:51سے
15:51میں
15:51بتاؤ
15:52اکثر
15:53اس
15:53پر
15:53ٹریفک
15:54جیم
15:55رہتا
15:55ہے
15:56پرانا
15:57قدیم
15:57پل
15:58ہے
15:58اس
15:59پر
15:59بہت
15:59سارے
16:00پیچز
16:00آئیں
16:00اور
16:01کم
16:02ٹی
16:02اکثر
16:03اس کی
16:03ریپیرنگ
16:04کا
16:04کام
16:04کرتی
16:04ہے
16:05جب
16:05بھی
16:05ریپیرنگ
16:05کا
16:05کام
16:06ہوتا
16:06ہے
16:06تو
16:07اس
16:08شہرہ
16:08پر
16:08بہت
16:09زیادہ
16:09ٹریفک
16:10جیم
16:10ہو
16:10جاتا
16:10اس کی
16:11وجہ
16:11یہ ہے
16:11کہ
16:12یہ
16:12شہرہ
16:13فیصل
16:15کرانچی
16:15کا
16:15ایک
16:16اہم
16:16شہرہ
16:17ہے
16:17اور
16:18اس
16:18شہرہ
16:19کو
16:21تقریباً
16:22کرانچی
16:23کے
16:23تمام
16:23لوگ
16:23استعمال
16:25کرتے ہیں
16:26مرکزی
16:27شہرہ
16:28ہے
16:28یہ
16:28تو
16:29اس کا
16:30نعم البدل
16:31کی ایم تی
16:32زیر غور
16:33کر رہی ہے
16:34پشلے جنہوں
16:34میرے اخوار
16:35میں بھی پڑا تھا
16:36کہ
16:37اس کا
16:37نعم البدل
16:38کے حوالے سے
16:39معاملات
16:40چل رہے ہیں
16:40تو
16:40انشاءاللہ
16:42دیکھیں
16:43بہت
16:44جل
16:46اس
16:46وقت
16:47آپ
16:48دیکھیں
16:49میرے
16:50اقب میں
16:51میں
16:52پہنچ
16:52چکا ہوں
16:53یہ
16:55کالونی
16:56ہے
16:56اور
16:57یہاں پر
16:57گراؤنڈ بھی
16:58ہے
16:58ماشاءاللہ
16:59سے
16:59صبح کے
16:59ٹائم پر
17:00بہت اچھا
17:02نظارہ
17:02دیکھنے
17:02کو
17:03مل رہا ہے
17:03ہر طرف
17:04ہر یالی
17:05ہے
17:05اور
17:05یہ جو
17:06آپ
17:06دیکھ
17:07سکتے ہیں
17:07یہ
17:07سارا
17:08جو
17:08ایریا
17:09ہے
17:09یہ
17:09ناتا
17:09خان گوٹ
17:10کہلاتا ہے
17:11شاہ
17:12فیصل
17:12کالونی
17:13کے
17:13ساتھ
17:14ناتا
17:14خان گوٹ
17:15یہ بھی
17:16کراچی
17:16کا
17:16قدیم
17:17ترین
17:17علاقہ
17:18ہے
17:18کسی
17:19زمانے
17:19میں
17:19یہ
17:19پورا
17:20ایریا
17:20بہت
17:22زیادہ
17:22ہریالی
17:22ہوا
17:23کرتی
17:23تھی
17:23اور
17:25جیسے
17:26ہی
17:26جیسے
17:27آبادی
17:28بڑھتی
17:28گئی
17:29تو
17:29ہریالی
17:30میں
17:30کمی آتی
17:31گئی
17:31ہر طرف
17:31کانکریٹ
17:32کا
17:33جنگل
17:33آپ کو
17:34نظر آتا ہے
17:34یہاں
17:35پر آپ
17:35دیکھ
17:36سکتے
17:36ہیں
17:36آپ
17:36میں
17:36پہنچ
17:37چکا ہوں
17:37ڈرگ
17:38روڈ
17:38جنگشن
17:38پہ
17:40چھوٹا
17:41سا
17:41جنگشن
17:41ہے
17:41یہاں
17:42پر
17:42کچھ
17:42دیر
17:43کے لیے
17:43ٹرینیں
17:43رکھتی
17:44ہیں اس وجہ سے
