Skip to playerSkip to main content
  • 12 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00کر چپا کے لے کیاں کے دیکھتا ہے سب خدا
00:06دیکھتا ہے سب خدا
00:30واو انم is looking pretty nice bag انم
00:35کوئی اتنا اسٹرالش کیسے ہو سکتا ہے
00:38یہ تو کالج کی بیوٹی کرنا ہے
00:41واقعی انم جیسا کوئی نہیں
00:43کاش میں بھی انم جیسی بن جاؤں
01:17ہے لوں انم
01:19تم لوگوں کو دیکھ آئی نہیں
01:20ہے لوں انم
01:23ہاں
01:25آج تو تم بہت اچھی لگ رہی ہو
01:30زاہر ہے
01:31انم تو ہمیشہ ہی کوجج میں سب سے الگ لگتی
01:36تم نے اپنا کیا ہولیا بنا رکھا ہے
01:38کیوں
01:39مجھے کیا ہوا ہے
01:39oh come on
01:41look at you
01:42تم کہیں سے میری دوسنے لگتی ہو
01:44I mean
01:45اچھے کپڑ پہننے سے کوئی اچھا نہیں لگنے لگتا
01:48پہننے اورنا کبھی ایک دھانگ ہونا چاہیے نہیں
01:50اب ہر کوئی تمہاری ترہ تو نہیں ہو سکتا نانم
01:53of course my darling
01:54ہر کوئی کیا
01:56کوئی بھی میری جیسا نہیں بن سکتا
01:59کیونکہ آنا میز زبان ہے نہیں ہوں گے
02:02خیر تم لوگ فکر نہیں کرو
02:04میں تم لوگ کو تھوڑی سٹائلنگ ٹپس یہ دوں گی
02:07ایسے بھی تو
02:09سارا کالج میں یہ سٹائل کو کوپی کرتے ہیں
02:29دوسنے لگتا ہے
02:30موسیقی جدا
03:01موسیقی
03:03موسیقی
03:03موسیقی
03:05موسیقی
03:06موسیقی
03:08موسیقی
03:11موسیقی
03:12موسیقی
03:13موسیقی
03:14موسیقی
03:14موسیقی
03:15موسیقی
03:15موسیقی
03:16موسیقی
03:16موسیقی
03:17موسیقی
03:17موسیقی
03:19موسیقی
03:20موسیقی
03:20موسیقی
03:22موسیقی
03:24وہی سوچھا کیا جاننے میں گئے
03:25لیکن ڈاڈ
03:26یو معیاد
03:28وہ کچھ ہے
03:29وہ پلائت آج ہے تو جائے
03:31لیکن میں اپنی بیٹی کے پسند کا بیک گیا ہوں
03:34اور سی ایز
03:36خانی ایز جانی میں جانب میکنم
03:39میرے بیٹی کے پاسند کامی خراب
03:39سی
03:40واو یا رانم
03:41میکنم میکنم
03:42کیونک میکنم
03:44میرے بابا تو جب بھی اپراد جاتے ہیں
03:46شاپیگ پر
03:46وہ کچھ بھی لینے سا معنی کر دیتے ہیں
03:48کیا مرجی سے کچھ بھی لیا کے
03:51یعنی مارد
03:52I don't like this thing
03:54پیلز اپنے بچوں کے خوشی کا خیال ہی نہیں رکھتے
03:57نہ ان کی پسند کا
03:58نہ نا پسند کا
04:01but thank god
04:03میرے ڈائر ایسے نہیں ہے
04:05انہم you're so lucky
04:06بتا ہے کبھی کبھی تو مجھے تم سے
04:08جیلیسی ہونے لگتی ہے
04:11ماری یہ بات سنکے
04:12مجھے وہ پبلک ٹرانسپورٹ نہیں ہوتے
04:14جس پہ نارمل سی لڑکیاں سفر کرتی ہیں
04:16اس پہ ایک بات لکھی تھی وہ یاد آتی
04:20رشک کر
04:21حضرتناک ہے
04:22میرا وہ مطلب نہیں تھا
04:24come on guys
04:26جیسے میں جانتی نہیں ہوں
