00:00ہر غیبت کرنے والے تانے دینے والے کی خرابی ہے جو مال جمع کرتا ہے
00:06اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے شاید وہ خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی
00:11ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہوگا ہر کس نہیں وہ ضرور حتمہ میں جھوک دیا جائے
00:17اور تم کیا سمجھے کہ حتمہ کیا ہے وہ اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے
00:23جو دلوں تک جا پہنچے گی بے شک وہ اس میں بند کر دیا جائیں گے
Comments
1