17:46زیادہ
17:47تر
17:47جو
17:47ٹرین
17:48میں سفر
17:49کرنے
17:49والے
17:49لوگ ہیں جو
17:51ٹرین
17:51اندرون
17:53پنجاب
17:53جاتی
17:54ہیں
17:54وہ
17:56زیادہ
17:56تر
17:59سٹی
18:00سٹیشن
18:00یا
18:00کینٹ
18:01سٹیشن
18:02جانا
18:03زیادہ
18:03پسند
18:03کرتے
18:03کیونکہ
18:04یہاں
18:04پر
18:04ٹرین
18:05بہت
18:05ہی
18:05مختصر
18:06ٹائم
18:07کے لیے
18:07رکھتی
18:08ہے
18:09سڑکوں
18:10پر
18:10چلتے
18:10وقت
18:11آپ
18:11لوگ
18:11بھی
18:11احتیاط
18:11کیے
18:12کریں
18:13سامنے
18:13سے
18:14بہت
18:14تیز
18:14پیفک
18:15کی
18:16روانی
18:17ہے
18:17اور
18:18سنبھل
18:18کے
18:18میں
18:19روڈ
18:20کروس
18:20کیا
18:20جب
18:21بھی
18:21آپ
18:21موبائل
18:22یوز
18:22کیا
18:22گرے
18:23یا
18:23کیونکہ
18:23یوز
18:23کریں
18:24ہو
18:24خاص
18:24سور
18:24کے
18:24ویلوگر
18:25حضرات
18:25تو
18:26کوشش
18:27کیا
18:27کریں
18:27کہ
18:27اپنی
18:27سیفٹی
18:28کا
18:28لازمی
18:28خیال
18:29رکھا
18:29کریں
18:32کرانچے
18:32کی
18:33اس
18:33مرکزی
18:34شہرہ
18:34پر
18:35آپ
18:36دیکھ
18:36سکتے
18:36ہیں
18:36یہ
18:37نیشنل
18:38ہائیوی آثورٹی
18:39کا
18:41دفتر
18:42ہے
18:42جو
18:43کہ
18:43برگ
18:45روڈ
18:45جنکشن
18:45کے
18:46بلکل
18:46قریب
18:47ہے
18:47نیشنل
18:48ہائیوی آثورٹی
18:49جو
18:53پورے
18:54پاکستان
18:55میں
18:56ہائیوی
18:57کی
18:57نظام
18:58کو
18:58اور
18:58اس کے
18:59منٹرنس
18:59کو
18:59اور
19:00اس کی
19:00کنسٹرکشن
19:01کو
19:01نئے
19:02ہائیوی
19:03کی
19:03تعمیر
19:03کے
19:04حوالے
19:04سے
19:04بھی
19:04سرگرم
19:06رہتی
19:06یہ ایک ادارہ
19:07ہے
19:07اور
19:09یہ
19:11بلکل
19:11اور یہ
19:12صبح صبح
19:12کا نظارہ
19:13آپ دیکھیں
19:13گائز
19:14اس وقت
19:15کیرانچی
19:15شہر میں
19:16بہت
19:17سارے
19:17سائیکلس
19:18آ چکے ہیں
19:20ماشاءاللہ
19:21اور
19:22آپ
19:22دیکھ رہے ہیں
19:23کہ
19:23ماشاءاللہ
19:24سے
19:24اس میں
19:25خواتین
19:25بھی ہیں
19:26اور
19:26بزرگ
19:26بھی ہیں
19:28بچے
19:28بھی ہیں
19:30بہت
19:30ہی اچھی
19:31ایکٹیویٹی
19:31ہے
19:31اس طرح
19:32کی ایکٹیویٹی
19:33جب
19:33نظر آتی
19:34ہے
19:34کہ
19:35لوگ
19:36اپنی
19:36فٹنس
19:36کو
19:37ترجی
19:37دے
19:37رہے ہیں
19:38تو
19:39واقعی
19:39بہت
19:39اچھا
19:39لگتا
19:40ہے
19:40ورنہ
19:41آپ
19:41کو
19:41پتا
19:42ہے
19:42کہ
19:42کرانچی
19:43شہر
19:43کے
19:43جو
19:44لوگ
19:44ہیں