04:27کالج میں آدھے سے زیادہ لڑکیاں مجھ سے بہت جلتی ہیں
04:31بھائی
04:31اگر میں گرل کیوں ہوں
04:33اچھی ڈریسنگ کرتی ہوں
04:34ذہین بھی ہوں
04:35تو اس میں میری کیا غلطی ہے ہاں
04:38I mean
04:38کیا میری کوئی life نہیں ہے
04:40ارے یار وہ مزاگ کر رہی تھی
04:42تم اتنا سیریس کیوں ہو رہی ہو
04:44میں جانتی ہوں
04:45تم لوگ تو میری best friends ہو رہا
04:47friends forever
04:49ہمیشہ ہمیشہ کیوں
04:52I guess میری van آنے والی ہے ہاں
04:56yeah
04:56I'm late
04:57چلو میں نکلتی ہوں
04:59see you guys tomorrow
05:12attitude دیکھا اس کا
05:14بتا نہیں ہوں
05:15وہ کیا سمجھتی ہے
05:19ابھیوالی کلاس مردے کے لئے
05:20ہاں
05:21بورنگ تھی
05:21بہت زیادہ
05:22بہت زیادہ
05:25by the way
05:26ہاں
05:26یہ
05:27انم کو زیادہ ہی روڈ نہیں ہو رہی آج کل
05:43ہاں
05:43بہت زیادہ
05:45بہت زیادہ
05:46ہوا
05:47ویدگن
05:48ایک اوکrul انم
05:48اس بیئی ہے
05:49잡아
05:52اسے پاس کار ہی نہیں ہے
05:56یونیورسٹی و آن میں آتی ہی
05:57ہاں یار
05:59یہ بات تو میں نے بھی فیل کی ہے
06:01دیکھو نہ ہی وہ ہمیں اپنے گھر بولاتی ہے
06:04اور نہ ہی اس نے اپنی فیملی کی پیچر پوست کی ہوئی ہے
06:06اینا کتیوں تیس ہی پات ہے
06:08پتہ ہے وہ کہتی ہے کہ ہم اس کے بیسٹ فرنز ہیں لیکن ہے نہیں
06:12خیر
06:13چھوڑو اسے
06:16ڈرائیور کپ سے ویٹ کر رہا ہوگا
06:17اور میں آپ کے تم سے بات کرنے میں لگی ہوں
06:19چلو بائی ٹک کیا
06:20see you bye
06:32کیا مسیبت ہے
06:34اری
06:36تمہارے انسٹیگرام پہ پانچ ہزار فالورز ہو چکے
06:39اور تم یہاں بیٹھ کے ہی سفائیاں کر رہی ہو
06:40تو کیا کروں لڈیاں ڈالوں
06:43انہی بس سے نکلتے وقت
06:45کیسے یہ منہوز ڈھیٹ کالا نشان لگ گیا اس پر
06:49کب سے میں مہنت کری ہوں اسے چھٹانے کی ٹس سے مس نہیں ہوا بڑا ڈھیٹ ہے بھئی
06:53دیکھنا
06:54کل جب میں یہ بیگ اسے واپس کرنے جاؤں گی نا
06:56وہ چڑیل مجھے چھوڑے گی نہیں
06:58میرا گلہ دبا دیگی
06:59اب کون چڑیل آ گئی ہے
07:01اب کس رڑکی سے تم چیزیں رینٹ پہ لینا شروع ہو گئی ہو
07:04خدا کے واسطہ ہے نا
07:05چھوڑ دو یہ کام
07:06فیس بوک کے سٹیٹس لگا کے اور رینٹ پہ سائی چیزیں اٹھا لے نا
07:11رات رات پر چاک کے آن لائن اتھنی مہنت کرتی ہو تو
07:13اور سارے پیسے ان چیزوں میں زائع کر دیتی ہو
07:18تم نہیں پڑتی نا ان امیر لوگوں کے بیچ میں
07:20تمہیں پتہ ہے
07:21وہاں پہ انسانوں سے زیادہ ان کی جھوٹوں اور کپڑوں کی ویلی ہوتی ہے
07:24ہاں جی
07:27کون کتے بڑے گھر میں رہتا ہے
07:29کتی بڑی گاڑی میں آتا ہے
07:30کون سا فون یوز کرتا ہے
07:33سب پورے دن یہی چرچہ کرتے رہتے ہیں
07:35اور تمہیں پتہ ہے
07:36یہ جو پانچ ہزار فالوورز میرے انسٹرگرام پہ ہوئے نا