19:44وہ
19:45بہت
19:45زیادہ
19:45کھانے
19:46پینے
19:46کے
19:46شوقین
19:47ہیں
19:48لاہور
19:48کی
19:48طرح
19:49اور
19:52فٹنس
19:52پر
19:53بہت
19:53کم
19:53توجہ دی
19:54جاتی
19:54ہے
19:54وجہ
19:55چاہے
19:56جو بھی
19:56ہو
19:58سائیکل
19:58سائیکلنگ
19:59کر رہے ہیں
19:59پتہ نہیں
19:59کیا
20:00ڈیسٹینیشن
20:01ہے
20:01بڑا اچھا
20:02منظر
20:02ہے
20:02اور
20:03پیچھے
20:03آپ
20:03دیکھ
20:03سکتے ہیں
20:04اور
20:04بھی
20:05سائیکلسٹ
20:05آتے
20:06جا رہے ہیں
20:06کافی
20:06سارے ہیں
20:07یہ
20:07تقریبا
20:08درجنوں
20:09کہہ
20:09سکتے ہیں
20:10کہ
20:10درجنوں
20:10سائیکلسٹ
20:12لانگ
20:12روٹ
20:12پہ
20:12نکلے
20:13وے
20:13ہیں
20:13اور
20:14ان کو
20:14ابھی
20:14سائیکلنگ
20:14کرنے
20:15پہ
20:15اس وجہ
20:16سے
20:16بھی
20:16زیادہ
20:16مزا
20:17آ رہا
20:17ہوگا
20:17کیونکہ
20:18سڑکیں
20:19بلکل
20:19ویران
20:20ہیں
20:21صبح
20:21صبح
20:21کا
20:22ٹائم
20:23ہے
20:23اور
20:24جب
20:24ٹریفک
20:25جیم
20:25ہوتا ہے
20:26تو
20:26پھر
20:26ان کی
20:28جرنی
20:29میں
20:29رکاوٹ
20:30پیدا
20:30ہوتی
20:30ہے
20:30اور
20:31مزا
20:31نہیں
20:31آتا
20:31اب
20:32یہ
20:32بڑی
20:33سپیڈ
20:33سے
20:33نکل
20:33رہے ہیں
20:41ماشاء
20:43میرا
20:44اپنا
20:44یہ
20:44خیال
20:44ہے
20:45پیٹی
20:45اب آف
20:46کیج
20:46کے
20:46لوگ
20:47بھی
20:47ہیں
20:47یود
20:48بھی
20:48ہیں
20:48سبر
20:49در
20:49اس طرح
20:51کا
20:51نظارہ
20:51کراچی
20:52شہر
20:52میں
20:52بہت
20:53کم
20:53دکھنے
20:53کو
20:53ملتا
20:54ہے
20:54مجھے
20:54نہیں
20:54آئیڈیا
20:55کہ
20:55یہ
20:56کہاں
20:56سے
20:56آرہے ہیں
20:57اور
20:57کہاں
20:57جا
20:57رہے ہیں
20:59اگر
20:59رکھتے
21:00تو
21:00ضرور
21:01میں
21:01ان سے
21:01پوچھتا
21:02کیونکہ
21:12میری
21:12بہت
21:13ہوگی
21:13بہر
21:14آل
21:14گائز
21:15تیمپریچر
21:16اس وقت
21:17تھوڑا
21:17سا
21:17انگریز
21:18ہونا
21:18شروع
21:19ہوگیا
21:19اس وقت
21:19کراچی
21:20کا
21:20موسم
21:20کچھ
21:20اسی
21:21طرح
21:21گئے
21:21شام
21:22کے
21:22اوقات
21:23میں
21:23موسم
21:23ٹھنڈا
21:24ہوتا
21:24ہے
21:24رات
21:24کے
21:25اوقات
21:25میں
21:25صبح
21:26کے
21:26ٹائم
21:27پر
21:27لیکن
21:28جیسے
21:28ہی
21:28سورج
21:29اپنا
21:30جلوہ
21:30دکھاتا
21:31ہے
21:31تو
21:32اس
21:34مہینے
21:34میں
21:34بھی
21:36خاص
21:37طور پر
21:37یہ
21:37مہینہ
21:39پورے
21:40پاکستان
21:40میں
21:41آپ
21:41سمجھ
21:41سکتے ہیں
21:42کہ
21:42موسم
21:42کافی
21:43بہتر
21:44ہو جاتا
21:44خاص
21:44طور پر
21:45نوردنی
21:45ریاض
21:46میں
21:46گلگیت
21:46پلکستان
21:47لیکن
21:48کراچی
21:48میں
21:48سردیاں
21:49بہت
21:50ہی
21:50مختصر
21:50ٹائم
21:51کے لیے
21:51آتی ہیں
21:52اور
21:53جلدی
21:53جلدی
21:54جاتی
21:54ہیں
21:54اور
21:54آپ
21:55کو
21:55پتا ہے
21:55کہ
21:55کراچی
21:56کا
21:57موسم
21:57ڈیپینڈنٹ
21:58ہے
21:59کوئٹا
22:00کے
22:01موسم
22:01سے
22:02کوئٹا
22:02میں
22:03ابھی
22:03تک
22:04میں
22:04نے
22:04چیک
22:04کیا
22:05تھا
22:05بروباری
22:05نہیں
22:06ہو
22:06لیکن
22:06موسم
22:07خاصا
22:08تھنڈا
22:08ہو
22:09چکا
22:09ہے
22:09وہاں
22:09پر
22:10رات
22:11کے
22:11اوقات
22:11میں
22:11ٹیمپریچر
22:12سنگل
22:13ڈیجز
22:13پر آ
22:14جاتا
22:14ہے
22:15گائز
22:15جہاں
22:16پر
22:16میں
22:16آپ
22:16کو
22:16بتاتا
22:17چلوں
22:17کہ
22:18اس
22:19وقت
22:19جس
22:19ایرئے
22:20میں
22:20ہم
22:21چل
22:21رہے ہیں
22:22یہ
22:23ٹورز
22:24کار
22:25کار
22:25ساز
22:26اور
22:26یہاں
22:27پر
22:28مجھے
22:29میں
22:29ویڈیو
22:30تو
22:30بنا
22:30رہا
22:30ہوں
22:31لیکن
22:31یہاں
22:32پر
22:32مجھے
22:33نہیں
22:33آئیڈیا
22:33کیونکہ
22:35مجھے
22:35ویلوگنگ
22:36کا
22:37اتنا
22:38زیادہ
22:38کوئی خاص
22:38ایکسپیئرینس
22:39نہیں ہے
22:39مجھے آئیڈیا
22:40نہیں ہے
22:41کہ
22:41یہاں
22:41پر
22:42ویڈیو
22:42بنانے
22:42پر
22:42کوئی
22:43آبجیکشن
22:44دونی
22:44ہے
22:45بہرحال
22:46اگر
22:46کوئی
22:47آبجیکشن
22:47ہوگی
22:47تو
22:48میں
22:48کوشش
22:49کروں گا
22:50کہ
22:50وہ
22:51ان کی
22:51آبجیکشن
22:52دور کی
22:52جائے
22:52اور
22:53ویڈیو
22:54نہ
22:54بنائی
22:54جائے
22:54اپنے
22:55اداروں
22:57کا
22:57احترام
22:58بھی
22:58لازم
22:58ہے
22:58بہرحال
22:58یہ
22:59آپ
23:00دیکھ
23:00سکتے
23:01ہیں
23:03سڑکیں
23:04بلکل
23:11یہ جو
23:12راستہ
23:12سیدھا
23:13ہے
23:13یہ جا
23:14رہا ہے
23:14بلوچ
23:14کالونی
23:15کے لیے
23:15اور
23:17باقی
23:18صدر
23:19ہے
23:19پی آئی
23:20ڈی
23:20سی
23:20ہے
23:20کیماری
23:21ہے
23:21کرانچی
23:22پورٹ
23:22کے لیے
23:23جا
23:23رہا ہے
23:24اور
23:24ہم
23:25چونکہ
23:25اپوزٹ
23:26ڈائریکشن
23:26میں جا
23:26رہے ہیں
23:27تو
23:27ہم
23:27یہاں
23:27سے
23:28رائٹ
23:29لیں
23:29گے
23:31اچھا
23:31میں
23:31آپ
23:32کو