07:39یہ بھی میرے اس لائف سٹائل کی بدولت نہیں
07:41اس لائف سٹائل کی بدولت ہوں
07:43منا اس حولیے میں
07:44اس حولیے میں اور اس
07:46بالش بھرے کے گھر میں
07:48اگر اس کی ویڈیو بنا کے ڈالوں نا
07:50تو کوئی تھوکے بھی نا
07:51ایک جھوٹ کی وجہ سے
07:53جو تمہیں سو جھوٹ بولنے پڑھ رہے ہیں
07:54دیکھ رہی ہو
07:55تم دیکھنا سال ہے
07:57اتنی محنت کروں گی
07:58اتنی محنت کروں گی
07:59کہ اپنے سارے جھوٹوں کو
08:01سچ میں بدلتے کی
08:02مہنتی تو تم ہو
08:04اپنی آسان بات تھوڑی ہے
08:05سکولرشپ لے
08:06کتنی اچھی انویسٹی میں پڑھنا
08:08تو پرسل رہی ہو
08:09ساتھ پالے بلوک میں
08:10ایک لڑکی بہت سستے میں
08:12اپنے اپنے امپورٹڈ چھوز رینٹ کر رہی ہے
08:23تو میرے تو نہ میں
08:24اپنے ساتھ زبدستی لے کے چلوں گی
08:26آئے گا
08:31کیوں صاف نہیں ہو رہا
08:48وہ یقین کرے گا
08:50کہ مجھ جیسی glam dress
08:53اپسورت
08:53اور انٹیلیجنٹ بڑکی
08:56اس غریب خانے میں رہتی ہے
09:00آئے
09:01کاش اللہ تعالی مجھے
09:03کسی امیر گھر میں پیتا کرتے تھے
09:04کیا اچھا ہوتا قسم سے
09:07انا ہم ناشتہ کر دعا کر
09:10امی تو ناشتے کے لئے
09:11ایسے بلائیں جیسے بہت
09:12عالی شان ناشتہ رکھو گا میرے لئے
09:14وہ یہ غریب والا کسابڑا ناشتہ
09:16چائے اور پاپے
09:18پاپے کے گھر کتے مصے کا ناشتہ تھا
09:24اور ایک ہمارے کھر کا ناشتہ ہے
09:26جیسے نہ آنکھیں لیں نہ آتے
09:28آنم
09:29جی امی آرہی ہوں
09:32فریش ہو کے تیار ہو کے
09:39نینکس آؤٹس فٹ آنم
09:41تینکس
09:41موم لاثنی کی تبایی سے لکھائیں
09:43مجھے فاس پسند تو نہیں ہا رہا تھا
09:45لیکن میں نے پہن کیا انکر دل رکھنے کے لئے
09:46آہ آہ
09:47آپ جیسے جیسے لگی انکر
09:48آپ نے کپڑے بہت کام نوکھ کرتی ہو
09:51اس کی وجہ
09:52اب اس سے کیا بتاؤں کہ وہ سب میں کرائی پہ لیتا ہوں
09:55تم کا آنکھ ہو گئی
09:56بھیا
09:56نا پہنگ یار اس کے ساتھ
10:00موسیل
10:02موسیل
10:04موسیل
10:05موسیل
10:11موسیل
10:15سنو
10:16تو دیکھو سی آر منسور تمہیں کب سے خور رہا ہے
10:24منسور
10:26چاس کا سب سے عام لڑکا
10:27اچھا تو ہے
10:29اور بائی دو وی
10:30عام لوگوں سے تمہیں اتنی نفرت لیا
10:32سانی کیوں
10:33مجھے لگتا ہے عام سے چھا لوگ ہوتے ہیں
10:35ان میں کوئی چارنی نہیں لیتا ہے
10:37ہاں انم کے تو اپنے جو سا رڑکا شاہی ہے
10:39کڈ لککنگ بیل ٹویسٹ اور امیر بھی
10:44ہاں
10:44اور امیر بیشتیم
11:42موسیقی
11:57موسیقی
12:08یہ کون ہے؟
12:10کوئی نیو کمر ہے شاید
12:14موسیقی
12:14اس کی ڈرسنگ سنسے تم سے بہت اچھی ہے نا؟
12:19موسیقی
12:19سوری اس کے شوز بھی یہ نا چھوڑا میکزین میں دیکھے تھے
12:24ہاں
12:24اور اس پہ سوٹ بھی کتنے کر رہے ہیں