23:32بتاؤں
23:32کہ
23:32پیدر
23:41کوئی ایسا
23:41نہیں
23:41ہے
23:41کہ
23:42چلنے
23:42میں
23:43کوئی
23:43دشواری
23:43ہو
23:43رہی
23:43ہو
23:46آج
23:46کا
23:46ہمارا
23:46ٹارگیٹ
23:47ہے
23:47کوشش
23:48کریں
23:48گے
23:48شیر
23:49شاہ
23:49تک
23:50پہنچا
23:50جائے
23:51شیر
23:51شاہ
23:51تقریبا
23:52ملی
23:53ہارڈ
23:53سے
23:54چوبیس
23:55کلومیٹر
23:55کے
23:55فاصلے
23:56پر
23:56ہے
23:57گائز
23:57یہ
23:58دیکھیں
23:58کارس
23:59آس
23:59کا
23:59پل
24:01اور
24:01یہ
24:02ہیں
24:03کائز
24:03محمد
24:04علی
24:05جنا
24:06فاؤنڈر
24:06آف
24:06پاکستان
24:07ان کا
24:07اسٹیچو
24:08کا
24:09ساتھ
24:10پہ
24:10نزد
24:10ہے
24:10اور
24:14یہ
24:14اسٹیچو
24:15کافی
24:16بڑا
24:17ہے
24:17اور
24:18بلکل
24:19مین
24:19شہرہ
24:20پہ
24:20نزد
24:20کیا
24:20گیا
24:20ہے
24:21اور
24:21پاکستان
24:22کے
24:22مختلف
24:22شہروں
24:24میں
24:24اس طرح
24:25کے
24:25اسٹیچو
24:25آپ
24:26کو
24:26نظر
24:26آئیں
24:26گے
24:30گائز
24:31جہاں
24:31سے
24:32آپ
24:33دیکھ
24:34سکتے
24:34ہیں
24:34یہ
24:34پیر
24:35پگارا
24:35روڈ
24:36ہے
24:36پیر
24:37پگارا
24:37روڈ
24:38میں
24:38انٹری
24:39ہو
24:39چکی
24:39ہے
24:40اور
24:43پیر
24:43پگارا
24:44روڈ
24:44بھی
24:44بہت
24:45ہی
24:45خوبصورت
24:46ایریا
24:46ہے
24:46بہت
24:47ہی
24:47زبردست
24:47ہریالی
24:48اور
24:48اچھے
24:48مکانات
24:48ماشاء
24:49اللہ
24:49سے
24:49یہاں
24:49پہ
24:49بنے
24:49میں
24:50اور
24:50میں
24:50بلکل
24:51کھڑا
24:51ہوں
24:51پاکستان
24:52میری
24:52ٹائم
24:53میوزیم
24:53میری
24:54ٹائم
24:55میوزیم
24:55جو
24:56ہے
24:56یہ
24:57نیوی
24:58کے
24:59بہت
24:59سارے
25:01جنگوں
25:02میں
25:02استعمال
25:03ہونے
25:03والے
25:03جو
25:04ایکویپنٹ
25:05ہیں
25:05وہ
25:06یہاں
25:06پر
25:06ہیں
25:06میں
25:07یہاں
25:07پر
25:07کبھی
25:08گیا
25:08نہیں
25:08ہوں
25:08تو
25:09اس
25:09کے
25:09بارے
25:09میں
25:09مجھے
25:09اتنا
25:10خاص
25:10آئیڈیا
25:11نہیں
25:11ہے
25:11لیکن
25:11یہاں
25:11پہ
25:12میں
25:12نے
25:12دیکھا
25:13ہے
25:13کہ
25:13بہت
25:13زیادہ
25:14شام
25:15کے
25:15اوقات
25:15میں
25:15خاص
25:16طور
25:16پہ
25:16رش
25:17ہوتا
25:17ہے
25:17لیکن
25:18ابھی
25:18بھی
25:18ایک
25:18کدو
25:19کا
25:19فیملی
25:20نظر
25:21آ رہی
25:21ہیں
25:21اور
25:22بڑا
25:23مزا
25:23آتا
25:23ہوگا
25:23جو
25:24فیملی
25:24آتی
25:25ہیں