12:26موسیقی
12:28موسیقی
12:29موسیقی
12:32موسیقی
12:41موسیقی
12:43موسیقی
12:51موسیقی
12:54موسیقی
13:05موسیقی
13:05موسیقی
13:05موسیقی
13:06موسیقی
13:13موسیقی
13:17موسیقی
13:19موسیقی
13:19موسیقی
13:20موسیقی
13:20موسیقی
13:24موسیقی
13:31موسیقی
13:32موسیقی
13:33بھئی مارکس درکھنے کی جلدی تو تم میں اور مجھے ہوتی ہے
13:36اس نے تو ٹوپی کیا ہوگا
13:37افکاوس
13:38مستر ادھا ہاتھ برکنگ ہے کوئی ہماری کلاس میں
13:43اب چلیں
13:44چلو
13:45چل چل
13:53ارے بھئی ہٹو
13:55دیکھتے ہیں
13:58اوہ مائی گاڈ
13:59انوشی نے تو ٹوپ کیا ہے
14:03انوشی پڑھائی میں اتنی اچھی ہے یہ تو پتہ نہیں تھا
14:06لیکن تمہیں پتہ ہے
14:07سب کہہ رہے تھے کہ انوشی سب کی ہلپ کرتی تھی پڑھائی میں
14:10سکول کے ٹائم پر
14:11ہاں بھئی
14:12انوشی نے تو کبھی ہماری ہلپ نہیں جائے
14:14انوشی انوشی انوشی بات
14:18ہر باک اس کی تعلیفیں کرتے ہی ہوتی ہو تم لوگ
14:20لگتا نہیں ہے کہ تم لوگ میری دوست ہیں
14:24سب سے وہ لڑکی اس کالج میں آئیے ہر کو اسی کے گلگایا جا رہا ہے
14:26اور اگل سب سے آپ کیا ہے
14:30مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا
14:30انام انوشی تمہارے پیچھے کھڑی ہے
14:32اہم
14:39انام رائٹ
14:42مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا
14:44کہ میں تمہیں اتنی بری لگتی ہوں
14:50اچھا کہ میری کوئی بات بری لگی ہونا
14:53ام سوری
15:02مجھے تو پتہ ہی نہیں ہوں
15:04مجھے تو پتہ ہی نہیں ہوں
15:06مجھے تو پتہ ہی نہیں ہوں
15:07اچھا کہ کسی کنگر سے زیادہ نہیں آیا
15:09اور تمہیں دو ہفتے ہوئے اس کلاس میں آیا ہے
15:12اور تم نے انام کا ریکارڈ بری کر دیا
15:14ایہاں بچ پرنا ہے
15:16کیا فرق پڑتا ہے
15:18اب ہم بچے تو ہے نہیں
15:19ان باتوں پر ریاکٹ کریں گے
15:22لیکن تم انام کو نہیں جانتی
15:24کوئی اسے بہتر ہو
15:26یہ انام بلکل برداشت نہیں کرتی ہے
15:29اور تم نے نوٹس نہیں کیا
15:30اس کا وارڈروب
15:31اور اس کی باقی استعمال کی چیزیں
15:33کتنی ایکسپینسیو ہوتی ہیں
15:35کوئی سرٹ نہیں پڑتا ہوں چیزوں سے
15:36تم ایک بات بتاؤں
15:39انام کو بہت برا لگتا ہے
15:40کہ تم اس سے اچھی اور بہتر ڈریسنگ کرتی ہو
15:43اور باقی سب اس کی جگہ اب تمہاری تعریف کرتا ہے
15:48پاگل ہے ڈریسنگ
15:50پاگل ہی سمجھو
15:50کسی بہت بڑی فیملی سے ہیں
15:53اور پھر ذہین بھی بہت ہے
15:55اس لئے اس کا دماغ خراب ہی رہتا ہے
15:57اینی ویس مجھے کیا
16:00میں نے ویسے بھی پڑھائی کے لیے اپنا ٹرانسفر پر آیا ہے ہم پر
16:03ان لوگوں سے کمپٹیشن کرنے کے لیے نہیں کروایا
16:05لیکن میں تمہیں صرف سمجھا رہی ہم
16:07بھی اوے
16:09باتانی کیوں مجھے اس لڑکی سے بلکل بھی اچھی وائبس نہیں ہاتی ہیں
16:12مجھے ان لوگوں سے تڑھنے لگتا
16:15یہ ویسے بھی میرا مون اوچنے کی بات کر رہی تھی نا
16:18ناو ایل شو ورائی
16:22چلو، لیس گو
16:23واہ
16:28موسیقی
16:32ارے بھائی دو گھنٹے لگ گئے تمہارے کپڑے آلٹر کرانے میں
16:36تو تم یہ انسٹرگران سے ڈیزائن نکال کے دے دیتی ہو
16:39اور گلی محل لوگے ڈیلر سے سٹچ کروا لیتی ہو
16:41ارے اتنے اچھے کارگر ہوتے تو یہاں ہوتے
16:47تمہارا کی امون رٹکا ہوئے
16:48کیا ہوئے
16:50آنٹی سے لڑائی ہو گئی پھر سے
16:53یہ تو تم میری مائی بن جاتی ہے
16:55مور آف ہے تو ہے کوئی وجہ تھوڑی ہوتی ہے ہر بات کی
17:00یہ فیس بک بھائی لڑکیوں نے تمہیں رینٹ پر کپڑے دینے سے منا تو نہیں کر دیا
17:05اللہ نہ کرے
17:06کیسی بدفالیں نکال رہی ہو
17:08تمہارے موں میں خواہ
17:09اس سے بہتر ہے تم مجھے مرنے کی بددعا دے دو
17:12ارے میں تو ایسے ہی کہہ رہی تھی
17:15چلو ٹھیک ہے
17:16اگر تم اتنا انسس کر رہی ہو تو بتائی دیتی ہو
17:19کالج میں نا ایک نئی لڑی کیا رہی ہے
17:21انوشے
17:22ساپ لوگ اس کے تحادیتیں کہہ رہے ہیں بھائی
17:25انوشی ایسی ہے انوشے ورسی ہے اس کا بیگ اس کے جوتے اس کے کپڑے اوف
17:29ہر کوئی اسی کے گنگار ہے
17:33بس ذرا سا رنگ صافے ذرا سا
17:35اور ہلکا سا قطلب ہے لیکن میرے مقابلے نہیں ہیں وہ بلکل
17:38ہو ہی نہیں سکتی
17:39ہو ہی نہیں سکتی بھائی
17:42اس کا مطلب کہ تم انوشے سے جہلس ہو رہی ہو رائیٹ
17:46تم وہاں پڑھنے جاتی ہو آنا کسی بیوٹی کونٹیس میں نہیں جاتی ہو
17:50کیا ہو گیا ہے تمہیں
17:51اور ویسے بھی
17:53جو لوگ تمہاری ظاہری حلیہ دیکھ کر
17:55تمہاری خوبصورتی دیکھ کر تم سے دوستی کرتے ہیں نا
17:57وہ کہ تمہارے دوست روست نہیں ہے اصل میں
17:59تو تمہیں سمجھانا بہت مشکل ہے لیکن پھر بھی میں کوشش کرتی ہوں
18:02یہ جو لوگ ہیں نا آپ کی حیثیت دیکھ کے آپ کے ساتھ جوڑتے ہیں
18:06ایسے ہی آج کل کے لوگ
18:07وہ دوستی نہیں
18:08وہ فاد اور ضرورت ہوتی ہے
18:13تم پلیس
18:13انوشے سے یہ جیلس ہونا چھوڑ دو
18:16اور وہاں جا کے اپنی پڑھائی پر توجہ دیا گا
18:18کہ جو تم پیسے ان چیزوں میں خرچ کر دیتی ہو
18:20اگر تم یہ جا کے اپنے اببو کے ہاتھ میں دو
18:23تو سوچو ان کی کتنی مشکلیں حل ہو جائیں گی
18:25کتنا خوش ہوں گے وہ
18:26آہمmber؟
18:27بلکل
18:28اور پوری دنیا کو بتا دوں
18:30کہ میں کتنی غریب ہوں ہے نا
18:35انا
18:35غریب گھر میں پیدا ہونا کوئی جرم نہیں ہوتا
18:38بالکل
18:40غریب گھر میں پیدا ہونا کوئی جرم نہیں ہوتا
18:43لیکن
18:44خربت کی زندگی گزار نا بہت جارت ہے
18:47اور اسی ہے
18:47اور وہ عصیORD
18:47میں بتاشرنی کا سنگا
18:50تمہیں ک many رنڈ کی کپڑے پہن کر عمیر بن جاؤ گی?