25:25جب
25:26رش
25:26بلکل
25:27کم
25:27ہوتا
25:27ہے
25:27یہ
25:27والا
25:28پارکنگ
25:28لٹ
25:28گاڑیوں
25:29سے
25:29بھرا
25:33بھرا
25:33ہوتا
25:34ہے
25:34لیکن
25:34اس
25:34وقت
25:35بہت
25:35اچھا
25:35نظر
25:35آ
25:36ہے
25:36میرا
25:36اپنا
25:37یہ
25:37خیال
25:37ہے
25:37کہ
25:39صوفہ
25:39کے
25:39ٹائم
25:39پہ
25:40اگر
25:41میری
25:41ٹائم
25:41میوزیم
25:42کا
25:42وزیٹ
25:42کیا
25:43جائے
25:43تو
25:44میوزیم
25:44میں
25:46جو
25:46نیوی
25:47کے
25:47استعمال
25:47میں
25:47رہنے
25:48والی
25:48جو
25:49چیزیں
25:49ہیں
25:50ان
25:50کو
25:50باغور
25:51دیکھا
25:51بھی
25:51جا
25:52سکتا
25:52ہے
25:52اور
25:53ان کے
26:04سکاوٹ
26:05اچھی
26:05خاصی
26:05ہو
26:05گئی
26:06ہے
26:07لیکن
26:09ہنسلے
26:10انشاءاللہ
26:10اب
26:11اس
26:12سفر
26:12میں
26:13ٹوٹنے
26:13تو
26:14ہیں
26:14انشاءاللہ
26:15آپ
26:15لوگ
26:15کی
26:16دعائیں
26:17رہنی
26:17چاہیے
26:18ایپلسیشن
26:19رہنی
26:19چاہیے
26:19اور
26:20ایپلسیشن
26:21آپ
26:21لوگ
26:21میسج
26:22کے
26:22ذریعے
26:22کر
26:22سکتے
26:23ہیں
26:23لائک
26:23کے
26:23ذریعے
26:24کر
26:24سکتے
26:24ہیں
26:24امید
26:25کرتا
26:25ہوں
26:26کہ
26:26میری
26:26اس
26:27ویڈیو
26:27میں
26:27زیادہ
26:28سے
26:28زیادہ
26:28آپ
26:28لوگ
26:28لائک
26:29کریں
26:29گے
26:31یہاں
26:31پہ
26:34جو
26:35ایڈوینچر
26:35کے
26:35حوالے
26:36سے
26:36میں
26:36آپ
26:36کو
26:36بتا
26:37دوں
26:37پاکستان
26:37میں
26:38ایڈوینچر
26:39کے
26:39بہت
26:41جو
26:41ہیں
26:41فقدان
26:42ہے
26:43اور
26:44جس
26:45طرح کی
26:45لائک
26:45خاص طور
26:46پہ
26:46بڑے
26:47شہروں
26:48میں
26:48رہنے
26:48والے
26:48لوگوں
26:49کی
26:49ہوتی
26:49ہیں
26:49کہ
26:51اپنی
26:52زندگیوں
26:53میں
26:53اتنی
26:53زیادہ
26:54مطروف
26:55ہوتے ہیں
26:55کہ
26:56گھمنا
26:56پیرنا
26:57کھانا
26:57پینا
26:58انجوائی
26:59کرنا
26:59لائک
26:59کو
27:00نہیں
27:00کر
27:00پاتے
27:01زیادہ
27:02تر
27:02لوگ
27:02لیکن
27:03کوشش
27:04کیا
27:04کریں
27:05کہ
27:05تھوڑا
27:05سا
27:05ٹائم
27:06اپنے
27:06آپ
27:07کو
27:07بھی
27:07دیں
27:08نئے
27:09جنگوں
27:09کا
27:10وزٹ
27:10کریں
27:10نئے
27:10لوگوں
27:11سے
27:11ملاقات
27:11کریں
27:12نئے
27:12کلچر
27:12کو
27:12سمجھ
27:13نئے
27:13کوشش
27:14کریں
27:17اور
27:18یہ
27:18اتنا
27:18بھی
27:18زیادہ
27:19مشکل
27:19نہیں
27:20ہے
27:20تو