18:54قرم جو ہے
18:55امیر بننے اور عمیر بننے
18:56دکھائی دینے میں زمین آسمان کا فرق ہے سمجھی تم نا کبھی میرا ساتھ مد دیں
19:02کبھی میرا ساتھ مد دیں نا تم بس ارے ایک تو سمجھا رہی ہوں اللہ کب سمجھے گی یہ
19:31موسیقی
19:48قسم سے یار کیا مہین ہے اس لڑکی کے پاس
19:53دل کرتا ہے واقعی سکمبون ہو چنے
20:00ایک خام ہے سارا دن یہی سوچتے رہتے ہیں کہ یہاں لوگوں کو کیسے امپریس کریں
20:13موسیقی
20:45موسیقی
20:51تو میں پتہ ہے نو
20:53انوشے کے بابا نے اسے نیا فون لے کے دیا ہے کیا کھمال کی پکٹرز کالٹی ہے اس کی
20:58ہم اور اس کا بیک دیکھا ہے لیٹس ڈیزائن
21:04ہاں کتنا پیارہ پائے گنا ہے
21:08اس کا سٹائل بھی بہت اچھا ہے
21:10بیسے پتہ ہے انوشے بہت اچھی لڑکی ہے اس نے کل کال پر مجھے پورا اسائیمنٹ سمجھایا
21:15ہاں اور انہم ہے کہ اپنے نوٹس بھی شیئر نہیں کرتی اس طرح چھپا دیتی ہے جسے کوئی خزان ہے
21:21صحیح کہہ رہی ہو
21:24موسیقی
21:26موسیقی
21:38موسیقی
21:39موسیقی
21:39موسیقی
21:44موسیقی
21:45موسیقی
21:45موسیقی
21:54موسیقی
21:55موسیقی
22:02موسیقی
22:04موسیقی
22:33موسیقی
22:42موسیقی
22:46اب آئیکا نامازہ
22:48نائس بیک آئیکا نامازہ
22:54نائس بیک آئیکا
22:58اچھلو میں ایساکا تھوڑا سوڑ دی تاہین گئے دیجا
23:06موسیقی
23:18موسیقی
23:19موسیقی
23:19موسیقی
23:21موسیقی
23:25موسیقی
23:33موسیقی
23:39موسیقی
23:42یہ کس نے کیا ہے
23:47سبا
23:51یہ کیا ہوا
23:52یہ کس نے کیا ہے
23:55یہ کس نے کیا ہے میرے بیک کے ساتھ
23:58یہ کسی نے جان بوچ کے کیا ہے
24:00میں بتا رہی ہوں تم لوگوں کو
24:01میں تو اپنے کال اٹینڈ کرنے کے لیے
24:04اپنا بیک صحیح چھوڑ کے گئی تھی
24:05یہ کس نے کیا ہے
24:08کس نے کیا ہے
24:09کس نے سمجھ آرہا
24:11کس نے بھی کیا ہے
24:12میں نہیں چھوڑوں گی
24:17اوپس
24:19کس نے کیا یہ
24:25کچھ لگتا ہے ہلکی کولٹی کا ہوگا
24:27شات اپ
24:28شات اپ آرائی
24:29یہ ڈیر لاکھ روپے کا بیگ ہے
24:32پتا ہے تمہیں
24:33ہے نہیں
24:36تھا
24:39کس نے کیا ہے
24:41ہاں پرینڈلی ایڈوائیس
24:43اس کو نا
24:44ڈسوین میں پھیک دو
24:46وہی اس کی جگہ ہے
24:47چونہو ہے
24:52اس لگنی
24:53آپiece
24:54اس کی ہر گئی چھوڑوں گی
24:56اکی بچ Νک了
25:06مجھے پتا ہے یہ اسی نے کیا ہے میں نہیں چھوڑوں گی اسے
25:13میں نہیں چھوڑوں گی اسے
25:33یہ کیا کیا اس نے
25:38ایسے چھوڑوں گی نہیں
25:39تمہاری طرح مجھے بھی پورا یقین ہے
25:41کہ یہ سب کام انمک ہے
25:43لیکن ہمارے پاس کوئی پروف نہیں ہے
25:46اور پھر اس کا ریکارڈ اتنا اچھا ہے
25:48کہ اگر ہم اس کی کوئی شکایت کریں گی بھی
25:49تو ہماری کوئی نہیں سنے گا
25:51کلاس میں کوئی کیامرا بھی نہیں ہے
25:53ورنہ دودھ کا دودھ پانے کا پانے ہو جاتا
25:56یار میرا بیگ کوئی اورڈنری بیگ نہیں ہے
25:59یار میں جانتی ہوں
26:01کوئی جیلیسی میں اس حد تک گزر جائے گا
26:03سچ میں مجھے یقین نہیں آرہا
26:11سکبر
26:11میں نہیں چھوڑوں گی اسے
26:30موسیقی
26:34موسیقی
26:38موسیقی
26:47موسیقی
26:54جانب
26:54اے یہ سامنے تو انم نہیں
26:55ہاں اسے تو چادر پہنے ہوئے
26:57یہ پیدل کیوں جا رہے ہیں
27:01اے دیکھ کیا ہے چھلو پیچھا کرو اس کا
27:02چالو چالو چالو
27:05چل دی چالو
27:06چالو پھانوں پہنے کرو اس کا
27:14واہٹ
27:30یہ تو بس میں جا رہی ہے
27:32میں نے تمہیں پہلے ہی کہتا کہ دال میں ضرور کچھ کال ہے
27:37میں نہیں چھوڑوں گے آج اس سے
27:54یہ ہے اس کی اصلیت
27:57کتنا ڈراما کیا اس نے
27:59سچ میں
28:02اب دیکھنا میں کیا کرتے ہوں اس کے ساتھ
28:05چلے چلو
28:20یہ کیا راز و نیاز کی باتیں ہو رہی ہیں
28:23ہمیر بھی تو پتہ چلے
28:25تمہاری یہ بیوٹی کوئن انم
28:26کہاں رہتی ہے ویسے
28:28یہیں خریبی ایریا میں رہتی ہے وہ
28:31اوہ اوکے
28:34تو انم نے تم لوگوں کو کبھی گھر پہ نہیں بلایا
28:37نہیں یار وہ کبھی ہمیں اپنے گھر پہ نہیں بلاتے
28:42that's so sad
28:44تو پھر میں تم لوگوں کو تمہاری دوست کے بارے میں
28:47ایک سیکرٹ بتاتے ہوں
28:49بتاؤ میں نے
28:51ہاں
28:52تمہاری دوست ہر چیز جھوٹ بولتی تھی
29:19سارا
29:20ہاں
29:21یہ دیکھو
29:22یہ کیا ہے
29:23یہ میری کازن ہے
29:24اور یہ میری وہی کازن ہے جو لوگوں کو کپڑے اور جوتے کرائے پہ دینے کا کام کرتی ہے
29:29پھر
29:30اس میں وہی جینز کی پوست لگائی ہوئی ہے
29:32اور لکھا ہوئے کہ لوگ کپڑے لے کے خراب حالت میں واپس کرتے ہیں
29:37اوہ گارڈ
29:39سہر
29:40یہ وہی چینز ہے نا جو اس دن انم نے پہنی بھی تھی اور غلطی سے مجھ سے چائے گر
29:44گئی تھی تو اس نے اتنا تماشا کیا تھا
29:46وہ ڈراما میں کیسے بھول سکتا ہوں
29:48اس دن کے بعد سے تو انم میرے دل سے اتر گئی ہے
29:51اور میری کازن نے مجھے بتایا ہے کہ انم اسے بقائدگی سے چیزیں کرائے پہ لیتی ہے
29:58گارڈ
29:59چلو ہی چل کر انوشی کو بتاتے ہیں
30:01اس ڈرامے کا ڈرپ سین تو امیزنگ ہونا چاہے
30:04ہاں چلو
30:11تم اس لڑکی کا اتنا مہنگا بے خراب نہیں کرنا چاہیے تھا
30:14کیا ہو گیا تمہیں
30:16تمہیں نہیں بتا
30:17اس طرح کے لوگوں کو اس طرح کا ہی سبق سکھانے کی بہت ضرورت ہوتی ہے
30:21باجی
30:22الٹا چوڑ کتوار کو ڈاتے
30:25مطلب
30:26دکھاوا تم کرو
30:27اور سزا اس بچاری کو ملے
30:29یار
30:31تمہاری پرابلم کیا ہے
30:32ہر معاملے میں تم میرے اوپوزٹ ہی کیوں ہوتی ہو