27:21کراچی
27:21اتنا
27:21بڑا
27:22شہر
27:22ہے
27:23اور
27:23کراچی
27:24میں
27:24رہنے
27:24والے
27:24بہت
27:25سے
27:25لوگ
27:25میں
27:26کہوں
27:26گا
27:26کہ
27:27کراچی
27:27انہوں
27:27نے
27:28آج
27:28تک
27:28نہیں
27:28دیکھا
27:29تو
27:30نکلنا
27:31چاہئے
27:31وقت
27:31فور
27:31وقت
27:32یہ
27:33سفر
27:34بلوچستان
27:35سے
27:35میں
27:35کر
27:35رہا
27:36ہوں
27:36تو
27:36بلوچستان
27:38جو
27:38ہے
27:39میرا
27:40سب سے
27:40فیورٹ
27:42صوبہ
27:42ہے
27:42اور
27:43اس
27:43صوبے
27:43میں
27:44میں
27:45کافی
27:45دفعہ
27:45گیا
27:45اور
27:46بلوچستان
27:47کے
27:47جو
27:47لوگ
27:47بلکہ
27:48پورے
27:48پاکستان
27:49کے
27:49لوگ
27:49ماشاءاللہ
27:50سے
27:50بہت
27:50اچھے
27:50ہیں
27:51لیکن
27:51خاص
27:51وقت
27:52اپنی
27:52اپنی
27:52پسند
27:53ہوتی
27:53مجھے
27:53بلوچستان
27:54کا
27:54صوبہ
27:55ہے
27:55کپکی
27:56کا
27:56صوبہ
27:56ہے
27:56وہ
27:56زیادہ
27:58دل
27:58مقابل
27:59پسند
28:00ہے
28:00اور
28:01یہ ہے
28:01گائز
28:01کرانچی
28:02کا
28:02فیمس
28:04کرکٹ
28:05اسٹیڈیم
28:06جو
28:07کہ
28:08نیشنل
28:09اسٹیڈیم
28:09کہلاتا
28:10ہے
28:10اور
28:11یہاں
28:11پر
28:11انٹرنیشنل
28:12میچز
28:13کافی
28:13ٹائم
28:13سے
28:13نہیں
28:14ہو
28:14پا
28:15رہے
28:16سیکیورٹی
28:17ریزن
28:17کے
28:17حوالے
28:18سے
28:18یہاں
28:18پر
28:18عموماً
28:19دوسری
28:19ٹیموں
28:20کو
28:20خرشات
28:20رہتی
28:21ہیں
28:22جبکہ
28:23ایسا
28:23الحمدللہ
28:24اب
28:24بالکل
28:25بھی نہیں
28:26ہے
28:26انٹرنیشنل
28:27مقابلے
28:27ہونے
28:28چاہیے
28:28زیادہ
28:28سے
28:28زیادہ
28:29ہونے
28:29چاہیے
28:29ساکہ
28:30کرانچی
28:31والے
28:31بھی
28:31کرکٹ
28:32کو
28:32انجوائی
28:33کر
28:33سکیں
28:33عموماً
28:34پی ایس
28:35ایس
28:35ایس
28:35ایس
28:35ایس
28:35کی
28:35جو
28:35میچز
28:36ہوتے
28:36ہیں
28:36وہ
28:37کبھی
28:49جے
28:50چرونگی
28:50کی
28:50طرف
28:51صدر
28:51کی
28:51طرف
28:51کی
28:51راستہ
28:52جاتا
28:52ہے
28:53تو
28:54ہم
28:54نے
28:54یہاں
28:55سے
28:55سیدھے
28:56جانا
28:56ہے
28:57ہم
28:58یہاں
28:59سے
28:59نکلیں
29:00گے
29:00اچھا
29:00یہاں
29:00پر میں
29:01آپ کو
29:01بتاؤں
29:01کہ
29:01جب سے
29:02سنگ
29:03گورمنٹ
29:03کی طرف
29:03سے
29:04ایچ
29:04الان
29:04کا
29:05سلسل
29:05آیا
29:05دیکھیں
29:06ٹرافک
29:07پر
29:08بہت
29:09زیادہ
29:10کنٹرول
29:11پایا
29:11جارہا
29:12ہے
29:12اور
29:13اس طرح
29:14جو ہے
29:15سیفٹی
29:16کے حوالے
29:17سے بھی
29:17انشاءاللہ
29:19ساری گاڑیاں
29:20سگنل
29:21پر
29:21پراپر
29:21کھڑی ہیں
29:22ایچ
29:23الان
29:23بس
29:24اس کے اندر
29:25ایک چیز
29:25میں یہ
29:26کہوں گا
29:26کہ جو
29:27مختلف
29:28حلقوں میں
29:28ایچ
29:29الان کے
29:29حوالے سے
29:30خرچات
29:30پائے جا
29:31رہے ہیں
29:32وہ
29:32یہ
29:33کہ ایچ
29:33الان
29:34کا
29:34پوزیٹک
29:35پہلو
29:36تو ہے
29:36کہ
29:37لوگ
29:38ٹریفک
29:38کے
29:38اصولوں
29:39کی
29:39خلاف
29:40ورزی
29:40نہیں
29:40کر
29:41رہے
29:41اور
29:41کرنی
29:42بھی
29:42نہیں
29:42چاہیے
29:43لیکن
29:43بس
29:44سین
29:44گورنمنٹ
29:45سے
29:45مختلف
29:45حلقے
29:46یہ
29:46ڈیمانڈ
29:46کر
29:46رہے ہیں
29:47کہ
29:47ایچ
29:48الان
29:48میں
29:48جو
29:48چارجز
29:49ہیں
29:49جو
29:49چالان
29:50ہیں
29:50وہ
29:50بہت
29:51زیادہ
29:51ہیں
29:51اس
29:51میں
29:52بس
29:52کمی
29:52لائی
29:53جائے
29:53اور
29:55پاکستان
29:55کے
29:56دوسرے
29:57صبحوں
29:57کے
29:58ریفرنس
29:59دیے
29:59جا
29:59رہے ہیں
30:01سفر
30:02بہت
30:02اچھا
30:03چل رہا ہے
30:04ماشاءاللہ
30:04سے
30:04اور
30:05یہ
30:06اسٹریڈیم
30:07کا
30:08سلای
30:09آور
30:09آپ
30:10دیکھ
30:10سکتے
30:10ہیں
30:12میرے
30:13اکب
30:13میں
30:15اب
30:16بھی
30:16تقریبا
30:16ٹریفک
30:17نہیں
30:18ہے
30:18اور
30:19سنناتہ
30:20پڑا
30:20ہو
30:20ہے
30:20کیونکہ
30:21کرانچی
30:21کے
30:21جو
30:21لوگ
30:22ہیں
30:22وہ
30:23چھٹی
30:24کے
30:24دنوں
30:25میں
30:25دیر سے
30:26سو کر
30:26اٹھنا
30:26پسند
30:26کرتے
30:27ہیں
30:27اور
30:29اس
30:30وقت
30:30زیادہ
30:31تر
30:32علاقوں
30:32میں
30:34لوگ
30:35ناشتے
30:35کیلئے
30:36بھی
30:36نکلے
30:36ہوئے
30:36ہوں گے
30:36لیٹ
30:38سونے
30:38کا
30:38کلچر
30:38ہے
30:39ہمارے
30:39یہ
30:39کرانچی
30:40میں
30:40جبکہ
30:41آپ
30:41پاکستان
30:42کے
30:42دوسرے
30:42شہروں
30:43میں
30:43حصوں
30:44میں
30:44آپ
30:44دیکھیں
30:44گے
30:44تو
30:44لوگ
30:45وہاں
30:46پر
30:46جلدی
30:47صبح
30:47اٹھنا
30:47پسند
30:48کرتے
30:48ہیں
30:48لیکن
30:49اتوار
30:49کا
30:50دن
30:50تو
30:50خیر
30:50خوافتے
30:51میں
30:51ایک
30:51دن
30:51اچھا ہی
30:52ہوتا
30:53ہے
30:53کہ
30:53اپنی
30:53فیملی
30:54کو
30:54زیادہ
30:54تر
30:54لوگ
30:57ناشتے
30:58کے
30:58حوالے
30:58سے
30:58نکلتے
30:59ہیں
Comments