30:34تم میری دوست ہے یا دشمن
30:36دوست ہوں تمہاری
30:38تمہارا بھلا چاہتی ہو
30:40وہ لڑکی امیر ہے
30:42وہ کسی کو دکھاوے کے لئے کپڑے نہیں پہنتی اچھے
30:46بلکہ اس کا لائف سٹائل ہی ایسا ہے
30:48تمہیں اس سے حسد نہیں کرنی چاہیے
30:51کیا ہے اب
30:53کون آگیا ہے
30:54ایک تو ہمارے گھر میں پتانی کون آجاتا ہے
30:57ہر وقت موٹھا کے
30:57میں دیکھ کر آ رہے ہوں
30:59عذاب پتانی
31:01اس گھر میں بھی پتانی کیوں آت دیں لوگ
31:06یہ ڈریس کتنا اچھا ہے یہ موالتیوں
31:13کون
31:16کون
31:18آہ
31:22میں نے تو تم لوگوں سے کہا تھا
31:24کہ مجھے ینورسٹی کی سب سے زیادہ
31:26امیر
31:28ایلیٹ
31:30اور زہین لڑکی کے گھر لے جاؤ
31:34یہ ہی تم لوگ مجھے کہاں لے آئے ہو ہاں
31:38آنم
31:41کیا تم واقعی یہ
31:44اس گھر میں رہتی ہو
31:47مجھے اندازہ نہیں تھا تم اتنی چوٹی اور فری بھی نکلو
31:51سیریسلی
31:51یہاں بڑا جھوٹ
31:53شیم ہو نیو آنم
31:56مجھے تو تب ہی یقین ہو گیا تھا
31:57جب ہم نے تمہیں یونیورسٹی سے چھپ کے نکلتے پیدل جاتے ہوئے دیکھا
32:01اور پھر تم بس میں بیٹھ کی
32:03آپ کو کوئی حق نہیں ہے
32:04اس طرح کسی کے گھر میں گھس کے اس کو زلیل کرنے کا
32:07اس ذلت کو دعوت آنم نے خود دیئے
32:11اپنے جھوٹ
32:12اور دکھاویس
32:17پھر
32:18ہمیں بحث کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے
32:20اور نہ ہم بحث کرنے آئے تھے
32:23ہم تو صرف اس لڑکی کو اس کا اصلی روپ دکھانے آئے تھے
32:28اب یاد رکھنا
32:30چلو، لس گو
32:46جھوٹ جہاں سے شروع ہوتا ہے
32:48وہی پہ ہی ختم ہو جاتا ہے
32:51جو نقصان ہونا تھا وہ تو ہو چکا
32:54اب خود سے وعدہ کرو
32:56کہ اپنی ساری صلائیوتوں کو
32:59دکھاوے میں نہیں
33:01بلکہ اپنی زندگی بدلنے میں استعمال کرو گی
33:05تم ٹھیک کہتی تھی
33:09ٹھیک سمجھاتی تھی مجھے
33:12تم نے ہمیشہ میری آنکھیں کھولنے کی کوچش کی
33:15اور ایک میں
33:17کتنی بادل تھی
33:21کتنی بے وکو
33:24کب سے وعدہ کرتی ہوں
33:27وعدہ کرتی ہوں کہ کبھی دکھاوے نہیں کروں گی
33:30اور نہ ہی چھوٹی نہ مود و نمائش میں ہوگی
33:34مجھ سے نہیں
33:36خود سے وعدہ کرو
33:39اور جن جن کا دل دکھایا ہے نا
33:41ان سے سچے دل سے مافی ماغنا
33:43دیکھنا انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا
33:45خیلہ
33:48رب سے جو ملواتا ہے
33:55ہے برابر سارے انسان خود خدا نے کہا
34:02بے بسوں کی بے بسی سب کو دکھانا ہے گناہ
34:10سب کو دکھانا ہے گناہ
34:21موسیقی
34:22کر چپا کے لے کیوں کے دیکھتا ہے سب خدا
34:31دیکھتا ہے سب خدا
34:34موسیقی
34:36موسیقی
34:36موسیقی
34:37موسیقی
34:38موسیقی